#bulletin #pmshehbazsharif #pakarmy #asimmunir #cowmandi #karachi #faisalvawda #modi #dgispr
France returns Balochistan’s smuggled archaeological artefacts to Pakistan
PM Shehbaz visits dockyard to pay tribute to Pakistan Navy
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
France returns Balochistan’s smuggled archaeological artefacts to Pakistan
PM Shehbaz visits dockyard to pay tribute to Pakistan Navy
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00व्जार ईाजम शेबाद शेरिफ कहते हैं हमारी अफ्वाद ने दुश्मन को वो साबसिखाया जो ग्यामत तक याद रहेगा
00:06गौम सीसा पिलाइद दीवार के तरहा पाक फ्वाच के साथ कड़ी है
00:09This quality of the battle of Pakistan has not to be capable of conjecture,
00:13the power of the government had a producing of the government of the TOM,
00:17and the power of the president of the Pakistan,
00:19that is a great organisation of the general General Sergiraas Munoir's better coordination with the award.
00:23We are still in order to protect our relationship, but the children have been poisoned.
00:28We are currently in order to make our best security and make our position in order.
00:31We are still in order to stay in order to if we are ready to prepare for jobbar tonight.
00:35The Taliban of Pakistan is페이� blendable.
00:39Allah Ta'ala نے Pakistan کو وہ عزت بخشی جو تاریخ میں ہمیشہ سنیرِ حروف سے یاد رکھی جائے گی
00:48یہ وہ تاریخ کا قابل فخر یہ واقعہ ہے جس نے Pakistan کو ناقابل تسخیر بنا دیا ہے
00:58آپ کی یہ کامیابی افہاج پاکستان کی مربوط حکمتِ عملی
01:03بالخصوص سپاہ سلار جنرل سید عاصم منیر کی بہترین کوارڈنیشن کی مرونِ منت ہے
01:12ہم ایک امن پسند قوم ہیں
01:14فیہ طلب مسائل کا پر امن حل چاہتے ہیں
01:18لیکن اگر ہم پر جنگ کبھی دوبارہ مسلط کی گئی
01:24تو دشمن ہمیں ہمیشہ تیار پائے گا
01:28اپنے ان تمام برادر ممالک اور دوست ممالک کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں
01:37جنہوں نے مشکل وقت میں نہ صرف ہمارا بھرپور ساتھ دیا
01:41حوصلہ بڑھایا اور پاکستان کے موقف کی بھرپور تائد کی
01:46میں سمجھتا ہوں کہ ٹرمپ is a man of peace
01:49اس خطے میں امن کی خاطر انہوں نے
01:51کی ٹیم نے جنگ بندی میں ایک قلیدی کردار ادا کیا
01:55حکومت پاکستان اور عام فوسز کا ایک بلکل شیر و شکر ہونا
02:01مکمل مشاورت اور ہمانگی اور ایک صفحے پر ہونا
02:06اللہ تعالیٰ پاکستان کو آج اس مقام پر لے آیا ہے
02:10اقوام عالم میں سبز حلالی جھنڈے کی قدر ہونا شروع ہو چکی ہے
02:15جو لوگ پاکستانی سبز پاسپورٹ لے کے جا رہے ہیں
02:18ان کو ایک نئی دنیا نظر آتی ہے
02:21وہاں پر عزت سے ان کو پکارا جاتا ہے
02:23ویلکم کیا جاتا ہے
02:24خاص طور پر برادر ممالک میں اور دوست ممالک میں
02:27ہم سب کے لیے ایک بہت عزت اور بکار کا دن ہے
02:31پاکستانی شاکس نے بھارتی ویلز کو مار بھگایا
02:34پاک بیرے کی تیاری دیکھ کر ہم سے پانچ کنا بڑی بھارتی نیوی مفلوچ نظر آئی
02:39عزر اعظم شہباز شریف کا داگیار کراجی میں نیوی کے افسران اور جوانوں سے خطاب
02:44سیسا پلائیوی دوار کی طرح فاج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی تھی اور کھڑی ہے
02:53اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو وہ عزت بکشی
02:57جو تاریخ میں ہمیشہ سنیرِ حروف سے یاد رکھی جائے گی
03:02یہ وہ تاریخ کا قابل فخر یہ واقعہ ہے
03:08جس نے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنا دیا ہے
03:12آپ کی یہ کامیابی افہاج پاکستان کی مربوط حکمت عملی
03:17بالخصوص سپاہ سلار جنرل سید عاصم منیر کی بہترین کورڈنیشن کی مرہون منت ہے
03:27ہم ایک امن پسند قوم ہیں
03:29سویہ طلب مسائل کا پر امن حل چاہتے ہیں
03:32لیکن اگر ہم پر جنگ کبھی دوبارہ مسلط کی گئی
03:38تو دشمن ہمیں ہمیشہ تیار پائے گا
03:43اپنے ان تمام برادر ممالک اور دوست ممالک کا شکریہ دا کرنا چاہتا ہوں
03:51جنہوں نے مشکل وقت میں نہ صرف ہمارا بھرپور ساتھ دیا
03:55حوصلہ بڑھایا اور پاکستان کے موقف کی بھرپور تائد کی
04:01میں سمجھتا ہوں کہ ٹرمپ is a man of peace
04:04خطے میں امن کی خاطر انہوں نے
04:06کی ٹیم نے جنگ بندی میں
04:08ایک قلیدی کردار ادا کیا
04:10امت پاکستان اور
04:12عام فوسز کا
04:13ایک بلکل شیر و شکر ہونا
04:16مکمل مشابرت
04:18اور ہمانگی
04:19اور ایک صفحے پر ہونا
04:21اللہ تعالیٰ پاکستان کو آج
04:23اس مقام پر لے آیا ہے
04:25اقوام عالم میں
04:26سبز حلالی جھنڈے کی قدر ہونا شروع ہو چکی ہے
04:29جو لوگ پاکستانی سبز پاسپورٹ لے کے جا رہے ہیں
04:33ان کو ایک نئی دنیا نظر آتی ہے
04:35وہاں پر عزت سے ان کو پکارا جاتا ہے
04:37ویلکم کیا جاتا ہے
04:38خاص طور پر برادر ممالک میں
04:41اور دوست ممالک میں
04:42ہم سب کے لیے ایک بہت عزت اور وقار کا دن ہے
04:46وزیراعظم شہباز شریف نے
04:48وفاقی کابینہ کا اجلاس آج سے پہل
04:50تین بجے طرف کر لیا ہے
04:51اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا
04:53جس میں مارکہ حق میں پاکستان کی فتح پر
04:56مسلح فاج کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا
04:58اجلاس میں مارکہ حق کے شہدہ کے لیے
05:00فادیہ خانی کے علاوہ
05:01ملکی مجموعی معاشی سیاسی اور سیکیورٹی
05:04صورتحال کا جائزہ بھی اے جائے گا
05:05بھارت نے اکسایا تو ردعمل فوری اور بے رحمانہ ہوگا
05:14بھارتی تسلط کے سامنے کبھی نہیں چھکیں گے
05:17ڈی جی آئی ایس پی آ کا دو چوک اعلان
05:19ترک نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے
05:21لیفنے جرنل احمد شریف چہدری نے کہا
05:23بھارت خود کو امریکہ یا اسرائیل نہ سمجھے
05:25پاکستان افغانستان یا فلسطین نہیں
05:28بھارت جتنے جلد یہ سمجھ جائے
05:30علاقہ اور عالمی عامد کے لیے اچھا ہوگا
05:32نائب وزیر اعظم اور وزیر خارج آئے
05:34ساگدار تین روزہ دوارے پر چین پہنچ گئے
05:36صحافیوں سے گفتگو میں کہا
05:38بھارت کا بلیم گیم بے نکاب ہو چکا
05:40دنیا جانتی ہے بھارت پاکستان پر
05:42الزام ثابت نہیں کر سکا
05:44پاکستان کا پانی بند کرنے کی بھارتی دھمکی پر
05:46چین کا موٹ توڑ جواب
05:47چین نے محمد ڈیم پر کام تیز کرنے کا اعلان کر دیا
06:00گیا ہے جو اس منصوبے کی تکمیل
06:02کے لیے اہم سنگے مل کی حیثیت
06:04رکھتا ہے
06:05آرمی شیف نے پوری قوم کو متحد
06:12کر دیا ہے اب کوئی سیاسی تقسیم نظر
06:14نہیں آ رہی ایک جھنڈے تلے پوری
06:16قوم تمام سیاسی جماعتیں متحد
06:18ہو گئیں سینیٹر فیصل وعدہ کی
06:20پروگرام خبر میں گفتگو
06:21قوم ایک ہیرو
06:24ایک لیڈر آرمی شیف اس نے سب کو
06:26جنائیٹ کر دیا ہے کوئی پھر پولٹکس
06:28مجھے اب نظر نہیں آ رہی پولٹکس مجھے اس ملکندہ
06:30سیاست تو اب ساز بہو کی گھروں میں
06:32ہو رہی ہوگی باقی تو کوئی ساست میڈیا نے بہت
06:33زبردست پلے کیا رہا ہے رسپانسیبیلیٹی
06:36کے ساتھ اتفاق کے ساتھ
06:37سپیکر صاحب نے کہایا کہ پرائیم نیسٹر کو بھی جو
06:39تھی ایڈوائیس وہ نوازشیف صاحب نے دی
06:42تھی جس جگہ سے جس سٹیٹمنٹ سے آپ
06:44نریٹ کر رہے ہیں آپریشنل روم سے
06:45ایف جے تھنڈائر بھی بنا دیا
06:47پتہ نہیں جا کیا ہو گیا اکنی بڑی سویر کہاں سے آئے گی
06:49پتہ نہیں جو بھی تھا تو یہ لوگ
06:51پڑھ لکھے نہیں ہیں سیاستی شعور نہیں
06:53میں تو اب سمجھتا ہوں کہ ایک چھبیس وی امنڈمنٹ کا
06:55ساڑھے چھبیس وی امنڈمنٹ آنے چاہیے جس کے اندر
06:57نون لیگ کی ٹک ٹاک گورنمنٹ جو ہے پنجاب کی
06:59اس میں ایک کوٹہ بنا دیا جائے
07:01کنیزوں کا نوکرانیوں کا اور نوکروں کا
07:03ان کو وزیر مشیر بناتے ہیں
07:05تو جاب گورنمنٹ کہاں سے آگے بیچ میں
07:06ادھر سے ہی بیانات آرہے ہیں
07:07اپریشن روم سے سارا کچھ جج کر دیا
07:11سب پلان ہو گیا
07:12نہ نہ تین میں نہ تیرہ میں
07:14نواز شریف صاحب کی حبل وطنی میں ہم نے سوال نہیں اٹھایا
07:17زدائی صاحب کی عدی اٹھایا
07:18عمران خان صاحب کی حبل وطنی بندی سوال اٹھایا
07:20بٹ نواز شریف صاحب ایک عمر کے اس حصے میں
07:23جس میں اٹلی سب ان کو شرمنہ نہ کیا جائے
07:33اب سلبیٹا اور جیمن اوپی ایف سید کا مرضہ نے
07:36خصوصی شرکت کی
07:37ہائی کمیشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے بھی
07:39ٹیلی فون خطاب میں
07:40اوورسیز پاکستانیوں کو فتح کی مبارک دباد دیتے ہوئے کہا
07:44ہم سب پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا گو ہیں
07:46تقریب میں پیپلز پارٹی مسلم لیگ نواز پی ٹی آئی سمید
07:50مختلف سیاسی رہنماؤں
07:51کانسلرز بکلا صحافیوں سماجی شخصیات نے
07:54شرکت کی اور اس عظم کا اظہار کیا
07:56کہ موجودہ حالات میں
07:57ہم سب اختلافات کو بالہ اطاق رکھ کر
07:59پاکستان کی سیاسی اور اسکری
08:01قیارت کے ساتھ کھڑے ہیں
08:03پراجی میں ڈاکوں نے ایک پولیس اہلکار کی جان لے لی
08:06چار پولیس اہلکار وعدات کی نیت سے
08:08گھومنے والے ڈاکوں کی تلاش میں تھے
08:09سرجانی کنیس فاطمہ کے قریب
08:11ڈاکوں سے آمنہ سامنا ہوا
08:13ڈاکوں نے پولیس اہلکاروں کو دیکھتے ہی
08:15فائرنگ کرتی جس سے دو اہلکار زخمی ہوئے
08:17جس میں سے ایک اہلکار زخموں کی تاب
08:19نالاتے ہوئے شہادت پا گیا
08:21ادنان راجبود کی ریپورٹ
08:22پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار
08:25دو ڈاکوں سرجانی کے علاقے
08:27کنیس فاطمہ کالونی میں وعدات کی نیت سے
08:29گھوم رہے تھے جس پر چار اہلکار
08:31ڈاکوں کی تلاش میں موقع پر پہنچے
08:33جیسے ہی اہلکار ڈاکوں کے قریب پہنچے
08:35تو ڈاکوں نے فائرنگ کر دی
08:37ملزمان کی فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہوئے
08:40جبکہ ڈاکوں بھاگنے میں کامیاب ہو گئے
08:42سرچنگ سٹارٹ کرنے کے دوران
08:44ڈاکیتوں سے ان کی مطبیر ہوتی ہے
08:46ڈاکیت ان پر جان سے ماننے کی نیت سے
08:49فائر کرتے ہیں
08:50جس سے ہمارا جاویت
08:51ایک جوان فاروق شدید زخمی ہو کے گھر جاتا ہے
08:54جبکہ دوسرے جوان کو
08:56ہلکی سی گولی ٹیش ہوتی ہے
08:58اور ڈاکیت موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
09:00کہ جوان زخمی ہو گئے ہیں
09:01اور دیگر دونوں جوان ان کو سمالنے میں لگے ہیں
09:04وہاں صرف فرار ہونے میں کامیاب ہو جاتے ہیں
09:06ڈاکوں کی فائرنگ سے زخمی اہلکاروں کو
09:08فوری طور پر نیجی اسپطال منتقل کیا گیا
09:11جہاں ایک اہلکار فاروق زخموں کو
09:13تاب نہ لاتے ہوئے جام شہدت نوش کر گیا
09:15پولیس کی جانب سے بتایا جا رہا ہے
09:17کہ شہید اہلکار فاروق سرجانی کا رہائشی
09:20اور چھے بچوں کا باپ تھا
09:21پولیس کے مطابق باقیے میں
09:28زخمی پولیس اہلکار سفدر کو
09:30اسپطال تبی امداد فراہم کا سلسلہ جاری ہے
09:33جبکہ اہلکار کی زندگی خطرے سے باہر ہے
09:36کیمرہ میں نومان شیک کے ساتھ
09:37ادنان راشپود ایر وائے نیوز کراچی
09:39کراچی کے لاکہ نازمہ بات میں
09:42گورنمنٹ پائلٹ سکول کے باہر
09:43فائرنگ سے باپ جانبہاق
09:45اور نو سالہ بیٹی زخمی ہو گئے
09:47واقعہ لیندین کے تنازع پر
09:48خاندانی رنجج کا شاکسانہ نکلا
09:50پولیس کے مطابق راشد مجید کو
09:52اس کی سابق بیوی کے بھائیوں نے قتل کیا تھا
09:54قتل میں ملاوز دو ملزمان کو گرفتار کر کے
09:57اسلحہ برامت کر لیا
09:58حفظل خان کی رپورٹ
09:59نازمہ بات میں سکول کے باہر
10:02باپ بیٹی پر فائرنگ کرنے والے ملزمان
10:05پانچ روز بعد گرفتار
10:06اس کا کہنا ہے کہ راشد مجید کو
10:08اس کی سابقہ بیوی کے بھائیوں نے
10:10رقم کے تنازع پر قتل کیا تھا
10:13ٹیکنیکل سپورٹ سے واقعے میں
10:14ملوز ملزمان اقبال اور شاہد
10:17کو گرفتار کر کے اسلحہ برامت کر لیا ہے
10:19بیسکلی فیملی ایشو ہے اندر کا
10:22جو مرنے والے کے جو بہنے ہوئی تھا شاہد
10:25ایکچولی اس کی دائیورس ہو گئی تھی
10:27پولیس اسٹیشن میں قاتلوں کو سامنے دیکھ کر
10:52مقتول راشد کی بہن تیش میں آگئی
10:54مقتول کے ورسہ نے ملزمان کی گرفتاری
11:12پر پولیس کی کوششوں کو سراہا
11:14فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہونے والی
11:29نو سالہ آمینہ تاحال زیر علاج ہے
11:32پولیس کا دعویٰ ہے کہ راشد کے قتل میں
11:35ملوز ملزمان کے خلاف
11:36ٹھوس شواہد مل گئے ہیں
11:38جنہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا
11:40کامرامین مستنصر حسین کے ساتھ
11:43افضل خان اے آر وائی نیوز کراچی
11:45کراچی پولیس نے گینگ بار کے شہر بھر کے منشیات
11:48فرم کا نیٹ ورک پکڑ لیا
11:50منشیات کی سپلائی میں ملوز میاں بی بی بھی پکڑے گئے
11:53کامل آرف ریپورٹ کریں گے
11:54کراچی میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن
11:58کماری پولیس نے پاک کلونی کے علاقے میں
12:00ریاست جدگال اور نائم ڈاڑا کے اڈوں پر
12:02کریک ڈاؤن کیا اور مقابلے کے بعد
12:04بارہ ملزمان کو گرفتار کیا گیا
12:06ریاست جدگال اور نائم ڈاڑا کے جو کرنے ہیں
12:08یہ جدگال چوک کے قریب جو
12:10نالا ہے وہاں پر
12:11کٹھے ہوئے ہیں اور منشیات کی
12:14ایک بڑی کھیپ وہاں پر لائے ہیں جس کی سپلائی
12:16انہوں نے پرانا گولی مار میں کرنی ہے
12:18اسی انفرمیشن کے اوپر جب ہم نے
12:20وہاں پر کاروائی کی تو اس کاروائی
12:22کے نتیجے میں وہاں ملزمان کے ساتھ
12:24ہمارا جو ہے وہ
12:25فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس میں چار
12:28ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ہوئے
12:29جبکہ آٹھ ملزمان جو ہے وہ
12:32ہم نے گرفتار کیے اور
12:33اس میں ایک نوی جو ہے وہ ملزمہ
12:36بھی شامل ہے گرفتار ملزمان
12:38میں میاں بیوی بھی شامل ہیں جو منشیات
12:40سپلائی کرتے تھے فیصل ڈاڈا
12:41عرف ملنگ جو ہے یہ بھی
12:44زخمی حالت میں گرفتار ہوا ہے گبیر
12:45عرف جینگو یہ بھی زخمی حالت میں
12:48گرفتار ہوا ہے اس کے علاوہ مضمیل
12:49محمد شاہد مضمیل احمد
12:51محمد یونس حارس
12:54صالح محمد محمد
12:56احسان راکب ایمان
12:58جو کہ
12:59زوجہ ہے اس میں
13:01یہ لڑکا پکڑا گیا مضمیل اس کی
13:03مسکورہ اڈوں سے کروڑوں پر مالیت کی منشیات بھی
13:05پکڑی گئی ہے پولس کے مطابق ان اڈوں سے
13:08شہر بھر میں منشیات سپلائی کی جاتی تھی
13:10جبکہ پوش علاقوں میں ہونے والی پارٹیز
13:12میں بھی یہاں سے منشیات سپلائی کی جاتی تھی
13:14کیمرامین شاہد ویرانی کے ساتھ
13:15کامل عارف اے آر وی نیوز کراچی
13:17بلدیہ عزمہ کراچی سٹی کانسل کے جلاس میں
13:20چودہ قراردادیں منظور کر لی گئیں
13:21آئندہ جلاس میں پانی کے بہران پر
13:23بحث کی جائے گی افضل پرویس کے ریپورٹ
13:26بلدیہ عزمہ کراچی کا سٹی کانسل حال
13:38نارے تقبی اللہ اکبر پاک فوز زندہ بات
13:42اور پاکستان پاہندہ بات کے ناروں سے گھون جھوٹا
13:45اجلاس میں پاک فوج کی کارکردگی
14:00کی تعریف کی گئی اور چودہ
14:02قراردادیں بھی منظور کی گئیں
14:04جو آپ نے پوائنٹ اٹھائے ہیں میں نے آپ کو
14:06بیان کر دیئے اور یکسوئی کے ساتھ
14:08اس کے اوپر ہم کام کریں گے تو اس قرارداد
14:10کو رائے شماری کے لیے پیش کیا جاتا ہے
14:12جو قرارداد کے حق میں ہیں وہ ہاتھ اٹھائیں
14:15متفق ہیں بہت شکریہ دیئے
14:17قرارداد کو متفقہ طور پر پاس کیا جاتا ہے
14:19سٹی کانسل کے اوپوزیشن لیڈر
14:23سید سیفو دین ایڈوکیٹ نے کہا کہ
14:26پانی کی فرامی میں بہتری کے لیے
14:29میر کراچی کی سرگرمیاں نظر نہیں آتی
14:32چوراسی انچ کی لائن کئی بار پھٹ چکی ہے
14:35اس پر پوری کراچی کے اندر جو صورتحال ہے
14:38وہ یہ ہے کہ آدھے کراچی میں تو
14:40اورڑی پانی آتا ہی نہیں تھا
14:42دو مرتبہ 84 انچس کی لائن ڈیمیج ہوئی ہے
14:44اس کے نتیجے میں کیا ہوا
14:46کہ پانی کی لائن کی ریپیئر کے اندر
14:50وہ کہتے ہیں کہ پانی دن یا چھ دن لگے
14:51لیکن اب ایک مہینہ گزار چکا ہے
14:54لیکن شرقی کا پورا علاقہ
14:56زلاوسی کا ایک بڑا علاقہ
14:59آج بھی پانی سے محروم ہے
15:01لوگ پانی کو ترس رہیں
15:03بلدیہ اوزمہ کراچی کا اجلاس
15:05ستائیس مہی تک ملتوی کر دیا گیا
15:07اگلا اجلاس پانی کے حوالے سے کیا جائے گا
15:11کیمیمند دیشان مرغوب کے ساتھ
15:13افضل پرویس ایئر وینوس کراچی
15:15وفاقی محتصف سیکریٹری ایڈسن کے انچارج
15:19امیر احمد شیخ کے الیکٹرک کو
15:20ہدایت کی کہ وہ اپنے ایکار کرتگی میں
15:23بہتری کے سفر کو جاری رکھیں
15:24اور سارفین کے ساتھ احساس شراکت کے روائے
15:27کو جاری رکھنا چاہیے
15:28امیر احمد شیخ نے کہا پاکستان کو پیدواری
15:31صلاحیت کو فروغ دینے کے لیے
15:32پائدار اقدام آپ کی ضرورت ہے
15:34انجم وحاب کے ریپورٹ
15:35وفاقی محتصف سیکریٹریٹ
15:38سندھ کے انچارج امیر احمد شیخ کا
15:40کے الیکٹرک کے ہدافز کا دورہ
15:41امیر احمد شیخ نے کہا کہ کے الیکٹرک کے خلاف
15:44ہمیں شکایات محصول ہوتی ہیں
15:46لیکن انہیں حل کرنے میں کمپنی کی کارکردگی بہتر ہے
15:49لیکن میں نتائج پر یقین رکھتا ہوں
15:51سارفین کے پاس وفاقی محتصف
15:53کا فورم بھی ہے جو ان کی شکایات
15:55کا عدالہ کرتا ہے میں تمام شہریوں
15:57تے کہوں گا کہ فائدہ اٹھائیں
15:58آپ کو شکایت ہوں آپ ادھر آئیں
16:01ادھر مسئلہ حال نہیں ہوتا
16:02تو ہمارا دفتر بھی آپ کی
16:04یہاں پہ ایڈریس سارا لکھا ہوا ہے
16:07پاسپورٹ آفیس کے سامنے ہمارا دفتر ہے
16:08آپ ادھر آئیں ادھر بھی ان کی ٹیم
16:11اب وقت ہمارے ساتھ
16:13تعاون میں ہوتی ہے
16:14ہم ملکہ آپ کا انشاء حل کریں گے
16:16اس کے ہم گارنٹی کرتے ہیں
16:18کیلیکٹر کے سی ای او مونی سلوی
16:20نے کہا کہ ہم موتی سپ کے فیصلوں پر
16:22عمل درامت کے لیے پرعظم ہیں
16:24مونی سلوی نے امیر احمد شیخ کو
16:26بجلی کے وصولی کے مسائل اور کمپنی کے
16:28تیس فیتر فیڈرز نیٹ ورک پر
16:30چوری جیسے چیلنجز کے بارے میں بھی آگاہ کیا
16:33انجمو وحاب ایئر وائی نیوز کراچی
16:34ملتان کا بیپاری
16:36محمد اشرف قربانی کے جانور فروخت
16:38نہ ہونے پر پریشان ہے لیکن
16:40پر امید ہے کہ عید کے قریب آتے ہی کاروبار
16:42میں اضافہ ہوگا
16:43یہ ہے ملتان کے
16:50علاقے چودہ نمبر چنگی کے بیپاری
16:52محمد اشرف جو سندھ سے خوبصورت
16:54اور نایاب نسل کے چالی سے زائد بکرے
16:56فروخت کے لیے مویشی منڈی لائے ہیں
16:58لیکن کاروبار نہ ہونے پر پریشان
17:00دکھائی دیتے ہیں محمد اشرف کا
17:02کہنا ہے روزانہ کی بنیاد پر اخراجات
17:04بہت زیادہ ہیں لیکن خریدار
17:06کا نام و نشان تک نہیں ہے
17:08محمد اشرف پور امید ہیں
17:23کہ عید قریب آتے ہی
17:24مویشی منڈی کی رونک اور گہمہ گہمی
17:26بڑھے گی اور کاروبار میں بھی اضافہ ہوگا
17:28کیامرامین ایسن نیازی کے ساتھ
17:30رانہ فاروق ایروائی نیوز ملتان
17:32تک نہیں سا ہی