Skip to playerSkip to main content
#imrankhan #imrankhanhealth #cmkpk #sohailafridi #pmln #ppp #ajkelections #bilawalbhutto #cmpunjabmaryamnawaz #nawazsharif #asifzardari #mojtabakhamenei #uspresident #donaldtrump #iranusdeal #straitofhormuz #MiddleEastCrisis #11thhour #waseembadami #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:35Thank you very much.
01:06Thank you very much.
01:30Thank you very much.
10:41foreign
11:08ڈیوٹیوبر ساتھی ہیں
11:09انہوں نے تو خدا نہ خواستہ
11:10ان کی انتقال کی خبریں وہاں سے چلا دیں
11:12ملک سے باہر بیٹھ کر
11:13تو ایسی باتوں سے اگر گریز کریں
11:16تو یہ بات میں
11:18پوری تسلیح اور پوری
11:23لوگر صاحب کو
11:24ان کی پوری پارٹی کو
11:26کہ بیماری زندہ
11:28لوگوں کے ساتھ لگی بندی چیزیں
11:30اخترت آپ کہنا ہے بہتنے ظالم نہیں ہے
11:32کہ ہمارا سیاسی مقالب بیمار ہو اور اس کا حلاد نہ کروائیں
11:35آپ یہ کر رہے ہیں نا
11:36دس مہینے سے کہ وہ کہہ رہے ہیں
11:38ہماری مرضی کے ڈاکٹر سے ملوانے دو
11:40تو آپ نہیں ملوانے دو
11:42نواز شریف صاحب بیمار تھے
11:45ہر ہفتے ملتے تھے
11:46تو یہی تو کہہ رہے ہیں
11:48کہ ڈاکٹر سے ملنے دو
11:52تو بھئی
11:54نواز شریف نے
11:55تو پھر اس کے بعد تو ان کی
11:57سرجریز بھی ہوئی
11:58ان کی تو اوپن ہارٹ سرجریز ہوئی ہیں
12:01کہ امران خان کو ایسا کوئی
12:03اللہ جانے وہ تو وقت آئے گا تو پتا لگے گا
12:05اللہ کہنے ضرورت نہ ہو
12:06کیا بات ان کو بھی سرجری کی ضرورت ہو
12:07ایک آنکھ کے سایاں انہی کی باتیں آ رہی ہیں
12:09آنکھ کا ڈاکٹر کان کا ڈاکٹر
12:11اس کے لیے مرضی
12:13کہ میں مطلب یہ
12:13یہ یہ یہ
12:15نہیں اب مجھے یہ بتائیے
12:16آپ بھی بتا دے بادامی صاحب
12:19آپ بھی انسان ہیں میں بھی انسان ہوں
12:21ایک انسان کی آنکھ
12:23کتنے ہر سے
12:24اس کی لائف کتنی ہے
12:26اور یہ نظر جو ہے
12:28یہ سکس بائی سکس کب تک رہتی ہے
12:31اب تو چشمے لگا کر بیٹھے ہوئے
12:33سر مت
12:34کیا مطلب ہے نہیں
12:36دیپریسییشن
12:37دیپریسییشن تو
12:38عمر کے ساتھ
12:39ہر بندے کی ہوتی ہے
12:40لگتی ہے
12:41لوہے کی بنیوی مشینری کی بھی
12:43دیپریسییشن ہوتی ہے
12:44یہ تو
12:45گوشت اور لو تھڑے کا
12:46ہڈی کا
12:47تیار سب یہ جوڑا
12:52just for a moment
12:52imagine
12:53کہ نواز شریف صاحب جیل میں ہے
12:54اور ان کی صحت کے حوالے سے
12:56خبر آ رہی ہے
12:56اور کوئی پی ٹی آئی کا دوست
12:57یہاں بیٹھ کے کہہ رہا ہے
12:58کہ یار بدامی صاحب
12:59سوچیں گردہ کتنے ہی چل جاتا ہے
13:00انسان کا
13:00ستر کے بعد تو
13:01تو آپ کو کیسا لگے گا
13:04جب پی ٹی آئی کے لوگ
13:05کلسم نواز شریف صاحب پر
13:06تنقید کرتے تھے
13:06ہم یہاں بیٹھ کے
13:07ان کی مضمت کرتے تھے
13:08کہ یار مت کرو یہ
13:09یہ زیادتی ہے
13:10آج آپ بھی وہی نہیں کر رہے
13:11وہ بھی غلط ہے
13:12یہ بھی غلط ہے
13:12میرے خیال سے تو
13:13نہیں
13:14میں نے کونسی بات غلط کی ہے
13:16مجھے بتائیے
13:17میں اس پر ماں سے مانگ رہا ہے
13:18نہیں سر جب آپ کہتے ہیں
13:19جب آپ کہتے ہیں
13:20کہ آنکھ کتنی
13:22کتنی بسارت قائم رہ جاتی ہے
13:23تھوڑا انسینجنڈیو لگتا ہے
13:24نا یہ میرے خیال سے
13:25نہیں سر
13:26نہیں سر میں یہ کہہ رہا ہوں
13:28کہ عمر کے ساتھ
13:30دپریسیشن ہوتی ہے
13:31لوہے کی بنیوی
13:32مشینری کی بھی ہوتی ہے
13:33انسان کی بھی ہوتی ہے
13:34جہاں تک آپ نے
13:36کلسوم نواز کی بات کی
13:37تو دیکھیں
13:39مادامی صاحب
13:41یہ بڑا ظالم ہے
13:43میں تو کچھ نہیں کہوں گا
13:45ہماری ایسی نہ تربیت ہے
13:46نہ ایسا دل ہے
13:47ہم دوسرے کی قیادت کا
13:49لیڈروں کا اور گھر کے لوگوں کا
13:50ہم احترام کرتے ہیں
13:52عزت کرتے ہیں
13:53انہوں نے کلسوم نواز کے بارے میں
13:55ان کی ڈیڈ بوری
13:56ان کی تابوت کے بارے میں
13:58جو کہا تھا
14:00وہ ہمارے دلوں پر ناکھتے ہیں
14:01سر وہ غلط تھا نا
14:02میں تو کہہ رہا ہوں
14:03میں آپ سے ارس کروں
14:03میں نے پی ٹی آئی کے دوستوں سے
14:05پرائیوٹلی رابطہ کر کر کے کہا تھا
14:07کہ یار یہ مت کرو
14:08یہ بڑا انسینٹیو لگ رہا ہے
14:09لیکن ابھی
14:10تو غلط تھا
14:11میں تو آنیر کہہ رہا ہوں
14:11لیکن ابھی آج بھی آپ جو کر رہے ہیں
14:13کہ وہ کہہ رہے ہیں
14:13مجھے میرے اعتماد کے
14:15ڈاکٹر سے ملنے دور
14:15ہم نہیں ملنے دے رہے
14:16اور خبریں آ رہی ہیں
14:17کہ اس کی بسارت جاری ہے
14:18تو یہ ٹھیک ہے کیا
14:20سر یا
14:21مجھے یہ بتائیے
14:22کیا یہ جو بات پھیلائی گئی تھی
14:24کہ ان کو زہر دیا گیا ہے
14:25وہ بات ٹھیک تھی
14:26نہیں غلط خبر تھی
14:27اللہ کہے کہ آنکھ والی خبر
14:28میں غلط ثابت ہو جائے
14:29نہیں کہ نواشری صاحب
14:30ملتے تھے نا
14:30اتنام صاحب سے ارفتے ہیں
14:31میں دوسری
14:32تو اس میں کیا آر جائے
14:33اگر وہ
14:33دکٹر آسیم صاحب
14:35دوسری بھی بتا دے
14:36وہ جو
14:37ایک پارٹی کے ساتھی ہیں
14:40صحافی کا
14:41بھی وہ
14:42لیوادہ آڑ کے
14:43کبھی کبھی بیٹھ جاتے ہیں
14:44وہ کبھی کبھی
14:45وہ
14:46ٹپ میں بھی بیٹھ جاتے ہیں
14:47وہ وہاں سے
14:48ان کی انتقال کی خبریں پھیلاتے ہیں
14:51کیا وہ درست تھے
14:53آف کورس غلط تھی
14:54وہ تو انہوں نے خود بھی کہا گے جنا
14:55تو سر مجھے یہ بتائی
14:57کہ آج
14:59یہ جو سیونٹی پرسنٹ کی بات ہو رہی ہے
15:01اس کی آثنٹیسٹی کیا ہے
15:02تو ذرا
15:04یہی تو بات ہے
15:05انہوں نے دو ڈاکٹرز کے نام دی ہیں
15:06آپ ان کو ملنے دیں
15:08آثنٹیسٹی آ جائے گی
15:09ختم
15:10یا بادامی صاحب
15:12ہم کیوں بھول رہے ہیں
15:13ان کو
15:14ان کی مرضی کے ڈاکٹر
15:16جو شفاہ سپتال کے تھے
15:18ان سے
15:19علاج ان کا کرائے گی
15:20نہیں مرضی کے دو ڈاکٹرز کا نام لے رہے ہیں
15:22ان کی پارٹی
15:23ڈاکٹر آسیم ڈاکٹر فیصل
15:24پروفیشنلز ہیں
15:25سیاسی لوگ نہیں ہیں
15:26سیاسی بیان نہیں دیں گے
15:28وہ آکے
15:28سیحت کے حوالے سے بیان دیں
15:32بڑا اچھا نام تھا
15:36ان سے علاج بھی کرا دیا گیا تھا
15:38شفاہ سپتال کے
15:41سر نہیں
15:42شفاہ سپتال کے
15:43ڈاکٹرز
15:43آپ پارٹی
15:44ہون ریکارڈ
15:45جو کہہ رہی ہے
15:45آمیر صاحب ایسے ہی ہے
15:47آپ شفاہ سپتال کے
15:48ڈاکٹرز سے
15:48مطمئن ہیں
15:49آپ کی مرضی کے
15:49ایک کومنٹ کر دیں
15:50پھر میں حسن صاحب کی
15:51ذرا جاتا ہوں
15:51بلکل
15:52آمیر صاحب آپ
15:53پارٹی پوزیشن
15:54پھر میں حسن صاحب کی
15:55ان کی بات کا
15:57کیا جواب دوں
15:58کہ جو
15:59گفت کو یہ
16:00کر رہے ہیں
16:01میں سوائے رہنیا
16:02تکبر
16:03کے
16:03پر بے
16:07سٹی کے
16:08میں
16:11حیران ہوں
16:12کہ اس طرح کے
16:13سندگوف کے مارے
16:14کہ کہیں مالکان
16:16نراض نہ ہو دیں
16:17حق اور سچ کی
16:18بات نہیں کر
16:18دیں
16:19یہی ڈاکٹر یاسمین
16:21راشد تھی
16:22چوتھا سال
16:24جیل کاٹ رہی ہے
16:25میں کیبنٹ کا
16:26میمبر تھا
16:27جب خان صاحب کی
16:29پلیٹریٹس ریپورٹ
16:30آئی
16:30ان کو خاص طور پر
16:31ایز ایس پیسل
16:32انوائٹی بلایا گیا
16:33اس مرد اہم
16:35اس لیڈی نے
16:35دیفنڈ کیا
16:37کہ میں بھینگا
16:37ڈاکٹر یہ سمجھتی ہوں
16:38کہ نواز شریف کا
16:40علاج باہر ہونا چاہیے
16:41اور یہ ان کی
16:42ریپورٹ ہے
16:42یہی شریم ازاری
16:43جی جس کی بیٹی
16:44آج جیل میں
16:45تڑپ رہی ہے
16:45مجھنا چیز
16:46نے بھی سپورٹ کیا
16:47اور فواد چوزی
16:49صاحب نے بھی
16:49سپورٹ کیا
16:49آدھی سے زیادہ
16:50کیبنٹ نے سپورٹ کیا
16:51اور ایمان خان صاحب نے
16:53کیبنٹ میں
16:53آن ریکارڈ کا
16:54ریکارڈنگ ہے
16:55کہ بلکل ان کو
16:56اجازت ملنی چاہیے
16:57یہ خوف ہی نہیں ہے
16:59ان لوگوں میں
16:59اور کیسی کیسی
17:00لوجک
17:01کیسی کیسی باتیں کرتے ہیں
17:02ہم سیاست نہیں کرنا چاہتے ہیں
17:04امران خان کی بیماری پہ
17:05پسو جمرات کا دن ہے
17:07کل منگل ہے
17:09فیملی کا ٹے ہے
17:10کل فیملی میں دے
17:11دکٹر ازما کو ملوادے
17:12کسی بہن کو ملوادے
17:13توت کا دودھ پانی کا
17:15پانی ہو جائے گا
17:15جو کیا سرائنیاں
17:17ختم ہو جائیں گی
17:18جو شگو کا شباہ
17:19تا بھی لوگرز کی
17:20دکانیں بند ہو جائیں گی
17:22اگر علاج ہو رہا ہے
17:24اچھی بات ہے
17:25اگر علاج ہو رہا ہے
17:26اچھی بات ہے
17:27تو وہ بھی پتا لگ جائے
17:28اگر علاج نہیں ہو رہا ہے
17:30اچھی بات ہے
17:30میں آتو ہوں
17:31میں آتو ہوں
17:38اچھا سن لیجئے
17:39یہ بتائیے
17:41گدرستہ دنوں پچھلے مہینے
17:43جب بیریستر صیف نے پیغام دیا
17:45کہ ملاقات کے لیے آ جائیں
17:47تو علیمہ خانم کیوں نہیں ملنے گئی
17:49کہ میں نہیں جاؤں گی
17:50تو کوئی نہیں جائے گا
17:52کس نے کوئی پیغام نہیں
17:53وہ دوس کو منع کر دیا
17:54سب زمانی بات ہے
17:56وہ تردید کر رہے
17:57اس بات کی آمر صاحب
17:58بیریستر گوھر
18:01اس کی تصدیق کر چکے ہیں
18:02بیریستر گوھر
18:03اس کی تصدیق کر چکے ہیں
18:04آپ کیسے کہہ رہے ہیں
18:05وہ تردید کر رہے ہیں
18:06بھائی صاحب
18:06سب زمانی بات ہے
18:08تو مجھے یہ بتائیے
18:10میرا نہیں خیال گوھر صاحب نے
18:11جانے نام ملنے دیں
18:12علیمہ پاکو
18:13ڈاکٹرز کو ملوا دیں
18:15خان صاحب کو شیفٹ کروا دیں
18:17ان صرفیوں کو ملوا دیں
18:18یہ چکھ رہے ہیں
18:20آپ چلے جائیں
18:21ہم آپ کی بات پر اتبار کر لیں گے
18:22حسن صاحب
18:25سر اب وہ حسن صاحب انتظار کر رہے ہیں
18:26بہت دیر سے
18:28حسن صاحب
18:30اس پر پیپلز پارٹی کا کیا اوپین ہے
18:31آپ دہرے پیپلز پارٹی کے پنجاب کے روحے روا ہیں
18:34آپ نے آج بات کی نون لکھ کا نام لے گیا
18:36آپ نے کہا پریس کانفرنس میں
18:37کہ یہ کہتے ہیں
18:38کہ ہم نے مخالفین کو انتقام کا نشانہ نہیں بناتے
18:40حالانکہ یہ بناتے ہیں
18:41یہ تو خان صاحب کے ساتھ
18:43ان کا رویہ ہے
18:44جو بھی
18:44آپ کی نظر میں یہ خان صاحب کو بھی انتقامی کاروائے
18:47اور زیادتی کا نشانہ بنا رہے ہیں
18:48یا حکومت اس معاملے بے قصور ہے
18:50تو جیل انتظامیہ کا معاملہ ہے
18:55دیکھیں بہت شکریہ جی
18:56بیدامی صاحب
18:57آپ کا مجھے ٹائم دینے کا
19:00سر
19:00اور آپ کو اس گفتگو میں
19:03مجھے شامل کرنے کا
19:04میں آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں
19:06سر
19:06موقع نہیں تھا
19:08لیکن آپ نے پھر بھی دیا
19:09آپ کی مہربانی ہے
19:10سر میں آپ کا خادف ہے
19:11بیدامی صاحب گزارش یہ ہے
19:14کہ جہاں تک تعلق ہے
19:16خان صاحب کی صحت کے حوالے سے
19:18خان صاحب کی ملاقات کے حوالے سے
19:21خان صاحب کی
19:22قید تنہائی کے حوالے سے
19:24تو پاکستان پیپلز پارٹی
19:26تو اس پر بڑی کلیر ہے
19:28یہ مرات
19:30مرات تو نہیں کہا جا سکتا
19:32بارال یہ
19:33سب کو
19:34یہ حق حاصل ہے
19:35اور آئین انہیں یہ حق دیتا ہے
19:38جیل مینویل انہیں حق دیتا ہے
19:40کہ ان کا علاج بھی ہو
19:41ان کا
19:43جو ملاقات ہے وہ بھی ہو
19:45جیل مینویل کے مطابق
19:47نہ جائیں
19:48کہ وہ سابق وزیر آزم تھے
19:50یا ایک سیاسی رہنما ہے
19:52لیکن جو جیل مینویل میں
19:54ایک قیدی کی ہے
19:55وہ تو انہیں لازمی دینی چاہیے
19:57تو نون لنگ محروم کر رہے ہیں
19:58ان کو اپنے مریادی حق سے
19:59اب باتی جو ہے وہ عدالتوں کا
20:02دیکھیں میں تو یہی سمجھتا ہوں
20:04کہ یہ بحث ختم ہو جانی چاہیے
20:07کیونکہ یہ بحث
20:09اس وقت بھی ختم ہونی ہے
20:10جب یہ روٹین کی
20:11ان کی ملاقات بھی ہو
20:13اور روٹین کا ان کا جو چیک اپ ہے
20:15علاج ہے وہ بھی ہو
20:17یہ بحث ختم ہو جائے گی
20:19ہمارے ایشوز اور ہیں
20:21اور اس ایشو کے پیچھے
20:23میں سمجھنا ہوں
20:24کہ پی ایم ایل این جو ہے
20:25وہ باقی جو نیشنل ایشوز ہیں
20:28ان کو چھپا کے بیٹھی ہوئی ہے
20:31اس کو کوئی بات ہی نہیں کرتا
20:33اس پہ
20:34ہر ٹاک شو کے اندر
20:35بات ہو رہی ہوتی ہے
20:37تو خان صاحب کی ملاقات کی
20:39خان صاحب کی صحت کی
20:40خان صاحب کی گرفتاری کی
20:42وی آئی کی
20:43یہ چیزیں چلزیں
20:44یعنی جان بوچ کر
20:45انہوں نے اس چیز کو ایشو بنایا ہوئے
20:47تاکہ باقی چیزوں سے توجہ ہڑی ہے
20:51جی جی بالکل
20:52مثال کے دور پہ
20:53ایشو کو ایشو بنایا ہوئے
20:54ایشو ہے نہیں ہے
20:55ابھی جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں
20:57تب وہ پیٹرول
20:58جو جب سستہ ہونے پہ آتا ہے
21:00تو بدبخت دس پیسے سستہ ہو جاتا ہے
21:02چالیس پیسے سستہ ہو جاتا ہے
21:04عجیب ہو غریب ستتر پیسے
21:06ایک روپے آٹھ پیسے سستہ ہو جاتا ہے
21:07وہ بدبخت
21:08اسی دوران جب میں ہم بات کر رہے ہیں
21:10تب وہ پانچ روپے ستتر پیسے مہنگا ہو گیا ہے
21:13اور وہ ڈیزل جو جب سستہ ہونے پہ آتا ہے
21:15تو تیرہ پیسے سستہ ہو جاتا ہے
21:17اٹھائیس پیسے سستہ ہو جاتا ہے
21:18وہ چھے روپے سنتالیس پیسے مہنگا ہو گیا ہے
21:20ابھی
21:21یہ سنتالیس منٹ بعد
21:22نئے ریڈ دستیاب ہوں گے
21:24پانچ روپے سنتالیس پیسے پیٹرول
21:26پانچ ستتر پیٹرول
21:27اور چھ سنتالیس ڈیزل
21:29یہ مہنگا ہو گیا ہے
21:30اسی گفتگو کے دوران
21:32حسن مرتضی صاحب
21:35تو یہی تو میں کہہ رہا ہوں
21:37کہ issues تو یہ ہیں
21:38جن پہ بات ہونی چاہیے
21:40سوبوں کا ایک debate
21:42چھڑی ہوئی ہے
21:43اس پہ بات ہونی چاہیے
21:46صحت کے حوالے سے بات ہونی چاہیے
21:48education کے حوالے سے بات
21:50وہ ہے ہی کوئی نہیں
21:51ہمارے پاس صبحوں سے شام تک
21:53issue یہ ہے
21:54ملاقات ہوئی
21:55ملاقات نہیں ہوئی
21:56دیکھیں جب
21:57محترمہ کلسوم نواز صاحبہ
21:59بیمار تھی
21:59اور بات ہوتی تھی
22:00پنجاب اسیملی میں
22:01پی ایم ایل این
22:02بلکل خاموش تھی
22:04حالانکہ تعداد میں
22:05ہم سے بہت زیادہ تھی
22:06صرف میں بندہ بولتا تھا
22:09کہ یہ زیادتی ہو رہی ہے
22:10آپ صحت پہ کسی کے
22:13اس طرح نہیں کر سکتے
22:14اور بالاخر انہیں مرنا پڑا
22:17یقین دلانے کے لیے
22:21دیکھیں یہ علمی ہے ہمارا
22:23آج خان صاحب کے ساتھ ہے
22:25کل اس میں اوروں نے بھی آنا ہے
22:27یہ کوئی نہیں
22:28کہ خان صاحب کوئی آخری
22:30قیدی ہیں
22:31یا آخری وزیر اعظم ہیں
22:34جن پہ مقدمہ بنے ہیں
22:36اس کے بعد کسی پہ نہیں بننا
22:37تو یہ ساروں نے بھگتنی ہے
22:39تو کمز کم ایسی روایات
22:41ہمیں چھوڑ کے جانی چاہیے
22:43کہ کل کا وقت کسی کو
22:46تکلیف نہ دے
22:47اور حسن صاحب آپ کی بات
22:48کو آگے بڑھاتے ہوئے
22:49میں صوبوں کے حوالے سے آپ سے ہی سوال بودھوں
22:51پھر میں آگے بڑھتا ہوں
22:51یہ سر سندھ میں
22:55نئے صوبے کی بات کرنا
22:57یہ خلاف قانون ہے
22:59یا آئینی حق ہے
23:02نہیں دیکھیں
23:03یہ تو جو بات
23:05آپ جس کا ریفرنس دے رہے ہیں
23:07یہ میں سمجھتا ہوں
23:09کہ انہوں نے پتہ نہیں
23:10کس سیاکو سباک میں کی ہے
23:12کہ یہ کوئی آئینی
23:15کوئی یہ آئین کے متسادم نہیں ہے
23:17صوبوں کی ڈیبیٹ ہونا
23:19صوبوں پہ ڈیبیٹ ہو
23:21پارلیمان میں ہو
23:22باہر ہو
23:23ہونی چاہیے
23:24اور اگر فیزیبل ہو
23:26حق عوام چاہتی ہو
23:28تو بننے بھی چاہیے
23:29اور جہاں پہ
23:31کنسنسز ہو گئے ہیں
23:32جہاں پہ قراردادیں
23:34پاس ہو چکی ہیں
23:36صوبے بننے کی
23:37وہاں پہ
23:38یقیناً بن جانے چاہیے
23:40جہاں پہ نہیں ہے
23:42وہاں پہ کوئی نوگو ایریا نہیں ہے
23:45سب کے لیے کھلا میدان ہے
23:47آئیں وہاں پہ
23:48کنسنسز بیلڈ کریں
23:49اگر ضرورت ہے
23:51تو وہاں بھی بننے چاہیے
23:53صحیح ہے
23:53پاکستان پیپلز پارٹی
23:55کوئی آئین سے
23:56ہٹ کے تو بات نہیں کر رہی
23:57ہم کتن یہ نہیں کہتے
23:59دیکھیں
24:00وہاں پہ کوئی سوال ہوا ہوگا
24:02کوئی چیز ہوئی ہوگی
24:04اب اس سیاکو سباک کو
24:06میں نہیں جانتا
24:06یعنی آپ کہیں آئین کا طریقہ ہے
24:08وہ فالو کرتے ہیں
24:08وہ بند سکتا ہے
24:09چاہے ہو سندھو پنجاب
24:10وہ کہیں بھی ہو
24:11صحیح ہے
24:11مناسب بات
24:13کہیں بھی ہو
24:14کہیں بھی ہو
24:15جو آئین کا طریقہ کار ہے
24:17اس کے مطابق کریں
24:19تو پیپلز پارٹی کو
24:20اس میں کیا اعتراض ہے
24:22کیا ہم نے آئین دیا نہیں ہے
24:24ہم اس کے بانی نہیں ہے
24:26ہم چاہیں گے
24:27کہ اس کی وائلیشن ہو
24:28اس کو توڑا جائے
24:29ہم تو کبھی بھی نہیں چاہیں گے
24:31صحیح ہے
24:31اختیار صاحب اب یہ دیکھیں
24:32یہ حسن صاحب نے بھی
24:34آپ آمیر صاحب کو تو چھوڑے
24:37حسن صاحب کبھی تجزیہ معصومانہ یہ
24:40کہ آپ کئی ایشوز سے توجہ اٹھانے کے لئے
24:42اور آپ دیکھیں کتے کامیاب ہو گئے
24:43اپنے اس میں
24:43کہ ابھی پیٹرول مہنگا ہو گیا
24:45ڈیزل مہنگا ہو گیا
24:45لیکن پھر آپ سے سوال ہوئی ہے
24:47کہ اگر یہ کہہ رہے ہیں
24:48کہ ہمیں صرف ڈاکٹر سے ملنے دے دو
24:50اور کوئی سیاسی بیار نہیں آئے گا
24:52یہ لکھوا دو
24:53تو آپ ملنے دیں گے
24:55یہ آپ کے ابھی بھی رہے ہیں
24:56کہ نہیں ملنے دینا چاہیے
24:58دیکھیں میں
24:59بادامی صاحب میں نے
25:00وہ تھوڑا سا ریکارڈ نکالا
25:02اچھا اچھا
25:04جو ڈاکٹر محمد عارف ہے
25:06وہ ہیڈ آف
25:08افتھولمولوجی ہے
25:10ٹھیک ہے
25:12افتھولمولوجیسٹ ہے
25:13پیمز میں
25:14اور ڈاکٹر ندیم قریشی صاحب
25:17وہ ویٹلیو ریٹنل سرجن ہے
25:21ایٹ
25:22ال شفا
25:23آر ٹرسٹ
25:24ٹھیک ہے
25:25ٹھیک ہے
25:25تو ان سے بہتر تو کوئی ڈاکٹر ہے
25:30نہیں
25:30میرے خیال میں
25:32جو بہتری
25:33اکھٹیار صاحب سیدھا سوال ہے
25:34میاں صاحب کے ذاتی محالج ہے
25:35عدنان صاحب
25:36ٹیول کرتے ہیں دنیا برمون کے دار
25:37ان کو ان تک رسائی تھی نا
25:39یہی فورمولا خان صاحب کے لئے ہو جائے
25:40اس میں کیا حرض ہے
25:41سیدھا سوال ہے
25:43اس وقت آپ کو یہ نہیں کہا نا
25:45پی ٹی آئی نے
25:46کہ یار یہ ڈاکٹر دنیا کا بہتری ہے
25:48ڈاکٹر عدنان کو سوال اس کو لے لو
25:55وہ شاید ہینگ ہو
26:00ہم کیوں تاری بھولتے ہیں
26:01ہم تو کھا جاتے ہیں
26:03اچھا اتیازہ آپ کو ذرا ریکنک کر لیتے ہیں
26:05بار بار آپ کی آواز کر رہی ہے
26:06ریکنک کر لیتے ہیں
26:07تاکہ آپ کے موقع پا جائیں
26:08اور مینوائل آمیر صاحب آپ بتاتے ہیں
26:09آپ چیف وپ ہیں
26:11احمیت تو ہیں
26:12آج جو ملاقات ہوئی ہے
26:14گورنمنٹ کے لوگوں سے
26:15آپ لوگوں کی
26:16یہ کوئی قابل ذکر پیش رہتے ہیں
26:19یا ایسے یہ ٹرکی بکتی ہے
26:21ٹھیک ہے بس
26:23دیکھیں اس میں تو کوئی شک نہیں
26:25بادامی صاحب کے
26:26اسلام آباد کا
26:28کیپٹل کا
26:29سیاسی درجہ حرارت بڑھ رہا ہے
26:31اوکے
26:33اور آپ جانتے ہیں
26:34کہ عوام کی قوت برداشت
26:37ختم ہو رہی ہے
26:39ملک معاشی طور پر
26:41ڈوب رہا ہے
26:42آپ کے تین سوپے
26:45دہشت گردی کی
26:46آگ میں جل رہے ہیں
26:48اور
26:49ازاد کشمیر جو ہے
26:51اس میں عوام سڑکوں ہیں
26:52اور
26:53ستر فیصد
26:55انڈسٹری میں
26:56دو دن پہلے
26:56گجرہ والا تھا
26:58تو
26:58وہاں کارخانہ جاہاں چھوٹے اور بڑے سے بات ہوئی
27:02ہوم انڈسٹری والوں سے بڑے انڈسٹری لسٹ سے بھی
27:05انہوں نے کہا ستر فیصد کارخانے فیصل آباد اور گجرہ والا میں بند ہو گئے ہیں
27:11جو سکل لیبر تھی وہ چاند گاڑیاں اور چنگچی رکشے چلانے پر مجبور ہو گئے ہیں
27:16مزدوری کر رہے ہیں
27:18کوئی فارن انویسٹمنٹ نہیں آ رہی
27:21جو اس سسٹم کا
27:22طاقتور وزیر کہہ رہا ہے
27:24کہ سسٹم کلیپس ہو گیا ہے
27:26اور میں اپنے بھائی حسن مرزا کی بات کو
27:28بڑھاؤں گا
27:29توجہ ہٹانے کے لیے بجائے اس کے
27:32کہ آپ سیاسی قبضہ گروپ ہیں
27:34آپ فارم فورٹی سیون کی
27:37جان چھوڑے
27:38اس کون کی
27:39پانچ بجٹ دے دیئے
27:42آپ کی کارکرد کی
27:44صفر ہے ملک آگے
27:46بجائے پیچھے جا رہا ہے
27:47تو عوام کو منڈیٹ دیں
27:50اور ان کی امنکوں کے مطابق فیصلہ کریں
27:52اور ملک میں نئے الیکشن کروائیں
27:54اور جو الیکشن میں
27:56عوام کے ووٹ کے ذریعے آئے
27:58وہ آئین کو ری رائٹ کریں
28:00تو سر وہی پوچھ رہا ہے
28:01آپ جو آمیر صاحب آپ بتایا نا
28:04آپ نے ایک نئی بحث سیڑ دی ہے
28:06جیدی میں تو آپ سے سر آج کی
28:08یعنی یہ اس سمدھے کوئی پیش رفت ہے
28:11چونکہ تاریخ وزار چوندری صاحب
28:12آپ کا نام لے کر کہہ رہے ہیں
28:16میں اس ملاقات کا
28:18سیاسی طور پر
28:19سیاسی برکر کے طور پر حامی ہوں
28:21تاریخ فضل صاحب اسمبلی میں
28:23میرا کاؤنٹر پارٹ ہے
28:24میں آپوزیشن میں کا چیف وپ ہوں
28:27وہ گورمنٹ کا چیف وپ ہے
28:29اور جو لائزان اور بریجنگ ہے
28:30وہ ہم دونوں کے دمیان سے آگے بڑھتی ہے
28:32اچھی بات ہے
28:34حکومت آگے بڑھی ہے
28:35اب عملاً اگر یہ آگے بڑھتے ہیں
28:38اور اگلے ایک دو ہفتوں میں
28:40عمران خان صاحب کی فیملی کی
28:42ان کی ڈاکٹرز کی رسائی کروانے میں
28:45کامیات ہو جاتے ہیں
28:46تو یہ ایک مصبت پیشرفت ہے
28:48اس سے ایک سیاسی استحقام آئے گا
28:50اور ہم پاکستان ہمارے لئے
28:52سب سے پہلے ہیں
28:53اگر سیاسی استحقام آئے گا
28:55تو اللہ کرے
28:56یہ ملک آگے پڑھے
28:57اس ملک میں معاشی استحقام
28:58سارے خودتر چودیس صاحب نے کہا
28:59کہ ہم نے کہا ہے
29:00پی ٹی آئی والوں کے آپ سنگینہ ہیں
29:01تو وزیراعظم نے
29:02مذاکرات کی دعوت دے رکھی ہے
29:05سپیکر چیمبر نہیں
29:06تو کانسٹیٹوشن روم یا پارلیمنٹ میں
29:08بات یا ملاقات ہو سکتی ہے
29:09تو آپ یہ کہہ رہے ہیں
29:10کہ اگر آپ خان صاحب تک رسائی دے دیں
29:12تو ہم بھی ایک قدم آگے بڑھ سکتے ہیں
29:13مذاکرات کیلئے
29:14کہ ہم بلکل
29:16ہم بلکل
29:18ہم بلکل سنجیدہ ہے
29:19ہماری پارلیمانی پارٹی
29:21بلکل سنجیدہ ہے
29:22ہماری دونوں ایوانوں کے
29:24عراقین پارلیمنٹ
29:26مکمل اعتماد کرتے ہیں
29:27اپنے دونوں اگابرین پر
29:29جو اپوزیشن لیڈر سینٹ ہے
29:31اور قومی سنبلی ہے
29:32اور آج کی یہ ملاقات ہے
29:34کل بھی ایک وفد آ رہا ہے
29:36ملنے
29:36تو اللہ کرے
29:37اس میں کوئی مصبت پیشرفت ہو
29:39یہ اچھی بات ہے
29:40جہاں تک آپ نے
29:42بات صوبوں کی کی
29:43تو میں آپ کو پینامی صاحب
29:45عرض یہ کروں
29:46کہ صوبے تو وقت کی ضرورت ہیں
29:49ضرور یہ بات ہے
29:50ابھی سب پاکستان میں
29:53کترے صوبے ہیں
29:54چار
29:56چار کے بعد اگلی گنتی کا بات یہ پانچ
29:58پانچ کے بعد چھے
30:00جو پانچمہ صوبہ ہے
30:03جس کی ڈیمانڈ بھی ہے
30:05جس کی وائبلیٹی بھی بنتی ہے
30:07جس کی ضرورت بھی ہے
30:08جس پہ آلموس کنسنسز بھی ہے
30:10وہ صوبہ ہے جنوبی پنجاب
30:12سرائی کی صوبہ
30:13جہاں جہاں
30:14بھائی اب چار سے پانچ کر لیں
30:15پانچ کے بعد پھر چھے کر لیں
30:17پھر ساتھ کر لیں
30:18ایک دم اٹھارہ بھیس صوبے
30:20کہ نہ نومن تیل ہو
30:22ہوگا نہ وہ جو ہو
30:24نہ ناچنے والا مات
30:25ٹھیک
30:25ٹھیک
30:26اچھا یہ
30:26ٹھیک ہے
30:27نوٹڈ
30:27اب یہ
30:28اختیار صاحب آپ ایک کومنٹ کر دی
30:30جو پھر میں ناصل صاحب سے کومنٹ لینا ہے
30:31بات ہوئی تھی
30:35میں نے اختیار صاحب یہ کہا
30:36کہ میاں صاحب چاہتے تھے
30:39کہ عدنان صاحب علاج کریں
30:40تو میاں صاحب کو عدنان صاحب مل گئے
30:42خان صاحب چاہتے ہیں
30:43کہ یہ دکٹر فیصل صاحب رسائی ہو
30:44تو ان کو کیوں نہیں مل سکتے
30:45یہ سوال تھا
30:46اختیار صاحب
30:47میں نے آپ کو بتایا
30:48وہ آواز کڑ گئی دیا
30:50ڈاکٹر محمد عارف
30:51اور ڈاکٹر ندیم قریشی
30:53جی جی
30:54بہترین آنکھوں کی بیماریوں
30:56کے لئے پاکستان میں
31:02جہاں تک میاں صاحب کی بات ہے
31:03تو دیکھیں
31:04احسان نہ جتا ہے
31:06یہ آمر ڈوگر صاحب
31:08ہمارے بھائی ہیں
31:09لیکن احسان نہیں جتانا چاہیے
31:11نواز شریف دل کے آرزے میں بھی
31:14مطلع تھے
31:15ان کو دیگر بیماریاں دی تھی
31:18اور عمران خان نے تو
31:20سرکاری اسپتال کی رپورٹ
31:22تک کوئی تسلیم نہیں کیا
31:24یاسمین راشتہ صاحبہ کیا
31:26تو شیرین مزاری کیا
31:29کوئی اور کیا
31:30جب تک انہوں نے
31:31شوکت خانم اسپتال
31:33کیا بورڈ نہیں بٹایا
31:34اور اپنی تسلیم نہیں کی
31:36اس کے بعد پھر ان کو
31:37کہیں جانے کی علاج کی
31:39وہ ملی
31:40اجادت ملی
31:41تو تاریخ جو ہے
31:42اس کو بھولنا نہیں چاہیے
31:43کوئی کم سنگدلی
31:45آپ نے نہیں دکھائی
31:46نہ آپ کے لیڈر نے
31:47لیکن ہم ایسا نہیں کریں گے
31:49کبھی بھی نہیں کریں گے
31:50پیار صاحب
31:50یارہ بس کے دو منٹ پر
31:52پروگرام شروع ہوئے
31:52یارہ 35 تک میں آپ سے پوچھ رہا ہوں
31:54کہ خان صاحب دو ڈاکٹرز کا نام
31:55لے کر کہہ رہا ہے
31:56کہ ان پر احتمال ہیں
31:58ان کو رسطک رسائی دیتے ہیں
31:59آپ اس کا جواب نہیں دے رہا
32:00کہ دیں گے
32:00اور آپ کیا رہے ہم نے
32:01کوئی سنگدلی نہیں دکھائی
32:02حضور
32:02حضور میری بات چھوڑی
32:04اب ہاں ہے نا کہتے ہیں
32:05کہاں ہیں مطالبہ ٹھیک
32:06آگے ہی غلط ہے
32:09رسائی
32:10رسائی تو ان کے بیٹوں کو بھی ملی
32:12تو اس کے بعد ہم نے دیکھا
32:13کہ جنیوہ میں وہ چلے گیا
32:15جی ایس پی ایٹ پلاس کی
32:16سٹیٹس پر
32:17دیکھیں نا میں
32:18میں کہہ رہا ہوں
32:18ایک ڈاکٹر کی ملاقات
32:19آپ کہہ رہے ہیں
32:20بیٹا جی ایس ٹی پلاس
32:21چلے گیا
32:22میں وہی کہہ رہا ہوں نا
32:23ٹریک ریکارڈ جو ہے
32:25ملاقاتوں کا ٹھیک نہیں ہے
32:27ملاقات ہوتی ہے
32:27تو شرارت ہوتی ہے
32:28ابھی تو ملاقات کا
32:29میں نے سوال ہی نہیں کیا
32:30ڈاکٹر کی رسائی
32:31میڈیکل
32:32ملاقات کر
32:33میں نے تو بہن کی
32:34ملاقات کا سوال بھی نہیں کیا
32:35میں اتنا کہوں گا
32:37میرے خیال میں
32:38جب بھی ضرورت ہوئی نہ
32:39ملاقات کرا دی
32:41چلو دی
32:41آئیے آپ
32:42پینلی ایک سٹیٹمنٹ
32:43حسن مرتضی صاحب میں
32:44نکلوانے میں کامیاب ہو گئے ہوں
32:45ٹور جینڈ
32:46کہ جب ضرورت ہوئی
32:47تو ملاقات
32:47اس کا مطلب یہ ہے
32:48حسن صاحب کے بقول آپ کے
32:49ابھی ایشو جاری رہے گا
32:51اور باقی ایشوز
32:52پس منظر میں رہیں گے
32:52اور یہی موضوع بحث رہے گا
32:53حسن صاحب
32:54ایسے ہی لگتا ہے پھر تو
32:55اختیار صاحب کے جواب سے
32:57جی یقینا
32:59یقینا میں تو
33:00اسی نتیجے پہ پہنچا ہوں
33:01اور کافی عرصہ ہو گیا ہے
33:03مجھے بھی
33:03ٹاک شوز میں آتے ہوئے
33:05اور یہی سارے دوست
33:07جو ہیں وہ
33:08آمیر ڈوگر صاحب
33:10اختیار ولی صاحب
33:11میرے لئے دونوں بڑے محترم ہیں
33:13ڈوگر صاحب
33:13اور میں تو کٹھے بھی رہے
33:15ایک پارٹی میں بھی رہے
33:16ایک اسیمیلی میں بھی رہے ہیں
33:18پیار صاحب بھی بڑے بھائی ہیں
33:19بڑے قابل اعترام ہیں
33:21لیکن
33:22مجھے نہیں لگتا
33:24کہ یہ
33:26ان پانچ سال پورے ہونے تک
33:28ان کی یہ شکایت دور ہو جائے
33:30اور وہ دور کرنے کی کوشش کر لیں
33:33یہ اسی پہ رہے گا
33:34عوام کسی جگہ پہ بھی پریارٹی نہیں ہے
33:37پاکستان کسی جگہ پہ بھی پریارٹی نہیں ہے
33:40یہی پریارٹی ہے
33:41اور یہی ڈسکیشن رہے گی
33:43اللہ رحم کر رہے جی
33:44میرے لئے آپ تینوں بڑے قابل اعترام ہیں
33:46بہت شکر گزاروں
33:47حسن صاحب
33:48آمیر صاحب
33:49اور اختیار صاحب
33:50ستو آپ نے سنی بریک لیتے ہیں
33:51انٹرنیشنلی
33:52بہت دلچسپیز ہو رہی ہیں
33:54بتاتے ہیں
34:06خوش آمدد
34:07عجیب و غریب صورتحال ہے
34:08بہت ساری ڈیولپنٹس بھی انٹرنیشنل فرنڈ پہ
34:10مثال کے طور پہ
34:11یہ کہ جو مکہ معاہدہ ہوا
34:13اس کا ڈانلڈ ٹرم نے
34:15خیر مقدم کر دیا
34:16مثال کے طور پہ
34:16کہ ڈانلڈ ٹرم کی
34:17پاسزاران انقلاب سے
34:20رابطے کی خبریں آئیں
34:23اور مثال کے طور پہ یہ
34:25جنگ بندی کا جو پیریٹ تھا
34:26وہ آج ختم ہو رہا ہے
34:27لیکن ظاہر ہے
34:27وہ تو
34:29بہت اس طریقے سے آگے ہی نہ بڑھ سکی
34:32لیکن یہ کہ
34:33جو بیانات بھی آ رہے ہیں
34:34وہ بہت دلچسپ
34:35مہمشہ کہتے ہیں
34:36کہ ڈالڈ ٹرم نے آکے
34:36امریکہ میں
34:37پریزیڈنٹ کے آفیس
34:38کو جس انداز سے دیکھا جاتا تھا
34:40اس کا سارے کا سارا
34:42اینگل ہی تبدیل کر دیا ہے
34:43ہم نے اس طریقے سے نہیں کسی دیکھا
34:44یعنی اب کمال یہ ہے
34:46کہ وہ امان کو کہہ رہا ہے
34:47وہ فاکس نیز کے ریپورٹر نے کہا
34:48کہ انہوں نے کہا ہے
34:49کہ اگر امان نے
34:52زیادہ ہشیاری کی
34:53یہ میرے الفاظ ہے
34:55تو ہم اس کو بھی بم ماریں گے
34:57and we will beat the
34:58ڈیش ڈیش ڈیش ڈیش آؤٹ
34:59اب وہ امان کو بھی دمکی دے رہا ہے
35:01کہ ماریں گے
35:02ایک عجیب صورتحال ہے
35:03اور اس میں یہ بھی
35:04کہ خود پریزیڈنٹ اور
35:07وائس پریزیڈنٹ کے بیانات بھی
35:08اگر آپ دیکھیں
35:08جی ڈی وینس وائس پریزیڈنٹ ہے
35:10انہوں نے بہت سارے
35:11پاڈکاس بکر آتی ہے
35:12اس سے لگتا ہے
35:13کہ کہیں نہ کئی سوچ
35:14کا اختلاف ہے
35:15مثال کا ذور پر
35:16جب ان سے پوچھا گیا
35:16ایک دفعہ مجھے یاد ہے
35:17کہ آپ
35:19ٹرمپ کو یہ جنگ کی
35:21یعنی ایران کے حلاف
35:22حملہ کرنے
35:23والوں میں سے شامل تھے
35:24کہ آپ نے یہ مشورہ دیا
35:25کہ ہاں کرو حملہ یا نہیں
35:27تو جی ڈی وینس
35:28جو کہ ذہن میں رکھی
35:29جس نے بھی اگلے الیکشن
35:29بھی لڑنا ہے
35:30most probably
35:30پریزیڈنٹ کا
35:31اس نے یہ کہہ
35:32کہ یہ بات ٹال دی
35:33کہ بھائی آپ یہ چاہتے ہیں
35:34کہ جو کمرے کی بات
35:35ہوا کے پوڈکا سے بتاؤں
35:36ہاں لیکن اب
35:36ٹرمپ کا ایفیسل ہے
35:37میں ساتھ کھڑوں
35:37خلا صحیح تھا
35:38یہ نہیں کہا کہ
35:39میں نے اس حملے کی
35:40حمایت کی تھی
35:41یہ نہیں کہا
35:42اور بھی اس طرح کی
35:43بہت ساری بات ہیں
35:44اب یہ ایک کلپ دیکھیں
35:45مثال کے طور پر
35:45اس میں پہلے
35:46ڈاللڈ ٹرمپ کہہ رہے ہیں
35:48یعنی جیڈی وینس
35:48کہہ رہے ہیں
35:49کہ یار یہ دیکھو نا
35:50اگر ایران نے
35:50اتنے پیسے
35:51جنگ منگ پر لگا دی ہیں
35:53تو سوچو اگر ایران
35:54اس کے بدلے میں
35:54یہ پیسے
35:55اپنے ملک کی عوام پر لگاتا
35:56تو کتنا زبردست دیکھو نا
35:58اس کا ملک کیا
35:59اور ٹرم کیا کہہ رہا ہے
36:00ٹرم کہہ رہا ہے بھائی جان
36:01یہ مجھ سے لوگ کہتے ہیں
36:02امریکہ میں
36:03کہ ہیلتھ کیر
36:04اور ڈے کیر
36:04اور اس پر پیسے لگو
36:05بھائی جان
36:06سب سے امپورٹنٹ جو ہے
36:07وہ
36:07اپنی حفاظت ہوتی ہے
36:08یعنی جس بات کا
36:09وہ مارکو رو بھی ہو
36:10سوری
36:10دو جیڈی وینس کا بھی
36:12اس کے بعد دکھاتے ہیں آپ کو
36:13تو مارکو رو بھی ہو
36:14یہ کہہ رہا ہے
36:15اور ڈاللڈ ٹرم یہ کہہ رہا ہے
36:16پہلا درہ دیکھیں
36:16پھر ہم جیڈی وینس کا
36:17اور ڈاللڈ ٹرم کی کلپ
36:53اسی طریقے سے
36:54دلچسپ طور پر
36:56ڈاللڈ ٹرم سے
36:57جتنی مرتبہ بھی سوال ہوا ہے
36:58کئی پانسو مرتبہ
36:59کہ یہ بھائی جان
37:00آئل مہنگا ہو گیا ہے
37:01یہ گیس مہنگی ہو گیا
37:02یہ ہو گیا
37:02مہنگا ہی آرہی ہے
37:03کبھی کہتے ہیں
37:04اچھی بات نہیں ہے
37:05کبھی کہتے ہیں
37:06یوں یوں
37:07لیکن انہوں کہتے ہیں
37:08یار یہ سب چھوڑو
37:08یہ دیکھو
37:09کہ اس کے بدلے میں
37:10مل کے آرہا ہے
37:11اس کے بدلے میں
37:11ملیئر آئے
37:12کہ ایران
37:13اب ایٹمی طاقت
37:14نہیں بن سکتا
37:14یہ ہے گول نمبر ون
37:16انہیں الفاظ بھی ہیں
37:17گول نمبر ون یہ ہے
37:19لیکن جیڈی ون
37:20اب یہ کہہ رہے ہیں
37:21کہ یار گول نمبر ون
37:23یہ ہے کہ
37:23بھائی یہ تیل سستہ ہو جائے
37:24اس کے بعد
37:25افکورس گول یہ ہے
37:26کہ ایران کو
37:27ایٹم مم بھی نہیں
37:28بننے دینا چاہیے
37:29آپ دیکھیں
37:30کہ جیڈی ون
37:31نے
37:32کیا کہا
37:33کہ گول نمبر ون
37:34کیا ہے
37:34والین ترجی کیا
37:35اور پھر
37:36سانوی ترجی کیا ہے
37:37امریکہ کی
37:39...benef też
37:39...beleicht
37:40لغف
37:41احساب
37:43سمت
37:44لغیران
37:45کچی
37:45کچی
37:45اینا
37:46ڈیو
37:47دنهای
37:47ڈیو
37:47ڈیو
37:48ڈیو
37:48ڈیو
37:48ڈیو
37:48ڈیو
37:48ڈیو
37:48ڈیو
37:49ڈیو
37:57ڈیو
38:03ڈیو
38:04And then obviously goal number two is ensure that Iran never gets a nuclear weapon.
38:08I feel confident we're accomplishing both of those goals.
38:34Iran cannot have, in any way, shape or form, a nuclear weapon.
38:38This is a valid way.
38:40How many people say that Iran should not have a nuclear weapon?
38:43And Donald Trump has talked about this before.
38:45You can see that.
39:04Just remember, you're doing it so that a very evil country cannot have them have a nuclear weapon.
39:09So remember that when you have to pay a little bit more, you're at $4.
39:13It's okay. I'll never apologize. I did the right thing.
39:16People are looking at gasoline prices. That's all they're looking at.
39:18They like the fact that I'm stopping this lunatic nation from having an atomic bomb.
39:24If a war with Iran could cause a worldwide depression,
39:28are you willing to risk economic catastrophe and strike Iran?
39:31Well, nuclear weapon supersedes depression. Depression is real bad.
39:35Nuclear weapon will cause depression.
39:38The most important thing by far is, Iran cannot have a nuclear weapon.
39:43What about the pressure on Americans and prices right now?
39:46They understand that Iran cannot have a nuclear weapon.
39:50This is my heart's heart.
39:52Adil Azam is with us. I'm with National Affairs expert Idrish.
39:55We'll quickly join us with Reuters.
39:57We'll be with our foreign policy experts.
39:58Now we'll be together.
39:59I'll be with you, I will be with you.
40:00Adil Azam is with you.
40:01Toi on the other side of this question,
40:03we'll be with you.
40:03Of course.
40:04Adil Azam, it's a no longer system that we've been with the government,
40:08It's a matter of the pressure.
40:10That's right.
40:11Or you'll see it.
40:11Or when we use it,
40:11Could you rather any more system?
40:14On the order of our foreign policy is.
40:20and the other thing is,
40:22and the other thing is,
40:23the president's house,
40:25the truth of social media,
40:27what is the narrative?
40:32This is everything that you have said.
40:34There is nothing to say.
40:35There is nothing to say about it.
40:36There is nothing to say about it.
40:37There is nothing to say about it.
40:39But it doesn't mean that
40:44Donald Trump,
40:46the truth is,
40:48the truth of the truth is,
40:49but this is our fault.
40:52If we understand that,
40:53we are generally aware of it.
40:56We have a picture of a puzzle
40:59that we have to say about it.
41:04We have to say that,
41:05we have to say that,
41:06we have to use
41:08the truth of the truth.
41:10We have to say that,
41:14we have to say that,
41:15you know,
41:17we have to look at it.
41:18We have to say that,
41:19we have to take it
41:20and take it
41:22and take it
41:22and take it.
41:24We are looking at it.
41:27foreign
42:03we are no longer in that. But the real thing is not that we ignore it. Again, you know,
42:10you have sensed a frustration in it. You have sensed a frustration in it. You have sensed
42:27a frustration. There was a frustration. Now, the frustration is that the desperation
42:38is in the desperation. You have to do it. You have to do it. You have to do it.
42:51My no one's. I hope not. I hope not. But I don't have to do it. But it has a
42:55desperation
42:55that is not, it is a war against us. It is a war against us. The war against us is
43:00the war against us. The war against us is clearly going to change. It is not
43:03the war against us. Iran has only changed and now we can change. Iran has also
43:06the fear against us. Iran should also be in our Texas. The war against us today
43:10should come. And how will the war against us? And I will tell you,
43:14it will close to you. My first time and I was to talk to you as an
43:20election سے پہلے کیا ہوگا as if کہ یہ election سے پہلے ختم ہو جائے
43:23گا اور election جو ہے نا وہ اس میں کوئی بہت بڑی چیز یہ بن جائے
43:27گی اب اس وقت یہ clear ہے کہ election ہو جائے گا election کے بعد
43:30بھی یہ رہے گا اگلے سال بھی بھی اس پہ اس کا سایہ رہے گا this
43:34has become اور this سے میری مراد صرف ایران نہیں ہے this سے میری
43:38مراد ہے کہ جو دنیا کی بیچینی ہے آپ کو بیچینی اگر دیکھنی ہے
43:42آج اگر آپ بہت سے international channel دیکھیں امریکہ پاکستان سے
43:45باہر تو ایران خبر میں بھی تقریبا نہیں آتا خبر تو ہے کہ سومالیا
43:49میں کیا ہو رہا ہے کہ یکرین میں کیا ہو رہا ہے اور سب کا اس سے
43:52تعلق ہے سب کا ایک دنیا جی یہ ساؤتھ کوریا میں کیا ہو رہا ہے
43:55امریکہ میں جو انہوں نے statement ساؤتھ کوریا کے بارے میں دی
43:58ہیں جی جی جی اور یہ ایک پرانی alliance ٹوٹ رہی ہے سو ہم ایک دنیا
44:02کی ٹوٹ دیکھ رہے ہیں اور اس ٹوٹ کا در دیکھ رہے ہیں جو تمام
44:06لیڈروں میں بھی ہے دنیا میں بھی ہے آپ میں اور مجھ میں بھی ہے جی میں ایک
44:11article میں یہ پڑھا تھا کہ چاہے وہ energy crisis ہو یا کئی اور
44:13حوالوں سے ہو دنیا کی حالیہ تاریخ میں کوئی بھی جنگ بے شک یہ
44:17خطے کے اعتبار سے ایک مخصوص حد تک ہو اور اسے زیادہ خطے پر
44:21پھیلی بھی جنگیں ہوئی ہیں لیکن اثرات کے اعتبار سے چاہے وہ
44:25energy crisis کے حوالے سے ہو سفارتی تعلقات ہیں گا بھی دنیا کی
44:28تاریخ میں کوئی جنگ ایسی نہیں جس کے اتنے زیادہ طول وقت
44:30تک اس کے اثرات دیکھے گئے ہیں اور دیکھے جا رہے ہیں اب
44:34ادریس صاحب اگر واقعی ٹرم اسے جان تھوڑانا چاہتا ہے جو
44:37کہ ہمیں لگتا ہے اب یہ کافی بیانات سے گئے اب ختم کرو
44:40یار تو پھر یہ کیوں کیا تھا کہ یار حرموس سے اس جاہس کو
44:44یہاں سے گزار دو ایران کی ارینمنٹ کے بغیر گزار دو کیا وہ
44:48یہ پڑک نہیں کر رہے ہوں گے کہ یار وہ ایران پھر
44:50اٹیک کرے گا پھر نیا بنگا پڑ جائے گا پھر تو آپ نے
44:52معاملہ سمیٹ نہ ہوتا تو پھر آپ بھی ذرا دو قدم پیچھے
44:55اٹھتے ہیں کہ یار چلو پس اب جان چھوڑا ہو اس سے پھر یہ
44:57سب کیوں کیا تھا اگر واقعی جان چھوڑا نہیں ہے تو
45:00یہ دیکھیں میرے خواہد سے جنگ ہوتی ہے نا وہ
45:04آبیسلی بیٹلفیل بھی کھیلی جاتی ہے اور
45:06فارٹ آن دی بیٹلفیل مگر نیاریٹیف بھی ایک ہوتا ہے اور پریزیڈن
45:09ٹرمپ کا ایک بہت امپورٹنٹ فیکٹری ہے نومبر میں جو
45:13الیکشن ہو رہے ہیں اس سے پہلے کہ ایک نیاریٹیف
45:15کریٹو کے امریکہ جیت چکا ہے اور اب نکل رہا ہے
45:19میڈلی سے مگر جب ایران اگر تیارے یا جہاز پہ
45:23اٹیک کرتے ہیں تو میرے خواہد سے پریزیڈ ٹرمپ کے
45:25پاس کوئی نیاریٹیو نہیں ہوتا اور وہ سمجھتے ہیں
45:27کہ ان کی ایگو پہ اٹیک ہوئے اور پھر وہ
45:30رسپونڈ کرتے ہیں تو میرے خواہد سے جب یہ جنگ
45:32شروع ہوئی تھی US پریزیڈن ٹرمپ ایک بہت ہی
45:36ہائی پہ تھے کیونکہ پینیزویلا میں انہوں نے
45:38آپریشن کیا تھا پچھلے جون میں انہوں نے
45:41نیوکلیر سائٹ پہ اٹیک تھا انہوں نے بہت
45:44ہائی کانفرنس تھا مگر ہمیں چھ مہینے اب
45:47ہو چکے ہیں بہت زائر ہو چکے کہ یہ جو
45:49کانفرنس ہے وہ اوور کانفرنس تھا میرے خواہد سے اب
45:51تھوڑا سا کام ہو چکا ہے اوور کانفرنس
45:54مگر یہ جو ایگو کی بات آگئی ہے نا یہ
45:56بہت ہی مشکل ہوگی پریزیڈن ٹرمپ
45:57کو چھوڑنا تو ایک حال سے ایک
46:00possibility ہے کہ اگر ایران نہیں
46:02اٹیک کرے تو پھر پریزیڈن ٹرمپ کہہ سکے
46:04دیکھیں میں جی چکا ہوں میں اب جا رہا ہوں
46:06مگر یہ لگ نہیں رہا کہ یہ ہوگا
46:08ایک بات اور سمجھائیں وکٹری کلیم
46:10کرنے کیا بات کریں پاکستان میں
46:12جا رہے مخصوص معورت ہیں جا ہم جانتے ہیں
46:14کہ جا رہے مقتدرہ جو ہم اسٹیبلشمنٹ کے
46:16ورڈ استعمال کر لیتے ہیں یا اسکری قوتیں
46:17وہ جا رہے فیصلوں پر اثر انداز ہوتی ہیں
46:19اور خاص طور پر وہ خارجہ
46:22دفاع اسکری عمور میں تو
46:24ان کا ہی حرف حرف آخر ہوتا ہے
46:27کیا کسی نہ کسی فارم میں
46:28اس شدت کے ساتھ نہیں تو کسی نہ کسی حد تک
46:31امریکہ میں بھی ہوتا ہے
46:32یعنی کہ کیا do you have reasons to assume
46:37کہ وہاں کے بھی جو
46:38طاقتور ہلکے ہیں یا پینٹا گونا
46:40وہ کسی نہ کی طریقے سے
46:41ڈاللڈ ٹرم پہ انفلوئنس ہونے ہی کوشش کر رہا ہوں
46:43کہ بھائی یہ نیوکلیئر
46:44یا چلو نیوکلیئر تو بہت آگے کی بات ہو گئی
46:46اس کے آس باس کا بھی کچھ نہیں سوچنا ہے
46:48بس اس جنگ کو اتنا نہیں پھیلانا ہے
46:50کہ پھر ایک نئی مسئلہ پڑ جائے
46:51یہ ممکن ہے
46:54دیکھیں پریزنڈ ٹرمپ کے جو
46:55انہوں نے اپنے ایک
46:56نیشنل دیفنس سرڈیجی
46:57دوکیمنٹ ہوتا ہے
46:58دنکالا تھا
46:59انہوں نے کچھلے مہینوں پہلے
47:00ایران وار سے پہلے
47:01اور انہوں نے کہا تھا
47:02ہمارا فوکس ہے
47:03ساؤت امیرکا
47:04اور پھر چائنا
47:06ایران میڈلیس اس میں
47:07کہیں نہیں تھا
47:08پینتکون جو ان کی جو
47:09پلاننگ ہے وہ بلکل
47:10ایران کے لیے نہیں تھی
47:11اب وہ پینتک ٹرمپ سے
47:12کہہ رہے ہیں
47:13دیفنس سکریری پیٹ ایگزت
47:14اور جوانچیف سٹاف
47:16دان کے
47:16پینتکون کو بول رہے ہیں
47:17کہ ہم لوگ لڑ تو سکتے ہیں
47:19مگر اس کا جو
47:20کسٹ ہوگا
47:20وہ پتہ چلے کا
47:22جب چائنا کے ساتھ
47:22اگر جنگ ہو
47:23جو ان کی جو
47:24مینشنز ہیں
47:24ان کے جو
47:26ہتیارے ہیں
47:26یہ جو بہت ہی کم
47:27لوگ سٹاک پیلز ہوگئے ہیں
47:28ایران کھو پینتکون کو
47:30فورس کر رہے ہیں
47:30اور جو اسٹابلشمنٹ
47:31اپنے نیشنل سکریری
47:32اسٹابلشمنٹ
47:33اور وہ فورس کر رہے ہیں
47:34کہ پینتکون سے
47:34بولین کے دیکھیں
47:35ہم لوگ لڑ سکتے ہیں
47:36مگر بہت ہی مشکل ہوگا
47:37اور اس لیے ہی
47:38مجھے لگ رہے ہیں
47:39کہ انفلوینس ہو رہا ہے
47:39پینتکون پر
47:40کہ ان نے واپس
47:41جنگ شروع نہیں کی
47:43کوئی
47:43کوئی
47:44انتنسیٹی کے ساتھ
47:45آپ دیکھیں
47:46ہر دو دن
47:47دو تین دن
47:47بادشاہ دے
47:48ایک ایک اٹاک ہو جائے
47:48کوئی
48:01اس پہ
48:02ہمیں اور بھی
48:03سوچنا چاہیے
48:04کہ امریکن
48:04اسٹابلشمنٹ
48:05کو کیا ہوا
48:05مختصر جواب
48:06میرے خیال میں یہ ہے
48:07کہ ڈانلڈ ٹرمپ
48:09نے ایران پہ
48:09حملہ کرنے سے پہلے
48:10اپنی اسٹابلشمنٹ
48:12پہ حملہ کر کے
48:12اس کو ختم کر دیا تھا
48:13کہ امریکہ کی
48:14اسٹابلشمنٹ
48:15ہسٹاریکلی
48:16بہت سٹرانگ ہوتی ہے
48:17پریزیڈنٹ
48:17پہ بھی سٹرانگ ہوتی ہے
48:18لیکن پورا کا پورا
48:20فورن آفس جو ہے
48:21وہ تو ختم ہو چکا ہے
48:22نا ان کے جو
48:22سٹیٹ ڈپارٹمنٹ تھا
48:23اور وہ پہلی
48:24ٹرم میں بھی
48:24ہوئی تھا
48:24آپ اپنے مرک میں
48:25دیکھ لیں
48:26امریکہ کا
48:26کب آخری بار
48:27سفیر کوئی تھا
48:28پاکستان میں
48:28وہ ایک
48:29آپ کی وہ
48:30سیکنڈ لیول ہوتا ہے
48:31نا پوری دنیا میں
48:32ایسا ہے
48:32پوری کے پورے
48:33جو جرنیل تھے
48:34اس کو
48:34ہیکسیت صاحب نے
48:35کمرے میں بلا کے
48:36پہلے ڈرائیا
48:37دھمکایا
48:38بوتوں کو نکال دیا
48:39سو جو آپ کی
48:40ایک ریشنل
48:41ایک اسٹیبلشمنٹ
48:42کی تھی
48:43کہ اچھا ہم
48:43ملک کو وہ
48:44سٹیبل رکھیں گے
48:45that has either
48:46been deteriorated
48:47اور اس کو
48:49اتنا ڈرا دیا گیا
48:50کہ وہ کم ہے
48:50سو ایسا نہیں ہے
48:51کہ نہیں ہے
48:52لیکن اس کی وہ
48:53قوت نہیں ہے
48:53سوری کہ میں نے
48:54وقت لیا
48:55یعنی میری انٹرسنگ
48:55ہے میری انٹرسنگ
48:56پوائنٹ
48:56اب حسن صاحب آپ
48:58یہ میرا خیال ہے
48:59اس پرام کی حدث
49:07اب آپ بتائیں
49:09کہ کیا لگتا ہے
49:09یہ ایران میں
49:11کیا شین سے
49:12لگ رہا ہے
49:12کہ معاملہ
49:13کچھ
49:13آہستہ آہستہ
49:14انڈ کی طرف
49:15جا رہا ہے
49:15یا لمبا چلے گا
49:16یا کیا ہے
49:17حسن صاحب
49:19دیکھیں ایران
49:20تو ایک تو یہ
49:20سمیتے کہ
49:21ڈیڈی وین صاحب
49:22نے یہ جو کہا ہے
49:23کہ ہماری پہلی
49:24ترجی
49:25جو ہے وہ
49:26قیمتوں کو
49:27کنٹرول کرنا ہے
49:27تو وہ ابھی سے
49:28انہوں نے
49:29اپنی آئندہ کی
49:30الیکشن کمپیئن
49:31شروع کر دی ہے
49:31اور ٹرمپ جو ہے
49:33اس کو پتا ہے
49:34کہ میں جو وہ
49:35سردھرنگ بنوں گا
49:36تو وہی جو
49:37ایک سے ہونی
49:38لابی کا ایجنڈا ہے
49:40بظاہر جو
49:41اٹامک پاور
49:42کے حوالے سے ہے
49:43یہ بظاہر ہے
49:44آج بھی
49:45جو اسماعیل
49:46بقائی ہیں
49:47انہوں نے اپنی
49:47پریس کانفرنس کے اندر
49:48واضح طور پر یہ کہا ہے
49:50کہ گزشتہ
49:51تیس سال سے
49:52ہم آکے اوپر
49:53جھوٹ کا یہ پلندہ
49:55جو ہے وہ
49:56ڈالا گیا ہے
49:56کہ ایران جو ہے وہ
49:58ایٹمی پرگرام کو
49:58آگے بڑھا رہا ہے
49:59یعنی وہ
49:59ایٹم بام بنانا چاہتا ہے
50:01جبکہ ایسا کوئی بات نہیں تھی
50:02این پی ٹی کھام رکھانا ہے
50:03اور روزتاری سیدوں کو دیکھ رہا ہے
50:04دوسری طرف
50:05ایران نے
50:06بازے طور پر
50:07یہ
50:08گزشتہ تین دنوں میں
50:09میں دیکھ رہا ہوں
50:09کہ
50:10اشارے دیا ہیں
50:11کہ اگر
50:12ضرورت پڑی
50:13تو ہم
50:13اپنی دفاعی سٹریٹیجی
50:15کو بدلتے ہوئے
50:16حملے کی سٹریٹیجی
50:17کی طرف آ سکتے ہیں
50:18جس طرح انہوں نے
50:19جورڈن کے اندر کیا
50:20اور یہ جو
50:21اب نائف ورمز کے اندر
50:22ایک
50:23بحری ناکہ بندی
50:24موجود ہے
50:24امریکہ کی طرف سے
50:25مجھے یہ لگتا ہے کہ
50:27یہ بہت زیادہ دیر تک
50:28نہیں رہے گی
50:29اگر امریکہ نے
50:30اس کو
50:31نہ کھولا
50:32یا مذاکرات کی
50:32ٹیبل کی طرف نہ ہے
50:33تو ایران
50:34ممکن ہے کہ
50:35خود سے
50:36اسکری کاروائی کرتے ہوئے
50:37اس بہہی ناکہ بندی
50:38کو ختم کر دے گا
50:39اور ایران کے اندر
50:40ایک قصرت جو ہے
50:41جو ملٹری لیڈرشپ ہے
50:43خصوصا
50:43ان کے بیانات کو
50:44اٹھا کے دیکھیں
50:45تو انہوں نے یہ کہا ہے
50:47کہ ہم
50:47اس حوالے سے
50:48بڑے سنجید ہیں
50:49بلکہ آرمی کلیپ
50:50نے تو گزشتہ روز
50:51اعلان کیا ہے
50:51کہ
50:52نہ صرف ٹرمپ
50:53ٹرمپ کے بارے میں
50:54تو انہوں نے پہلے بھی کہا ہے
50:55کہ ٹرمپ
50:55تب ہی موت نہیں مرے گا
50:56ہم اعلان کرتے ہیں
50:58کل انہوں نے یہ کہا ہے
50:59کہ جو امریکی فوجی ہیں
51:01ایک فوجی
51:01کوئی بھی ہمیں پکڑ کے دے
51:03یا اس کو مارے
51:03تو تیس ہزار ڈالر بھی
51:04اس کو دے گی
51:05ہام بندے کو بھی دے گی
51:06اگر وہ کاروائی کرتا ہے
51:07وہ بھی تیار ہوں گے
51:09کہ لڑائی اور کھولنی ہے
51:10چونکہ اگر وہ
51:11نیبیری ناکہ بندی
51:11ختم کرنے کے لیے
51:24فوجی کاروائی کے ذریعے
51:25اس کو کھول دیں گے
51:26اور ایران جو ہے
51:27وہ پلننگ کر رہے ہیں
51:28اور یہ آئندہ دنوں میں
51:29ایسا ہو بھی سکتا ہے
51:30کہ ظاہر ہے
51:31اس ناکہ بندی سے
51:32ایران کو بھی
51:32اقتصادی طور پر
51:33مشکلات کا سامنا ہے
51:34اور اس کو
51:36لانگ ٹرم کے لیے
51:36ایران بھی برداشت نہیں کرے گا
51:38آپ کو لگتا ہے
51:39کہ یہ ناکہ بندی رہے گا
51:40جائیں گے
51:40ایرانی
51:41ایرانی اس کو
51:42کھولنے کی کوشش کریں گے
51:42thank you sir
51:43بات ہوتی رہی گی
51:44بہت شکریہ
51:45بہت نوازش تینوں
51:46مہمانوں کا بہت شکریہ
51:47زندگی سیاد رہی
51:48تو کل ملتے ہیں
51:49انشاءاللہ
51:50اللہ
Comments

Recommended