#ImranKhan #EyeCondition #HealthUpdate #PTI #GovernmentDecision #PoliticalControversy #PrisonUpdate #ptiprotest #imrankhanrelease #khalidmaqboolsiddiqui #MQMP #PPP #Karachi #pakistan #afghanistan #thereporters #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4_2c1e1yy-97MmDzOdwtm
Hassan Ayub's respond Khalid Maqbool Siddiqui's statement
Differences Between PPP and MQM - Spokesperson Sindh Govt's Reaction
How will political stability be achieved in the country? Expert Analysis
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4_2c1e1yy-97MmDzOdwtm
Hassan Ayub's respond Khalid Maqbool Siddiqui's statement
Differences Between PPP and MQM - Spokesperson Sindh Govt's Reaction
How will political stability be achieved in the country? Expert Analysis
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:02. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:00. . . . . .
01:01. . . . . . .
01:02President Trump has its entire force, which is already available, which are very easy to target.
01:13Like Abraham Lincoln, Gerald Ford, which are aircraft carriers,
01:19they have been practicing properly.
01:21And Iran has also been fully prepared.
01:23Can President Trump finally go to the war?
01:30This is the first story of our program.
01:33But the first story of our program is about M.K.M. and Paksin People's Party.
01:43Over the weekend press conference.
01:45This is the first story of M.K.M. and Paksin People's Party.
02:15This is the first story of M.K.M. and Paksin People's Party.
02:25This is the first story of M.K.M.
02:40This is the first story of M.K.M. and Paksin People's Party.
03:08M.K.M. here.
03:38this which I've been told
03:40that with regards to the
03:42what I have told you is talking about
03:44in terms of a ICPS
03:46he could not be able to be in the province
03:51where we have this
03:54how this is
03:54a matter of 177
03:55in jail
03:57I'll see you later.
04:27foreign
04:27foreign
04:29foreign
04:31foreign
04:34foreign
05:02Five hours.
05:05The five hours,
05:06there was also a chance
05:07that he became a good person
05:07which one had been done.
05:13He spoke how many?
05:15He did this time?
05:20Don't wait.
05:22He said the five hours.
05:23He said the five hours?
05:24I had an answer.
05:25I said, you can't return right now.
05:28In the future,
05:29you are all over here.
05:31ڈسنجس سادمانی بہت شکریہ وقت دینے کے لیے سنجس سادمانی پہلے آپ کو جو قرارداد مراد علی شاہ صاحب نے
05:37پیش کی وہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں وہ کیا فرما رہے ہیں جب انہوں نے ڈریس کیا سیند اسمبلی
05:42کو مراد علی شاہ صاحب نے چیز منسٹر لیر دا ہاؤس بھی ہیں سیند اسمبلی میں سنیے
05:47کچھ لوگوں نے بات کی کہ جی سیند کو توڑ دیا جائے کراچی کو ایک الگ صوبہ بنائے جائے پاکستان
05:54سے محبت کرنے والا ہر شخص اس ریزولیشن کی تائید کرے گا اگر آپ اس قرارداد کی مخالفت کرتے ہیں
06:01تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ سیند کو توڑنے کی بات کرتے ہیں اگر آپ سیند کو توڑ
06:05پھوڑ کی بات کریں گے تو آپ ہیں جو پاکستان کی انٹیگریٹی کے خلاف جارے ہیں اگر کوئی بات کر
06:10رہا ہے
06:10پاکستان پیپلز پارٹی مجھے یہ کہا ہے کہ قرارداد پیش کی جائے تاکہ یہ کلیر ہو جائے کہ اگر کسی
06:17کے دماغ میں یہ سوچ بھی ہے کسی کے خواب بھی ہیں تو وہ خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوں
06:22گے ان کی یہ سوچ ادھر ہی ختم ہوگی اس لئے کہ یہ اسمبلی اور مجھے پوری امید ہے کہ
06:27دونوں سائیڈ پر جو لوگ بیٹھے ہیں اس قرارداد کی مہت کر کے اور اس قرارداد کو پاس کریں گے
06:35ناظرین خالد مقبول صدیقی صاحب ایم کی ایم کے لیڈر ہیں انہوں نے جواب دیا پھر یہ جو قرارداد ہے
06:41اس کا
06:42ایک اسمبلی میں پاکستان کی آئین کے خلاف قرارداد منظر ہوئی
06:47یہ چیلنج کیا گیا ہے پاکستان کے آئین کو کاغذ کا کتھ پڑا ہے
06:51یہ اللیگل ہے غیر قانونی ہے غیر آئینی ہے غیر جمہوری ہے
06:54ہوئے ہیں پہلے بھی ریفرنڈم
06:56قرار دے جئے آپ سندھ کے شہنی لاکھوں
06:58اگر عوام کہتی ہے کہ ہمیں نیا صوبہ چاہیے تو یہ غدداری ہوگی
07:03اگر عوام چاہتی ہے کہ ہمیں نیا صوبہ چاہیے تو کیا یہ غدداری ہوگی
07:07سنجے سادوانی صاحب کیسے ہیں آپ ٹھیک ٹھاک ہیں میری آواز آرہی آپ کو
07:11جی بالکل خواہر صاحب
07:12اچھا سنجے یہ بتائیے گا میں کچھ چھبیسہ لوگ ہیں مجھے جنرلزم کرتے ہوئے
07:17آپ کو پتا ہے ٹو تھر دوہزار کے بعد کچھ معاملہ یہ علیہ دہ رہے
07:22لیکن اس کے بعد یہ پیپلز پارٹی اور ایمکی ایم جائے کم امبیش ایک دوسرے کے
07:27ساتھ ہی چلتے رہے ہیں اور ان کی لڑائی ہیں پیار محبت یہ بھی پیار
07:30محبت والی لڑائی ہے یا پھر واقعی دفعہ سنجیدہ طور پر یہ دونوں
07:34سیاسی جماعتیں ایک دوسرے قیام میں سامنے آگئی ہیں
07:37کعوردہ بسیکلی دونوں جماعتیں سن میں تباہی کی ذمہ دار ہیں ان دونوں
07:43جماعتوں کو عوام کی توجہ ہٹانی ہوتی ہے تو پھر یہ سیاسی
07:46پوائنٹ اسکورنگ کے لیے ایمکی ایم صوبے کا شوشہ چھوڑتی ہے
07:50یا پھر کراچی سے جو کیے گئے گناہ ہیں اس متعلق بات کرتی ہے
07:54اور پیپلز پارٹی اس متعلق جواب دیتی ہے عوام جو ہیں وہ ان سے
07:58پھر یہ نہیں پوچھتا کہ پیپلز پارٹی سترہ سال سے حکومت میں انہوں
08:01نے شہروں کو کس طرح دبا کیا صوبے کو کس طرح دبا کیا کیا کیا
08:05ہو جایا عوام پھر ان سے یہ نہیں پوچھتا کہ گزستہ پیچ سال
08:10سے متعددہ قومی ممیل کے عراقین صوبائی قومی اور شہری حکومت
08:14میں رہے انہوں نے اپنے حلقے میں کیا کیا ہے میں خاص کر بھی
08:18سندھ کا رہنے والا ہوں اگر میں کمپریزن کروں کراچی کو میرے
08:21اپنے ذاتی علاقے تھرپار کر سے مٹھی سے تو تھرپار کر کے بہت
08:25سارے علاقے کمپریزن دور کراچی سے اچھے ہیں ساپ سترے بھی ہیں
08:30کشادہ سرکیم بھی ہیں آپ کو لگے گا کہ آپ کسی ایسے علاقے میں جہاں
08:34پر پرامل صورتحال ہے تو یہ دونوں جماعتیں ایک دوسرے پر
08:37ماجر سندھی سیاست کر کے پھر ہوتا یہ ہے کہ جو ایمکیم جب صوبے
08:42کی بات یا پاکستان پپلز پارٹی پر تنقید کرنے کے بجائے سندھیوں
08:46پر تنقید کرتی ہے تو ایک ایسا نیرےٹیو بیلڈ ہوتا ہے کہ یہ
08:49سندھیوں کے مقالف ہے پھر جو سندھیوں کی ہمدردی ہے وہ پپلز پارٹی
08:52کے ساتھ بن جاتی ہے تو دونوں جماعتیں نہ ماجروں سے سگیے نہ
08:56سندھیوں سے سگیے بیسیکلی یہ عوام کی توجہ اٹانے کے لیے اپنی
09:00نائلی اپنی ناکامی اٹانے کے لیے یہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ
09:04کی جاتی ہے اب بہت سارے لوگ انہیں واضح طور پر سمجھ میں آ جاتا ہے
09:08کہ اچانک سے ہی جو ہے ایک دب جو ہے کچھ نہیں ہے اس وقت نہ صبح
09:12قالد مقبل کو پتا ہے کہ بن سکتا ہے نہیں جو ہے وہ ایسی کوئی
09:16صورتحالے نہیں کراکی الگ ہو سکتا ہے لیکن عوام کی توجہ اٹانے
09:21کے لیے انہوں نے بیان دیا گا یہاں سے بیان ہوا دونوں کی جانب سے
09:23متحدہ کو پتا ہے کہ ہم پپلز پارٹی کو سندھیوں کے متعلق
09:27جب پپلز پارٹی کو گالیاں دیں گے اور ہم ماجر سہاں سے
09:30اپلائیں گے تو ہمیں کراکی اور ہیزراباد سے نشستیں ملیں گی
09:33اور پپلز پارٹی کو یہ پتا ہے کہ اگر ہم انہی کا جواب
09:36سندھیوں کی ترجمانی کر کے دیں گے تو ہمیں جو سندھ کے
09:39دیگر حصے ہیں وہاں سے نشستیں ملیں گی تو متحدہ کو اپنا
09:43ویٹ وفاق میں بڑھانا ہے متحدہ کو اپنا ویٹ متحدہ کو جو
09:46نشستیں چاہیے ہیں وہ اس سے ملیں گی اور اس کا وہ ایک ویٹ
09:48بھرکرہ رہے گا اور پپلز پارٹی حکومت میں رہے گی
09:51اچھا سنجے جاتے جاتے جاتے جاتے حسن نے بھی سوال کرنے ہیں یہ
09:56جو خبر یا ظاہر ہم اسلامباد میں یا پاکستان کے باقی شہروں
10:00میں بیٹھ کے یا ٹی ٹیلیوین کے اوپر یا اخبار میں یہ خبر
10:03پڑتے ہیں کہ یہ کیسا انصاف ایک سو اسی سیٹیں لینے والا جیل
10:07میں اور اسی سیٹیں والا جو ہے حکومت میں کیونکہ اگر انیس سو
10:11ستر کا ریفرنس ہیں تو اس وقت تو آپ کو پتا ہے سیٹوں کا
10:14نمبر تھوڑا سا اور تھا یہ جان بوجھ کے مقبول صاحب نے خالد
10:18مقبول صاحب نے کوئی باریک کوئی بیان دیا ہے کوئی سمجھ نہیں
10:21آ رہی کہ یہ اس ریفرنس کا یہ کیا کرنا چاہ رہے ہیں
10:25پیدا کھاور صاحب آپ کی بات کے ساتھ تین صوبوں میں اس وقت بھی
10:29حکومت نہیں ہے وہ لوگ باپاک میں حکومت کر رہے ہیں تو خالد
10:33مقبول صاحب نے بیسکلی تنس جو ہے وہ شہید علی بھٹو پر کیا تھا
10:37اور بیسکلی ان کا یہ کہنا تھا کہ وہ ستر کی جو تقسیم ہوئی اس کا
10:41ذمہ دار شہید بھٹو سے انہوں نے پیپلز پارٹی کی دکھتی حد پر جو ہے وہ
10:45رکھا ہے سنجی یہ بتائیے گا کہ یہ یعنی کولیشن میں صوبے کے
10:53اندر بھی رہے ہیں کچھ عرصہ اب دوبارہ ہم دیکھتے ہیں کہ اگر
10:58پہلے بھی جب کولیشن پارٹنر تھے صوبے کے اندر انکیوں والے تو
11:02پیپلز پارٹی کے پاس عددی اکثریت موجود تھی ان کو کولیشن
11:05پارٹنر کی ضرورت نہیں تھی لیکن ان کو ایسا پارٹنر لیا تو اب کیا
11:10وجہ ہے کہ ایمکی ایم کو یہ یعنی وہ تعاون یا اس طریقے سے آگے
11:15ویلکم نہیں کرتی پیپلز پارٹی جو ماضی میں کرتی رہی ہے ایمکی ایم
11:21کو پسات نہیں مٹھاتی حسن بھائی اس وقت بانی ایمکی ایمکی ایم کا
11:25شہر میں ایک خوف تھا اب بانی ایمکی ایم کا کراچی میں خوف نہیں ہے اب
11:31لوگ آزاد سوچتے ہیں اب لوگ کراچی میں ایک کال پہ ایک ٹیلی فون کال
11:35پہ ہر تال نہیں ہوتی اب ایک ٹیلی فون کال پہ پانچ گھنٹے لائیو
11:38نہیں دکھانا پڑتا آپ کا شو بھی پراپر ہوتا ہے یعنی وہ جمعیت
11:41کے لیے نہیں تھا وہ ڈر کے تحت جو ہے وہ کرتے تھے ان کے ساتھ
11:44اب پیپلز پارٹی کو ان کا ڈر ہے نہیں پیپلز پارٹی کے بعد اپنی
11:48نشیتیں پوری ہیں لوگوں میں خوف ہے نہیں اب جو تردہ سیاست متعددہ
11:53کومیومنٹ اور پیپلز پارٹی اپنا رہے وہ صرف اپنے ووڈ بینک کو
11:57خطا کرنے کے لیے تاکہ انہیں معجروں کا اور ملے بہت شکریہ سنجے سادوانی
12:01صاحب ہمارے ساتھ سادیا جوید ترجمان سندھ حکومت بھی موجود ہوں گی
12:05چودک رامسین صاحب لیکن ان کے پاس جانے سے پہلے ایک جو ٹویٹ کیا ہے
12:10محترم ہم نے دیکھا ہے کہ شجیر میمن صاحب نے ظاہر وہ سپوکس پرسن
12:17بھی ہیں پیپلز پارٹی سندھ حکومت کے وہ یہ کہہ رہے ہیں
12:41اس میں یہ کہہ رہے ہیں کہ سندھ حکومت کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے
12:45فاق کے یہ لوگ ہیں فاق ظاہر ہے فیڈر کیمنٹ کے نمائندے ہیں
12:49تو اس کے اوپر وہ کلارٹی دے اور اس کے ساتھ ساتھ جو ہے
12:53ماضی میں فیصل وارڈر صاحب دس فروری دوزار چھبیس کو ایک بیان دے
12:58چکے ہوئے ہیں کہ پاکستان کے اندر نئی ترمیم کے اندر کیا کیا
13:01چیزیں آئیں گی اٹھائیسویں ترمیم کے اندر کیا کچھ آ رہے ہیں
13:05ایم شور جو اڈریس کیا جائے گا ایو این ایسی کو اڈریس کرنا چاہیے
13:09آپ کو ایڈمیسٹریٹیو میں صوبوں کو اڈریس کرنے کی ضرورت ہے
13:14تو آپ کو اس میں ایڈریس تو کرنے ہی بہت ساری چیزیں
13:16اب وہ کس شکل میں آتی ہے ای بی سی کی شکل میں آتی ہے
13:19اسٹریٹیو میں آتی ہے
13:20کونے سوبے
13:21ہائیڈمیسٹریٹیو میں صوبوں کوئی بات نہیں کرتی
13:23تو وہ ضرورت بھی ہے
13:26چلی علام صاحب آپ سے اگر میں سادہ سا تجزیہ یہ چاہوں یا مانگوں
13:31کیونکہ وہ سنجھے سادوانی نے بالکل صحیح بات کی
13:33کہ پاکستان کے اندر سیاست کی سمجھ بوجھ کوئی بھی رکھنے والا ہے
13:37وہ اس کو سمجھ ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایمکیم یہ جو فائر ورکس ہوتا ہے
13:42آپس میں ہلکی پھول کی یہ جو جڑپ ہو جاتی ہے
13:45اس کے پیچھے کوئی سنجیدگی نہیں ہے
13:47اور بس بیان بازی ہے
13:48اس کے بعد معاملہ رفع دفع
13:50یہ صرف لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لئے کام ہوتا ہے
13:54نہیں کس چیز سے توجہ ہٹانی ہے
13:58آپ سے ذرا سوال کی ہے نا آپ بتائیں نا
14:02نہیں میں نے تو آپ کو کیا ہے کہ کس چیز سے توجہ ہٹانی ہے
14:06یہ تو سیریس ایلیگیشنز ہے
14:07گالی گلوچ ہے
14:09شریر قسم کے سیاسی الڈامات ہیں
14:11ماضی بھی انہوں نے بیچ میں لا کے
14:14جنہوں کئی در پنجابی چپون دیتا ہے
14:18یہ مقصد کیا ہے پیپلز پارٹی اور ایمکیم کی ایس لڑائی کا
14:24یہ نہیں سمجھ لگ رہی
14:25کیونکہ اور مسائل ہے
14:27ادھر افغانستان کی صورتحال دیکھیں
14:29انڈیا کی دیکھیں
14:30اسرائیل کے ساتھ کی صورتحال
14:31تو آپ نے یہاں کراچی اور سندھ کے معاملات اچھالنا شروع کر دی ہیں
14:40کوئی سمجھ سے باہر ہے
14:42یہ اس وقت بے وقت کی لاغنی
14:44اس کے پیچھے مقاصد کیا ہے
14:47آپ سے میں پوچھتا ہوں
14:49آپ مجھے میری طرف بال پھینک دیتے ہیں
14:52نہیں نہیں آپ کا سر تجربہ کافی زیادہ ہے
14:54آپ سے جانے کے ہم کوشش کر رہے ہیں
14:56نہیں تجربہ کافی ہے لیکن یہ تو بات ہے کہ ایمکی ایم اور پیپلز پارٹی
15:01دو متحارب قوتے ہیں
15:03یہ کبھی بھی اگر کسی وقت یہ ایک پیج پر آئے بھی ہیں
15:07تو یہ نہیں کسی مجبوری کے تحت
15:10باہمر مجبورے
15:11بلکہ صحیح ہے
15:13آپ کی بات سمجھ آگئی
15:14سادیا جاویز صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
15:16ان کے پاس چلتے ہیں
15:17وہ کیا سمجھتی ہیں
15:19کہ یہ جو اس وقت جڑپ ہوئی ہے
15:22ایمکی ایم اور پیپلز پارٹی کی
15:24کیا وجہ اس کے پیچھے بنی ہے
15:26سادیا جاویز صاحبہ بہت شکریہ بگ دینے کے لیے
15:29سادیا جاویز صاحبہ
15:30آئین پاکستان بڑا واضح ہے
15:32کہ اگر کسی صوبے کو تقسیم ہونا ہے
15:35یا پورے ملک کے اندر صوبے نئے بننے ہیں
15:37تو اس کے لئے ایک طریقہ کار ہے
15:38وفاق کے اندر ایک ترمیم ہوگی
15:40اس کے بعد جو ہے
15:42متلقہ صوبہ جس کو ڈیوائیڈ ہونا ہے
15:44وہاں سے بھی ٹو تھرڈ مجوروٹی کے ساتھ
15:46وہ سکیم اپروف ہوگی
15:48تو پھر معاملہ آگے بڑھے گا
15:50تو آپ لوگوں کو کیا ضرورت آن پڑی
15:52آپ کی وہاں پہ
15:54زبردست اوورویلمنگ مجوروٹی ہے
15:56سندھ اسمبلی میں
15:57حکومت زبردست انداز سے آپ آگے
15:59جو بھی آپ کام کرنا چاہ رہے ہیں وہ کر رہے ہیں
16:02آپ کیوں ریاک کرتے ہیں
16:03رد عمل کیوں دیتے ہیں اینکیم والوں کو
16:05وہ تو بیانبازی ٹھیک ہے ایک کا پریس کانفرنس کر لی
16:08نہ وہ شہر بند کرتے ہیں
16:09نہ کوئی جلسے جلوس کرتے ہیں
16:11تو آپ اس طرح کی ایک غیر معمولی جب اہمیت دیتے ہیں
16:14پورا آپ نے ہاؤس کو کٹھا کر لیا
16:17کہ ہمارے اوپر حملہ ہو گیا
16:19پاکستان کے اوپر حملہ ہو گیا
16:20پاکستان کی وحدانیت کے اوپر حملہ ہو گیا
16:22خدا حاصلہ یہ جو اینکیم نے بات کر دی
16:26سانجی صاحبہ
16:28تینکیو ویری مچ
16:29نہیں ایسی بات نہیں ہے
16:32بہت عرصے سے
16:34اینکیو ایم
16:36مختلف قاتوں میں
16:37صوبے کا مطالبہ
16:40کبھی وفاق کے حوالے کرنے کا
16:42مطالبہ
16:42کوئی نہ کوئی ان کی طرف سے
16:46بات چیت
16:47میڈیا ٹاک
16:49لیکن اس کے بعد پیپلز پارٹی
16:52نے سند
16:53اسیمبلی میں جو قرارداد کی
16:56اس کے پی
16:57وہ جو گورنر ہاؤس میں
17:00ایک ایونٹ ہوا
17:01جس میں ایک مائنسیٹ کے لوگوں
17:04کو بٹھا کر
17:06تخاریر کرائی گئی
17:07جس میں
17:09صوبے سندھ کی حکومت کے خلاف
17:12صوبے سندھ کی تقسیم کے خلاف
17:15بات چیت کی گئی
17:16تو پھر ہمیں
17:19یہ بات
17:20باور کرانی پڑی
17:22کہ جو آپ نے جیسے کہا
17:24کہ کانسٹوٹیوشنلی
17:25ایک طریقہ کار ہے
17:27کسی بھی صوبے کو
17:29ڈیوائٹ کرنے کا
17:30تو وہ طریقہ کار اختیار
17:33کر لے اگر ایمکیوم کے پاس
17:34ووٹ ہیں اپنا شوق پورا کریں
17:36ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے
17:37لیکن
17:39گورنر ہاؤس جو کہ
17:41فیڈریشن
17:41کی نمائندگی کرتا ہے
17:44وہاں بیٹھ کر
17:45ایک ایونٹ کیا گیا
17:47اور
17:48اس میں
17:48تقاریر کرائی گئیں
17:50صوبے کی تقسیم کے خلاف
17:52اس میں
17:53ہمیں اعتراض نہیں ہے
17:54ہم پر
17:55پاکستان پیپلز پارٹی کی
17:57گورنرز پر آپ تنقیق کریں
17:59یہ تقسیم کے لیے
18:01یا خلاف
18:03صوبے کی
18:04تقسیم کے لیے
18:05وہاں پر
18:07ایک محفل سجائی گئی
18:08اور اس میں
18:09بات چیت کی گئی
18:11دیکھیں
18:11گورنرز کے خلاف
18:13آپ بات کریں
18:14آپ کو
18:14ہم پر
18:15اوبجیکشن ہے
18:16آپ بات کریں
18:17پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف
18:18لیکن اگر کسی پلیٹ فارم
18:21پہ بیٹھ کر
18:22جو کہ
18:22فیڈریشن
18:23کی نمائندگی کرتا ہو
18:26وہاں پر
18:27اگر
18:28یہ بتایا جائے
18:30کہ جی
18:30اب
18:31سندھ کے ساتھ
18:33چلنا جو ہے
18:35وہ مشکل ہے
18:36اور
18:37کراچی کو
18:37الگ صوبہ بنایا جائے
18:39تو یہ پاکستان پیپلز پارٹی
18:41نہ
18:42سندھ حکومت کو
18:43یہ قبول نہیں
18:43تو اس لیے
18:44یہ قرارداد
18:45لائی گئی
18:46اور
18:47جس کو
18:49کثرت رائے سے
18:50سندھ اسمبلی نے پاس کیا ہے
18:52اور
18:53ہم نے
18:54فیڈریشن کو بھی
18:55یہ بات باور کرائی ہے
18:56کہ
18:57صوبہ تقسیم کرنے کا
18:59ایک طریقہ ہے
19:00سادھی جعبید صاحبہ
19:01ویسے ایک بات یہ ہے
19:02کہ
19:02اس وقت اگر بات کی جائے
19:05تو
19:05شہری حکومت
19:06جو اس وقت
19:08کراچی کے اندر
19:09مقامی حکومت بھی
19:11پیپلز پارٹی کی ہے
19:13صوبہی حکومت بھی
19:14پیپلز پارٹی کی ہے
19:16اور
19:17یہ دونوں
19:18حکومتیں جب ہیں
19:19تو پھر کس چیز کا خوف ہے
19:20کراچی کی تقسیم
19:21اگر آپ
19:22ہی نمائندے ہیں
19:22کراچی کے
19:23تو کراچی اگر
19:24لگ صوبہ بھی بن جائے
19:25تو
19:25پیپلز پارٹی کی صحت پر
19:26کوئی فرق نہیں پڑتا
19:27کیونکہ ان کے پاس
19:28اکثریت ہے
19:28سندھ کے اندر بھی
19:29کراچی کے اندر بھی
19:30یا فرق پڑتا ہے
19:31دیکھیں
19:32نہیں
19:32جی
19:33بلکل
19:33فرق پڑتا ہے
19:35اچھا پڑتا ہے
19:35پاکستان
19:36جی
19:37بلکل فرق پڑتا ہے
19:38پاکستان پیپلز پارٹی
19:40کسی بھی ایسے
19:42منصوبے کو
19:43کسی بھی ایسے
19:45اقدام کو
19:47اگر
19:48صوبہ تقسیم کیا جائے
19:50صوبہ تقسیم
19:51کے لیے
19:53نہ پاکستان پیپلز پارٹی
19:54نے پہلے کبھی حمایت کی ہے
19:56اور نہ
19:58بہت واضح چیز ہے
20:00کہ دیکھیں
20:00اس کے بغیر
20:01تو ہو نہیں سکتا
20:01اگر کال کوئی پیپلز پارٹی
20:02اگری کر جائے گی
20:03تو اس میں
20:03یہ تو
20:06ایک سانوی سار سوال ہے
20:08کیونکہ میرے پاس
20:09اکثری ہے
20:09دونوں چیزیں
20:10میرے پاس ہی رہیں گے
20:10تو میں تقسیم کرلوں
20:11اچھا
20:12فیڈل گورنمنٹ کے اوپر
20:13شریر میمن صاحب نے اتراز کیا ہے
20:15کیونکہ
20:16آئین کا آرٹیکل
20:16نائنٹی نائنٹی ون
20:17یہ کہتا ہے
20:19ایک بھی
20:21وزیر کو بیان دیتا ہے
20:22تو وہ
20:23حکومتی
20:23مرضی
20:24منشاہ
20:24کا اظہار ہوتا ہے
20:25اکس ہوتا ہے
20:26تو یہاں پہ
20:27آپ
20:28کلاریفیکیشن مانگ رہے ہیں
20:29فیڈل گورنمنٹ سے
20:30کہ جی
20:31فیڈل گورنمنٹ
20:31ان وزراء کے
20:32بیانات کے اوپر
20:33کلاریفیکیشن دے
20:34جب ہم دیکھتے ہیں
20:35کہ آصف علیہ
20:36زرداری صاحب ہوں
20:37ان کا بیان
20:38حالیہ دنوں کے اندر
20:39آپ نے دیکھا
20:39ایک جلسے میں
20:40انہوں نے کہا
20:40کہ میاں صاحب
20:41اچھا کام کہہ رہے ہیں
20:44میاں شباہ شریف صاحب
20:45مجیم صاحب
20:45باقی سے لوگ کے ساتھ
20:46مل کے ملک کو
20:46آگے بڑھا رہے ہیں
20:48اور اسی طرح
20:49بلاول بٹو زدائی صاحب
20:51کی طرف سے بھی
20:51کوئی بیان نہیں سامنے آتا
20:52تو یہ لگتا ہے
20:53ایسے لڑائی رہا
20:54چھوٹی صدا کی اوپر
20:55رہتی ہے
20:55کیونکہ اوپر کسی طرح
20:56کوئی نہ کوئی اختلاف ہے
20:58نہ کوئی لڑائی ہے
20:59آپ لوگ کراچی میں
21:00بیٹھ کے وہ
21:01بدھوکیں نگال لیتے ہیں
21:02اس کے بعد پورا
21:03پاکستان کا میڈیا
21:04وہ فوکسٹ ہو جاتا ہے
21:05کہ یہ ہو گیا
21:07تو کراچی تقسیم
21:08ہونے جا رہا ہے
21:09تو وہاں پہ
21:09ہم پیپلز پارڈی کے
21:11دلمیان یہ معاملات ہو گئے
21:12کبھی میں نے
21:13اس کے اوپر
21:13اس سشیل کے اوپر
21:14آسف علیہ السلام
21:15دادائی صاحب
21:15محترم جو
21:16صدر پاکستان
21:17ان کا بیان نہیں سنا
21:17بلاول صاحب
21:18یہ آرام سے
21:18چلتے رہتے ہیں
21:19بجے کیا
21:21اس کے پیچھے
21:22دیکھیں
21:24اول تو
21:24ظاہر سی بات ہے
21:26پریزیڈنٹ آف پاکستان
21:28بھی
21:29کیونکہ پاکستان
21:30پیپلز پارٹی
21:31سے تعلق رکھتے ہیں
21:32شرجی لینام میمن صاحب
21:34سینئر منسٹر ہیں
21:35اور انہوں نے
21:36وہ موقف
21:37پیش کیا ہے
21:39جو سندھ حکومت
21:40یا پاکستان
21:41پیپلز پارٹی
21:42دیکھ رہی ہے
21:43کیونکہ دو
21:44فیڈرل منسٹرز
21:45خالد مقبول سیٹی کی
21:47اور مصطفیٰ کمال
21:49مسلسل
21:50سوبہ سندھ کے اوپر
21:52اٹیکنگ پوزیشن پہ ہیں
21:54فیڈریشن کے
21:55حوالے کریں
21:55بیرم شرجی لینام میمن صاحب
21:57آپ سبچی چھوٹ تو نہیں
21:58کر سکتی ہیں
21:59پریزیڈنٹ آسیل زرداری
22:00کی ایک اپنی ہے
22:00صحیحیت اپنا مقام ہے
22:02کہاں پریزیڈن زرداری صاحب
22:03اور کہاں شرجی لینام میمن صاحب
22:05کوئی کمپیرزن نہیں ہے
22:06نہیں نہیں کمپیرزن
22:08میں کر بھی نہیں رہی
22:09میرے بھائی کمپیرزن
22:10میں کر بھی نہیں رہی
22:11میں یہ کہہ رہی ہوں
22:12کہ شرجیل صاحب
22:13نے یہ بیان دیا ہے
22:15تو وہ پارٹی
22:16کے بھی
22:18انفرمیشن
22:18سیکیٹری ہیں
22:19اس وقت
22:20اور سندھ حکومت
22:22میں نے کچھ کہنا
22:24منسٹر ہیں
22:25اگر وہ کوئی بات
22:26کر رہے ہیں
22:27تو ظاہر سی بات ہے
22:28وہ پارٹی
22:29کی طرف
22:30صحیحی پولیسی ہے
22:31وہ اپنی طرف سے
22:33وہ بات نہیں کر رہے
22:34دوسری بات یہ
22:35کہ آپ مجھے بتائیں
22:36کہ دو فیڈرل
22:37منسٹرز ہیں نا
22:38جو مسلسل
22:39کراچی کو کبھی
22:40وفاق کے حوالے کرتے ہیں
22:41کبھی صوبہ بناتے ہیں
22:42آئے دن کی
22:44پریس کانفرنسز ہیں
22:45وہ
22:46ڈاکٹر فاروق
22:47ستار صاحب ہیں
22:48تو آپ مجھے یہ بتائیں
22:50کہ جس ثانیہ
22:51کو منیاد
22:52بنا کے کہا جا رہا ہے
22:53کہ جی
22:54فیڈریشن کے حوالے
22:55کیا جائے گل پلازا
22:56جو وہ کئی بہت
22:57بڑا سانیہ ہے
22:58شہر کے لیے
22:59آپ مجھے بتائیں
23:00کہ یہ دو
23:01فیڈرل منسٹرز
23:02پرائی منسٹر آف پاکستان
23:04کو تو کراچی
23:04لا نہیں سکے
23:05یہ بڑا
23:07اچھا نکتہ آپ نے
23:07اٹھایا چاہے
23:08جو جی غلام صاحب
23:08بھی کوئی بات کرنا چاہے ہیں
23:09چاہے صاحب آپ
23:10کومنٹ کرنا چاہے ہیں
23:11یا سوال کرنا چاہے ہیں
23:12اچھا
23:13نہیں
23:13سادیہ جوید صاحب
23:15نے تو بڑا
23:15موقع جو پیپلز پارٹی
23:17کا
23:17سندھ گورمنٹ
23:18کا واضح دے دیا ہے
23:19لیکن ایک کی دور ہے
23:21جس کو آپ
23:21اگنور کر رہے ہیں
23:22یہاں کچھ حرصے سے
23:24کچھ موتبرین
23:26کچھ
23:27پرامپٹیڈ
23:27یا جس طرح بھی
23:28کہہ لیں
23:29یا کسی
23:30وہ
23:30ایک مہم چلا رہے ہیں
23:33کہ ملک کو
23:33لاسانی
23:34یا علاقہ ہی
23:35بنیادوں پر نہیں
23:37ایڈمسٹیٹو
23:37انتظامی
23:38بنیادوں پر
23:39تمام
23:40ڈیویجنز
23:40کو
23:41صوبوں کا
23:41درجہ دے دیا جائے
23:43پنجاب کے بھی
23:44وہ
23:44کہتے ہیں
23:45کہ جی
23:45آٹھ
23:47نو صوبے
23:47بن جائے
23:48اور باقی
23:50صوبوں کے بھی
23:51اسی طرح
23:51جتنی جتنی
23:52ڈیویجنز ہیں
23:53وہ
23:54اتنی اتنی
23:54صوبائی
23:56ان کو
23:56درجہ دیا جائے
23:57اس کے اوپر
23:58آپ کا کیا موقف ہے
24:00دیکھیں
24:01چوئی صاحب
24:02یہ
24:02جو آپ
24:03کہہ رہے ہیں
24:04پنجاب
24:05اسیملی کی
24:06تقسیم کی
24:07قرارداد
24:08منظور ہے
24:09قومی اسیمبلی سے
24:10بھی
24:11اور
24:11سینٹ سے بھی
24:12جو پاکستان
24:14پیپلز پارٹی
24:15کے
24:15دو ہزار آٹ
24:16کے دور میں
24:17تو وہ
24:17دونوں
24:18کا
24:18تعلق
24:19اس صوبے سے
24:20ہے
24:20وہ وہاں
24:21کی
24:21صوبائی
24:22اسیمبلی سے
24:23وہ
24:23بل منظور
24:24کروائے
24:24نا
24:26سارا
24:27بوجھ
24:27یا
24:27سارا
24:28وزن
24:28صوبہ
24:29سندھ
24:29پہ کیوں
24:30ڈال دیا جاتا
24:30ہے
24:31سب سے
24:31بڑا
24:32پاکستان
24:32کا
24:33صوبہ
24:34ہے پنجاب
24:34جس کی
24:35آبادی
24:36بھی
24:37سب سے
24:38زیادہ
24:38ہے
24:38تو آپ
24:39اگر
24:40وہاں
24:40کے لئے
24:40تو اسیمبلیوں
24:41سے
24:42ایک
24:42بل پاس
24:42ہوا
24:43ہے
24:43آپ
24:43چاہتی ہیں
24:44پنجاب
24:44تقسیم
24:45ہو
24:45لیکن آپ
24:45چاہتی ہیں
24:46سندھ
24:46تقسیم
24:46نہ ہو
24:46بطور
24:47ترجمان
24:47سندھ
24:48حکومت
24:48جی
24:49بالکل
24:50دیکھیں
24:50وہ
24:50ایک
24:51کونسٹیٹوشنل
24:52میں یہ
24:52کہتی
24:53ہوں
24:53کہ جو
24:53کونسٹیٹوشنل
24:54بائنڈنگ
24:55ہے
24:55وہ
24:57پوری
24:57ہو
24:58اگر
24:58پنجاب
24:59کی
25:00تقسیم
25:00بنتی
25:01ہے
25:01اگر
25:01پنجاب
25:02اسیمبلی
25:02منظور
25:03کرتی
25:03ہے
25:03تو
25:03ضرور
25:04ہو
25:08لیکن
25:09اس
25:09طرح
25:10روز
25:12بلکور
25:13صحیب
25:13وقت
25:13دینے
25:14کے لئے
25:14بہت
25:14شکریہ
25:14اب
25:15دیکھتے
25:15رہے
25:15کیا
25:16معاملات
25:16آگے
25:16بنتے
25:17ہیں
25:17لیکن
25:17جب
25:17یہ
25:17فیصلہ
25:17ہونا
25:18جس
25:18دن
25:18تو
25:18آپ
25:19دیکھیں گے
25:19سارے
25:19لوگ
25:19اس کے
25:20پیچھے
25:20بڑے
25:21آرام
25:21سے
25:21تسلیق
25:21ساتھ
25:22ووٹ
25:22دیں
25:22گے
25:22اور
25:23پاکستان
25:23کے
25:23اندر
25:24جو بھی
25:24تبدیلی
25:24ہونی
25:24ہو جائے
25:25گی
25:25بریک
25:25کے
25:26بعد
25:26ناظرین
25:27پاکستان
25:28افغانستان
25:28کے ساتھ
25:29پاکستان
25:30نے
25:30جو
25:30افغانستان
25:30کے اندر
25:31جا کے
25:32پرسیجن
25:32سٹائک
25:33کی
25:33ہیں
25:33اس کے
25:34پیچھے
25:34کیا
25:34وجوہات
25:35تھی
25:35اور
25:36ایران
25:37میں
25:37جو
25:37سورتیال
25:38دیولپ
25:38ہو
25:38یہ
25:38اس کے
25:38اوپر
25:39بات
25:39کرتے ہیں
25:43ناظرین
25:44پروگرام
25:44کے
25:44اس حصے
25:45میں
25:45جلزاہد
25:45محمود
25:46صاحب
25:46ہمارے
25:46ساتھ
25:47موجود
25:47ہوں گے
25:48افغانستان
25:49کے
25:49تین
25:49صوبوں
25:50میں
25:50پاکستان
25:50نے
25:50پرسیجن
25:51سٹائک
25:51کی
25:51ہیں
25:52اس کے
25:53پیچھے
25:53جو
25:54وجہ
25:54پاکستان
25:55کی
25:55حکومت
25:56بتائی
25:56گئی
25:56ہے
25:57حالی
25:57جو
25:57دیشت
25:58گردی
25:58کے
25:58حملے
25:59پاکستان
25:59کے
25:59اندر
25:59ہوئے
26:00ایک
26:00مسجد
26:00کو
26:00ٹارگٹ
26:01کیا گیا
26:01اسلامباد
26:02کے
26:02اندر
26:02اسی طرح
26:03بنو کے
26:04اندر
26:04بھی
26:05حملہ
26:05ہوا
26:05اس کا
26:06بھی
26:06بتایا
26:07گیا
26:07ہے
26:07کہ
26:07یہ
26:08جو
26:08سارے
26:09رابطہ
26:09کار
26:10تھے
26:10وہ
26:13وہی
26:14پہ
26:14موجود
26:14تھے
26:14تو
26:15اس
26:15لیے
26:15یہ
26:16جگہ
26:16ان جگوں
26:17کا
26:17انتخاب
26:17کیا گیا
26:18اور
26:18وہاں
26:18پہ
26:18ہی
26:18ٹارگٹ
26:19کیا گیا
26:20اور
26:20پاکستان
26:20نے
26:21واضح
26:21کر دیا
26:21ہے
26:21کہ
26:22ان
26:22فیوچر
26:23اگر
26:23ایسی
26:23کاروائی
26:24ہوئی
26:24وہاں
26:25سے
26:25اور
26:26ہمارے
26:26پاس
26:26شواہد
26:27آئے
26:27تو
26:27ہم
26:27بلکل
26:28دوبارہ
26:29سے
26:29ان جگوں
26:30کو
26:30ٹارگٹ
26:30کریں
26:31گے
26:31اور
26:32پاکستان
26:33کے جو
26:33وہاں
26:33پہ
26:34سفیر
26:34ہیں
26:34ان کو
26:34انہوں
26:35طلب
26:35کیا
26:35جو
26:35وہاں
26:36پہ
26:36بوری
26:37حکومت
26:37ہے
26:37افغان
26:38بزارت
26:38دفاع
26:38نے
26:38انہوں
26:39کہا
26:39جی
26:39مناسب
26:40وقت
26:40پر
26:40ہم
26:40جواب
26:40دیں گے
26:41جنرل صاحب
26:41بہت شکریہ
26:41وقت
26:42دینے
26:42کے لئے
26:42جنرل صاحب
26:43کیا
26:43کہیں
26:44گے
26:44اب
26:44یہ
26:44ایک
26:45نیو
26:45نارمل
26:45بنتا
26:46جا رہا ہے
26:47مطلب
26:48یہ
26:48ہے
26:48کہ
26:49اس سے
26:49پہلے بھی
26:49ہم نے
26:50جو
26:50پریسیجن
26:51سٹائکس
26:51کی
26:52پھر
26:52حملے
26:53ہوئے
26:53پھر
26:53پریسیجن
26:54سٹائکس
26:54کی
26:54ہیں
26:54اس کا
26:58حل
26:58آپ کی
26:58نظر
26:59میں
27:03کیا
27:03ہو سکتا
27:04ہے
27:04اور
27:04کیا
27:04ہونا
27:06چاہیے
27:09دیکھیں
27:09گمن صاحب
27:10بات
27:10اس طرح
27:10ہے
27:10کہ
27:10پاکستان
27:11کا
27:11جو
27:12ایکمولیٹیو
27:13ایفیکٹ
27:13آیا
27:13اس نے
27:15مجبور
27:16کیا
27:16ہے
27:16کہ
27:17پاکستان
27:17ٹرانسفارم
27:18کرے
27:18ٹرانسیشن
27:19کرے
27:19فرام
27:21جسٹ
27:22وائسنگ
27:23ڈی پروٹیسٹ
27:24سے
27:25انفورسمنٹ
27:25کی طرف
27:26انفورسمنٹ
27:27آف میرز
27:28انفورسمنٹ
27:29آف دی پاور
27:29کہہ لے
27:30آپ
27:30ان سیمپل
27:31ٹرم
27:31تو یہ
27:32پاکستان
27:32یہاں پر
27:33گیا ہے
27:33دیکھیں
27:34یہ
27:34کائنیٹک
27:34ڈومین
27:35میں
27:35رسپونس
27:35ہے
27:35پاکستان
27:36کا
27:36اوورال
27:37تو آپ
27:37دیکھیں
27:38گے
27:38پلٹیکل
27:38ڈیپلومیٹک
27:39چیزیں
27:39چلتی
27:39رہیں گے
27:40ڈیپلومیسی
27:40جتہ پاکستان
27:41نے چاس دیا
27:42شاید ہی
27:42کسی نے دی
27:43ہو
27:44ان شارٹ
27:45میں کہوں گا
27:46گھومن صاحب
27:46جب تک آپ
27:47ان کے
27:47بیہیویر چین
27:48کو کنڈیشن
27:49نہیں کریں گے
27:50تھرہو
27:50ملٹری
27:51ایڈ
27:52تھرہو
27:52ایکنومکس
27:53یہ دو چیزیں
27:54بڑی امپورٹنڈ
27:55ہیں
27:55باقی آپ
27:56کہیں
27:56کہ وہ
27:56ڈیپلومیسی
27:57کو مانیں گے
27:57وہ ٹھیک ہے
27:58مانیں گے
27:58نہیں مانیں گے
27:59وہ
27:59سٹیٹ سراف
28:00تو کرنے رہے
28:01کوئی
28:01ڈیموکریٹک
28:02پروسس سے
28:02اسٹیبیش گورنمنٹ
28:03تو ہے نہیں
28:04طالب آنجو
28:04اور پھر آپ
28:05نے اپنے آپ
28:05کو پیش کر دی
28:06ہے ایزا
28:07پروکسی کے
28:08طور پر
28:08سپانسر سٹیٹ
28:09کو انڈیا
28:09کو کہ
28:10جی آئیں
28:10ہمیں
28:10یوز کریں
28:11پی ایس
28:11اینڈ یوز
28:12اس
28:12اینڈیا کی
28:13تو ویسی
28:14پولیسی تھی
28:14وہ
28:15پلوٹ
28:15فر مرڈر
28:16کرتا ہے
28:16ہائیر
28:17فر مرڈر
28:17کرتا ہے
28:17چاہے
28:21امریکہ ہو
28:21چاہے
28:22کینیڈا ہو
28:23تو انہوں نے
28:24کہا کہ
28:24یہ تو بہت
28:25بڑا جتھا
28:25مجھے گروپ
28:26مل گیا ہے
28:26تو میں ان کو
28:27ہائیر کرتا ہوں
28:28اور پاکستان
28:28کو بلیڈ کرتے
28:29تو
28:30ای ٹھنک آپ کو
28:31کانیٹک دومین میں
28:32ان کو
28:32کنڈیشن کرنا
28:33پڑے گا
28:33ان کو
28:34اکنومک دومین میں
28:35کنڈیشن کرنا
28:35پڑے گا
28:36جو بورڈرز کی
28:36سیلنگ
28:37تو اس کے بعد
28:38جا کر
28:39آپ تھوڑا سا
28:39امپیکٹ کرنا
28:40شروع کریں گے
28:40باقی
28:41بڑے عرصے کے بعد
28:42ایک کلیریٹی آئی ہے
28:44پولیسی میں
28:44اس کو پلیٹیکل
28:45ویل کے ساتھ
28:46آگے لے کر
28:47چلنا ہوگا
28:47ورنہ
28:48کیا اس کی طرف
28:48ہم چلے جائیں گے
28:50حسن جو
28:50کوئی سوال
28:52کنے چاہ رہے ہیں
28:52سوال ہی میں
28:52بتانا چاہ رہا تھا
28:53کہ یہ جو
28:54بیسیکلی ان کی
28:55سیکنڈ ٹیئر کی
28:56لیڈرشپ تھی
28:56فتن الخوارج کی
28:57ان کو
28:58صفایہ ہوا ہے
28:59عمداللہ
28:59ڈیت ٹول
29:00ایٹی نہیں ہے جی
29:01ایک سو پانچ ہے
29:02عمداللہ
29:03یہ ایک سو پانچ
29:04دہشتگرد
29:05جہنم واصل ہوئے ہیں
29:06تیس سے قریب زخمی ہے
29:08لیکن یہ جو
29:09جن صاحب یہ بات ہے
29:10کہ وہ گل بہادر
29:11کی جو نمبر دو
29:12بتا جا رہے ہیں
29:13کہ اغتر محمد
29:14اور جو
29:15القاعدہ کے
29:15کمانڈر ہے
29:16اسامہ
29:17ان کی بھی
29:19جو ہے وہ
29:19حلاقتیں ہوئی ہیں
29:21تو یہ کیا
29:22بڑے ٹارگٹس سے
29:23جو اچیف ہوئے ہیں
29:24یا
29:24ابھی اس طرح کے
29:26اور مزید ٹارگٹس
29:27پاکستان نے اچیف کرنے ہیں
29:28جس طرح کے
29:29یہ دہشتگرد تھے
29:30جو
29:30ایلیمنٹ ہوئے
29:31ان سٹریکس کے نتیجے میں
29:34دیکھیں اس میں
29:35دو تیل چیزیں
29:35سب سے امپورٹنٹ چیز
29:36تو حسن صاحب یہ ہے
29:37کہ جو پاکستان نے
29:38جو will show کی ہے
29:39to go across
29:40and strike
29:41اور وہ بھی
29:42جہاں جہاں پہ بیٹھے ہوں گے
29:43چاہے وہ
29:43سیول آبادی میں
29:44چھپنے کی کوشش کریں گے
29:45پاڑوں میں جائیں گے
29:46جدھر جائیں گے
29:47سٹیٹ آب پاکستان
29:48will pursue
29:48یہ سب سے بڑی
29:49اچیفمنٹ ہوئی ہے
29:50پاکستان کی
29:50اور پاکستان نے
29:52پھر claim کی ہے
29:52اس کو پاکستان
29:53hybrid mode میں
29:54deniability والے mode میں
29:56انڈیا اور
29:56افغانستان کی طرح
29:57نہیں کرتا
29:58پاکستان نے
29:58claim کی ہے
29:59yes پاکستان نے
30:00آپ کو یاد ہوگا
30:01یہ جو
30:02resolution security
30:03council کی
30:031368
30:04جس نے
30:052001 میں
30:06allow کیا تھا
30:08911 کے
30:09response میں
30:09کہ یہ
30:10this
30:10اور right
30:11ملا تھا
30:11state کو
30:12to respond
30:12to these
30:13acts of terrorism
30:14وہ آج بھی
30:15valid ہے
30:15تو وہ
30:16legal framework
30:17میں آ کے
30:17اپنے right
30:18کو استعمال کیا
30:18number one
30:19number two
30:19ان کے جی جو
30:21leadership ہے
30:21جو وہاں پہ
30:22چھپکے بیٹھ جاتی
30:23اور لوگوں
30:23کو یہاں پہ
30:23مرواتی ہے
30:24اب ان کو
30:25message یہ ہے
30:26کہ آپ کی
30:27یہ جو
30:27mid year
30:27leadership ہے
30:29اب یہ
30:29چھپکے نہیں
30:30رہ سکتی
30:30یہ پاکستان
30:31کے معصوم
30:32بچوں کو
30:32یا افغانستان
30:33کے معصوم
30:33بچوں کو
30:34آپ jacket
30:35پنا کے
30:36یہاں پہ
30:36مار رہے
30:36you will be
30:37targeted
30:37تو I think
30:38پاکستان نے
30:39بڑا فرم
30:39stress لیا ہے
30:40اور یہ جو
30:41message یہ ہے
30:42اب یہ
30:43message اس
30:43leadership کو
30:44جو خود
30:44پیسے لے کے
30:45side پہ
30:45ہو جاتے ہیں
30:46فائدے
30:46اٹھاتے ہیں
30:47اور لوگوں
30:47کے بچوں
30:48کو مرواتے ہیں
30:48کوئی شریعت
30:49کے نام پہ
30:50کوئی
30:50لسانیت کے
30:51نام پہ
30:52کوئی اپنا
30:52بختونیت کو
30:53لے آتا ہے
30:54کوئی
30:54بلوچیت
30:55لے آتا ہے
30:56تو this is
30:56all bullshit
30:57تو پاکستان
30:58ہے
30:58وہ جو
30:58hard state
30:59کی true
30:59reflection
31:00ہے
31:00in kinetic
31:01domain
31:01باقی
31:02بہت
31:02سارے
31:02domain
31:02جو میں
31:03ہم نے
31:03اور
31:03کام
31:03بلکہ
31:03صحیح
31:04بلکہ
31:04صحیح
31:05چوہ
31:05صاحب
31:05کو بھی
31:06شامل
31:06کرتے ہیں
31:06چوہ
31:07جو
31:07قرام
31:07صاحب
31:08ہم نے
31:08جو
31:09ریسپونڈ
31:09کیا
31:10kinetic
31:10وہ
31:11تو
31:11ہے
31:11ہی
31:11ہے
31:11ساتھ
31:12میں
31:12ہم نے
31:12یہ
31:12بھی
31:12دنیا
31:13کے
31:13سامنے
31:13اپنا
31:27جو
31:27اکتوبر
31:28کے
31:28مہینے
31:292025
31:29میں
31:29ہوئی
31:29تھی
31:30وہاں
31:30پہ
31:31بھی
31:31یہ
31:31تیہ
31:31ہوا
31:31تھا
31:32کہ
31:32سیز
31:32فائر
31:33اس
31:33کو
31:33solidify
31:34کیا
31:34جائے
31:34گا
31:3618
31:3719
31:37اکتوبر
31:372025
31:38with
31:39the
31:39mediation
31:39of
31:40ترکیہ
31:40and
31:40Qatar
31:41all
31:41parties
31:41have
31:42agreed
31:42on
31:42continuation
31:43of
31:43سیز
31:43فائر
31:44جو
31:44دیو
31:44لام
31:44صاحب
31:45پرابلم
31:45یہ
31:45ہے
31:46کہ
31:46اب
31:47جو
31:47وہاں
31:47پہ
31:57اطلاعات
31:58کے
31:58مطابق
31:59enough
31:59money
31:59وہاں
31:59پہ
31:59پیسہ
32:00وہاں
32:01مل
32:01رہے
32:01اور
32:02بھی
32:02جو
32:02پاکستان
32:02کے
32:02دشمن
32:03ممالک
32:03ایجنسیز
32:04ہیں
32:04وہ
32:04ان کو
32:05پیسہ
32:05دے رہی
32:06ہیں
32:06آپ
32:07کے
32:07تجربے
32:08کی
32:08نظر
32:08میں
32:09یہ
32:11تو
32:12ہم
32:12کری
32:13رہے ہیں
32:13اس کے
32:13علاوہ
32:13چوئے
32:13سب
32:15نہیں
32:16افغانستان
32:17کو
32:17چاہیئے
32:18جو
32:18پاکستان
32:18دشمن
32:19کبتے
32:19ہیں
32:19جو
32:19تخریب
32:20کار
32:21ہیں
32:21جو
32:21دہشت
32:21گرد
32:22ہیں
32:22ان کو
32:22ڈسام
32:23کرے
32:23اور
32:23پاکستان
32:23کے
32:24حوالے
32:24کرے
32:24نہیں
32:25تو
32:26فیس
32:27دی
32:28ہمیں
32:28کو
32:29ٹھیک
32:29تو
32:29نہیں
32:29لیا
32:30ہوا
32:30نا
32:30کہ
32:30ہمارے
32:31اندر
32:31تباہی
32:32بربادی
32:32ہو
32:32ہمارے
32:33لوگ
32:33شہید
32:34کیے
32:34جائیں
32:34اور
32:35ہمارے
32:35بڑے
32:36بڑے
32:36آفیسر
32:37سمید
32:38سب
32:38کے
32:38اوپر
32:38حملے
32:39کیے
32:39جائیں
32:39ان کو
32:40اشارتیں
32:40حاصل
32:41ہوں
32:41اور
32:41ہم
32:42آنکھیں
32:43بند
32:43کر
32:43بیٹھ
32:44رہے ہیں
32:44اب
32:45یہ
32:46جنرل
32:46صاحب
32:47سے
32:47میں
32:47کیونکہ
32:48یہ
32:48سٹریٹیجی
32:48کو
32:49بھی
32:49سمجھتے
32:49ہیں
32:49انہوں
32:49نے
32:50جنگ
32:50کو
32:51اپنے
32:51جسم
32:52پر
32:52برداشت
32:52کیا
32:53ہوا
32:53ہے
32:53اور
32:54یہ
32:54اتنا
32:54بڑا
32:55مجاہد
32:55ہے
32:55کہ
32:57خوشی
32:58ہوتی
32:58ہے
32:58ان سے
32:59بات
32:59کر
32:59کے
32:59اور
32:59ان کی
33:00بات
33:00سن
33:00کے
33:00اب
33:01آج
33:01سے
33:02آگے
33:02آر
33:03وی
33:05افغانستان
33:06پاکستان
33:06وار
33:08دیکھیں
33:09وار میں
33:09تو ہم
33:10چوجی صاحب
33:10ہیں
33:12جی
33:12پاکستان
33:13اس وقت
33:13اپریشن
33:14صندور
33:15ٹو پوائنٹ
33:15او
33:16انڈیا
33:16کی طرف
33:16سے
33:16اور
33:17افغانستان
33:18کی طرف
33:18سے
33:18انٹیمیڈیشن
33:19کی
33:20جنگ
33:20لڑ رہے
33:21جی
33:26بورڈر
33:27سے
33:27ان کے
33:27ساتھ
33:27موو
33:27کر
33:28جائے
33:28اور
33:31ادھر
33:31سے
33:31تو
33:31جو
33:32بیسٹ
33:32پوسیبل
33:32کر
33:33سکتا
33:33ہے
33:33وہ
33:33کانٹینیو
33:34کیے
33:34ہوئے
33:34اور
33:34وہ
33:35کرے
33:35گا
33:35اس کو
33:35بڑھائے
33:36گا
33:36تھوڑے
33:36سے
33:36ڈرونز
33:36ان کو
33:37دے
33:37گا
33:37ہائیبریڈ
33:38میں
33:38جتنی
33:38پلازیبل
33:39ڈینائیبیلیٹی
33:40کی ساتھ
33:40چیزیں
33:40اس کو
33:40ایڈ
33:41کر
33:42دیکھیں
33:43اسکلیشن
33:43لیڈر
33:44پہ
33:44تو
33:44وہ
33:44اینیو
33:45اوپر
33:45جائے
33:45گا
33:45اور
33:46ہمیں
33:46اس کے
33:46لئے
33:46تیار
33:46ہونا
33:47چاہیے
33:47اس وقت
33:47پاکستان
33:48کے ساتھ
33:48سب سے
33:48بڑا
33:48ظلم
33:49یہ
33:49ہو جائے
33:49گا
33:49کہ
33:50اگر
33:50ہم
33:50دوبارہ
33:51دیفنسیو
33:51ریسٹرینٹ
33:52میں
33:52چلے
33:52گئے
33:53کہ
33:53جب سے
33:53ہم نے
33:53ایویڈ
33:54کی
33:54آپ دیکھتے
33:54ہے
33:54وہ
33:54کیسا
33:55بیئیو
33:55کرتے
33:55ابھی
33:55ہمیں
33:56ویٹ
33:56نہیں
33:56کرنا
33:56جہاں
33:57جہاں
33:58پر
33:58ہم
33:58دیکھتے
33:58ہیں
33:58میں
33:59تو
33:59بلکہ
34:00یہ
34:00بھی
34:00ریکمینٹ
34:01کروں
34:01گا
34:01کہ
34:01ہمیں
34:01پریمشن
34:02جو ہے
34:02نا
34:02ڈسرپٹیو
34:03پریمشن
34:03کی طرف
34:04جانا
34:04چاہیے
34:04پہلے
34:04ڈسرپٹ
34:05کریں
34:05وہاں
34:06سے
34:06جو چیزیں
34:06منور
34:07ہوتی ہیں
34:07وہی
34:07سے
34:07بارڈر
34:09بلکل
34:10پرویکٹر
34:10ہمیں
34:11فالو
34:11کرنا
34:11پڑے
34:11گا
34:11جنرل
34:12صاحب
34:12ساتھ
34:12ہی
34:12رہیے
34:12گا
34:15ایران
34:16کے اندر
34:16سورجی
34:16ڈیویلپ
34:17ہو رہی
34:17ہے
34:17اس کے
34:17پر
34:17بات
34:17کرنی
34:17ہے
34:18کیونکہ
34:18وقت
34:18کی
34:18گلت
34:18کا
34:18سامنا
34:19ہے
34:33چھوڑی
34:39ہمیں
34:39دنیا
34:40میں
34:40بلکل
34:41آئسلیٹ
34:41کر دے
34:41گا
34:41لیکن
34:42ایک
34:42گرو
34:43جو ہے
34:43جو اپنی
34:44درمی
34:44جاری
34:44رکھے
34:44ہوئے
34:44اور وہی
34:45گرو
34:45ڈومینٹ
34:45کر رہا ہے
34:46اس کو
34:46بھی
34:46ہمیں
34:46ایکسپلوٹ
34:47کرنے
34:47ضرورت
34:47ہے
34:48جنرل صاحب
34:48آپ نے
34:49دیکھا
34:49کہ
34:49مائک
34:50حکابی
34:50کا
34:50بیان
34:50آیا
34:51جو
34:51امریکہ
34:52کے
34:52سفیر
34:52ہے
35:08اسرائیل
35:20اس کے بعد
35:21آپ نے
35:22دیکھا
35:22کہ
35:22جو
35:23ایران
35:23کے اندر
35:23سورتیال
35:24ڈیولپ
35:24ہو رہی ہے
35:25پریزیڈنٹ
35:25ٹرم نے
35:26آپ کو
35:26بتا ہے
35:26وہ سارے
35:27اپنے
35:27بیڑی
35:27بیرے
35:28اور
35:28باقی
35:28ساری
35:29چیزیں
35:29رکھ لی ہیں
35:29اس کے
35:30اوپر
35:30جو
35:31ایرانی
35:31صدر
35:31ہیں
35:32جو
35:33محمود
35:33وزکشی
35:33ہیں
35:33وہ
35:34فرما رہے ہیں
35:34کہ
35:34ہم تیار
35:35امن
35:35کے لیے
35:35بھی
35:35اور
35:51جان صاحب
35:52وقت
35:52کم ہے
35:53بتائیے گا
35:54کہ
35:54یہ
35:55صورتیال
35:55آپ کو
35:55کس طرف
35:56جاتی
35:56ہوئی
35:56نظر آرہی
35:57ہے
35:57کیا
35:58امریکہ
35:59حملہ
35:59کرے گا
36:00کیونکہ
36:00انٹرنیشنل
36:00میڈیا
36:01سے
36:01جو
36:01تاثر
36:01مل
36:02رہے
36:02اب
36:03اتنا
36:03سازو
36:03سامان
36:04اس
36:04نے
36:04کٹھا
36:04کر
36:05لی
36:05ہے
36:05اگر
36:07ایرانی
36:08سر نگو
36:09نہیں
36:09ہوتے
36:09اور
36:09جو
36:10شرائط
36:10ان کے
36:11اوپر
36:11لاغو
36:12کرنا
36:12چاہ رہا
36:12نہیں
36:12مانتے
36:13تو
36:13وہ
36:13کچھ
36:14نہ
36:14کچھ
36:14ضرور
36:14کرے گا
36:15خبریں
36:15اسی طرح
36:16کیا
36:16رہی
36:16آپ کی
36:16ایرانیشن
36:17کیا
36:17ہے
36:18دیکھیں
36:19جو
36:20پریزیڈنٹ
36:20ٹرمپ
36:21ہیں
36:21ان کے
36:22ساتھ
36:22تو
36:22انپریڈکٹی
36:23بلکل
36:24اٹیچ
36:24ہے
36:24اور
36:24وہ
36:25پوچھ
36:26پی
36:26رہے ہیں
36:26ویٹکوف
36:27کا
36:27اگر
36:27اپنے
36:28بیان
36:28سننا
36:28ہے
36:28تو
36:28ویٹکوف
36:29سے
36:29پوچھ
36:29دیا
36:29میں
36:30اتنا
36:30امیس
36:31کر
36:31دیا
36:31اتنی
36:32زیادہ
36:32ملیٹری
36:33لے
36:33کر
36:33آگیا
36:33ہوں
36:33ابھی
36:46وہ
36:47اگر
36:47کانیٹک
36:47اپلیکیشن
36:48ہوتی
36:48بھی
36:48ہے
36:48تو
36:49ایران
36:49اس
36:49کو
36:49ریزیسٹ
36:50کرے
36:50گا
36:50تو
36:50ان کی
36:50وریزت
36:51ہے
36:51دیکھیں
36:52اس وقت
36:53پریزیڈنٹ
36:54ٹرمپ
36:54کے ساتھ
36:54انپریڈ
36:55اس وقت
36:57کچھ
36:57کرنے
36:58کی
36:58صلاحیت
36:58رکھتا
36:59ہے
36:59جس طریقے
36:59سے
36:59سپریم
37:00کورٹ
37:00کے
37:00آرڈرز
37:01کی
37:01اس نے
37:01نفی
37:02کی
37:02اور
37:02پندرہ
37:03اس نے
37:04بڑھایا
37:04تو
37:05یہاں
37:05پہ بھی
37:05وہ
37:05کچھ
37:06بھی
37:06کر
37:06سکتا
37:06ہے
37:06اس وقت
37:11اس وقت
37:11کورسیو
37:12ٹیکٹرز
37:12کے ساتھ
37:13آیا
37:13ہو
37:13ہے
37:13میرے
37:13خواہ
37:14میں
37:14وہ
37:14بھی
37:16ایک
37:16ایک
37:17ایک
37:18اچھی
37:19ڈیل
37:19تاکہ
37:20وہ
37:20پوری
37:20دنیا
37:20کو
37:21بتا
37:21سکے
37:21کہ
37:21جی
37:21میں
37:22نے
37:22یہ
37:22ڈیل
37:22کو
37:23اچھی
37:23کی
37:23ہے
37:24وہ
37:24شاید
37:25اچھی
37:25نہ
37:25کر
37:25سکے
37:26دیکھیں
37:27ملٹری
37:28اپلیکیشن
37:29تو
37:29کوئی بھی
37:29بڑی سی
37:30بڑی
37:30طاقت
37:30اور
37:30چھوٹی
37:30سی
37:31چھوٹی
37:31طاقت
37:31بھی
37:32وار
37:32کو
37:32شروع
37:33کر
37:33سکتی
37:33ہے
37:33وہ
37:34انفولڈ
37:34کیسے
37:35ہوگی
37:35کیونکہ
37:36پھر
37:36پورے
37:36ریجن
37:36کو
37:37اس نے
37:37لینا
37:37ہے
37:37پورا
37:38ریجن
37:38بھی
37:38اس وقت
37:38امریکہ
37:39کی
37:39ملٹری
37:40اپلیکیشن
37:40کے
37:40ہاتھ
37:40میں
37:41بالکل
37:41نہیں
37:41ہے
37:41آپ سے
37:44بھی
37:44ہم رائے
37:45ہمیشہ
37:45لیتے ہیں
37:45کہ
37:46آپ کو
37:46کیا
37:46لگ
37:46رہا ہے
37:46امریکہ
37:47حملہ
37:47کرے گا
37:50نہیں
37:50ابھی
37:50دباؤ
37:51تو
37:51بڑھا
37:51رہا
37:51رہا
37:51لیکن
37:52کچھ
37:53چاہتا
37:53کہ
37:53ایران
37:54کپچولیٹ
37:54کر
37:55جائے
37:55امریکی
37:57دمانڈ
37:57قبول
37:58کر
37:58لے
37:58تو
37:59وہ
37:59ایران
38:00نے
38:00کرنی
38:00نہیں
38:00ہے
38:01تو
38:03خواہش
38:03اور
38:03کوشش
38:04یہ
38:04ہونی
38:04چاہیے
38:05کہ
38:05جنگ
38:06نہ
38:06ہو
38:07لیکن
38:08ایران
38:08کو
38:08شکست
38:09دینا
38:09امریکہ
38:10اور
38:10اسرائیل
38:10کے
38:10بس
38:11کا
38:11روگ
38:11نہیں
38:11ہے
38:12روگ
38:13تو
38:13شاید
38:13ہے
38:13لیکن
38:14ایران
38:15سرنڈر
38:15نہیں
38:15کرے گا
38:16کبھی
38:16بھی
38:16ایران
38:17گیب
38:17اپ
38:17نہیں
38:17کرے گا
38:17ریٹیلیٹ
38:18کرے گا
38:18یہ
38:19ہے
38:19جنرزائر
38:20محمد
38:20صاحب
38:20بہت شکریہ
38:21وقت
38:21دینے
38:21کے
38:21لیے
38:21ناظرین
38:22یہ
38:22جو
38:25بڑی
38:26بات
38:26یہ
38:26ہے
38:27کہ
38:27پہلے
38:28ماضی
38:28میں
38:28چند
38:29سال
38:29پہلے
38:29چلے
38:30جائیں
38:30تو
38:30سعودی
38:30ایرابیا
38:31یو ای
38:31یا باقی
38:31موالک
38:32شاید
38:32ان کی
38:33خواہش
38:33ہوتی
38:33کہ
38:34ایران
38:34کے
38:34اوپر
38:34حملہ
38:35کیا جائے
38:35اب
38:36انٹائر
38:37میڈل
38:37ایسٹن
38:37جو
38:38ورڈ
38:38ہے
38:38قطر
38:39ہو
38:39سعودی
38:40ایرابیا
38:40ہو
38:40یو ای
38:41ہو
38:41جارڈن
38:41ہو
38:42سارے
38:43انڈر
38:43یو ای
38:43انفلنس
38:43تو
38:44ہیں
38:44لیکن
38:45ہر
38:45کوئی
38:45ایک
38:45ہی
38:46بات
38:46کر
38:46رہا
38:46ہے
38:46کہ
38:46اگر
38:47ایران
38:48دسٹرپ
38:48ہوا
38:48تو
38:49پھر
38:50پورے
38:50خطہ
38:51ہوگا
38:51اس
38:52پورے
38:52خطے
38:52کے
38:52اندر
38:53امریکن
38:53انٹرس
38:53بہت
38:54زیادہ
38:54ہے
38:58امریکن
38:58انویسمنٹ
38:59کی
38:59دنیا
39:00ہے
39:00ڈی
39:00ڈالر
39:01کی
39:01جو
39:01انویسمنٹ
39:02ہیں
39:02جو
39:02ڈیٹا
39:02سینٹر
39:03ڈیویلپ
39:03کرنے
39:03ہیں
39:04جس
39:05کے
39:05اوپر
39:05کافی
39:06زیادہ
39:06کام
39:06ہو
39:06رہا ہے
39:09لیکن
39:10جس
39:10طرح
39:10جنرل
39:10صاحب
39:10نے
39:10بتایا
39:11کہ
39:12پریزیڈ
39:12ٹرم
39:13ایک
39:13ایک
39:14ایک
39:14ایک
39:15ایک
39:15سکتے
39:16سکتے
39:19آج
39:19کے
39:20لئے
39:20انشاءاللہ
39:20کلب سے