- 6 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Dahan Me Zuban Tumhare Liye | Rehmat e Sehr - Taqreeri Muqabla
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Prof. Sumair Ahmed
Judges: Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, Raees Ahmed
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Prof. Sumair Ahmed
Judges: Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, Raees Ahmed
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00।
00:01।
00:01।
00:02।
00:03।
00:13।
00:20।
00:21।
00:21।
00:21।
00:25।
00:26।
00:29।
00:55Allahumma salli ala salli ala salli ala wa maulana muhammadin wa ala ala salli ala
00:59wa maulana muhammadin wa barik wa sallim
01:01ناظرین محترم السلام علیکم
01:03ورحمت اللہ وبرکاتو
01:05شانِ رمضان رحمتِ سہر
01:07آپ کا پسندیدہ سیگمنٹ
01:08دہن میں زباں تمہارے لئے
01:10مقابلہ اس نے تقریر ہوا کرتا ہے
01:12کالیجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ کے مابین
01:15اور آج بھی ہمیں امید ہے
01:17بڑی اچھی تیاری کے ساتھ
01:18سارے ہی طلبہ آئے ہوں گے
01:20اور جو موضوع منتخب کیا گیا ہے
01:22وہ ہے خدمتِ خلق
01:23اور حلقہ ادب سے تعلق رکھنے والی
01:25تین معروف شخصیات
01:27ہمارا جوری پینل ہوا کرتی ہیں
01:28اور تینوں ہی شخصیات
01:29کسی تعروف کے محتاج نہیں
01:30سب سے پہلی شخصیت
01:32جنابِ آشکار داور صاحب
01:33السلام علیکم ورحمت اللہ
01:36آپ کے ساتھ تشریف فرما
01:37ڈیبیٹ سرکل کا ایک بہت بڑا نام
01:39حلقہ ادب کا ایک بہت بڑا نام
01:40جنابِ شاہد مسرور صاحب
01:42السلام علیکم ورحمت اللہ
01:43آپ کے ساتھ تشریف فرما
01:44ڈیبیٹ سرکل کا ایک اور بڑا نام
01:46اور میں اکثر ان تینوں ہی
01:49شخصیات کے لئے کہتا ہوں
01:50کہ جتنی بھی ان کی تعریف کی جائے
01:52اور جس انداز سے
01:53اصلاح کرتے ہیں ہمارے بچوں کا
01:55موٹیویٹ کرتے نظر آتے ہیں
01:56اپریشیٹ کرتے نظر آتے ہیں
01:57سلیکے سے ہواوں میں
01:59جو خوشبو گھول سکتے ہیں
02:00ابھی کچھ لوگ باقی ہیں
02:02جو اردو بول سکتے ہیں
02:03رزوان زہدی صاحب
02:04السلام علیکم الرحمن
02:05علیکم السلام
02:06اب تینوں کی اجازت سے بڑھتے ہیں
02:08ہم پانچوے کالیفائنگ راؤن
02:09ففت کالیفائنگ راؤن کی طرف
02:11خدمت خلق
02:12ہمارا موضوع اور یقینا
02:13دین اسلام اس پر بڑا
02:15امفیسائز کرتا نظر آتا ہے
02:17ایک گناہگار عورت
02:18ایک پیاسے کتے کو پانی پلا دے
02:21اس کی بخشش و مغفرت کر دی جاتی ہے
02:23قرآن ہمیں فرماتا نظر آتا ہے
02:29آیہ قرآن کا مفہوم یہ ہے
02:31کہ تم اپنی نیکی میں
02:32اس وقت تک کمال حاصل نہیں کر سکتے
02:34جب تک اپنی محبوب چیز میں سے خرچ نہ کرو
02:37میرے پیارے آقا کریم علیہ السلام
02:38فرماتے ہیں
02:42لوگوں میں بہترین وہی ہے
02:43جو لوگوں کو نفع پہنچانے والا ہے
02:45دیکھتے ہیں آج کیسا
02:47کانٹینٹ تینوں ہمارے کانٹسٹنٹس
02:49تیار کر کے لائے ہیں
02:49پہلے آج کے کانٹسٹنٹ محمد سعید
02:51تشریف لائیں
02:52اور دیئے گئے موضوع
02:53یعنی خدمت خلق پر
02:54لپکشائی کی سعادت حاصل کریں
02:56ٹو منٹس تھٹی سیکنڈز کا ٹائم
02:58اور اس وقت
02:58اس سکرین پر موجود ہے
03:00اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
03:03اب
03:05احب الناس ایلاللہ ینفعہم للناس
03:08صدرِ علی بقار
03:11اسلام میں فضیلت کا میار تقوی ہے
03:14اور تقوی کی تشریح
03:16اگر محبوب دو جہاں خود خدمت خلق سے کر رہے ہیں
03:20تو اس کی فوقیت و اہمیت میں کیا ہی شکرہ جاتا ہے
03:24خود رب دو جہاں
03:27اپنے بھائی کی ضرورت کو پورا کرنے والے کی ضرورتوں کا ذمہ لیتے ہیں
03:32کتے کو پانی پلانے پر جنت عطا کرتے ہیں
03:36بزبان سرکار
03:38راستے سے ہر موزی شے کے ہٹانے کو باعث سواب قرار دیتے ہیں
03:43تبی تو خلیفہ اول
03:45حضرت ابوبکر صدیق
03:48راتوں کو اٹھ کر بڑیا کے گھر کی صفائی
03:51اور کھانا تیار کرنے کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں
03:55حضرت عمر
03:57اپنے کندوں پر بوجھ لات کر
04:00ضرورت مند کے گھر پہچاتے
04:02اور فرماتے
04:04کہ اگر ایک کتہ بھی دریائے فرات کے کنارے
04:08پیاسا مر گیا
04:09تو عمر سے سوال ہوگا
04:12جی ہاں جناب والا
04:14حضور تو اونٹ کی فریاد سن رہے ہیں
04:17چڑیا کے بچے چھوڑا رہے ہیں
04:19کہ خلق میں یہ بھی شامل ہے
04:21تو جناب والا
04:23کہاں خاکم بدھن
04:25اور کہاں یہ وسیعوں بے کنار موضوع
04:28کہ تیرا شیوہ ہی تھا
04:31مخلوق کی خدمت کرنا
04:33خواب کو تُو نے سکھایا ہے
04:36حقیقت کرنا
04:38خدمت خلق کی تاریخ
04:40رقم کی تُو نے
04:42تیرا مسلک رہا
04:44انسان سے محبت کرنا
04:46تیرا مسلک رہا
04:49انسان سے محبت کرنا
04:51نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک
04:55محبوبیت
04:56اور بہتری کا دارومدار
04:58خدمت خلق ہے صدر علی وقار
05:00تب ہی تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
05:04نے واضح فرما دیا
05:05کہ خیر الناس ہی میں ینفع الناس
05:08اور اسی حدیث پر عمل کرتے ہوئے
05:12عبدالستار ایدی
05:14پاکستان کے سب سے بڑے خیراتی ادارے
05:16ایدی فاؤنڈیشن کے بانی بنے
05:19ڈاکٹر امجد ساکیب سے لے کر
05:21بیت السلام فاؤنڈیشن
05:23اور در علوم جیسے دسیوں ادارے
05:26خیپت خلق کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے
05:30اہل غزہ کی امداد میں سر فہرش شامل ہیں
05:33اور ہمیں یہ ترغیب دے رہے ہیں
05:36کہ کرو مہربانی
05:38تم اہل زمین پر
05:41خدا مہربان ہوگا
05:43عرش بری پر
05:45خدا مہربان ہوگا
05:47عرش بری پر
05:49شکریہ
05:50کیا کہنے خدا مہربان ہوگا
05:52عرش بری پر
05:53یہ تھے محمد صاحب
05:54جنہوں نے تقریر مکمل کی
05:56سیکنڈ کنٹسٹنٹ آج کے مقابلے
05:58حسن تقریر کی
05:58مشل عبرار تشریف لائیں
06:00اور دیئے گئے موضوع
06:02یعنی خدمت خلق پر
06:03لبکشائی کی سعادت حاصل کریں
06:05آپ کے پاس بھی
06:06ٹو منٹس اور تھٹی سیکنڈز کا ٹائم ہے
06:08اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
06:11اب
06:12صدر علی وقار
06:14آج آپ کے سامنے
06:16کسی کتابی موضوع پر نہیں
06:17بلکہ ایک زندہ
06:19حقیقت پر بات کرنے آئی ہوں
06:21وہ حقیقت
06:22جو معاشرے کے دردمندہ
06:25طبقے کی دستگیری کرتی ہے
06:27جو ٹوٹے ہوئے دلوں کو
06:29دوبارہ چینے کا خوصلہ دیتی ہے
06:31جو نم آنکھوں میں
06:32مسکراہت کا سبب بنتی ہے
06:35جو خودگرزی کے
06:36بتوں کو پاش پاش کر دیتی ہے
06:39جو انسان کو
06:40اشرف المخلوقات بناتی ہے
06:43وہ خوبصورت حقیقت
06:44خدمت خلق ہے
06:46لیکن جنابے والا
06:48خدمت خلق جیسے
06:50موضوع پر بات
06:51کیسے کی جائے
06:52جب مادہ پرستی
06:54سر چڑھ کر بھول رہی ہو
06:56جب ترہا ترہا کے
06:58فلسفوں نے
06:58منظر اس قدر
07:00دھنلا کر دیا ہو
07:01کہ ہر سو نفسان نفسی کی
07:04صدا سنائی دیتی ہو
07:05ایسے میں چند الفاظ
07:07بھلا کیا سر دکھا سکتے ہیں
07:09علی وقار
07:09نکار خانے میں
07:11توتی کی آواز
07:13بھلا کون سنتا ہے
07:14لیکن اس سیوان میں
07:16بیٹھے موززین کو
07:17بارش کی چند بوندے
07:19سمجھ کر
07:20درخشہ مستقبل کی
07:22نویت سناتے ہوئے
07:24کہنا چاہوں گی
07:25کبھی کسی مفلس کی
07:27دہلیز پہ جا کر
07:28امید کا ایک دیا
07:30چلا کر
07:31مایوسی کے اندھیریں
07:33مٹا دینا
07:34مایوسی کے اندھیریں
07:36مٹا دینا
07:37سرور کونین
07:39صلی اللہ علیہ وسلم
07:41نے فرمایا
07:42خیر الناز
07:44مائین فاؤن ناز
07:45تم میں سے بہتر وہ ہے
07:47جو دوسروں کو
07:49نفع پہنچائے
07:50آپ صلی اللہ علیہ وسلم
07:52نے اس بوڑی عورت کی
07:53دماغ داری کی
07:54جو آپ پر
07:55کڑا پھینکا کرتی تھی
07:56آپ نے اس نابینہ کی
07:58مدد کی
07:58جو آپ
07:59جس کو اندازہ
08:00نہ تھا
08:01کون خاموشی سے
08:03اس کا سہارا
08:04بن رہا ہے
08:04آپ نے
08:05یتیموں
08:06اور بے سہاروں
08:07کے سر پر
08:08دستے شفقت رکھا
08:10تو آلی وکار
08:11ایک مسلمان کی
08:13حیثیت سے
08:13ہمارا کام
08:15محض اپنی ذات کی
08:16تزین و عرائش نہیں
08:17بلکہ
08:18معاشرے کے اندھیروں
08:19کو دور کرنا ہے
08:21ہمیں
08:21المسلم الجست
08:22واحد کا درست
08:24دیا گیا
08:24کہ قرائے
08:25عرض پر
08:26کہیں کوئی پریشان ہو
08:28اس کی مدد کرنی ہے
08:29بقول اقبال
08:31ہو میرا کام
08:32غریبوں کی
08:33حمایت کرنا
08:35دردمندوں سے
08:36ضعیفوں سے
08:38محبت کرنا
08:39آپ سب کی سماعتوں
08:40کا شکریہ
08:41شکریہ
08:42اور آمین
08:43جو دعا کے ساتھ
08:44آپ نے تقریر
08:44مکمل کی
08:45تیسرے اور آخری
08:47کنٹسٹنٹ
08:47آج کے مقابلہ
08:48حسن تقاریر کے
08:49احسان ہدایت
08:50تشریف لائیں
08:51اور دیئے گئے
08:52موضوع یعنی
08:52خدمت خلق پر
08:53اپنی تقریر کا
08:55آغاز کریں
08:55اور آپ کے پاس
08:56بھی ہوگا
08:562 منٹ
08:5730 سیکنڈز
08:57کا ٹائم
08:58اور آج بھی
08:59مجھے لگ رہا ہے
08:59کہ ہمارے جو
09:00منصفین ہیں
09:01وہ مشکل میں
09:01پڑنے والے ہیں
09:02کیونکہ بڑی ہی
09:02زبردست تقاریر
09:03ابھی تک ہوئی ہیں
09:04اور تیسرے
09:05کنٹسٹنٹ سے بھی
09:06ہم اسی طرح
09:07کا کچھ
09:07ایکسپیکٹ کر رہے ہیں
09:08تو تیاریں آپ
09:08ماشاءاللہ
09:09آپ کا ٹائم
09:09شروع ہوتا ہے
09:10اب
09:12مارکہ عشق میں
09:13سب سے مشکل
09:14مرحلہ
09:15دل جیتنے
09:17کا ہوتا ہے
09:17صدر علی وقار
09:19مگر خدمت
09:20خلق ہی
09:21وہ واحد
09:21طریقہ ہے
09:22جس کے ذریعے
09:24بڑے سے
09:25بڑے دشمن
09:26کو بھی
09:26اسیر
09:26بنایا جا سکتا ہے
09:28کہ انسان
09:29کو
09:29اشرف المخلوقات
09:31کی فضیلت بھی
09:32تب ہی حاصل ہوتی ہے
09:33جب اس کی
09:35زندگی کا مقصد
09:36اوروں کے
09:37کام آنا بن جائے
09:38سو یہی وجہ ہے
09:40کہ
09:41آقائے نامدار
09:42صلی اللہ علیہ وسلم
09:43اپنے
09:45عزلی دشمنوں کے
09:45ساتھ بھی
09:46حسن سلوک
09:47روا رکھتے
09:47نظر آتے ہیں
09:48تو
09:49کہی حضرت
09:50ابو بکر
09:50غلاموں کو
09:52خرید کر
09:52آزاد کرتے
09:53دکھائی دیتے ہیں
09:54حضرت عمر
09:55راتوں کو
09:56جاک کر
09:57رعایہ کی
09:58نگہبانی کرتے ہوئے
10:00یتیموں اور
10:00مسکینوں کی
10:01خدمت سے
10:02ان کے دلوں میں
10:03گھر کرتے ہیں
10:04تو وہی
10:05حضرت عثمان
10:06بیس ہزار درم میں
10:08کوہ خرید کر
10:09خلق خدا
10:10کے لیے
10:10وقف کرتے
10:11نظر آتے ہیں
10:12کہ صدر علی وقار
10:13صحابہ کی
10:14آپسی اخوت
10:15و مساوات
10:16اور خلق خدا
10:18کے لیے
10:18محبت
10:18یہ بتلاتی ہے
10:19کہ انسان
10:21وہی بڑا ہے
10:22جس نے
10:23یہ راز جانا
10:24ہے زندگی
10:25کا مقصد
10:26اوروں کے
10:27کام آنا
10:28ہے زندگی
10:29کا مقصد
10:30اوروں کے
10:31کام آنا
10:32خلق خدا
10:33ہر لمحہ
10:34حسن سلوک
10:36اور دل
10:36نوازی
10:37کی
10:37عرض مند
10:38ہوتی ہے
10:38صدر علی وقار
10:40سو یہی وجہ
10:41ہے
10:41کہ ہر دور
10:43میں
10:43امت مسلمہ
10:44خدمت
10:45خلق کے
10:45پیغام پر
10:46عمل پیرا
10:47رہی ہے
10:47کہ انسار
10:49و مہاجرین
10:49کے بھائی
10:50چارے کی
10:50مثالیں
10:51ہو
10:51یا
10:52سمرقند
10:52و بخارہ
10:53کی درزگاہوں
10:54میں
10:54ہر خاص
10:55و عام
10:55کے لیے
10:56علم کے
10:56کھلے دروازے
10:57ہو
10:57آٹھ سو
10:58سالہ
10:59سلطنت
10:59میں
10:59غیر
11:00مسلموں
11:01کے حقوق
11:01کا
11:02تحفظ
11:02کرنا
11:02ہو
11:02یا
11:03غزہ
11:04میں
11:04انسانی
11:04تاریخ
11:05کے
11:05بدترین
11:06جینوسائی
11:07پر
11:07عالمی
11:08فورمز
11:08پر
11:09آواز
11:09کھانے
11:10کے
11:10ساتھ
11:10ساتھ
11:11امدادی
11:12سامان
11:12مہیا
11:12کر کے
11:13مداوہ
11:14کرنے
11:14کی
11:14کوشش
11:15کرنا
11:15ہو
11:15شہر
11:16کراچی
11:17میں
11:17سہر
11:17و آفتار
11:18کے
11:18پرونک
11:19دستر
11:19خان
11:19سجانا
11:20ہو
11:20یا
11:21غریبوں
11:21کی
11:21امداد
11:22کرنا
11:22ہو
11:22یہ
11:23سب
11:23ثابت
11:24کرتا
11:24ہے
11:24کہ
11:25قوم
11:25رسول
11:26حاشمی
11:26ہمیشہ
11:27سے
11:27خدمت
11:28خلق
11:28پر
11:28عمل
11:28پیرا
11:29رہی
11:29ہے
11:29کہ
11:30یہی
11:30مقصود
11:31فطرت
11:31ہے
11:31یہی
11:32رمض
11:32مسلمانی
11:33اخوت
11:34کی
11:34جہانگیری
11:35محبت
11:36کی
11:37فراوانی
11:37یقی
11:38محکم
11:39عمل
11:40پہ
11:40ہم
11:40محبت
11:41فاتح
11:42عالم
11:42جہاد
11:43زندگانی
11:44میں
11:44ہے
11:45مردوں
11:46کی
11:46شمشیریں
11:47جہاد
11:48زندگانی
11:48میں
11:49ہے
11:49مردوں
11:50کی
11:50شمشیریں
11:51شکریہ
11:52چلیں جی
11:53زبردست
11:53ہے
11:53زندگی
11:54کا
11:54مقصد
11:55اوروں
11:55کے
11:55کام
11:56آنا
11:56آپ
11:56دیکھتے ہیں
11:56کس کی
11:57تقریر
11:57اس کے
11:57کتنا
11:58کام
11:58آئی
11:58ہے
11:58اور
11:59کون
11:59ون
11:59کرتا
12:00ہے
12:00کالیفائی
12:01کرتا
12:01ہے
12:01کوٹر
12:01فائنلز
12:02کے
12:02لیے
12:06سر کیا
12:07فرمائیے
12:07گا
12:08کیسا
12:08رہا
12:08آج کا
12:08مقابلہ
12:09کیسی
12:09تیاری
12:10کے
12:10ساتھ
12:10ہمارے
12:11بچے
12:11آج آئے
12:11ہیں
12:11کیا
12:12فرمائیے
12:12گا
12:12مقابلہ
12:13اچھا
12:14تھا
12:14اچھی
12:15تقریر
12:15سننے
12:16کو
12:16ملی
12:16لیکن
12:16ظاہر
12:16سے
12:16بات
12:17ہے
12:17ہم جو
12:17بھی
12:18اسلاحی
12:18بات
12:19کرتے ہیں
12:19وہ
12:19آپ
12:19سے
12:19آدھا
12:20آپ
12:20کے
12:20ان
12:21ٹرینر
12:22یا
12:22سادزہ
12:22کے لیے
12:22جو
12:23آپ
12:23کو
12:23تیاری
12:23کروا
12:24کر
12:24بھیجتے
12:24ہیں
12:24ساد
12:26بیٹا
12:26تلفز
12:27کے
12:27معاملات
12:28مناسب
12:28نہیں
12:29تھے
12:29اور
12:29یہی
12:30اور
12:30سے
12:31اس پر
12:32آپ
12:32توجہ دیں
12:33آپ
12:33تھوڑا
12:34سا
12:34پندرہ
12:34سیکنڈ
12:35کے قریب
12:35آگے
12:36بھی گئے
12:36تھے
12:36لیکن
12:36ہم
12:37ٹائم
12:37کو
12:37اتنا
12:37زیادہ
12:38کنسیڈر
12:38نہیں
12:38کر
12:39رہے
12:39پھر
12:39مشل
12:40بیٹی
12:41ہماری
12:52اور
12:52آپ
12:53کی
12:53تقریر
12:53بھی
12:54اچھی
12:54تھی
12:54لیکن
12:54یہ
12:55جو
12:55ہے
12:55پے
12:56والا
12:56جو
12:56معاملہ
12:57ہے
12:57اس
12:58پر
12:58توجہ دیں
12:58کیونکہ
12:58سواتی
12:59حسن
12:59وہ
13:00متاثر
13:00ہوتا
13:00ہے
13:01لیکن
13:01مجموعی طور پر
13:02اچھی
13:02تقریر
13:02تھی
13:02شاہد
13:03منصور
13:03صاحب
13:04کیا
13:04فرمائی
13:04ایک
13:05تو
13:05یہ
13:05کہ
13:06ٹیمپو
13:07نہیں
13:07بنا
13:07کسی
13:07میری
13:08آواز
13:08کام
13:09نہیں
13:09کریں
13:09مختصر
13:10بات
13:10کروں
13:10گا
13:10ٹیمپو
13:11بنا
13:11کی
13:11کیا
13:12کریں
13:12ایک
13:13ہی
13:13پچھ
13:13میں
13:13نہ
13:13بولا
13:14کریں
13:14دوسری
13:14بات
13:15یہ
13:15کہ
13:15دست
13:16گیری
13:16ہوتی
13:16ہے
13:17الفاظ
13:17کا
13:17کنجیکشن
13:18جو
13:18ہے
13:18مرقبات
13:19اس
13:20پہ
13:20اور
13:20کیا
13:20کہ
13:20دست
13:21گیری
13:21حضور
13:22اکرم
13:22نہیں
13:22حضور
13:23اکرم
13:24آپ
13:24کی
13:24آواز
13:25کی
13:25پچھ
13:25بہت
13:25اچھی
13:26تقریر
13:27بہت
13:27اچھی
13:27کرتے
13:28روست
13:28تم
13:28استعمال
13:29چکو
13:30آپ
13:30اپنا
13:31زبر
13:31سہی
13:32کریں
13:32بیٹا
13:32ٹھیک
13:32بس
13:33اکی
13:34خراب
13:35پچھ
13:35پر بھی
13:35بڑی اچھی
13:36باؤنس
13:36ہر ماری
13:36آپ
13:36نے
13:37بڑے
13:37مختصر
13:38وقت
13:38میں
13:38مختصر
13:39کومنٹس
13:39کے ساتھ
13:40بہت
13:40اچھے
13:40انداز
13:40سے
13:40آپ
13:41کو
13:41مختصری
13:42اچھا
13:42لگتا
13:42ہے
13:42جی
13:43جی
13:44کیا
13:45بات
13:45ہے
13:45آشکار
13:45دعور
13:46صاحب
13:46کیا
13:46فرمائی
13:47آج
13:48کے
13:49مقابلے
13:49مجھے
13:50مزہ
13:50نہیں
13:51آیا
13:51اور
13:52بچے
13:52تیاری
13:53سے
13:53نہیں
13:53آئیتے
13:53خصوصا
13:53تلفظ
13:54کی
13:54بہت
13:55گلتیاں
13:55تھی
13:55تینوں
13:56نے
13:56گلتیاں
13:57بہت
13:57کی
13:57تلفظ
13:57میں
13:57محمد
13:58صاحب
13:59بیٹا
13:59آپ
13:59نے
13:59موضوع
14:00کو
14:00یا
14:01کنٹنٹ
14:01کو
14:01اچھا
14:01ڈسکرائب
14:02کیا
14:02لیکن
14:03تلفظ
14:03میں
14:03چڑیا
14:04اور
14:05اس طرح
14:06کے
14:06آپ
14:06نے
14:06الفہ
14:06استعمال
14:07کی
14:07آپ
14:07کا
14:08سٹائل
14:08میں
14:08یقصانیت
14:09تھی
14:09بیٹا
14:09ہم
14:10چاہتے ہیں
14:10تھوڑا
14:11سا
14:11پچھت
14:11مختلف
14:11ہوتی
14:12نا
14:12لیکن
14:13ایک
14:14اچھی
14:15پریزنٹیشن
14:15آپ کی
14:16رہی ہے
14:16باڈی
14:16لینگویج
14:16آپ کی
14:17اچھی
14:17تھی
14:19بیٹا
14:19آپ
14:20نے
14:20موضوع
14:21کو
14:21اچھا
14:21ڈسکرائب
14:21کیا
14:22اور
14:22بڑی اچھی
14:23مثالیں
14:23دیں
14:23کہ آج
14:24کل
14:24کے
14:24دور
14:24میں
14:26خدمت
14:27خلق
14:27بہت
14:27دور
14:27کی
14:27بات
14:28ہے
14:30اگر آپ
14:31سڑکوں
14:31پہ بھی
14:32نکال جائیں
14:32تو
14:33جو
14:33ہماری
14:34ٹریفیک
14:34کی
14:34پوزیشن
14:35ہیں
14:35یا
14:35جو
14:36کہتے ہیں
14:36پتھر
14:36اٹھا
14:36کے
14:37ہٹانا
14:37بھی
14:37سواب
14:38ہے
14:38آج
14:38ہم
14:40سیف
14:41ہو جائیں
14:41دوسرا
14:41مارا
14:42جائیں
14:42ایسا
14:42اس
14:43دور
14:43میں
14:43کوئی
14:44کام
14:44کرتا
14:44ہے
14:44خدمت
14:45خلق
14:45کا
14:45تو
14:45بہت
14:46بڑا
14:46میں
14:46کہتا
14:46اللہ
14:46کا
14:47ولی
14:47بندہ
14:47ہے
14:47بہت
14:48شاہ
14:48کنٹنٹ
14:48ڈسکرائب
14:49کیا
14:49اور
14:50تیسرا
14:51بیٹا ہے
14:51احسان
14:51ہدایت
14:52آپ
14:53نے
14:53ڈیفرنٹ
14:53پچیز
14:54یوز
14:54کی
14:54ہیں
14:54مزہ
14:55آیا
14:55پریانیشن
14:56آپ
14:56کی
14:56اچھی
14:56تھی
15:08باڈی
15:12لینگویج
15:12ہم
15:13کس
15:13کو
15:13اول
15:13دو
15:14سمیم
15:14رکھیں
15:14لیکن
15:15جو
15:15بھی
15:15انصاف
15:16کا
15:16تقاضی
15:16ہم
15:17نے
15:17پورے
15:17کنک
15:17کوشش
15:18کی
15:18ہے
15:18چلیں
15:19جزا
15:19بردست
15:19اور
15:20میجر
15:20لی
15:20آج
15:21بتایا
15:22گیا
15:22ہے
15:22کہ
15:23تلفظ
15:24کی
15:24ادائی
15:24کے
15:24حوالے
15:25سے
15:25ان
15:25تمام
15:26کنٹسٹنٹس
15:27کو
15:27اور آنے
15:27والے
15:27کنٹسٹنٹس
15:28کو
15:28بھی
15:28محنت
15:29کرنی
15:29ہے
15:29اور
15:42اس کو
15:43بہت
15:43کلوزلی
15:44آفزرف
15:44کیا
15:44جا
15:44رہا ہے
15:44تو
15:45آنے
15:45والے
15:45بھی
15:45جتنے
15:46کنٹسٹنٹس
15:46آنے
15:47والے
15:47مقابلوں
15:47میں
15:47آئیں
15:48گے
15:48تو
15:48ان سے
15:48پوری
15:48امید
15:49کی
15:49جا
15:49رہی
15:49ہے
15:49سارے
15:49میسیجز
15:50سارے
15:50کومنٹس
15:50ان آنے
15:51والوں
15:51کے لیے
15:52ہیں
15:52کہ
15:52آپ
15:52یہاں
15:53تقریر
15:53کر
15:53لیں
15:53اس کے
15:54بعد
16:08کومنٹس
16:08بنے
16:10تو
16:10قوارٹر
16:10فائنلز
16:11کے لیے
16:11خدمت
16:12خلق
16:12کے
16:12حوالے
16:12سے
16:13ہم
16:13جب
16:13بھی
16:14دیکھیں
16:14قرآن
16:14و حدیث
16:14ہمیں
16:15بڑا
16:15امفیسائز
16:16کرتا
16:16نظر آتا
16:17ہے
16:17اور
16:17کونٹنٹ
16:18کی
16:18کیونکہ
16:18تینوں
16:18ہی ججز
16:19نے
16:19تعریف
16:19کی
16:19کہ
16:19کونٹنٹ
16:20بہت
16:20سٹرونگ
16:20تھا
16:21تو
16:21میں
16:21بیسٹ
16:21آف
16:21لگ
16:22بھی
16:22کہتا
16:22ہوں
16:22اور
16:23سسپنس
16:24کے ساتھ
16:24ہم
16:24یہاں
16:25بریک
16:25لے رہے ہیں
16:25بریک
16:25کے
16:25فورا
16:26بعد آئیں
16:26گے
16:26تو
16:26آپ
16:26کو
16:26بتائیں
16:27گے
16:30ناظرین
16:31بریک
16:32کے بعد
16:32آپ
16:32کا
16:32خیر
16:33مقدم
16:33ہے
16:33دہان
16:33میں
16:33زبان
16:34تمہارے
16:34لیے
16:34مقابلہ
16:35حسن
16:35تقاریر
16:36آپ
16:36نے
16:36ملاحظہ
16:36کیا
16:37اور
16:37تینوں
16:37ہی
16:37ہمارے
16:38کنٹسٹنٹس
16:38نے
16:38پوری
16:39کوشش
16:39کی
16:39کہ وہ
16:53اچھے
16:53وینر
16:54کا
16:54آناؤنس
16:54کروں
16:54ہم
16:54شکریہ
16:55ادا
16:55کرنا
16:55چاہتے ہیں
16:55اپنے
16:56سپانسرز
16:57کا
16:57اور
16:57جو
16:57دو
16:57ہمارے
16:58ایلیمنیٹرز
16:59ہوں گے
16:59یعنی
16:59کہ آج
16:59جو
17:00کچھ
17:00وجوہات
17:00کی
17:01بنا پر
17:01پیچھے
17:01رہ جائیں
17:02گے
17:02ان کو
17:02بھی
17:02ہم
17:02خالی
17:03ہاتھ
17:03نہیں
17:03یہاں
17:04سے
17:04بھیج
17:04رہے
17:04بلکہ
17:05تہائف
17:05کے ساتھ
17:16گفٹ
17:16ہمارے
17:17بچوں
17:17کے ساتھ
17:17جائیں
17:18گے
17:18نیلسن
17:18پینٹس
17:19کی
17:19طرف
17:19سے
17:19ہمارے
17:20ایلیمنیٹرز
17:20کے ساتھ
17:21یہ
17:21گفٹ
17:21ہمپرز
17:22جائیں
17:22گے
17:22اور
17:22زیونک
17:23کی طرف
17:23سے
17:23بھی
17:23گفٹ
17:24ہمپرز
17:24ہیں
17:24جو
17:24ان
17:24بچوں
17:25کے
17:25ساتھ
17:25جائیں
17:25گے
17:25اس کے
17:26ساتھ
17:26جو
17:26ہمارے
17:27فائنیل
17:27اسٹ
17:27ہوں گے
17:28ہمارے
17:28محترم
17:29محمد
17:29سہیل
17:29شمص صاحب
17:30کی
17:30جانس
17:30سے
17:31گرینڈ
17:31کیش
17:32پرائزز
17:32ہوں گے
17:32ان کے
17:32لئے
17:33انشاءاللہ
17:33اور
17:34اس کے
17:34ساتھ
17:34جو
17:35وائل
17:35وینچر
17:36وارٹر
17:36پارک
17:37ہے
17:37اس کی طرف
17:37سے
17:37ایک
17:38لاکھ
17:38روپے
17:38کی
17:38ممبر
17:39شیپ
17:39آناؤنس
17:39کی
17:40گئی
17:40ہے
17:40ہمارے
17:40فائنیل
17:40اسٹ
17:41کے
17:41لئے
17:41انشاءاللہ
17:42یہ
17:42تمام
17:42تحائیف
17:42ہوں گے
17:43تاکہ
17:43یہ
17:43طرف
17:43یہ
17:43بچے
17:44جو
17:44کوشش
17:44کر
17:45رہے
17:45سیکھ
17:46ساتھ
17:46ان کی
17:47حوصلہ
17:47افضائی
17:47ہو
17:48سکے
17:48ہم
17:48ان کو
17:48اپریشیٹ
17:49کر
17:49سکیں
17:49اور
17:50جو
17:51یقینا
17:51سماعت
17:52منتظر
17:52آپ کی
17:53ہوں گے
17:53اور
17:53یہاں
17:53سے
17:54بھی
17:54دھڑکنوں
17:55کی
17:55بڑی
17:55تیز
17:55آواز
17:56آ رہی
17:56ہے
17:56مقابلہ
17:57بہرحال
17:58بڑا سخت
17:58تھا
17:58اور
17:59بہت
17:59کلوس
18:00کمپیٹیشن
18:00رہا
18:01لیکن
18:01بہرحال
18:01ایک نے
18:02آگے جانا
18:02ہے
18:03اور
18:03وہ
18:03آگے
18:03جا
18:03چکا
18:03ہے
18:04یا
18:04جا
18:04چکی
18:04ہیں
18:05تو
18:05آج
18:05جو
18:06وینر
18:06ہیں
18:06جنہوں نے
18:07کوالیفائی
18:07کیا ہے
18:08کوٹر فائنلز
18:09کے لیے
18:09اس خوش
18:10نصیب
18:11کنٹسٹنٹ
18:11کا نام
18:12ہے
18:13محمد
18:14ساتھ
18:14بہت
18:14مبارک
18:15ہو
18:15آپ
18:15کھڑے
18:15ہو جائیں
18:16تاکہ
18:16سب
18:17آپ
18:17کو دیکھ لیں
18:17اور
18:18سب
18:18آپ
18:18سے
18:18ایکسپیک
18:19کر رہے ہیں
18:19کہ
18:19انشاءاللہ
18:19کوٹر فائنلز
18:20میں
18:20اور
18:21بہتر
18:21تیاری
18:21کے ساتھ
18:22انشاءاللہ
18:22آئیں
18:22گے
18:22اور
18:22آپ
18:23دونوں
18:23نے
18:23بھی
18:23جل چھوٹا
18:24نہیں
18:24کر رہا
18:24ہے
18:24بیسٹ
18:25آف
18:25لگ
18:25انشاءاللہ
18:26پہلا قدم
18:27شرط ہے
18:27اور
18:27آپ
18:28قدم
18:28اٹھا
18:28چکے ہیں
18:29تو
18:29اللہ
18:30آگے
18:30آپ
18:30کے
18:30مدد
18:31کرے
18:31جتنی
18:31محنت
18:32کریں
18:32گے
18:32اس
18:32فیلڈ
18:33کے
18:33اندر
18:33اتنا
18:34زیادہ
18:34نکھار
18:34آئے
18:34گا
18:34تمام
18:35اجزائی
18:35ترقیبی
18:36جو
18:36ایک
18:36تقریر
18:37میں
18:37حسن
18:37پیدا
18:37کرتے
18:37ایک ایک
18:38کر کے
18:38بتایا
18:38جا رہا ہے
18:39اس کو
18:39امفیسائز
18:40کر کے
18:40اور
18:40بڑا
18:41کیٹیگوری
18:42بتایا
18:42جا رہا ہے
18:42تاکہ
18:43بچے
18:43اچھی
18:43انداز
18:44سے
18:44تیاری
18:45کر
18:45سکے
19:01آج
19:01کا
19:01موضوع
19:02رہا
19:02اور
19:02کانٹنٹ
19:03کی
19:03تعریف
19:03تینوں
19:03ججس
19:04کی
19:04جانب
19:04سے
19:04کی
19:05گئی
19:05تینوں
19:05منصفین
19:05کی
19:06طرف
19:06سے
19:06کی
19:06گئی
19:06قوت
19:07عشق
19:07سے
19:07ہر
19:08پست
19:08کو
19:09بالا
19:09کر
19:10دہر
19:10میں
19:10اسم
19:11محمد
19:11سے
19:12اجال
19:12کر
19:12دے
19:13تمام
19:13روشنی
19:13میرے پیارے
19:14آقا
19:14کریم
19:14علیہ السلام
19:15کی
19:16سیرت
19:16کی
19:17ہے
19:17اور
19:17جو
19:17لوگ
19:18یہ
19:18بات
19:18کرتے
19:18آج
19:18نظر آتے
19:19ہیں
19:19کہ
19:20انسانیت
19:20سب سے
19:21بڑا
19:21مذہب
19:21ہے
19:21انسانیت
19:22سب سے
19:23بڑا
19:23مذہب
19:23ہے
19:25ان کی
19:25اطلاع
19:26کے لئے
19:26ارض ہے
19:26کہ اگر
19:27سب سے
19:27بڑا
19:27مذہب
19:28کوئی
19:28ہے
19:28تو
19:28دین
19:29اسلام
19:29ہے
19:29کیونکہ
19:30انسانیت
19:31کا
19:31تعریف
19:31اگر
19:32کسی
19:32مذہب
19:33نے
19:33پیش
19:33کیا
19:33دین
19:34نے
19:34پیش
19:34کیا
19:34تو
19:35دین
19:35اسلام
19:35ہے
19:36یہ
19:36انسان
19:37تو
19:37انسانیت
19:38کے لئے
19:38ترس
19:38رہے تھے
19:39میرے آقا
19:39کریم
19:40کے قدموں
19:42کا
19:42صدقہ
19:42کہہ لیں
19:42کہ انسان
19:43کو
19:44انسانیت
19:44کا تعریف
19:45ملا
19:45اور آج
19:46دین
19:47اسلام
19:47کی
19:47چھتری
19:48کے
19:48سائے
19:49میں
19:49ہم دیکھتے
19:49ہیں
19:49کہ انسانیت
19:50کے جو
19:50حوالے ہیں
19:51جو روشن
19:52مثالے ہیں
19:52وہ
19:53ہم سب
19:53کے لئے
19:54مشعل راہ
19:54ہے
19:55تو اللہ تعالی
19:55ہم سب
19:56کو
19:56جو
19:57جسمانی
19:57عبادات
19:58ہیں
19:58ان کے
19:58ساتھ
19:58خدمت
19:59خلق
19:59کے
19:59ذریعے
20:00بھی
20:00کیونکہ
20:00یہ
20:01بھی
20:01ہمارے
20:02مفتیان
20:02اکرام
20:02نے
20:03علماء
20:03اکرام
20:03نے
20:03ہماری
20:04رہنمائی
20:04فرمائی
20:04کہ جو
20:05اللہ کی
20:06مخلوق
20:06کے جتنے
20:07قریب
20:07ہوتا ہے
20:08پھر رب
20:08تعالی
20:08اسے
20:09اپنے
20:09قریب
20:10کر لیا
20:10کرتا
20:10ہے
20:10تو
20:11اسی
20:11میسیج
20:11کے
20:11ساتھ
20:24میں
20:26کہ آپ
20:26ہمارے
20:26ساتھ
20:26کنیکٹیڈ
20:27رہیں
20:27اور
20:28دیکھتے
20:28رہیں
20:29اپنے
20:29مذہبان
20:30سمیہ
20:30رحمت
20:30کو
20:30دہان
20:31محضوبہ
20:31تمہاری
20:32لئے
20:32سے
20:32دیں
20:32اجازت
20:32السلام
20:33ورحمت
20:34اللہ
20:34وبرکاتہ
Comments