- 2 months ago
- #sarwarekainaatsaww
- #rabiulawwal
- #rabiulawwal2026
Sarwar e Kainaat SAWW | Talk Show
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Safdar Ali Mohsin - Topic: Payambar Aman o Salamati
Guest: Mufti Abu Muhammad , Dr. Syed Naveed Naeem Gilani, Hussnain Mazhari
#SarwareKainaatSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Safdar Ali Mohsin - Topic: Payambar Aman o Salamati
Guest: Mufti Abu Muhammad , Dr. Syed Naveed Naeem Gilani, Hussnain Mazhari
#SarwareKainaatSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00تاجدار مدینہ کے جلوے
00:30انہیں کے نور سے روشن یہ چاند تارے ہیں
00:36انہیں کے واسطے یہ احتمام سارے ہیں
00:42کتاب و مصحف و ارش و سیراج و لوح و کلم
00:51یہ سب جمال محمد کے استعارے ہیں
00:54یہ سب جمال محمد کے استعارے ہیں
00:59ناظرین مکرم ہماری خوشبختی ہے
01:01کہ ہمیں اپنے کریم آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
01:07ولادت باسعادت کے مہینے میں
01:09ان کے خدمت میں ہدایہ نیاز پیش کرنے کی
01:13یہ صورت نصیب ہو رہی ہے
01:15آج کے خصوصی ٹاک شو کے ذریعے
01:18حضور احمد عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
01:21مبارک صیرت کا ایک اور پہلو ہم ڈسکس کریں گے
01:25اور اس سے نور کشید کرتے ہوئے آپ تک پہنچانے کی سائی کریں گے
01:29ہمارے آج کے پروگرام کا عنوان ہے
01:32پیمبر امن و سلامتی
01:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:37most wanted or most required
01:41یہ ٹوپک ہے آج کے دور کا
01:43آمن کی ضرورت ہے دنیا کو
01:44سلامتی کی ضرورت ہے
01:46جنگ وحشت بربریت
01:48اور اس طرح کے دیگر تمام جذبوں سے بچ کر
01:51پوری بنی نو انسان آمن مانگ رہی ہے
01:54وہ حلاوت مانگ رہی ہے
01:55سکون چاہتی ہے
01:57تو جو جو سکون چاہتا ہے
01:58اسے پیغمبر رحمت کے سائے میں آنا پڑے گا
02:01اسے حضور علیہ السلام کے پیغام کو سننا پڑے گا
02:04اور پھر دنیا میں نافذ کرنا پڑے گا
02:06یہی ایک حل ہے
02:07کہ پیمبر امن و سلامتی
02:09صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
02:12مبارک رستے کا پیرو
02:14بنا جائے
02:14آئیے بڑھتے ہیں اپنے معزز بہمانوں کے
02:17خیر مقدم کی طرف
02:18ہماری آج کی نشیست میں ایک دفعہ پھر
02:21تشریف لائے ہمیں شرف یاب کیا
02:23ڈائریکٹر مرکز القرآن سے
02:25الکورٹ مکرم محتشم
02:27مفتی ابو محمد صاحب
02:29السلام علیکم
02:29مفتی صاحب بہت شکریہ
02:31ایک دفعہ پھر تشریف لائے
02:33بندہ نوازی فرمائی بہت نوازش
02:34اور خوشبختی ہے کہ آج کی اس نشیست میں
02:37ایک دفعہ پھر تشریف فرما ہوئے
02:39مکرم و محتشم جنابے
02:41ڈاکٹر سید نوید جلانی
02:42سلام علیکم
02:44ڈاکٹر سب آپ کا بھی شکریہ
02:45بہت شکریہ تشریف لانے کا
02:47ہمارے آج کے اس پروگرام کے تیسرے مہمان
02:50نوجوان سنہ خان رسول ہیں
02:53اور سنہ گو ہیں
02:54سنہ گر ہیں
02:55اللہ رب العزت نے انہیں دو طرفہ نعمتوں کے حسار میں رکھا ہے
02:59خوش گلو بھی ہیں
03:00خوش الہان بھی ہیں
03:01خوش آواز اور خوش انداز بھی ہیں
03:02اور مزید کرم اللہ نے یہ فرمایا
03:04کہ ان کے قلم کو اللہ رب العزت نے
03:07اپنی حمد
03:08اپنے محبوب کی نات
03:09اور پیاروں کے مناقب کے لیے بھی منتخب کیا
03:12داتا کی نگری لاہور سے
03:14تعلیم و تدریس کے شعبے کا بھی ایک نوجوان خوبصورت نام ہے
03:17جناب حسنین مظہری
03:19سلام علیکم
03:21حسنین بھائی خوش آمدید
03:22اور حضور علیہ السلام کے مبارک مہینے کی
03:25دھیر ساری مبارک بات کے ساتھ
03:27آپ کی نات شریف سے ہی ہمیں
03:28سلسلہ کلام کو آگے بڑھانا ہے
03:29بسم اللہ کیجئے
03:32بلکل تازہ کلام کی چند اشار پیش کہتا ہوں
03:34بسم اللہ
03:45چراغ بام مدینہ سلو لگی ہوئی ہے
04:17نسار میرے ستارے پہ روشنی ہوئی ہے
04:37نسار میرے ستارے پہ روشنی ہوئی ہے
04:46ہر ایک غم سے بری ہو گئے ہیں وہ خوشباق
05:03ہر ایک غم سے بری ہو گئے ہیں وہ خوشباق
05:14جنہیں حضور کے میلاد کی خوشی ہوئی ہے
05:24جنہیں حضور کے میلاد کی خوشی ہوئی ہے
05:35مینات چھوڑ کے کیوں کر غزل کی سمتا ہوں
06:02یہ میری روح کے اندر اتر گئی ہوئی ہے
06:11یہ میری روح کے اندر اتر گئی ہوئی ہے
06:23اگر حضور کی سیرت سے رب کائن ہے
06:43اگر حضور کی سیرت سے رب کائن ہے
06:51تو جان لیجیے پھر مغفرت ہوئی ہے
06:59تو جان لیجیے پھر مغفرت ہوئی ہے
07:12وہ اپنے وقت پہ ہو کر رہے گی
07:19صد فیصد
07:22وہ اپنے وقت پہ ہو کر رہے گی
07:29صد فیصد
07:32ہر ایک بات جو سرکار نے کہی ہوئی ہے
07:41اور مقتب ایس کر کے اجازت چاہوں گا
07:43یہ دیکھیں گا
07:43میں اپنے بخت پہ نازا ہوں
07:49مزری کے مجھے
08:10نصیب نسبت سلمان فارسی ہوئی ہے
08:18مزری
08:21سبحان اللہ
08:22اور آپ شیر پڑھ کے اجازت پانگ رہے تھے
08:25اس کو مشارب پٹھنے رہے تھے
08:27اس نے سبق یاد کیا
08:28تو ابھی ہمیں کیونکہ آپ سے اور بھی کچھ سننا ہے
08:31بہر اللہ جو آپ نے پیش کیا ہے
08:33بہت اچھی زمین
08:34بہت اچھا انتخاب
08:36بہت اچھا دروبست
08:37اللہ آپ کو بہت عجر دے
08:39آپ کے کلم کو اور روان رکھے
08:40مکرم ناظرین
08:42پروگرام سرور کائنات
08:44اور آج اللہ کے فضل سے
08:46حضورﷺ کی بندہ نوازیوں کے صدقے یہ چوتھا پروگرام ہے
08:49جو ان کی نوازشات کا ذکر کرتے ہی
08:52آپ کے سامنے اونئر ہو رہا ہے
08:53اور آج کا ٹاپک جو ہے
08:55اس وقت آج کی دنیا میں
08:57جو جنگ و جدل کی دنیا ہے
09:00وحشت کے راج کی دنیا ہے
09:01انسانیت کے حقوق کو پامال کرنے کی دنیا ہے
09:05اس ٹاپک کو اس عنوان
09:08جتنا آپ آج کی ضرورت ہے
09:09جتنا درکار ہے آج کے دور میں یہ عنوان
09:12شاید اس سے پہلے بہت کام تھا
09:13آج تباہی کے اور ہلاکت کے جتنے ہتھیار
09:17انسان خود اپنے لئے بنا چکا ہے
09:19آج کے دور میں سب سے زیادہ ضرورت ہے
09:22امن کی بات کی جائے
09:23سلامتی کی بات کی جائے
09:25ہلاکت سے بچنے کی بات کی جائے
09:27کوئی نہیں بچ سکتا
09:29جب تک پیمبر امن و سلامتی کا رستہ
09:32اسے نصیب نہیں ہوگا
09:33آج گفتگو کو آغاز کرتے ہیں مفتی ابھی محمد صاحب سے
09:36مفتی صاحب قبلہ
09:38اسلام مرکہ ہی امن اور سلامتی کا ہے
09:41اللہ اکبر تو کیا فرمایے گا
09:43اس دین کے بارے میں جس کے دو
09:45اجزاء ہی آمن اور سلامتی کے ہیں
09:47بے شک
10:04آج کا جو ٹاپک آپ نے انوان ہمیں دیا ہے
10:07اس انوان پر گفتگو کرنے سے پہلے میں
10:09یوں کہتا چلوں کہ ہم جس زمانے سے گزر رہے ہیں
10:12یہ جنگی جنون کا زمانہ ہے
10:14اور پوری دنیا میں جنگ و جدال بہت اروج پر ہے
10:18اور میں اگر بدامنی کی طرف آؤں تو میرا ملک بڑے عرصے سے
10:21کئی دھائیوں سے میرا اپنا ملک اس کا شکار ہے
10:24متفق
10:24عوام بھی اور بہت سارے ہمارے فورسز کے لوگ اس کا شکار ہو چکے ہیں
10:28اللہ کرے مارے پورے خطے کو امن نصیب ہو
10:31اللہ یا امین
10:31اور اس دعا کے ساتھ
10:35آقید جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی اگر شخصیت کی طرف بڑھیں
10:38تو آپ کا وہ سلامتی کا میسج لے کر دنیا میں تشریف لائے ہیں
10:43ماہ ربیل اول ہے
10:45آپ ربیل اول میں تشریف لائے
10:47تو جس ربیل اول میں آپ تشریف لائے
10:49اس سال حضرت عبادہ بن سامد فرماتے ہیں
10:52کہ کوئی بچہ زندہ درگور نہیں ہوا
10:54آپ کی سلامتی کا یہ عالم ہے
10:59کہ اس سال کوئی بچہ زندہ درگور نہیں ہوا
11:01اور اگر آپ تھوڑا سا اجازت دیں آگے بڑھیں
11:04تو آقا نے پوری دنیا میں عمل لانے کے لیے
11:08جو فرمولہ اختیار کیا وہ کیا تھا
11:11اللہ نے ایک جملہ کہا فرمایا
11:12واللہ لا یحب الفساد
11:15زمین پہ فساد کرنے والا کوئی ہو
11:18پسند ہی نہیں ہے
11:20مسلمان ہی کیوں نہ ہو
11:21کلمہ پڑھنے والا کیوں نہ ہو
11:22واللہ لا یحب الفساد
11:24کررہ عرض پہ فساد کرنے والا حضور کو پسند نہیں ہے
11:28یہ بچے ہیں آپس میں کسی چیز پر تلخ پڑے
11:31چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
11:32آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کیا شخصیت ہیں
11:35نبیوں کے نبی ہیں
11:37رسولوں کے رسول ہیں
11:38مگر چھوٹے چھوٹے بچوں میں جا کر بیٹھ گئے
11:40سلام کیا
11:41ایک ایک سے مسافہ کیا
11:43ایک ایک کا نام پوچھا
11:44ایک کا نام ٹھیک نہیں تھا
11:46نام تبدیل کیا
11:47فرمایا آپ کا جھگڑا کس بات پر ہو رہا ہے
11:49تو ایک سکے پہ جھگڑ رہے ہیں
11:51ایک کہنے لگا یہ میرا ہے
11:52دوسرے دو بھائی کہنے لگے یہ ہمارا ہے
11:55اب سب آپس میں جھگڑ رہے ہیں
11:56آپ نے اپنی جیب سے سکے نکالیں
11:58سب میں تقسیم کیے
11:59فرمایا کون کون وعدہ کرتا ہے
12:01کہ آج کے بعد لڑائی نہیں کرے گا
12:03سبحان اللہ
12:03انہوں نے سوائے جہاد کے
12:05اور کسی لڑائی میں موت تک شرکت نہیں کی
12:08اللہ اکبر
12:09آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:11دو جملے استعمال فرمایا
12:13بات آگے بھی کریں گے
12:14جب صحابہ میں بیٹھے تو کیا فرمایا
12:16حضرت
12:17من سلم المسلمون
12:20مل لسان ہی ویدے
12:22یہ نہیں فرمایا کہ مسلمان ہونے کے لیے
12:24تقویٰ ہونا ضروری ہے
12:25نماز ہونا ضروری ہے
12:26روز ہونا
12:27نہیں نہیں نہیں
12:27عبادت کا قائد کا معاملات کا ذکر ہی نہیں کیا
12:30فرمایا مسلمان ہونے کے لیے پرامن ہونا ضروری ہے
12:34کیا کہنا ہے سبحان اللہ
12:35کیا فرمایا
12:36جب صحابہ میں بیٹھے فرمایا
12:37من سلم المسلمون
12:39مل لسان ہی ویدے
12:40which is a people who don't know about the relationship
12:45that's going on and having the relationship
12:46and when that's all.
12:47When hajjatul vida ka khutbah dainee kya tishriva lay?
12:50That's been a man salim-al-muslimu nigh..
12:52You have said that man salim-al-nas
12:54That's a person, which is a person who doesn't have
13:01with the relationship with the relationship with the relationship
13:01that's what the human man is not.
13:04This person is a people who doesn't have
13:08. .
13:09.
13:09.
13:10.
13:10.
13:11.
13:38کریں سن لیجئے کہ اس نام پہ تحمد ہیں درندوں کی دکانیں
13:42واہ واہ واہ
13:44اس نام پہ تحمد ہیں درندوں کی دکانیں
13:47ظالم کو بھی آقا نے محبت سے خریدا
13:51ظالم کو بھی آقا نے محبت سے خریدا
13:53آئیے ایک مختصر وقفے میں جاتے ہیں
13:55واپس آتے ہیں جنابِ ڈاکٹر نوید جلانی صاحب سے
13:58سلسلہ اقلام کو آگے بڑھائیں گے
13:59ماشاءاللہ
14:00ملکم بیک ناظرین آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم
14:03ڈاتا کی نگری لاہور سے ربی النور کی مبارک ساتھ ہیں
14:05اور حسن اتفاق دیکھئے
14:07کہ اگست کے دن ہیں
14:08اور ہماری آزادی کو
14:1189 سال ہو گئے
14:13بحمد اللہ
14:13اللہ کہے کہ حقیقی معنی میں بھی آزادی ہو
14:15آمن ہو سلامتی ہو
14:17تقریب کاری سے ہماری جان چھوٹے
14:19اور یہ خطہ زمین جو اللہ رب العزت
14:23اس خطے سے
14:24پورے ہندو پاکستان سے
14:27میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
14:28کو تھنڈی ہوائیں آتی تھیں
14:30اللہ کرے حقیقتا تھنڈی ہواوں کا مصداق بن جائے
14:33ہمارا یہ خطہ
14:34ہمیں آگے بڑھنا ہے
14:36حضور علیہ السلام کی ولادت اور بیست سے پہلے
14:39دنیا میں جو بدمنی تھی
14:41اس کا کوئی نقشہ اس کا اظہاریہ بیان کیجئے
14:43تاکہ پتا چلے کہ اس وقت کے حالات کیا تھے
14:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:47میری عزیز دوست جناب مفتی
14:49ابو محمد صاحب نے
14:50بڑی خوبصورت گفتگو فرمائی
14:52اور اگر مائک کی مجبوری نہ ہوتی
14:55تو میں اٹھ کر ان کے ماتھے پہ بوسا دے
14:57جو امن کی گفتگو آج انہوں نے کی ہے
15:00اللہ تعالیٰ ان کو سلامت رکھے
15:02اور ہر حاضر سے محفوظ فرمائے
15:04آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم
15:06کی ولادت
15:08عادت سے قبل
15:11زمانہ
15:12جو ہے اس کو زمانہ جہلیت
15:13کہا جاتا ہے
15:14آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت سے قبل
15:17پوری دنیا بالخصوص عرب کے اندر
15:19بود پرستی اروج پر تھی
15:22یہاں تک کہ
15:23خود خانہ قابہ معظمہ شریفہ کے اندر
15:26جو ہے بشماربوت رکھے ہوئے تھے
15:28لوگ ان کی آقا علیہ السلام کی ولادت سے قبل
15:35ام الفیل کے نام سے
15:36ایک واقعہ پیش ہوا
15:37خانہ قابہ کے اندر
15:38خانہ قابہ کے اندر ہاتھ تھی بھی
15:42وہ سارا واقعہ
15:43چونکہ ہم ٹی وی پہ بیٹھے ہیں
15:44اس لئے تھوڑی سی محتاط گفتگو کرنی چاہیے
15:47آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت سے قبل
15:50آپ کے والد محترم جناب عبداللہ پاک کا وصال ہو چکا تھا
15:53اور آپ کی والدہ سیدہ آمینہ پاک نے
15:56آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش کی
15:58اس زمانے کے اندر
16:00عورتوں کے حقوق کو پپال کرنا
16:03یہ عزاز قیبات سمجھا جاتا
16:05اگر کوئی خامد فوت ہو جاتا
16:08تو اس کی بیوی کو اس خامد کی چتا کے ساتھ جلا دیا جاتا
16:12یا سنکسار کیا جاتا
16:13آقا علیہ السلام کی والدہ سیدہ آمینہ پاک فرماتی ہیں
16:16یہ خود حضور نے بھی ارشاد فرمائے مستدر کی مام حاکم کے اندر موجود ہے
16:20سیدہ آمینہ پاک ایک دن
16:23اپنا گھڑا لے کر
16:24کوئیں پہ پانی بھرنے کے لیے تشریف لے گئی
16:27عورتوں نے بیوہ جان کر
16:29ابھی نزول جلال ظہور قدسی نہیں ہوا تھا
16:32یہ زمانہ جہلیت کی بات ہے
16:34جناب سیدہ آمینہ پاک
16:36وہ شخصیت ہیں
16:38کہ جو اہل فطرت کے زمانے کے اندر
16:40اہل فطرت اس کو کہتے ہیں
16:41ایک نبی تشریف لے کے جا چکے ہیں
16:44دوسرا نبی تشریف لے کے آنے والا ہو
16:45اس زمانے کو اہل فطرت کا زمانہ کہتے ہیں
16:47آپ اہل فطرت کے زمانے کے اندر بھی
16:50پارسہ خاتون کے نام سے
16:52زاہدہ خاتون کے نام سے
16:53طیبہ خاتون کے نام سے
16:55طاہرہ خاتون کے نام سے جانی جاتی ہے
16:57آپ اپنا گھڑا لے کر
16:59کوئیں پہ پانی بھرنے کے لیے گئی
17:01تو عورتوں نے بیوہ سمجھ کر
17:03آپ کو پیچھے کر دیا
17:04سب سے پیچھے
17:05آپ کو اس بات کی
17:08جب عورتوں نے پیچھے کر دیا
17:10تو آپ نے اپنا موہ آسمان کی طرف
17:12اٹھا کر کہا
17:13مالک کوئی ہو جو عورتوں کے حقوق کی حفاظت کر سکتا ہو
17:17محسن صفدر بھائی
17:18دیکھئے والدہ نے یہ دعا کیا
17:20آقا علیہ السلام کی صورت کے اندر
17:23رب نے عورتوں کے حقوق کی حفاظت
17:25کرنے والا نبی دنیا کے اندر
17:26مبعوث فرما دیا
17:27آقا علیہ السلام کی ولادت
17:31باسعادت سے قبل
17:32شراب نوشی عام تھی
17:34ہر طرف پانی سے سستا
17:36شراب کا جام سمجھا جاتا
17:38ہر طرف لوگوں کے حقوق کو مارا جاتا
17:41عرب جو ہے وہ جھوٹی عزت
17:43حاصل کرنے کے لیے جنگ و جدل
17:44کے ساتھ معاملات کرتے
17:46اور کئی کئی سالوں تک وہ جنگ جاری رہتی
17:49عرب کے اندر دوسروں کے حقوق
17:51کو غازب کرنا یہ عزاز کی بات
17:53سمجھا جاتا
17:54عرب کے اندر جو ہے زندہ بچوں کو درگور کر دینا
17:57یہ عزاز سمجھا جاتا
17:58یہاں تک کہ کسی کے گھر میں بیٹی پیدا ہوتی
18:01تو وہ اس کو ایک خاص میدان عرب کے لوگوں نے
18:03بنا رکھاتا وہاں جا کر اس کو دفن کرنا
18:05اس بات کو ابھی عزاز سمجھا جاتا
18:07آقا علیہ السلام کی ولادت
18:10با سعادت کے قبل
18:11اس طرح کے جتنے امور تھے
18:12آقا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے بعد
18:14اللہ رب العزت نے اپنے محبوب کے تصدق سے
18:17ہمیں ان سجیزوں سے بچا لی
18:18بہت شکریہ ڈاک صاحب
18:19جزاک اللہ
18:21مفتی صاحب کی بلا
18:24بات کہنا کیونکہ آسان کام ہے
18:25اصل حمد والا مرد وہ ہے
18:27جو بات بھی کہے اس کو نافذ بھی کرے
18:30اس کے لیے پوری زندگی سٹرگل بھی کرے
18:31کوشش بھی کرے
18:32اور اس کو کامیابی کے لیے
18:33ہمہ وقت عملی میدان میں وہ موجود رہے
18:36اس حوالے سے اگر ہم اپنے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھتے ہیں
18:40تو آپ کا عصوہ جو ہے
18:41وہ اتنا شاندار ہے
18:43کہ پوری دنیا کے لیے مشعل راہ ہے
18:45اور اسی سے روشنی لے کر دنیا سیدھی ہو سکتی ہے
18:49قیام امن کے لیے
18:50حضور علیہ السلام نے
18:51موقع با موقع
18:52جو عملی کاوشیں خود فرمائیں
18:54ان کا اختصار سے ہمیں جائزہ لینا ہے
18:57آپ اور میں جب مکت المکرمہ جاتے ہیں
19:00تو وہاں تواف کرتے ہوئے
19:01ایک پتھر پر ہماری نظر پڑھتی ہے
19:02اسے حجرِ اسود کہتے ہیں
19:04اللہ اکبر
19:05حجرِ اسود سے میں اپنی بات آگے کرنے سے پہلے
19:13پتھر کو چومتے ہیں
19:14یا اشارہ کرتے ہیں
19:15تو یہ آپ کے گناہوں کو سک کر لیتا ہے
19:18تو جس پتھر کو حضور نے ایک مرتبہ چوما
19:21وہ گناہوں کو سک قیامت تک کرے گا
19:23جس حسن و حسین کو حضور نے زندگی میں بار بار چوما
19:26وہ کتنوں کو لے کے جنت میں جائیں
19:27اللہ اکبر
19:28میں حجرِ اسود کی بات آئی
19:30یہاں میٹھے میری طرف سے بہت سا قبول فرمائی
19:33جزاک اللہ برشکریہ
19:35حجرِ اسود کو تعمیرِ نو کے بعد
19:37جب واپس اس کے مقام پر رکھنے کی باری آئی
19:40تو قبیلوں کی قبائل کی تلواریں نکل آئیں
19:43اللہ اکبر
19:44اور یہ نو قبائل تھے جن کی تلواریں نکلیں
19:46اور تلواریں نکلتے ہوئے
19:49حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
19:50محسوس فرما لیا
19:52کہ اب بہت زیادہ لڑائی ہونے والی ہے
19:54میری ضرور
19:55اب اس لڑائی کے وقت میں
19:57حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:59میرے آنے تک فیصلہ نہ کیا جائے
20:01اللہ اکبر
20:02اب آگے ایک سردار کھڑا ہے
20:03اور سردار کے پوچھے پورا قبیلہ کھڑا ہے
20:05درست
20:06اور یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے
20:07کہ کل لڑائی ہوگی
20:08اب پوری دنیا اس بات کا انتظار کر رہے ہیں
20:11کہ ابھی یہ نوجوان بچہ
20:13محمد مصطفیٰ کیا فیصلہ کریں گے
20:15آپ نے خود اپنے گلے سے چادر نکالی
20:18اس چادر کو بچھایا
20:19اس کے نو کونے بنائے
20:22خود نو کونے بنائے
20:24اب پوری دنیا دیکھ رہی ہے
20:25سردار دیکھ رہے ہیں
20:26کہ ہو کیا رہا ہے
20:27ورنہ یہ وہ لڑائی تھی
20:28کہ تاریخ دانوں نے لکھا ہے
20:30مورخین نے لکھا ہے
20:31اگر یہ لڑائی ہوتی
20:32تو شاید مکت المکرمہ میں
20:34انسانیت صفحہ ہستی سے مٹ جاتی
20:36اتنی بڑی لڑائی تھی
20:37نو قبائل کی
20:38لیکن آقا دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم
20:40نے ہر کونہ بنا کر
20:42خود اس کے ہاتھ میں دیا
20:44سبحان اللہ
20:45امن کے پیغمبر کی کوشش
20:47کاوش اور محبت کا انداز دیکھیں
20:48کہ لڑائی کو آپ نے کیسے رکا
20:50کہا آپ اس کو پکڑیں
20:52آپ کی پیچھے یہ قبیل ہے
20:53آپ اس کونے کو پکڑیں
20:54نو کونے نو قبائل کے سرداروں
20:57کو پکڑانے کے بعد
20:58دسویں کونہ حضور نے یوں پکڑا
21:00اپنے ہاتھ میں
21:00فرمایا اسے اٹھاؤ
21:01جب اٹھایا لا کے رکھا
21:03فرمایا اب اس میں سے
21:04آپ کون اٹھا کر اس کی جگہ پر رکھے گا
21:07تو تمام قبائل کے دل موم ہو گئے
21:10نرم ہو گئے
21:11اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں فرمایا
21:13آپ ہی اس کے حق دار ہیں
21:14کہ اسے اٹھائیں
21:15اور اپنے ہاتھ سے
21:16یہاں پر اسے نصب فرما دیں
21:18یہ آپ کی ایک کوشش
21:20دوسرے ہاتھ لیکن
21:22کہ آکے دو جہاں جب
21:22اللہ علیہ وسلم جاتے ہیں
21:24تو مدینہ منورہ میں
21:25مساق مدینہ ہوتا ہے
21:26یہ نہیں کہ آپ گئے
21:27اور جا کر آپ نے رہنا شروع کر دیا
21:29آپ نے مدینہ میں جا کے
21:31ہیڈ آف دی اسٹیٹ کی
21:33آتھارٹی سے
21:34آپ نے جو مساق مدینہ کیا
21:36اس میں بہت ساری چیزیں تے کی
21:37ڈیڑھ سو سال سے
21:39جو عوث خزرج
21:40آپس میں لڑتے آ رہے تھے
21:41ان کو آپس میں
21:42ایک دوترے کا بھائی بنا دیا
21:43مواخات قائم کیے
21:44اور جنگی اصول قائم کیے
21:46فرمایا جنگ میں جانا ہے
21:47کسی بچے پہ تلوار نہیں اٹھانی
21:49کسی بوڑے پہ تلوار نہیں اٹھانی
21:50کسی عورت پہ تلوار نہیں اٹھانی
21:52کسی بستی کا کوئی پھلدار
21:54درخت نہیں کٹنا
21:55اللہ اکبر
21:56درخت کٹنے سے
21:57منع کرنے والا نبی
21:59کیا کسی کے خون بھانی کی اجازت دے سکتا
22:00یہ وہ نبی ہیں
22:02پھر اسی طرح آپ دیکھیں
22:03کہ آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے
22:05جو وہاں بڑے بڑے قبائل تھے
22:08ان کو اپنے پاس بلا کر سمجھایا
22:10کہ تمہارا کتنا عرص ہو گیا لڑائی کا
22:12ایک سے دوسرے سے تیسرے سے چوتے سے
22:14سب سے پوچھا
22:15تو ان نے کہا
22:16جی ہماری تو نسلیں برباد ہو گئیں
22:17فرمایا آج کے بعد
22:19تمہاری کسی قسم کی کوئی لڑائی نہیں
22:20مساق مدینہ کے علاوہ حضور نے
22:22وہاں جو قبائل میں
22:24وہاں جو ابھی تک مسلمان بھی نہیں ہوئے تھے
22:25ان کے درمیان میں جو
22:27امن کے معاہدے کروائے
22:28ان کی تعداد اٹھا رہا ہیں
22:29بہت عالی ہے
22:31حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
22:34اگر امن کے پیغام کو پڑھیں
22:35تو آج کا مسلمان
22:37صرف اس کو ضرورت ہے
22:38اپنے نبی کے امن کے پیغام کو پڑھیں
22:41جب امن کے پیغام کو پڑھیں گے
22:42تو حضور نے کیا فرمایا
22:43کسی معاہد کا قتل کرنا
22:45معاہد کہتے ہیں غیر مسلم کو
22:47فرمایا یہ جنت کی خوشبو بھی نہیں سونگ پائے گا
22:50تو وہ اپنے آپ کو جنت کا مستحق
22:53کیسے سمجھتا ہے
22:54کہ جس کے ہاتھ سے ہر چوک میں
22:55چوراہے میں
22:56گلی میں
22:57کوچوں میں
22:57بزاروں میں مسلمان مارے جا رہے ہیں
22:59اللہ تعالیٰ میرے ملک کو
23:01امن نصیب فرمائے
23:01میری فوج کو
23:03میری فورسز کو
23:03میرے ملک کو
23:04اس کے باسیوں کو
23:05امن نصیب فرمائے
23:06وہ ہمارے ملک کا
23:07کوئی بھی علاقہ ہو
23:08دل ایک ہے
23:09جسم کے مختلف
23:10فضو ہوتے ہیں
23:11سار ہوتا ہے
23:12بازو ہوتا ہے
23:12کے پی کے ہے
23:13بلوچستان ہے
23:14اسی طرح اسلام آباد ہے
23:16کراچی ہے
23:16کشمیر ہے
23:17اللہ پورے وطن
23:18امن نصیب فرمائے
23:19بہت خوبصورت پیغام
23:21مفتی عبی محمد صاحب کا
23:22اور
23:23یہ بالکل درست ہے
23:24میں سمجھتا ہوں
23:25یہ اسی
23:26حدیث نور
23:27آپ سمجھنے کے
23:29ایک طرح سے
23:30انڈریکٹ
23:31یہ نور کشید کیا ہوا ہے
23:33جس میں
23:33فرمایا گیا تھا
23:34کہ
23:35امت مسلمہ
23:36ایک جسد کی مانند ہے
23:37جسم کا
23:38کوئی حصہ بھی
23:38زخمی ہو جائے
23:39مضروب ہو جائے
23:40اس میں تکلیف ہو
23:41تو یہ پورا جسم
23:42اس کا درد
23:43محسوس کرتا ہے
23:44تو پاکستان
23:45یہ بھی ایک جسد ہے
23:46اور پاکستان
23:47جس مشکلات سے
23:49جن آزمائشوں سے
23:50گزر کر
23:51اس دور کے لوگوں
23:52نے بنایا
23:52اس دور کے شہیدوں
23:54کو سلام
23:54ان کے احسانات
23:56ہیں ہماری آج کی
23:56نسلوں پر
23:57جنہوں نے
23:57اپنی جانیں
23:58خراب کر کے
23:58اپنی گلے کٹوا کر
24:00عزتوں کی
24:01ناموس کی
24:01مال کی
24:02جان کی
24:02اور اس کے علاوہ
24:04ہر قسم کے
24:05اپنے اموال کی
24:06قربانی دے کر
24:06اس خطہ زمین
24:07کے لیے
24:08ایفرٹ کی
24:08اس وطن عزیز کے
24:09جملہ شہدہ
24:10کی خدمت میں
24:11ہمارا سلام ہو
24:12اور ہمارے لیے
24:13کام یہ ہے
24:13کہ اس کے
24:14امن کے لیے
24:15سلامتی کے لیے
24:15رواداری کے لیے
24:16اپنے اپنے
24:17حصے کا کام کریں
24:18سوال میں
24:19ارز کر دیتا ہوں
24:20ڈاک سب آپ سے
24:20جواب انشاءاللہ
24:21وقفے کے بعد
24:23آپ سے
24:24ارز کریں گے
24:24کہ تعلیمات
24:25نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
24:26کی روشنی میں
24:27ان تمام امور کی
24:29ممانعت
24:29اور مزمت
24:31جو معاشرے میں
24:32بد امنی
24:33اور فساد
24:33کا باعث
24:34بنتے ہیں
24:34ہم چاہتے ہیں
24:35کہ اس کے بارے میں
24:36آپ پریسائزلی
24:37ہمیں بتا دیجئے گا
24:38اللہ ہمارے ملک کو
24:39قائم رکھے
24:39ملک کے باسیوں
24:40کی خیر فرمائے
24:41حضور کی کل
24:42امت کی خیر ہو
24:43اور سب سے بڑھ کر
24:44ہمیں امن
24:45اور سلامتی کی
24:46دولت نصیب ہو
24:47ایک مختصر وقفہ
24:48ناظرین آپ کا
24:50ایک دفعہ پھر
24:50خیر مقدم پروگرام ہے
24:51سرور کائنات
24:52صلی اللہ علیہ وسلم
24:53ربی النور کا
24:53خصوصی ٹاک شو
24:54حضور رحمت عالم
24:56صلی اللہ علیہ وسلم
24:57کی مبارک
24:57صیرت کے
24:59شاندار
24:59تابناک
25:00پہلوں سے روشنی لے کر
25:01حضور علیہ السلام کی
25:02امت تک پہنچانے کی
25:04ایک سائی ہے
25:05جو اے ار وائی
25:06ٹی وی کے ذریعے
25:06اپنے سکولرز کی
25:07ان مدد سے
25:08ہم کرنے میں
25:09مصروف ہیں
25:10اللہ کرے
25:11کہ یہ سائی
25:11اللہ رب العزت کی
25:12بارگاہ میں
25:13قبول ہو جائے
25:13ہمیں زندگی میں
25:15اس کا نور ملے
25:15عجر ملے
25:16ہماری زندگییں
25:17مبارک ہو جائیں
25:17ہمارے خطے
25:18سلامتی کی
25:19عملی تصویر بن جائیں
25:21میں سوال
25:22ارز کر چکا
25:22وقفے جانے سے پہلے
25:24مفتی صاحب جواب کا
25:25طالب
25:25اللہ الرحمن الرحیم
25:27برحان و رشید کے اندر
25:28اللہ رب العزت
25:29نے ارشاد فرمایا
25:30وَاللَّذِينَ يُوزُونَ
25:31الْمُومِنِينَ
25:32وَالْمُومِنَات
25:33بِغَيْرِ مَقْتَصَبُو
25:35فَقَدْ اِحْتَمَلُ بَحْتَانٌ
25:36وَإِسْمٌ مُبِينَ
25:37درست
25:38کوئی شخص
25:39کسی مومن مرد کو
25:41صورت احضاب کے اندر
25:42اللہ نے ارشاد فرمایا
25:43کسی مومن عورت کو
25:45بغیر کسی مقصد کے
25:47عذیت پہنچائے
25:49تعلیماتِ نبویہ کے تحاد
25:51آقا علیہ الصلاة والسلام
25:53صلی اللہ علیہ وسلم نے
25:55جن عمور سے منع فرمایا
25:57جو معاشرے کو
25:59قائم رکھنے کے لیے
26:01اس میں سب سے پہلے
26:02آقا علیہ الصلاة والسلام
26:03صلی اللہ علیہ وسلم
26:04نے کسی پہ الزام
26:05تراشی کرنا
26:07بغیر کسی مقصد
26:08کے کسی کو
26:09عذیت پہنچانا
26:10نہائیت کیمتی بات
26:11آقا علیہ الصلاة والسلام
26:12صلی اللہ علیہ وسلم
26:13کے سامنے
26:13کعبہ مبارک تھا
26:15آقا علیہ الصلاة والسلام
26:16نے ایسے کعبہ
26:16کو اشارہ کر کے کہا
26:17کہ اے کعبہ
26:18اس میں شک نہیں
26:19کہ تو بہت
26:20حرمت والا
26:20عزت والا ہے
26:21لیکن تس سے بڑھ کر
26:23عزت اس مومن کی ہے
26:24جس کے دل کے اندر
26:25مجھ محمد کی محبت ہے
26:27اب ذرا سوچئے
26:28کہ آقا علیہ الصلاة والسلام
26:29مومن کو
26:30کتنا عزت
26:32اور مقام
26:32عطا فرما رہے ہیں
26:34ہمارے ہاں
26:34معاشرے کے اندر
26:35کیا ہوتا ہے
26:36کہ جب ہم نے
26:36ہماری کسی سے
26:37تھوڑی سی انبن ہو جائے
26:39ہم سب سے پہلے
26:40اس کے اوپر
26:40الزام تراشی کرتے ہیں
26:41کسی کے اوپر
26:43جھوٹا الزام لگانا
26:44صورت نور کے اندر
26:46اللہ رب العزت
26:47نے اس کے متعلق
26:47ارشاد فرمایا
26:49کہ کسی کے اوپر
26:50بہتان لگانے والے
26:51کی سزا بیس کوڑے ہے
26:52دوسری بات
26:53آقا علیہ الصلاة والسلام
26:54نے فرمایا
26:55نہ حق خون بہانا
26:57بغیر کسی وجہ
26:58کہ کسی کو
26:58قتل کر ڈالنا
26:59آقا علیہ الصلاة والسلام
27:00نے فرمایا
27:01کہ جس نے
27:01کسی ایک انسان
27:02کو قتل کیا
27:03اس نے پوری انسانیت
27:04کا قتل کیا
27:05کسی کو نہ حق
27:06قتل کرنا
27:07یہ حرام ہے
27:08یہ پوری انسانیت
27:09کے قتل کے برابر ہے
27:10دوسری
27:11تیسری بات
27:11آقا علیہ الصلاة والسلام
27:13نے فرمایا
27:13ناپ میں کمی بیشی کرنا
27:16ہم
27:16میں
27:17اپنے سمیتے
27:18یہ بات کر لیتا ہوں
27:19ہم نے
27:19ہر سال جناب
27:21مکہ شریف بھی جانا ہوتا ہے
27:23ہر سال رمضان میں
27:24ہم نے روزے بھی جا کر
27:24مدینہ منورہ میں
27:26افطار کرنا ہوتے ہیں
27:27لیکن جب
27:27ناپ
27:28تول میں
27:29تول کی بات آتی ہے
27:30تو اس میں
27:31ہمارا کنڈا جو ہوتا ہے نا
27:32وہ اس میں فرق ہوتا ہے
27:33ترازو کے اندر
27:34آقا علیہ الصلاة والسلام
27:35نے فرمایا
27:36جس نے ناپ
27:37تول میں کمی کی
27:38وہ ہم میں سے نہیں ہے
27:39حضور نے فرمایا
27:40ناپ تول میں کمی کرنا
27:41یہ معاشرے کی
27:42سب سے بڑی برائی ہے
27:43اگلی بات
27:44آقا علیہ الصلاة والسلام
27:45نے فرمایا
27:45جنس کے اندر
27:46ملاوٹ کرنا
27:47یہ فصل کے اندر
27:48اب دیکھئے
27:49ہمارے پاکستان کے اندر
27:50کیا ہوتا ہے
27:51مفتی صاحب بھی
27:51اس بات سے بہت خوبی
27:52واقف ہیں
27:53آپ کہیں سے
27:54کالی مرچے لینے
27:55کے لیے جائے نا
27:55میں ایک مثال
27:57کے لیے یہ بات کر رہا ہوں
27:58تو آپ کو
27:59فی زمانہ کالی مرچے
28:00بڑی قیمتی
28:00کہیں سے
28:02غالص
28:02کہیں سے مل جائیں
28:03تو یہ بہت بڑی بات ہے
28:04پتہ ان کس چیز کو
28:05کالا رنگ دیکھے
28:05جناب انہوں نے
28:06بنایا ہوتا ہے
28:07اور ہم خود کو
28:07مسلمان بھی
28:08کہہ رہے ہوتے ہیں
28:09اس سے بڑھ کر
28:10آپ کہیں کسی دوسرے
28:11ملک چلے جائیں
28:12جو لوگ خود کو
28:13مسلمان نہیں کہتے
28:14لیکن ان کے ہاں
28:15ملاوٹ نہیں ہوتی
28:16آقا علیہ السلام
28:17نے فرمایا
28:18جس نے کسی چیز
28:19کے اندر ملاوٹ کی
28:20فَلَيْشَ مِنِّ
28:21وہ ہم میں سے نہیں ہیں
28:22آقا علیہ السلام
28:23کا یہ فرما دینا
28:24اگلی بات
28:25حضور نے فرمایا
28:26کہ دودھ کے اندر
28:28پانی ڈالنا
28:28یہ مصدق امام حاکم
28:30کے اندر موجود ہے
28:31سرکان نے فرمایا
28:31جس کے اندر
28:32جس نے دودھ کے اندر
28:33پانی ملایا
28:34آقا علیہ السلام
28:35وہ ہم میں سے نہیں ہیں
28:36ذرا سوچئے
28:37کہ لاہور شہر کے اندر
28:38ہم بیٹھے ہوئے ہیں
28:39تو کیا ہمیں
28:40کہیں سے خالص
28:41دودھ میسر ہو سکتا ہے
28:43جھوٹ سے
28:44گیبت سے
28:44بدکاری سے
28:45آقا علیہ السلام
28:46نے منع فرمایا ہے
28:48جب ہم تمام
28:49عمال سے بچ جائیں گے
28:50تو یقینا ہم
28:51پرسکون معاشرہ
28:52جو ہے وہ
28:52اس کی تشکیل دیں گے
28:53بہت شکریہ
28:54جزاک اللہ
28:55جزاک اللہ
28:56مفتی صاحب قبلہ
28:57ہمارے آج کے
28:58پروگرام
28:59اختتامی لمحے ہیں
29:01پیمبر امن و سلام تھی
29:02ہمارا آج کا موضوع تھا
29:03ہمیں اس کا تطیمہ
29:05خلاصہ
29:05اپنے ناظرین تک پہنچانا ہے
29:07آج کے پورے اپیسوڈ میں
29:08جتنا
29:08ہم سے بیان ہو سکا
29:10جتنا دامنے وقت
29:11نے اجازت دی
29:11اس کا خلاصہ
29:12اکلام
29:13آپ بیان فرما دیجئے
29:14تو خلاصہ یہ ہے
29:15علماء اکرام
29:16صرف آنانیت کی
29:18دیواریں بڑی ہیں
29:20ہماری آنانیت
29:21بڑی ہو گئی ہے
29:22اور اسلام
29:23ہم نے چھوٹا کر دی ہے
29:24اللہ کی قسم
29:25اسلام بڑا ہے
29:27تو یہ ہر مسلک کے لوگوں کو
29:29ہر جماعت کے لوگوں کو
29:30اس میں کردار
29:31ادا کرنا چاہئے
29:32کہ ہمارے علاوہ بھی لوگ
29:33مسلمان ہیں
29:34اس میں ایک خطیب کو
29:35ایک ناتخان کو
29:37ایک بڑے کو
29:38ایک چھوٹے کو
29:39ایک گدی نشین کو
29:40ہمارے بھائی جان بھی
29:41ایک گدی کے جانشین ہیں
29:43ان کو جتنی گدیاں ہیں
29:45جن کی خانکائیں ہیں
29:47جتنے علماء ہیں
29:48جتنے مشایق ہیں
29:49جتنے مسالک ہیں
29:50وہ کوئی بھی مسلک ہے
29:51ان کو رول پلے کرنا چاہئے
29:53کہ اس ملک سے
29:54بدمنی کو ختم کرنے کے لیے
29:56سب سے پہلے
29:57مصبت کردار
29:58میرے ممبر کو ادا کرنا ہے
30:00مسجد کے سپیکر کو ادا کرنا
30:02سلامت رہے مفتی صاحب
30:03اللہ آپ کو عجر دے
30:04دو جملوں کا ایک پیغام
30:05آقا علیہ السلام نے
30:07کائنات کے اندر
30:08مسلمان بنائے
30:09آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم
30:12نے
30:12رواداری کا درس دیا
30:14حضور نے ایک دوسرے سے
30:15محبت کرنا سکھایا
30:16جببہ کبہ داری
30:18کا نام مسلمان ہونا نہیں
30:19دل کے اندر
30:20محبت رسول ہونا
30:21اور دوسروں کو
30:22جوڑنے کا نام مسلمان ہونا ہے
30:23ہم آج کل لوگوں کو
30:25توڑنے کی کوشش کرتے ہیں
30:26برادرم فرما رہے تھے
30:27جیسے کہ میرا خود کا
30:28تعلق گدی کے ساتھ ہے
30:29آج کل ہم اپنے عزیز کے خلاف
30:32ہی اتنی باتیں
30:33اتنا زہر اگل دیتے ہیں
30:34کہ باہر سے آنے کی ضرورتی
30:35پیش نہیں آتی
30:36تو ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ
30:37شیر و شکر ہونے کی ضرورت ہے
30:38ایک دوسرے کے ساتھ
30:39مل کر رہنے کی ضرورت ہے
30:41مفتی ابو محمد صاحب کی بلا
30:43بارے دیگر بہت شکریہ
30:44آپ جب بھی آتے ہیں
30:45ہم خوش ہوتے ہیں
30:46آپ کی گفتگو سن کے
30:47اور کچھ نہ کچھ حاصل کرتے ہیں
30:48بڑی جررت سے
30:49اور بڑی محبت سے
30:50سب سے بڑی جوات ہے
30:52کہ جررت تو بہت سارے لوگ کرتے ہیں
30:53لیکن اس میں اخلاق
30:55محبت
30:56اور رواداری نہیں ہوتی
30:57جررت بہت لوگ کرتے ہیں
30:58ہمارے ملک میں
30:59لیکن بدتمیزی کے ساتھ
31:00بداخلاقی کے ساتھ کرتے ہیں
31:01تو وہ تاثیر کی بجائے
31:03وہ جرم بن جاتی ہے
31:04اللہ آپ کو جزا دے
31:05بچے اچھے توازد دیں
31:06تو میں ایک جملہ
31:07صرف فرض کرنا چاہتا ہوں
31:08تیس سیکنڈ میں
31:09ارشاد
31:09اگر ہمارے لوگ
31:10اس کام کو مشکل سمجھے
31:11تو یہ کام میں نے کر کے دکھایا ہے
31:13میں نے تینوں بڑے مسالے کے لوگوں کو
31:14اسلام آباد
31:15کنونشن سینٹر میں
31:16کراچی میں
31:17بیس ہزار کرسی کم پڑی
31:19اور اسی طرح لاہور میں
31:20اور گلگت بلتستان میں
31:22کر کے دکھایا ہے
31:22جہاں سارے اکٹھے ہوئے
31:24اور وہاں
31:25آپ نے اپنے بڑوں کو دیکھا
31:26وہ بغل گیر ہوئے
31:27تو چھوٹوں کو بھی ہونا چاہیئے
31:27سبحان اللہ
31:28اللہ آپ کو بہت سلام درکھیں
31:29ڈاکس صاحب
31:30خیر ہو آپ کی
31:31مذری صاحب
31:32ایک کلام ابھی
31:32ہم نے آپ سے سننا ہے
31:33لیکن اس سے پہلے
31:35آپ ساروں نے
31:36مجھ فقیر کو سننا ہے
31:37دو چیار
31:37تازہ اشار ہیں
31:38آپ کی دعا
31:40اور جو داد ہے
31:41ہمارے لیے
31:42ربیو نور کے مہینے میں
31:43ہم یہ سمجھیں گے
31:44حضرت علیہ السلام کی بارگاہ سے
31:45نات کے صدقے آنے والی
31:46خیرات ہی کی طرح ہے
31:48جن کے قدموں کی
31:51دھول
31:51تارے ہیں
31:54جن کے قدموں کی
31:55دھول
31:56تارے ہیں
31:56آج دھرتی پہ
31:58وہ پدھارے ہیں
32:01ہندی کا لفظ دیکھئے
32:02کیسا استعمال ہوا
32:02کہ جن کے قدموں کی
32:03دھول تارے ہیں
32:04آج دھرتی پہ
32:06وہ پدھارے ہیں
32:07آئی صبح
32:08ولادت آقا
32:10آئی صبح
32:11ولادت آقا
32:13ہر طرف
32:14مرحبہ کے نعرے ہیں
32:15ماشاءاللہ
32:16ہر طرف
32:17مرحبہ کے نعرے ہیں
32:18مختصف شیر دیکھئے
32:19اور
32:20اس کا کیونکہ
32:21ابھی آپ نے اظہار کیا
32:22تو میں یہ
32:22ڈیڈیکٹ آپ سے ہی کرتا ہوں
32:23نور
32:24خوشبو
32:26سکون
32:27نرم ہوا
32:29نور
32:30خوشبو
32:30سکون
32:31نرم ہوا
32:32ان کی آمد
32:34کے سب اشارے ہیں
32:36ان کی آمد
32:37کے سب اشارے ہیں
32:38یہ نوید بھی
32:39ان کے ساتھ ہی آئی
32:40ماشاءاللہ
32:41یہ نوید بھی
32:42ان کے ساتھ ہی آئی
32:43بے سہاروں کے یہ سہارے ہیں
32:46بے سہاروں کے یہ سہارے ہیں
32:48آگئے
32:49وہ حمایتی بن کر
32:51خمزدو
32:52اب تو وارے نیارے ہیں
32:53سبحاناللہ
32:54خمزدو
32:55اب تو وارے نیارے ہیں
32:56ظلمتوں کا غرور چھوٹا ہے
32:59پاؤں جب نور نے پسارے ہیں
33:01ماشاءاللہ
33:01پاؤں جب نور نے پسارے ہیں
33:03ان کی آمد کا فیض سمجھو انہیں
33:06ان کی آمد کا فیض سمجھو انہیں
33:08jean joh kur'an ke 30 parae
33:10jean joh kur'an ke 30 parae
33:13anin ke
33:15anindaz dol nwazi ne
33:17my aap saba baki teo
33:18jayta hou un ke anindaz
33:20dol nwazi ne
33:21sengkdo haasidin maray
33:25unke anindaz
33:26dol nwazi ne
33:27sengkdo haasidin maray
33:30sengkdo haasidin maray
33:32ayet arhnm ke saat
33:33huzul ki naat ka nagemah
33:35ar naat ka feiz
33:36اس کی محبت اپنے دلوں میں
33:37اتارتے ہیں جنابِ حسنین
33:39مظہری نقمہ سرہ ہوتے ہیں
33:41ماشاءاللہ
33:42ہا
33:49دل جو
33:51کا
33:56ٹھکانہ
33:57بن
34:00جائے
34:03دل جو
34:08کا
34:16ٹھکانہ
34:18بن
34:22جائے
34:24مغفرت
34:26کا
34:27بہانہ
34:28بن
34:29جائے
34:33مغفرت
34:34مغفرت
34:35کا
34:36بہانہ
34:37بن
34:39جائے
34:40مغفرت
34:41بلکل تازہ
34:42مضمون دیکھیں
34:44میں کے بن جاؤ
34:46تاہ
34:48تاہیرے
34:49مادنی
34:51میں کے بن جاؤ
34:55تاہیرے
34:58مادنی
35:01شاہِ اجوا
35:03ٹھکانہ
35:05بن جائے
35:08میں کے بن جاؤ
35:13تاہیرے
35:15تاہیرے
35:16مادنی
35:18شاہِ اجوا
35:20ٹھکانہ
35:22بن جائے
35:24ہو اگر
35:29ان کا
35:32ازن
35:34دشت
35:36میں بھی
35:39ہو اگر
35:41ان کا ازن
35:45دشت
35:46میں بھی
35:47سبب
35:49عابدانہ
35:51بن جائے
35:54سببِ عابدانہ
35:59بن جائے
36:01ان کا حسن
36:10جمال کیا کہنا
36:14ان کا حسن
36:18اوہ جمال
36:20کیا کہنا
36:23ارے جو بھی
36:26ریکھے
36:27دیوانہ
36:29بن جائے
36:32میں کے مل جاؤں
36:39خاکِ تیبہ میں
36:43میں کے مل جاؤں
36:52خاکِ تیبہ میں
36:56خاک میری خزانہ بن جائے
37:04سببِ عابدانہ
37:06یہ تو ان کی نگاہِ ناز پہ ہے
37:16یہ تو ان کی نگاہِ ناز پہ ہے
37:27ارے جس کا دل بھی نشانہ بن جائے
37:36مزھری جو بھی ان کا شہدہ ہوا
37:49مزھری جو بھی ان کا شہدہ ہوا
38:00اس کا شہدہ زمانہ بل جائے
38:08ہم اس کی ناؤں
38:10ہم اس کے مل جاؤں
38:10ہم اس کے مل جاؤں
38:10ہم اس کے مل جائے