Skip to playerSkip to main content
  • 5 minutes ago
follow me channel
Transcript
00:22ڈشمن کی حدود
00:30بٹو جہاز سے فائر کر کے ان کے جہاز تباہ کر دیتا ہے
00:33اور یہ سوچ کر واپس چلا جاتا ہے کہ دشمن کا کام تمام ہو گیا ہے
00:39سر وہ تو سمجھ رہے تھے کہ انہوں نے ہمارے زمینی جہاز تباہ کر دیئے ہیں
00:43انہیں تو یہ نہیں پتا تھا کہ ہم سمندر میں بھی موجود ہیں
00:47اب میں وہاں جا کر ان پر حملہ کروں گا
00:49میتھا جہاز کو اڑا کر پاکستان کی حدود میں داخل ہو جاتا ہے
00:54اور فائر کر دیتا ہے جس سے سائرن بجنا شروع ہو جاتے ہیں
00:58ایک وقت کا قصہ ہے مکران کوسٹر ہائیوے کے قریب ایک گاؤں میں
01:03بٹو نام کا ایک لڑکا اپنی غریب فیملی کے ساتھ رہتا تھا
01:07بٹو بہت ہوشیار تھا اور ہر وقت پڑھائی میں لگا رہتا تھا
01:12اس کا باپ فوج میں تھا اور دشمن کے حملے میں شہید ہو گیا تھا
01:16بٹو اب اپنے باپ کی شہادت کا بدلہ لینا چاہتا تھا
01:21دوسری طرف دشمن کی زمین پر ایک میٹھے نام کا فوجی آفیسر تھا
01:25سر جی میں نے سنا ہے پاکستانی بارڈر پر دشمن ہر وقت حملے کے لیے تیار رہتا ہے
01:32اور آئے دن وہ ہمارے لوگوں کو مارتا رہتا ہے
01:35اکمو دونے یہ خبر ضرور ٹی وی میں سنی ہوگی
01:38ہاں میٹھے صاحب میں نے تو ٹی وی پر ہی سنی ہے یہ خبر
01:42ارے پاگل یہ سب ہم اپنی عوام کو خوش کرنے کے لیے بولتے رہتے ہیں
01:46اس طرح ہماری عوام کو بہت غصہ آتا ہے
01:49اور پاکستان کے خلاف نفرت بڑھتی ہے
01:51اس کا مطلب پاکستان ہم پر حملہ نہیں کرتا کیا
01:55ارے پاگل یہ سب ہم اپنی عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے خود خبریں چلواتے ہیں
02:00اگر ایسا نہیں کریں گی تو ہمارا چورن کیسے بکے گا
02:04سمجھ گیا فیسر صاحب
02:05اس طرح ہماری فوج میں نوکریاں بھی پکی رہیں گی
02:09اور دشمن کی فوج ہماری عوام کی نظر میں بری ہی بنی رہے گی
02:24یہ کہہ کر میٹھا ہیلیکاپٹر اڑا کر وہاں سے چلا جاتا ہے
02:29اور کمو سبزی لے کر میٹھے کے گھر پہنچ جاتا ہے
02:37نصیب بھابی میٹھے بھائی ایرکرافٹ کیریئر کا جائزہ لینے گئے ہیں
02:41اس سے کہیں تھوڑا گھر کا بھی جائزہ لے لیا کریں
02:44ایرکرافٹ کیریئر کا جائزہ لینے تو ایسے پہنچ گیا
02:47جیسے وہ جازوں کی انجڑ میں آئل تقدیل کرتا رہا ہو
02:50ارے بھابی میٹھے صاحب بہت بڑے افیسر ہیں ان سے ڈرا کرو
02:55اسے ڈرتی ہے میری جوتی جو ایک مہینے سے پڑی ہے ٹوٹی
02:59وہ تو ٹھیک نہیں کروا سکا
03:00ایرکرافٹ کیریئر کا جائزہ لینے پہنچ گیا
03:03بھانتے آج اسے واپس اس کے سارے ایرکرافٹ کیریئر نکال دی
03:07کموں نصیبوں کو سبزی دے کر چلا جاتا ہے
03:11وہاں میٹھا ہیلیکاپٹر ایرکرافٹ کیریئر پر پہنچ جاتا ہے
03:16آؤ میٹے آؤ ہم تمہارا ہی انتظار کر رہی تھے
03:20سناو بڑے کی حفاظت تو ٹھیک سے ہو رہی ہے نا
03:24سر حفاظت کی تو آپ بات ہی نہ کرو
03:26ساری بٹیلین کمانڈ اپنے مورچوں پر سینہ تان کر گھڑی دشمن کی گولی کا انتظار کر رہی ہے
03:32بہت اچھی بات ہے
03:33ہمیں ایسا ہی جذبت چاہیے
03:36میٹے میں سوچ رہا ہوں بارڈر پر تناؤ بڑھتا جا رہا ہے
03:40میں تمہیں بارڈر پر ہی بھیج دوں
03:44سر جی اگر مجھے بارڈر پر بھیج دوگے
03:47تو آواز سے فوج کو کون کمانڈ کرے گا
03:50سر جی مجھے جہاز اڑانے دو
03:51مجھے جہاز اڑانے میں بہت مزا آتا ہے
03:54میں اپنی فوج کو دشمن کے خلاف جہاز سے ہی کمانڈ کروں گا
03:57نہیں میٹے کل ہم نے دشمن پر حملہ کرنا ہے
04:01کل تم زمین پر جا کر فوجی جوانوں کو کمانڈ کرو گے
04:06ٹھیک ہے سر جی جیسے آپ کا آرڈر میں ایسا ہی کروں گا
04:10پھر میٹھا ہیلیکاپٹر میں بیٹھ کر وہاں سے چلا جاتا ہے
04:14اور اپنے گھر آ جاتا ہے
04:16میٹے تو یہ فوج جی جا جا جا یہاں پہ کیوں لے کیا گیا
04:19ارے بیگم آج میں بہت ٹینشن میں ہوں
04:21آفیسر نے آرڈر دیا ہے کہ کل ہم نے دوسری فوج پر حملہ کرنا ہے
04:25اور مجھے زمین پر رہنے کا حکم دیا ہے
04:28تمیٹھے تیرا کام جنگ لڑنا اور تو عام لیڈ فوج میں بھرتی ہوا ہے
04:32جنگ لڑ کے شہیدوں کے مجھے بیوہ کر دے تیرا سانہ میں زندگی بڑھ نہیں بھولو بہت بنگی
04:37اور موٹی ناک والی عورت اپنے شوہر کی زندگی مانگنے کی بجائے اسے مروارے گی ہے
04:43تو عورت نہیں ڈین ہے اور اپنے بھائی کی بہت گندی بہن ہے
04:52پھر اگلا دن ہوتا ہے میٹھا کمانڈ سمجھانے زمین پر پہنچ جاتا ہے
04:57ہاں سپاہیوں سب تیار ہو لائن آف کنٹرول پر حملہ کرنے کے لیے
05:01لیکن اس بار ہم نے عام لوگوں کو نشانہ بنانا ہے
05:05مگر صاحب جی ان میں تو چھوٹے بچے بھی ہوں گے
05:08تو مار دو ان بچوں کو وہ کیا تیری فکوی کے لڑکے ہیں
05:11پر صاحب جی یہ تو بہت غلط بات ہے
05:14ہمارا مقابلہ تو فوج سے ہے ہم بچوں کو کیوں مارے
05:18بہت دو جن سے امدردی ہو رہی ہے
05:20کہیں تو انہی کا تو بندہ نہیں ہے
05:22نہیں نہیں صاحب جی میں تو انڈین فوجی ہوں
05:25جیسے آپ کا حکم میں عبادی کو نشانہ بنا لیتا ہوں
05:29ایک ہے پھر کر دو اٹیک
05:31اس کے بعد وہ حملہ کر دیتے ہیں
05:33جس سے بہت سارے لوگ شہید ہو جاتے ہیں
05:36بٹیلین زون میں سائرن بچ جاتے ہیں
05:39اور پاک فوج حرکت میں آ جاتی ہیں
05:42لگتا ہے دشمن نے ہم پر حملہ کر دیا ہے
05:45جاؤ اور انہیں ایسا جواب دو
05:46کہ یہ ساری زندگی یاد رکھیں
05:48پاک فوج جہاز اڑاتی ہے
05:50اور دشمن کی ٹھکانوں کو نشانہ بنا دیتی ہے
05:54ارے میٹے یہ تو انہوں نے اُلٹا حملہ کر دیا
05:57بھاگ میٹے بھاگ
05:58میٹھا ہیلیکوپٹر کو اڑا کر وہاں سے بھاگ جاتا ہے
06:02یہ کیسا آفیسر ہے
06:04یہ تو ہمیسے مشکل وقت میں چھوڑ کر بھاگ گیا
06:07میٹھا ہیلیکوپٹر کو ہوا میں لے کر جا رہا ہوتا ہے
06:11کہ پاک فوج کے تیارے اسے چاروں طرف سے گھیر لیتے ہیں
06:15ارے مر گیا یہ تو انہوں نے مجھے چاروں طرف سے گھیر لیا ہے
06:20میٹے اس سے پہلے کہ یہ بم مار کر جہاز کو اڑائیں
06:23شیشہ کھول کے نکل جا
06:25میٹھا ایسا ہی کرتا ہے
06:27وہ جیسے ہی ہیلیکوپٹر سے چھلانگ لگاتا ہے
06:30فوج اس کا ہیلیکوپٹر اڑا دیتے ہیں
06:33میٹھا اپنے ائرکرافٹ کیریئر پر جا کر گرتا ہے
06:37میٹے تجھے میں نے زمین پر حملہ کرنے بھیجا تھا
06:41تو ہوا میں سے کہاں سے آ گیا
06:43سر جی دشمنوں نے ہم پر الٹا حملہ کر دیا تھا
06:46تو میں نے سوچا ان کے علاقوں میں جا کر بم مار کر آؤں
06:50تو میں نے اپنے جہاز کو اڑا کر ایک ایک دشمن کی چوکیوں کو اڑا دیا
06:54ان سے برداشت نہیں ہوا
06:55تو وہ میرے پیچھے آ گئے
06:57جیسے انہوں نے میرے جہاز کو اڑایا تو میں نے اس سے چھلانگ مار دی
07:01واہ میٹے مجھے فقر ہے تجھ پر
07:04تُو نے تو ہمارے ملک کا نام روشن کر دیا ہے
07:07اور کممو کہاں پر ہے
07:09سر جی بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے
07:12کہ کممو اب اس دنیا میں نہیں رہا
07:14وہ دشمنوں کے حملے میں اس دنیا سے کسطن دنیا میں چلا گیا ہے
07:18بہت دکھ ہوا مجھے کممو کا زنکر
07:21لیکن تم نے دشمنوں کو اچھا سبق سکھایا ہے
07:25ہمارے لیے یہی کافی ہے
07:27مگر میٹھے کو نہیں پتا تھا
07:30کہ کممو حملے میں بچ گیا ہے
07:32ہر طرف میٹھے کے چرچے شروع ہو جاتے ہیں
07:35ہمارے ملک کی جان ہمارا فخر میٹھا
07:38دشمنوں کی چوکیوں کو تباہ کر چکا ہے
07:41ماں ہماری کے سوچانوں سے پتا چلا ہے
07:43کہ میٹھے جابان سپاہی نے دشمنوں کے چار جہاز بھی تباہ کر دیے
07:48ہمی جان یہ کیشے ممکن ہے
07:50کہ بے دڑ کے اس پارشے کوئی آ جائے
07:53اور ہمارے جہاز گڑا دے
07:55یہ ممکن نہیں ہے
07:57ہاں بیٹا یہ بالکل بھی ممکن نہیں ہے
08:00ہماری فوج تو بہت مضبوط ہے
08:03جنیا کی بڑی فوجوں میں ہماری فوج کا شمار ہوتا ہے
08:07یقین تو مجھے بھی نہیں آ رہا
08:10امی جان میں جا رہا ہوں پاک فوج میں بھٹی ہونے کے لیے
08:14تاکہ میں اپنے ملکہ دفاع کر شکوں
08:17ہاں بیٹا جا مجھے تجھ بلفخر ہے
08:20اللہ تیری حفاظت فرمائے
08:22یہ کہہ کر بٹو وہاں سے چلا جاتا ہے
08:25اور پارک بٹیلین زون میں پہنچ جاتا ہے
08:28وہاں پر پارک آفیسر کھڑا ہوتا ہے
08:31لڑکے تم کون ہو اور پارک بٹیلین زون میں کیوں آئے ہو
08:35یہ بہت حساس جگہ ہے
08:37سر میں نے ٹی وی پر خبر شنی ہے
08:39کہ دشمن نے ہمارے جہاز گڑا دیئے ہیں
08:42ہاں ہاں ہاں ہاں
08:44یہ سب جھوٹ ہے
08:45بلکہ ہم نے دشمن کی جوکیاں تباہ کر دی
08:48ابھی ہمارے پارلٹ تیارے واپس آنے والے ہیں
08:51وہ بات کر رہے ہوتے ہیں
08:53کہ وہ تیارے وہاں پہنچ جاتے ہیں
08:56لو اب ان کی بات ہی کر رہے تھے
08:58کہ یہ واپس آگئے
08:59سر ہم نے مشن کامیابی سے انجام دے دیا ہے
09:03اور ہم نے ان کے جہازوں کو بھی نشانہ بنا کر اڑا دیا
09:06مگر وہ پارلٹ جہاز سے نکل کر بھاگ گیا
09:10یہ تم کیا کہہ رہے ہو
09:11اسے مارنا ضروری تھا
09:13وہ ہی سمبلے کو لیڈ کر رہا تھا
09:16اچھا تو یہ بات ہے
09:18سر میں نے ابھی ٹی وی میں سنا تھا
09:20اس کے تو بہت چڑچے ہو رہے ہیں
09:22وہ تو یہ کہہ رہا ہے
09:24کہ میں نے پاکستان کے بہت سارے جہاز گڑا دیئے
09:28اور وہ اپنا مشن پورا کر کے واپس آ گیا
09:31اچھا تو یہ بات ہے
09:33وہ مفت میں ہی ہیرو بن رہا ہے
09:35اب ہم نے اس کو زندہ پکڑنا ہے
09:38اور یہ مشن کون سر انجام دے گا
09:40سر جی میں انجام دوں گا
09:42میرے ابو بھی فوجی تھے
09:44وہ اس ملکی حفاظت کرتے کرتے شہید ہو گئے
09:48اب میں ان کی ڈیوٹی ادا کرنا چاہتا ہوں
09:51مگا لڑکے تمہیں تو جہاز اڑھانا ہی نہیں آتا
09:55سر جی مجھے ایک دفعہ ٹریننگ دے دو
09:57میں سیکھ جاؤں گا اور دشمن کا مقابلہ کروں گا
10:01ٹھیک ہے اسے ائر کرافٹ کیریر کی ٹریننگ دینا شروع کرو آج سے ہی
10:05پھر بٹو جہاز کی ٹریننگ شروع کر دیتا ہے
10:09اور ایک جانبہ سپاہی بن جاتا ہے
10:11وہاں میٹھا فخر کے ساتھ گھر پہنچتا ہے
10:14تو اس کی بیوی بہت خوش ہو جاتی ہے
10:17وہاں میٹھے میں نے تو سوچا تھا
10:19تو اپنا مروہ مول لے کیا بے گا
10:21لیکن تو تو زندہ سلامت واپس آ گیا
10:24ارے بیگم مجھے بہت دکھ ہوا
10:26تیری خواہش پوری نہیں ہو سکی
10:28دیکھ رہی ہے پورے ملک میں میرے چرچے ہیں
10:31ہر کوئی مجھ سے جھک جھک کے مل رہا ہے
10:33ارے میٹھے تڑے کامی ایسا کیا
10:36چڑ چڑ کے دشمن کو مار رہے
10:38ارے بیگم وہ تو میرے سامنے ہاتھ جوڑ جوڑ کر
10:40مافیاں مانگ رہے تھے
10:42لیکن میں نے ایک نہیں سنی
10:44اور دشمن کی ساری چوکیوں کو اڑا دیا
10:46میٹھے آئی لبلیو
10:48اب مجھے تیرے سے تھوڑا تھوڑا سا پیار ہونے لگے
10:51تیری کامیابی کی خواہش
10:52میں تیرے پر دلی دے بیٹی ہوں
10:55اس طرح کئی دن گزر جاتے ہیں
10:57اور دشمن پاکستان پر دوبارہ حملہ کرنے کا پلان بناتا ہے
11:02میٹھے اب ہم نے بورڈر پر دوسرا حملہ کرنا ہے
11:05اور میٹھے اس بار بھی تم ہی لیڈ کروگے
11:08سر جی اس بار تو کسی اور سے لیڈ کروالو
11:11میرے سے پہلے والی عزتیں نہیں سمجھلی جا رہی
11:14اب آگے سارے دشمنوں کو تباہ کر کے جو عزتیں ملیں گی وہ کیسے سمجھلوں گا
11:20نہیں میٹھے یہ کام صرف تم ہی کروگے
11:23ہم کسی اور بھروسہ نہیں کر سکتے
11:26ٹھیک ہے سر جی اگر آپ ایسا ہی چاہتے ہو تو میں ہی لیڈ کروں گا
11:30وہاں بٹو بھی ائر کرافٹ سیکھ جاتا ہے
11:33دیکھو بٹو اب تم ائر کراف بہت اچھا چلانے لگ گئے ہو
11:37میں چاہتا ہوں اگر کبھی بھی دشمن ہم پر حملہ کریں
11:40تو تم ان کا مقابلہ کرو اور ان کے پائلٹ کو زندہ پکڑ کر لاؤ
11:45سر جی آپ بے فکر ہو جائیں
11:47پہلی بات تو دشمن ہم پر حملہ نہیں کرے گا
11:50اور دوسری بات اگر اس نے ہم پر حملہ کر بھی دیا
11:53تو میں اسے موٹوڑ جواب دوں گا
11:56بٹو مجھے تم سے یہی امید ہے
11:58اور یہی ٹائم بھی ہے تمہارے والد کا بدلہ لینے کا
12:01وہاں دشمن کی فوج اپنے مورچے سمحال لیتی ہے
12:05اور حملہ کرنے کے لیے میٹھے کے ایک اشارے کے منتظر ہوتی ہے
12:10اب ہمیں اور انتظار نہیں کرنا چاہیے
12:12تیاری کرو حملے کی
12:14میٹھے کے آرڈر کے بعد دشمن فوج پاک فوج پر حملہ کر دیتی ہے
12:19اور بٹیلین زون میں سائرن بجنا شروع ہو جاتے ہیں
12:23بیٹو لگتا ہے دشمن نے حملہ کر دیا
12:25تیاری کرو اور دشمن کی چوکیوں کو تباہ کر دو
12:29بٹو اپنے ائرکرافٹ کو لے کر اڑ جاتا ہے
12:32اور دشمن کے ٹھکانوں پر حملہ کر دیتا ہے
12:35اوہی اممہ یہ تو پہلے والا معاملہ ہو گیا
12:39میٹھے نکل مننا یہ تجھے مار کر تیری آنتریاں نکال دیں گے
12:43میٹھا تیارے میں بیٹھ کر وہاں سے فرار ہو جاتا ہے
12:47اور دشمن کے فوجی حلاق ہو جاتے ہیں
12:50شکر ہے میں تو نکل آیا
12:51مننا تو وہ مجھے مار کر کوئلہ بنا دیتے
12:54اب جا کر افیسر کو کہتا ہوں
12:56کہ میں نے سارے دشمنوں کو مار دیا ہے
12:59پھر سے پورے ملک میں میرے چرچے ہوں گے
13:02وہ ابھی یہ باتیں کہہ ہی رہا ہوتا ہے
13:04کہ اچانک اس کے پاؤں سے زمین نکل جاتی ہے
13:08کہ اس کے آگے اور پیچھے پاک فوج کے جہاز ہوتے ہیں
13:12ارے مر گیا یہ تو پاکستان کے جہاز ہیں
13:15میٹھے جلدی سے اپنے جہاز سے نکل
13:18ورنہ یہ جہاز کو تباہ کر دیں گے
13:20اتنے میں بٹو فائر کر دیتا ہے
13:23اور وہ سیدھا ہیلیکاپٹر کو ہٹ کرتا ہے
13:26لیکن خوش قسمتی سے میٹھا ہیلیکاپٹر سے باہر نکل آتا ہے
13:31اور زمین پر آ کر گرتا ہے
13:33اسے دیکھ کر وہاں کچھ لوگ آ جاتے ہیں
13:36شکر ہے میں اپنے دیز میں ہی گرا ہوں
13:38دیکھو لوگ کیسے میرا استقبال کرنے آ رہی ہیں
13:42یہ پفج ہے لگتا ہے یہ جہاز سے گرا ہے
13:45ہاں میرے بھائی میں دشمن کا مقابلہ کر رہا تھا
13:48اور ان کے کافی سارے جہاز بھی گرا دیئے ہیں
13:51کیونکہ میں ایک بہت بہادر انڈین پائلٹ ہوں
13:54کیا تو انڈین پائلٹ ہے
13:55جی جی بھائی میں آپ کا اپنا انڈین پائلٹ ہوں
13:58اٹھالو مجھے اپنے کندوں پر
14:00شاید تو جس سمجھ رہے میں غلطی ہو رہی ہے
14:03تو انڈیا میں نہیں گرا بلکہ پاکستان میں گرا ہے
14:07یہ اب کیا کہہ رہے ہو بھائی لوگو
14:09اب ٹھیک کہہ رہے ہیں تیری تو اب درگت بناتے ہیں
14:13تب ہی وہاں پر بٹو آ جاتا ہے
14:15یہ تو وہی پائلٹ ہے جس کے جھوٹے چڑچے پورے ملک میں ہو رہے تھے
14:20اب تو یہ زندہ میرے ہاتھ چڑ گیا ہے
14:23بھائی صاحب مجھے جانے دو
14:25میرے افیسر میری راہ تک رہے ہوں گے
14:28ہاں ہاں ٹو ضرور جائے گا
14:30مگر ہمارے ساتھ ہمارے بٹیلین جون میں
14:33چلے ٹو میرے ساتھ ایڑ کر آفٹ میں چل
14:35بھائی ہم اسے پکڑ کر آپ کے ساتھ چلے گے
14:38کہیں یہ دوبارہ جپ لگا کر رہا بھاگ جائے
14:41ہاں کل ٹھیک ہے
14:43پھر وہ میٹھے کو لے کر بٹیلین جون میں آ جاتے ہیں
14:46واہ بیٹو واہ
14:48تم نے تو واقعی کر دکھایا
14:50آخر تم اسے زندہ پکڑ لائے ہو
14:52سر جی یہ ہمارے ملک میں گڑا تھا
14:55اور سمجھ رہا تھا
14:56میں اپنے ملک میں گڑا ہوں
14:58لوگ تو اس کی دڑگٹ بنا رہے تھے
15:00کہ میں وہاں پہنچ گیا
15:02اور اسے یہاں لے آیا
15:03ہاں چلو اسے اندر لے چلو
15:05وہ میٹھے کو اندر لے آتے ہیں
15:08اور اسے چائے پھلاتے ہیں
15:10ہاں میٹھے بٹاؤ چائے کیسی ہے
15:12یہاں ٹیز ویری فینٹیسٹک
15:14وہاں آفیسر کو بھی پتا لگ جاتا ہے
15:20یہ تم کیا کہہ رہے ہو
15:23وہ تو بہت جانبا سپاہی تھا
15:25وہ ہمارے لیے بہت اہم ہے
15:27میں اسے کسی بھی طرح واپس لانا ہوگا
15:30ان کا آفیسر پاکستانی آفیسر سے رابطہ کرتا ہے
15:34ہمارا ونگ کمانڈر آپ کے قبضے میں ہے
15:38یہ ہمارا بہت اہم سپاہی ہے
15:40اسے ہمارے حوالے کر دو
15:42ہم کوئی حملہ نہیں کریں گے
15:44ہمیں بھی لڑنے کا کوئی شوق نہیں ہے
15:47ہم سے جو صلح کا ہاتھ پہلے بڑھاتا ہے
15:50ہم اس کا ہاتھ دھام لیتے ہیں
15:52تمہارے کمانڈر کو ہماری چائے بہت پسند آئی ہے
15:55ٹھیک ہے شام میں ہم خود ہی اپنے ونگ کمانڈر میٹ ڈیگو لینے آئیں گے
16:00ٹھیک ہے ہم اسے آزار کر دیں گے
16:03دیکھ لیا آپ لوگوں نے
16:04میری کتنی عزت ہے
16:06میرے افیسر مجھے خود لینے آ رہے ہیں
16:08اب سمجھ آیا نا تم نے غلط بندے کو پکڑ لیا ہے
16:12سر جی اب اسے پٹا لگ گیا ہے کہ شلح ہو گئی ہے
16:15تو دیکھو کیسے جبان لگ گئی ہے اسے
16:18بیٹا اگر ہماری شلح نہ ہوئی بھی ہوتی تو ہم تجھے بتاتے
16:22ارے جاؤ جاؤ اپنا کام کرو
16:24اور مجھے آزار کرنے کی تیاری کرو
16:27وہاں وہ آفیسر میٹھے کو واپس لانے کے لیے جا رہا ہوتا ہے
16:31کہ کمو وہاں آ جاتا ہے
16:33یہ کیا کمو تم تو حملے میں مر گئے تھے
16:37نہیں سر جی میں مرا نہیں تھا بلکہ بچ گیا تھا
16:41دیکھ لیں بس میرا ایک ہاتھ ہی ٹوٹ گیا تھا
16:44شکر ہے تم بچ گئے
16:46اگر میٹھا نہ ہوتا تو تم ضرور مرے جاتے
16:49سر جی یہ سب میٹھے کی وجہ سے ہوا ہے
16:52اس دن جب ہم نے ان پر حملہ کیا
16:55تو میٹھا بہت گھبرایا ہوا تھا
16:57اور فوراں ہمیں چھوڑ کر وہاں سے دم دبا کر بھاگ گیا
17:01یہ تم کیا کہہ رہے ہو
17:03سر جی میں سچ کہہ رہا ہوں
17:05اور اس نے پاکستان کا ایک بھی جہاز تبا نہیں کیا تھا
17:09بلکہ اپنی جان بچانے کے لیے
17:11ہمیں آگ میں جھوڑ کر بھاگ گیا
17:13اچھا تو اب مجھے سمجھ جایا
17:16میں تو اسے مفد میں ہجابہ سمجھ رہا تھا
17:19تب ہی پاکستانی کمانڈر کا رابطہ ہوتا ہے
17:23جی اوفیسر آپ اپنے میٹھے کو لینے ابھی تک نہیں آئے ہو
17:26ہمارا ارادہ تبدیل ہو گیا ہے
17:29ہم نہیں چاہتے کہ یہ واپس ہمارے ملک میں آئے
17:33اسے اپنے پاس ہی رکھو
17:35سر جی آپ کیا کہہ رہے ہو
17:37یہ مجھے مار مار کے بندر بنا دیں گے
17:40تیری یہی سزا ہے
17:42کیونکہ مجھے سب پتا چل گیا ہے
17:45کممو مرا نہیں بلکہ زندہ ہے
17:48اور اس نے تیرے بارے میں سب کچھ بتا دیا ہے
17:51کیا کممو زندہ ہے
17:53کممو منوس انسان تجھے بگوان پوچھے
17:56تو بھی پاکستانی فوج کی حدتیں چڑ جائے
17:59تو تجھے بتا لگے
18:01اس طرح دونوں ملکوں کی درمیان سلا ہو جاتی ہے
18:07موسیقی

Recommended