Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
follow me channel
Transcript
00:00This cartoon is brought to you by Norris
00:03Norris, it's all good
00:07Baba Jani, Baba Jani
00:10Mama said to you, keep it in the way
00:13If it's time to put it in the way, if it's time to put it in the way
00:18Yes, my brother, how are you going to put it in the way?
00:20Today, we won't do it in the way
00:23And why are you going to put it in the way?
00:27Allah کی رضا کے لئے جو روزہ رکھتے ہیں
00:29Allah تعالیٰ ان کے لئے انتظام پیدا فرما دیتا ہے
00:32میں Allah سے دعا کروں گی
00:34آپ کی افتاری ہماری افتاری سے بھی اچھی ہو
00:44تم انتہائی سست آدمی ہو
00:47کام آتا نہیں ہے
00:49کوئی حال نہیں ہے تمہارا
00:50بس تنخواہ بڑھا دو
00:52اپنے نوکر کے ساتھ ایسا بھیو نہیں رکھنا چاہیے
00:56بھائی اس کا نوکر ہے جو چاہے کہے
00:59نہیں نہیں بلکل ایسا نہیں کہنا چاہیے
01:01مالک اپنے نوکر سے ایسا سلوک کر سکتا ہے
01:04نہیں کر سکتا
01:05کر سکتا ہے
01:06بھائی جگڑوں نہیں
01:07ہم ابھی فیدان بھائی کے گھر جاتو رہے ہیں
01:09وہاں غلام رسول بھائی بھی ہوں گے
01:11ان سے پوچھ لیں گے
01:16اسلام و علیکم
01:17و علیکم اسلام و رحمت اللہ و برکاتو
01:20آجیں بھائی اندر آجیں
01:25ہم
01:28فیزان بھائی کیوں پریشان ہے
01:30نہیں بس انتظار کروں ڈلیوری بھائی کا
01:33افتار کا کچھ سامان ممگویا تھا
01:35نورس تو ہے نا افتار میں
01:37نورس تو پھر نورس ہے
01:39افتار کا مزا تو نورس میں ہے
01:42اور آج تو نورس کا شربت
01:44دودھ کے ساتھ بنایا ہے
01:45بھائی پھر تو بلکل پریشان نہیں ہو
01:48جب نورس ہے
01:49تو افتار پارٹی کی تیاری مکمل ہے
01:51کیونکہ نورس سب سے اچھا ہے
01:59کیا بات ہے عسید بھائی
02:00کچھ اداس ہے
02:02جی
02:03تم انتہائی سست آدمی ہو
02:06کام آتا نہیں ہے
02:08کوئی حال نہیں ہے تمہارا
02:09بس تنخواہ بڑھا دو
02:11یہ سب ہوا
02:13اولام رسول بھائی
02:14اگر نوکر کے ساتھ سکتی نہ کی جائے
02:16تو مالک تو کام لے ہی نہیں سکے گا
02:18نوکر سے کوئی غلطی ہو جائے
02:20تو معاف کر دینا چاہیے
02:21اور اس کو کہا جا سکتا ہے
02:23کہ آئندہ وہ غلطی نہ کرے
02:25جی یہ بات
02:26یہاں تک تو ٹھیک ہے
02:28ہمارے ہاں معمولی سی باتوں پر
02:30مالک سخت باتیں سنا دیتا ہے
02:31اس کو بار بار شرمندہ کرتا ہے
02:33کیا ایسا کرنا صحیح ہے
02:35چھوٹی چھوٹی باتوں پر
02:36سخت باتیں کہنا
02:37اس کو بار بار شرمندہ کرنا
02:39تو اچھی بات نہیں ہے
02:40تمبی بھی کر دیں
02:41اور تکلیف بھی نہ پہنچیں
02:43اور ایسے مالک کو چاہیے
02:45کہ وہ اللہ کے آخری نبی
02:47صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:49کی اس حدیث کو یاد رکھے
02:51ایک شخص نبی کریم
02:53صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:55کی بارگاہ میں آیا
02:56اور عرض کی
02:57کہ اپنے خادم کی غلطیاں
02:58کس حد تک معاف کرنی چاہیے
03:00اس نے دوبارہ پوچھا
03:02آپ خاموش رہے
03:03تیسری بار اس کے پوچھنے پر
03:05ارشاد فرمایا
03:06ہر روز ستر بار
03:07فیزان بھائی
03:08بس آٹھ منٹے گئے افطار میں
03:13بابا جان
03:14ڈیلیوری بوئی
03:15ابھی تک نہیں آیا
03:18السلام علیکم
03:19بھائی کہاں رہ گئے
03:20والیکم السلام
03:21بس آپ کی بلڈنگ کے نیچے
03:22لفٹ کے پاس ہی کھڑا ہوں
03:23مجھے فلیٹ نمبر بتائیے
03:25بھائی لیجئے
03:26آپ کی افطاری آگئی
03:27ان کو ایڈرس بتا دیجئے
03:28کہاں ہے بھائی ساہب
03:29میں لفٹ کے پاس کھڑا ہوں
03:31شاید لفٹ خراب ہو گئی ہے
03:32تو بھائی سیڑھیوں سے آ جائیں
03:34میرے دوست میرا مزاک
03:35اڑا رہے ہیں
03:36پورٹ فلور ہے
03:37اتنا اوپر بھی نہیں ہے
03:45حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ
03:47نے دس سال
03:48حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:51کی خدمت میں گزارے
03:52لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:55نے کبھی انہیں ڈانٹا نہیں
03:57ایک حدیث کا مفہوم ہے
03:59اللہ کے نبی نے فرمایا
04:00جب تم میں سے کسی کا خادم
04:03اس کے لیے کھانا دیار کرے
04:04پھر اسے لے کر حاضر ہو
04:06جبکہ اس نے اس دھوپ اور گرمی
04:08کو برداشت کیا ہو
04:10تو مالک کو چاہیے
04:11کہ وہ اسے اپنے ساتھ
04:13بٹھا کر کھلائے
04:14بس اگر کھانا بہت کم ہو
04:16تو چاہیے کہ
04:17اس کھانے میں سے
04:18ایک یا دو لکویں
04:19اس کے ہاتھ پر رکھ دے
04:22کون
04:23ڈیلیفری بوئی
04:31یہ کیا کیا میں نے
04:33دھیان سے بابا دھیان سے
04:36تو بھائی شیڑھیوں سے آ جائیں
04:37میرے دوست میرا مزاک
04:39پڑا رہے ہیں
04:46پورٹ فلور ہے
04:47اتنا اوپر بھی نہیں ہے
04:50حسول اللہ
04:51صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم
04:53کی تعلیمات کیا تھی
04:54اور میں نے کیا کیا
04:56پلیز ایک منٹ
04:57رکھیے گا
04:58بابا کیا میں
04:59ڈیلیفری بوئی کو
05:00بھی افتاری میں شریح کر سکتا ہوں
05:01ہاں ہاں بیٹا کیوں نہیں
05:04آئیے میرے ساتھ
05:05روزو افتار کیجئے
05:19میں اللہ سے دعا کروں گی
05:25آپ کی افتاری
05:26ہماری افتاری سے بھی اچھی ہو
05:28یہ ملکی بہروں بڑھ رہے ہیں
05:40یا اللہ ہو یا اللہ
05:46اللہ ہو اکبر
05:47اللہ ہو اکبر
05:50this cartoon
05:52was brought to you by
05:53Noras
05:54Noras
05:55سب سے اچھا ہے
05:57keep watching
05:58kids land

Recommended