٭رمضان میں ایمان کی حالت میں صیام و قیام سے تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں یا کچھ خاص قسم کے؟
٭قیام اللیل یا تہجد کا وقت کونسا ہوتا ہے، تراویح کس نماز کانام ہے اور یہ نام کیوں رکھاگیا؟
٭زخم سے بہتا ہوا خون اگر اعضاء وضو کو لگ جائے تو وضو قائم رہنے کی شرائط اور ٹوٹنے کی وجہ؟
٭حضرت عمر b نے کیوں بیت المقدس کے ایک آدمی کی مذہبی جدوجہد کو دنیا اور آخرت کی رسوائی قراردیا؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
20-2-2026
Comments