- 16 hours ago
Category
📺
TVTranscript
00:06Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:09Bismillahirrahmanirrahim
00:11Nakhmeduhu wa nusalli ala rasulihil karim
00:14Amma abad
00:15Nazirin
00:16Rah-e-nur
00:18Ke programe me aaj
00:20B'dehi aeham mwzuh par
00:23Guf-tugu karna chahengue
00:25Aqa karim alayhi salatu wa salam
00:27Nye sahabah ikram کو اکٹھا فرmaya
00:30Or member per
00:32Jab jalwa afrooz hohe
00:34To sahabah کہتے ہیں
00:36Is se pahle
00:37Kabhi aap ko in alfaz ke sath
00:41Irshad firmate hohe
00:42Nye suna
00:43Que idher member per tashreef فرma ho rey
00:45Or amin amin amin
00:48Tien mertaba irshad firmarey
00:51Amin amin
00:52Jab nije tashreef laya
00:53To sahabah ikram nerz kiya
00:55Ya Rasulullah sallallahu alayhi wa alayhi wa sahabihi wa sallam
00:59Aaj hem ne pahle mertaba aisa suna hai
01:01Maa sami'na qabla haaza
01:04Is se pahle kabhi nii suna
01:05To aap ne rishad firmaya
01:07Atani jibril
01:08Aaj
01:09Hazreti jibril tashreef laya
01:11Or ake tien dhuayin dhi
01:15Or mein ne es parte amin
01:16Amin kehi
01:17And ager aab yung kehen
01:18Khe ager
01:19Aaja wo amal na kere
01:21To tien bad dhuayin dhi
01:22And mein ne amin kehi
01:24Sibse pahle baad
01:25Yia firmayi
01:26Bauda man adaraqa ramazan
01:28Falam yughferla
01:30Ramazan ka mehina
01:39another one
02:02If you don't want to do it, then you can do it.
02:04Then you can do it.
02:06And the third number of you can do it.
02:08If you have a name and you can do it.
02:14And you can do it.
02:15And you can do it.
02:16So, you can do it.
02:18This is a good way to do it.
02:22If we can do it,
02:24then we can do it.
02:26We can do it.
02:28We can do it.
02:30So, we can do it.
02:47So, Aka Karim dedi,
02:53Yes.
02:54Yeah, I'll never have to leave that.
02:57If you remember that,
02:58ma fi Ramzan,
02:59that Ramzan Allah
03:01कितने कریب कर सकता है
03:03और इंसान के गमों
03:05का कैसे खात्मा कर सकता है
03:07और इंसान को
03:09क्या क्या तरक्टियों की तरफ
03:11ले के जा सकता है
03:12لَ değişمنت Ümmati
03:15안 तकूनä स्णत कुलूह
03:17रमजान
03:18तो मेरे उमती
03:19یہ تمنہ کرنا شروع کر دیں
03:21کہ کاش پورے سال
03:23رمضان ہی چلتا رہے
03:25یہ ایک مہینے کے لیے نہ آئے
03:27بلکہ بارہ مہینے
03:29رمضان ہی چلتا رہے
03:31یہ انسان دعائیں مانگنا
03:33شروع کر دے
03:34اکا کریم علیہ السلام نے اس سے
03:37ہمیت کو مزید بیان کرتے ہوئے موقع پر فرمایا
03:39اوطیت امتی
03:41خمسہ خسال
03:43فی رمضان
03:44لم تعتہن امت قبلہم
03:48ویسے تو ساری امتوں نے
03:50روزے رکھے لیکن فرمایا
03:52میری امت کی جب روزے
03:54رکھنے کی باری آئی
03:55تو رب نے ان کو
03:57ایسا نوازہ
03:59ایسا مقام عطا فرمایا
04:02جس کو شاعر
04:03اپنے سادہ الفاظ میں
04:05یوں کہتا ہے
04:07کہ بے زبانوں کو جب وہ
04:09زبان دیتا ہے
04:11توفے میں پڑھنے کو پھر وہ
04:13قرآن دیتا ہے
04:15بخشنے پہ آتا ہے جب امت کے
04:17گناہگاروں کو
04:18تو توفے میں گناہگاروں کو
04:21رمضان دیتا ہے
04:22آقا کریم علیہ السلام نے
04:24فرمایا میری امت کو
04:26خاص طور پر
04:28پانچ انام
04:29رمضان میں
04:30ایسے دیئے گے
04:31کہ اس سے پہلے
04:33کسی کو نہیں دیئے گے
04:34سب سے پہلا انام
04:36خلوفو فمسائم
04:39اتیب عند اللہ
04:41مر ریح المسک
04:42مشک اور امر کی خوشبو
04:44سب سے قیمدی خوشبو
04:46سمجھے جاتی ہے
04:47فرمایا ہے
04:47وہ کم ہے
04:49رب کے کاغذوں میں
04:51جب انسان بوکھا
04:52پیاسا رہتا ہے
04:53تو اس کے
04:55میدے سے
04:56جو بو پیدا ہوتی ہے
04:58وہ
04:59اس مالک
05:00اور خالق کے
05:01کاغذوں میں
05:01اس مشک اور امر
05:03سے بھی زیادہ
05:03معطر ہے
05:04اور زیادہ
05:05محبوب ہے
05:06دوسرے نمبر پہ
05:07فرمایا
05:07روزہ یہ
05:08رکھتا ہے
05:09اور مخلوقات
05:11حتی کے
05:12سمندر کی
05:13مچھلیاں
05:14وَتَسْتَوْفِرُ لَهُمُ الْحِيْتَانِ
05:17حَتَّى يُفْتِرُوا
05:19سمندر کی
05:20مچھلیاں تک
05:21اور دیگر
05:22مخلوقات
05:22اس کے لیے
05:23رب کی بارگاہ میں
05:25دعائیں مانگنا
05:25شروع کر دیتی ہیں
05:26استغفار
05:27کرنا شروع کر دیتی ہیں
05:29اور تیسرا
05:30انام فرمایا
05:43اللہ تعالی
05:44روزانہ جنت
05:45کو اور مزین
05:47فرماتے ہیں
05:48اور حکم دیتے ہیں
05:49ازدادی حسنل
05:52لی اولیائی
05:53ازدادی تیبا لی اولیائی
05:56میرے اولیاء
05:57یعنی جو روزہ دار ہیں
05:58رب ان کو اپنا ولی
06:00کہہ رہا ہے
06:00چاہے وہ
06:01جتنا مرضی گناہگار
06:03جس نے
06:03روزہ رکھنے کی
06:05نیت کر لی
06:06گناہوں کو
06:07چھوڑنے کی
06:08نیت کر لی
06:08وہ مرد
06:09وہ عورت
06:10وہ چھوٹا
06:11وہ بڑا
06:11رب اس کو
06:12اپنا ولی
06:13خود اللہ
06:14اپنا ولی
06:15کہہ رہے ہیں
06:16کہ میرے
06:17اس ولی کے لیے
06:18اور خوبصورت ہو جا
06:19میرے اس ولی کے لیے
06:21اور معصر ہو جا
06:23رب اتنا کریم ہے
06:24کہ روزہ رکھنے پہ
06:26اپنے اس گناہگار
06:27بندے اور بندی کو
06:29اپنا ولی
06:30اور اپنی ولیہ
06:31بنا رہے ہیں
06:31تیسرا انعام
06:32یہ ملتا ہے
06:33کہ جنت
06:34اس کے لیے
06:34اور خوبصورت
06:35کی جاتی ہے
06:36یہ دنیا
06:38جس کو ہم
06:39اپنا سب کچھ
06:40دے بیٹھے ہیں
06:41اس کے پہاڑ
06:42اس کے چہکتے ہوئے
06:43پرندے
06:44اس کے پھل
06:45پھول
06:45اس کے دریا
06:46ندی
06:47یہ خوبصورت
06:48رب نے جو چیزیں
06:49پیدا کی ہیں
06:50اس کو رب نے
06:51ایک مرتبہ بھی
06:53اس نگاہ سے
06:54نہیں دیکھا
06:55اس کو وہ
06:56غسن کا حکم
06:56نہیں دیا
06:57یہ اتنی
06:58خوبصورت ہے
06:59تو جس جنت
07:01کو اللہ
07:01روزانہ
07:02رمضان کے اندر
07:03پانچ مرتبہ
07:04شاہد فرما رہے ہیں
07:11اور خوبصورت
07:12ہو جا
07:13اور چوتھے
07:14نمبر پہ
07:14انعام کیا
07:15ملتا ہے
07:18اللہ شیعاتین
07:20کو
07:20بند کر دیتے ہیں
07:22قید کر دیتے ہیں
07:23فَلَا يَخْلُصُوا فِي
07:25اِلَا مَا كَانُوا يَخْلُصُونَ
07:28اِلَا فِي غَيْرِي
07:29وہ رمضان میں
07:30حملے نہیں کر سکتا
07:32اللہ اس کو پکڑ کے
07:33بند کر دیتے ہیں
07:34شیعاتین کو
07:35جھکر دیا جاتا ہے
07:37لیکن ایک بات
07:38ذہن نشین فرما لیے
07:39نفس ہمارے ساتھ ہی ہے
07:42جس نے
07:43شیطان کو بھی
07:44برباد کیا تھا
07:45اس پہ کنٹرول کرنا
07:46آدھا کام
07:47آدھا پیکج
07:48ادھر سے مل گیا
07:49آدھا پیکج
07:50ہم ہمت کر کے
07:51اپنے نفس کو
07:53یہ دیکھیں
07:54کہ یہ نفس
07:55امارہ کی طرف
07:56جا رہا ہے
07:57یا یا ایتہن نفس
07:58المتمعنہ کی طرف
08:00جا رہا ہے
08:00کہ جس کو
08:01جاتے ہوئی
08:02یہ انام ملے گا
08:03یا ایتہن نفس
08:05المتمعنہ
08:06ارجعی
08:07الارب کی رازیت
08:08مرضی
08:09فَدخُلی فِي عبادی
08:11وَدخُلی جنتی
08:12اس نفس کو
08:14ہم نے
08:14تھوڑا سا
08:15سنبھالنا ہے
08:16تو اللہ کے فضل کرم
08:17سے جنت کی راہیں بھی
08:19آسان
08:19دنیا بھی
08:20آسان ہوتی
08:21چلی جائے گی
08:21اور پانچمہ انام
08:23اس حدیث پاک میں
08:24جو فرمایا
08:25وَيُقْفَرُ لَهُمْ
08:27فِي آخری لیلی
08:28اس کی آخری رات میں
08:31پوری امت کے
08:32گناہوں کو
08:33معاف کر دیا جاتا ہے
08:35لیکن ایک بڑے
08:36عدب سے گزارش کروں گا
08:37ہر رات
08:38دس لاکھ لوگوں کو
08:40مغفرت
08:40اور جنت کا
08:41سیٹیفکیڈ
08:42اور خاص طور پر
08:43اس حدیث میں
08:44جو آخر میں فرمایا
08:45کہ سب کی مغفرت
08:46لیکن فرمایا
08:47جو دلوں میں
08:48شرک رکھنے والا
08:49اللہ کے غیر
08:50کو رکھنے والا
08:51اس کی مغفرت
08:52پورا مہینہ نہیں ہوتی
08:54دلوں میں
08:55دوسروں کی نفرت
08:56کینا
08:56بغض
08:57ایک بندے کی
08:58دوسرے بندے سے
08:59لڑائی ہوگی
09:00اور دل میں
09:00کینا کیا رکھے بیٹا ہے
09:02اس کا کوئی نقصان
09:03ہونا چاہیے
09:04اور جو ہی اطلاع ملی
09:05کہ آپ کے دشمن
09:06کو یہ نقصان
09:07پہنچا ہے
09:08اور یہ خوش ہو کر
09:09حضرت حاجی صاحب
09:10یا روزے دار صاحب
09:12یا نمازی صاحب
09:13دلی دل میں
09:14خوش ہو کر
09:14کہہ رہے ہیں
09:15ہاں
09:15اس نے میرے ساتھ
09:16یہ معاملہ کیا ہے
09:18یہ اس کا
09:19مستحق تھا
09:20کہ اس کے ساتھ
09:20بھی یہی معاملہ
09:21بہت اچھا ہوا ہے
09:22فرمایا یہ جو
09:23اپنے دشمن کی
09:25تکلیف پہ
09:26خوش ہو رہا ہے
09:27اسی کو
09:28کینا پرور
09:29کہتے ہیں
09:30اس کی
09:30ماہ مبارک میں
09:32بخشش نہیں ہوتی
09:33لہٰذا
09:34دشمنوں کو
09:35بھی دلوں سے
09:35معاف کریں
09:36امام الانبیاء
09:37کے اس خطبے
09:37کو سامنے رکھیں
09:38تیرہ سال کی
09:40عذیتیں
09:40مسیبتیں
09:42مسائب
09:43آلام
09:44لقد اوزیتو
09:45فی اللہ
09:45وما لم
09:46یوز بھی احد
09:47فرمایا جتنا
09:48مجھے ستایا گیا
09:49اتنا کسی کو
09:50نہیں ستایا گیا
09:50پہلا جمعہ
09:52مسجد قبا کے
09:53پڑوس میں
09:54مسجد جمعہ میں
09:55جب دیا
09:55تو کیا فرمایا
09:56اس موقع پہ
09:57ایک شکوہ نہیں کیا
09:58ایک شکایت نہیں کی
10:00ہم نے بھی
10:01اس کا احتمام
10:02کرنا ہے
10:03کہ اللہ کے
10:03فضل و کرم سے
10:04اپنی زندگیوں سے
10:06شکوہ
10:06شکایات کو
10:08ختم کرنا ہے
10:09تاکہ ہم
10:10رمضان کے
10:11وہ برکات
10:12سمیڑ سکیں
10:13جس کے لئے
10:14یہ ماہ مبارک
10:15ہمارے پاس آیا ہے
10:17اچھی ابتدا کریں
10:19انتہابی رب
10:20اچھی کر دے گا
10:21جو میرے آپ کے
10:22بس میں ہے
10:23ہم وہ کر دے
10:24تو ہم آئیے
10:25رمضان مبارک کے
10:27اس بابرکت
10:28مہینے کی
10:29ابتدا
10:29اپنے سارے
10:31اندر کے
10:31جتنے بھی
10:32غلط جذبات ہیں
10:33اس کے خاتمے کے ساتھ
10:35جیسے روٹی کو
10:36چھوڑ دیتے ہیں
10:37کھانے کو
10:38چھوڑ دیتے ہیں
10:38پینے کو
10:39چھوڑ دیتے ہیں
10:40رب نے جو جو
10:41چیزیں منع کی
10:42حرام تو
10:43چھوڑیے
10:44حلال بھی
10:44ہم چھوڑ دیتے ہیں
10:45تو دلوں کا
10:46کینا
10:47دلوں کی نفرت
10:48یہ کیوں نہیں
10:49چھوڑتے
10:50اگر روزے کی
10:51برکات لینی ہے
10:52روزے کے
10:53وہ فوائد
10:54جو
10:55اللہ چاہتے ہیں
10:56وہ لینا چاہتے ہیں
10:57تو دلوں کو
10:57نفرتوں سے پاک کریں
10:59کینوں سے پاک کریں
11:00پھر دیکھئے
11:01رب کیا برکت
11:02اطا فرماتے ہیں
11:03حضرت انس
11:04جنہوں نے
11:04آقا کریم
11:05علیہ السلام کی
11:06دس سال
11:07خدمت فرمائی
11:08ان کو کیا فرمائی
11:09یا ابو نیہ
11:10انقدرتا
11:11ان تسبح
11:12و تمسی
11:13فلیس فی قلبکا
11:15غشل لیاحد
11:16اے میرے بچے
11:17صبح و شام
11:18اس حالت میں کرنا
11:20کہ تیرے دل میں
11:22کسی کی نفرت نہ ہو
11:23اور ایک
11:23اس کا مطلب یہ بنتا ہے
11:25کہ جوانی ہو
11:27یا بڑھاپا
11:28صبح سے مراد
11:29جوانی
11:29اور شام سے مراد
11:31بڑھاپا
11:32جوانی ہو
11:33یا بڑھاپا
11:35انقدرتا
11:36ان تسبح
11:37و تمسی
11:38فلیس فی قلبکا
11:39غشل لیاحد
11:40دل میں کسی کی نفرت
11:42نہ رکھنا
11:42کینا نہ رکھنا
11:44و ذالکا من سنتی
11:46یہ میری بہت
11:47بڑی سنت ہے
11:48تو آئیے
11:49اس ماہ مبارک میں
11:51روزانہ کی بنیاد پر
11:52کسی نہ کسی
11:53اچھی چیز کی
11:54ہم نیت کریں
11:55آج پہلے دن
11:56ہم اس بات کا
11:57عظم کریں
11:58کہ ہم نے
11:59اپنی دلوں کو
12:00پاک کرنا ہے
12:01ایک مختصر سا
12:02بریک لیتے ہیں
12:03پاکس کے بعد
12:04آپ کے خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
12:11راہ نور میں
12:12خوش آمدید
12:12ناظرین
12:14آج ہم آقا کریم
12:15علیہ السلام
12:16نے اس ماہ مبارک کے
12:18تین عشروں کا جو تذکرہ کیا ہے
12:20اس حوالے سے
12:21مجھ گفت کو کرنا چاہیں گے
12:22آپ نے فرمایا
12:30اس کا پہلا عشرہ
12:32ماہ مبارک کا
12:33رحمت سے بھرا ہوا ہے
12:35دوسرا عشرہ
12:36رمضان کا
12:37مغفرتوں سے بھرا ہوا ہے
12:39اور تیسرا عشرہ
12:40ماہ مبارک کا
12:41جہنم سے
12:42ازادی کا ہے
12:43تو آج ہم بات کریں گے
12:45پہلا عشرہ
12:46جو رحمتوں سے بھرا ہوا ہے
12:48ہم کون سے ایسے
12:50عمال کریں
12:51کہ ہمارے اوپر بھی
12:52رب کی
12:53رحمت اترنا شروع ہو جائے
12:55کون سے رحمت والے کام ہیں
12:57اور کون سے
12:59رحمت کے دروازے
13:00کھلوانے والے
13:01عامال ہیں
13:02اس کے اوپر
13:03گفت کو کریں گے
13:04تو سب سے پہلے
13:05اس عشرہ کے اندر
13:07ایک معروف
13:08اور مشہور دعا ہے
13:09اس کا ضرور احتمام کریں
13:11رب غفر
13:12ورحم
13:13وانتا خیر الرحمین
13:16اے اللہ
13:17میری مغفت فرما
13:18میرے اوپر
13:19رحم فرما
13:20بے شک
13:21تو بہت زیادہ
13:23رحم فرمانے والا ہے
13:24بے شک
13:25تو بڑی خیروں والا ہے
13:27اس دعا کا
13:28احتمام بھی کریں
13:29اور
13:30رب سے
13:30رب کی
13:31رحمت کو مانگیں
13:32اللہ نے
13:33رحمت کے
13:34سو حصے بنائے ہیں
13:36اس پوری
13:37کائنات میں
13:39جتنی
13:40مائے ہیں
13:41چاہے وہ
13:42انسان کی ہیں
13:44چاہے وہ
13:44حیوانات کی ہیں
13:45جتنا بھی یہ پیار
13:47اور شفقت دے رہی ہیں
13:48اللہ کی اس
13:50رحمت کے
13:51ایک حصے کو
13:53رب نے
13:54تقسیم کیا
13:55اور یہ
13:56سب
13:56اس ایک حصے کی
13:58وجہ سے
13:59جو آج ہم دیکھتے ہیں
14:00کہ ماں کی
14:01ممتہ
14:01یہ سارا
14:02رحم
14:03اللہ کی طرف سے
14:05یہ ایک
14:06نسبت آئی ہے
14:07جس سے
14:08ساری محبتیں
14:09آپ کو
14:10نظر آ رہی ہیں
14:11اور
14:11کل
14:12قیامت میں بھی
14:13نظر آئیں گی
14:13کیسے
14:14کہ
14:14اللہ تعالیٰ جب یہ
14:16ایک
14:16جو حصہ ہے
14:17اس کو بھی
14:19اپنے پاس
14:19واپس دے لیں گے
14:24دنیا میں تو
14:2599 حصے
14:26اپنے پاس
14:27رکھے
14:27ایک کو تقسیم کیا
14:29لیکن کل
14:29قیامت میں
14:30اللہ سو کے سو
14:31اپنے پاس
14:32اس کے بدلے میں
14:33ہوگا کیا
14:45انسان سگے بھائی کے پاس
14:47جائے گا
14:47بھائی ایک نیکی کی
14:48میرے اوپر شفقت کر دے
14:51رحمت کر دے
14:51سگا بھائی انکار
14:53سگے بھائی انکار
14:54تو چھوڑیے
14:55ماں باپ انکار کر دیں گے
14:57وہ امی ہی وابی
14:59وصاحباتی ہی و بنی
15:00بیوی بچے انکار کر دیں گے
15:02لَكُلِّمْ رَئِمْ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ
15:05شَأْنُ يُغْنِ
15:06اس دن ہر انسان
15:08کو اپنے غم سوار ہوگا
15:09اس دن بھی
15:10کام آئے گی
15:11تو رب کی
15:12رحمت کام آئے گی
15:13رب اتنے رحیم و کریم ہیں
15:15سورہ فاتحہ کو
15:16ہم جب بار بار پڑھتے ہیں
15:18تو ایک بات کی طرف
15:20اشارہ دیا جا رہا ہے
15:21ایک دفعہ نہیں
15:22دو دفعہ نہیں
15:22رزانہ کئی دفعہ
15:24اشارہ دیا جا رہا ہے
15:25عام طور پر
15:26آپ کسی چیز کے
15:27آنر بن جاتے ہیں
15:28آپ کے پاس
15:29کوئی اختیار آ جاتا ہے
15:30کوئی احدہ آ جاتا ہے
15:32تو لوگ گبرانا شروع ہو جاتے ہیں
15:34اللہ صلی اللہ نے
15:35اپنی ذات کو
15:36بیان کرنا چاہا
15:37تو رب العالمین
15:39کا لفظ بولا
15:39اپنے محبوب کی
15:41رحمت کو بیان کرنا چاہا
15:42تو رحمت للعالمین بولا
15:45اللہ بھی
15:46فضل فرمانے والے
15:48کرم فرمانے والے
15:49اور اللہ یہ چاہتے ہیں
15:50کہ جیسے
15:51میں رحمت دینے والا ہوں
15:56میرے بندے بھی
15:57رحمتیں تقسیم ہونی چاہیے
16:03اللہ کی کچھ صفات ایسی ہیں
16:05جو اللہ چاہتے ہیں
16:07میرے بندوں کے اندر بھی موجود ہوں
16:09جیسے کہ پہلے بھی
16:09میں نے ارز کیا
16:10کہ اللہ تعالیٰ نے
16:11اپنی ذات کے لیے بھی
16:13رحمتیں ہونے کی صفت
16:14کو قرآن میں بیان کیا
16:16اِنَّا رَبَّكَ لَرَعُفُ الرَّحِيمِ
16:19اور اپنے محبوب کی
16:20رحیم ہونے کو بھی
16:22قرآن میں ذکر کیا
16:23عَلَيْكُم بِالْمُمِنِينَ
16:25وَأُوْفُ الرَّحِيمِ
16:26اللہ تعالیٰ نے
16:28رحمت والے کچھ کام
16:30ہمیں عطا فرمائے ہیں
16:32کہ اگر ہم
16:33ان چیزوں کو اپنا لیں
16:35اللہ کی طرف سے
16:36رحمتوں کی
16:37وہ بوندے نازل ہوں گی
16:39وہ رحمت کی بارش نازل ہوگی
16:41جس سے ہمارے
16:43مردہ دل
16:43زندہ ہوں گے
16:45اس میں سے
16:45سب سے پہلا کام
16:47ارحمو من فی الارض
16:49يرحمكم من فی السما
16:52تم زمین والوں پہ رحم کھاؤ
16:55آسمان والا
16:56تم پہ رحم کھائے گا
16:57اور یہ اصول اپنا لو
16:59مَلَّا يَرْحَمْ
17:01لَا يُرْحَمْ
17:02جو دوسروں پہ رحم نہیں کرتا
17:05اللہ اس پر رحم نہیں کرتا
17:07یہ رب کا قانون ہے
17:09جو دوسروں پہ رحم کرتا ہے
17:11ایک اللہ والے
17:13بہت بڑے محدث
17:15دنیا سے جا رہے ہیں
17:16اور پوچھا گیا
17:18خواب میں زیارت ہوتی ہے
17:19کیا بنا آپ کا
17:21کم مکھی پہ
17:22تھوڑا سا رحم کھایا تھا
17:23میں لکھ رہا تھا
17:25اور میں نے
17:26اپنا لکھنا روک لیا
17:28کہ مکھی کی پیاس بجھ جائے
17:30تو رب نے
17:31اس بات پر
17:32ان کی بخشش فرما دی
17:34تو رحمت والے کام
17:35جو ہم نے کرنے ہیں
17:36سب سے پہلا کام
17:38ہم نے دوسروں پہ رحم
17:39سمجھانا ہے
17:40تو اس انداز میں سمجھائیں
17:42کہ مجھے کیسے سمجھائے جائے
17:44تو میں پسند کروں گا
17:45میں اگر یہ غلطی کر لوں
17:48میرے ساتھ
17:49کیسا سلوک ہوگا
17:50تو مجھے اچھا لگے گا
17:52یہ اللہ تعالی ہم سے
17:54مطالبہ کرتے ہیں
17:55گھر میں
17:56اپنے بیٹے سے
17:58کوئی غلطی ہو جائے
17:59تو کچھ نہیں کہتے
18:00میرا بچہ بچ گیا ہے
18:01گاڑی
18:02ایکسیڈنٹ ہو جائے
18:03خدا نہ آسا
18:04گاڑی کو خراش آجے
18:05میرا بچہ ٹھیک ہے
18:07میرے بچے کو
18:08کوئی خراش تو نہیں آئی
18:09اور وہی
18:09ڈرائیور سے
18:10اگر غلطی ہو جائے
18:12تو ہم ڈرائیور کو
18:14غلیز ترین
18:15گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں
18:16اس کو بیزت کرنا شروع کر دیتے ہیں
18:18کیا اس کا عزت نفس نہیں ہے
18:19فمین جو دوسروں پہ
18:21رحم کھاتا ہے
18:22اللہ کے وہ
18:23رحمتوں کے در کھلتے ہیں
18:25جس کا میں
18:26اور آپ
18:26تصور نہیں کر سکتے
18:28تو رحمت والے کام
18:29میں سے ایک بنیادی چیز
18:31جو ہم نے
18:31اس رمضان میں نیت کرنی ہے
18:33کہ دوسروں پہ
18:34رحم کھانا
18:35دوسرے نمبر پہ
18:36فمین چار کام
18:38اچھے اخلاق
18:39اور رحیم ہونے کی
18:40علامت ہے
18:41کہ سلمن قطعک
18:43جو آپ کے ساتھ
18:45قطع تعلقی کر رہے
18:46آپ اس کے ساتھ
18:47صلح رحمی کریں
18:49وَعْفُ أَمَّنْ ظَلَمَك
18:51جو ظلم کر رہے
18:52اس کو معاف کریں
18:53آتِ مَنْ حَرُمَك
18:55جو محروم کر رہے
18:56اس کو عطا کریں
18:59جو برے طریقے سے پیش آ رہے
19:01اس کے ساتھ
19:02اچھے طریقے سے پیش آئیں
19:04اس کی بہت بڑی مثال
19:05سیدنا صدیق اکبر
19:07رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیٹی
19:09اور میری آپ کی اممہ جان
19:10امی عائشہ
19:11رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:13ہم سب کے مابب
19:14اس مابِ قربان
19:16جن کی پاکیزگی کو
19:17جن کی طہارت کو
19:19رب نے
19:19دو رکوع کے اندر
19:21سورہ نور کے اندر
19:23بیان فرمایا
19:23قرآن پاک میں
19:25فراؤن کا تذکر آیا
19:26رب کا اتنا جلال
19:28آپ کو نظر نہیں آئے
19:29حالانکہ فراؤن
19:29بڑا ظالم انسان تھا
19:31ستر ہزار بچے
19:32جس نے
19:33شہید کر دیئے
19:38مردوں کو زبا کرتا
19:40عورتوں کو بھانیاں بنا کر
19:41ان پر ظلم و ستم کی داستان
19:43رخم کرتا
19:44بڑا کچھ بیان ہوا
19:45نمرود کا تذکر آیا
19:47شداج کا آیا
19:48مختلف بادشاہوں کے
19:49ظالموں کے تذکر آئے
19:51لیکن جب ایک پاک دامن
19:53عورت کے اوپر تحمد کی باری آئی
19:55تو قرآن کا اندازی بدل گیا
20:12پورے دو رکو میں
20:13یہ بڑا اہم واقعہ ہے
20:15میں گزارش کروں گا
20:16اپنی ماں و بہن
20:17بیٹیوں سے خاص طور پر
20:19اور مردوں سے بھی
20:19کہ سورة النور کو
20:21ضرور اپنی بیٹیوں کو پڑھائیں
20:23سورة النساء ضرور پڑھائیں
20:24اس واقعے کے اندر
20:25ایک ایسا شخص بھی ملوث ہو گیا
20:28منافقین کی غلطی سے
20:30کہ سیدہ صدیق اکبر
20:32رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
20:33وہ عزیز تھے
20:34اور ان پر خرچ کیا کرتے تھے
20:36اب اس واقعے کے بعد
20:38بیٹی پر اتنا بڑا الزام
20:41صرف اتنی قسم کھالی
20:42کہ اب میں اس پر خرچ نہیں کروں گا
20:45رب کو یہ ادا بھی پسند نہ آئے
20:48اور قرآن کی آیت اتار دی
20:49وَلَا يَأْتَلْ أُلُو الْفَضْلِ مِنْكُمْ
20:52وَالسَّاعَهْ أَنْ يُؤْتُوْا لِلْقُرْبَى
20:55وَالْمَسَاكِينَ وَالْمُهَاجِرِينَ
20:58فِي سَبِيرِ اللَّهِ
20:59وَالْيَعْفُو وَالْيَسْفَحُو
21:01أَلَا تُحِبُّونَ أَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَكُمْ
21:04تم میں سے جو صحبِ شان ہیں
21:06فضیلت والے ہیں
21:08صحبِ فضل و کرم ہیں
21:09ان کو اللہ نے نوازا ہوا ہے
21:11ان کی شیانِ شان نہیں کہ ایسی خسم کھائیں
21:13بلکہ کیا کریں
21:14وَالْيَعْفُو وَالْيَسْفَحُ
21:16معاف کریں
21:18درگزر کریں
21:19اللہ توحبون
21:20کیا تم نہیں پسند کرتے
21:21اَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَكُمْ
21:23کہ اللہ تمہاری مغفرت کر دے
21:26فوراً سنتے ہی کہا
21:28بھلا یا رسول اللہ
21:29میں کیوں نہیں پسند کرتا
21:31کہ اللہ میرے پر فضل فرمائے
21:32میرے اوپر رحم فرمائے
21:34میرے اوپر اپنا کرم فرمائے
21:35پہلے اگر ایک ہزار دیا کرتا تھا
21:38اب دو ہزار دیا کروں گا
21:39یہ ہم نے رحمت والے کاموں کو
21:42اپنے اندر لانا ہے
21:43کیونکہ حدیث پاک میں آتا ہے
21:45مَنْ حُرِمَ مِنَ الْرِفْقَ
21:46حُرِمَ الْخَيْرَكُلَّ
21:48جو نرمی سے
21:49رحم کرنے سے
21:51محروم کر دیا گیا
21:53جس کو بولنے کا پتہ نہیں
21:54شفیق نہیں ہے
21:56اور اس کو بولنے کا انداز
21:58اس کا اچھا نہیں ہے
21:59فرمائے وہ ساری خیروں سے ہی محروم ہو گیا
22:02اس لئے حدیث میں تھا
22:03اِنَّ فِي الْجَنَّتِ غُرَفَ
22:04يُرَا ظَاہِرُهَا
22:06مِنْ بَاطِنِهَا
22:07وَبَاطِنُهَا
22:08مِنْ ظَاہِرِهَا
22:09جنت میں ایسے بالا خانے
22:11ایسی کوٹھیاں
22:13جن کو ظاہر سے
22:14اور باطن سے
22:15جیسے ڈائمنڈ کی ایک چیز ہوتی ہے
22:17یوں بنایا گیا ہے
22:19کہ جنت والے بھی دیکھ کے
22:21یوں رشک بری نگاہوں سے دیکھیں گے
22:23پوچھا گیا اللہ کے رسول
22:24صلی اللہ علیہ وسلم
22:25یہ ملیں گی کس کو
22:27تو آپ نے سب سے پہلی صفت
22:30جو بیان فرمائی
22:31لِمَنْ اَطَابَ الْقَلَامُ
22:33جو گفتگو میں رحیم ہوں گے
22:36شفیق ہوں گے
22:37بات کریں گے
22:38تو اس انداز میں بات کریں گے
22:40کہ اگلا سمجھے گا
22:41اس جیسا شفیق
22:43مہربان
22:44قدردان
22:45رحم کرنے والا
22:46محبت کرنے والا
22:47کوئی نہیں
22:48سب سے پہلی صفت
22:50یہ بیان فرمائی
22:50کہ گفتگو میں
22:52اس انداز میں جائیں گے
22:54کہ ہر بندہ
22:55اس کو اپنا سمجھے گا
22:56وَأَطَعَمَ
22:57وَأَفْشَ السَّلَامُ
22:58لوگوں کو کھلائیں پلائیں گے
23:00اور ہر ایک کو
23:01سلام کرنے میں پہل کریں گے
23:03وَسَلَّا بِاللَّيْلِ وَالنَّاسُ نِيَامُ
23:05راتوں کو
23:06اس وقت روئیں گے
23:07جب لوگ سو رہے ہوں گے
23:09آج
23:10رمضان میں بھی
23:11ہمیں تحجد کی توفیق نہیں مل رہی
23:14اس کی وجہ کیا ہے
23:15کہ ہم نے
23:16دوسروں پر رحم کھانا چھوڑ دیا
23:18اور
23:19دوسروں کے اوپر
23:20شفقت والا معاملہ چھوڑ دیا
23:22تو ہم نے
23:23ان رحمت والے کاموں کی طرف آنا ہے
23:25کچھ کام ایسے ہیں
23:26جو رب کی
23:27رحمتوں کے در کو
23:29کھلوا دیتے ہیں
23:30اس میں سے
23:31سب سے پہلی چیز
23:33نماز کا احتمام
23:34جو بندہ نماز کا احتمام کرے گا
23:36کیونکہ پہلا آشرہ
23:38اولہ رحمہ
23:39رحمتوں سے بھرا ہوا ہے
23:41اگر ہم رحمتیں لینا چاہتے ہیں
23:43تو نماز کا احتمام کریں
23:45اور نماز کو سکون سے پڑھیں
23:47ایک شگرد اپنے استاد کے پاس آیا
23:50کہ میں تو نماز پڑھتا ہوں
23:51مجھے سکون نہیں ملتا
23:53فرما بیٹا
23:54سکون سے نماز پڑھا کرو
23:55سکون مل جائے گا
23:56جس کی نماز جاندار
23:58اس کی زندگی شاندار
24:00کل قیامت کے دن
24:05اول ما یحاسب بیہ العبد
24:07یوم القیامت السلام
24:09وہ نماز ہے
24:10اور رشتہ داروں میں
24:12سب سے پہلا جو رشتہ
24:13ڈسکس ہونا ہے
24:15پوچھا جانا ہے
24:16وہ میہم بیوی کا تعلق
24:17اگر ایک دوسرے کے لیے
24:19رحیم اور کریم ہوں گے
24:20شفقت اور مہربان قدردان ہوں گے
24:23ایک دوسرے کے لیے
24:24محبت کرنے والے ہوں گے
24:25تو یہ وہ عامال ہیں
24:27جس کے لیے اللہ کی رحمتیں
24:29یوں اس کے دروازے کھلتے ہیں
24:31فَمَا يَغْلِبُهُنَّ الْلَعِيمِ وَيَغْلِبُنَ الْكَرِيمِ
24:34کریم آدمی رحیم آدمی
24:36اپنی بیوی کے
24:37ناز نخرے برداشت کرتا ہے
24:39ناز نخرہ کرنا
24:41میری آپ کی ماں آشا کی سنت ہے
24:43اور ان کو منانا
24:45میرے آپ کے آقا کی سنت ہے
24:46خود اس جگہ پر
24:48پانی
24:49مو لگا کر
24:50اسی جگہ پر پانی پی کے
24:52بتا رہے ہیں
24:52کہ یوں محبتیں کی جاتی ہیں
24:54تو محبتیں
24:55دینے سے گروں میں محبتیں
24:57بچوں کو پیار
24:58محبت بچوں کے ساتھ شفقت
25:00آپ نے فرمایا ایک موقع پہ
25:01ایک شخص آیا کہنا ہے
25:02تم اپنے بچوں کو چومتے ہو
25:06ہم تو نہیں چومتے
25:08فرمائے میں کیا کر سکتا ہوں
25:09اگر اللہ نے تمہارے دل سے
25:10غیم کے مادے کو ہی ختم کر دیا
25:12امی جان امی آشا کو
25:14اللہ کے محبوب
25:15ہمیشہ جب نکلتے
25:16تو سب سے آخر میں
25:17ہمیشہ ان کے کبھی
25:18ماتھے پہ
25:19سر پہ
25:20ہاتھ پہ بوسا دیتے
25:21جب جاتے تب بھی
25:23جب آتے سفر سے تب بھی
25:24حسنین کریمین کو
25:26سنگا بھی کرتے تھے
25:27چوما بھی کرتے تھے
25:28پوچھا گیا
25:29ایسا اللہ
25:29چومنا تو سمجھ میں آتا ہے
25:31سنگتے کیوں ہیں
25:32فَمَا هُمَا رَيْحَانَتَا يَمِنَ الْجَنَّةِ
25:34میرے ان بچوں سے
25:35جنت کی خوشبو آتی ہے
25:37تو رحمتیں کھلوانے والے
25:39یہ عامال ہیں
25:40اس کا ہم نے
25:41احتمام کرنا ہے
25:42نماز کا
25:42قرآن کی تلاوت کا
25:44اور اللہ سے
25:45لو لگانے کا
25:46لوگوں کے اوپر خرچ کر کے
25:47ہم نے رب کے قریب ہونا ہے
25:49اور اس عشرہ اول کے اندر
25:51رب کی خوب رحمتوں کو سمیٹنا ہے
25:59رمضان کے اندر
26:00کچھ مسائل لوگ بار بار پوچھتے ہیں
26:03اس حوالے سے بھی
26:04کچھ گزارشہ ترز کرنی ہے
26:05نمبر ایک
26:06یہ سوال بار بار آتا ہے
26:08کہ
26:08ایک نیکی کر رہے ہیں
26:10روزہ رکھ رہے ہیں
26:11بیج میں چھوٹ گیا
26:12تراوی پڑھ رہے ہیں
26:13دو دن چھوٹی ہو گئی
26:14چار دن چھوٹی ہو گئی
26:16پھر کہتے ہیں
26:16اب ٹھوٹ گیا
26:17اب رہنے دیں
26:18روزہ رہ گیا
26:19تحجد رہ گیا
26:20کوئی بھی عمل رہ جائے
26:21اس کو نئے سرے سے
26:23اس میں تاخیر نہ کریں
26:25فہمیں کسی نیکی کو
26:26چھوٹا سمجھ کے
26:27مت چھوڑ
26:28ممکن ہے یہی تری
26:29نجات کا ذریعہ بنجے
26:31کسی گناہ کو
26:32چھوٹا سمجھ کے
26:33مت کر
26:33ممکن ہے یہی تری
26:35پکڑ کا سمان بنجے
26:36گناہ کی لذت میں
26:37مت ڈوب
26:38لذت آرزی ہے
26:39گناہ ہمیشہ
26:40رہنے والا
26:41نیکی کی مشکت سے
26:42مت گبرا
26:43مشکت آرزی ہے
26:44نیکی ہمیشہ
26:45رہنے والی
26:46میرے ایک بڑے
26:47اچھے بزرگ دوست تھے
26:48استاد سے
26:49میں نے ان سے پوچھا
26:50کہ اللہ تعالیٰ نے
26:51آپ کو توفیق دی
26:52پچیس سال سے
26:52مستقل آپ تحجد پڑھیں
26:54کبھی ناغہ نہیں ہوا
26:55پچیس سال سے
26:56فلاں فلاں
26:57مختلف عمال کا تذکرہ ہوا
27:06اللہ نے
27:06تھوڑا سا جرمانے
27:08کو جب دیکھا
27:08کہ اس میں واقعی
27:10صحیح
27:11سچی طلب ہے
27:12اللہ نے پکی پکی
27:13توفیق عطا فرما دی
27:14تو ہم بھی
27:15اگر روزہ چھوٹ جائے
27:16دل نہیں کر رہا
27:17تو اپنے اوپر
27:17کوئی نہ کوئی جرمانہ لگائیں
27:18جب تک
27:19یہ تھوڑی سی
27:21تغدو نہیں کریں
27:22کہ معاملہ حل نہیں ہوگا
27:23کوئی بھی عمل چھوڑتا ہے
27:24استغفار کریں
27:25رب کے رحمت
27:26کے دوازے کھلے ہوئے ہیں
27:27فرما تاہی
27:28ایک دن میں
27:28ایک گناہ کو
27:29ستر دفعہ
27:30اگر تم سے ہو جاتا ہے
27:31ستر دفعہ
27:32معافی مانگنے آجانا
27:33تاخیر نہ کرنا
27:34ممکن ہے
27:35تاخیر کرتے
27:36کہتے ہیں
27:36دنیا سے چلے جائیں
27:37ایک اور مسئلہ
27:38بڑا رمضان کے اندر
27:39پیش آتا ہے
27:40کہ
27:41کہتے ہیں
27:41نماز بھی پڑھ رہے ہیں
27:42تراوی بھی پڑھ رہے ہیں
27:43اور خیالات
27:44دوسری طرف جا رہے ہیں
27:46اس کا کیا کرنا چاہیے
27:47یہ بڑا
27:48لوگ
27:49مسئلہ یہ پوچھتے ہیں
27:50کہ
27:50نماز پڑھ رہے ہیں
27:51تراوی پڑھ رہے ہیں
27:52دعا مانگ رہے ہیں
27:53دل نہیں لگ رہا
27:55دل کیوں نہیں لگ رہا
27:56کہ یہ
27:58دل نے
27:58مانا ہی نہیں ہے
27:59کہ مجھے دینے والا وہ ہے
28:00جب
28:01دل یہ تسلیم کر لے گا
28:03اییاک نعبدو
28:05و اییاک نستعین
28:06اے مالک
28:07تیری ہی عبادت کرنی ہے
28:09اور تجھی سے
28:10سارے معاملے
28:11حل کروانے ہیں
28:12تو پھر دل
28:13اس کے علاوہ
28:13کہیں اور نہیں لگے گا
28:15اس لیے
28:16اپنی عبادت کے اندر
28:18جو بھی عمل
28:19ہم کر رہے ہیں
28:20اس میں
28:20کم از کم
28:21یہ بہت
28:22زبردست چیز ہے
28:23میری آپ کی زندگی
28:24کو بدل سکتے یہ چیز
28:25کہ
28:26ہر عمل کے شروع میں
28:28درمیان میں
28:28آخر میں
28:29مثلا
28:30نماز میں کھڑے ہوئے
28:32تو شروع میں بھی
28:33میرا اللہ
28:34مجھے دیکھ رہا ہے
28:35درمیان میں بھی
28:36میرا اللہ
28:37مجھے دیکھ رہا ہے
28:38اور آخر میں بھی
28:39میرا اللہ
28:40مجھے دیکھ رہا ہے
28:41میری
28:42چیزوں کو سن رہا ہے
28:43جو میں کہہ رہا ہوں
28:44اس کو سن رہا ہے
28:45اور ایک اور
28:46چیز
28:47نماز میں دل لگانے کے لیے
28:48بڑی جو اہم چیز ہے
28:49وہ یہ ہے
28:50کہ نماز کے اندر
28:52ہم نماز کے ترجمے
28:53کو یاد کریں
28:54یقین کریں
28:55اللہ کی ایسی عظمت
28:57بیان ہوئی ہے
28:57اللہ اکبر سے لے کر
28:59سلام تک
29:00ایک ایک چیز
29:02ایسی انسان کو
29:03اللہ کے ساتھ
29:04جوڑ دیتی ہے
29:05اے اللہ تیری
29:06بڑھائی کی کوئی حد نہیں
29:07میری
29:08چھٹائی کی کوئی حد نہیں
29:10الحمدللہ
29:10رب العالمین
29:11تمام حمد و سنا
29:13تیرے لیے ہیں
29:13بڑا رحمان
29:15بڑا رحیم ہے
29:15روز جزا کا مالک ہے
29:17اے اللہ تیری ہی عبادت
29:19تجھے سے مدد مانگتے ہیں
29:20صراط مستقیم کی
29:22ہمارے رہنمائی
29:23عطا فرما
29:23ان لوگوں کی راہ دکھانا
29:25جن پر تیرا انام ہوا
29:26یعنی انبیاء
29:34تیری نرازگی اتری
29:35ایسا سے ہمیں بچا کے
29:36پھر ہر رکت
29:37ہر رکن سے
29:38دوسرے رکن میں جاتے ہو
29:39ہمیں کیا کہا جا رہا ہے
29:40کہ یہاں سے شروع ہوئے
29:42رکو میں جاتے جاتے
29:43تکبیر کو
29:44اس انداز میں کہو
29:45کہ
29:46اللہ کی عظمت
29:47تمہارے سامنے ہو
29:48اللہ اکبر
29:50یہ جا کے
29:51رکو میں جب پہنچ جائیں
29:53اور ہمارا یہ
29:54جملہ پورا ہونا چاہیے
29:56پھر جب پڑھیں
29:56سمی اللہ لی من حمیدہ
29:59اللہ نے سن لی
30:00سنی گئے تھا
30:01نہیں اس کے سنی گئی ہے
30:02بڑی
30:03اللہ نے سن لی
30:04کس کی
30:05من حمیدہ
30:06جو اللہ کی حمد بیان کر رہا ہے
30:08جو اللہ کی عظمت بیان کر رہا ہے
30:10ربنا ولک الحم
30:12اے مالک
30:13تیرے لیے تو ساری تعریفیں ہیں
30:14پھر
30:15سبحان ربیالعلا
30:16اے اللہ
30:17میں تسبیح بیان کرتا ہوں
30:18میرے رب
30:19تو بڑا ہی عالی ہے
30:20سبحان ربیالعظیم
30:21تو بڑا عظمتوں والا ہے
30:22تو اس انداز میں
30:24اس کو ہم سامنے رکھیں
30:25تو انشاءاللہ
30:26نماز میں بڑا دل لگے گا
30:28اور خاص روپے
30:29اتحیات کے
30:30جملوں میں
30:31ذرا غور تو کریں
30:31کیا خوبصورت
30:33ہمیں دعا دی گئی ہے
30:34اتحیاتو لیلہ
30:35تین طرح سے
30:36انسان اللہ کی عبادت کرتا ہے
30:38زبان کے ذریعے
30:40بدن کے ذریعے
30:41مال کے ذریعے
30:42تینوں کا ایک ہی جملے میں
30:44ذکر کر دی
30:44اتحیاتو لیلہ
30:46اے لیلہ
30:46تمام زبانی عبادتیں
30:52بدن
30:53یہ ہر طرح سے
30:54تیرلی حاضر ہے
30:55وطیبات
30:56میرا سارا مال
30:58تیرلی حاضر ہے
30:59تو اس لئے ترجمے
31:00کو سامنے رکھ کر
31:01جب ہم نمازوں کو پڑھیں گے
31:03اور اس نیے سے
31:04کہ شاید
31:05یہ میری زندگی کی
31:06آخری نماز ہے
31:07حرم شریف میں
31:08آپ دیکھتے ہوں گے
31:10کہ بار بار
31:11ایک اعلان کی جاتا ہے
31:12نماز سے پہلے
31:12سلو صلاة مودع
31:14الودائی نماز
31:16سمجھ کے پڑھنا
31:17تو آئیے رب سے
31:18دعا مانگتے ہیں
31:19کہ باری تعالی
31:19ہمیں بھی
31:21خوشو خوضو
31:22وی نماز عطا فرما
31:23اس رمضان کو
31:24ہماری زندگی کے
31:25بدلنے کا ذریعہ فرما
31:26الحمدللہ
31:27رب العالمین
31:28والصلاة والسلام
31:29علی شرف
31:30الانبیاء والمرسلین
31:31ربناتنا
31:32فی الدنیا حسنہ
31:33وفی الاخرہ
31:34حسنہ
31:35وقینا عذاب النار
31:36وقینا عذاب النار
31:38اے اللہ یہ صدائیں
31:39تیرے حرم شریف میں
31:40ہر وقت
31:41گھونچی رہتی ہیں
31:42ہماری دعا
31:42کو بھی ان کے ساتھ
31:43چھوڑ دے
31:44یا اللہ
31:44وہاں جتنے لوگ
31:45آج تک
31:46یہ دعا پڑھتے رہے
31:48یا اللہ
31:48اور قیامت تک
31:49پڑھتے رہیں گے
31:50یا اللہ
31:50اس میں ہمارا حصہ
31:51بھی شامل حال فرما دے
31:52ربنا
31:53آتینا
31:54فی الدنیا حسنہ
31:55اے اللہ
31:56ہماری دنیا میں بھلی فرما
31:57وفی الاخرہ
31:58حسنہ
31:59اے اللہ
31:59ہماری آخرت
32:00بھی بھلی فرما
32:01وخنا عذاب النا
32:02ہمیں جہنم کے عذابوں سے
32:04محفوظ فرما
32:05وادخلنا الجنة
32:06معل ابرار
32:07اے کریم رب
32:08ہمیں جنت میں
32:10نیک لوگوں کے ساتھ
32:11داخل فرما
32:12یا عزیز
32:13یا غفار
32:14اے ہر چیز پہ
32:15غلبہ پانے والے
32:16اے گناہوں کی
32:17مغفت فرمانے والے
32:19یا رب العالمین
32:20ہماری دعاوں کو
32:21قبول فرما لے
32:22اے اللہ
32:23ہمیں مانگنا نہیں آتا
32:24بن مانگی نصیب فرما دے
32:30اپنے کرم سے
32:31ہماری آنکھوں میں
32:32نمی پیدا فرما دے
32:33یا اللہ یہ قیدہ کلیا ہے
32:35یہ قانون ہے
32:36جو تیرے در پہ روتا ہے
32:37اس کو کسی در پہ
32:38نہیں رونا پڑتا
32:39اور جو تیرے در پہ
32:40نہیں روتا
32:41اس کو در در پہ
32:42رونا پڑتا ہے
32:42اے اللہ
32:43آج ہم گر در پہ
32:44رو رو کے
32:45تھک چکے ہیں
32:46اپنا فضل فرما دے
32:47اپنا کرم فرما دے
32:48اے اللہ
32:49رمضان میں بھی
32:50ہماری آنکھوں میں
32:51نمی نہیں آرہی
32:52اس کا مطلب ہے
32:52کہ تو ہم سے نراز ہے
32:54یا اللہ
32:54رمضان میں بھی
32:55تیری اتنی رحمت
32:56اور عشرہ رحمت
32:58چل رہا ہے
32:58یا اللہ
32:59اس رحمت کے موقع پہ بھی
33:00اگر ہماری آنکھوں میں
33:02آنسو نہیں آرہے
33:03تو اس کا مطلب یہ ہے
33:04کہ ہم تیرے کاغذوں میں
33:05برے بن چکے ہیں
33:06اے کریم رب
33:07اپنے کاغذوں میں
33:08ہمیں اچھا بنا دے
33:10اے کریم رب
33:11اپنے کاغذوں میں
33:11ہمیں اچھا بنا دے
33:21ایک بندہ بیٹھا
33:22اور تیری رحمت کی
33:23بارش نازل نہیں ہو رہی
33:24اور اعلان ہوتا ہے
33:26کہ جب تک یہ بیٹھا رہے گا
33:27رحمت کی بارش نازل نہیں ہوگی
33:29اے کریم رب
33:30دو نمبر
33:31اس نے توبہ کی
33:32دو نمبر
33:33لوگوں سے ڈر کے
33:35لَوْ خَرَجْتُ فَفَزَعْتُ نَفْسِ
33:37اے کریم رب
33:38اگر میں یہاں سے اٹھ گیا
33:40تو لوگوں کے سامنے رسوا ہوں گا
33:42آئی تک تُو نے پردے فرمائے ہیں
33:46آج بھی پردے فرما دے
33:48مجھے رسوائی سے بچا دے
33:50ابھی آنگ کے کٹورے میں
33:51اس کے آنسو چھلکے بھی نہیں تھے
33:54آنگ کے کٹورے میں چل رہے ہیں
33:56اور تیری رحمت کی بارش نازل ہونا شروع ہوگی
33:58اے کریم رب
33:59تیرے کلیم نے تُوش سے پوچھا
34:01کہ اٹھا بھی کوئی نہیں
34:02اور رحمت کی بارش بھی آگی
34:04یہ کیا ماجرہ ہے
34:05میں موسیٰ جس کی وجہ سے بارش کو روکا تھا
34:08اسی کی وجہ سے برسا رہا ہوں
34:10تو تیرے پہرے کلیم نے پوچھا ہے کون
34:12تو تُو نے فرمایا تھا
34:13جب وہ نافرمان تھا
34:15تب نہیں بتایا
34:15اب تُو میرا ولی بن چکا ہے
34:17اے کریم رب
34:18تُو نے بڑے بڑے گناہگاروں کو
34:20ایک آنسو کے اوپر اپنا ولی بنا دیا
34:22ہم تو تیرے محبوب کے لادلے امت ہی ہیں
34:25ہماری حالت پہ بھی رحم فرما دے
34:27تیرے محبوب نے جن کے لیے
34:28ساری سیدات آنسو بہائے ہیں
34:31اے کریم رب
34:32بدر کے آنسو
34:33اہت کی آنسو
34:34خندق کے آنسو
34:35اے اللہ
34:35ان کے پورے گھرانے نے
34:37اپنی شہادتوں کو پیش کر دیا
34:39تیرے پیغام کو ہم تک پہنچانے کے لیے
34:41تجھے تیرے حبیب کے انہنسوں کا وادسہ
34:44کہ ہمیں بھی آنسو بہانے کی توفیق اطاف فرما
34:46تجھے تیرے محبوب کے گھرانے کی قربانیوں کا واسطہ
34:50ہماری حالت پہ بھی رحم فرما کے
34:52ہمارے دلوں کو اپنی ذات کی طرف موڑ دے
34:54اے اللہ جو پہلا عشرہ
34:56رحمت کا شروع ہوا ہے
34:57اے کریم رب
34:58ہمیں یہ رحمتیں
34:59برکت سمیٹنے والے عامال کرنے کی توفیق اطاف فرما
35:02دوسروں کے دکھ درد کو
35:05اپنا دکھ درد سمجھنے کی توفیق اطاف فرما
35:08یا اللہ
35:08ہر ایک کو یوں سمجھائیں
35:10کہ جیسے ہم پسند کرتے ہیں
35:11کہ ہمیں کو سمجھائیں
35:13اے کریم رب
35:13شفیق بننے کی
35:15رحیم بننے کی
35:16کریم بننے کی
35:16توفیق اطاف فرما
35:17جیسے تو چاہتا ہے
35:19ایز خوبیوں والا میرا بندہ
35:20اور میری بندی ہونی چاہیے
35:22اس کی توفیق اطاف فرما
35:23گھروں میں یا اللہ
35:24میہ بیوی کے
35:25اتنے جگڑے لڑائی چل رہی ہے
35:27اس کا خاتمہ فرما
35:28یا اللہ
35:28نکل دے نکل دے
35:29صبح صبح
35:30خامن کبھی دو جملے ایسے کہہ دیتا ہے
35:32سارا دن بیوی روتی رہتی ہے
35:34واپس آتا ہے
35:35بیوی دو جملے ایسے کہہ دیتی ہے
35:37ساری رات تینچن میں گزر جاتی
35:39یا اللہ
35:39ہمیں زبانوں پر کنٹرول کرنے کی توفیق اطاف فرما
35:42یا اللہ
35:43تجھے تیری رحمت کا واسطہ دیتے ہیں
35:44ہمارے گروں کو اپنی رحمتوں سے بھر دے
35:47صل اللہ علیہ نبی القریب
35:48رحمت کر
Comments