Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
مقبوضہ کشمیر کو تقاریر اور انسانی زنجیروں کی نہیں، پاکستان کی مسلح افواج کی عملی صف بندی کی ضرورت ہے

*مقبوضہ کشمیر کو تقاریر اور انسانی زنجیروں کی نہیں، پاکستان کی مسلح افواج کی عملی صف بندی کی ضرورت ہے*
5 فروری 2026، یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر وزیرِ اعظمِ پاکستان نے اعلان کیا: "میں اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کو یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان اپنی مکمل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔"
اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت ایک ظالمانہ قبضے کے خاتمے کے لیے کافی نہیں۔ کشمیر کے مسلمانوں کو پاکستان کی مسلح افواج اور مجاہدین کی عسکری مدد درکار ہے۔
مئی 2025 کی چار روزہ جنگ میں اللہ ﷻ نے پاکستان ایئر فورس کو مقبوضہ کشمیر کی فضاؤں میں فضائی برتری عطا فرمائی۔ 1999 کے کارگل تنازع کے دوران ایسی فضائی برتری موجود نہیں تھی۔ ایسی صورتحال میں پورے مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرانے کا موقع میسر تھا۔ تاہم پاکستان کے حکمرانوں نے ٹرمپ کے حکم پر لڑائی بند کر دی۔
اے پاکستان کی مسلح افواج کے مسلمانو! کیا تم میں ایک سے زیادہ اورنگزیب موجود نہیں؟ اللہ ﷻ کی راہ میں، اللہ ﷻ کی مدد اور پوری امت کی دعا کے ساتھ، صف بندی کرو! اللہ ﷻ نے فرمایا، ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمُ انْفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الْأَرْضِ أَرَضِيتُمْ بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنَ الْآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا قَلِيلٌ﴾ “اے ایمان والو! تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ جب تم سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کی راہ میں نکل کھڑے ہو، تو تم زمین سے چمٹ جاتے ہو؟ کیا تم آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی پر راضی ہو گئے ہو؟ پس آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی کا فائدہ بہت ہی تھوڑا ہے۔” [سورۃ التوبہ: آیت 38]

Category

🗞
News
Transcript
00:00مقبوضہ کشمیر کو تقاریر اور انسانی زنجیروں کی نہیں
00:04پاکستان کی مسلح افواج کی عملی صفبندی کی ضرورت ہے
00:09پانچ فروری دو ہزار چھبیس
00:13یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر
00:17وزیر اعظم پاکستان نے اعلان کیا
00:20میں اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کو یقین دلاتا ہوں
00:25کہ پاکستان اپنی مکمل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا
00:34اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت
00:37ایک ظالمانہ قبضے کے خاتمے کے لیے کافی نہیں
00:41کشمیر کے مسلمانوں کو پاکستان کی مسلح افواج اور مجاہدین کی عسکری مدد درکار ہے
00:49مئی دو ہزار پچیس کی چار روزہ جنگ میں
00:53اللہ سبحانہ وتعالی نے پاکستان ائر فورس کو
00:58مقبوضہ کشمیر کی فضاؤں میں فضائی برتری عطا فرمائی
01:021999 کے کارگل تنازع کے دوران ایسی فضائی برتری موجود نہیں تھی
01:08ایسی صورتحال میں پورے مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرانے کا موقع مجسر تھا
01:15تاہم پاکستان کے حکمرانوں نے ٹرمپ کے حکم پر لڑائی بند کر دی
01:20اے پاکستان کی مسلح افواج کے مسلمانوں
01:24کیا تم میں ایک سے زیادہ اورنگزیب موجود نہیں
01:28اللہ سبحانہ وتعالی کی راہ میں
01:31اللہ سبحانہ وتعالی کی مدد اور پوری امت کی دعا کے ساتھ سفبندی کرو
01:37اللہ نے ارشاد فرمائیہ
01:39یا ایہا الذین آمنوا ما لكم اذا قیل لكم انفروا في سبيل الله اثاقلتم الى الارض
01:56اَرَضِيْتُمْ بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنَ الْآخِرَةِ
02:02فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا قَلِيلِ
02:12اے ایمان والو تمہیں کیا ہو گیا ہے
02:15کہ جب تم سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کی راہ میں نکل کھڑے ہو
02:20تو تم زمین سے چمٹ جاتے ہو
02:23کیا تم آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی پر راضی ہو گئے ہو
02:28پس آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی کا فائدہ بہت ہی تھوڑا ہے
Comments

Recommended