Skip to playerSkip to main content
  • 4 hours ago
Barbarossa Episode 90 in Urdu Dubbed | 08 - Sep - 2025 | All Series 2024
Transcript
00:22Hey Lysa!
00:24Hey Lysa!
00:25Hey Lysa!
00:26Hey Lysa!
00:27Hey Lysa!
00:28Hey Lysa!
00:29Hey Lysa!
00:30Hey Lysa!
00:36Hey Lysa!
00:39سولویں صدی کے عوائل میں بہرائے روم کے متلاتم پانیوں نے امیر البحر بار بروسہ خیر الدین پاشا کا پروچ
00:49دیکھا جو ایک بے خوف جنگچو اور غیر معمولی منصوبہ ساز تھے
00:54انہوں نے مسلمان سلطنتوں کا بھرپور دفاع کیا اور ان سے متصل سمندروں پر غلوہ حاصل کیا جس سے سلطنت
01:04روم پر خوف داری رہا
01:05ان کی بے مثل صلاحیتوں نے نہ صرف تجارتی سرگرمیوں کی حفاظت کی بلکہ مسلمانوں کی بحری پرتری کو بھی
01:14برقرار رکھا
01:15مسلمانوں کی تاریخ میں سرفروش جہاسرانوں اور بار بروسہ جیسے بہری جنگچوں کی بہت سی مثالیں موجود ہیں
01:25جنہوں نے اپنی بہادری اور منصوبہ سازی کی غیر معمولی صلاحیتوں کے ساتھ
01:31سمندروں پر حکمرانی کی اور کامیابی کے نئے باپ رقم کیے
01:41خانم شہباز صاحب اور گیبریل کے تعلقات کا پتہ چل گیا ہے
01:44اور اچھ اور خیزر ان کی تلاش میں ہیں
01:46آپ کو فوراً بندرگاہ پر موجود جہاز پر پہنچنا ہے
01:51ٹھیک ہے
01:53اس سے پہلے کہ کسی کو پتہ چلے فوراً چلتے ہیں یہاں سے
01:59شہباز کے فرار ہوتے ہی شاہ صنم بھی بھاگنے کی تیاری کر رہی ہے
02:03اس کا حقیقی چہرہ سب کے سامنے لانے کا وقت آگیا ہے
02:07ہمارے بابا کی روح کا مزید تکلیف مت پہنچاؤ
02:13بابا کو بھی میں نے ہی مانا تھا
02:17شہباز کہاں گیا ہے بتاؤ
02:20وہ صاحب پہ موجود جہاز کے ذریعے بھاگے گا
02:34تمہارا فیصلہ میری شمشیر کرے گی
02:50اس قدر پر یقین ماتھو مریہ
03:01مریہ محمد رکھنا
03:04تمہیں ہر کے زون کے قبضے میں نہیں رہنے دوں گا میں
03:08اوروچ رئیس حق پر ہے
03:11ریاست آلیہ کے پاشا کو احمقانہ غفلت نہیں کرنی چاہیے
03:14اس کے لیے سزا دی جائے گی آپ کو
03:18یہاں سے سب سے قریب کرو اس جزیرہ ہے
03:21ہم وہاں اتریں گے
03:23تیار ہو جاؤ
03:25شہباز کا وہاں پناہ لینا یہ ظاہر کرتا ہے
03:27کہ وہ گیبریل سے تابون اب بھی جاری رکھے گا
03:31مجھے فوراں حمزہ صاحب سے اس پر بات کرنی ہوگی
03:34احتیاطی تدابیر بڑھانی ہوں گی ہمیں
03:37اگر ان کا آپ اس میں تعلق جاری رہا تو میں
03:40مدون کی ایٹ سے ایٹ بجاتوں کا
04:01گھولی نکالنے کے باوجود
04:03خون ابھی تک کیوں بہہ رہا ہے طبیب صاحب
04:06زخم بہت گہ رہا ہے
04:08میں ہر کوشش کر چکا ہوں
04:12مجھے ڈر ہے کہ ہم کھو دیں گے اس کو
04:27یا شافی
04:30یا شافی
04:31یا شافی
04:37انتوان
04:42انتوان
05:10یا شافی
05:13یا شافی
05:14یا شافی
05:16یا شافی
05:35میری محبت
05:41آخر کار ہم دونوں مل ہی گئے
05:49برسوں پہلے میں تمہیں بھڑکتی آگ سے بچانا پایا تھا
05:53مگر میں خود بھی اس آگ کی تپش محسوس کرتا رہا بلاخرم مل گئے
05:59ملنے کا وقت کبھی نہیں آیا انتوان
06:04میں نے اپنی زندگی قربان کر دی
06:08تمہارا ساتھ پانے کے لیے
06:11مگر ہر بار کی طرح میں ناکام رہا
06:13اب جبکہ ہم دونوں ساتھ ہیں تو کیا مطلب کہ ابھی وقت نہیں آیا
06:18تمہیں واپس جانا ہوگا
06:20کیونکہ تمہارے دوستوں کو ابھی تمہاری ضرورت ہے
06:25میرے دوست
06:28انہیں چھوڑنا بہت مشکل ہے مگر
06:33تمہیں چھوڑ کر کیسے چلا جاؤں میں
06:36تمہیں یہاں آنے کے لیے بہت سی دہلی سے پار کرنی ہے انتوان
06:41تمہیں کچھ ضروری کام کرنے ہے
06:45جس دنیا میں تمہیں جلا دیا گیا
06:48مجھے اس میں کیوں رہنا ہوگا
06:51میں مسلمان ہو گئی تھی اسی لیے انہوں نے مجھے جلایا تھا
06:57یہ کیا کہہ رہی ہو تم
06:59میرے مسلمان ہونے کا معلوم ہوا
07:01تو جادو کا الزام لگا دیا مجھ پر
07:04میرا یقین کرو
07:05اگر مجھے ہزار بار بھی جلایا جائے
07:08تو مجھے کوئی دک نہیں ہوگا
07:12انہوں نے میرا جسم تو جلا دیا مگر
07:14میری روح کو عبدی خوشی نصیب ہوئی
07:20میری موت کی تکلیف میں تم نے خود کو سالوں سے جلایا
07:25اب جاؤ یہاں سے
07:26اپنی زندگی کو جہنم بنانے والی آپ کو بجھا دو
07:32تمہارے دوست اس میں تمہاری مدد کریں گے
07:43جب تک تم ان کے ساتھ ہو
07:44میں بھی بہت خوش رہوں گی
07:46اپنا خیال رکھنا انتوان
07:58موسیقی
08:02موسیقی
08:03موسیقی
Comments

Recommended