Skip to playerSkip to main content
Apnay Apni Bheno Ka Haq Dy Diya? | Best Of Imam | Faiq Khan | Jinn TV

#ImamStories #SacrificePatienceHope #FaiqKhan #JinnTV #IslamicLessons #InspirationalStories

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بہنوں کے وراثت میں سے ان کا حق تو ادا کر دیا ہوگا نا؟
00:02نہیں لیکن میں نے دھوم دھام سے ان کی شادیاں کی ہیں اور لاکھوں روپے کا جہاز بھی دیا ہے
00:09کیا آپ کی بہنوں نے جہاز کا تقاضی کیا تھا آپ سے؟
00:12نہیں یہ تو دستور زمانہ ہے انہوں نے کچھ نہیں مانگا
00:16وراثت میں سے بھی اپنے حصہ نہیں مانگا انہوں نے؟
00:19ایک دو بار شاید مگر
00:23مگر آپ نے انہیں دینے سے انکار کر دیا
00:26کیونکہ آپ ان کی شادی دھن دھام سے کر چکے تھے ہیں نا؟
00:30جی کچھ ایسا ہی ہے
00:35دیکھو بیٹا
00:38وراثت کا معاملہ انتہائی حساس ہے
00:42اللہ تبارک و تعالی
00:44قرآن مجید میں سورة النساء میں تفصیل سے بیان کرتے ہیں
00:49ایک حدیث کا مفہوم ہے
00:51جو شخص اپنے وارث کی مراث کٹے گا
00:56اللہ تعالی قیامت کے دن اس کی مراث کٹ لے گا
01:02آپ کا مطلب ہے کہ میں اپنی بہنوں کو ان کا حصہ دے دوں
01:08پھر میرے پاس کیا بچے گا؟
01:10آدھا
01:13منصفانہ عمل ہے نا؟
01:14لیکن جناب آپ یہ تو دیکھئے گا کہ اس کے بعد اللہ پاک آپ کے کاروبار میں برکت کتنی عطا
01:19فرمائے گا
01:20انشاءاللہ
01:23آپ کے بچے کتنے یہ تو بتائیے
01:25جی الحمدللہ ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے
01:29ماشاءاللہ
01:30پھر تو آپ کا ان دونوں کے لیے ایک ہی میار ہوگا
01:34ایسے تو نہیں ہوگا نا کہ آپ بیٹے کو اچھا کھلاتے ہوں گے بیٹی کو برا
01:38لباس اور تعلیم کے معاملے میں بھی دونوں میں کوئی فرق نہیں محسوس کرتے ہوں گے ایسے ہی ہیں
01:42جی بلکہ بیٹی مجھے بیٹے سے زیادہ پیاری ہے
01:47اور آپ یہ بھی نہیں چاہیں گے کہ آپ کے اس دنیا سے رخصت ہو جانے کے بعد
01:51آپ کی دولت پر آپ کا بیٹا یاشی کرے
01:55اور بچاری بیٹی مشکل وقت گزارے
01:57اللہ نہ کرے
02:00میں ایسے کبھی نہیں چاہوں گا
02:01بس
02:04جناب یہی معاملہ آپ کی بہنوں کے ساتھ بھی ہے
02:11اب سمجھے آپ میری بات
02:16اللہ کا حکم پورا کیجئے
02:19اس کا حکم پورا کیے بغیر آپ کیسے ہی ایکسپیکٹ کر سکتے ہیں
02:22کہ آپ کے کاروبار میں خیر و برکہ تو کیسے
Comments

Recommended