- 2 days ago
Ramadan Mubarrak Ka Bayan
Thanks for
Molana Tariq Jameel
Molana Tariq Jamil
And All
Thanks for
Molana Tariq Jameel
Molana Tariq Jamil
And All
Category
🎥
Short filmTranscript
00:28ڈالنے اور روزے
00:30میرا نبی دو جہان کا سردار
00:32کعبہ قوسین کا مالک
00:34کہتا ہے کاش میری ماں زندہ ہوتی
00:37اور میں عشاء کی نماز
00:40مسجد میں باجمات مسلح پر کھڑا ہوتا
00:44اور میں صورت فاتحہ بھی شروع کر چکا ہوتا
00:47ادھر آپ کا گھر تھا
00:50ادھر سے میری ماں کی عواضہ تھی محمد
00:53تو میں نماز توڑ دیتا
00:55میں کہتا ہے لبائک امم آرہا ہوں
00:58فرض نماز
01:00نفل نہیں
01:01فرض نماز میں توڑ دیتا
01:07آپ نے حضرت عمر سے فرمایا
01:09تیری دور میں ایک شخص آئے گا
01:12اس کا نام ہوگا عویس
01:16اس کا قبیلہ ہوگا عامر
01:18اس کی شاہ ہوگی کرن
01:21جب وہ آئے تو تو اور علی اس سے دعا کروانا
01:26وہ کہنے کہ یا رسول اللہ
01:28وہ کہا کیا کرتا ہے وہ جو ہم دعا کروائیں
01:32تو اس نے ماں کے ایسی خدمت کی ہے
01:35کہ اللہ اس سے راضی ہو گیا ہے
01:37اور وہ جس چیز کے لیے ہاتھ اٹھاتا ہے
01:40اللہ پورا کر دیتا ہے
01:42تو حضرت عمر حج پر
01:44اعلان کرتے
01:45بھئی کوئی
01:47عویس
01:48کوئی عویس
01:51کئی سال گزر گئے
01:52تو آخر ایک سال آپ نے سارے حاجیوں کو کٹھا کیا
01:55اور کہا بھئی
01:58یمنی کھڑے رہو باقی بیٹھ جاؤ
02:01سارے بیٹھ گئے یمنی کھڑے رہے
02:03پھر آپ نے فرمایا
02:05عامر قبیلے والے کھڑے رہو باقی بیٹھ جاؤ
02:08سارے بیٹھ گئے تھوڑے سی کھڑے رہے گئے
02:11پھر آپ نے فرمایا
02:12کرن کی شاخ والے کھڑے رہو باقی بیٹھ جاؤ
02:16تو ایک آدمی کھڑا ہو
02:18آپ نے فرمایا
02:19تم کرنی ہو کچھ
02:21عویس کو جانتے ہو
02:24تمہارا کیا لگتا ہے
02:25کہ میرا بھتیجہ ہے
02:26سگا بھتیجہ ہے
02:27پر وہ تو ہلا ہوئے
02:29کریک ہے
02:30آپ اس کے کم پوچھ رہے ہیں
02:32تو حضرت عمر کی آنکھوں میں آنسوں آگئے
02:35کہ کریک وہ نہیں کریک
02:36تو ہے یہ بتا ہے کہاں
02:38کہا میں نے اس کو اونٹ سے رانے کے لئے بھیجا ہے
02:41عرفات کی طرف
02:42تو آپ نے حضرت علی کو ساتھ لیا
02:44اور بھاگم بھاگ
02:46اونٹ پر
02:48عرفات پہنچے
02:49تو دیکھا
02:50ایک درمیانے
02:51آپ نے یہ بھی فرمایا
02:53اس کا قد ہوگا درمیانہ
02:55اس کا رنگ ہوگا
02:56سیاہ
02:57اس کو ہوئی ہوگی
02:59وہ برس کی بیماری
03:01جو کالا چٹا آدمی ہو جاتا ہے
03:03وہ ٹھیک ہو گئی ہے
03:04لیکن کمر پہ ابھی بھی ایک سفید داغ ہے
03:07اس کا
03:08اتنی نشانیاں بتائیں
03:11تو جب یہ دونوں حضرات پہنچے
03:13تو دیکھا تو وہ عویس
03:15ایک درخت کے نیچے نماز پڑھ رہے تھے
03:17اور اونٹ چر رہے تھے
03:19یہ دونوں بیٹھے کے پاس
03:21اب یہ جب انہوں نے عویس کرنے نے
03:24دیکھ لیا بھی دو آدمیاں ہیں
03:26تو انہوں نے نماز اپنی شوٹ کر دی
03:28اور سلام پھیرا
03:30تو حضرت عمر نے پوچھا
03:33کون ہو
03:36کہنے کہ مزدور ہوں
03:38مزدوری کرتا ہوں
03:40کہ تمہارا نام کیا ہے
03:42کہ اللہ کا بندہ ہوں
03:46آپ نے فرمایا بھائی
03:48جو نام تیری ماں نے رکھا ہے
03:50وہ کیا ہے
03:51اب وہ تو پہلی دفعہ حج پہ آئے تھے
03:54نہ عمر کو جانتے ہیں نہ علی کو
03:56وہ کہنے کہ بھائی تم کون ہو
03:58میری تفتیش کرنے والے
04:00تو حضرت عمر نے فرمایا ہاتھ اٹھا
04:17کہنے کہ میں
04:18آپ کے لئے
04:21آپ میرے لئے ہاتھ اٹھائیں
04:23کہ نہیں
04:24ہمیں ہمارے نبی نے فرمایا تھا
04:27کہ اویس آئے گا
04:29وہ جب ہاتھ اٹھاتا ہے
04:32تو کبھی خالی نہیں آتے
04:34کہ اس نے ماں کی خدمت کر کے
04:37وہ مقام پایا ہے
04:39نہ جہاد سے
04:40نہ روزوں سے
04:42نہ حج سے
04:43نہ زقاعت سے
04:44نہ نفلوں سے
04:45نہ ذکر سے
04:46نہ تلاوت سے
04:48نہ سخاوت سے
04:49ماں کی خدمت سے
04:51اور ایک اور حدیث سناتا ہوں
04:54جب جنت ہی جنت میں جائیں گے نا
04:57وہ جنت کے دروازے کے قریب ہوں گے
05:00تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا
05:02سارے چلے جاؤ
05:03عویس کو روک دو
05:05تو وہ گھبرا جائیں گے
05:07تو کہیں گے
05:08یا اللہ مجھے کیوں روکا ہے
05:12ماؤں کی قدر کر لو
05:13اگر زندہ ہیں
05:14مر گئی ہیں تو ان کی قبر پہ جایا کرو
05:18باپ زندہ ہیں تو قدر کر لو
05:20مر گئے تو ان کی قبر پہ جایا کرو
05:23تو اللہ فرمائیں گے
05:25عویس
05:25پیسے دیکھو
05:27جو پیسے دیکھیں گے
05:28تو جہنم کے لوگ
05:31ایمان والے جو جہنم میں ہیں
05:33تو اللہ تعالیٰ فرمائیں گے
05:34اپنی انگلی کو پھیرتا جا
05:37جذر جذر تیری انگلی پھیرے گی
05:40تیرے تو فیل سب کو جنت میں ڈال دوں گا
05:43جو تُو نے ماں کی خدمت کی
05:46نوجوان لڑکے لڑکیوں سے کہتا ہوں
05:49اپنی ماں کی قدر کرو
05:51نوال لین کی قدر کرو
05:54خامد اور بیوی سے کہتا ہوں
05:56ایک دوسرے کو عزت دو
05:58چپ رہنا سیکھو
06:00اگر میں
06:01گرم ہوتا ہوں
06:03تو بیوی چپ ہو جائے
06:05بیوی گرم ہوتی ہے تو میں چپ ہو جاؤں
06:07تھوڑی دیر میں محبت قائم ہو جائے گی
06:09اور خامد اور بیوی کبھی لڑ بھی پڑیں
06:13اور پھر خود ہی صلح کر لیں
06:14تو اللہ ان کے پیشلے سارے گناہ معاف کر دیتا ہے
06:17یہ اتنا بڑا رشتہ ہے
06:21تو
06:25یہ ایک خوبصورت زندگی ہے
06:28جس میں عبادات اتنی ہیں
06:31اور معاشرت اتنی ہے
06:33بولنا کیسے
06:35سبر کیسے کرنا ہے
06:37معاف کیسے کرنا ہے
06:38درگزر کیسے کرنا ہے
06:40اپنے آپ کو کیسے جھکانا ہے
06:45تو میرے بھائی بینوں
06:47اللہ کی قسم
06:48زندگی کا حسن
06:50نہ بڑے گھر میں ہے
06:52نہ بڑی گاڑی میں ہے
06:53نہ زیورات میں ہے
06:56نہ بڑے عہدوں میں ہے
06:58زندگی کا حسن
07:00نبی کی زندگی کو اپنانے میں ہے
07:03چونکہ زندگی اندر ہے
07:05باہر نہیں ہے
07:06اندر ہے
07:08اندر میں نہ گاڑی
07:09نہ روز رائس جاتی ہے
07:11نہ سزوپی جاتی ہے
07:12اندر میں نہ ہیرہ جاتا ہے
07:15نہ موٹی جاتا ہے
07:16اندر میں تو محبت جاتی ہے
07:19سلوک جاتا ہے
07:21وہ زندگی کو پانی دیتا ہے
07:23تو اس کی ارادے کرو
07:26جو آپس میں لڑے ہوئے ہیں
07:28سب صلح کر کے اٹھو
07:32معاف کر کے اٹھو
07:34اپنے نبی کی زندگی پڑھو
07:36اللہ کے واسطے پڑھو
07:38پڑھو پڑھو
07:40قرآن پڑھو
07:42قرآن پڑھو
07:44اور معاف کرنا سیکھ لو
07:49ہونٹ سینا سیکھ لو
07:51آپ سے زیادہ خوشحال
07:54کسی کی زندگی نہیں ہوگی
07:55تو سارے بین بھائی
07:58ارادہ کرتے ہونا انشاءاللہ
08:01اور ان نوجوانوں سے
08:04مردوں سے کہتا ہوں
08:05کہ ایک ویکنڈ آپ
08:07تبلیغ میں لگا لیا کریں
08:08اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگی
08:11آگے رمضان قریب آ رہا ہے
08:14بخشش کا مہینہ ہے
08:15رمضان
08:18سال کے بارہ مہینےوں کے نام
08:21عربوں نے رکھے گی
08:23گیارہ
08:23اور بارہ مہینہ
08:25رمضان کا نام
08:26اللہ نے رکھا
08:27شہر و رمضان
08:29جو قرآن میں آتا ہے
08:30رمضان کا مطلب کیا ہے
08:32جلنا
08:33جلنا
08:35جلنے اور روزے کا
08:37کیا تعلق ہے
08:38کہ جب
08:39کوئی مومن
08:41مومنا روزہ رکھتے ہیں
08:43تو اللہ اس کے پچھلے گناہوں
08:46کو جلانا شروع کرتے ہیں
08:47کس میں
08:48اس کی بھوک کی آگ میں
08:51دوسرا
08:52پھر تیسرا
08:53پھر چوتھا
08:53جب آخری روزہ آتا ہے
08:55تو اس کے سارے گناہ
08:57جل کے راکھ ہو جاتے ہیں
08:59تو بالکل پاک ہو جاتا ہے
09:02اور شب قدر اگر اللہ دے دے
09:05پانچ رابطیں تو ہیں
09:07ایک تو ضرور ہوگی نا
09:09وہ جاگلیں
09:11تو اسی سال سے زیادہ کی
09:13بندگی کا عجر ہوگا
09:16اور چار آدمی
09:17ان کا کوئی عمل قبول نہیں ہوتا
09:20رمضان میں
09:22ایک ماں باپ کا نافرمان
09:26ایک مستقل شراب پینے والا
09:29شراب کا عادی
09:32ایک رشتے داروں سے لڑنے والا
09:35ایک کسی کے لیے دل میں نفرت رکھنے والا
09:39یہ چار
09:40محروم ہو جائیں گے
09:42پاکہ سب کی بخشش ہو جائے گی
09:46شب قدر میں کوئی جاگر ہے
09:47یا سو رہا ہے
09:48سب کی بخشش اللہ کر دیتا ہے
09:50سوائے چار
09:53ماں باپ کو تنگ کرنے والا
09:58شراب کا مستقل عادی
09:59تو بیشنے والے کا کیا حال ہوگا
10:03رشتے داروں سے لڑنے والا
10:05دل میں نفرت رکھنے والا
10:07ایک ٹیشو پیپر دینا
10:09مجھے میں آپ کو لفظ کا مطلب سمجھاتا ہوں
10:12ٹیشو پیپر ہے
10:16اللہ تعالیٰ نے
10:17اپنی نافرمانی کے لیے لفظ استعمال کیا ہے
10:22معصیت
10:23عصا
10:24اور والدین کے لیے کیا ہے
10:28اقوک
10:28من اقا والدائی
10:31اقا کسے کہتے ہیں
10:34یہ ذرا ٹیشو پیپر دیکھنا
10:39اقا
10:40اس کا بعد میں مطلب بتاؤں گا
10:52اب یہ جڑ سکتا ہے
10:55کیسے پرزے پرزے ہو گیا ہے
10:59جو والدین کو اتنا تنگ کرے
11:02کہ ان کا دل ایسے پرزے پرزے ہو جائے
11:06اقا
11:07اقا کا لفظ اپنے لیے اللہ نے کہا ہے
11:11نافرمانی
11:11اور والدین کے لیے کہا ہے
11:14دل کو چیر کے رکھ دینا
11:18دل کو چیر کے رکھ دینا
11:20اللہ کے واسطے
11:22اپنی ماں کی زندگی کو غنیم بچانو
11:25اپنے باپ کی زندگی کو غنیم بچانو
11:28ان کی کڑوی بھی سہلو
11:30ان کی میٹھی بھی سہلو
11:32تو آپ کے لیے جنت کا راستہ
11:36اللہ آسان کر دیکھ
11:37ایک آخری حدیث سناتا ہوں
11:40پہلے سنائی تھی جو باوضو رہے گا
11:43اللہ اس کا رزق بڑھائے گا
11:44اب آخر میں حدیث یاد آگیا
11:46آپ نے فرمایا
11:47جو یہ چاہے
11:49اس کی زندگی لمبی ہو
11:52کون نہیں چاہتا
11:56اسی سال والا بھی کہہ رہا ہوتا ہے
11:58دعا کرو اللہ حیاتی دے وے
12:02پتر آخر ہے انجن بابا انباسوی کا رکھ گا
12:05وہ پھر بھی کہتا ہے
12:07دعا کرو اللہ زندگی دے
12:08صحت والی دے
12:09ٹھیک ہے
12:10کون نہیں چاہتا ہے
12:11جو یہ چاہے اس کی زندگی لمبی ہو
12:14اور اس کا رزق بڑھ جائے
12:18اور مرنے کے بعد
12:20اس کا نام بھی زندہ رہے
12:22ماں باپ کی خدمت کرے
12:25اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
12:29یہ وہ ٹپس ہیں
12:31جو میں آپ کو اپنے نبی کی زندگی سے نکال کے
12:35دیکھے جا رہا ہوں
12:38شیطان روزانہ
12:40اپنی اسمبلی لگاتا ہے
12:42سمندر پر
12:46اپنے سارے ایم پی ایز کو کٹھا کرتا ہے
12:51ان سے پوچھتا ہے
12:52ہاں بھئی کیا کر کے آئے ہوگا
12:54وہاں سے بیٹھا تھا ہے
12:55ایک کہتا ہے
12:58سر میں نے زنا کروایا
13:02دیکھ رہے ہو مجھے
13:03دوسرا کہتا ہے
13:05میں نے چوری کروائی
13:06شیطان کہتا ہے
13:10تیسرا کہتا ہے
13:11میں نے شراب پلائی
13:15ایسے وہ گناہ گناتے ہیں
13:17اور وہ صرف اتنا رسپانس دیتا ہے
13:23پیچھے ایک خبیص لنگڑا شیطان کھڑا ہوتا ہے
13:28کہتا ہے
13:28حضور
13:29میں نے میاں بیوی کو لڑایا
13:31تو وہ یہاں سے یوں جمپ لگاتا ہے
13:34اوش آواز میرے بیٹے کام
13:38تو تو کر کے آیا
13:39آجا آگے آجا
13:40اس کو جپہ ڈالتا ہے
13:42اپنے تخت پر ساتھ بٹھاتا ہے
13:44کہتا پاگلو
13:45اس شرابی کے شراب اس کی ذات تک
13:48زانی کا زنا اس کی ذات تک
13:51چور کی چوری اس کی ذات تک
13:53میاں بیوی کے لڑائی
13:55دو خاندانوں کو آگ لگا دیتی ہے
13:57کام ہے یہ کرنے کا
13:59شیطان اس پہ خوش ہوتا ہے
14:01اللہ اس پہ ناراض ہوتا ہے
14:03اللہ کو سب سے زیادہ خوش ہوتی ہے
14:05جب خامد اور بیوی صلح کر لیں
14:07اتنا خوش ہوتا ہے
14:09کہ ان کے پیشلے گناہ ماف کر لیتا ہے
14:12تو میری گزارش ہے
14:14باقی ہم انسان ہیں
14:16پرزہ نہیں ہیں
14:17کہ فٹ ہو جائیں گے
14:18اونشنیج تو ہو جائے گی
14:20اب ہو جائے تو معافی مانگ لیں
14:23ہو جائے تو معافی مانگنے میں شرم نہ کریں
14:26میں کیسے معافی مانگوں
14:27معافی مانگیں گے آپ کا سر بلند ہو جائے گا
14:30آپ کی عزت بڑھ جائے گا
14:32آپ کا مقام بڑھ جائے گا
14:34معافی مانگنے والے کے سامنے بھی
14:36اور اللہ کے سامنے
14:37میں ایک حدیث سناتا ہوں
14:39میرے نبی نے فرمایا
14:40سبق درہمن میعت الف درہم
14:44ایک پاؤنڈ کا ثواب
14:46خرش کرنے کا
14:47ایک لاکھ پاؤنڈ سے زیادہ ہو گیا
14:51صحابہ حیران ہو گیا
14:52یا رسول اللہ وہ کیسے ہو گیا
14:54آپ نے کہا ایک آدمی کے پاس دو پاؤنڈ
14:57ایک کے پاس لاکھوں پاؤنڈ
15:00لاکھوں والے نے ایک لاکھ دیا
15:03تو اپنے پیسے کا کچھ حصہ دیا
15:06دو پاؤنڈ والے نے اپنا ہاف مال دے دیا
15:09تو جب اللہ تولے گا نا
15:11قیامت کے دن
15:12تو اس ایک پاؤنڈ کا وزن
15:13ایک لاکھ سے زیادہ ہوگا
15:15تو اللہ کی رحمہ دینے میں
15:17تھوڑا
15:18تھوڑے کو تھوڑا نہ سمجھیں
15:20اللہ بہت کا دردان ہے
15:22تھوڑے کو تھوڑا نہ سمجھیں
15:24اللہ بہت کا دردان ہے
15:25رمضان میں جل جانا
15:28اس کا روزے سے کیا تعلق ہے
15:31اس کا روزے سے تعلق یہ ہے
15:33کہ تین سو ساٹھ دن سال میں ہوتے ہیں چاند کے لیاس
15:43تین سو تیس دن کے گناہ
15:48اللہ رمضان کے روزوں میں
15:51ہر روز میرے آپ کے گناہ جلاتا ہے
15:55جلاتا ہے جلاتا ہے
15:57بھوگ لگتی ہے ایک آگ بنتی ہے
15:59پیاس لگتی ہے ایک آگ بنتی ہے
16:02تو ہمارے لکڑی کی آگ میں
16:05چیزیں جلتی ہیں
16:07اور ہمارے بھوک
16:09روزے کی بھوک کی آگ میں
16:11گناہ جلتے ہیں
16:12اور انتیس میں روزے
16:14اللہ سارے سال کے گناہوں کو جلا کے
16:17روزہ والا یا روزہ والی کو
16:20ایسے پاک کر دیتا ہے
16:21جیسے آج ماہ کے پیٹ سے نکلو
16:25ایسے ان کو خوبصورت کر دیتا ہے
16:28حج کا مہینہ آیا
16:30آمال اسی طرح ہیں
16:32جیسے ہوتے ہیں
16:33رمضان کا مہینہ آیا
16:35تو میرے نبی کا اعلان ہو گیا
16:37ایک فرض ستر فرض کے برابر ہو جاتا ہے
16:42نفل فرض کے برابر
16:43فرض اور نفل میں فرق کیا ہے
16:46حضرت علیہی کا فرمان ہے
16:49کہ جس شخص نے ایک فرض روزہ چھوڑ دیا
16:52پھر قیامت تک
16:55اس کی قضا میں نفل روزے رکھتا رہا
17:00تو ایک روزے کا یہ سارے روزے بدلہ نہیں ہو سکتے
17:07ایک نماز چھوڑ دی
17:09اور پھر اس کی قضا میں قیامت تک نفل پڑتا رہا
17:14تو فرض نماز کی ایک رکعت کے ایک سجدے کے برابر بھی نہیں ہے
17:20فرض میں اتنی طاقت ہے
17:22تو اللہ کی رحمت کیسے متوجہ ہوتی ہے
17:25کہ رمضان کے مہینے میں
17:28اللہ فرماتے ہیں میرے محبوب کی امت ہے
17:30ایک فرض کو ستر کے برابر کر دو
17:33اور پھر فرماتے ہیں نفل کو فرضوں کے برابر کر دو
17:36اور پھر فرماتے ہیں
17:38جو رات کو تراوی پڑے گا
17:41دن میں روزہ رکھے گا
17:43آخری رات اسے ایسے دھو دوں
17:45دھو کے پاک کر دوں گا
17:47کہ اس کے ذمہ گناہ کا ایک ذرہ بھی واقع نہیں بچے گا
17:51سب گناہ اللہ تعالیٰ اس کے محب فرما دے گا
17:54اور
18:01میرے نبی نے فرمایا
18:14جس نے روزہ رکھا اللہ کی رضا کے لیے
18:17جس نے تراوی پڑھی اللہ کی رضا کے لیے
18:20اس کے پچھلے زندگی کے سارے گناہ اللہ معاف فرما دیتا ہے
18:26رات کا قیام کسی امت کو نہیں ملا
18:29دیکھو روزہ سخت تھا
18:31تو ان کا قیام اللہ لیل نہیں تھا
18:34چونکہ وہ
18:34اپنی کتاب پڑھ سکتے ہی نہیں تھے
18:36رمضان میں اللہ نے آسمانی کتابیں اتاریں
18:40یکم رمضان کو
18:41ابراہیم علیہ السلام پر
18:43دو رمضان کو تورات موسیٰ علیہ السلام پر
18:46آٹھ یا چھے رمضان کو
18:52دعود علیہ السلام پر زبور کو اتارا
18:57اور بارہ یا اٹھارہ رمضان کو
18:59عیسیٰ علیہ السلام پر انجیل کو اتارا
19:02اور اکیس رمضان کو اللہ تعالیٰ نے
19:04پیر کی رات لیلت القدر میں
19:07غارِ حراء کے اندر
19:09اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب پر کتاب کو اتارا
19:11وہ کتابیں فل آ گئیں
19:14لکھی لکھائیں
19:15قرآن فل نہیں آیا
19:16قرآن صرف
19:17ایک صورت کے انیس الفاظ آئے بس
19:21اور پھر تئیس برس میں قرآن اترا
19:23کتنے انبیاء ایسے گزرے ہیں
19:26جن کے پاس جبریل زندگی میں ایک دفعہ آیا
19:29زندگی میں
19:31جبریل ایک دفعہ
19:32اور ایک سے لے کر
19:34آگے کوئی تعداد مقرر نہیں ہے
19:37سو دفعہ دوسو دفعہ
19:39لیکن آپ حیران ہوں گے
19:41ہمارے نبی پر جبریل
19:43تئیس برس میں چوبیس ہزار دفعہ آیا
19:48چوبیس ہزار دفعہ
19:50جو ایک عجب العجائب ہے
19:53عجب العجائب ہے
19:55تو میرے بھائیو
19:58رات کی تراوی
19:59دن کا روزہ
20:01تراوی میں کیا ملنے والا ہے
20:04میرے نبی کا فرمان ہے
20:05ہر سجدے پہ ڈیڑھ ہزار نیکی
20:08ہر سجدے پہ ڈیڑھ ہزار نیکی
20:11تھوڑی اپنی کاروباری مصروفیت گھٹاؤ
20:15اپنی کاروباری مشکت گھٹاؤ
20:18اپنے ملازموں کے بھی مشکت گھٹاؤ
20:20تاکہ وہ تراوی پڑھ سکیں
20:22روزہ رکھ سکیں
20:24بشاشہ سے پڑھ سکیں
20:26اور اللہ کا فضل ہے
20:27دھیڑے سے ڈھیلا حافظ بھی ہو
20:29تو سوا ڈیڑھ گھنٹے میں
20:31سارا کچھ نمٹ جاتا ہے
20:33اتنی سی حمد کرو میرے بھائیو
20:35کہ افطاری میں تھوڑا کھاؤ
20:38اگر تم
20:41پہلوانوں کی طرح شروع ہو گئے
20:42پھر تو تم سے عشبہ نہیں پڑھی جائے گی
20:44تراوی تم نے کیا پڑھن
20:48روزہ جسم کی
20:50فالتو چیزوں کو جلاتا ہے
20:53روزہ ایک قوت پیدا کرتا ہے
20:55ایمانی شیطان کے خلاف
20:57وہ کیسے پیدا کرتا ہے شیطان کے خلاف
21:02اللہ تعالی حلال کو بھی حرام کر لیتا ہے
21:05جب بیوی کو بھی
21:07شہوت سے دیکھنا حرام ہو گیا
21:10اور یہ اس پہ قابو پا گیا
21:12تو اوروں کی عزت کو یہ حرام نظر سے کیوں دیکھے
21:18جب یہ حلال کھانا چھوڑ گیا
21:21تو یہ جھوٹ کیوں گولے گا
21:24یہ گالی کیوں دے گا
21:25یہ غیبت کیوں کرے گا
21:28جب یہ کان میں دوائی ڈالنا چھوڑ گیا
21:31کہ روزہ ٹوٹ جاتا ہے
21:35تو یہ اوروں کی غیبت کیوں سنے
21:37اوروں کی برائی کیوں سنے
21:40جب یہ آنکھ میں دوائی نہیں ڈالتا ہے
21:43کہ وہ حلق میں جاتی
21:44وہاں سے وہ پیٹ میں چلی جاتی
21:46روزہ ٹوٹ جاتا ہے
21:47تو یہ ان آنکھوں سے غلط کیوں دیکھے
21:51یہ غلط کیوں کسی کی عزت کے اوپر
21:54اپنی بددیانت نظر کو ڈالے کرے
21:57تو جب یہ اندھیرے میں
21:59بند کمرے میں
22:01تھنڈا پانی پڑا ہوئے
22:02اور ہاتھ نہیں لگاتا ہے
22:05اور اللہ کا دھیان
22:06اس سے یاد ہوتا ہے
22:07کہ اللہ دیکھ رہا ہے
22:08نہ ہاتھوں میں ہونٹ بند کر رہتا ہے
22:11کہ کوئی پانی کا قطرہ موں میں نہ چلا جائے
22:13اور میرا روزہ نہ ٹوٹ جائے
22:15خراب نہ ہو جائے
22:16تو یہ جب اللہ کا اتنا دھیان
22:19اس کو نصیب ہو جاتا ہے
22:20کہ اللہ دیکھ رہا ہے
22:22ورنہ کس کو کیا خبر
22:24کہ میں دو گلاس پانی پیتا
22:25یا میں پیاسے بول رہا ہوں
22:28تو جب وہ اللہ کو اتنا
22:30اپنے دھیان میں لے آتا ہے
22:32کہ اللہ دیکھ رہا ہے
22:33میں پانی نہیں پیوں گا
22:34اللہ دیکھ رہا ہے
22:35میں بیوی کو ہاتھ نہیں لگاؤں گا
22:37اللہ دیکھ رہا ہے
22:38میں کسی کی عزت
22:40پر بری نظر میں ہڑا لوں گا
22:42اللہ دیکھ رہا ہے
22:43میں کسی کی برائی نہیں سنوں گا
22:45اللہ دیکھ رہا ہے
22:46میں کسی کی برائی نہیں کروں گا
22:47تو
22:48پھر جب یہ بازار میں جائے گا
22:50so stunned to have not been
22:56kushori
22:57kushori
23:03kvent brush
23:04kushori
23:05kushori
23:15kushori
23:44No, no, no.
23:46No, no.
24:19No, no.
Comments