Skip to playerSkip to main content
Ayan Zayan Aira | Episode 04 | A Father’s Priceless Struggles | Jinn TV Official

#ayanzayanaira #father #fatherlove #fatherson #siblings #hindistories #familytime #rhymes #learning

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بابا کتنی محنت کرتے ہیں جس طرح آپ سکول میں اچھا پرفارم کرتے ہیں تو آپ کو شاباشی ملتی ہے
00:05اسی طرح جب آپ کے بابا آفیس میں اچھا پرفارم کرتے ہیں تو انہیں شاباشی بھی ملتی ہے
00:10ترقی بھی ملتی ہے اور اچھے پیسے بھی ملتے ہیں جس سے وہ آپ کی میری دادا دادی
00:16ہم سب کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرتے ہیں
00:20بابا کتنی محنت کرتے ہیں اگر اتنی محنت ہم سب مل کے کریں تو ہم تو تھک جائیں
00:26لیکن بابا تو نہیں تھکتے ہے نا
00:28تو میرے پیارے اور سمجھدار بچوں
00:31اگر بابا اپنے کام کی وجہ سے آج نہیں آسکے
00:34اور انہوں نے اپنا ڈینر اور شاپنگ کا پرامس پورا نہیں کیا
00:38تو ہمیں کیا کرنا چاہیے
00:39ہمیں ان کو تنگ نہیں کرنا چاہیے
00:41ہمیں ان سے بلکل پہ ناراض نہیں ہونا چاہیے
00:44شاباش
00:45ہمیں ویٹ کرنا چاہیے کہ جب وہ فری ہوں
00:48تو اپنا پرامس پورا کر لیں
00:50ہاں شاباش میرے بچوں
Comments

Recommended