00:00بہنوں کے وراثت میں سے ان کا حق تو ادا کر دیا ہوگا نا؟
00:02نہیں لیکن میں نے دھوم دھام سے ان کی شادیاں کی ہیں اور لاکھوں روپے کا جہاز بھی دیا ہے
00:09کیا آپ کی بہنوں نے جہاز کا تقاضی کیا تھا آپ سے؟
00:12نہیں یہ تو دستور زمانہ ہے انہوں نے کچھ نہیں مانگا
00:16وراثت میں سے بھی اپنے حصہ نہیں مانگا انہوں نے؟
00:19ایک دو بار شاید مگر
00:23مگر آپ نے انہیں دینے سے انکار کر دیا
00:26کیونکہ آپ ان کی شادی دھن دھام سے کر چکے تھے ہیں نا؟
00:30جی کچھ ایسا ہی ہے
00:35دیکھو بیٹا
00:38وراثت کا معاملہ انتہائی حساس ہے
00:42اللہ تبارک و تعالی
00:44قرآن مجید میں سورة النساء میں تفصیل سے بیان کرتے ہیں
00:49ایک حدیث کا مفہوم ہے
00:51جو شخص اپنے وارث کی میراس کٹے گا
00:56اللہ تعالی قیامت کے دن اس کی میراس کٹ لے گا