Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے آسٹریلوی
ہائی کمشنر ٹموتھی کین کی اسمبلی چیمبر میں ملاقات۔
دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارتکاری اور پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال۔
دونوں جانب پاکستان–آسٹریلیا دیرینہ دوستانہ تعلقات اور جمہوری نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ۔

Category

🗞
News
Comments

Recommended