Skip to playerSkip to main content
Beshak Subhanallah Allah Shukar Alhamdulillah 🕋🤲🕋
یا اللّٰہ ہم کو بار بار حرمین شریفین کی زیارت نصیب فرمائیں آمین ثمہ آمین
May Allah, the Exalted, bless every Muslim with the happiness of visiting Makkah and Madinah, Amen
#muqamibraheem #muqamibrahim #jannat #riyaduljannah

Category

📚
Learning
Transcript
00:00یا اللہ مجھ پر رحمت ہے تیری اور رحمت بھی جہاں کی
00:04تُو نے مجھے زندگی عطا کی اور عطا کی نعمتیں جہاں کی
00:10میں کون ہوں میں کیا ہوں کیا اوقات ہے میری
00:15بس ایک مٹی کا پتلا ہوں بس یہی اوقات ہے میری
00:20خاک تھا خاک ہوں اور خاک میں ہی مل جاؤں گا
00:25میرے اللہ ناپاک سے خاک ہونے سے قبل اس خاک کو پاک کر دے
Comments

Recommended