00:00ڈیوانٹی ورلڈ کپ
00:30پاکستان نے آئی سی سی کا دوہرہ میار مسترد کر دیا
00:33ذرائع کے مطابق پاکستان کا بنگلہ دیش کے ساتھ آئی سی سی کے نام مناسب رویہ پر ورلڈ کپ سے دست پرداری
00:40بھارت کی خلاف میچ کھیلنے سے انکار سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کرنے کے آپشن زیرہ اور ہیں
00:46شیمن پی سی وی کہتے ہیں حکومت جو فیصلہ کرے گی اس پر مینوان عمل کریں گے
00:52سانہے گل پلازا کے دس روز بعد سرچ آپریشن مکمل عمارت سیل کی جا رہی ہے
01:00جس کے بعد پلازا کو مصمار کر دیا جائے گا
01:02ڈیپٹی کمیشنر ساؤ جاوید نبی خوصو نے کہا
01:05ریسکیو اداروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اندر مزید کوئی لاش موجود نہیں
01:09سانہے میں 73 امات کی تذدیق ہوئی
01:1123 کی شناخت ہو چکی ہے
01:13لا پتہ افراد کی فیرس میں تیرہ نام ایسے ہیں جن کے مورسہ نے دی این اے سیمپل نہیں دیا
01:18اگر وہ سیمپل نہیں دیں گے تو ان کے نام لس سے نکال دیں گے
01:21گل پلازا کی بیسمنٹ کے راستوں پر تالے لگے ہوئے پائے گئے
01:25ریسکیو ٹیموں نے ویڈیوز اور دیگر شواہد سے عالی حکام کو آگاہ کر دیا
01:39گل پلازا میں سرچ آپریشن ختم لوہیکین کا انتظار ختم نہ ہوا
01:43دوبائی کروکری میں موجود پانچ افراد کی شراغ تحال نہ ہوئی
01:47دکان مالک محمد حسن نے بتایا بھتیجے کی لاش مل گئی تھی
01:51دو بھانجے کوئٹا سے آیا مہمان اور دو کام کرنے والوں کی باقیات بھی نہیں ملی
01:56چکر لگا لگا کر تھک گیا ہوں یہ روز کل کا کہہ رہے ہیں
01:59وزیر اعلیٰ سے درخواست ہے ہمارے پیاروں کی میتیں دے دیں
02:03پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا کہنا ہے
02:05آگ اتنی خطرناک تھی کہ ملنے والی باقیات سے
02:08ڈین اے سیمپل حاصل کرنا انتہائی مشکل مرنہ ہے
02:11شناخ کا عمل کب تک مکمل ہوگا حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا
02:15سن نے فورنزک سائنس لیب کے قیام میں تاخیر
02:31خصوصی گاڑیاں موجود مگر عملہ اور عمارت نامکمل
02:35سن فورنزک لیب دوہزار بیس سے اب تک کیوں نہ بن سکی
02:38دیار وائنیوز سن فورنزک لیب کے قیام میں تاخیر پر میٹنگ اور وزیٹ کے سترہ اکتوبر کے منٹ سامنے لے آیا
02:44سن فورنزک لیب میں تاخیر پر ہوم سیکرٹری کے کچھ جوابات پہر تسلی بخش تھے
02:49مجڈٹس میں بتایا گیا ہے کہ دی آئی جی کے مطابق پچاس کرائم سین موبائل فورنزک یونٹس ہیں
02:54لیکن استعمال نہیں ہو سکے
02:56میٹنگ میں انکشاف ہوا سن میں کوئی بھی فورنزک ایڈوکیشن انسیٹیوٹ نہیں ہے
03:01کولیفائیڈ ایکسپرٹس کی بھرتیاں کیسے ہوں گی
03:04مونیٹرنگ جج نے ہرائے دیس سن فورنزک لیب کی امارت کسی اور مقصد کے لیے استعمال نہیں ہوگی
03:09کراچی میں سردی زیادہ ہے
03:19بولتے ہیں اٹھاروی ترمیم ختم کرو
03:22الزام ترارشی کا وقت نہیں
03:23باتیں کرنے والوں کو کہتا ہوں پردہ نہ اٹھاؤ تو بہتر ہے
03:26وزیر اعلی حسن مراد علی شاہ کی
03:29کورنگی کاؤزوے پل کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو
03:32کہاں انکواری کمیٹی کام کر رہی ہے
03:34کسی کے پاس تخریب کاری کا ثبوت ہے
03:36تو پیش کرے
03:37کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا
03:38فائے سیفٹی سے متعلق کوئی سمجھواتا نہیں ہوگا
03:41عمل نہ کیا گیا تو امارت سیل ہو
03:44ہر متاثرہ دکاندار کو ایک کرو روپے تک کرز دیا جائے گا
03:48جس پر سود حکومت ادا کرے گی
03:49گول پلازا کو دوبارہ بنائیں گے
03:51وزیر اعلی نے کورنگی کاؤزوے پل کا افتاح کر دیا
03:55ملیر ندی پر بنائے گئے
03:56ڈیر کلومیٹر طویل پل پر
03:58چھے عرب تیرہ کروڑ لگتائی
04:00جب تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا
04:09اسمبلی نہیں چلنے دیں گے
04:11اپوزیشن لیڈر علی خوشیدی کا
04:13سن اسمبلی میں اتجاج
04:14کہا ہمیں حکومت کی کوئی بات نہیں سننی
04:16جوڈیشل کمیشن بنائیں
04:18جس جس کے نام آئے اس سے سزا دے
04:20اپوزیس پیکر نے اتجاج
04:22کا دران وقفہ سوالات ختم کر دیا
04:24سن اسمبلی اجلاس میں شور شرابا
04:26میڈیا سے گفتگو میں علی خوشیدی کا کہنا تھا
04:28گول پلازا جلتا رہا
04:30وزیر اعلیٰ اور میر تمشائی بنے رہے
04:32سن حکومت اور ملدیاتی نظام کی ناکامی
04:34عوام کے سامنے آ چکی
04:36کمیشنر کی سربراہی میں کمیٹی
04:37ملی کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھانے کے مترادف ہے
04:40گول پلازا سانہے پر مٹھی پا اور فارمولا کامیاب نہیں ہونے دیں گی
04:44مری میں بریک کے بعد پھر برتباری شروع
04:57آسمان سے گردے روئی کے گالے حسین منظر پیچ کر رہے ہیں
05:00مری میں اب تک اتنی برف پڑ چکی
05:02کہ لوگوں کا گھر کے دروازے تک جانا مشکل ہو گیا
05:05خیبر پختونخوا میں ریکارڈ برتباری
05:07سواد کالام مالن جببہ منگورا کی وادیا بھی برف سے ڈھک گئیں
05:10مختلف شہروں سے آئے سیاہوں نے خوب حلہ گلہ کیا
05:14سترال میں بھی شدید برتباری کے باعث نظام زندگی متاثر
05:17لوئے دیر میں برف میں پھر سے آنٹھ افراد کو ریسکیو کر لیا گیا
05:21ریسکیو ہلکار دشوار گزار راستوں سے پیدل چل کر پہاڑ کی چوٹی پر گئے
05:25دس گھنٹے میں بچوں سمیت تمام افراد کو محفوظ مقاب کر منتقل گیا
05:29خیبر پختونخوا گلگت بلکستان آزاد کشمیر بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں
05:34لانسلائڈنگ کا خطرہ انڈی ایم میں نے الیرٹ جاری کر دیا
05:37عوام کو پاک انڈی ایم میں ڈیزاسٹر الیٹ
05:40موبائل ایم سے رہنمائی حاصل کرنے اور پہاڑی علاقوں میں غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کا مشورہ
06:01پویٹا میں برف باری کے بعد بچوں کی عید ہو گئی
06:04کہیں اس طور پر تیار کیا گیا تو کہیں بچے برف کے گولے بنا کر کھیل میں مصروف ہیں
06:09بچوں کا کہنا ہے برف سے کھیلنے میں اتنا مزا آتا ہے کہ سردی بھی نہیں لگتی
06:13پویٹا میں ہونے والی دوسری برف پاری شاید بچوں کی دعاوں کا ہی نتیجہ ہے
06:17برف میں کھیلتے بچوں کے ساتھ بڑوں نے بھی اپنے بچپن کی عادے تازہ کی
06:21چمن میں کوزک ٹاپ کے مقام پر کئی گھنٹے مسلسل آسمان سے روئی کے گالے برستے رہے
06:27سٹیٹ بینک کا اگلے پینتھالیس دن کے لیے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان
06:37گورنرل سٹیٹ بینک جمیل احمد نے شرح سود ساڑھے دس فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا
06:42انہوں نے کراچی میں پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ شرح سود برقرار رکھنے کی بنیادی وجہ مہنگائی ہے
06:47مہنگائی کی شرح ساڑھے سات فیصد پر برقرار ہے
06:51جون میں مہنگائی سات فیصد سے اوپر جا سکتی ہے
06:54برامدات میں کمی اور درامدات میں اضافہ ہو رہا ہے
06:57لارڈ سکیل منفیکچرنگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
07:00ذریع پیداوار اس سال بہتر ہوتی نظر آ رہی ہے
07:03جون تک ذریع مبادہ کے زخائر اٹھارہ ارب ڈالر سے اوپر ہوں گے
07:08صدر ایف پی سی سی آئے آتف اکرام شیخ کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ کم نہ کرنے پر
07:12بزنس کمیونٹی کو تحفظات ہیں
07:14بزنس کمیونٹی نے شرح سود میں ساڑھے تین فیصد کمی کا مطالبہ کیا تھا
07:19شرح سود کو بلا وجہ ڈبل ڈیجٹ رکھا جا رہا ہے
07:22ایکسپورٹ کا ٹارگٹ حاصل کرنا ہے تو شرح سود فوری سات فیصد پر لایا جائے
07:27آٹھ فیوری کو گالی دیں گے نہ پتھر ماریں گے
07:36قومی اسیمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خانچکزائی کہتے ہیں
07:39درخواست کریں گے کہ دکانیں بند رکھیں پیہ جام کریں
07:43شیرمن پی ٹی آئے برسٹر گوھر نے کہا حکومت نے آٹھ فیوری کی کال واپس لینے کا نہیں کہا
07:48آٹھ فیوری بانی کی کال ہے وہی واپس لے سکتے ہیں
07:51پوشش کر رہے ہیں کہ ہمیں انصاف ملے
07:54مستقل اور پائیدار امن کے لیے پولیسی بنانا ہوگی
08:07یہ منصوبہ ساز تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ بٹھا کر پولیسی بنائیں
08:10بند کمروں کے فیصلے مسلط نہیں کرنے دیں گے
08:13وزیرالہ کے پی سوہیل آفیدی کہتے ہیں مجھے دبانے کی کوشش کی
08:17مگر آج بھی عوام کے ساتھ کھڑا ہوں
08:19پہلے سمگلر اور پھر دہشت گرد کہا
08:21مقصد مجھے نیچہ دکھانا تھا
08:24وفاق کے ذمہ آج بھی آئی ڈی پیس کے باون ارب روپے بقائے ہیں
08:27وزیرالہ کا ادم ادائیگی پر وزیرعظم کو خط لکھا
08:30قومی ذمہ وفاقی فنڈ سے ادم ادائیگی مالی بہران کا باعث بن رہی ہے
08:35معمول کی مہانہ این ایف سی منتخلیوں کی روک تھام آئین کی خلاف فرضی ہے
08:40وزیرالہ کا وزیرعظم سے ساتھی طور پر فوری توجہ دینے کا مطالبہ
08:44سن سولر انرجی پروجیکٹ میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن
08:54نیب کراچی کا افسران کے خلاف
08:56انکواری کا آغاز چیف سیکیٹری سن کو براسلہ
08:59نیب براسلے میں کہا گیا
09:01سن سولر انرجی پروجیکٹ میں اربوں کی بیرزادکیوں اور فنڈز کے غلط استعمال کا شبہ ہے
09:05سن سولر انرجی پروجیکٹ میں قومی خزانے کو نقصان پہنچنے کا خطشہ
09:10نیب نے وزیرعظم سے پرنسپل سیکیٹری کو بھی خط لکھ دیا
09:13وزیرعظم شہباز شریف کی اسلام آباد جیم سٹون سینٹر کو آگست دوہزار ستائیس تک مکمل کرنے کی ہدایت
09:27عالمی ماہرین کے مدد سے پالیسی فریم ورک پر عمل درامت یقینی بنایا جائے
09:30وزیرعظم کی قیمتوں پتھروں اور مادنیات سے متعلق اجراس میں گفتگو
09:35شہباز شریف نے کہا جیم سٹون انڈسٹری میں ویلیو ایڈیشن سے برامدات میں اضافہ یقینی بنایا جائے
09:40اور جیم سٹون سینٹرز میں جدید ٹیکنالوجی اور آلات نصف پیے جائیں
09:44تمام صوبوں گلگن ملکستان آزاد کشمیر حکومت سے مل کر کام کی ہدایت
09:49پاکستانی پاسپورٹ سسٹم اب دنیا کے بہتوین ممالک کے نظام کے مطابق ڈھال دیا گیا
09:55پاسپورٹ کے اپلائے ہونے سے ڈیلیوری تک ہر مرحبے پر نگرانی کی جا سکے گی
10:00وزیر داخلہ محسن نقوی کی ڈائریکٹوریا جنرل ایمیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے دورے پر گفتگو کہا
10:05ہمارا مقصد شہریوں کو عالمی میار کی تیز رفتار محفوظ خدمات کی فراہمی یقینی بنانا ہے
10:11چوبیس گھنٹے مونیٹرنگ روم اور کال سینٹر فال
10:14محسن نقوی کی ہدایت پر ایمرجنسی ٹیول ڈاکومنٹ کے نظام کو بھی مکمل ڈیجیٹل کر دیا گیا
10:19پنجاب حکومت کا سینٹالیس ارب روپے کا رمضان نگہبان پیکج تیار
10:34وزیراعلا مریم نواز نے منظوری دے دی پیکج سبیالیس لاکھ خاندانوں کو رلیف ملے گا
10:39ایک کروہ افراد کو امداد ملے گی
10:41ہر تحصیل میں مریم کا دفتر خان اور سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری
10:46روزانہ دو ہزار افراد کو افتانی کرائی جائے گی
10:49مستحق خاندان کو رمضان میں فیقست دس ہزار روپے کی انداد بھی جائے گی
10:54مریم نواز کی رمضان میں اشیاء ضروری ہے قیمتیں مزید کم کرانے کی ہدا ہے
10:58کہا کوئی مستحق خاندان رمضان میں تنہا نہیں ہوگا
11:02مخلوق خدا کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے
11:16سندھ حکومت نے موزور افسروں کو احدوں سے ہٹانا شروع کر دیا
11:20ذرائع کے مطابق گریڈ بیس کے سیکرٹری بلدیات رفیق قریشی
11:24سیکرٹری صحت ریحان بلوز کو ہٹا دیا گیا
11:26دونوں وزراء سے زیادہ طاقتور سمجھ جاتے تھے
11:30گریڈ بیس کے امیونسپل کمیشنر افضل زیدی اور سیکرٹری محنت
11:33اسد الابڑو کو بھی ہٹایا گیا
11:35سپیشل سیکرٹری بلدیات محمد علی شاہ کو بھی رپورٹ کیا گیا
11:39جو انیس گریڈ میں ہو کر گریڈ بیس کی پوسٹ پر تائینات تھے
11:43بیوروکریڈ زمیر ابباسی کو بھی رپورٹ کر دیا گیا
11:46کراچی کے نورت نازم آباد گلوک ایف میں چوبیس گھنٹے قبل بنائی گئی
11:54نئی سرویس روڈ کو کیا الیکٹرک نے کھوڑ دیا
11:57کیا الیکٹرک حکام کا موقف ہے کہ انڈرگراؤنڈ کیبل فارک درست کرنے کے لیے سڑک ہو دی گئی
12:02انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئی پیشگی اطلاع نہیں دی گئی
12:09گلسن اقمال کراچی میں درخت کس نے کاٹے کیا ایم سی نے ٹی ایم سی کو ذمہ دار ٹھہرا دیا
12:16پولیس نے بتایا درخت کاٹنے والے مزدوروں نے کیا ایم سی کا لیٹر دکھایا
12:20سن سالیڈ ویسٹ کے سپروائزر کا کہنا ہے کیا ایم سی کی اجازت کے بغیر ہے
12:24ٹی ایم سی کام نہیں کر سکتی کیا ایم سی نے مقدمہ درج کر آیا
12:28میر کراچی کا کہنا ہے درختوں کی کٹائی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا
12:39امریکی صدر ٹرم کی مداخلت کے بغیر جنگ کا قاتمہ ممکن نہ تھا
12:54ہم ماس کے سینئر رہنمار رکھر باسم نعیم کہتے ہیں
12:58کہ ہم صدر ٹرم کی ذاتی کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں
13:01انہوں نے مداخلت کی اور اسرائیل پر جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈالا
13:04اسرائیلی فوت کو غزہ سے آخری ارغمالی کی باقیات مل گئی
13:08غزہ میں اب کوئی زندہ اسرائیلی یا لاش نہیں بچی
13:11ہم ماس نے آخری اسرائیلی قیدی کی شنافت کو جنگ بندی محایدے سے اپنی وابستگی کا ثبوت قرار دے دیا
13:24سعودی عرب اور یو اے ای کے تعلقات میں یمن رکاوت نہیں
13:27سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے
13:30دونوں ملکوں کے سٹوٹیجک روابط انتہائی اہم اور پورے خطے کے مفادمے ہیں
13:34یمن کے معاملے پر کچھ اخلافات موجود ہیں
13:37مگر یہ گہرے اور برادرانہ تعلقات کی مضبوطی میں رکاوت نہیں
13:41خطے میں پائدار امن اور ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کا آزم برقرار ہے
13:45آندھی باؤگے تو طوفان کاٹوگے جیسا کروگے ویسا بھروگے
13:58پہران کے انقلاب اسکوائر میں بڑا بل بورد نصب
14:01امریکہ اور اسرائیل کو انتباہ تیارہ بردار جہاز کے ڈیک پر بکھرے ہوئے تیارے دکھائے گئے ہیں
14:06شہریوں کا کہنا ہے کہ امریکی دھمکیاں صرف الفاظ تک محدود ہیں
14:10ایران اپنی طاقت پہلے ہی دکھا چکا یہ منظر امریکی صدر ٹرم کے بحری بیڑے کی دھمکی کے بعد سامنے آیا
14:17امریکہ کی کئی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں شدید برفواری اور بارش کے دوران حادثات میں
14:26سولہ افراد حلاق چوبیس ریاستوں میں امیجنسی نافذ کروڑوں افراد متاثر
14:31سولہ ہزار پرواز منصوب واشنگٹن نیو جارک ٹیکسس اوکلاہوما نیو جرسی سمیت
14:37درجنوں ریاستوں میں شدید برفواری بارش اور سرد ہواوں کا راج
14:41نیو جارک کے دہی علاقے میں درجہ حرارت منفی انچاس تک گر گیا
14:45میعہ زہران ممدانی نے بھی اندادی کاموں میں حصہ لیا
14:48لوگوں کے ساتھ سرکوں سے برف ہٹائی
14:50گورنر نیو جارک کی عوام سے غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کی اپی
14:55اور ایشیا کا سب سے بڑا فلمی مرکز باری سٹوڈیو فروخت ہو گیا
15:011950 میں بنے باری سٹوڈیو میں 24 گھنٹے شفٹوں میں فلموں کی شوٹنگ ہوا کرتی تھی
15:06پنکاروں اور فلم سازوں نے سنہری یادیں تازہ کی
15:10مسلمہ خورشی نے کہا بھٹو شہید باری سٹوڈیو آتے تھے
15:14مصنف ناصر عدی بولے یہ تو بس عمارت تھی
15:16فلمیں زہنوں سے بنتی
15:18مصنف ناصر عدی باری سٹوڈیو