00:00اشکاوے اشکاوے تجھ میں سب جس دارے
00:30چھنٹا ماشا کر رہے ہیں
00:43لڑکے نہیں کرتے ہیں ویسے بھی یہ رسم
00:45اچھا، چلو ٹھیک اگر تم کہہ رہی ہو تو مان لیا کے لڑکے نہیں کرتے
00:49پھر پھوڑی دیر کے لیے مجھے شب ہی سمجھ لو
00:51کیسا رہا؟
01:00مجھے کانٹریکٹ مل گیا ہے
01:02اور بتائیں انہوں نے مجھے اگران سیک بھی دے دیا
01:05ملی؟
01:06that's good, congratulations
01:10اچھے چھلو ٹھیک ہے
01:12میں سن رہا ہوں
01:13جو کہنا چاہ رہی ہو تم بولو اور اگر بات ماننے والی ہو تمہیں مان بھی لو
01:21شاہدی کر لو تم
01:32اچھے انسان ہو
01:34good-looking ہو
01:36اور آج جس طرح تم نے میری مدد کیا
01:39جو لگتا اپنی بیوی کا اچھا خیال رکھو گے پھر
01:43can we please talk about something else?
01:46تم نے کہا تھا تم سنو
01:48جو چیز میرے اختیار میں نہیں ہے نا ابھی
01:51اس میں سن کر بھی کیا کرنے
01:53تو کیا کبھی شاہد ہی نہیں کرو گے؟
01:57نہیں
02:00مجھے رکھتا میں نے شاید اپنا موقع کر رہا تھا
02:10اور
02:11کال کر کے پوچھو گاڑی ابھی تک آئی نہیں ہے
02:18اگر تمہارے پاس واپس جانے کا موقع ہوتا ہے
02:22اس لمحے کو جینے کا جس میں فیضی نہیں تھا
02:24اس میں فیضی نہیں کو
02:25پلیسا ثایہہ
02:30پلیسا نبو دست
02:32شایدش
02:35مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے
02:41جیسے ہو رہے اس سے بیسے ہونے تو اسی میں سب کی بھلای ہے
02:43مجھے لئے کچھ پر مشکل نہیں بنانا چاہتے ہیں
02:50مجھے لگتا ہے ہمیں
02:56کاری کے پاس جا کریں گے کرنا چاہے
03:13کیا بات امی بڑی خوش نظر آ رہی ہیں
03:30بھئی فیضی ہمارے نے بڑی خوش قسمت ہی لایا ہے
03:34اینی کے ایک کے بعد ایک آرڈر آ رہے ہیں
03:37لیکن اس کا پروفٹ پہ تو اس فیض کو جائے گا
03:39آپ کو کیا ملے گا
03:40ارے فیضی ایسا نہیں ہے
03:41اور اینی نے مجھے کہا ہے
03:43کہ حساب کتاب پہنی کی طرح ہی چلے گا
03:46امی کیا آپ کو ابھی بھی لگتا ہے
03:47کہ یہ فیضی ہماری اینی کے لئے ٹھیک بند ہے
03:49بیٹا شادیاں جو ہے نا
03:52وہ ایسے نہیں ہو جاتی
03:54وہ نصیب سے ہوتی ہیں
03:56اور بڑی مشکل سے چلتی ہیں
03:58اور میں نہیں چاہتی کہ
04:00جتنا کامپرمائز میں نے کیا ہے
04:02تمہیں اور اینی کو کرنا پڑے
04:03ہاں ٹھیک ہے
04:05فیضی اس سے عمر میں کچھ بڑھا ہے
04:08لیکن یہ تو اس کا پلس پوائنٹ ہے
04:10کم عمر بیویوں کی بڑی قدر کی جاتی ہے
04:13اب اسے کندر بھائی کو نہیں دیکھا
04:14کیسے سار آنکھوں پر رکھتے ہیں مہرین کو
04:17امی مجھے نہیں پتا یہ کیسی لوجک ہے
04:20لیکن مجھے لگتا ہے شادی محبت سے ہونی چاہیے
04:23اور محبت سے چلنی چاہیے
04:25جب تم اینی کے ساتھ پارلر کیوں نہیں گئی
04:27پارلر آج تھوڑی جانا تھا
04:28کل اپوائنٹمنٹ ہے
04:29تو آج کان گئی ہے
04:33وہ تو زاویہ ایک ساتھ فوڈ ٹیسٹنگ پہ گئی رہی ہے
04:36آئے بیڑا گھرک ہے
04:37اس کو زاویہ رہی ملا تھا اپنے ساتھ لے جانے کے لیے
04:40اب میں فیض کو کیا کھوں گی
04:42کیوں کیا ہوا ہے
04:43فیض نہ اینی کے لیے
04:46ایک سپیشل گفت لینا چاہ رہا ہے
04:48اس کی پسند کا
04:49مو دکھائی کے لیے
04:50اور میں نے اسے کہہ دیا تھا
04:53کہ وہ پارلر سے جا کے اسے پک کر لے
04:55اب جلدی سے اینی کو کال کرو
04:57وہ اسے کو فوراں گھر پانچے
04:59جلدی جلدی
05:05باتنے کتنے دیر لگی اس کو آنے میں
05:07فیضی نہ آ جائے
05:15دیکھ خاور
05:17تجھے نہیں لگتا
05:19کہ ہمیں جازیب کو پورے چار کروڑ دے دینے چاہیے تھے
05:22لیکن اس بار بھی تونے دو کروڑ روک لیے
05:25اور یہ بات ہم دونوں جانتے ہیں
05:27کہ اتنی بڑی رقم اب تجھے کوئی نہیں دے گا
05:29ارے میرے غریب دوست
05:31اتنی مشکلے سے تو پیسے جیب میں آئے ہیں
05:33اب سارے میں دے دو جھانزیب کو
05:35پھر کنگلاؤ کے بیٹھ جاؤں
05:37دیکھ خواہر
05:39دیکھ بھی لیا اور سن بھی لیا
05:41اب تو دیکھ
05:43میرے گھر میں ایک سونے کے انڈے دینے والی ملکی ہی ہے
05:45اسی تیسانی سے زباہ تو نہیں کر سکتا نا
05:47آج چار دے گی تو کل چھے
05:49آج چار دے گی تو کل چھے
05:51اب یہ سلسلہ تو چلتا ہی رہے گا
05:53لیکن وہ لوگ بھی اتنے بے بپوف نہیں ہیں
05:55کہ ہر بار تجھے کروڑوں دے دیں
05:57مجھے نہیں
05:58اپنی بیٹی کو تو دیں گے نا
06:00تجھے کیوں لگتا ہے کہ میں نے امیر گھر میں شادی کی ہے
06:03اتنے تانے اتنی بیزتیاں
06:05اتنی چوٹے کیوں کھائی ہیں
06:07بتا
06:08وہ تو میں جانتا ہوں
06:09پیسٹوں کو تُو نے ہمیشہ پرارٹائز کی ہے
06:12لیکن یار
06:13حاضر دماغی بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے
06:16ورنہ تیرا پہلے جیسے آل ہو جائے گا
06:19میں بہت حاضر دماغ ہوں
06:21میرا پہلا مورچ ہے شرازی منچن میں گھسنا
06:26اور ایک دفعہ اس گھر میں گھس گیا
06:28تو وہ سارا ایمپائر میرا
06:38کہاں تھی ہیں آپ؟
06:53آپ کی پول سرینڈ
06:56پولند نہیں گئے ہیں آپ؟
07:00نہیں مجھے
07:01ٹائم نہیں ملا پاہ لے جائے گا
07:08پیچھے تھا رہے تھا آپ میرا
07:15نہیں
07:17میں نے ابھی ابھی آپ کو جاویار کو گاڑی سے اتر دے دکھا ہے
07:23میرا اعتراض آپ کا پولر میں ہونے نہ ہونے سے نہیں ہے
07:31میرا کنسان آپ کا جاویار کے ساتھ ہونے سے ہے
07:36کیسے کنسانس؟
07:39کیا آپ نہیں چانتے کہ زاویار کا مقصد کیا ہے؟
07:43کیا یہ کہنا ٹھیک ہوگا کہ
07:45آپ زاویار کو چانس دے رہی ہیں؟
07:48زاویار کے ساتھ ٹائم بتانا چاہ رہی ہوں؟
07:51مطلب کیا ہے آپ کی اس بات سے کہ میں زاویار کو چانس دینا چاہتی ہوں؟
07:54مطلب کیا ہے آپ کی اس بات سے کہ میں زاویار کو چانس دینا چاہتی ہوں؟
08:00مطلب کیا ہے آپ کی اس بات سے کہ میں زاویار کو چانس دینا چاہتی ہوں؟
08:04مطلب کیام چاہتی ہماری سے کہ میں فائ Korean تجارہ کو بتانے کے ساتھ ٹائم
08:20ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک � meeting
08:23ٹھیک me coast
08:24ٹھیک ن به ٹھیک ٹھی
08:26ٹھیک دیکھ مرشہ
08:30میں اس سے اپنے کام کے حوالے سے ملتی ہوں
08:33اور شادی کی تیاریوں میں اس نے ہیلپ کرائی ہے
08:36تو آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا زابیار سے
08:39اب ملنا کم کم ہو رہا ہے
08:41اوور ریاکٹ کر رہے ہیں آپ
08:43ام آئے اوور ریاکٹنگ
08:46کہ آپ یہ نہیں دیکھ رہے ہیں کہ زابیار آپ کو کس نظر سے دیکھتا ہے
08:52زابیار آپ کی اور میری شادی ختم کروانا چاہتا ہے
09:00آپ کو سمجھ میں نہیں آرہا
09:04اینی چی
09:05فیز چی
09:06آپ کیوں نہیں سمجھ رہے
09:09کہ زابیار ایسا بندہ ہی نہیں ہے
09:12تو اب آپ زابیار کی سائٹ لیں گے
09:30مانا کہ آپ کو زابیار پر ترسٹ نہیں
09:34کیونکہ آپ کو مشکر بھی بھی روسہ نہیں ہے
09:40اینی چی
09:53تانی مجھے کاؤ گیا تھا
09:55مجھے مجھے سمجھ میں نہیں آیا
09:56آپ کو میں نے پہلے شاہد یہ بار میں بتایا تھا
10:00وہ چل نہیں سکی تھی
10:03میں اسی وجہ سے
10:05در سکیا تھا کہ کہ آپ کو
10:07خونہ دی
10:07میں آپ سے محبت کرتا ہوں
10:10میں آپ کو خونہ نہیں سکتا
10:12آپ میرے چھوڑ چھوڑے کنسان کو پلیس سمجھیں
10:14I understand
10:16I understand
10:18لیکن میں
10:23اپنی حد کے بارے میں جانتی ہوں
10:26کچھ غلط نہیں کر رہی
10:27لیکن I'm sorry
10:35اگر میری کوئی بات بری لگی ہو
10:38میں
10:40خیال رکھوں گی آئندہ
10:42فلحال آپ جا سکتے ہیں
10:48موسیقی
11:18تو آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے
11:27کہ آپ کا زابیار سے
11:28اب ملنا کم کم ہو رہا ہے
11:31کہ آپ یہ نہیں دیکھ رہیں
11:33کہ زابیار آپ کو کس نظر سے دیکھتا ہے
11:36زابیار آپ کی اور میری شادی
11:39ختم کروانا چاہتا ہے
11:40موسیقی
11:43موسیقی
11:52کیا ہوا میڈم کیوں اتنی گمسم ہو
11:54موسیقی
11:56سوشری تھی
11:57کچھ لوگ جیسے نظر آتے ہیں
12:00ویسے ہوتے نہیں ہیں
12:01شادی کے اتنے قریب آگر
12:04تم فلسفی ہوتی جا رہی ہو
12:06پیس کی بات کریں
12:11موسیقی
12:15مجھے لگا تھا کہ کھلے دل کا انسان ہے
12:18اس کا ایکسپوزر ہے
12:22لیکن
12:25آج اس کا ریاکشن دیکھ کے لگا کہ
12:32اس کو سمجھنے میں تھوڑی غلطی کرتی ہے
12:35کیوں؟
12:36ایسا کیا ہوا؟
12:39اس نے مجھے
12:41زاویار کے ساتھ دیکھ کے بہت عجیب سا ریاک کیا
12:45اور
12:47پھر مجھے کہتا ہے کہ زاویار سے فاصلہ بڑھانی
12:51اینی
12:52ابھی بھی وقت ہے
12:53سوچ لو
12:55شادی میں کیا سوچنا کیا سمجھنا
13:01وہیں تو شادی ہے
13:03محبت تھوڑی ہے
13:05جو سوچے سمجھے بنا کر لی
13:09اس گھر میں آج میری آخری رات ہے
13:11اور تم کیا باتیں لے کر بیٹھ گئی ہو مجھ سے
13:13یہ لو میں باتیں لے کر بیٹھی ہوں
13:15تمہارے شکوے ختم نہیں ہو رہے
13:17میں نے تو بس ایسی شیئر کر لیا تھا
13:19نیدا
13:21اینی کہاں رہ گئی تم دونوں
13:23آپ پہ بلا رہے ہیں
13:25تم چلو میں آتی
13:27موسیقی
13:51کہو پہرز
13:52کسے آنوہ
13:53کیا لوگ ہے
13:54چاہے
13:55کافی
13:56مجھے آپ سے کچھ پرسنل بات کرنی ہے
13:58گھر کے مطالق
14:00جانتا
14:01زاویار خود اس پروجیکت کو دیکھ رہا ہے
14:03اور ہماری پوری کوشش ہے
14:04کہ جلد سے جلد اس کی رنویشن ہو جائے
14:06بات گھر سے مطالق نہیں
14:08زاویار سے مطالق ہے
14:13میں سن رہاں
14:14سن تو میں بھی رہا ہوں
14:17بلکہ میں جاننا چاہتا ہوں کہ آخر شکایت کیا ہوگی تمہیں مجھ سے
14:22یہی کہ اینی سے دور ہوں
14:25کیا مطلب ہے تمہارے
14:27کیا مطلب ہے تمہارے
14:28کیا مطلب ہے تمہارے
14:29کیا جو اینی کہ تم آس پاس بھانے بھانے سے منڈلاتے رہتا ہوں رہاں
14:34مجھے یہ پسنے
14:39کیا
14:40تمہاری سوچنا صرف چھوٹی بلکہ گھٹیا بھی ہے
14:42میں تو صرف اینی کی مدد کر رہا ہوں
14:45تمہاری طرح اس پر کابو کرنے کی کوشش نہیں کر رہا سمجھے
14:47فیز
14:51تمہیں سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہیے
14:53تم زہبیار کے ساتھ ساتھ اپنے ہونے والی بیوی کے اوپر بھی مسترسٹ کر رہے ہیں
14:57تم زہبیار کے ساتھ ساتھ اپنے ہونے والی بیوی کے اوپر بھی مسترسٹ کر رہے ہیں
15:01آپ اس کے سائیڈ لے رہے ہیں
15:04اس کی نیت بوری ہے اینی کی حوالی سے
15:10یہ پہلے دن سے ہم دونوں کا رشتہ تڑوانا چاہتا ہے
15:15اور پتہ نہیں
15:18کیا کیا الزام لگایا اس میں مجھ پر
15:21مہانی بنی تو اینی کو
15:27ہوئے میری بات سنو
15:28تمہیں مجھ پہ گصہ ہے نا تو مجھ پہ رکھو
15:30اینی کا ذکر نہیں کرنا بنا
15:32لا بیار
15:35حرام سے
15:41یہ کیا طریقہ ہے بات کرنے کا
15:46ثبوت سامنے آگیا نا اب آپ کے
15:48امید کرتا ہوں کہ آپ آپ اس پر ایکشن لیں گے
15:56میں اب چلتا ہوں
16:01یہ عزت افضائی کیا
16:03یاد رہی کی مجھے
16:04یہ دیکھو یہ تمہاری ممانی نے امریل کا سیک
16:19تمہیں دیا تھا
16:21یہ دیکھو یہ تمہاری ممانی نے امریل کا سیک تمہیں دیا تھا
16:35امید وہ کس کا ہے
16:37اب وہ انہوں نے اینی کے لئے رکھوایا تھا
16:40انہوں نے کہا تھا جب اس کی شادی ہوگی نا تو اسے دے دینا
16:42امید پلیس غلط بیانی مت کریں
16:44یہ دونوں سے اٹھ ممانی جان کے ہیں
16:46اور آپ مجھے کیوں دے رہی ہیں
16:47کیوں دے رہی ہیں
16:49یہ میں نہیں لے سکتی
16:50یہ اینی کہا کے
16:51چی پو پو
16:52بلایا آپ نے
16:53ہاں
16:54امم
16:55اینی
16:56تمہاری ماں کی ایک امانت میرے پاس پڑی ہے
16:59وہ میں تمہیں دینا چاہ رہی تھی
17:01وہ کہی تھی جب میری بیٹی کی شادی ہو
17:03تو اسے پہنا دینا
17:05یہ لو
17:06آج میں نے تمہاری امانت تمہیں دے دی
17:10اینی
17:11یہ بھی تمہارا ہے
17:12امید نے جانبوچ کے میرے لئے رکھ لیا تھا
17:14ہاں
17:16ارے نہیں
17:17کسی باتیں کر رہی ہو
17:18یہ تمہاری ممانے نے توفہ دیا تھا
17:20اب توفے تھوڑی واپس کرتے ہیں
17:22امید مجھا نہیں چاہیے کوئی بھی توفہ
17:24ٹھیک کہہ رہی ہیں پپو
17:26تم اپنی شادی پر پہننا ہو
17:28مجھے بہت خوشی ہوگی
17:30پپو ٹینک یو
17:32اتنے ٹائم تک میری امانت کو سمال کر رکھنے کے لئے
17:36اپنے ٹائم تک میری امانت کو سمال کر رکھنے کے لئے
17:40ارے نہیں نہیں تم تو ہماری شہزادی بیٹی ہو
17:44یہ تم پہ بہت چچے گا
17:46اب کیا ہی بہت بڑتا ہے
17:50تینک یو
18:02تمہیں اینی کے معاملے سے دور رہنا چاہیے
18:04آپ نے اس شخص کا گھٹیا پن بھی دیکھا پھر بھی یہ بات کر رہے ہیں
18:08ہاں پہلکل
18:10فیض اینی کی پرسنل چوائس ہے
18:12اور تمہارا اس معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
18:14جیسے آپ کا میری ماں سے کوئی لینا دینا نہیں تھا
18:16اور ان کے مرنے کے بعد
18:18اپنے سے آدھی عمر کی عورت سے شادی رچالی
18:20اس سے بھی لا تعلقی کا اعلان کرنا چاہییتا
18:22نا آپ کو
18:24رویات
18:26مد بھولو کہ تم اپنے باپ سے بات کرتے ہیں
18:28اور اینی میری فرینڈ ہے
18:30میری بیس فرینڈ
18:32جس کی زندگی میں کسی سیٹلمنٹ کا حصہ
18:34بنے نہیں دے سکتا
18:36یہ دنیا پریکٹیکیلٹی سے چلتی ہے
18:38جذبات سے نہیں
18:40اور کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ تمہاری بیس فرینڈ
18:42نے تمہاری بات کیوں نہیں مانی
18:44کیونکہ وہ ایک اکل مندر کی ہے
18:48وہ یہ بات جانتی ہے
18:50کہ فیض اس کو خوش رکھ سکتا ہے
18:52جسے میں مہرین کو خوش رکھتا ہوں
18:54فیض اس کو وہ ہر
18:56سہولت مہیا کر سکتا ہے جو آج کل کی ڈیمانڈ ہے
18:58سہولت
19:00آپ
19:02سہولتوں کی بات کرے
19:04اگر زندگی سہولتوں پر چلتی نا ڈیاد
19:06تو میری مات تنہا نہیں مرتی
19:08اور ایک ریالیٹی بتا دوں آپ کو
19:10آپ انہیں بھول چکے ہیں
19:12مگر میں انہیں نہیں بھولا
19:14بس اس لیے میں نہیں چاہتا
19:16کہ اینے بھی کسی کی سیلف جسٹیفیکیشن
19:18کا شکار بنے
19:26تو میں نہیں اسے محبت کرتے
19:28چاہید نہیں
19:30اگر نہیں کرتے تو
19:32اتنا تڑپنے کی بھی ضرورت نہیں ہے
19:36مجھے ایک بہت بتا ہے
19:38ہر وہ درد جو محسوس کیا جاتا
19:40آپ لوگ اسے محبت کا ٹائٹل کیوں دے دیتے ہیں
19:42محبت ہوئی ہے ہم دردی ہے
19:46دونوں زندگی کا روح پر دل دیتا ہے
19:48دونوں میں فرق سمجھو ذاویار بیٹا
19:50میں تو اپنی
19:52اور اینے کی زندگی
19:54اُلجا بیٹھ ہوئی ہے
19:56میری زندگی تو کب کی اُلج چکی ہے ڈائر
19:58لیکن ہاں
20:00کسی اور کی زندگی اُلجنے سے بچانے کی کوشش کرنا ہے
20:02میں نہیں چھوڑوں گا
20:04لیکن ہاں
20:06کسی اور کی زندگی اُلجنے سے بچانے کی کوشش کرنا ہے
20:10میں نہیں چھوڑوں گا
20:21میرے رنگ ریزا جو تھوڑی فرصت ملے
20:26مجھے تُو رنگ دے اپنے ہی رنگ میں بھلے
20:31عشق زاول نہیں
20:33تیر برگا کوئی
20:35دل سے بہتر کہاں
20:39عشق درگا کوئی
20:41عشقا وے
20:43عشقا وے
20:45عشقا وے
20:47عشقا وے
20:49عشقا وے
20:51عشقا وے
20:53دل نے چاہا
20:55بہت درد گہرا ملے
20:57عشقا وے
20:59عشقا وے
21:01عشقا وے
21:03مجھے
21:05عشقا
21:07ملے
21:09عشقا
21:11ملے
21:13تیرا عشق ملے
21:15تیرا عشق ملے
21:17مجھے
21:19عشقا
21:21ملے
21:23ملے
21:25تیرا عشق ملے
21:29ملے
21:31ملے
21:33ملے
21:35ملے
21:37ملے
21:39ملے
21:41ملے
21:43ملے
21:45ملے
21:47ملے
21:49ملے
21:51ملے
22:03ملے
22:05ملے
22:07اس سب کی ضرورت نہیں تھی
22:10آپ نے
22:12ہمیشہ اتنا کیا ہے میرا
22:15آج میری بیٹی کی رخصتی ہے
22:19اور بیٹیوں کو خالیات رخصت نہیں رکھتے
22:23تمہیں یاد ہے
22:27تمہارے باو آپ کے جانے کے بعد
22:33تم نے بولنا چھوڑ بیا
22:34سب کہتے تھے یہ بچی ٹوٹ گئی ہے
22:38اب نہیں بولے گی
22:40لیکن آپ نے کہا تھا بولے گی
22:45اپنے ربزوں سے نہیں
22:49اپنے کام سے
22:51اپنے ہمت سے
22:53اور آج میری یہ بچی
22:56اپنی سندگی بھی نئے شروعات کرنے جا رہے ہیں
23:04میرے لئے تم وہی یعنی ہو
23:08سو تمہارے باپ کا
23:10تمہارے لئے ہر وقت دروازہ کھلائے
23:13صرف خوشی میں نہیں
23:17غم میں
23:18بلکہ سندگی کے ہر مور پر
23:22سمجھو یہ میرا حق ہے
23:24تمہیں یاد رکھنا ہوگا
23:27تمہیں یاد رکھنا ہوگا
23:30آپ سے نہیں کہوں گی تو کس سے کیوں گی
23:34آپ نے زندگی کے ہر مرحلے میں
23:38ہر چیز میں میرا اتنا ساتھ دیا ہے
23:42ہمیشہ آپ نے ہی تو مدد کی ہے بی
23:45اور شاید میں کبھی آپ کا شکریہ آدھا نہیں کر پائی
23:51نہیں
23:53بیٹیوں شکریہ آدھا نہیں کرتے
23:55جو میں نے کیا وہ ہر باپ کرتا ہے
24:00بس بیٹیاں ساری زندگی خوش رہیں
24:04ہی باپ کے لئے انام ہوتا ہے
24:06اللہ خوش رہو بیٹا
24:10ہمیشہ آباد رہو
24:25موسیقی
24:37موسیقی
24:41موسیقی
24:47موسیقی
24:49یہ جو بیسے پھنک رہے ہیں یہ دولہ کے دوست ہیں
24:54کس قسم کے ہلیوں میں پھر ہیں یہاں
24:58چادی ہیں یار
25:00باہر کے ملک سے آئے ہیں
25:02ان کو یہاں کی فرمالیٹیز کا کیا پتہ ہے
25:04ان کو تو کسیل رہنے کی عادت ہے
25:06آدھی نہیں ہے نا
25:08موسیقی
25:11اچھا میں ملکی آئی
25:13موسیقی
25:26موسیقی
25:27موسیقی
25:28موسیقی
25:29موسیقی
25:30موسیقی
25:32ماشا اللہ
25:34رکھين
25:37موسیقی
25:39موسیقی
25:40فیز بھائی
25:49یہ تم نے کیا کیا ہے
25:50معافی مانگو فیزی بھائی سے
25:52ہا لیکن اس پریسے تو کچھ بھی نہیں ہوتا امی
25:54معافی مانگو
25:56سوری فیز بھائی
25:58کوئی بات نہیں
26:00کھوڑا بات مدھاک شلتا ہے
26:02اور ویسے بھی تمہیں تھوڑی بہت
26:04شراست جائز ہے
26:06اور
26:08ہمارا ملنا بھی باقی ہی ہے
26:10شور
26:14کہا تانا
26:18ہماری آنکھوں کے سامنے سے اڑھائے لے لے جا ہوں گا
26:22کھیل تو ابھی شروع ہے میرے دوست
26:26اور میری ایک عادت ہے
26:28گیم کو میں آخری اور تک لے کر ہی چاہتا
26:30دیکھتا ہے
26:32اچھا چلو نا فیزی تیر ہو رہی ہے چلو اسٹیج پر چلو
26:34بالکل
26:38موسیقی
26:44موسیقی
26:46موسیقی
26:48موسیقی
26:50موسیقی
27:00موسیقی
27:02موسیقی
27:04موسیقی
27:14موسیقی
27:16موسیقی
27:26موسیقی
27:28موسیقی
27:30موسیقی
27:40موسیقی
27:42موسیقی
27:44موسیقی
27:46موسیقی
27:47موسیقی
27:48موسیقی
27:50موسیقی
27:52موسیقی
28:00موسیقی
28:10موسیقی
28:12موسیقی
28:14موسیقی
28:16موسیقی
28:18موسیقی
28:20موسیقی
28:22موسیقی
28:24موسیقی
28:26موسیقی
28:28موسیقی
28:30موسیقی
28:32جب راستے ایک ہونے منزل بھی ایک ہو جائتی ہے
28:37موسیقی
28:58موسیقی
29:02موسیقی
29:14کس حق سے روک رہے ہو تم مجھے؟
29:16حق تو بہت ہے لیکن ابھی انہیں جتانے کا وقت نہیں آئے
29:20اور جب آئے گا نا تو تم سے پوچھوں گا نہیں
29:24موسیقی
29:32اینی بیٹا
29:34مولوی صاحب کچھ پوچھ رہے ہیں
29:38جواب دو کبول ہے
29:40موسیقی
29:58کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے؟
30:00قبول نہیں ہے
30:02موسیقی
30:04موسیقی
30:06موسیقی
30:16موسیقی
30:18موسیقی
30:20موسیقی
30:22یہ آدمی پہلے سے شادیش ہدا ہے
30:31یہ سچ آپ سب کے سامنے لانا بہت ضروری تھی
30:34یہ رہی اس کی بیوی اور اس کی بیٹی
30:43یہ آدل جھوٹ بول رہا ہے
30:47میں سارت کو نہیں چلتا
30:49یہ سب کچھ میرے خلاف سادش ہے
30:51آدل جھوٹ بول رہا ہے
30:53خود آگا خوف کرو پیس
30:57کہہ دو یہ بچی بھی چھوٹ ہے
30:59آپ پاکہ ہی سارت کو نہیں جانتے
31:10میرے کرمانو میں نے اس سارت کو طلاق دے دی تھی
31:16تمہاری طلاق اس ڈاکیمنٹ میں ریجسٹر نہیں ہوئی
31:21تم جھوٹ بول رہا ہے فیضی
31:23تمہاری شادی ابھی بھی قائم ہے
31:25اور اس نے نہ صرف اینی کے ساتھ بلکہ اس عورت اور اس بچی کو بھی دھوکہ دیا ہے
31:33کیا ہے یہ سب
31:37یہ آدل جھوٹ بول رہا ہے
31:43یہ جھوٹ بول رہا ہے
31:46نہیں سب ضابر رکھا چاہ رہا ہے
31:48آپ چاہے تو میں ابھی بھی طلاق دے سکتا
31:50بکواس بند کرو اپنی
31:51اور بجائے کہ تم معافی مانگو
31:57اور اپنی غلطی ایکسپٹ کرو تم اس بے گناہ عورت کو طلاق دینے کی بات کر رہے ہو
32:01ارے شرمانی چاہیے تمہیں
32:05ارے کیا ہوں گے تمہیں
32:06اور کتنے جھوٹ چپاؤ گے تم
32:10بتاؤ
32:11اس کی ایک بیوی یہاں اور دوسری بیوی امریکہ میں اس کا مرڈر کیس چل رہا ہے
32:16باگ کر آئے ہو تم
32:20اور یہ بات جو ہے نا یہ اینی بھی جانتی ہے
32:23کیونکہ میں نے اس سے بتایا تھا
32:27اور ان ساری باتوں کے باوجود
32:29وہ پھر بھی تم پہ بھروسہ کریے
32:30مگر تم اس لائک ہی نہیں ہو
32:32اور نا جانے باتے نہیں کتنے اور جھوٹ ہیں جن کے بارے میں ہم نے سنا ہی نہیں ہے
32:38اور کیا کیا چھپا رہے ہو تم
32:39خپو
32:40خپو زابیار جھوٹ بول رہا ہے
32:42خپو یہ پہلے دن سے میرے خلاف تھا
32:45دراصل یہ
32:46یہ اینی سے شادی کرنا چاہتا ہے
32:48زابیار
32:57بس کرو
32:59اور جو یہ غلط باتیں کر رہا ہے
33:02ڈیاد اس کا کیا چپ چپ اس کی بکواہ سنتے رہوں
33:04کارڈز
33:07ادھر آو
33:09نکالو اس بندے کو بھائر یہاں سے
33:11زابیار کیونکہ گھر کا معاملہ ریٹ ٹیم ہینڈل اٹھر
33:17سکندر زابیار کو مت رکھو
33:20زابیار آج غلط نہیں ہے
33:23زابیار پہلے بھی غلط نہیں تھا
33:26وہ تو بس ہم سے غلطی ہو گئی
33:30بس بدبخت فیضی پر ہم نے بھروسہ کر لیا
33:32چھوڑا مٹھے اینی یہ چھوڑ بھول رہا ہے
33:34اینی یہ چھوڑ بھول رہا ہے
33:34اینی یہ چھوڑ بھول رہا ہے
33:36دلو نکلو یہاں سے
33:37اینی میری باگ تو رہا ہے
33:38اینی یہ چھوڑ بھول رہا ہے
33:38شکیل
33:39شکیل انہیں روکی اسے کیوں لے کے جا رہے ہیں
33:41یہ میں شادی ہر قیمت پر کنڈی ہوگی
33:43پاگل مد بڑھوں
33:44میں پاگل ہو گئی ہوں
33:46آخر اس کی شادی نہ ہوئی تو
33:48ہماری ندہ کے لئے کوئی رشتہ نہیں آئے گا
33:50میں کہہ رہا ہوں بکواز بند کرو ورنہ
33:53آنٹی پلیز ایسا مک کہیں
33:57کیوں نہ کہوں
33:58تمہیں یہ سب کرنے کی کیا ضرورت تھی
34:00اب بہنی کے ساتھ کون شادی کرے گا
34:03پھپو پلیز بس کرتے
34:13مد بنائے میرا مزید تماشا
34:19نہیں کرنی مجھے شادی وا دیں
34:24عورت مرد کے ساتھ بندے بغیر بھی زندگی گزار سکتی ہے
34:32شادی زندگی کا حصہ تو ہے
34:36لیکن زندگی نہیں
34:38تم کے ساری زندگی ہمارے سر پر بیٹھی روگی
34:41اکیلی لڑکی ایک بوجھ ہوتی ہے
34:43تم ایک تماشا بن جاؤ گی
34:44آرے آنی کے تماشا تو آپ بنا رہی ہیں آنٹی
34:46اور آنی کوئی بوجھ نہیں ہے
34:51نہیں ہو تم بوجھ
34:57نہیں ہو تم بوجھ
35:07میں جانتا ہوں کہ تم ایک بہت مضبوط لڑکی ہوگی
35:13جو اپنی زندگی اپنے حساب سے گزار سکتی ہے
35:17اور یقین جانو یہ تمہاری سب سے بڑی طاقت ہے
35:21اس لئے میں چاہتا ہوں کہ ایک سٹرانگ لڑکی میری ہم سفر پلے
35:27سا شاہدی کرو گی
35:57اشکاوے اشکاوے تجھ میں سب جس دارے
Comments