Skip to playerSkip to main content
  • 10 months ago


Humnava Episode 23 (Subtitles) 22nd January 2026 | Digitally Presented By Padel + ISB & Digitally Powered By London School | Sumaiya Bukhsh - Hunain Shahid - Mahnoor Pervaiz | Green TV Entertainment



Humnava is more than just a drama it’s an emotional journey through love betrayal and resilience. It tells the story of a woman whose world is shaken when the one she trusted the most breaks her heart. But this is not just her story it reflects the pain of every person who’s ever been torn between loyalty and heartbreak. As relationships are tested and conspiracies unfold Humnava shows how real love doesn’t fade it fights it survives and it rises. Through shattered trust emotional trials and inner strength this drama is a reminder that in the end truth and sincerity always win.

Writer : Athar Ansari
Director : Sami Sani
Producer : Tehreem Chaudhary
Presented by : Multiverse Entertainment

Cast:
Sumaiya Bukhsh as Aliya
Hunain Shahid as Wasay
Mahnoor Pervaiz as Fareeha
Afzal Ali as Aslam
Mahnoor as Fiza
Beena Chaudhary as Nusrat
Samia Butt as Zoya
Zain Afzal as Azfar
Sabahat Adil as Noshine
Malik Raza as Hayat
Halima as Zunaira
Mujtaba as Akram
Sabahat Bukhari as Afreen & Others...

#humnava​
#pakistanidrama​
#greentv​

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00تیرے عشق نے مارا رہا
00:30یہ ہے نا اس کی ڈیوورس ہو گئی ہے
00:34نیکس ویک وی آر گوئنگ ٹو باکو
00:38لیکن آپ نے تو کہا تھا کہ ہم نیکس من جائیں گے
00:43یہ تو سپرائز تھا
00:45یہ سبھی آگیا اور تم لوگوں نے بتایا بھی نہیں
00:48بتایا نہیں تبھی تو لگیا
00:50کیا مطلب ہے تمہارا
00:52میں کوئی نظر لگانے والی عورت ہوں
00:54سویا شادی میں پریشان تھی
00:57اداس اداس لگ رہی تھی مجھے
01:02اس کی پریشانی کی صرف ایک ہی وجہ ہے
01:05اور وہ ہے اس کا شہا
01:07ہم باتیں کر رہے تھے اور وہ
01:09ڈسکرشن بزنس آئیڈیا کی طرف چلے گیا
01:11دیکھو تم ابھی نہیں نہیں آئی
01:14ابھی تو اپنی جگہ بناو
01:17پھر لوگوں کی زندگیوں میں جھانکنا
01:19وہ کیا کہتے ہیں کہ اپنے کام سے کام رکھنا
01:23آج تمہارے بھائی کے سسرال جا رہے ہیں
01:26وہاں ذرا اپنی بھابی پر نظر رکھنا
01:30اسے اس کی بہنوں کے ساتھ اکیلا مت چھوڑنا
01:33اب لیکن کیوں
01:35تاکہ وہ ان کے سامنے ہماری برائی نہ کر سکے
01:39اور کس لیے
01:40ممیاں بٹے پرانے زمانے کی باتیں کیوں کر رہی ہیں
01:43جس چل بھابی بہت کھول ہے
01:45ہاں ہاں ہاں
01:47تو ہی تو لوگ کھول ہیں اس پوری دنیا میں
01:49ایک تم اور ایک تمہاری بابی
01:51ہم سب تو نام حکول ہیں نا
01:53دیکھو مجھے
01:55چل ہونے کا سبق مک چکھاؤ
01:57یا میرے اللہ
01:59ایک ہی بیٹی دی وہ بھی اتنی سیدھی
02:01اوروں کی بیٹیوں کو دیکھا ہے
02:03کیسی اپنی ماں کی آنکھ کا اشارہ سمجھتی ہیں
02:05اور ایک تمہوں
02:07کہ ایک دفعہ موز سے نکالی ہوئی بات بھی چار مرد واسن جانی پڑتی ہے
02:11موٹی اکل
02:13اس لیے جو کہہ رہی ہوں نا بس وہ کرو
02:15ہم یہاں بتا کیوں سوچ رہی ہیں
02:17آلیا بھابی بہت اچھی ہیں
02:19اور اگر ان کو ہمارے بارے میں کسی سے بھی برائی کرنی ہوگی نا
02:23تو وہ فون بھی بکڑ لیں گی
02:25یہ تم اور اکرم آج کل
02:27آلیا بھابی کی چمچہ گیری کرتے ہوئے زیادہ نہیں نظر آ رہے ہیں
02:31کیونکہ وہ بہت اچھی ہیں
02:33اور ویسی بلکل بھی نہیں ہے جیسی آپ سمجھ رہی ہیں
02:37جس دن تمہاری اسی بھابی نے اپنا اصل روپ دکھایا نا
02:43اس دن تمہیں یقین آئے گا اپنی ماں کی بات کا
02:46اس لیے جو کہہ رہی ہوں وہ کر دو
02:54یہ ممی بھی نا
02:56اچھی
02:57پورا ساز بھاو کا سوپ سیر بنایا ہے
03:00آپ لوگوں نے خواہ مخواہ یہ دعوت کا تکلف کیا ہے
03:07خالی کہہ دیتے ہیں ہم آجاتے ہیں ہمارا اپنا گھر ہے
03:09اس میں تکلف کی کیا بات ہے
03:11ہمیں تو بہت خوشی ہے کہ آپ ہمارے گھر آئیں
03:14تو بس پھر ہم بھی یہی خوشی محسوس کرنا چاہتے ہیں تو
03:19نیکس ٹائم آپ لوگ ہمارے گھر آئیں گے
03:21ہاں ضرور
03:23اور دعوت کی ساری ذمہ داری آلیا بیٹا آپ کی
03:25ہاں ہاں ضرور کیوں نہیں ہم ضرور بلائیں گے آپ کو
03:31میں تو اس دن آپ کا ناشتے پر انتظار ہی کرتی رہ گئی تھی
03:35بہت بات میں جا کے پتا چلا کہ آپ لوگ تو آئی نہیں رہے
03:40حالانکہ ہمارے ہاں تو شادی کے اگلے دن ناشتے کی رسم بڑی دھوم دھام سے کی جاتی ہے
03:46ناشتے کی رسم بڑی دھوم دھام سے کی جاتی ہے
03:55آنٹیاں ہمارے گھر میں پوری تیاری تھی آنے کی
03:57وہ تو آسے نے منہ کیا کال کر کے
03:59ممی آپ کی طویعت خراب تھی اس لئے منہ کر دیا تھا میں
04:03ہرے یہ آج کل کے بچوں کو کیا پتا رسم و رواج کا
04:07یہ کہاں سمجھتے ہیں
04:10خیر جو ہوا سو ہوا
04:12اور میں کوئی شکوہ نہیں کر رہی ہوں
04:14بس دل میں ایک بات آئی سوشہ کہہ دوں
04:17آپ بھی پلیز برحمت مانیے گا
04:20دراصل میں خود بہت صاف دل کی مالک ہوں
04:25لگی لپٹی لگانے کی بجائے
04:27دل میں جو بات آئے بس صاف صاف کہہ دیتی ہوں
04:30بھئی یہ کمال تو ہے ہماری بیگم کا
04:37کہ جو ہے صاف بول دیتی ہیں
04:39اور اس میں عادت کی ویسے کافی لوگ ہم سے نراض ہو چکے ہیں
04:43لیکن یقین جانئے کہ ان کی بات کا بلکل وہ مطلب نہیں ہوتا جو اکثر لوگ لھی لیتے ہیں
04:55ارے یہ تو بہت اچھی بات ہے
04:57میں خیال میں سب کو ایسا ہی ہونا چاہیے
04:59ہم اکرم کے ٹائم پر یہ رسم خوب دھوندام سے مانائیں گے
05:05ہاں ہاں بیٹا انشاءاللہ
05:10میں ذرا کچن سے ہو کر آتے ہوں ہو سکتا ہے فیزا کو شاید میری کسی ہیلپ کی ضرورت ہو
05:17اکرم کی دھلان تو میں خود دھونڈ کر لاؤں گی اپنی پسند سے
05:23اب جیسے فاسی کے لیے ڈھونڈیے میں نے لڑکی
05:27اب جیسے فاسی کے لیے ڈھونڈیے میں نے لڑکی
05:33کیوں ہوا اسے
05:39کیوں ہوا اسے
05:40جی بالکل
05:41موسیقی
06:11دل موسیقی
06:13آج ہے
06:14فیزا
06:15آجیا کہا ہے
06:16وہ اندر ہے زویا باجی کے ساتھ
06:18میں ابھی بلا کی لاتی ہوں
06:19ہاں نا
06:21بھئی سب کو بھولاؤ
06:23ہم سب ساتھ بیٹھتی ہیں نا چلکے
06:24ضرور
06:25میں بلا کی لاتوں
06:28یہ کیا بات ہوئی بھئی
06:29صرف ہم وہاں بتھیں
06:34صرف ہم وہاں بیٹھے ہیں بچیاں غائب ہوئی نہیں ہیں
07:04اب اجازت دیں
07:11اب آپ لوگ بھی آرام کریں ہم بھی کر جائیں
07:13بہت ٹائم میلی آپ لوگوں کا
07:15آپ کا بہت شکریہ ہے کہ آپ سب نے
07:17ہوائی لیے وقتیں کھالا
07:18جی
07:19اور ہاں بابی بہت بہت شکریہ
07:23کھانا بہت اچھا تھا
07:25اور مجھے امید ہے کہ
07:26ہماری بابا علیہ بھی ایسے ہی کھانا بناتی ہوگی
07:29جی جی بھائی بالکل
07:32بہت اچھا کھانا بناتی آلیا
07:35فیسے ندرت
07:37بڑی خوش قسمت ہے بھائی
07:39ورنہ میرے میاں جی
07:40کسی کی تعریف کر دیں
07:42بڑی مشکل بات ہے
07:44آپ بے فکر رہی ہے
07:46یہ خوبی سارے شہروں میں ہوتے ہیں
07:50تو پہ ہوا کہ
07:52آپ سب نے ہمارے گھر آنے
07:53اچھا چلیں ہم
08:03اکرم
08:04جاؤ بیٹا باہر جاؤ
08:06گاڑی نکالو ہم بس آ رہے ہیں
08:08چلیں
08:11چلیں
08:12چلیں
08:13چلیں
08:14چلیں
08:15حیات صاحب آپ خریے سے
08:16بابا
08:18حیات کیا ہوا
08:21ہٹو نا
08:22کیا ہوا حیات آپ ٹھیک تو ہے نا
08:24بابا کیا ہوا آپ ٹھیک ہے
08:26کیا ہوا حیات آپ ٹھیک تو ہے نا
08:29بابا کیا ہوا آپ
08:30طبیہ ٹھیک ہے
08:37ارے کوئی پانی لاؤ ان کی طبیہ ٹھیک نہیں لگ رہی
08:42فیضہ
08:43تم دیکھو جا کے
08:45جی
08:47رہنے دو بھائی
08:48اچھے بھلے آئے تھے
08:50کیا ہو گیا آپ کو
08:51ماتا نہیں کس کی نظر لگ گئی ہے
08:54میں نے کہا بھی تھا کہ
08:56آج یہاں نہیں آتے
08:58آپ ہی کی زدھی کے جانا ہے جانا ہے
09:00ممی آپ پریشان نہ تاہوں
09:02آبا کو ہسپیٹل لے کر چلتے
09:03ٹھیک ہو جائیں
09:03آنٹی پلیز
09:05یہ وقت ان باتوں کا نہیں ہے
09:07انکل کو انجاینک اٹیک آیا ہے
09:09ہاں
09:11انکل کے دو والز بند ہیں
09:12ہمیں انہیں امرجنسی لے کر جانا ہوگا
09:14واسے پلیز
09:15یہ کیا کیا رہی ہو
09:16چلیں آبا باوٹ
09:21اتنی بڑی بات
09:36تمہاری بیوی نے ہم سے چھپائی
09:38ارے اگر یہی سب ہمیں پہلے پتا ہوتا
09:40تو شاید اتنی بڑی میڈیکل امرجنسی نہ ہوتی
09:43میرا دل تو کعپ اٹھا ہے
09:46میری تو روئی نکل گئی ہے
09:48امی اسے لگا کہ ہم سب کو بابا کی بیماری کا پہلے سے علم ہے
09:52اور مجھے یہ لگا کہ آلیا ایک پڑھی لکھی سمجھدار لڑکی ہے
09:57مجھے اس سے اس بیوکوفی کی امید نہیں تھی
10:00بھائی اگر مجھ سے بات کرنے میں کوئی آر تھا
10:03تو تم سے تو کر لیتی
10:04آخر کس بات کا انظار کر رہی تھی
10:06تمہارے بابا کے اس دنیا سے چلے جانے کا
10:09اللہ نہ کرے کیا کہہ رہی ہیں
10:11انشاءاللہ وہ بالکل ٹھیک ہو جائیں گے اور
10:15جلدی گھر واپس آئے
10:17میرا دل تو ابھی تک تیز تیز دھڑک رہا ہے
10:21کاش آلیا ہمیں پہلے بتا دیتی تو
10:24یہ نوبت نہ آتی
10:26وہ سے
10:27وہ سے بیٹا پلیز مجھ سے وعدہ کرو
10:30تم نے بابا کو کچھ نہیں ہونے دو گے
10:34ٹھیک ٹھاک ان کو چلتے قدموں
10:36واپس گھر لے کر آو گے
10:38ممیوں میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں
10:40میں بابا کو کچھ نہیں ہونے دو
10:41اب پلیز رونا تو بند کریں
10:43ارے تمہارے بابا کی بیماری سے زیادہ تو مجھے
10:47نبے خبری پہ رونا آ رہا ہے
10:49کاش ہمیں پتا چل چاہتا
10:51کاش بتا دیتی آلیا ہمیں
10:53کاش
10:54میں آلیا سے بات کروں
10:57اب اسے بات کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
11:00اب ایسے بھی اب پائدہ کیا ہے
11:02اور پھر حیات کونسا
11:03اس کے کوئی سگے والد ہے
11:05کہ اسے ان کے دکھ کا احساس ہو
11:06عامخہ ہمارے لیے بددھمانی آئے گی اس کے دل میں
11:11ممی یہ کیا بات کر دی آپ نے
11:13آلیا اب اس گھر کا حصہ ہے
11:15اس گھر کے دکھ درد اب اس کے بھی دکھ درد ہیں
11:19بس بھی دیکھ لو جو بھی کرو
11:22دو سمجھ کے کرنا
11:43اس دل میں محبت کا احساس ہی رہتا ہے
12:04کہ یار جو غم دے دے وہ راس ہی رہتا ہے
12:10یہ ملنا بچھڑنا تو
12:13بس کھیل ہے قسمت کا
12:16کوئی دور بھی جا کے دل کے پاس ہی رہتا ہے
12:21آپ اب تک مجھ سے نراز ہیں؟
12:29نراز نہیں ہوں
12:30اداس ہو
12:32اٹلیس تمہیں مجھ سے اس بات کا ذکر ضرور کرنا چاہیے تھا
12:36مجھے کیا پتا تھا کہ
12:38انکل نے اتنی بڑی بات سب سے چھپائی ہے؟
12:43بابا ایسے ہی ہے آلیا
12:45ایک سو دو بخار میں بھی گھومتے پھرتے رہتے
12:49گھر میں کسی کو اس بات کا پتہ بھی نہیں چلنے دیتے
12:51کہ سب ان کی وجہ سے ڈسٹرپ ہو جائیں گے
12:53فیضہ خود گئی تھی ڈاکٹر کے پاس
12:55اس نے وہ سارے ریپورٹس خود دیکھی تھی
12:58اور کنفرم نیوز دی تھی مجھے
13:01ہاں مجھ سے یہ غلطی ضرور ہوئی ہے
13:03کہ میں نے آپ سے اس بارے میں ڈسکس نہیں کیا
13:06پتہ نہیں میں کیسے بھول گئی؟
13:09بھول گئی؟
13:11اگر یہ سیم سچویشن
13:13تمہارے ساتھ تمہارے گھر میں
13:15تمہارے بابا کے ساتھ ہوئی ہوتی تو
13:17تب بھی بھول جاتی
13:18دیکھو آلیا
13:25یہ گھر اب تمہارا بھی ہے
13:28اس گھر کی خوشیاں
13:30اس گھر کے دکھ سکھ سب تمہارے ہیں
13:32پریز اون ایٹ
13:34ممی کل سے اپسیٹ ہے
13:36انہوں نے کل سے کچھ نہیں کھایا
13:37روے جا رہی ہیں وہ
13:38تم پریز ان کے پاس جاؤ انہیں کھانا وغیرہ کھلا
13:41تو روکھانا کھا کے ریسٹ کر لیں گی
13:42تو میں انہیں آسپٹل لے جاؤں گا
13:44پاسی
13:48ایم رہی سوری
13:51آپ مجھ سے نراز تو نہیں ہے نا
13:54نہیں آلیا میں تم سے نراز نہیں
13:56بس تم ممی کا خیال رکھو
13:59اور ابھی گھر میں سیچیشن کچھ ایسی ہے کہ
14:01ممی کچھ بھی بول دینا تو ان کی بات کا برا مت مان
14:04اوکے
14:06اور ہاں آلیا
14:20کچھن بھی دیکھ لینا پریز
14:22اچھلی میڈنا چھٹی کر لیا
14:24اور سوریرا صبح سے کچھن میں ہی ہے
14:26چوٹ پوٹنا لگ جاؤ اسے
14:27اب تو ان کو بہانہ مل گیا
14:44خالی اب تمہاری خیر نہیں ہے
14:57اب میں کوئی ہیلپ کر دوں تمہاری سوریرا
15:05نہیں بس ریڈی ہے
15:07اور آنٹی نے کھانا کھا لیا
15:10بس دو منٹ میں کھانا پکتا ہی ہوگا
15:12میں ان کو دے دوں گی
15:13سوریرا
15:15تم مجھ سے نراز تو نہیں ہو نا
15:18نراز
15:19وہ کیوں
15:20وہ کیے ساری سیچویشن جو ہوئی ہے
15:24نراز کی کیسی
15:27پجھے تو خود پر افسوس ہے
15:29بابا دو تین بار بیمار رہے ہیں
15:32اور پھرے
15:34دلٹ کر ان سے پوچھا بھی نہیں
15:36پھر کتنی
15:40کھیر لے سونا
15:41اور سلفش بھی
15:44تم پریشان مت ہو
15:46تم بس اپنے بابا کے لیے دعا کرو
15:48بابا ٹھیک تو ہو جائیں گے نا
15:51ہاں ضرور
15:52انشاءاللہ وہ جل ٹھیک ہو جائیں گے
15:55اور واسے نے مجھے بھی بتایا ہے
15:58کہ اب وہ پہلے سے بہت بہتر ہیں
16:00دو چار دن میں گھر بھی واپس آ جائیں گے
16:03اور تم جانتی ہو
16:05میں اپنے امہ اور بابا کا
16:06ہر چھ مہینے کے بعد
16:08سارے ٹیسٹ ریپیٹ کرواتی ہوں
16:10اور اب میں انکل آنٹی کا بھی بہت خیال رکھوں گی
16:14بابی آپ سچ میں بہت اچھی ہیں
16:16زمینہ رب
16:18اب یہ گھر میرا بھی ہے
16:20اور میرا بھی فرض بنتا ہے
16:22کہ میں سب کا خیال رکھوں
16:23اور جب بڑے اپنا خیال نہ رکھیں
16:26تو چھوڑوں کا فرض بنتا ہے
16:28کہ ان کا خیال رکھیں
16:29سمجھی
16:30جی سمجھ گئی
16:32اچھا کھانا ریڈی ہے
16:34اب ممی کو دیا ہے
16:35انہوں نے رات سے کچھ نہیں کھایا ہے
16:37میں انہیں کھانا دے دیتی ہوں
16:39لیکن پریس تم بھی کچھ کھا لو
16:42ٹھیک ہے
16:42اور اب یہ رونا دھونا بالکل نہیں چلے گا
16:44تم مجھے مسکراتی ہوئی اچھی لگتی ہو
16:46چلو تمہارے لیے بھی کھانا نکال دوں
16:49اور آنٹی کے لیے
16:51اچھے سنو
17:01میں تمہیں تھوڑے دیر میں فون کرتی
17:02واسے نے بتایا تھا کہ
17:25آپ نے کل سے کھانا نہیں کھایا ہے
17:28میں آپ کے لیے
17:30کھانا لے کر آئی ہوں
17:31پریس
17:34کھانا کھا لیجئے
17:36کھانے میں زہر تو نہیں ڈال دیا
17:38زہر
17:43اور میں ایسا کیوں کروں گی
17:48تو تم ہی بتاؤ
17:51سوسر کو مارنے کی کوشش تو تم نہیں کر لی
17:55اب یقیناً میری باری ہوگی
17:59شوہر کی طبیعت کا خیال رکھنا
18:03بیوی کی ذمہ داری ہوتی ہے
18:06بڑی زبان چل رہی ہے بھائی
18:15شادی کو چند دن نہیں ہوئے تمہارے
18:18اور تم مجھے میری زمداریاں کنوانے لگی ہو
18:22میں نے
18:23میں نے صرف آپ کی بات کا جواب دیا ہے آپ کو
18:26تو اب تم مجھے بتاؤ گی
18:28کہ میں ایک اچھی بیوی نہیں ہوں
18:31میں نے ایسا کچھ نہیں کہا
18:34آپ پلیز کھانا کھا لیجئے
18:37اس کے بعد ہسپٹل بھی جانا ہے
18:38سنا ہے
18:42واسے کا جس لڑکی کے ساتھ افیر تھا
18:45اس کی ڈائیوورس ہو گئی ہے
18:47ذرا نظر رکھنا
18:51جس سے محبت ہوتی ہے نا
19:08اس پر نظر نہیں رکھتے
19:10بلکہ اسے آزاد چھوڑ دیتے ہیں
19:14باوافا ہوگا
19:17تو کہیں نہیں جائے گا
19:19بے وفا ہوا
19:22تو نظر رکھنے پر بھی دھوکہ دے جائے گا
19:25اور ہاں
19:36یہاں سوال
19:39صرف میری
19:41اور میرے شوہر کی محبت کا نہیں ہے
19:44آپ کی تربیت کا بھی ہے
19:49مرد بنا کر پالا ہوگا
19:55تو اس کے قدم کبھی نہیں ڈگ مگائیں گے
19:59بہت زبان چلنے لگی ہے اس کی
20:10بہت زبان چلنے لگی ہے اس کی
20:24بہت زبان چلنے لگی ہے
20:34بہت زبان چلنے لگی ہے
20:38بہت زبان چلنے لگی ہے
20:46بہت زبان چلنے لگ رہا ہے
20:55بہت زبان چلنے لگی ہے
20:56لگ رہے
20:56تم بتاؤ
20:58کیسی لگ رہی یہ شرٹ
21:00ینگ لگ رہا ہون
21:02اچھا دوستوں کے ساتھ تھانے پہ جا رہا ہوں
21:05لیٹ آؤں گا
21:06بائی
21:07میں نے انیمون کا پلان کینسل کر دیا
21:20ہاں اچھا کیا
21:22ویسے بھی یہ مناسبت نہیں تھا
21:25ہوفیلی ایک دو مہینے میں چلیں گے
21:27ویسے
21:29کتنا نقصان ہوا ہوگا
21:31یہ کوئی
21:33پچاس جولر باقو کی ویزا فیز تھی
21:37سکسٹی فور تھاؤزن دبائی ویزا فیز تھی
21:39اور ڈھائی لاکھ کی ٹکٹس سے
21:40اور
21:42ٹکٹس کا کتنا ریفن ملے گا
21:44کفٹی پرسنٹ تمہیں لی جائے گا
21:47چلو
21:48خیر ہے
21:50دو ڈھائی لاکھ تانے سننے سے
21:53تو بہتر ہے کہ انسان
21:54دو ڈھائی لاکھ روپے کا نقصان ہی اٹھا لے
21:57اچھا
22:04تنس کر رہی ہو میری مامی پر
22:07کیوں
22:09میری فیملی کیا کسی سے کم ہے
22:12امی کو ہی دیکھ لو
22:14انہوں نے تو ہاسپیٹل میں ہی کہہ دیا تھا
22:16کہ بیٹا چھٹیاں ختم کرو
22:18اور سسر کی خدمت کرو
22:19ہنیمون پر تو بچوں کے ساتھ بھی جایا جا سکتا ہے
22:23آپ
22:26آپ میری امی پر ہس رہے
22:27اچھا
22:30تو اب تم میری نکلے اتھار ہوگی
22:32ہاں کوپی کیٹ
22:33جی نہیں
22:34اسے کہتے ہیں
22:36ٹیسٹنگ یور آن میڈیسن
22:37ایسے میں سوچ رہی تھی
22:40کہ اب جب
22:41ہمارا پلان کینسل ہو ہی گیا ہے
22:43تو کیوں نہ میں
22:45آفیس جوائن کر لوں
22:47ہم، گود آئیڈیا
22:48کر سکتے تم آفیس جائیں
22:50ان بعد میں چھٹیاں لینے میں بھی
22:52آسانی ہو جائے گی
22:54ہم
22:54بائی دہ وی میں بھی ایک چیز سوچ رہا تھا
22:59بشلے کچھ دن کافی ٹینز گس رہے ہمارے
23:01نو
23:01لیسے گو فور اسٹے کیشن
23:04کسی اچھے سے چالے پہ
23:05ویکنڈ گزارتے ہیں
23:07کیسا ایڈیا ہے
23:09ہاں
23:10آئیڈیا تو بہت اچھا ہے
23:11چلتے ہیں
23:13لیکن
23:16تب تک انگل تو گھر واپس آ جائیں گے نا
23:19ہاں ہاں انشاءاللہ بابا تو
23:21کل ہی ہسپیٹل سے ڈسچارج ہو جائیں گے
23:23انشاءاللہ
23:27اچھا سنو میری ایک
23:29چھوٹی سی ریکویسٹ ہے
23:30ممی کا موڈ آج کل بابا کی طبیعت کی وجہ سے
23:33بہت خراب ہے
23:34تو
23:35تھوڑا سا خیال رکھنا
23:42دونٹ واری
23:43میں اس چیز کا خیال رکھوں گے
23:45آر رکھوں گا
23:50دونٹ واری
23:55یعنید
23:57هي صحیح
23:59پیش کہ
24:01دونٹو
24:02بتانی
24:06بار اچھو
24:07تو
24:08تو
24:10بنش knocking
24:11دونٹو
24:12تم بتاو
24:19کیسی لگ رہی اشھر
24:21یانگ لگ رہا ہوں
24:22اچھا دوستوں کے ساتھ تھانے پہ جا رہا ہوں
24:25لے ٹاؤں
24:26بائی
24:42موسیقی
25:12موسیقی
25:42موسیقی
26:12موسیقی
26:42شکرے میرے پرورتگار
26:53تُو نے مشکل وقت نکال دی
26:55کاش
26:57کاش
26:58کہ ہمیں آپ کی بیماری کا پہلے سے علم ہو جاتا
27:00تو
27:00ہم اتنی بڑی امرجنسی میں نہ پڑتے
27:03بس انکل
27:05اب آپ نے اپنی صحت کے ساتھ بہت لاپرواہی کر لی
27:08اب زونیرا اور میں آپ کو
27:10ریگولئر چیک اپ کے لیے لے کر جائے آ کریں گے
27:12کیوں زونیرا
27:13اف کورس
27:14مجھ سے بابا کی ایسی حالت بلکل بھی نہیں دیکھی جاتی
27:17آرے میرا بچہ اور بابا سے
27:21آپ کی ایسی شکل نہیں دیکھی جاتی
27:23ٹھیک ہے بابا
27:25دوا لے رہے تھے کہ ٹھیک ہو جائیں گے
27:27کیا پتہ تھا اچانک ہو جائے گا
27:28بس آپ ٹھیک رہو
27:29بابا
27:32ہم سب بہت ڈر گئے تھے
27:34بابا
27:35اب آپ نے اپنا بہت زیادہ خیال رکھنا ہے
27:38ڈاکٹرز نے اسپیشلی کہا ہے
27:40کہ اتنے بڑے آپریشن کے بعد
27:41آپ نے صرف آرام کرنا ہے اور اپنا خیال رکھنا ہے
27:44آرے یاد
27:45بلکل ٹھیک ہوں اور آپ سب جتنا خیال رکھ رہے ہونا
27:48اور مزید ٹھیک ہو جو باب
27:50بس
27:52سوری بیٹا
27:53مجھے افسوس ہے کہ میری وجہ سے
27:55آپ لوگ کہانی مون جائے قراب ہو گیا
27:57یہ کیا بات ہوئی بھلا
28:01آپ کی صحت سے بڑھ کر تھوڑی ہے کچھ
28:04اور
28:05اب اتنا بھی خون سفید نہیں ہو گیا
28:08میرے بچے کا کہ
28:09آپ کو اتنی بیماری میں
28:11ہسپتال میں پڑھا چھوڑ کر
28:13گھومنے پھرنے ہنیمون پہ چلا جائے
28:15آپ
28:16بلکل آنکل
28:17میں نے اور واسے نے یہی ڈیسائیڈ کیا ہے کہ
28:20جب تک آپ بلکل ٹھیک نہیں ہو جاتے
28:22ہم کہیں نہیں جائیں گے
28:24علیہ بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
28:25بلکہ میں تو کہتی ہوں
28:28ہم بھی ان کے ساتھ چلتے ہیں
28:30آپ کی آبوہوت ابدھیل ہو کی
28:33محول بدلے گا تو آپ کی صحر پہ بہت اچھا اثر پڑے گا
28:37کیوں آسے
28:38جی جی بلکل امی
28:40بلکل چل سکتے ہیں
28:43ہم لوگ ایسا کرتے ہیں نا کہ
28:49زونیرا اور اکرم کو بھی ساتھ لے لیتے ہیں
28:52اور ہم سب
28:53عمرے پر چلتے ہیں
28:54کیوں آنٹی
28:59کیسا لگا میرا آئیڈیا
29:00بھائی
29:04اس طرح ہاں اللہ کے گھر کی زیارت بھی ہو جائے گی
29:06اور انکل کے لیے آبوہوا بھی چینج ہو جائے گی
29:09ہاں ہاں
29:10ہم ایسا بھی کر سکتے ہیں
29:12خیر
29:15بہت شکریہ بیٹا
29:17بہت وقت پڑا ہے
29:18ابھی نہیں
29:19ابھی میں بس آرام کرنا چاہتا
29:21چلیں بابا میں آپ کو
29:22آپ کے روم میں چھوڑ کر آتا
29:24نہیں
29:24ایسا بھی آرام نہیں
29:26اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھا ہوں
29:27بہت اچھا لگ رہا ہے
29:28ایک بات تو بتائیں
29:43آپ کی طبیعت اتنی خراب تھی
29:45اور پچوں سے چھپانی تھی آپ نے اپنی طبیعت
29:49تو کم اس کم
29:50مجھے ہی بتا دیتے میں آپ کو چپ چاپ
29:53ڈاکٹر کے پاس لے جا کے علاج کروا دیتی آپ کا
29:56لیکن آپ نے بھی
29:57بیوی سے غیریت بڑھ دی
29:59اب آپ کی اممہ باہر باہر فون کر رہی ہیں اور
30:02اتنی باتیں سنا رہی ہیں نا کہ کیا بتاؤں میں آپ کو
30:05سارے سسرال والے بھی یہی سوچتے ہیں کہ میں ایک بری عورت ہوں
30:09اور میری لاپرواہی کی وجہ سے آپ کی یہ حالت ہوئی ہے
30:11ہرے کیوں لوگوں کی پرواہ کرتی ہو
30:14بلیڈ پریشر تو مجھے جوانی سے ہی تھا
30:18اب اس عمر میں دل کی بھماری تو انسان کو ہوئی جاتی ہے
30:22اور اممہ کی فکر تو بالکل نہ کرو
30:26کیسے نہ کرو
30:27آ رہی ہیں وہ یہاں سردیوں میں
30:30آپ تو ان سے سردی برداشت نہیں ہوتی نا
30:33ہاں اور مجھ سے آپ کی اممہ برداشت نہیں ہوتی
30:35کہ کیا ہو گیا
30:39ہفتہ ڈیڑھ کے لیے تو آتی ہیں وہ
30:41وہاں سے بینا عجیب جورو کا غلام ہی نکلا
30:47یقین کریں باتوں باتوں میں میں نے اتنی باتیں سنائی ہیں نا اسے
30:51مگر مجھا لے کہ جون تک رینگی ہو اس کے کان میں
30:56مجھا لے کہ اس نے بی بی کو ایک لفظ بھی ڈانٹ کے کچھ کہا
30:59ارے جانے دونا کیوں مشکلی پیدا کر رہی ہوں ان کے لئے
31:04یہ ہارٹ اٹیک کے بعد آپ پہ انسانیت کا کچھ زیادہ دورہ نہیں پڑھنے لگیا
31:11دیکھیں ہنیمون ہوتا ہے شادی کے شروع کے دنوں میں اور وہ شروع کے دن آپ کے ہسپتالوں کے چکروں میں پہلے ہی کٹ چکے ہیں
31:27ٹھیک ہے میری اچھے بھلے بچے کو نا محبت کے جال میں پھسا لیا اس لڑکی نے اور
31:32اب ہنیمون اور تپوئی کے پلان بن رہے ہیں جی باکو جائیں گے کیا جائیں گے وہاں جائیں گے
31:38لیکن میں بھی نہیں جانے دوں گی ان لوگوں کو میں نے سوچ لیا ہے دیکھتی ہوں کیسے جاتے ہیں
31:44مجال ہے جو اس شخص نے اور تک کبھی میری پوری بات سنی ہوں ہمیچہ بیچ میں سے غائب ہو جاتے ہیں
31:59اتنے دن تمہارے بغیر کیسے رہ ہوا
32:06بالکل ویسے ہی جیسے آپ شادی سے پہلے رہتے تھے
32:10شادی سے پہلے کی بات اور تھی
32:12اب مجھے تمہاری عادت سی ہو گئی ہے
32:15ایسے سچ کہوں تو جانے کا دل تو میرا بھی نہیں چاہ رہا
32:19لیکن کیا کروں زویا باجی کو مجھ سے ضروری کام ہے
32:23فوٹو گھر بھی آ چکی ہے
32:25اب میں سرح اچانک پلان کینسل کروں گی تو وہ دھراز ہو جائیں گی
32:30اب تم اس سے وعدہ کرو
32:33کہ تم دو دن میں واپس آ جاؤ گی
32:35اب تو مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ
32:37آپ لیگل ڈاکیومنٹس پر کانٹریکٹ سائن کروائیں گے مجھ سے
32:40یا مجھے واقعی نہیں سمجھا رہا میں دو دن تمہارے بغیر
32:43کیا کہوں گا
32:44دو دن کی ہی تو بات ہے
32:46آپ مجھے خوب سارا مس گی جئے گا
32:48بہت سنگ دیل ہو تم ایسے
32:52چلو میں شاوہ لے لوں پھر تمہیں گئر ڈروپ کرتا ہوں
32:57سنا ہے
33:13واسے کا جس لڑکی کے ساتھ افیر تھا
33:16اس کی ڈائی بورس ہو گئی ہے
33:19یہ کیا بات ہوئی
33:23اگر مریض اپنی بیماری خود چھپا رہا ہے
33:25تو اس میں تمہارا کیا قصور ہے
33:27آنٹی بھی نا بہت عجیب باتیں کرتی ہیں
33:30میں تو تم سے کہتی تھی
33:31کہ نوشین آنٹی تھوڑی تیری عورت ہیں
33:34قسم سے
33:35ان کے قسمت اچھی ہے
33:37کہ ان کو تم جیسی بہو مل گئی
33:39اگر مجھ جیسی ملی ہوتی نا
33:41تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیتی
33:43دو دن میں ان کے ہوش چکھانے لگا دیتی
33:45آنٹی کو لوف میریجز سے شدید نفرت ہے
33:50اور اب انہیں اس بات کا یقین ہو گیا ہے
33:54کہ میں اور واسے شادی سے پہلے ایک دوسری کو جانتے ہیں
33:58مگر مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا
34:00کہ یہ بات انہیں کیسے معلوم ہوئی
34:02واسے کے گھر بھی یہ بات کوئی نہیں جانتا
34:05اور ہمارے گھر سے بھی یہ بات کوئی نہیں کرے گا
34:07ہاں
34:10ہمارے گھر سے کون بتائے گا
34:12زوہیہ باجی
34:15کہیں آپ نے تو اپنے شوہر کو یہ بات نہیں بتا دی تھی
34:18ہاں
34:20میرے موز سے نکل گیا تھا
34:25زوہیہ باجی
34:32کیا ضرورت تھی ان کو یہ سب کچھ بتانے کی
34:35میں نے جانبوچ کا نہیں کیا
34:39تو بات باتوں میں میرے موز سے نکل گیا
34:42میرا نہیں خیال کہ اصفر بھائی نے نوشین آنٹی سے اس حوالے سے کوئی بات کی ہو
34:47ہو سکتا ہے کہ آنٹی نے مجھے اور واسے کو کچھ بات کرتے ہوئے سن لیا ہو
34:52حقین کروالیا میں کبھی تمہارا بولا نہیں چاہوں گی
34:56میں جانتی ہوں زوہیہ مجھے تم پر پورا بھروسہ ہے
34:59اور جتنا میں نے آنٹی کو اپزرور کیا ہے وہ ان لوگوں میں سے ہیں جنہیں آپ خوش کرتا ہو سکتے ہو لیکن خوش رکھ نہیں سکتے
35:07اس لیے میں ان کی کبھی ٹینشن نہیں لیتی بس میری توجہ واسے اور اپنے ریلیشن پر ہے
35:14اس لیے میں ان کی ساری اُلٹی سیدھی باتیں برداشت کر لیتی ہوں
35:18میریٹ لائف آسان نہیں ہوتے
35:21شادی صرف فیک فرچے نہیں پورے خاندان چھے ہوتے
35:25سب کو خوش رکھنا پڑتا ہے
35:29آنی آپ کو پتے میرے بابا بھی وارٹس پر اپنے فرینڈ کو یہ والے ہارٹ بیشتے ہیں
35:38موسیقی
35:54تیرے اشت نے مارا
35:59موسیقی

Recommended