Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Beshak Allah Hu Akbar ya rab mola Tariq Jameel Sab bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00پیسے کے غلام بن گئے ہیں
00:01پیسا پیسا پیسا پیسا
00:04پیسا کچھ ہوتا اللہ ورن نبی کو سب سے زیادہ دیتا
00:08انسانیت سب سے بڑی چیز ہے
00:10جس کو انسانیت مل گئی وہ سب سے بڑا انسان
00:13انسان کی قیمت اگر زیور سے ہے
00:17اگر کپڑوں سے ہے
00:18اگر گاڑیوں سے ہے
00:20زمینوں سے ہے وہ تو گدہ ہے انسان کا
00:22انسان وہ ہے جو اپنے آپ میں پہچانا جائے
Comments

Recommended