یا اللہ ! کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی سب کے لئے ایسی مبارک یہ "شب معراج " ہو۔
اے اللہ! کسی کی دعا رد نہ ہو، یہ شب معراج سب کے لیے بابرکت ہو۔ آمین ثم آمین🤲🙏🕋🙏🤲 شبِ معراج وہ عظیم رات ہے جب حضور نبی کریم ﷺ نے مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ اور وہاں سے آسمانوں کی سیر فرمائی اور اللہ تعالیٰ سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔ اسی رات امتِ محمدیہ پر پانچ وقت کی نمازیں فرض کی گئیں۔
Be the first to comment