Skip to playerSkip to main content
  • 20 hours ago
Beshak Subhanallah Alhamdulillah Allah Hu Akbar.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00فرمایا جو آدمی سبحان اللہ کہتا ہے اسے تیس نیکیاں ملتی اور جو تسبیح فاطمہ ہی پڑھ لے
00:07تسبیح فاطمہ یعنی تیتیس بار سبحان اللہ تیتیس بار الحمدللہ چوتیس بار اللہ اکبر
00:13جو شخص یہ پڑھ لے اس کے گناہ سمندر کی جھاگ کے برابر بھی ہو سمندر کی جھاگ
00:19کون ماپے گا کہ سمندر کہاں سے چلا اور کہاں پہنچا تو فرمایا سمندر کی جھاگ کے برابر بھی اگر اس کے گناہ ہوں گے
00:25اتنا بڑا پاپی بھی ہو تو یہ اللہ کا ذکر کرنے کی برکت سے تسبیح فاطمہ پڑھنے کی برکت سے اللہ اس کے گناہوں کا معاف فرما دے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended