Skip to playerSkip to main content
Parents Ko Apnay Bacho Pe Gusa Nahi Karna Chahiye | Aitemaad | Jinn TV Shorts

#jinntv #aitemaad #schoollife #schoolstory #shortfilm #shortsfeed #alwasilah #islamiceducation

Category

😹
Fun
Transcript
00:00دانیال کی فادر ایک باشعور اور پڑھے لکھے انسان ہے
00:03وہ اپنے بچے کے ساتھ ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟
00:05جب دانیال نے مجھے بتایا تو میں بھی بہت حیران تھی
00:09اور اس دن اس کے فادر میرے سامنے اتنا غصہ دکھا رہے تھے
00:14پیرنس کو اپنے بچوں پر اس طرح کا غصہ نہیں کرنا چاہیے
00:18پتہ ہے جو کچھ دانیال کے ساتھ ہوتا ہے
00:22اس کا اس پر بہت گہرہ اثر ہو رہا ہے
00:25اور وہ اکثر اپنی کاپی پر اس بیلٹ کا لوگو بناتا ہے
00:30جس سے شاید اس کے فادر اسے مارتے ہیں
00:33یہی وجہ ہے کہ دانیال پرہائی میں آگے ہوتے ہوئے بھی اخلاقیات میں پیچھے ہے
00:37ہاں شاید اسی لیے وہ اتنا بتمیز ہو گیا
00:42ہمیں دانیال کے لیے کچھ کرنا چاہیے
00:45ہمیں دانیال کے اندر چھپے غصے
00:50اس کے جھنجلاہٹ کو
00:52اور اس کی تکلیف کو دور کرنے کے لیے کچھ کرنا ہوگا
00:55تب کہیں جا کر وہ ایک اچھا انسان بنے گا
Comments

Recommended