00:00دانیال اب آپ اتنا رو کیوں رہے ہو
00:02تیچر آپ کو میرے پاپا کو یہاں نہیں بلانا چاہیئے تھا
00:07لیکن آپ نے جو حرکت کی ہے اس کی وجہ سے آپ کے پاپا کو یہاں بلانا بہت ضروری تھا
00:13چلے
00:14تیچر آپ نے ٹھیک نہیں کیا آپ میرے پاپا کو نہیں جانتی
00:25اچھا ٹھیک ہے میں آپ کے پاپا سے بات کروں گی لیکن یاد رہے
00:29دوبارہ ایسی کوئی حرکت نہیں ہونی چاہیئے
00:32ٹھیک ہے
00:33چلے جائیں آپ اپنی کلاسٹو میں جائیں میں آپ کے پاپا سے بات کروں
Comments