Skip to playerSkip to main content
Sab Se Zyada Parhi Janay Wali Khitab Konsi Hai? | Aitemaad | Jinn TV Shorts

#jinntv #aitemaad #schoollife #schoolstory #shortfilm #shortsfeed #alwasilah #islamiceducation

Category

😹
Fun
Transcript
00:00زیادہ پڑھی جانے والی کتاب کا نام
00:01قرآن مجید
00:02دانیال یہ کیا پتہ میزی ہے
00:05میں نے آپ کو منع بھی کیا تھا
00:07اس کے باوجود آپ نے وہی حرکت کی
00:09ابھی اسی وقت فورا آپ کلاس سے باہر جائیں
00:11دانیال باہر جائیں
00:14جی بچو وہ کون سی کتاب ہے
00:16جو دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جاتی ہے
00:18کون دے گا اس کا جواب
00:20مس مجھے پتہ ہے میں دوں گا
00:21مجھے پہلے ہی پتہ تھا آپ ہی کھڑے ہوں گے
00:23جواب دینے کے لیے لیکن میں چاہتی ہوں
00:25کہ کوئی اور بچے اس سوال کے جواب دے
00:27آپ بیٹھ جائیں
00:29کوئی اور بچے کیوں دے
00:30جب جواب مجھے پتہ تو آپ مجھ سے کیوں نہیں پوچھ رہے
00:32کیونکہ میں جانتی ہوں کہ آپ کو جواب آتا ہے
00:35اسی لئے میں چاہتی ہوں اور بچوں کو بھی موقع ملے
00:37آپ بیٹھ جائیں
00:38مس یہ ٹھیک نہیں ہے اس سوال کے جواب مجھے دینا ہے
00:41دانیال میں نے آپ سے کہا سیٹ پر بیٹھ جائیں
00:43نہیں میں نہیں بیٹھوں گا
00:44میں نے کہا دیا رہے سال کے لئے میں ہی دوں گا تو بس میں ہی دوں گا
00:47دانیال اب آپ بہت بتمیزی کر رہے ہیں
00:49بیٹھ جائے اپنی سیٹ پر
00:50میں نے کہا بیٹھ جائے اپنی سیٹ پر
00:53اچھا آپ بتا
00:56میس
00:57دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب کا نام
01:00قرآن مجید
01:01دانیال یہ کیا بتمیزی ہے
01:04میں نے آپ کو منع بھی کیا تھا
01:06اس کے باوجود آپ نے وہی حرکت کی
01:08ابھی اسی وقت فورا آپ کلاس سے باہر جائیں
01:10دانیال باہر جائیں
01:13جی بیٹھا بتائیں
01:19میس
01:19قرآن مجید
01:20بیٹھ جائیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended