00:00ڈوریس
00:02کیا کیا سوچتے میں نے ہمارس
00:04آرش نے اچھا نہیں کیا ہمارس
00:06ان کو ان کے حال پر چھوڑ کیوں نہیں دیتی ہیں
00:09ان کو ان کی مزید
00:10ناظرین اگلی قسم میں
00:11کہانی ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ لے گی
00:14جہاں آرش کی مسلسل کالز
00:16اور اس کے رویے کی وجہ سے
00:17نور اور آریان کے درمیان
00:19پیدا ہونے والی غلط فہمیاں اور بڑھ جائیں گی
00:22آریان نور کو سخت الفاظ میں
00:24سمجھائے گا کہ اس کی وجہ سے
00:26اسے پوری فیملی کے سامنے کھڑا ہونا پڑا
00:29اور نور اب بھی آرش سے
00:30جڑی ہوئی ہے جس سے نور کے
00:32دل میں شدید اضطراب پیدا ہوگا
00:34دوسری طرف آرش اپنی زد
00:36اور بے پروائی سے
00:37معاملے کو مزید الجا دے گا
00:40جبکہ نور کوشش کرے گی
00:42کہ وہ اپنی سچائی آریان تک
00:44پہنچا سکے لیکن
00:46اب سوال یہ ہے کہ کیا نور اور آریان
00:48کے تعلقات اس
00:50کشیدہ سور تحال سے بہر نکل
00:52پائیں گے یا آرش کی زد
00:54سب کچھ برباد کر دے گی
00:56یہ سب کچھ جاننے کے لیے ہمارے چینل
00:58کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کو پریس کریں
01:00شکریہ
Comments