• 10 months ago
Transcript
00:00سرِ لا مقا سے طلب ہوئی سوِ ممتحا وہ چلے نبی
00:29کوئی حد ہے ان کے حروج کے سلو علیہ مآلہی سبحان اللہ سبحان اللہ
00:50اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:54نظر مطرم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:58میں ہوں آپ کا میزبان محمد رئیس احمد پوری دنیا میں رہنے والے
01:01اے آر وائے کیو ٹی وی دیکھنے والے ناظرین کی خدمت میں
01:04السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:07اور آپ سب کو جشنِ میراجِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:13شانِ میراج کے عنوان کے ساتھ اے آر وائے کیو ٹی وی پیش کر رہا ہے
01:17آج کی اس رات کی بہت بہت مبارک بات
01:20جن جن ممالک میں کل گزر چکی ہے یہ انہیں بھی مبارک بات
01:24اور جہاں جہاں آج ہے انہیں بھی بہت مبارک بات
01:27اللہ تعالی نے تمام ہی انبیاء علیہ السلام کو مختلف موجزات عطا فرمائے
01:33اگر ہم تاریخِ انبیاء پر نظر ڈالیں تو حضرتِ آدم علیہ السلام سے لے کر
01:38نبی آخر الزمان حضرت احمدِ مجتبہ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:45تک بے شمار موجزات مظر آتے ہیں
01:47اور آپ علیہ السلام کے موجزات پر اگر نظر ڈالیں
01:51تو آپ علیہ السلام تو خود سرابہ موجزہ نظر آتے ہیں
01:55محدثین اور مفسرین لکھتے ہیں
01:59کہ نبی کریم علیہ السلام کا جو سب سے بڑا موجزہ ہے
02:03وہ قرآنِ کریم ہے
02:05اور اس کے بعد جو موجزات کی ایک طویل فہرشت ہے
02:09اس میں بڑا نمائی موجزہ جو ہے
02:11وہ واقعہِ میراج ہے
02:13میراجِ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:15ناظرینِ محترم ایک ایسا واقعہ ہے
02:17کہ جو انسانی عقل کو حیرت میں ڈال دیتا ہے
02:21جسے ہم عام طور پر مہیر العقول واقعہ کہتے ہیں
02:25تو بات یہ ہے
02:27کہ حضور علیہ السلام کی شان ہو
02:30عظمت ہو
02:31آپ کی رفت ہو
02:33آپ کے موجزات ہو
02:34ان سب کو ماننے کے لیے
02:37سمجھنے کے لیے
02:38عقل کی نہیں بلکہ ایمان کی ضرورت ہوا کرتی ہے
02:41جھٹلانے والے ابو جہل ہو جاتے ہیں
02:44اور تعیید کرنے والے تصدیق کرنے والے صدیقِ اکبر کے طور پر پہچانے جاتے ہیں
02:50اللہ اکبر
02:51اگر ہم صلاتینِ عالم پر نظر ڈالے
02:53تو انہوں نے اپنی اپنی فتوحات
02:56اپنے اپنے واقعات
02:57اپنے اپنے اسفار کو مورخین کے ذریعے
03:01بہت سے انعامات دے کر
03:02بہت طویل انداز میں لکھوایا
03:04کہ جناب یہ واقعہ ہے
03:06یہ سفر ہے
03:07یہ اسفار ہے
03:08لیکن نہیں نہیں یہ واقعہ وہ واقعہ ہے
03:11کہ جسے نبی کریم علیہ السلام
03:13اللہ اکبر کا ایک ایسا واقعہ
03:16کہ جس واقعہ کا شاہد
03:18جس واقعہ کا بیان فرمانے والا
03:21خود رب کائنات ہے
03:22اور فرما رہا ہے
03:24کہ پاک ہے وہ ذات
03:33جو لے گیا اپنے بندے کو
03:35اپنے خاص بندے کو
03:37رات کے قلیل عرصے میں
03:39مسجد حرام سے مسجد اقصہ تک
03:41اب مسجد حرام سے مسجد اقصہ تک کا جو سفر ہے ناظرین
03:45وہ براغ پر نظر آتا ہے
03:47اور بیت المقدس سے
03:49آسمان اول تک کا جو سفر ہے
03:52وہ نوری سیڑھیوں پر نظر آتا ہے
03:55اور اس کے بعد کتب میں آتا ہے
03:57کہ آسمان اول سے ساتھویں آسمان پر جب آپ جاتے ہیں
04:01تو فرشتوں کے بازوں پر تشریف لے کر جاتے ہیں
04:05ساتھویں آسمان سے صدرت المنتحہ تک جب تشریف لے کر جاتے ہیں
04:09تو حضرت جبریل امین کے بازوں کو تھام کر
04:13آپ علیہ السلام یہ سفر طے فرماتے ہیں
04:16اور صدرت المنتحہ سے مقام قاب قوسین تک جاتے ہیں
04:21تو رف رف یعنی قدرتی تخت پر
04:24آپ علیہ السلام بیٹھے ہوئے تشریف لے کر جاتے ہیں
04:28اور یہ وہ مقام ہے
04:30کہ جہاں پر جبریل بھی آگے بڑھ نہیں سکتے
04:33کیونکہ یہ وہ مقام ہے
04:34کہ جہاں پر رب اور اس کا عبد خاص موجود ہے
04:38جہاں پر طالب ہے اور مطلوب ہے
04:41جہاں محبوب ہے اور محبوب ہے
04:44یہ عشق کا سفر ہے
04:45یہ محبت کا سفر ہے
04:47یہ ایک ایسا سفر ہے
04:49کہ جسے تاریخ نے رقم کیا
04:51اور ہمیشہ کے لیے عمر کر دیا
04:54کہ تا صبح قیامت
04:56جب تک کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ
04:59محمد رسول اللہ پڑھنے والے
05:01فرزندان توحید آتے رہیں گے
05:03اللہ کی توحید بیان کرتے رہیں گے
05:06اور حضور کی شانے بیان کریں گے
05:08تو میراج مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:11کا بیان کریں گے
05:13عالی حضرت نے فرمایا
05:14شبِ اسرہ کے دولہ پہ دائم درود
05:17شبِ اسرہ کے دولہ پہ دائم درود
05:20نوشہِ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام
05:24کس کو دیکھا
05:26یہ موسیٰ سے پوچھے جوئی
05:29کس کو دیکھا
05:30اللہ اکبر کس کو دیکھا
05:33ربی ارنی ایزور علیہ کہا گیا تھا
05:36کہ اے رب میں تجھے دیکھنا چاہتا ہوں
05:39یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے کلمات ہے
05:42اللہ اکبر کہ
05:43یا رب میں تجھے دیکھنا چاہتا ہوں
05:46لیکن وہاں سے جواب آیا
05:48لنترانی موسیٰ نہیں دیکھ سکتے
05:50موسیٰ نہیں دیکھ سکتے
05:52تو عالی حضرت نے فرمایا
05:54کس کو دیکھا
05:55یہ موسیٰ سے پوچھے
05:57کوئی آنکھ والوں کی ہمت پہ لاکھوں سلام
06:00آنکھ والوں کی ہمت پہ لاکھوں
06:03کروڑوں درود و سلام
06:05ہمارے اور آپ کے آقا
06:06حضرت احمد مجتبہ محمد مصطفیٰ
06:09صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
06:12کہ جنہیں اللہ رب کریم
06:14نے قرآن جیسا موجزہ
06:15اتا فرمایا اور ایک ایسا عظیم
06:17موجزہ موجزہ میراج
06:19سفر میراج اتا فرمایا
06:21کہ تاریخ انبیاء میں جس کی کوئی نظیر
06:23کوئی مثال نہیں ملتی
06:25آئیے ای آر وائی کیو ٹی وی کے ذریعے
06:27منقضہ اس محفل شان میراج میں
06:30تلاوت کلام الرحمن کی سعادت
06:33اور وہ آیات بینات
06:34جو دلیل ہیں
06:37واقعہ میراج پر
06:38سورہ بنی اسرائیل
06:40اور سورہ بن نجم کے اٹھارمی آیت تک
06:43قرآن کریم کی ان مبارک آیات کی
06:45تلاوت کی سعادت عالمی
06:47شہرت کی آفتہ قاری و ناکھوان
06:49پرائیڈ آف پرفارمس قاری و ناکھوان
06:51جناب قاری وحی زفر قاسمی صاحب
06:54اپنے خوبصورت لہن میں
06:55خوبصورت انداز میں
06:57پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
06:59ای آر وائی کیو ٹی وی
07:00ہر موقع پر ایسی خوبصورت محفل سجاتا ہے
07:04کہ جو پوری دنیا میں پیش نہیں جاتی ہیں
07:06اللہ رب کریمی سے اتمام
07:08کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
07:10آئیے تلاوت قلام الرحمن کی جانب
07:12پڑتے ہیں جناب قاری
07:14وحی زفر قاسمی صاحب تلاوت بھی فرمائیں گے
07:16اور اس کا اردو ترجمہ بھی فرمائیں گے
07:19اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
07:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:46اللہ سبحان اللہ سبحانه
08:05لئی دن من المسجد الحرام
08:14الى المسجد الأقصر
08:21الَّذِي باردنا حولا
08:37اللہ سبحان اللہ سبحانه
08:40الَّذِي باردنا حولا
08:48لِنُّرِيَهُ مِنْ آَيَاتِنَا
09:04سبحان اللہ سبحان اللہ
09:07اِنَّهُ وَالسَّمِعِ الْبَصْرِينَ
09:19بِاسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
09:31اللہ سبحان اللہ
09:35وَالنَّتِ اِذَا هَوَا
09:45سبحان اللہ سبحان اللہ
09:47سبحان اللہ
09:48سبحان اللہ
09:49ما ضل صاحب وغوا
09:59وَالنَّتِ اِذَا هَوَا
10:03وَالنَّتِ اِذَا هَوَا
10:05وَالنَّتِ اِذَا هَوَا
10:17إِنْهُ وَالنَّا وَحْيُنُّ يُوحًا
10:29Allah
10:32علمه شديد القوى
10:41فاستواه
10:52ببعفق الأعلى
10:58Surah Al-Fatihah
11:28Allah, Allah, Allah
11:32فأوحى إلا عبده ما أوحى
11:47مَا كَذَبَ الْشُحَابُ مَا رَحَا
12:02أَفَتْفَارُونَهُ عَلَى مَا جَوَارُ
12:17وَلَا تَوْدَرَهَا مَنْ سَدَرْهُ خُرًا
12:33عِنْدَ سِدَرَكِ الْمُنْتَى
12:48عِنْدَ جَنَّةُ الْمَأْوَى
13:01إِذْ إِذْ يَوْشَ السِّدْرَةَ مَا جَوْشَ
13:12هَازَاقًا وَالْبَصَرُ وَالْطَغَا
13:22Subhanallah, Subhanallah.
13:52Subhanallah, Subhanallah, Subhanallah, Subhanallah.
14:11Subhanallah, Subhanallah.
14:41Subhanallah, Subhanallah.
15:11Subhanallah, Subhanallah.
15:13Subhanallah, Subhanallah.
15:15Subhanallah, Subhanallah.
15:17Subhanallah, Subhanallah.
15:19Subhanallah, Subhanallah.
15:21Subhanallah, Subhanallah.
15:23Subhanallah, Subhanallah.
15:25Subhanallah, Subhanallah.
15:27Subhanallah, Subhanallah.
15:29Subhanallah, Subhanallah.
15:31Subhanallah, Subhanallah.
15:33Subhanallah, Subhanallah.
15:35Subhanallah, Subhanallah.
15:37Subhanallah, Subhanallah.
15:39Subhanallah, Subhanallah.
15:41Subhanallah.
15:43Subhanallah, Subhanallah.
15:45Subhanallah, Subhanallah.
15:47Subhanallah, Subhanallah.
15:49Subhanallah, Subhanallah.
15:51Subhanallah, Subhanallah.
15:53Subhanallah, Subhanallah.
15:55Subhanallah, Subhanallah.
15:57Allah نے اس طبع فرمایا
15:59اس وقت وہ آسمان کے سب سے اونچے کنارے پر تھے
16:04پھر وہ زیادہ قریب ہوا
16:07پھر زیادہ قریب ہوا
16:10تو وہ دو کمانوں کی مقدار قریب ہو گئے
16:13یا اس سے بھی زیادہ
16:15پھر اللہ نے اپنے مقدس بندی کی طرف وحی فرمائی
16:20جو بھی وحی فرمائی
16:23آپ کے قلب نے اس کی سکزیب نہ کی
16:27جو آپ کی آنکھوں نے دیکھا
16:29کیا تم ان سے اس پر جھگڑ رہے ہو جو انہوں نے دیکھا
16:35اور بے شک انہوں نے اسے ضرور دوسری بار دیکھا
16:39صدرت المرتحہ کے قریب
16:44اس کے پاس جنت الماوہ ہے
16:47جب صدرہ کو دھاپ لیا
16:50اس نے جس نے دھاپ لیا
16:53آپ کی نظر نہ کجھوی نہ بہکی
16:56بے شک اس نبی نے
16:59اپنے پروردگار کی نشانیوں میں سے
17:02سب سے بڑی نشانی کو ضرور دیکھا
17:06و آخر دعوانا
17:09ان الحمدللہ رب العالمین
17:12سبحان اللہ سبحان اللہ
17:15قاری وحی زفر قاسمی صاحب
17:18بہت ہی خوبصورت انداز میں
17:20سورہ بنی اسرائیل اور سورہ والنجم کی
17:23آیات بجنات کی تلاوت
17:26اور اس کا اردو ترجمہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے تھے
17:30نظرین محترم
17:31کائنات میں کوئی بھی واقعہ ایسے نہیں ہے
17:35کہ جس کا پس منظر کوئی نہ ہو
17:37اور ہم یہ دیکھتے ہیں
17:39کہ واقعہ میراج کا پس منظر کیا ہے
17:41اگر ہم تاریخ کی طرف نظر ڈالیں
17:44تو معلوم یہ ہوتا ہے
17:45کہ نبی آخر الزمان
17:47سیاہ لا مکان
17:49حضرت احمد مجتبہ
17:51محمد مصطفیٰ
17:52صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
17:54جب کفار و مشرقین نے
17:56بہت بہت زیادہ ظلم
17:58دھائے بہت زیادہ روکا
18:01آپ کو دعوت و تبلیغ سے
18:02آپ کا دل بہت ملول ہوا
18:04اور آپ کی شریک حیات
18:06زوجت الاولہ حضرت سیدہ
18:09خدیجت القبرہ
18:10اور آپ کے
18:14بے انتہا محبت کرنے والے چچا
18:16حضرت ابو طالب
18:18کا انتقال ہوا
18:20تو جہاں ظلم و ستم تھے کفار و مشرقین کے
18:23وہیں یہ ایک دو
18:24واقعات بھی ایسے تھے اس سال میں
18:26کہ سرکار علیہ السلام نے
18:29کچھ سال کو عام الحزن
18:31فرمایا
18:31یعنی غموں کا سال فرمایا
18:33غم کا سال
18:35اب ایسے میں رحمت باری جوش میں آئی
18:38اور سرکار علیہ السلام کی
18:41دل جوئی کے لیے
18:42علماء حضرات نے
18:43تطبیق فرمائی
18:44کہ سرکار علیہ السلام کی
18:46دل جوئی کے لیے
18:47اللہ رب کریم نے
18:49ایک ایسا واقعہ
18:51ایک ایسا سفر نصیب فرمایا
18:52کہ جسے کائنات عالم میں
18:54کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا
18:57جی کہ آپ نے مختلف
18:58جو مراحل ہے
19:00وہ سورہ بنی اسرائیل
19:02اور سورہ نجم
19:03نقاری صاحب کے ذریعے
19:04تلاوت کے ذریعے سنیں
19:05ایک ایسا سفر
19:06اطاف فرمایا
19:07کہ جس میں آپ کا
19:09سفر بھی ہے
19:10مشاہدات بھی ہے
19:11آپ جو ہے
19:13تمام چیزوں کو
19:15دیکھ بھی رہے ہیں
19:16تمام مشاہدات بھی ہو رہے ہیں
19:18اور پھر تاریخ اس بات پر
19:21بالکل صداقت کے ساتھ
19:23لکھتی ہے
19:24کہ ایسا واقعہ
19:25کائنات میں کبھی پیش نہیں آیا
19:27جیسا کہ نبی کریم
19:29علیہ السلام کو
19:30میراج جیسی
19:31ایک کا سفر اطاف فرمایا
19:33اللہ نے
19:34اور ایک ایسا سفر ہے
19:35کہ جس کا ہم تذکرہ کر رہے ہیں
19:37جس کا تذکرہ کر رہے ہیں
19:40کیا جاتا رہے گا
19:41اللہ کے تمام نبی جو ہے
19:43وہ بڑے محترم ہیں
19:45بڑے تعظیم کے لائق ہیں
19:47بڑے احترام والے ہیں
19:48لَا نُفَرِّقُ بَيْنَا أَحَدٍ مِّرْرُسُولِي
19:52فرمایا گیا
19:53دو سو پچیاسی آیت
19:55سورہ بقرہ کی
19:57اللہ رب کریم نے ارشاد فرمایا
19:59لَا نُفَرِّقُ بَيْنَا أَحَدٍ مِّرْرُسُولِي
20:02کہ جس کا مفہوم یہ ہے
20:04کہ نفس نبوت میں
20:06کوئی نبی دوسرے سے کم نہیں ہے
20:09تمام انبیاء علیہ السلام کا مرتبہ
20:11بہت عرفہ و عالی ہے
20:13لیکن
20:14اللہ رب کریم نے
20:15تیسرے پارے کے آغاز میں فرمایا
20:18تِلْكَ الرُسُولُ فَضَّلْنَا بَعْدَهُمْ عَلَىٰ بَاد
20:21کہ اللہ تعالی جس کو چاہے
20:24ان میں سے فضیلت عطا فرما دے
20:25تو فضیلت کے باب میں
20:27اگر ہم دیکھیں
20:28تو جو واقعہ محراج
20:30نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
20:32سیرت میں نظر آتا ہے
20:34تمام انبیاء علیہ السلام کی سیرت میں
20:36کوئی ایسا واقعہ
20:38دکھائی نہیں دیتا
20:39آج اسی واقعہ محراج
20:41کو جشن کی صورت میں
20:43شانِ محراج کی صورت میں
20:45بنانے کے لیے ہم یہاں موجود ہیں
20:46اور ای آر وائی کیو ٹی وی
20:47نے یہ احتمام کیا ہے
20:49آئیے اللہ کی
20:50حمد و سنا کرتے ہیں
20:52چونکہ سورہ بنی اسرائیل کا
20:53جو ان آیات کا آغاز ہو رہا ہے
20:55وہ سبحان اللہ عزیز ہو رہا ہے
20:57پاک ہے وہ ذات
20:59تو آئیے اس پاک ذات کی
21:01حمد و سنا کے لیے
21:02میں ملتمیسوں محمد وسیم وسیع سے
21:04کہ وہ اللہ رب کریم کی
21:06حمد بیان کرنے کی
21:08سعادت حاصل کریں
21:08عوض باللہ بالشیف
21:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:12حضرت میں فلسلام علیکم
21:14ورحمت اللہ وبرکاتہ
21:16تمام یہاں میں
21:17افراد بیٹھے ہیں
21:19اور جو دیکھ رہے ہیں
21:20تمام کو
21:21چشنی دنی رات النبی کی
21:22چشنی محراج ربی صلی اللہ علیہ وسلم کی
21:25ٹھیر صاحب مبارک بات
21:27آئیے مل کر کر
21:29اس یقین کے ساتھ
21:30کہ ہم یہاں سے پکاریں
21:31وہاں وہ سنیں
21:32مصطفیٰ کی سامات پیارا کا سلام
21:35درد پاک کملا درم پہ شکریجی
21:36پڑی صلی اللہ علیکہ
21:39رسول اللہ
21:44وسلم علیکہ
21:49حبیب اللہ

Recommended