Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
Beshak SubhanAllah Madina Sharif MashaAllah

Category

📚
Learning
Transcript
00:00سیابی نے ایک بندہ گزر رہا تھا تو ارز کی یا رسول اللہ میں اس سے محبت کرتا ہوں
00:03فرما اٹھ
00:04یا رسول اللہ کیا حکم ہے فرما اسے بتا کے آکے میں تجھ سے محبت کرتا ہوں
00:08حضور نے اٹھا کے بھیجا
00:12میں نے کہا ہی زہر محبت کی بھی تجورت ہونی چاہیے
00:15محبوب نے فرما جا بتا کے آ
00:18تو سیابی گئے جا کے کہا کہ میں اللہ کی رضا کے لیے محبت کرتا ہوں تم سے
00:23تو وہ بھی سیابی تھے
00:24کہنے لگے اچھا اگر تو رب کی رضا کے لیے محبت کرتا ہے تو میری دعا ہے رب بھی تجھ سے محبت ہی کرے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended