Skip to playerSkip to main content
#Islamabad #WeddingTragedy #Iran #sohailafridi #karachi #PTI #pmshehbazsharif #donaldtrump #weather #iranprotest #cmkpk #cmsindh #pakarmy #bulletin #ptijalsa #fog

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj5xoUP36JWr6a2-0Scgaai

Sindh Home Minister warns PTI: "No permission for road rallies"

Sindh changes school timings due to extreme cold

PTI Karachi rally gets N.O.C from Sindh government

Pakistan Navy successfully test-fires LY-80(N) surface-to-air missile in North Arabian Sea

Sindh consented PTI gathering outside Bagh-e-Jinnah: Nasir Shah

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back
00:30Islamabad میں خوشیاں ماتم میں بدل گئیں
00:33سیکٹر جی سیون ٹو کے گھر میں شادی کی تقریبات جاری تھی
00:41کی اچانک سلنڈر دھماکہ ہو گیا
00:43دلہ دلن سمیت کئی افراد کی جان چلی گئی
00:46متعدد افراد زخمی ہیں
00:48میری بابی کا چھوٹی کا
00:49اس کی بین کی بیٹی فوت ہو گئی
00:51ایک میری سکی پتی جیدی بیٹی فوت ہو گئی
00:55ساتھ جی ساڈے کار چھوٹ
00:56چونکہ کہنا ہے متاثرہ گھر میں شادی تھی
00:58مہمان بھی موجود تھے
01:00دیواروں پر پھول لٹکے ہیں
01:18تقریب کیلئے لائی گئی کرسیاں ملبے میں دبی ہیں
01:21دماغے سے اطراف کے کئی گھر بھی متاثر ہوئے
01:26حادثے کے بعد علاقے کی فضا سوگوار ہے
01:29دھماکہ گیس سیلنڈر کا تھا
01:31بارودی مواد نہیں ملا
01:33آئے جی استانباد ناصر ازوی کی اے آوائی نیو سے گفت کو
01:36کہا ابتدائی تحقیقات میں تقریب کاری کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا
01:40آج واقعہ ہوا ہے آٹھ کیجولٹیز ہوئی ہیں بارہ انجرڈ ہیں
01:45گیس لیکیج کے ساتھ سیلنڈر بلاسٹ ہوا ہے
01:47کسی قسم کا کوئی ایکسپلوسیف کوئی ٹریسز کسی چیز کے بلکل نہیں ملے
01:52ہم بڑا کلیرلی رول آؤٹ کر سکتے ہیں کہ اس میں کوئی اور ایسی چیز نہیں ہے
01:56جب بھی گیس لیکیج کے ساتھ سیلنڈر بلاسٹ ہوتے ہیں
01:58اس میں جو گیس بھرنے سے ایک ویو بنتی ہے
02:01وہ اتنی زیادہ وہ ساتھرسٹ اتنا زیادہ سٹرانگ ہوتا ہے
02:05کہ اس کا سب سے بڑا نقصان ہوتا ہے کہ سٹکچر گرتا ہے
02:08ابھی بھی جو اموات ہوئی ہیں وہ جب چھتیں گری ہیں اس سے ہوئی ہیں
02:11بارہ کے قریب ایسے لوگ ہیں جن کو ملبے سے نکالا گیا
02:16جو کہ اگر دیر ہو جاتی تو خدا نہ خاصتہ ان کے کیجولٹیز ہو سکتی تھی
02:20چیف کمیشنر اسلام آباد محمد علیر اندھاوہ کہتے ہیں
02:23کہ صبح ساتھ بچ کر چوبیس منٹ پر دھماکے کی آواز آئی
02:26متاثرہ علاقے میں آپریشن مکمل کر لیا گیا
02:28انکوائری کر کے وجوہات کا تائین کریں گے
02:31ساتھ بچ کر چوبیس منٹ کے اوپر ایک بلاسٹ کی آواز آئی ہے
02:36اور ہماری ویدن فائیب منٹ سرچ این ریسکیو ٹیمز یہاں پہ پہنچ گئیں
02:39آلموسٹ ہماری طرف سے آپریشن کمپریٹ ہے
02:41پورے انسیڈنٹ کے اندر انفرشنیٹلی آٹھ ڈیتس ہوئی ہیں
02:45کوشش کریں گے کہ جو ہماری فیملی سے دربش گئی ہیں
02:48اور جن کے جو یہ مسائل ہیں اس کو ہم پورا کریں گے
02:50ابھی تک ہم اس نتیجے پہنچے ہیں
02:52کہ یہ جو انسیڈنٹ ہوا ہے گیس لیکیس ہوا ہے
02:54لیکن پروپر ایک انکوائری کر کے
02:56ہم ریزن ضرور فائنڈ آٹ کریں گے
02:58کہ کس وجہ سے ہی ہوا ہے
02:59یہ سب کو ایک میسیج ہے
03:01کہ رات کے ٹائم پلیز خدارہ
03:03جو ہے گیس کا استعمال مت کریں
03:05شادی والے گھر کے خوشیاں ماتم میں تبدیل
03:08استعمال بات کے سیکٹر جی سیون کی گھر میں
03:10گیس لیکیس سے خوفناک تھماکہ ہوا
03:12میتیں کب تک لوہہکین کے حوالے کی جائیں گی
03:15یہ بتا رہی ہیں
03:16نمائندہ اے آوائی نیوز فرا ربانی
03:17فرا بتائیے کیا تفصیلات ہیں
03:19کب تک میتیں لوہہکین کے حوالے کر دی جائیں گی
03:22جی بلکل اس وقت میں اسی مقام پر موجود ہوں
03:27جہاں پر آج صبح یہ ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے
03:30اس وقت کی اگر تازر ترین ثورتحال کی بات کیجئے
03:33تو جو لوہہکین ہیں ان کی ایک بڑی تعداد
03:35یہاں پر موجود ہے
03:36وہ بھی ڈیڈ بوڈیز کا ویٹ کر رہے ہیں
03:38دو تین بار پہلے بھی بتایا گیا
03:39کہ آپ سے کچھ ہی دیر میں ڈیڈ بوڈیز کو یہاں پر لے آئیں گے
03:42لیکن ابھی تک پہنچی رہی
03:43اگر ابھی تک کی اوورال سیچوئیشن کی بات کیجئے
03:45تو یہاں پر ابھی تک بتایا یہی جارہ کے
03:48تین گھر ہیں جن کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے
03:50جو ملبے کا ڈھیر یہاں پر بنے ہیں
03:52اور ایک گھر اس میں سے وہ تھا
03:54جو کہ بند تھا جہاں پر گیس لیکج ہوئی ہے
03:57اور اس کے باعث دو گھروں کو نقصان پہنچا ہے
04:00جس میں ایک یہ دلہ دلہن کا گھر تھا
04:02اور ایک ساتھ گھر تھا جس میں دو بھائیوں کی
04:04ڈیٹس ہوئی ہیں ٹوٹل
04:05اگر بات کیجئے تو آٹھ اپرات کی ڈیٹس بتائی جاری ہیں
04:08جبکہ گیارہ زخنی ہے
04:09یہاں پر جو situation کی overall بات کریں
04:12تو بہت زیادہ دکھ کا محول ہے
04:13کیونکہ یہاں پر شادی کے لیے بہت زیادہ لوگ excited تھے
04:16تو وہ رات کو جیسے ہی دلہن یہاں پر پہنچی
04:18تو ایک خوشی کو ایک celebration کو منایا گیا
04:21اس کے بعد صبح کے وقت
04:22mostly لوگ سو ہی رہے تھے جب یہ ناخشگوار واقعہ پیش آیا ہے
04:26تو جو یہاں پر موجود ہیں جو اینی شاہدین ہیں
04:28وہ یہی بتا رہے ہیں کہ ہمیں کچھ سمجھ نہیں ہے
04:30پہنے تو ہمیں ایک آواز محسوس ہوئی
04:31اور اس آواز کو جب ہم نے فالو کیا
04:33اور ہمیں پتہ چلا کہ یہ وہ گھر ہے
04:35جہاں پر یہ دھماکہ ہوا ہے
04:37یہاں پر ان کی ایک cousin موجود ہیں
04:38جن سے جب ہماری بات ہوئی تو ان کا یہ کہنا تھا
04:40کہ ہم تو کافی مطلب excited بھی تھے
04:42کافی خوش بھی تھے لیکن
04:43اچانک ہم سو رہے تھے تو ایک آواز سنی
04:45جب آواز سن کر ہم باہر نکلے تو ہمیں پتہ چلا
04:47کہ یہ وہی گھر ہے جہاں پر گزشتہ
04:50روز جو ہے وہ دلہن کو بیاخ کر لائیا گیا تھا
04:52اور یہ ناخوشگوار واقعہ ہوا
04:54اور اس میں آٹھ اپرات کی جو ہے وہ
04:56ڈیتھ ہوئی جس میں سے چھے کا تعلق اسی گھر سے ہے
04:58جہاں پر شادی کا سما تھا
05:00یا شادی بیاخ کا سلسلہ تھا
05:02جس میں دلہا دلہن اس کی والدہ
05:04اس کی بہنیں کازن اساں بہت سارے
05:06ریلیٹیفز کی ڈیتھ ہوئی اور ساتھ والا جو گھر
05:08بتایا جارہے ہیں اس میں دو بھائیوں کی
05:09یہاں پر ڈیتھ ہوئی ہے
05:11بہت شکریہ آپ کا
05:13فراب ہمیں اپ ڈیٹ کر رہی تھی
05:15کراچی نمائش شورنگی کے پاس
05:18سیاسی جماعت کا جلسہ
05:19کراچی والوں کے لئے بڑا امتحان
05:21مختلف علاقوں میں بدترین ٹرافک جیم ہیں
05:23شہری رول گئے ہیں صورتحال کیا ہے
05:25نظیر شاہ ہمارے ساتھ ہم سے جان لیتے ہیں
05:27نظیر آگاہ کیجئے
05:28نظیر آپ سن پا رہے ہیں
05:35تو تفصیلات سے آگاہ کیجئے
05:36اس وقت ٹرافک کی کیا سیچویشن ہے
05:38دیکھیں کراچی میں جو
05:40نمائش کے قریب سیاسی جماعت کا جلسہ
05:42ہونے جا رہے ہیں وہ کراچی کی شہریوں کے لئے
05:44ایک کڑا امتحان بن گیا ہے
05:46نمائش جانے والے ان راستوں پر جہاں سے
05:48ریلیز نے گزرنا تھا
05:49اس کے علاوہ جن راستوں پر ممکنہ طور پر بھی جانا تھا
05:52وہاں پر برطرین ٹرافک جام
05:54کی سلطحال ہے
05:55جو پولیس ہے
05:57اس کی جانب سے حکمت عملی کم
05:59اور پاور ڈسپلی زیادہ دکھائی دے رہا ہے
06:01ایک سڑک کے بیچ میں
06:03تین موبائلیں زگزگ ایسے گھڑی کیوئی ہیں
06:05کہ شہریوں کی بمشل
06:07ایک گاڑی یا دو مرساکلے
06:08ایک وقت میں گزر سکتی ہیں جس کیا سے
06:10گاڑیوں کی لمبی کتارے لگی ہوئی ہیں
06:13جو راستہ دو منٹ گئے
06:14وہ آدھے گھنٹے سے زیادہ پر محیط ہو جاتا ہے
06:17پیسوراب گورٹ سے لے کر
06:18راشد بنحاس روڈ
06:20جو سنڈے کا دن ہوتا ہے
06:32چھٹی کا دن ہوتا ہے
06:33لوگ گھر پہ شاپنگ کے لیے
06:34یا بچوں کو گھوانے نکلتے ہیں
06:35وہ اس ٹریفک جام کی عذیت سے
06:37شدید طریقے سے دو چار ہو رہے ہیں
06:39اور سیاسی جماعت کا جلسہ
06:41کراچی کے شہریوں کے لیے
06:42ایک سزا بن چکا ہے
06:44معاشرکلیہ نظیر
06:45کراچی میں پی ٹی آئے کا جلسہ
06:50باغے جنا میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
06:53پی ٹی آئے کارکنان کے پتھراؤں سے
06:54دو پولیس اہلکار زکمی
06:56مشتہل افراد نے
06:57ٹی وی چانلز کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا
06:59پی ٹی آئے کارکنان نے میڈیا کی گاڑیاں
07:01جلسہ گاہ سے ہٹا دی
07:03وزیراعالہ قیبر پختوں خان سحیل آفریدی
07:05کہتے ہیں باغے جنا پہنچ رہے ہیں
07:07آج جلسہ ہر صورت کریں گے
07:09سندھ کے عوام نے ازداد دی
07:10سندھ حکومت نے ٹوپی اجرک کی لاج نہیں رکھی
07:12نکلا چکے ہیں
07:15اپنی جگہ سے
07:16جلسہ گاہ کی طرف جا رہے ہیں
07:18انشاءاللہ آج کراچی کی داریخ کا
07:21بڑا جلسہ ہوگا
07:22یہ جلسہ جس کو یہ رکنے کی
07:25ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں
07:27تو جلسہ ہوگا انشاءاللہ
07:28تمام دوست بیاں پر پہنچیں انشاءاللہ
07:30ہم بہت جلد آپ کے ساتھ ہوں گے
07:33اور ایک ساتھ انشاءاللہ مزار قائد کا روخ کریں گے
07:35وزیر داخلہ سندھ
07:37زیال انجار کا باغ جناح گراؤن میں
07:39میڈیا کی گاڑی پر حملے اور پتھراو کا نوٹس
07:41زیال انجار نے کہا
07:42اس اس پی ایسٹ فوری ابتدائی پولیس ایکشن کی
07:45تفصیلات سے آگاہ کریں
07:46شرپسند ناصر کو آڑے ہاتھ ہو لیا جائے
07:49کسی کو امن و امان کے حالات سبوتاج کرنے نہیں دیں گے
07:52جدید مونٹرنگ نظام سے نشان دہی کر کے
07:54شرپسندوں کو گرفتار کیا جائے
07:56پولیس کڑی نگرانی اور مونٹرنگ کو
07:58مزید سخت کرے
07:59ہم نے امن چاہا اور ہم امن کے قدردان بھی ہیں
08:02چیئرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر خان
08:09کہتے ہیں سوہیل خان کے دورے کے آخرے دن
08:12سندھ حکومت بدمس کی پیدا نہ کرے
08:14اچھے محول کو چلنے رے
08:16سمازی رابطے کی ویب سائٹ پر بیریسٹر گوھر نے لکھا
08:19جلسہ مقررہ وقت اور مقام پر
08:20اور قانون کے مطابق جمہوری انداز میں ہوگا
08:23ہم نے بہت برداشت کیا
08:25آپ بھی ایک دن صبر کر لیں
08:26سلمان اکرم راجہ بولے
08:27کراچی میں جلسے کی اجازت کے باوجود
08:29جب ہمارے لوگ جلسہ گاہ پہنچے
08:31تو ان پر ظلم کیا گیا
08:32کارکن گرفتار گاڑیاں توڑ دی گئیں
08:35مزیر بلدیات سے ناصر حسین شاہ کہتے ہیں
08:42باغ جناح میں جلسے کی اجازت
08:44ایک دو گھنٹے کی تاخیر سے دے دی تھی
08:46جس کی وجہ وہ جگہ تھی
08:48جس کا انہوں نے انتخاب کیا
08:49وہ جگہ وفاق کے ماں تحت ہے
08:51اب کہہ رہے ہیں باغ جناح میں جلسہ نہیں کرنا
08:54سڑکوں پر جلسے کی اجازت ہم نہیں دے سکتے
08:56انہوں نے باغ جناح میں پرمیشن مانگی
09:01پرمیشن وہ دے دی
09:02اب وہ ایک دو گھنٹے اس میں صرف تاخیر ہوئی
09:05اس وجہ سے جو انہوں نے ایریا مانگا تھا
09:08وہ فیڈل میں آتا ہے
09:10تو وہاں سے بھی ان کی ساری چیزیں کرا کے
09:13اب کہہ رہے ہیں کہ ہم نے اس میں نہیں کرنا
09:17باغ جناح میں
09:18بلکہ اب ہم روڈوں پر کریں گے
09:20روڈوں پر تو ظاہر ہے ایک پالیسی ہے
09:23کہ اس پر ہم نہیں کرنے دیتے
09:24کیونکہ لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے
09:26ہم نے کہا ہے کہ وہاں پر کریں
09:27اب وہ کہہ رہے ہیں جی ہمیں کرنے نہیں دیا جا رہا
09:30وزیر اعلیٰ خیبر پختوں خاص
09:32سہیل آفریڈی کی پنجاب اسم نیامت پر
09:34ہنگامے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا
09:36آئی جی نے ہنگاموں کے ریپورٹ
09:38مزید کاروائی کے لیے محکمہ اداکلا پنجاب
09:40کو بھیجتی ہے ریپورٹ پر قانون
09:42نافذ کرنے والے اداروں سے مزید شواہد
09:44حاصل کیے جائیں گے آئی جی آفیس
09:46نے پنجاب اسمبلی سیکرٹیریٹ کو آگاہ کر دیا
09:48ہنگاموں کے ریپورٹ پنجاب اسمبلی
09:50کی خصوصی کمیٹی نے مرد تب کی ہے
09:52نائے وزیر اعظم و وزیر خارج
09:54ایس حق دار کی جدہ میں اہم ملاقات ہیں
09:56OIC کے غیر معمولی ازلاس کے موقع پر
09:58ہونے والی ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات
10:01خطے کی صورتحال
10:02اسلامی ملکوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ
10:04خیال کیا گیا
10:05ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا
10:07سعودی نائے وزیر خارجہ سے ملاقات میں
10:09اسٹریٹیجک شراکت داری مزید مضبوط دنانے پر بات ہوئی
10:12خطے میں آمن استحکام اور سرامتی کے فروغ
10:14کے لیے OIC پلاتفارم پر قریبی
10:16تعاون جاری رکھنے کے عظم کا عادہ کیا گیا
10:18نائے وزیر آزم نے بنگلہ دیش کے
10:20مشیر خارجہ توحید حسین سے بھی ملاقات کی
10:22اس دوران تجارہ
10:24تعلیم کے شعبے میں تعاون پر گفتگو کی گئے
10:27OIC کے سیکیٹری جنرل
10:28حسین ابراہیم طاحہ سے بھی ملاقات میں
10:30اسحاق دار نے اسرائیل کی جانب سے
10:32سماری لینڈ کو تسلیم کرنے کی سخت مضبت کی
10:34مصری وزیر خارجہ سے ملاقات میں
10:37دو طرفہ تعلقات کا جامعہ جائزہ لیا گیا
10:39دونوں راہنماؤں نے مختلف شعبوں میں
10:41تعاون بڑھانے کی عظم کا عادہ کیا
10:43پاکستان نے سماری لینڈ کو
10:48سماری لینڈ کا غیر متنازع اور اٹوٹ انگ
10:50قرار دیا ہے
10:51OIC وزیر خارجہ اجلاس سے خطاب میں
10:53وزیر خارجہ اور نائے وزیر آزم اسحاق دار نے کہا
10:56پاکستان اسرائیل کے سماری لینڈ پر
10:58اقدامات کی سخت مضبت کرتا ہے
10:59اسرائیلی وزیر خارجہ کا
11:01سماری لینڈ کا دورہ انتہائی تشویشناک ہے
11:03اسرائیل کی کاروائی بین الاقوام قانون
11:06اور اقوام متحدہ کے منشور کے خلاف فرسی ہے
11:08پاکستان اسرائیل کے سماری لینڈ کا
11:38امریکی صدر ڈانل ٹرمپ نے کہا ہے
11:43کہ ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے
11:45اور امریکہ ایرانی مظاہرین کے مدد کے لیے تیار ہے
11:48ٹرٹ سوشل پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا
11:51ایران میں آزادی کے لیے ایسی تحریک پہلے کبھی نہیں دیکھی
11:54امریکی صدر ٹرمپ اس سے پہلے بھی مختلف بیانات میں کہہ چکے ہیں
11:57ایران میں جاری احتجاج میں شریک عوام کو قتل کیا گیا
12:01تو امریکہ مداخلت کرے گا
12:02ایران کے صدر نے ایک بار پھر امریکہ اور اسسائل پر الزام لگایا ہے
12:07کہ وہ ملک میں ہنگاموں کو ہوا دے رہے ہیں
12:09صدر مسعود پزکشیان کہتے ہیں
12:11برونے ملک سے دہشت گردوں کو ایران لائے گیا
12:14جنہوں نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا
12:16اور مساجد کو آگ لگائی
12:17شہریوں کے پرم نے احتجاج کو حکومت مانتی ہے
12:20بات سنتی ہے اور مسائل حل کرنے کی کوشش کرتی ہے
12:23دشمن ملک شر پسند ناصر کے پوش پناہی کر رہے ہیں
12:26والدین سے اپیل ہے
12:28اپنے بچوں کو ہنگام آرائی اور تشدد سے دور رکھیں
12:30مارکہ حق جیتنے کے بعد دنیا میں ایک بار پھر پاکستانی اور پاکستانی پاسپورٹ کی عزت ہو گئے
12:39گورنر سین کامران ٹیسوری کہتے ہیں
12:41جب وقت پڑا تو ہماری عسکری قیادت اور افواج نے دس مئی جیت کر دکھایا
12:45اور بتا دیا پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے
12:49ازم پاکستان شہباز شریف صاحب ہوں
12:53ہمارے فیل مارشل ہوں
12:55آج بھی وہ وقت اللہ نے ہمیں دوبارہ دے دیا ہے
12:59مارکہ حق جیتنے کے بعد
13:01پاکستانیوں کی پاکستان کے پاسپورٹ کی دنیا میں پھر ایک بار عزت ہو گئی ہے
13:06مجھے کوئی آر نہیں ہوتی یہ بات کھل کے کرنے میں
13:09کہ لوگ باتیں کرتے تھے
13:11ہماری عسکری قیادت اور عسکری افواج کے لیے
13:14لیکن جب وقت پڑا
13:16تو انہوں نے آپ کو دس مئی جیت کر دکھایا ہے
13:19اور بتا دیا کہ اس ملک پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھ میں ہے
13:24پشاور میں نو مائے واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق مکمل
13:28پنجاب فورنزک لیبارٹری نے ریپورٹ تیار کر لی
13:31ریپورٹ کے مطابق نو مائے واقعات میں
13:33سوہیل آفریڈی کامران بنگرش تیمور جھگڑا
13:35عرفان سلیم کی موجود کی تصدیق ہوئی ہے
13:38پنجاب فورنزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر
13:41ویڈیوز اور آڈیوز کا تجزیہ کیا
13:43سوہیل آفریڈی نو مائے ہنگاموں میں موجود تھے
13:47پنجاب فورنزک لیبارٹری نے تصدیق کر دی
13:50ریپورٹ میں کامران بنگرش تیمور جھگڑا
13:52اور عرفان سلیم کی موجودگی بھی کنفرم ہو گئی
13:55شاور پولیس کی درخواست پر
13:56پنجاب فورنزک لیبارٹری نے ویڈیوز اور آڈیوز کا تجزیہ کیا
13:59دو ویڈیوز میں سوہیل آفریڈی اور عرفان سلیم کے کلپ جوڑنے کے شواہد سامنے آئے
14:04سوہیل آفریڈی کی پروفائل تصویر کو نو مائے کی ویڈیوز سے ملا کر دیکھا گیا
14:08پروفائل تصویر اور ویڈیو میں موجود شخص ایک ہی ہے
14:11عرفان سلیم، کامران بنگرش اور تیمور سلیم جھگڑا کی پروفائل تصویروں سے بھی
14:15ویڈیو میں ان کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی
14:18ریپورٹ کے مطابق متعدد ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے
14:23چند ویڈیوز میں لوگو اور ٹیکس کے زافے کی نشاندہی کی گئی
14:27تمام تجزیہ صرف ویجوال مواد تک محدود رکھا گیا ہے
14:30نو مائی کے منصوبے کی فورنزک کے بعد تمام ثبوت سامنے آ گئے ہیں
14:34یہ ثبوت کسی بھی عدالت میں قابل خبول ہیں
14:36وزیر اطلاع پنجاب عزمہ بخاری کہتی ہیں
14:38جو بندوق کے زور پر اپنی بات منوانا چاہتا ہے وہ سیاستان نہیں
14:42یہ مائنسٹ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے
14:44وزیر بلدیات سے ناصر حسین شاہ نے کہا
14:46نو مائی کو سب کچھ بانی پی ٹی آئی کی تعلیمات کے تحت ہوا
14:50کارا جو ایک پلان تھا
14:54اس کی فرنزکس جو ہیں
14:55وہ اب تصویروں کے ساتھ جب یہ ثبوت سامنے آ گیا ہے
14:58اور یہ ثبوت کسی بھی کورٹ میں ایڈمیسبل ہے
15:01سو ایڈمیسبل ایویڈنس کو اب یہ ریفیوٹ نہیں کر سکتے
15:04پھر بھی وہی جو ہے وہ
15:06ڈھٹائی ہوگی پھر وہی بہودگی ہوگی
15:09اور پھر کہیں گے کہ دیکھیں جی وہ ہمیں پسانے کی کوشش کی جا رہی ہے
15:12بندوق کے زور پر اپنی بات منوانا چاہتے ہیں
15:15وہ سیاستدار نہیں ہیں
15:16سو ان کا عوضوں سے صیفے دینا تو کوئی مطلب وہ ہے ہی نہیں
15:20یہ جو ایک مائن سیٹ ہے نا
15:22ہمیں اس کو چینج کرنے کے ضرورت ہے
15:24نو میں کو جو بھی اعتجاج ہوا
15:26اور وہ جو تعلیمات خان صاحب تھی
15:28اس کے تحت یہ سب کچھ ہوا
15:30یہ جو ریپورٹ آئی ہے
15:31سارا کچھا چٹھا کیا ہے
15:33تی ٹونٹی ورلڈ کپ میں
15:47بنگلہ ریش کے مائچز کہا ہوں گے
15:49بنگلہ ریش بورڈ آئی سی سی کے جواب کا منتظر
15:52صدر بی سی بی امین الاسلام کا کہنا ہے
15:54آئی سی سی کا اب تک جواب نہیں آیا
15:55ضروری دستاویزات شیئر کرتے ہوئے
15:58اپنے تحفظات سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا ہے
16:00ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں
16:02ہم حکومت کے ہدایت کے مطابق چلیں گے
16:04پاکستان کرکٹ بورڈ نے
16:06پی ایس ایل ایلیون سے قبل ہی
16:08ملتان سلطانس کو فروت کرنے کا فیصلہ کر لیا
16:10کامیاب نیلامی اور
16:12بیڈرز کی دلچسپی کو دیکھ کر
16:14معاملہ آزیر غور ہے
16:15ایک ملک کی منمانی سے
16:18کرکٹ نہیں چل سکتی
16:19بھارت کو کابو نہیں کر سکتے تو آئی سی سی ختم کر دیں
16:22سابق جادوگر
16:24سپنر سائید اجمل کی
16:25انٹرنیشنل کرکٹ کانسل پر کڑی تنقید
16:28کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
16:30کامیاب نکمل نے کہا موڑی کرکٹ سے نہیں
16:31کام سے ووٹ لے
16:32عبدالعزاق بولے ذاتی چیزوں کو کھیل میں نہیں لانا چاہیے
16:35آئی سی سی
16:37کور نہیں کر سکتی انڈیا کو
16:38آئی سی سی بند کرتے نہیں چاہیے
16:40فیر اگر فیصلہ کریں گے تو اس کا رزلٹ ہوئی ہوگا
16:43جو پاکستان چاہتا ہے جو دوسری ٹیمیں چاہتا ہے
16:45کراچی میں چھٹی کا روز
17:13خواتین نے لگائے خوب دوڑ
17:15ساحل پر ہوئی ویمن پاور ٹو رن ریس
17:18بڑی تعداد میں خواتین ریسز نے شرکت کی
17:20تفصیلات روح فاتمہ کی ریپورٹ میں
17:22خواتین کو بائختیار بنانے کا مشن
17:31کراچی میں دو دریہ کے مقام پر
17:33ویمن پاور رن ریس منعقد کی گئی
17:35ریس میں ملک بھر سے خواتین کی بڑی تعداد
17:42نے حصہ لیا خصوصی طور پر اسلام آباد سے آئی
17:45کینسر سروائیول نے بھی شرکت کی
17:47میرے خواہش ہے کہ میں پاکستان کا نام دنیا میں روشن کروں
18:01جو بھی میرا مقام ہے وہ میرے پیرینٹس کی دعائی ہے
18:03ہمیں سیور میں کافی مزہ آتا ہے انتظار آتا ہے اس طرح کے وینٹس کا
18:07کہ ہم آئیں انجوائے کریں جیتیں
18:09ڈی آئی جی ٹرافک پیر محمد شاہ بھی خواتین کا حوصلہ بڑھانے پہنچے
18:13کراچی کی وائبرنسی جو ہے وہ انہی لوگوں کے خوشیوں میں
18:17اور ان کے چہروں پر جو مسکراہت ہے آپ دیکھیں
18:20نوجوانوں میں ہر قسم کے لوگ آپ کو یہاں ملیں گے
18:23خواتین کی پانچ کلومیٹر ریس میں گلگت سے تعلق رکھنے والی
18:27ممتاز نعمت نے پہلی اور نتاشا حسن نے دوسری
18:30جبکہ کراچی سے تعلق رکھنے والی محنور فاطمہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی
18:35ومن پاورن نا صرف خواتین کی صلاحیتوں کو اجاگر کر رہی ہے
18:39بلکہ باعتماد اور صحت مند معاشرے کو بھی فروغ دے رہی ہے
18:43کیمرومن محمد حنیف کے ساتھ روحہ فاطمہ اے آر وائی نیوز کا راجش
18:48اپڈیٹ کریں آپ کو جی سیون گیس لیکیش دھماکہ ابتدائی تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں
18:52تفصیل کیا ہے زلقنین حیدر ہمارے ساتھ ہیں ان سے جان لیتے ہیں زلقنین بتائیے
18:56جی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں دھماکے میں تین مکان مکمل طور پر زمین بہت ہو گئے
19:01دو مقانون کو نقصان پہنچا ہے آسپرا جانبک ہوئے دو سیڈی ایس سال جبکہ چھے پیمز میں جانبک ہوئے
19:06گیارہ زخمی ہیں ان کا علاج چل رہا ہے جیابکوہ سے گیس پائپ لائن گیس کنیکشن کے سیمپلی کچھے کر لیے گئے ہیں
19:12صبح ساتھ بچے انیس منٹ پر یہ واقعہ پیش آئے تھا
19:16گلی تنگ ہونے کی وجہ سے مشینری جیابکوہ پر پہنچنے میں تشوالجی کا سامنا رہا
19:21اپسائی ریسکیو علاقہ مقینوں نے کیا
19:23بعد میں ریسکیو ٹیو نے پریشن مکمل کیا
19:25اینی شاہدین کے جو بیانات ہیں وہ بھی لے لیے گئے ہیں
19:28کس گیس کس جگہ جمع ہوئی اور اسے آگ لگنے کا سبب کیا تھا
19:32اس کا تائین جو کیا جائے گا
19:34مزید جو شواہد ہیں وہ بھی کچھے کر لیے گئے ہیں
19:36گورن پنجاب سردہ سلیم حیدر خان کہتے ہیں
19:42سرکاری سکولوں کا نظام مزید بہتر بنانا ضروری ہے
19:45ایسا ہوا تو پرائیوٹ سکول ناکام ہو جائیں گے
19:48سیاست سے بالہ تر ہو کر طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جا رہی ہیں
19:51گورن پنجاب نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول
19:54اٹک میٹ ٹی ٹی کیئر گلوبل فاؤنڈیشن کتاب
19:57ان سے طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے
19:59اپنے خطاب میں کہا طالب علموں کو جدید سائنس اور ٹکنالوجی سے
20:02ہمکنار کرنا وقت کی ضرورت ہے
20:04فتح جنگ میں شہید بینظر بھٹو کے نام پر
20:07ڈالیسیس سینٹر بنایا گیا
20:08جل سہولتوں میں اضافہ کرے گے
20:10ہم سڑکیں بناتے ہیں
20:15ادارے کھود کر چلے جاتے ہیں
20:17میر کراچی مرتضیٰ وحاب کا شکوا
20:19کہا ٹاؤن گیس والوں سے اربو روپے لے کر سڑک نہیں بناتے
20:22کہتے ہیں ہمارے پاس کچھ نہیں
20:24یہ گول مال ہے
20:25پانی چوری روکنے کے لیے ٹربیونل بنا دیا ہے
20:28چیف جسٹس چند دن میں افتتاح کریں گے
20:30ہزار چھبیس ترکیاتی کاموں کی تکمیل کا سال ہے
20:35ہلی مارکٹ کا کام آج سے تین مہینے کے اندر
20:38مکمل کر کے دیں گے
20:39اولڈ شٹی ایریا کی بہالی تیز جون سے پہلے پہلے
20:42مکمل کر کے دیں گے
20:43یا کہ علاقے کے لوگوں کو رکھوالی کرنی ہوگی
20:45ہم سڑک بنائیں اور پھر کوئی ادارہ آکے کھود کے چلے جائے
20:48ٹاؤن والوں سے ملوں سے سوال پوچھیں
20:50آپ گیس کمپنی سے اربو کرو روپے کٹنگ کی مد میں لے لیں
20:54اگر سڑک ابھی تک نہیں بنی
20:55دیر سال ہو جانے کے بعد بھی
20:57کہیں نہ کہیں گول مال ہے
20:59کراچی والوں سے جینے کا حق چھین لیا گیا
21:12شہریوں کو پانی بجلی سڑکیں اور اپنا حق چاہیے
21:16امیر جماعت اسلامی کراچی منم زفر کہتے ہیں
21:18پیپلز پارتی کی حکومت نے
21:20سترہ سال میں کراچی کو کیا دیا
21:22ٹرافک سگنلز اور سڑکوں پر لین مارکنگ نہیں
21:25ہمیں بھاری بھر کم چالان منظور نہیں
21:28سندھ حکومت ای چالان پر نظر سانی کرے
21:30یہ بھاری بھر کم ای چالان ہمیں منظور نہیں ہے
21:34ای چالان کو روائز کرنا پڑے گا
21:37چار سو سگنل کراچی کی ضرورت ہے
21:40یہ سگنل کیوں نہیں لگتے
21:42سترہ سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے
21:45آپ نے کراچی کو کیا دیا
21:48کراچی کو سرکولر ریلوے کی ضرورت ہے
21:51پندرہ ہزار بسوں کی ضرورت ہے
21:53سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں
21:55کٹر بے رہے ہیں
21:56پورے کراچی کو اس کا حق چاہیے
21:59سکھر پریس کلب میں پی اے فیو جے کے زیرے احتمام
22:02میڈیا لاوز ریگولیشن اور صحافتی اخلاقیات کے موضوع پر
22:06کنونشن کا انعقاد ہوا
22:07جہاں زیب وسیر کی ریپورٹ دیکھئے
22:09پی اے فیو جے کے زیرے احتمام
22:15میڈیا لاوز ریگولیشن اور صحافتی اخلاقیات پر
22:18سکھر پریس کلب میں کنونشن منقض ہوا
22:20جس میں صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
22:22کسی محضب ملک میں خبر کو قابل دستاندازی پولیس جنم نہیں
22:27بنایا گیا لیکن پاکستان میں پیکا کے تحت
22:30خبر کو قابل دستاندازی پولیس جنم بنا دیا گیا ہے
22:35ہم چاہتے ہیں اس ملک میں بائختیار بائخلاق
22:38اور خودمختار میڈیا جو ہے وہ پن پہ آگے بڑے
22:42کیونکہ جب تک لوگوں تک سچ نہیں پہنچے گا
22:45تو فیک نیوز آٹومیٹکلی اس کی جگہ لیتی جائے گی
22:47کنونشن منقض کرنے کا مقصد حکومت کی جانب سے
22:50میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے بنا گئے قوانین پر صحافی
22:52برادر اور سیول سوسائیٹی کی رائے حاصل کرنا تھا
22:54پریس کو کنٹرول کرنے کے لیے جتنے بھی قوانین بنے ہیں
22:58وہ کبھی بھی ایکسیپٹیبل لیو
23:00ہم اس وقت یہ کوشش کر رہے ہیں
23:03پالیسی فریمورک جو ہے وہ ایوالو کریں
23:06شرکہ نے ہزاری اظہار کے تحافظ پر زور دیتے ہوئے میڈیا پر
23:09قدل لگانے والے قوانین کے خاتمے کا مطالبہ کیا
23:12کنونچن میں میڈیا پر بڑھتی بھی پابندیاں
23:14اور سنسر شپ پر تحشیش کا اظہار کیا گیا ہے
23:16کیمرمن شاول خان کے ساتھ
23:18جہاں سے بصیر اے آر وائنیوز وکھر
23:20نیوز بولٹن سے فیل وقت اتنا ہے
23:22دیکھتے رہیے اے آر وائنیوز
Comments

Recommended