00:00पाक बहरिया का सतायाब से फजा में मार करने वाले मेजाईल का कामयाब तिजर्वा आईएस पियार के मताबिक पाक बहरिया ने शिमाली बुहीर आरफ में जदीज मश्क के जरिये रिवायती और खुदकार प्लेटफॉर्म्स का मुझाहरा किया वर्टिकल लाँचिंग सिस्
00:30अफसरान और जवानों की पेशा वराना महारत और आउपरेशनल सिलाहितों को सराहा कहा कि पाक बहरिया की मश्क जदीब बहरी जंग के बदलते तकाजों की तरफ संगेमीन साबित होगी।
00:40पाक बहरिया पाकिस्सान के समंदरी दिफा को यकीनी बनाने के लिए हममवक्त तयार है।
01:10ڈیر چیف مارشل زہیر احمد بابر صدو کو اراقی ہیڈکورٹرز پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
01:40وزیر اعظم شہباز شریف سے خیبر پختونخواں کے عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہے
01:54جن کے پائیدار حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جا رہے ہیں
01:58صوبے میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ترچی ہے
02:01وزیر اعظم کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا
02:04صوبے میں گورنرس نام کی کوئی چیز نہیں
02:06صوبائی حکومت ناکام ہو چکی ہے
02:08کے پی میں صحت، تعلیم، انفرسٹرکچر اور عبامی فلاح پر کوئی واضح پالیسی موجود نہیں ہے
02:24جنوبی وزیر اسلام کے علاقے میں خارجی دیشتگردوں کا آئی ای ڈی حملہ
02:28مولانا حافظ سلطان محمد دیٹی سمیت شہید ہو گئے
02:31چیرمن مرکزی علماء کانسل زاہد محمود قاسمی کہتے ہیں
02:34دیشتگرد اسلام کے نام پر خون کی ہولی کھیل رہے ہیں
02:37شریعت اس کی اجازت نہیں دیتی
02:39علماء کو نشانہ بنانا ملک میں افراد تفریح پھلانے کے مترادف ہے
02:43فتنہ خوارج کا خاتمہ کیا جائے
02:45شاہ ویس دورانی کا کہنا تھا
02:47فوری طور پر آپریشن کر کے ملک سے دیشتگردی کا خاتمہ کیا جائے
02:50سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخواں میں دو کاروائیاں
02:59بھارتی پروکسی فتنہ خوارج سے تعلق رکھنے والے گیارہ خوارج حلاق
03:03آئی اس پی آر کا کہنا ہے بھارتی حمایت یافتہ خارجیوں کو
03:06زلہ شمالی وزرستان اور زلہ قرم میں نشانہ بنایا گیا
03:10شمالی وزرستان میں انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن میں چھے اور قرم میں پانچ خوارج مارے گئے
03:15صادر وزیراعظم اور وزیراعقلہ کا کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03:20صادر عاصف زرداری وزیراعظم کا فتنہ خارج کے مکمل خاتمے تک جد و جہد جاری رکھنے کا آزم
03:26موسیل نکمی نے کہا خیبر پختونخواں میں فتنہ خارج کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی
03:39پنجاب کے تعلیمی داروں میں موسم سرما کی چھٹیاں ایک ہفتے بڑھا دی گئی
03:42وزیر تعلیم پنجاب رانہ سکندر حیات کہتے ہیں چھپیوں میں اضافے کا فیصلہ
03:47موسم کی شدت تعلیمہ کی صحت کو مددہ نظر رکھتے ہوئے کیا گیا
03:50اب اسکول انیس جنوری سے کھلیں گے
04:03پی ایف یو جی کے ذرہ کمام میڈیا قوانین ریگولیشنز اور صحافتی اخلاقیات پر
04:08سکھا پریس کلپ میں کنونشن پی ایف سرزیدی اور سندھ بھر کے صحافی شریع
04:12مہمانوں کا پورت پاک استقبال
04:24ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری پرتشدد مظاہرے بے قابو
04:28پاکستان کی اپنے شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
04:31دفتر خارجہ نے ایڈوائزری جاری کر دی کہا حالات مہتر ہونے تک شہری ایران کے سفر سے گریز کریں
04:37ایران میں مقیم پاکستانی انتہائی احتیاط مرتے اور نقل و حرکت کم سے کم رکھے
04:41تہران میں پاکستانی سفارت خانے نے شہریوں کے لیے کرائسز منیجمنٹ یونٹ قائم کر دیا
04:46پاکستانی سفیر مدسر ٹیپو کہتے ہیں شہری کرائسز منیجمنٹ یونٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں
04:52پاکستانی سفارت خانے کے دانب سے پانچ رابطہ نمبر جاری کر دیے گئے جو چوبیس گھنٹے کھلے ہیں
04:58پی ایف یو جے کے ذرہ تمام میڈیا قوانین ریگولیشنز اور صحافتی اخلاقیات پر
05:17سکھر پریس کلپ میں کنونشن پی ایف یو جے کے صدر ابزل بٹ
05:21ناصر زیدی شریک افزل بٹ نے کہا پیک ایکٹ کے تحت ہونے والے مقدمات ختم کیے جائیں
05:26مرکزی رہنمہ پی ایف یو جے لالا صف پتھان نے کہا آزادی صحافت پر قدغن فیک نیوز اور انٹر
05:33وزیر برائے بحری امور کا کورنگی فشریس ہاربر پر آٹھ کروڑ ڈالر کی لاغت سے
05:38سی فوڈ پروسیسنگ زون کے قیام کا اعلان جنید انوار چودری کہتے ہیں
05:42جدید پول سٹوریج اور پروسیسنگ یونٹس قائم کیے جائیں گے جس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے
05:48کراچی میں پتنگ ترازو بلہ نہیں صرف بلاول کام کر رہا ہے
05:54باقی لوگ روز پریس کانفرنس کر کے بتاتے ہیں کام نہیں ہو سکتا
05:57جبکہ ہم پریس کانفرنس میں بتاتے ہیں کہ یہ کام کر رہے ہیں اور یہ کریں گے
06:02آپ لوگوں کی مدد سے منافق اور نکموں کو بے نخاب کریں گے
06:05میئر کراچی امرتزہ وحاب کی میٹرو ویل سائٹ میں گفتگو کہا اور انگی ٹاؤن میں سڑکوں کی بحالی سے عوام کو بڑا ریلیف ملے گا
06:12پاک امریکہ تہروی مشتر کا فوجی مشک انسپائٹ گیمبر دوہزار چھبیس کا آقاس
06:24نیشنل کاؤنٹر ٹیرریزم سینٹر پبی میں جاری مشکوں کا مقصد انصدار ریشت گردی میں باہمی تعاون اور ہمانگی بڑھانا ہے
06:31آئی اس پی آر کا کہنا ہے مشک میں آپریشنل نظریات اور بہترین اسکری تجربات کا تبادلہ کیا جائے گا
06:36پیشہ ورانہ اسکری صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا
06:39مشتر کا مشک خطے میں امن اور استحکام کی عظم کا مظہر ہے
06:42افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے عالی فوجی حکام نے شرکت کی
06:46اب تک جلسے کی باقاعدہ اجازت نہیں ملی لیکن ہم تیاری کر رہے ہیں
06:55کل باغت جنان جلسہ ہر حال میں ہوگا
06:57وزیراعلا کے اپی سحیل آفیدی کی حیدر آباد روانگی سے پہلے کراچی میں میڈیا سے گفتگو
07:02کہا بانی نے سٹریٹ مومنٹ کا ٹاسک دیا تھا
07:04اسے اروج پر لے کر جائیں گے
07:06کراچی کی عوام کا شکریہ آدھا کرتا ہوں
07:08خیبر پختون خواہ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ہو رہا ہے
07:12اور باغت جناب وفاق کے ماں تحت ہے
07:21ہم نے باہر جلسے کے لیے حامی بھری
07:23پی ٹی آئی سے کہا ہے سڑکوں پر جلسے جلوس نہیں ہونے چاہیے
07:26جمہوری طریقے سے کوئی بھی کام ہوگا
07:29تو پیپلز پارٹی نہیں روکے کی
07:30وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کہتے ہیں
07:33پیپلز پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے
07:35ہمیں بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی اجازت چاہیے
07:38کسی اور کی نہیں
07:39سندھ کے لیے وفاقی حکومت کے ترجمان راجہ خلی کو زمان کہتے ہیں
07:43کہ راجی والوں نے پی ٹی آئی کو مستلت کر دیا
07:45وزیر اعلی کی ریلی میں اکثریت افغان باشندوں کی تھی
07:49جو یہاں غیر قانونی طور پر مقیم ہیں