Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
جموں و کشمیر میں منشیات کا بڑھتا رجحان شدید تشویش کا باعث: مفتی ناصرالاسلام
ETVBHARAT
Follow
2 days ago
مفتی مولانا ناصرالاسلام نے والدین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بچوں کو حد سے زیادہ آزادی دینا انہیں منشیات کی طرف دھکیل سکتا ہے۔
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
ڈیرین مسئلہ
00:27
مسئلہ ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ نوے کے بعد جس طرح کی صورتحال
00:35
نے جنم لے دیا منشیات کے حوالے سے وہ بہت خطرناک ہے اس کے بہت
00:44
سارے اثرات ہمارے سماج پر پڑ رہے ہیں فیملی سیگرگیٹ ہو جاتی ہے
00:49
اور منشیات کی وجہ سے تراکوں کی شرعہ میں تقریباً تنتیس پی سے دیکھا
00:55
اضافہ دیکھنے کو بلا
00:57
بدقسمتی کے بات یہ ہے کہ آج ہم اس مقام پہ پہنچے ہیں
01:06
کہ کشمیری میں مہاورہ یہ ہے کہ کونہ اس وقت کھودا جاتا ہے
01:12
کہ جب آگ لگ جاتی ہے یہ اسی کے مترادف ہے لیکن ہم لوگ پچھلے
01:20
کئی سالوں سے یہ کوشش کر رہے ہیں کہ ہم اس کے صدواب کے لئے آگے آ جائے
01:26
اس کی کوششوں میں لگیں اور اس میں مختلف فورمونس پہ میں نے بولا
01:33
اور اس کا الحمدللہ اثر سامنے آیا ہے لیکن کچھ چیزیں ہیں جن کی طرح
01:40
ہمیں توجہ دینی پڑھیں گے سب سے پہلے جو مسئلہ ہے وہ ہمارے گھر سے شرک ہو
01:47
جاتا ہے اور اس کے بعد یہ مسئلہ رفتہ رفتہ سوسائیٹی تک آ جاتا ہے
01:54
کومیونٹی تک آ جاتا ہے اور تمام لوگ اس کے ساتھ انوالوں کو جاتا ہے
02:01
اصل بات یہ ہے کہ ہم یہ نہیں دیکھتے ہیں کہ اس کی کون سی وجہ ہے
02:08
کون سے عوامل ہیں جو کار فرما ہے جن کو ہمیں نشادہ بنانا ہے
02:15
جن کو ٹارگٹ کرنا ہے
02:17
سب سے پہلے یہی دیکھا جائے کہ ہمارے ہاں تعلیم افتدہ جوان کی شرعہ
02:25
جو ہے دن بہ دن پڑھتی جا رہی ہے وہ گھر میں جاتے ہیں
02:30
اور ان کے والدین ان کے ساتھ خسل سلوک کا مظاہرہ اس لیے نہیں کرتے ہیں
02:37
کیونکہ کچھ کماتے نہیں ہیں
02:38
یعنی بیروزگار ہے
02:40
بیروزگار ہے
02:41
اور بیروزگاری کی وجہ سے وہ اپنے آپ سے بھی متنفر ہو جاتے ہیں
02:48
سرکار سے بھی متنفر ہو جاتے ہیں
02:55
اور اپنی فیملیز جواندین سے بھی متنفر ہو جاتے ہیں
03:02
اور گھر کا ماحول بگن جاتا ہے
03:04
اور اس کے بعد وہ لوگ
03:07
اس اسی بچ سے چھٹکا رہا پانے کے لیے
03:13
جو ان کے گھر کا ماحول ہے
03:16
ڈرگز کا استعمال کرتے ہیں
03:19
دو چیزیں اس میں بھی ہیں
03:21
یہ ڈرگز کہاں سے آ رہے ہیں
03:24
کشمی پہلے ہم یہ کہتے تھے
03:27
اڑتا پنجاب
03:28
اب ہم کشمیر کی باتیں کرتے ہیں
03:31
تو ہمیں کشمیر اڑتا نظر آ رہا ہے
03:34
اور 17 to 33 years کے جو نوجوان ہیں
03:40
جاہے وہ لڑکیاں ہیں
03:41
وہ بھی ڈرگز کا استعمال کرتے ہیں
03:44
اور ڈرگز کی وجہ سے
03:47
فیملیز ختم ہو جاتی ہیں
03:49
چوریاں ہو جاتی ہیں
03:51
گھروں کے اندر
03:52
بچے جو ہیں وہ چوری کرتے ہیں
03:56
اصل بات یہ ہے کہ
03:57
سب سے پہلے یہ ضرورت
03:59
اس بات کی تھی
04:00
کہ والدین اپنے بچوں کی تربیت
04:03
اس انداز سے کریں
04:05
تاکہ ان کو یہ سمجھائیں
04:08
کہ ہمارا اس ڈرگ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
04:13
کس طرح سے اب جو مذہبی رہنما ہے
04:16
کس طرح سے آپ لوگوں کو ایویر کریں گے
04:19
جو دینی اسلام کی ہم بات کریں گے
04:21
کیا کچھ اسلام میں ہے جو انٹاکزکیشن ہے
04:24
یا ہم منشیات کی بات کرے
04:26
کیا اسلام کے پہلو ہے اس کے بارے
04:28
دیکھیں بنیادی طور پر اسلام میں
04:32
شراب نوشی پہ بھی پابندی ہے
04:35
ہر وہ چیز جس سے نشہ پیدا ہو جائے
04:39
اس سے بھی اس پہ پابندی ہے
04:43
اور اس کو اسلام نے مسترد کر دیا ہے
04:46
اس میں بنیادی طور پر
04:49
سب سے پہلے رول جو ہے
04:51
میں والدین کا ہے جیسے میں نے کہا
04:53
اس کے بعد سیول سوسائیٹی کا رول ہے
04:56
پھر سیول سوسائیٹی میں اہمہ بھی آتے ہیں
04:59
ان کا بھی ایک اہم رول ہے
05:01
میں نے یہی کہا کہ
05:03
کنونشنل خطبات سے باہر نکل کے
05:06
تقاریر سے باہر نکل کے
05:08
باہر نکل کر
05:09
ان جیسے معاملات کی طرح توجہ دینی چاہیے
05:13
یہ گارمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں ہے
05:16
کہ جو انہوں کا ہے
05:17
اس کے لئے ہم نے تو کوشش کی
05:19
گزشتہ کئی سالوں سے
05:21
کہ اس طریقے سے اماموں کو
05:23
اس کے لئے تیار کیا جائے
05:25
اور وہ بولتے رہتے ہیں
05:27
بلکہ آپ جانتے ہیں
05:28
کہ جب وہ فروزن میٹ کا
05:31
مسئلہ آ گیا تھا
05:33
تو اس میں بھی ہم نے ان کو
05:35
بازارت کا طور پر متحرک کر دیا
05:37
اور آج ہم یہ چاہتے ہیں
05:39
کہ وہ اس مسئلے کو
05:40
موضوعی بحث تقریر بنائیں
05:43
اور ہر مجالس میں جا کے
05:46
جہاں جہاں انہیں موقع ملے
05:47
ان کے موضوع نقصانات کے بارے میں
05:50
لوگ ان کو آگا کریں
05:51
اگر وہ آگا نہیں کر باتے ہیں
05:54
تو میں سمجھتا ہوں
05:55
کہ وہ اپنی مذہبی ذمہواریوں کو پورا نہیں کر رہے ہیں
05:59
کیونکہ بہت سے امام
06:00
ان کو اپنی ذمہواریوں کا احساس ہونا چاہیے
06:04
کہ ہمارے اوپر کون سی ذمہواری ہے
06:06
سب سے پہلے میں یہ کہنا چاہتا ہوں
06:09
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا
06:12
جو ابتدائی چالیس سال کا جو دور ہے
06:16
وہ صرف اس میں انہوں نے اخلاقیات پر زول دیا
06:20
مکتی صاحب
06:21
شروعات میں آپ نے بات کی
06:24
جو ہی آپ نے انٹرویو شروع کیا
06:26
تو آپ نے بات کی
06:27
کہ انیس سن نبے کے بعد
06:29
انیس سن نبے کے بعد منشیات جو ہے
06:31
آدھی لوگ زیادہ سامنے آئے
06:33
کہ اس کا ریشو جو ہے وہ بڑھ گیا ہے
06:35
کیا اس میں جو تناؤ رہا
06:38
آدھی کشمیر میں کنفلکٹ رہا انیس سن نبے کے بعد
06:41
وہ وجوہات یا کچھ اور
06:42
وہ بھی ایک وجہ ہے
06:44
کیونکہ لوگ جب تعلیمی آفتر
06:47
نوجوان جو گھر میں بیٹھا ہوا ہے
06:49
مقید ہیں
06:50
اس کے بعد روزگار کے وسائل نہیں ہیں
06:53
اور ماں باپ کی وجہ سے بھی
06:56
اس کو حراسان ہونا پڑ رہا ہے
06:58
اور اس کے بعد دوسری باتیں ہیں
07:01
کہ لوگ انٹرنیٹ کا غلط استعمال بھی کرتے ہیں
07:05
پابجیز بھی کھیلنے لگے تھے
07:08
جوہے میں ہار رہے تھے
07:11
اس میں اس کی طرح موائل ہوتے رہے
07:16
تو یہ سب چیزیں تھیں جو اخلاقیات کے بگاڑ کے
07:20
کی سورج حال میں رکھتے ہیں
07:22
کیا جمع کشمیر انتظام یہ کی طرف سے آپ کو بھی پیغام ملا ہے
07:27
کہ آپ بھی ایویئر کریں جس طرح سے خبریں محصول ہو رہی ہے کہ
07:30
اب جو علماء ہیں ان کو گزارش کی گئی ہے کہ آپ منشیات کے جو بدت ہے ان کے بارے میں لوگوں کو آگا ہے
07:40
یہ ہمارا مذہبی فریضہ ہے اس میں کہ حکومت کی کوئی ضرورت نہیں ہے کہ وہ ہم سے کہیں
07:46
اور یا ہمیں کسی طریقے سے متعلق کریں یہ اخلاقی ذمہواری ہے
07:54
بحث مسلمان میرے اوپر یہ ذمہواری آئید ہوتی ہے بحث مفتی عظم میرے اوپر یہ ذمہواری آئید ہوتی ہے
08:00
کہ میں لوگوں کو بتا دوں اس کی کیا مجھل اثرات ہے لیکن گارمنٹ کو میں سمجھتا ہوں
08:06
کہ ان چیزوں سے زیادہ دوسرے چیزوں کی طرح توجہ دینی چاہے
08:10
روزگار کے وسائل کو امیق کیا جانا چاہیے
08:14
اور والدین سے میں ایک بات کہنا چاہتا ہوں
08:17
کہ وہ سرکاری نوکریوں کی طرح نہ دیکھیں آپ
08:20
کیونکہ یہاں پہ سرکار کے پاس کوئی نوکری نہیں ہے
08:24
ان کے تو خود نوکری خطرے میں ہیں
08:27
اب لوگوں کو یہ جاننا چاہیے
08:30
کہ ہمیں اب سوچ اور تو
08:32
دوسری چیزوں کی طرح انڈسٹریز کی طرح جانا چاہیے
08:37
سکل جوبز کی طرح جانا
08:39
میں آپ کو بتا دوں کینیڈا میں میں گیا تھا
08:42
میرا بیٹا ہے وہاں پہ
08:43
وہ چارٹر ایکاؤنٹ
08:46
اور آپ یقین نہیں کر پائیں گے
08:49
وہ خود فلورنگ بھی لگاتا تھا
08:52
جب میں وہاں گیا
08:53
اور ٹائنز بھی کر رہا تھا
08:55
یہ پلمبنگ کا کام بھی کر رہا تھا
08:59
خود ہی اور اپنے گھر کے اندر
09:02
اور پینٹنگ بھی کر رہا تھا
09:04
میں نے دیکھا ہم کیوں نہ کریں
09:06
ایک نوجوان کو
09:07
ایک پی ایش ڈی والا نوجوان کیوں نہیں
09:09
سوچ اور کرنے
09:10
ان چیزوں کی طرح
09:11
وہ سکل جوب دیکھیں
09:14
اور اس کے بعد بازہ ابتہ طور پر
09:16
اپنے ایک محدود دائرے کے اندر
09:20
دس بیس آدمی جمع ہو کے
09:22
ایک کمپنی کو
09:23
کو بنائیں
09:24
اور اس کمپنی کے ذریعے سے
09:26
لوگوں کو سرویسز مہیا کریں
09:28
ایک تو وہ ایمپلائیمنٹ
09:30
خود جنریٹ کر سکتے ہیں
09:31
اور خود بھی دوسروں کی مدد بھی کر سکتے ہیں
09:34
اور اب اپنے لئے بھی پیسہ کما سکتے ہیں
09:37
گھر کے اندر
09:38
ٹیلیویجن کے سامنے بیٹھ کر
09:40
ڈراما دیکھنا
09:41
نہ لڑکیوں کے لئے فائدہ مند ہے
09:44
نہ ماہوں کے لئے فائدہ مند
09:47
نہ ساسوں کے لئے فائدہ مند ہے
09:48
نہ ہمارے بچوں کے لئے فائدہ مند ہے
09:51
اس سے کوئی مسئلہ نہیں
09:52
اقلاقی ذمہ داریوں کی بھی آپ نے بات کی
09:55
جس طرح سے ماں باپ ہے
09:56
اب موڈرن ایڈکیشن دی جاتی ہے
09:58
انگریزی تعلیم کی بات کی جائے
10:00
سائنس تعلیم کی بات کی جائے
10:02
انجنئرنگ کی یا ڈاکٹری تعلیم کی بات کی جائے
10:04
وہ دی جاتی ہے
10:05
جو یہ گہب ہے
10:07
اقلاقی تعلیم کی
10:08
برہ روی بڑھ رہی ہے
10:10
یا منشیات بڑھ رہی ہے
10:11
کہاں پہ کمیک ہوتا ہی
10:12
کہاں پہ رہتی ہے
10:13
اس کے لئے والدین ذمہ دار ہیں
10:15
کیونکہ انہوں نے سوال پوچھنا شروع بند کر دیا
10:18
اب ان کی بیٹی کہاں جاتی ہے
10:21
شام کو کس حال میں گھر آتی ہے
10:23
کیا اس کے ہاتھ میں کون سا پہ
10:25
ٹھیلا ہے
10:26
کیا اس بیک کے اندر کیا ہے
10:30
انہوں نے کبھی ان سے یہ نہیں پوچھا
10:32
اب ہم نے پوچھنا ہی
10:33
سوال کرنا بند کر دیا
10:35
جس دن ہم نے ہمارے والدین جو تھے
10:38
وہ اگر ہم پانچ منٹ بھی دیت سے آتے تھے گھر
10:41
تو وہ پوچھتے تھے ہم سے
10:42
آپ کہاں تھے
10:43
کس کے ساتھ تھے
10:44
کون آپ کے ساتھ آیا
10:46
اور اگر لڑکی گھر آتی تھی
10:48
تو وہ
10:49
دس مرتبہ پہلے
10:51
اپنی کسی سہیلی کو ساتھ لے کے آتی تھی
10:54
جو اس کی طرف سے مورد ہے
10:56
جواب ہوتی تھی
10:57
جواب دیتی تھی
10:59
یہ احساس تھا دونوں کے اندر
11:02
کہ مجھے جواب دے ہو کے آنا
11:05
آج ہم نے دیکھا
11:06
کہ والدین جو بچے جو ہیں
11:08
اپنے والدین کو پیٹ رہے ہیں
11:10
مار رہے ہیں
11:11
جبکہ قرآن کریم میں
11:13
بعض عفتہ طور پر
11:14
اخلاقی اعتبار
11:16
یہ تعلیم دی گئی ہے
11:17
جہاں اللہ تعالیٰ
11:19
اپنا ذکر کرتا ہے
11:20
وہاں والدین کا بھی ذکر ہوتا ہے
11:22
اور اس طرح سے
11:23
والدین کے ساتھ
11:24
حسن اخلاق کا سلوک
11:26
بہت ضروری اور اہم ہے
11:28
اور یہی والدین کے لئے بھی
11:30
ضروری ہے
11:31
کہ وہ اپنے بچوں کی
11:32
بہتر تربیت کریں
11:36
مفتی ناشتر الاسلام
11:38
جنہوں نے منشیات کے حوالے سے
11:40
بات کیتی
11:40
بھارت کے لئے
11:41
جمعوں سے میں مہد اشرا
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
6:11
|
Up next
کشمیری محفوظ نہیں، صحافتی آزادی خطرے میں: میرواعظ نے خطبہ جمعہ میں حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا
ETVBHARAT
7 weeks ago
2:13
جنوبی کشمیر میں ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
ETVBHARAT
5 months ago
4:20
پڑھائی کے ساتھ کھیتی باڑی: اسلامک یونیورسٹی کے طالب علم کا تخلیقی ذہن
ETVBHARAT
6 months ago
1:29
نابینا کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے جنوبی کشمیر میں کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد
ETVBHARAT
7 months ago
22:46
عید الاضحی اور قربانی کی شرعی اہمیت اور فضائل و مسائل
ETVBHARAT
8 months ago
1:08
عمر عبداللہ کی سرکار ناکام، مستعفی ہونا ہی بہتر: سید رفیق شاہ
ETVBHARAT
6 weeks ago
2:40
اگر دہلی دھماکے میں کشمیری ڈاکٹر ملوث پائے گئے تو اسکا خمیازہ مسلم قوم کو بھگتنا ہوگا: محبوبہ مفتی
ETVBHARAT
2 months ago
3:53
کشمیر کے نوجوان حازق حسین کا کارنامہ، ہاٹیکلچر کو فروغ دینے کے لیے بنایا
ETVBHARAT
5 weeks ago
9:17
کشمیری ٹیچر شاہد شفیع نے اپنے علاقے میں قائم کی جدید لائبریری
ETVBHARAT
2 months ago
4:00
قربانی کرنے والے مسلمانوں کو جیل میں ڈالنا چاہئے، لیڈر کا متنازعہ بیان، علما پرہم
ETVBHARAT
7 months ago
5:09
سرنکوٹ میں علماء کرام کا اہم اجلاس، شادیوں میں ڈی جے اور موسیقی پر پابندی کا فیصلہ
ETVBHARAT
5 weeks ago
1:53
زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دیا جانا چاہیے، اے آئی پی لیڈر محمد الطاف بٹ
ETVBHARAT
6 weeks ago
4:11
سیلاب کی وجہ سے جنوبی کشمیر میں سبزیوں کے کھیت تباہ، کاشتکار مالی مشکلات سے دوچار
ETVBHARAT
4 months ago
1:29
ریاست کا درجہ جموں و کشمیر کا بنیادی حق: غلام محی الدین میر
ETVBHARAT
4 months ago
0:51
تمل ناڈو: کار حادثے میں تین دوست ہلاک، دو نے کھڑکی کے شیشے توڑ کر بچائی جان، دیکھیں ویڈیو
ETVBHARAT
3 months ago
11:59
میرواعظ نے ایک ماہ بعد دیا جامع مسجد سرینگر میں خطبہ دیا، پہلگام حملہ پر شدید ردعمل، عادل حسین کو خراج
ETVBHARAT
9 months ago
4:15
’لکھنے والے مرتے ہیں لیکن ان کے الفاظ نہیں‘
ETVBHARAT
3 months ago
0:58
اترکاشی میں کھانے میں تھوکنے کا معاملہ، ہندو تنظیموں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا، پولیس نے ملزم کو کیا گرفتار
ETVBHARAT
3 months ago
9:45
مریم نواز اصل مالک ہیں؟ پی آئی اے کا نیا اقدام۔ پاکستان میں اسکینگ ایونٹ۔ نیوز شو رامین سید کے ساتھ
UrduPoint.com
5 years ago
2:41
جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کا راستہ آسان نہیں؛ سی ایم عمر عبداللہ کا آٹھ سال بعد یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
ETVBHARAT
5 months ago
1:25
توبہ کیسے کرنی چاہیے؟ ( عین الفقر، ص 295، حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)
Alfaqr Tv
8 years ago
1:02
حریت لیڈران نے قبرستان آباد کیے اور اب بھارت کے وفادار بننا چاہتے ہیں: ایل جے پی لیڈر عاشق حسین
ETVBHARAT
6 months ago
4:52
কংগ্ৰেছৰ ঠিকনা এতিয়া ৰাইজৰ পৰিৱৰ্তে থানা: সাংসদ ৰঞ্জিত দত্ত
ETVBHARAT
17 minutes ago
6:40
बीकानेर कैमल फेस्टिवल 2026: हेरिटेज वॉक से रंगारंग शुरुआत, पर्यटक राजस्थानी संस्कृति से होंगे रूबरू
ETVBHARAT
18 minutes ago
5:08
दिल्ली विधानसभा: सदन नहीं चलने पर फूटा लोगों का गुस्सा! बोले- हमारे मुद्दे कब सुने जाएंगे?
ETVBHARAT
18 minutes ago
Be the first to comment