• 1 year ago
جموں (عامر تانترے) : جموں میں پرویز احمد نامی ایک شہری کی مبینہ فرضی انکاؤنٹر میں ہلاکت پر سیاسی رد عمل شدت اختیار کر رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے واقعے کی مذمت کے بعد قبائلی امور کے وزیر جاوید احمد رانا نے بھی خاطی افراد کے خلاف ’قتل‘ کا کیس درج کرنے کی مانگ کی ہے۔وزیر جاوید رانا نے متوفی کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے ان کے ساتھ تعذیت کا اظہار کیا ہے۔ بعد ازاں میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو کے دوران رانا نے اس واقعے کو افسر شاہی نظام میں موجود ’عدم توازن‘ کا نتیجہ قرار دیا۔انہوں نے اقلیتوں کو نشانہ بنانے کا بھی الزام عائد کرتے ہوئے کہا: ’’صوبہ جموں میں رہائش پذیر اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔‘‘

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:06foreign
00:12foreign
00:18foreign
00:24foreign
00:28foreign
00:40foreign
00:46foreign
00:48foreign
00:54foreign
01:00foreign
01:06foreign
01:16foreign
01:22foreign
01:50ڈیڈر ان کے پاس ہے جو کیڈر پوسٹ ہیں ان کے پاس ہیں ال جی صاحب کو ان
01:55ڈیسٹرک میں ان ازلا میں فوری طور پہ اڈمیسٹریشن پہ بڑے پیوانے پہ
01:59تبدیلیں آنے چاہیے اور سرکار سرکار میں بیلنس ہونا ضروری ہے
02:04پولیٹیکل سسٹم میں بیلنس ہونا ضروری ہے میرو کیسے میں بیلنس کیوں
02:08نہیں ہے سر کیا کارن ہے کہ جمہور کی جو بانڈیسٹرک میں بیلنس کیوں
02:12I don't know how much the system is going to come from the Kishmir.
02:18The most important thing is that the system is not balanced.
02:25We are not going to run the system here.
02:28We are not going to run the system.
02:30We are not going to run the system.
02:32We are going to try to make this U.P.
02:36We are going to run the system in the system.
02:44I will request the system to balance the system.
02:47Administration will balance the system.
02:49We will balance the system.

Recommended