Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Daam e Mohabbat ep 3 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اگر مجھے اس کا خیال نہ ہوتا اس سے پیار نہ ہوتا تو کیا اس کے مہباب کے مرنے کے بعد میں اسے گود لیتا
00:21میرا مو بند کرنے کے لیے مجھے اپنے راستے سے ہٹانے کے لیے اور میری توجہ اپنے کارناموں سے ہٹانے کے لیے اس کو تم نے میری گود میں لاکر ڈال دیا
00:31آگل ہو گئی ہو کیا اندھے ہو چلنا نہیں آتا تمہیں اور یہ کیا طریقہ ہے فون پر بات کرتے ہوئے چلنے کا
00:35جب آپ کو نظر آ رہا ہے کہ میں فون پر بات کر رہا ہوں تو آپ کیوں ٹکرائی ہیں مجھ سے چلنا نہیں آتا آپ کو
00:40اوہ ہیلو تمہاری یہ ہیرو گری میرے سامنے نہیں چلے گی کھنی اور جا کے دکھانا
00:44سونیا نام ہے میرا دیکھنا اپنے بچوں کے سنہرے مستقبل کے لیے کہا کچھ کرتا ہوں گا
00:49ہاں
00:50ارے کیا سوچا ہے تم نے کچھ ہمیں بھی تو پتہ لگے
00:55ارے ابھی تو میں نے صرف سوچا ہی ہے
01:00وقت آنے پہ پتا ہوں گا
01:02جب میرا پلان پودا جائے گا تو پتا رہو گا
01:06پلان؟ کیسا پلان؟
01:08دیکھو تم نے کوئی پھر سے الٹا سیدھا پلان تو نہیں بنا لیا ارباز کو لے کر
01:14نہیں نہیں میں ارباز کی دیکھتے ہوں اچھا سوچوں گا
01:19بچے ہیں میں انہوں نے کہا باپ ہوں تو باپ کی جگہ ہوں
01:23اگر باپ نہیں ہوں تو کیا ہوا
01:24باپ ہونے اور باپ کی جگہ ہونے میں بڑا فرق ہے
01:28تم نے کبھی کوشش بھی نہیں کی اس فرق کو مٹانے کی
01:32ایک تو اس گھر میں کوئی بات کرنا خجور ہے
01:36جرا کوئی بات کرو بس ٹانگ کچھنا شروع کر دی بات کی
01:40ہاں تو ایسا کیا غلط کرتی ہوں میں صحیح کرتی ہوں تمہارے ساتھ
01:44اچھا نا پھائی آپ دونوں کیا باتیں لے کے بیٹھ گئے ہیں کھانے کی میز پر
01:49بلال جی آپ بھی آرام سے کھانا کھائیں اور بحث میں مت پڑھیں
01:54آپا پیز آپ بھی غصہ نہیں کرے نا کھانا کھائیں آرام سے
01:59انشاءاللہ تعالی سب کچھ بہت جل ٹھیک ہو جائے گا
02:02ارے پتہ نہیں کب ٹھیک ہوگا یہ سب کچھ
02:05کل میں شہدت پڑھیں گے بھی ہوگا
02:07پہلے بھی چکر لگا کے گیا تھا
02:16تب بھی نماز پڑھیں تھے آپ
02:18کیا بات ہے آج کل آپ کی نمازیں کچھ زیادہ ہی لمبی نہیں ہوتی جا رہی
02:21جس ماں کی بیٹیاں ایک دم جوان ہو جاتی ہیں نا
02:26اس کی نمازیں بھی لمبی ہو جاتی ہیں اور دعائیں بھی
02:28میری پیاری امی کیوں فکر کرتی ہیں
02:32اللہ ہے نا سب کچھ ٹھیک کر دے گا
02:36اللہ تو سب کچھ ٹھیک کر ہی دیتا ہے بیٹا
02:40یہ تو انسان ہی ہے
02:42جو خطائیں کیے جاتا ہے اور پھر اس کا خمیازہ بھی بھوکتا رہتا ہے
02:48بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
02:50گلتیاں تو انسان ہی کرتا ہے لیکن اس رب کی ذات اسی انسان کو ہر دفعہ معاف بھی کر دیتی
02:58اللہ ہی تو معاف کرتا ہے بیٹا
03:02معاف کرنے والی صرف صرف اللہ میں ہی ہے
03:06انسان کے بس میں کہاں ہے معاف کرنا
03:09انسان کبھی معاف نہیں کرتا
03:13کبھی نہیں
03:20آپ کا نام سونیا ہو یا رونیا
03:23مجھے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
03:25اچھا چالو آپ پاکھلو پاکھلو کہیں
03:29ابھی تک سب کچھ پھیلایا بھے
03:32سمیٹو یہ سب کچھ
03:35تانی
03:37مجھے تو اس لڑکے کا چہرہ ہی نہیں بھول رہا
03:39شاکل دیکیت سب نے اس کی
03:41تمہارا بس نہ چلے آپ پہ چلتے پھرتے ہر انسان سے تم لڑو
03:45وہ بچارہ تو ایمی بیچ میں آ گیا تھا
03:47اب بس اتنی بھی کوئی بات نہیں ہے
03:48کوئی بچارہ بچارہ نہیں تھا
03:49اچھا کاسا گوڈ لکنگ اور ہانسوم بوئی تھا
03:52ہاں تبھی بیچ مال میں اس کو بیزت کر دیا تم نے
03:55وہ تو پھر میرا سٹائل ہے
03:57ہاں اپنے سٹائل کے چکر میں اس کی بینڈ بچاتی
04:01تو
04:02کبھی کبھی تو موقع ملتا لوگوں کی بینڈ بجانے کا یار
04:06ہاں
04:07اور اگر امی دیکھ لیتی نا
04:08ہم دونوں کی بینڈ بچاتی وہ بھی بیچ بزار میں
04:11ارے امی کو چھوڑو یار
04:12انہی کی وجہ سے میں یہ حرکتیں کرتی ہوں
04:15کیا مطلب
04:17دیکھو صاف سیدھی سی بات ہے
04:19امی کی سختی کی وجہ سے میرے اندر کا یہ باغیپن باہر آتا ہے
04:23اور مجھے ڈر ہے انہوں نے اپنا روئیہ نہ بدلا نا
04:25تو
04:26تو
04:28کیا کروگی تم
04:29پتہ نہیں
04:30لیکن اتنا ضرور پتہ ہے کہ میرے اندرنا ایک لعبا پک رہا ہے
04:34اور ہلکی سی بچنگاری پھوٹی نا
04:37یہ ایسے پھٹے گا کہ سب دیکھیں گے
04:39کیا ہوں کیا بھی
04:41تم کیوں ٹینچن لے رہی ہو تمہارے پر نہیں بھٹتی ہیں
04:44پتہ نہیں کس چیز کا ڈر ہے آپ کو
04:51کیا بات ہے
04:53تم نہیں سمجھو گے مورا
04:54تم بھائی ہو نا
04:56ایک ماں کا خوف کوئی نہیں سمجھ سکتا
05:04آپ کوشش تو کریں
05:09میں سن رہا ہوں
05:11بتائیں
05:12اصل بات کیا ہے
05:14بتائیں مجھے
05:15میں ڈرتی ہوں مورا
05:16آنے والے وقت کا خوف ہے مجھے
05:21ڈرتی ہوں کہ
05:24گزرے ہوئے وقت کی پرچھائی اگر پڑ گئی
05:28تو پھٹی کیا ہوگا
05:32میں چاہ کر بھی اس خوف کو اپنے اندر سے نہیں نکال پا
05:36امین
05:38خود کو نکالیں اس قیفیت سے
05:41برنہ اس طرح تو آپ بیمار ہو جائیں گے
05:45میں نے
05:46راجدہ سے کہہ دیا ہے
05:48کہ سونیا اور دانیا کے لیے
05:51جلد ازل کوئی اچھا رشتہ دیکھیں
05:53میں بس ان دونوں کو ان کے گھر کا کرنا چاہتی ہوں
05:57تب ہی میرا خوف ختم ہوگا
06:01مطلب ابو کا شک بلکل درست تھا
06:04آپ نے ان دونوں کی شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا
06:07لیکن آپ نے اتنا گوارہ نہیں سمجھا
06:09کہ مجھے یہاں ابو کو اس بارے میں بتا سکے
06:11یہ میرا گھر ہے
06:14اور یہاں صرف میری مرضی چلتی
06:17آج تک اس گھر کے سارے فیصلے میں نے خود لیے
06:19تو پھر اس میں اتنا ناراض ہونے والی کیا بات ہے
06:21جی جی مجھے پتا ہے کہ یہ آپ کا گھر
06:23لیکن زندگیاں تو ان بچاریوں کی ہیں
06:25اور آپ بار بار
06:26بس مراد بس
06:27اس کے آگے مزید اور نہیں سنوں گی
06:30میرا فیصلہ ٹل ہے
06:32اور یہ ہی رہے گا
06:34ٹھیک ہے
06:37آپ کا جو دل کرتا ہے آپ کریں
06:39لیکن اس کے نتیجے کی ذمہ دار بھی آپ ہی ہوں گے
06:44اور ایک اور بات میری یاد رکھئے گا
06:47جیسے کہ آپ نے خود کہا
06:49اللہ معاف کر دے گا امی
06:51انسان نہیں کرے گا
06:54موسیقی
07:04موسیقی
07:08موسیقی
07:14موسیقی
07:16السلام علیکم
07:18وآلیکم السلام
07:20سب خیریت ہے آپ سوئے نہیں اب تک
07:24جوان اللہ اتنی رات گئے گھر سے باہر رہے گی تو نین کسی آئے گی بھائی
07:29کیا مطلب میں کچھ سمجھا نہیں
07:32ہاں بھائی ہے تم لوگ کہاں سمجھو گے
07:35کہاں تھے تنی رات تک
07:36اور فارا کے ساتھ کرن رہے تھے
07:38کچھ نہیں شاپنگ مال گئے تھے میں نے سوچا
07:40وہ بھی شاپنگ کر لے گی میرے ساتھ
07:42کیا کچھ غلط کر دیا میں نے
07:44ارے اس سے کیا پوچھ رہا ہو
07:46جس نے ساری زندگی غلط ہی غلط کیا
07:49اس سے کیا پتا
07:50کہ غلط کیا ہے اور ٹھیک کیا
07:52تم میرا حرمامنے میں کیوں گود پڑتی ہو
07:54تم مجھے موقع دیتے ہو
07:56کودنے کا اور ٹوکنے کا
07:58سمجھے
07:59ارے کیا پلیس
08:02یہ اپنے آپ کو اتنا نہیں جانتا
08:04جتنا میں جانتی ہوں اس کے
08:05ہاں ہاں تم نے تو مجھ پہ پی ایج ڈی کی بھی ہے
08:08پی ایج ڈی کا تو مجھے پتا نہیں ہے
08:10لیکن تمہارا کچھا چھٹا میں اس طرح جانتی ہوں
08:14جیسے دن اور راہ
08:15امہ پلیس انہیں بات تو کرنے دے
08:17ہو سکتا ہے کوئی ضروری بات کرنی ہو
08:19انہیں کوئی کام ہو مجھ سے
08:20جی چچا جانا آپ کو کوئی کام ہے مجھ سے
08:24بھی ہمیں تنگوں سے تنگ آگیا ہوں میں
08:27اور میں نے فیصلہ کر لیا
08:29کیا فیصلہ کیا ہے
08:30ایرواز کی شادی کر رہا ہوں میں
08:33اپنی پسند
08:34یا اللہ اس وقت کون آگیا
08:57اور وہ بھی اتنی افراد افری میں
08:59بیل سے ہاتھ اٹھاتا ہے وہ بھی دروازے پیٹنے کے لیے
09:02اب کیا کروں
09:03آ رہی ہوں
09:09کون
09:10کون ہے
09:13کھولو بیٹا
09:15خالا
09:16اللہ خیر
09:20کچھ پیچھے لگا ہوا تھا آپ کے کیا
09:21جو اکتی زور سے دروازہ پیٹ رہی دی
09:22نی نی بیٹا پیچھے گون لگے گا
09:24تمہاری ماں کے لیے بہت بڑی خوشخبری لائی ہوں
09:27اسے سنانے کے لیے بے سبری
09:28رہی اور کیا
09:29ایسی بھی کیا خبار ہے ہمیں بھی تو بتائیں
09:31نا نا نا
09:33سب سے پہلے تمہاری ماں کو بتاؤں گی
09:35بھئی اس کی مرضی ہے تمہیں بتائیں یا چھپائیں
09:37خالا اتنا بھی کیا پردہ
09:39تو بتائیں تو صحیح
09:41سب پتا چل جائے گا بے سبری کیوں رہی ہو
09:43ارے سادیا
09:45سادیا
09:47لگتا ہے کھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلنے والا
09:50یہ اندر کی خبر باہر نکالنے کے لیے کچھ جکار لگانا پڑے گا
09:54یہ میں تنگوں سے تنگ آگئے ہوں میں
10:04اور میں نے فیصلہ کر لیا
10:06ارباز کی شادی کر رہا ہوں میں
10:09اپنی پسند سے
10:10سچا جان یہ کیا کرنے جا رہے
10:14میری شادی اور موپی ان کی پسند سے
10:17یہ سب کیا ہونے جا رہا ہے میرے ساتھ
10:22ارے یہ سب کیا ہو رہا ہے
10:40کس نے پہلایا ہے سب کچھ
10:42تمہارے فرشتوں نے
10:43میرے فرشتوں کے پاس
10:45بلال جی اتنا وقت کہاں ہے ان سب فضول کاموں کے لیے
10:48ہاں میرے فرشتے تو فارغ گھوم رہے ہیں نا
10:50جو تم سمجھ لیے کہ میں نے کیا ہے سب کچھ
10:52سارا حساب کتاب غلط کر دیتی ہو میرا
10:55ہزار مرتبہ تم سے کہا ہے میں نے
10:57کہ جب میں حساب کتاب کر رہا ہوں مجھے جس طرح نہ کرو
11:00لیکن تمہیں سمجھے نہیں آتی
11:01اب مجھے کوئی الہام تو نہیں ہوا تھا نا
11:03کہ آپ نے یہاں پر یہ کھاتا کھولا ہوئے
11:05ارے جاہل ہو رہا ہے حساب کتاب کرنے والا
11:08کو کوئی ٹائم نہیں ہوتا
11:09کاروبر آتنی کو جب فرشت ہوتی نا
11:11تب ہی اپنا حساب سیدھا کرتا
11:12لیکن تمہیں کیا پتا
11:22یہ ٹھہری اماندار
11:25غریب شریف دہاڑیدار
11:27کی بیٹی اسے نہیں معلوم
11:29کہ کسی کا حق مار کر
11:31بڑا کاروباری کیسے بنا جاتا ہے
11:33اس کا باپ تمہاری طرح
11:35شاطر اور ایار نہیں تھا
11:37سمجھے تم
11:38موت کی فرشتے
11:40تم ہم دونوں کے بیچ میں کیوں آ جاتی ہو
11:43کیونکہ ہمیشہ تم اس کے ساتھ غلط بات کرتے ہو
11:45اور تم اچھی طرح جانتے ہو
11:47کہ میں کسی کے ساتھ بھی غلط بات
11:49برداشت ہوتے نہیں دیکھ سکتی
11:50تو میں کہاں کر رہا ہوں کی غلط بات
11:53میں تو صرف اتنا کہہ رہا تھا اس سے
11:55کہ جب میں حساب کتاب کر رہا ہوں
11:57تو مجھے ڈسٹم پت کرو
11:58میرا حساب کتاب غلط ہو جاتا ہے
12:00حساب کتاب تو تمہارا کبھی
12:02ٹھیک ہوئی نہیں سکتا
12:04کیونکہ تمہاری نیت ٹھیک نہیں ہے
12:06اس لیے حساب کتاب کیسے ٹھیک ہوگا
12:08سنیان
12:10تمہیں کس نے ان ساری ماتوں میں
12:12آدھیوں میں سمجھ ملیاتا ہے
12:14میں صحیح کہہ رہا ہوں یقین کرو میری بات کا
12:16اگر ایسا نہیں ہے
12:18تو مجھ سے مشورہ کیے بغیر
12:19ارباس کی شادی کا سوچا کیسے
12:21بتاؤ
12:22کیوں میں سوچ نہیں سکتا
12:26اپنے بھتی جی کے بارے میں
12:27باب بن کے پارہ میں نے
12:29ہاں تو اب اس کی پرورش کی
12:31قیمت وصول کرنا چاہتے ہو
12:33یہ کس نے کہتی ہے تم سے
12:36بات سنو
12:37نہ ہی میں پاگل ہوں اور نہ اندھی
12:40کہ تمہارے اتنے گندے حرادوں کو
12:42نہ بھاپ سکوں میں
12:43سرسد بتاؤ
12:44کیا قیمت وصول کی ہے تم نے
12:46میرے بیٹے کی خوشیوں کی
12:47شاہین بے کیا ہوں کیا ہو گیا تمہیں
12:50کیسے ہو سکتا ہے کہ میں
12:52اپنے بچوں کے لیے ایسا سوچوں
12:53میرے بچے میں جو بھی کوئی سوچوں گا
12:56ان کے بھلے کیلئے سوچوں گا
12:57بر تمہا یقین رکھو میرا
13:00آپ سچ کہہ رہے برال جی
13:02قسم کھائیں ذرا
13:03تم دو رہ کے جان کی قسم
13:05ہائی ہائی بیڑا غرق
13:07دونوں کی قسمیں
13:09ایک ساتھ کھا لیں اس آدمی نے
13:10اب ہم دونوں ایک ساتھ مر جائیں گے
13:13موت کا فرشتہ آئے گا
13:14ہم دونوں کو لے جائے گا
13:15اس کے تو ہو جائیں گے
13:16ایش
13:17آمین
13:18ہم
13:19بہن نہیں
13:19کیسی باتیں کر رہی ہوں شائد میں گا
13:22اللہ نہ کرے ایسی بات کو یہ
13:24تم لوگ پاگل ہوگئے
13:25میں سچ بول رہا ہوں
13:26اس لئے کھائیے قسم تمہاری
13:28یقین تو رکھو رہا ہے
13:29تم ایک بار لڑکے سے مل لو
13:39میں شرط لگواتے ہوں
13:40تمہارے سارے خدشات دور ہو جائیں گے
13:42خدشات تو بعد میں دور ہوں گے نا
13:44پہلے آپ کی باتیں تو حضم کر لو
13:46مل لوگی
13:48یہ کیا کیریو سادیا
13:50مطلب تمہیں مجھ پہ بھروسہ نہیں ہے
13:52یا میری محبت اور وفاداری پہ شک ہے تمہیں
13:55ارے ایسی بات نہیں ہے
13:57نہ ہی آپ کی وفاداری پہ شک ہے
13:59اور نہ ہی آپ کی محبت پہ
14:01لیکن
14:03پھر وہی لیکن
14:04جب تمہیں مجھ پہ بھروسہ ہے
14:06اور میری وفاداری پہ تمہیں یقین بھی ہے
14:09تو پھر یہ لیکن میکن کیوں
14:11ارے آپ میری بات سمجھنے کی کوشش نہیں کریں
14:13آپ کے لائے ہوئے رشتے میں
14:15کوئی کمی نہیں نظر آ رہی
14:17اور نہ ہی اس لڑکے میں کوئی خامی ہے
14:19تو پھر کیا وجہ ہے
14:20تمہارا دل مطمئن کیوں نہیں ہو رہا
14:22وجہ وہی ہے جو آپ نے بتائی ہے
14:24ارے بھائی لڑکے کے آگے پیچھے کوئی نہیں ہے
14:27اور پھر اس کے باپ کے دوست نے اسے پالا ہے
14:31ارے سادیا یہ کس طرح کی وہم پال رہی ہو
14:34میں تمہیں سچ بتا رہی ہوں
14:36یہ لڑکا اپنی سونیا کے لیے بلکل مناسب ہے
14:39اور جس بات پہ تم احتراز کر رہی ہو نا
14:41پوری تو پلس پوائنٹ ہے
14:42پلس پوائنٹ کیسے
14:44دیکھو سونیا کے مزار سے تم واقف ہو
14:47اور اس کی زدی طبیعت سے تم تنبی رہتی ہو
14:50تو میرا یقین کرو
14:52کہ ارباز جیسا دھی میں لہجے کا
14:55پڑھا لکھا سلجا ہوا لڑکا
14:57اپنی سونیا کے لیے تم کہیں بھی ڈھونڈوگی نا
15:00تو تمہیں نہیں ملے گا
15:02لکھوالو مجھ سے
15:02تو ٹھیک ہے
15:04لیکن
15:05اس کے وہ مو بولے باپ کا کیا
15:08اری وہ ساتھ تھوڑی رہیں گے
15:09پھر مجھے ویلال بھائی نے بتایا
15:11کہ ارباز کے باپ کا بنگلہ ہے
15:13اور وہ ارباز کے نام پر ہے
15:15کرائے پہ چڑھایا وہ ہے انہوں نے
15:17اور جب سونیا ارباز کی شادی ہوگی نا
15:19تو بگلہ خالی کروا لیں گے
15:20سونیا کی بھراد اسی بنگلے میں اترے گی انشاءاللہ
15:38کرنے کے بعد
15:50مواجین
15:54موسیقی
16:21اب بس بھی کرتے
16:22کب تک یوں کمرہ بند کیے بیٹھے سوق مناتے رہیں گے
16:27جب تک سانسوں کا سلسلہ باہر ہے
16:31یہ سوق یہ تکلیف
16:36ختم ہی ہو سکتے
16:40اب اس سوق کو ختم ہو جانا چاہیے
16:42بہت سال بیٹھ گیا
16:45پرانی بات ہو چکی ہے
16:47تمہارے لیے ہوگی پرانی بات
16:52مجھے تو یوں لگتا جیسے
16:54کل کی بات
16:56آج ہی کا دن تھا
16:59یہ ہی تاریخ تھی جب
17:02جب آپ کی لڈلی بہت
17:10آپ کی عزت اور محبت
17:14پاؤں تلی روند کر سلی گئی تھی
17:18کچھ نہیں بھولی میں
17:20سب یاد ہے مجھے
17:24لیکن حمال صاحب
17:26ایک بات کو آپ بھی سمجھ لیں
17:29ان پلکوں کے نیچے سے بہت پانی بیٹھ چکا
17:34اب تو سمجھ جائیں
17:38بس کر دیں
17:40کیسے بس کر دوں
17:42پہلے مجھے یہ تو یقین آ جائے کہ
17:48وہ میری زندگی میں رہی نہیں
17:50تب جا کے کہ آگے کے لئے سوچوں نہ کچھ
17:56آپ کا تو اللہ ہی حافظ ہے
17:58وہ بہن جس کو سالوں سے یاد کر کے
18:02آپ آنسوں بہا رہے ہیں تڑپ رہے ہیں
18:04بہتہ نہیں اس بہن نے کبھی
18:06بھائی کو یاد بھی کیا ہے یا نہیں
18:08نہ آیا ہوں اسے میں یاد
18:10اسے کوئی فرق نہیں پڑتا مجھے
18:12بہلے وہ مجھے بھولا چکی ہو
18:16لیکن میں نے اسے
18:18زبان سے نہیں
18:20دل سے بیٹی مان ہے
18:23باپ بن کر پالا ہے اسے میں نے
18:27اور بیٹیوں کو
18:29بیٹیوں کو اتنی آسانی سے نہیں بھلایا جا سکتا
18:33جانتی ہیں
18:35اچھی طرح جانتے ہیں
18:38بہن جیسی بیٹی کی یاد پہیں
18:40آپ تو اپنے بیٹے کو بھی بھول گیا
18:44چاہید آپ کو یہ بھی یاد نہیں
18:47کہ ایک بیٹے کی ذمہ داری ہے آپ کی قطعوں پر
18:50کیسے یاد ہوگا
18:53آپ کو اپنی بیچڑی بہن کا غم من آنے سے فرصت ملے تب نا
18:59بس کر دو بینا بس کر دو
19:03پورا سال تمہاری اور تمہاری بیٹے کی تو سنتا رہتا ہوں
19:09کم از کم آج کی دن تو مجھے میرے دل کی سنت دو
19:15اکینا چھوڑ دو مجھے
19:17کچھ نہیں ہو سکتا آپ کا
19:19تم مانو یا نہ مانو دنی یہ جو راشتہ خالہ ہیں
19:27کسی خاص مقصدیں آج کر رہی ہیں
19:29تو اس سے ہمیں کیا؟
19:33تمہیں فرق نہیں پڑتا مجھے بہت فرق پڑتا ہے
19:35تم مانو یا نہ مانو دنی یہ جو راشتہ خالہ ہیں
19:41کسی خاص مقصدیں آج کر رہی ہیں
19:43تو اس سے ہمیں کیا؟
19:47تمہیں فرق نہیں پڑتا مجھے بہت فرق پڑتا ہے
19:51جیسے کہ؟
19:52ذرا سوچو
19:53راشتہ خالہ جتنی خوش اور اتاولی دکھائی دے رہی ہیں آج
19:57میں نے ان کا ایسا بیہیور پہلے کبھی نہیں دیکھا
20:00ہاں تو ٹھیک ہے نا اتنا کیا سوچ رہی ہے؟
20:03ہو سکتا ہے واقعی میں امی کے لئے بہت بڑے خوشخبری لائی ہو
20:06یہی تو ایسی کون سی خبر ہے جو صرف امی کو بتائی جا سکتی ہے لیکن مجھے نہیں
20:13ابھی جب باہر مجھے راشتہ خالہ ملی تو وہ مجھے بتا رہی تھی کہ میں بہت بڑے خوشخبری لے کر آئی ہوں
20:19تو میں نے ان سے پوچھا اور وہ مجھے بتائے بغیر سیدھی اندر کے سادیاں کہاں ہیں
20:24اچھا بس کر دو تو میں پتا ہے امی کا شام تک خود ہی بتا دیں گی کیا بات تھی؟
20:33مجھے پتا تھا مجھے معصوم چڑیا کو شیر نہیں کیا کے ڈال دو
20:39تمہیں پتا ہے شیر سے زیادہ تیز ہے شیر نہیں
20:43کہتا تم بالکل ٹھیک رہی ہو
20:45شیر تو بچارہ ایسی بدنام ہے
20:48اصل وارداتنا شیر نہیں ڈالتی ہے
20:51لیکن اگر وہ شیر نہیں ہماری امی کی طرح جذباتی اور زدی ہوئی نا
20:57پھر تو اللہ ہی حافظ ہے
20:59چی گیا
21:03شیر نہیں کے �پنے ہم دونو ساتھ جیں گے
21:05میں اکیلے نہیں جاؤں گی
21:07اور اگر مرنہ ہوگا دونو بہنیں ساتھ مریں گی
21:09نہیں دانی پلیز ابھی کے لئے تم مر جاؤ
21:11جا کے پتا لگا لو
21:13میں مار گمائی ساتھ جاں
21:15نہیں نا
21:17اب اتنا زیادہ مناس سوچو سادیا
21:19جو مناہے کہا ہے اس پر غور کرو
21:23آپ کی باتیں تو دل کو لگتی ہیں
21:25لیکن
21:26اتنی دیر سے تم سے سرکھ پا رہی ہوں
21:29اور پھر تم ششو بنج میں پڑی ہوئی ہو
21:31نہیں
21:33اگر نہیں تو پھر یہ لیکن ویکن
21:35کہاں سے آ جاتا ہے
21:36بات کو سمجھنے کی کوشش کریں
21:39بیٹی کا معاملہ ہے
21:41اس کے مستقبل کی بات ہے
21:42کوئی بات سامنے ہو تو خود کو مطمئن کروں
21:45یہی سمجھانے کی تو
21:47کوشش کر رہی ہوں
21:48سامنے کچھ بھی نہیں ہے
21:50مطلب نہ سوسر اور دیور کا جھنجٹ
21:52نہ ساز و نند کا سیاپا
21:54میری بات سنو آنکھیں بند کر کے ہاں کر دو
21:57ہماری سونیا
21:59ارباز کے ساتھ راج کرے گی راج
22:01تو ٹھیک ہے
22:03لیکن پہلے
22:05اس لڑکے سے تو مل لو اور وہ
22:07اس کا مو بولا باپ کیا نام بتایا
22:09اس کا
22:10ملک بلال بہت نام ہے اس کا
22:13اور وہ چورنگی پہ بڑا سٹور نہیں ہے
22:15ارے اسی کا تو ہے
22:17یہ اپنے محلے کا ملک بلال
22:19وہ جو چلتے پھرتے نیکیا کمانے کی کوشش کرتا ہے
22:22ہر کسی کے پھٹے میں ٹانگ اڑاتا ہے
22:24وہ ملک بلال
22:25ارے نہیں اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے
22:27بلال بھئی بہت اچھے
22:29بہت ہمدرد ہیں
22:30اور ارباز
22:31ارباز تو اتنا فرما بردار اور بیبہ بچے میں تمہیں کیا بتاؤں
22:35اگر وہ اتنا ہی فرما بردار ہے
22:37تو وہ سونیا کو
22:39الگ کیسے رکھے گا
22:41وہ تو
22:42میری بیٹی کو اپنے مو بولے ماں باپ کے سامنے لاکھڑا کرے گا
22:46اس کی تم فکر نہ کرو
22:48میں نے بلال بھائی سے ساری باتیں تیہ کر لی ہے
22:50لیکن پھر بھی اگر تمہیں یقین نہیں ہے نا
22:52تو تم چلو میرے ساتھ
22:54خود بات کر لو
22:54ٹھیک ہے
22:56آپ کہتی ہیں تو مل لیتے ہیں
22:59لیکن ایک بات یاد رکھئے گا
23:00آپ اچھی طرح جانتی ہیں مجھے
23:02میں اپنی پر آئینا تو کسی کی بھی نہیں سنتی
23:04اور اگر کسی نے مجھے دھوکہ دینے کی کوشش کینا
23:07تو اچھا نہیں ہوگا
23:09اچھا اچھا
23:10اب اتنا زیادہ مسوچو ایسا کچھ نہیں ہوگا
23:13ارے میں جانتی ہوں بلال بھائی کو
23:14وہ اپنی بات کے بہت پکے ہیں
23:16اچھی بات
23:17لیکن آپ اپنی زبان میں سمجھا دیجے گا اسے
23:21پھر چاہے میرے سامنے میرا سگا بھائی کیوں نہ ہو
23:24یا پھر میرا شہر
23:25آپ اچھی طرح جانتی ہیں
23:27مجھے کسی کی بھی پرواہ نہیں ہوتی
23:29ارے بھائی میں سب سمجھا چکی ہو
23:31تم کیوں فکر کر رہی ہو ایسا کچھ نہیں ہوگا
23:34تم بس میرے ساتھ چلو
23:37اگر تم کہو گی نا
23:38تو وہ گھرگین کے نام لکھ دیں گے سونی آگے
23:40بہت اچھے ہیں
23:42تم ہمت تو کرو
23:43ٹھیک ہے
23:46دیکھتے ہیں
23:48ملاقات تو کرلوں پہلے
23:50تم کہاں چلے گئے یہ سادیہ
23:55میں اس بھری جہاں میں
23:58کہاں تلاش کروں تمہیں اور کیسے
24:04کیا بات ہے کن سوچوں میں گھومو
24:29اجے بھائی آپ
24:31آپ کا بائی مجھے پتہ ہی نہیں چلا
24:34آپ اپنے خیالات کی دنیا سے نکلیں گی
24:36تو آپ کو کچھ پتہ چلے گا نا
24:38نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
24:40اچھے سے جانتا ہوں تمہیں بیٹا
24:46رگ رگ سے واقف ہوں تمہارے
24:49مجھے پتہ ہے کہ جب تم پریشان ہوتی ہو
24:51تو اس طرح ہوں کو مو جاتی ہو
24:52بچپن کی عادت ہے تمہارے
24:55اس لیے
24:56بہتر یہ ہی ہوگا کہ
24:58شرافت سے مجھے بتا دو کیا مسئلہ
25:00مجھے تو کچھ بھی نہیں ہوا
25:03لیکن بھائی امی
25:04امی
25:05کہیں سونی اور امی کا پھر جگڑا تو نہیں ہو گیا
25:09نہیں نہیں
25:09یہ نوبت تو ابھی تک نہیں آئی ہے
25:13شکر
25:14لیکن بھائی امی بہت غلط کر رہی ہے
25:17خاموشی سے خود سارے فیصلے لے رہی ہیں
25:20اور یہ بات آپ یاد رکھنا
25:21یہ گھر کا محول نہ بہت جلدی جنگ کا محول بن جائے گا
25:25اب امی نے ایسا کیا فیصلہ لے لیا
25:28راشدہ خالہ ہی تھی
25:30سونیہ بھی کرشتہ لے کر
25:32نہ امی نے لڑکا دیکھا
25:34نہ اس کے گھر والے دیکھے اور ہاں بول دیئے
25:36کیا؟ ہاں بول دیا
25:38کیا ہوگی امی کو؟
25:41صحیح کہہ رہی ہوں میں
25:42امی کہہ
25:44امی؟
25:44بھائیہ
25:45امی گھر پہ نہیں ہے
25:46وہ وہی لڑکا دیکھنی رہی بھی راشدہ خالہ کے ساتھ
25:49مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی
25:55پتہ نہیں کیا ہوگی امی کو
25:56لوگ پہلے لڑکا پسند کرتے ہیں پھر بات پکی کرتے ہیں
26:00یہاں پہ ہمیں اُلٹی گھنگا بہا رہی ہیں
26:02یہی بات تم مجھے پریشان کر رہی ہے
26:06وہ ہو تم
26:12تم پریشان مٹھو
26:13میں ہنڈل کرلوں گا بس
26:15بس تم یہ کوشش کرو کہ سونیا اُلجھے مطمی سے
26:19بھائی مجھ سے نہیں ہویا ہنڈل
26:21صرف سے سونیا آپی نے یہ بات سنی ہے نا
26:24جلتے ہوئے چولے پہ بیٹھینے ہیں وہ
26:27اور ابھی تک میں نہیں ہنہیں ہنڈل کیا
26:29کہ گھر میں کوئی تماشا نہ لگے
26:30لیکن اب
26:31اب بات میرے ہاتھ سے جا رہی ہے
26:34اچھا ٹھیک ہے آہ
26:35تم فکر نہ کرو
26:38میں آگے ہوں نا میں
26:39کرتا ہوں کچھ میں
26:41ہنڈل کرتا ہوں
26:43میں آپ کے لئے کھانا لے کر آتا ہوں
26:47اب بیٹھیں
26:48یا اللہ میری مدد کر
27:06میری سمجھ بھی بلکل نہیں آرہا
27:08کہ میں کیا کرو
27:09اممہ کی باتیں اور چچا جان کی انتاز
27:12میں دن بہ دن
27:14اُلچتا جا رہا ہوں
27:15تو یوں لگنے لگا ہے جیسے
27:17جیسے میں واقعی اس پوری دنیا میں
27:20اکیلا رہ کے ہوں
27:21بھائی
27:23بھائی
27:25کیا کر رہے ہیں کب سے واضح دے رہی ہوں
27:27کیا ہو گیا فارا کیوں پکارتی مل رہی ہو
27:30مجھے کوئی شوق نہیں ہے پکارنے کا
27:32اببو کی گول آئی تھی آپ کو دکان بلا رہے ہیں
27:34میں ٹھہری معصوم سی ڈا کیا
27:36آگئی میسیج لے کے
27:38دکان پر مجھے کیا خیریت ہے
27:40پتہ نہیں
27:41ان کی کال آئی انہوں نے بولا
27:43ارباز سکاؤ سٹور آ جائے
27:45کسی سے ملوانا ہے
27:46کس سے بتایا نہیں انہوں نے وہ بھی دکان پر
27:49وہی تو میں نے بھی یہی پوچھا
27:52ڈانٹ دیا مجھے
27:53اس میں ڈانٹنے والی کیا بات ہے
27:55کیا پتہ بھائی
27:56آج تک بڑی امی ان کو نہیں سمجھ پائی ہیں
27:59ہم تو پھر بھی ان کے بچے ہیں
28:00زیادہ باتیں نہیں بڑھانی آگئی تمہیں
28:03بس گرور نہیں کیا کبھی
28:05اچھا
28:06یہ بتاؤ پڑھائی کیسے چل رہی ہے تمہاری
28:09اگزام سر پر ہیں تمہارے
28:11فلال تو میرے سر پر یہ سلکی بال ہیں
28:13جب اگزام آئیں گے نا
28:15تو دیکھ جائے گی
28:16تم نہیں صدر ہوگی فارہ
28:18کیوں صدر نہ چاہتے ہیں آپ مجھے
28:20جس حال میں ہوں نا ویسی ہی رہنے دیں
28:22اب کل کو چلی جاؤں گی نا
28:24تو ترسیں گے میری حسی کے لئے
28:25اچھے کچھ سوچ کر تو بولا کرو
28:27بغیر سوچے سمجھے کچھ بھی بول دیتی ہو
28:29اور پھر چچی جان سے ڈانٹ کھاتی ہو
28:32روتے ہوئے میرے پاس آ جاتی ہو
28:35سوری بھائی
28:37کیا کرو
28:38میری بات مو سے سلپ ہو جاتی ہے
28:40اب آپ کے پاس نہیں آگئی تو کہاں جاؤں گی
28:43ٹھیک ہے
28:46ٹھیک ہے
28:48سوچ سمجھ کے بولا کرو
28:49اچھا نا ٹھیک ہے
28:50اب آپ دکان جائیں آپ کو پتا ہے نا پھر کیا ہوتا ہے
28:55ٹھیک ہے
28:57ٹھیک ہے
28:59ٹھیک ہے
29:19چاہی لینجے Straight
29:20ب میں سب،ot بہن رہا تھا
29:23جو کچھ بھی ایدا میرا
29:24تھوڑا بہت جو بھی دیکھنا ہوں پہ سب میرے بچوں گئے ہیں
29:27کون سے بچے
29:29میرے بچے اور
29:33یہی پوچھ رہی ہوں
29:35کون سے بچے
29:37یہ سب تو آپ کی سگی اولاد کا ہے نا یعنی آپ کی بیٹی کا
29:40تو پھر اپنے مو بولے بیٹی کو کیا دیں گیا
29:44نہیں نہیں بہن جی نہیں یہ بات نہیں
29:47دیکھیں یہ سارا محلک رہا ہے خدا کی قسم
29:49میں نے کبھی بھی اپنے بچوں میں کو فرق نہیں کیا
29:54جیسے میری فارا ہے ویسے میرا بات
29:56ماف کیجئے گا بھائی صاحب
29:58یہ سب تو کہنے کی باتیں ہوتی ہیں
30:00اس لئے تو تب پتہ چلتی ہے جب کہے وے پر عمل بھی کیا جائے
30:04کیا بات کر رہی ہے بہن جی
30:06پورا محل لگا ہوا ہے میری محبت تو شکر نہیں ہے
30:09دیکھیں بھائی صاحب بات بات پر محلے والوں کو گواہ مت بنائیے
30:13میں بھی اسی محلے میں رہتی ہوں
30:15بہت سی باتیں میرے کانوں میں بھی پڑتی ہیں
30:19آرے سادیا کیسے باتیں کر رہی ہو
30:24میں نے تو تمہیں پہلے ہی بتایا تھا نا
30:26کہ بلال بھائی کی نہ صرف اس محلے میں
30:28بلکہ دور دور تک بہت عزت ہے بہت نام ہے
30:31میں نے بھی آپ کو بتایا تھا
30:33کہ جب تک پوری طرح تسلی نہیں کر لوں گی
30:36میں بات آگے نہیں بڑھا ہوں
30:37تو آپ مجھے بتائیے نا
30:42میں کیا کروں جو آپ کی تسلی ہو جائے
30:44آپ مطمئن ہو جائے
30:45ایسا کیا کروں میں
30:46آپ کی ہے نا آپ نے کام کی بار
30:48اب یہ بتائیے کہ آپ میری بیٹی کے
30:52حق مہر میں کیا لکھوائیں گے
30:54میں
30:57سمجھا نہیں آپ کی بات کا مطلب
31:01میں نے ایسی تو کوئی بات نہیں کی
31:02جو آپ کو سمجھنا ہی
31:03نہ ہی ایسی کوئی زبان بولیے
31:05نہیں نہیں میں وہ بات نہیں کر رہا
31:08میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ
31:10آپ جو بھی کہہ رہے ہیں
31:11میں سمجھ رہی ہوں آپ کی بات
31:13لیکن بھائی صاحب اب آپ میری بات بھی سمجھئے
31:16صاف بات
31:18آپ میری بیٹی کے حق مہر میں
31:20کیا لکھوائیں گے
31:22کیونکہ آپ کے مو بولے بیٹے کو
31:23بنا کسی زمانت کے
31:24میں اپنی سگی بیٹی تو نہیں دوں گی
31:26میں آپ کی بات کو سمجھ رہا ہوں
31:30محسوس بھی کہتا ہوں سب چیزیں
31:31آپ جو کہیں گی
31:33میں آپ کی بیٹی کے نام دھگانے کو تجاہ رہا ہوں
31:36آپ کی تسلی کے لیے
31:37آپ پس ایک بار میرے بیٹے سے ملیں
31:39پھر جو فیصلہ کرنا ہے شکلی جگہا
31:40ٹھیک ہے مل لوں گی میں آپ کے بیٹے سے
31:44لیکن اس سے پہلے باقی ساری باتیں
31:47کلیر ہو جائیں تو زیادہ بہتر ہے
31:48مامنہ تو تیہ ہوتی رہیں گے بہنجی
31:50آپ چاہے تو بھی ہو راجنہ چاہے بھی ہو تو بہنجی
31:52پاپی
32:03اور جو کب تک سوتی روگی شام ہو رہی ہے
32:06میں سو نیری رو رہی ہوں
32:08ہے یا چھ
32:10سورج کان سے تلو ہوئے
32:12چا مطلب
32:16میں یہ کہہ رہا ہوں کہ تم رو رہی ہو
32:19سونیا حسین
32:21جو سو لوگ کو رولانے کی طاقت رکھتی آج
32:24آج وہ رو رہی ہے
32:25کیا ہو گیا ایسا
32:26ارے تم تو نکلو یہاں سے
32:28میں یہاں ڈپریشن سے پاگل ہو رہی ہوں
32:31اور تمہیں مزاگ سوج رہا ہے
32:32کس چیز کا ڈپریشن کیا ہوا ہے
32:35مجھے نہیں بتا دانیا
32:38مجھے کچھ اچھا ہی نہیں لگ رہا ہے
32:41میرا دل کر رہا ہے میں سب کو آگ لگا دوں
32:43اور سب کو چھوڑ کے چلی جاؤں
32:45چھا چھا بی سٹرانگ سٹے پوزیٹیو
32:47تم اتنا کمزور تو کبھی نہیں ہوئی
32:49آج اچانک کیا ہوئی ایسا
32:51دانی
32:52مجھے خود نہیں سمجھا رہا کہ مجھے کیا ہوتا جا رہا ہے
32:56بس دل کرتا ہے کہ
32:57سب تباہ ہو جائے سب فنا ہو جائے
32:59بس
33:00یہ اللہ سے نا امیدی ہے
33:03اللہ سے نا امید نہیں ہوتے
33:05پر
33:07سب ٹھیک ہو جائے گا
33:08ہم سب ہیں نا تم ایسا کچھ غلط نہیں ہوگا
33:11میں کچھ کرتی ہوں دانی
33:13پر ہر بار
33:16امی کی طرف سے کچھ نہ کچھ
33:18ایسا ہو جاتا ہے کہ میری ہمپا ٹوٹ جاتی ہے
33:20ارے بہن جی
33:29مجھے جو کچھ کہنا تھا میں نے کہا دیا
33:31اگر پھر بھی آپ لوگوں کو کوئی مسئلہ مسائل ہے
33:33تو آپ جو کہیں گی نا میں لکھ کے دینے کو تیار
33:36پھر لکھ کے تو آپ کو دینا ہی پڑے گا بلال بھائی صاحب
33:39اس لیے کہ ہماری بیٹی بہت انمول ہے
33:42بھئی یہ محلہ نہیں
33:43پوری دنیا میں بھی چراغ لے کے ڈونڈیں گے نا
33:46تو اتنی حسین اور سگر لڑکی نہیں ملنے والی آپ کو
33:49یہ بات تو آپ نے بالکل صحیح
33:51ارے بھائی ان لوگوں کی شرافت کا تو میں بیس ہی فین ہو
33:55انہی حضرت صاحب مراد کو اس محلے میں ان کی شرافت کو کون نہیں جانتا
34:00سیدھی طرح کیوں نہیں کہتے
34:03کہ میرے شوہر کے اور میرے بیٹے کے اسٹیٹس سے واقف ہے سب یہاں
34:08آپ لوگ کو لگتا ہوگا نا
34:10کہ باپ نے ساری عمر باہر کام کیا ہے
34:13تو بیٹیوں کو ٹرک بھر بھر کر جہیز دے گا
34:16لیکن میں آپ کو ایک بات صاف بتا دو
34:20جہیز کے سخت خلاف ہوں میں
34:22نہ ہی اپنی بیٹیوں کو کوئی جہیز دوں گی
34:25اور نہ ہی بہو سے کوئی جہیز لوں گی
34:28تو یہاں کس نے جائز مانگیاں سادیہ بہن
34:31ہمیں کسی جائز بھی اس کی ضرورت نہیں ہے
34:33وہ جو گھر ہے نا
34:34شما کا وہ ماشردہ بھرا پورا گھر ہے
34:37شما بھابی نے اپنے ہاتھوں سے ایک ایک چیز لگائیے اس کے اندر
34:40اور یہاں دودا اور دونان جو ہیں وہ اسی گھر میں لائیں گے
34:43اور جہاں رہا میرا گھر ہے
34:44تو میرے گھر میں تو ایسے بھی دو بیئی ہے
34:46آپ دو بیئیوں کو ساوان میں
34:48اس پر جگہ ہی دی کوئی
34:50اس بارے میں آپ بلکل بے سکر ہو جائیے
34:52اگر ایسی بات ہے تو پھر ٹھیک ہے
35:01مجھے یہ رشتہ منظور ہے
35:03آو آو بسم اللہ بھئی آجا
35:05اسلام علیکم
35:06وآلیکم اسلام بھئی
35:07کہاں رہ گئی
35:08تمہیں کب سے بولایا میں نے اب آیا ہو تم
35:10جیسی فارا نے بتایا تو بس گھر سے نکلایا تھا
35:12ہاں اچھا چلو اچھا کیا
35:14ان سے ملنے یہ سادیہ بہن ہے
35:16اور یہ راجتہ بہن ہے
35:18یہ تم سے ملنا چاہ رہی دی
35:19اسلام علیکم
35:22وآلیکم اسلام
35:24مجھ سے ملنا چاہتی ہیں لیکن
35:29میں تو ان کو نہیں جانتا
35:31اس دن
35:34مارکٹ میں آپ سے مولا کہا تو یہ تھی میرا خیال ہے
35:37اب مارکٹ میں تو روز نہ جانے کتنے لوگ ملتے ہیں
35:42میں تو روز ہی سودا سلف لینے کے لئے جاتی ہوں
35:47مجھے کچھ یاد نہیں ہے کہ میں تم سے کب اور کہاں ملی تھی
35:53ہاں اور کیا یہ تو اتفاقات ہوتی ہی رہتے ہیں
35:57اچھا تم یہ بتاتا تمہاری جوب کیسی چل رہی ہے
35:59یہ سادیہ بہن کا بیٹا ہے
36:01بڑے دفتر میں کام کرتا ہے
36:03اگر کوئی مسئلہ مسئلہ ہو تو ان سے جائے گے ملنا مراد نامش کا
36:05جی الحمدللہ جواب بہت اچھی ہے
36:07اگر کوئی ضرورت ہوئی تو ضرور یاد کروں گا
36:11موسیقی
36:15تو بس تم جاؤ شابش
36:17جاؤ تمہاری جان کھا جائے گی دیر وید
36:21جاؤ جاؤ شابش
36:23موسیقی
36:29موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended