Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Daam e Mohabbat ep 4 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:16میری بات سنو آنکھیں بند کر کے ہاں کر دو
00:18ہماری سونیا عرباز کے ساتھ راج کرے گی راج
00:22آپ میری بیٹی کے حق مہر میں کیا لکھوائیں گے
00:26کیونکہ آپ کے مو بولے بیٹے کو بینا کسی زمانت کے
00:29میں اپنی سگی بیٹی تو نہیں دوں گی
00:31میں آپ کی بات کو سمجھ رہا ہوں
00:35محسوس بھی کہتا ہوں سب چیزیں
00:36آپ جو کہیں گی
00:38میں آپ کی بیٹی کے نام دھرانے کو تجہا ہوں
00:40مل گئی فرصت
00:50بہن کا سوگ منانے سے
00:53بینا کبھی تو تانے کے بغیر بات کر لیا کرو
00:57ہر وقت تانے تانے تانے
01:00ہم آسا تانے تو نہیں دے رہی ہوں میں
01:02میں تو صاف اور سیدھی بات کر رہی ہوں
01:05تم اور سیدھی بات
01:08اب زبان نہیں کھڑوانا ہے میری
01:12جہو کیا آپ کو
01:14اتنا غصہ کیوں کر رہے ہیں
01:16بس کر دو
01:17جاؤ جاؤ یہاں سے
01:21آجا کے چھائے لے کے ہو میرے لیسر میں در دور ہے میرے
01:23چلیے ہو یہاں سے
01:24ہمیشہ میرا ہی مو بند کروائیے گا
01:26جیسے ایک میں ہی ہوں
01:28جو اس دنیا میں سب سے زیادہ برا آپ کا چاہتی ہوں
01:31اور جو بہن برا کر کے چلی گئی
01:34اس کی یاد میں رات دن گھلے جا رہے ہیں
01:36اب ایک لفت نہ نکلے تمہارے مو سے
01:38جاؤ جاؤ جاؤ کے اپنا کام کرو
01:41بھائی آپ نے بولایا
01:56ہاں
01:57کوئی ایک نام تھا
01:58نہیں
01:59میں تمہیں بلا وجہ نہیں بلا سکتا
02:02ایسا تو نہیں کہا میں نے
02:05تو کچھ تو کہو
02:07کچھ تو بتاؤ تمہارے دل میں چل کیا رہے
02:09میں سننا چاہتا ہوں بتاؤ
02:11کچھ نہیں ہے میرے دل میں
02:14خالی ہو چکا ہے یہ دل
02:17بیٹھو
02:21بیٹھو
02:23خالی ہو چکا ہے
02:28یہ کوئی عمر ہے
02:29اس طرح کی باتیں کرنے کی
02:31اس وقت تو تمہارے دل میں خواہشات ہونی چاہیے
02:34اپنے بارے میں سوچنا چاہیے تمہیں
02:36اور کیا کروں گی میں اپنے بارے میں سوچ کے
02:40جیسے میری خواہشات پوری ہو جائیں گی
02:44کیوں نہیں پوری ہوں گی
02:45تمہارا بھائی زندہ ہے ابھی
02:46تم مجھے بتاؤ
02:48میں تمہاری خواہشات پوری کروں گا بتاؤ
02:50رہنے دیں
02:51کیوں خود کو مشکل میں ڈال رہے ہیں
02:53آپ بھی اچھے سے جانتے ہیں
02:54اور مجھے بھی پتا ہے کہ ایسا ہے ویسا کچھ نہیں ہونے مدھا
02:57تو کیوں خامقہ یہ آس کی دوری آپ میرے ہاتھوں میں تھمارے ہیں
03:00سونیا تم اپنے بھائی کو نہیں جانتی کیا
03:02تمہیں پتہ میں ان بھائیوں میں سے نہیں ہو
03:04جو اپنی بہن پہ فضول کی پبندیاں ڈالیں
03:06یا ان کی چھوٹی چھوٹی خواہشات پوری نہ ہونے دیں
03:08میں جانتی ہوں آپ دنیا کے سب سے اچھے بھائی ہیں
03:12جی
03:12لیکن اس کے باوجود بھی آپ کچھ نہیں کر سکتے
03:15کیوں نہیں کر سکتا
03:16کیونکہ ہمارے زندگیوں کی دور جن ہاتھوں میں
03:19وہاں اببو کی نہیں چلتی
03:20آپ تو پھر بیٹے ہیں
03:21پھر اب ایسی بھی کوئی آخر نہیں آئے گی
03:25ہم سب جانتی ہیں کہ اگر
03:27امی کسی کی بات یہاں پر سنتی ہیں تو وہ
03:29میں ہوں
03:30بلکل سنتی ہیں
03:31لیکن کرتی وہ اپنی ہے
03:34اس لئے میں کہہ رہی ہوں آپ رہنے دیں
03:38وہ جو کر رہی ہوں نہیں کرنے دیں
03:40ٹھیک ہے
03:42لیکن ایک بات میری یاد رکھنا
03:44زندگی کے کسی مور پہ اگر تمہیں میری ضرورت ہو
03:48تو پہلا سوچے سمجھے
03:51تم نے مجھے واسد دینی
03:52تم اپنے بھائی کو
03:54اپنے ساتھ خورا پاؤ گی
03:56سمجھے
03:57آپ کو نہیں بتاؤ گی تو کس کو بتاؤ گی
04:01یہ بھی صحیح
04:03اب میں جاؤ
04:04جاؤ
04:21چائے
04:22اسی چائے کی مجھے بہت شدہ سے طلب ہو رہی تھی
04:26میں نہیں جانوں گی تو اور کون جانے گا
04:28برسوں کا ساتھ ہے ہمارا حماد صاحب
04:31دو چار دن کی بات تھوڑی ہے
04:34ٹھیک کہہ رہی ہو تم
04:35بلکل ٹھیک کہہ رہی ہو
04:38لیکن اتنے برسوں کے ساتھ کے باوجود
04:44تمہارا رویہ اپنے ساتھ ایسے لگتا ہے کہ
04:48جیسے میں گھسے کے لئے اجنبی ہوں
04:52حماد صاحب غلط سوچ رہے ہیں
05:00میں نے تو ہمیشہ کوشش کیا
05:03کہ آپ کے حکم کے مطابق چلو
05:04ہمیشہ وہی کیا جو آپ نے کہا
05:06ہاں البتہ
05:07بغیر وجہ کے بعد بات پر آپ
05:10جنور ناراض ہو جاتے ہیں
05:11بینا تمہارے علاوہ
05:13اس دنیا میں میرا ہے کون
05:14اگر تم سے خفا ہوں گا
05:17تو میں ناراض کروں گا
05:18تو مر جاؤں گا میں
05:21کیسے باتیں کر رہے ہیں آپ
05:24اللہ آپ کو لمبی زندگی دے
05:27میرا بھی اس دنیا میں آپ کے اور
05:29ولید کے سوا کوئی نہیں ہے
05:32خدا نہ خاص نہ کبھی آپ پر کچھ ہو گا
05:35میں تو جیتے جی مر جاؤں گا
05:37چھت بس کر دو نہیں مرنے مارنے کی باتیں
05:39میرا رویہ تم سے طلب تھا
05:42اور اس رویہ کے لئے میں تم سے
05:44معافی کا طلب کروں بس
05:49شیچہ کر رہے ہیں
05:50مجھ سے معافی مانگ کے مجھے گناہگار مت کچھے
05:54وہاں سب غلطی میری ہے
05:59مجھے آپ کی فیلنگز کا احساس ہونا چاہیے
06:01کم از کم آج کے دن تو مجھے آپ کو ڈسٹرپ نہیں کرنا چاہیے تھا
06:06مجھے کوئی تم سے گلا نہیں ہے
06:07اور نہ ہی سادیوں سے
06:09جو اس دنیا کی بھیڑ میں نجانے کہاں کھو گئی ہے
06:13آپ کو سادیوں کی تلاش جاری رکھنی چاہیے تھے
06:17کیا پتہ کہیں سے پتہ چلی جاتا اس کا
06:21کیسے پتہ چلاتا میں
06:22وہ جان بوچھ کر
06:25اپنا کوئی نشان چھوڑ کے نہیں گئی ہے
06:27تمہارے سامنے کتنا
06:29ڈھوننے کی کوشش کی اسے میں نے
06:31لیکن سب بے سود
06:33میں جتنا جتنا اس کے قیب پتہ چلا گیا
06:38وہ اتنے ہی مجھ سے دور ہوتی چلی گئی
06:42مایوس مت ہو
06:44اگر تکتیر میں آپ کی مہن کا آپ سے ملنا لکھا ہے
06:48تو وہ ضرور ملے گی آپ سے
06:50اس بات پر مجھے پورا یقین ہے
06:53تمہارا یہ یقین تو مجھے ڈھولے نہیں دیتا
06:56تمہارا بار یقین کے ساتھ
07:00یہ بات جب کہتی ہو تو مجھے یوں لگتا ہے جیسے
07:02ایک نیگن سادی مجھے ملے گی تو
07:07انشاءاللہ
07:09انشاءاللہ
07:11آپ کی بہن آپ کو سو روگ ملے گی
07:38مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ وہی آنٹی تھی
07:40جن کی میں نے مدد کی تھی
07:41لیکن انہوں نے شکریہ تک ادا نہیں کیا تھا
07:45لیکن مجھے سمجھ میں نہیں آرہا
07:47کہ چچا جان نے مجھے
07:48سپیشلی ان سے ملوانے کے لیے کیوں گلوایا تھا
07:52مجھے سپیشلی ان سے ملوانے کے لیے کیا تھا
08:01مجھے سپیشلی ان سے ملوانے کے لیے کیا تھا
08:08کیوں کمرے میں اندھیرہ کیے بیٹھے ہویا ہے کیا بات ہے
08:12کچھ نہیں امہ بس
08:14ایسے دل جا رہا تھا
08:17کوئی نہ کوئی بات تو ضرور ہے اپنی ماں سے مت چھپاو
08:20نہیں امہ ایسے کوئی بات نہیں ہے
08:22کچھ نہیں ہوا
08:23دیکھیں آپ سے بھلا چھپا کر کیا کروں گا بھائی
08:26میں نا تمہیں بچپن سے اچھی طرح جانتی ہوں
08:30جب بھی کوئی پریشانی یا الجن ہوتی ہے نا
08:32تم اسی طرح کمرے میں اندھیرہ کر کے بیٹھ جاتے ہو
08:35ماں مندہ آپ سے جھوٹ بھی نہیں بول سکتا
08:37پتہ نہیں اللہ نے کیا یہ خصوصیت دے دی ہے ماں کو
08:40جتنا مرضی چھپانا چاہو نہیں چھپا سکتے
08:43ہاں بیٹا
08:44ماں کے دل ایسے ہی ہوتے
08:46کیا کریں
08:47سب ماں ایسی ہوتی ہیں
08:49اچھا مجھے باتوں میں نہیں الجھاؤ
08:52یہ بتاؤ کہ کیا بات ہے
08:54تم تو اپنے چچا سے ملنے کے لئے گئے تھے نا کیا ہوا
08:56جی امم
08:59گیا تھا چچا جان سے ملنے لیکن وہ
09:02لیکن
09:03لیکن کیا
09:05عجیب سی بات ہے اممم
09:06وہ دو خواتین سے ملوانے کے لئے بلایا تھا انہوں نے
09:09خواتین سے ملوانے کے لئے
09:12کیوں
09:12تھا نہیں اممم مجھے خود سمجھنے آ رہی
09:15وہ آنٹی کا ایک عجیب طریقے سے مجھے دیکھ رہی تھی
09:18جیسے
09:19آنکھوں ہی آنکھوں میں تولنے کی کوشش کر رہی ہیں
09:22کان تھے وہ آرتے
09:24اور بلال نے تمہیں ان سے ملوانے کے لئے کیوں ملوانے کے لئے
09:28مجھے تو کوئی بہت بڑی گڑ بڑ لگ رہی ہے
09:31میرا دل بیٹھا جا رہا ہے
09:34یہ بلال کچھ بھی کر سکتا ہے
09:38امممم آپ پریشان مت ہو
09:39وہ آنٹی کا بیٹھا میرا خیل اس کمپنی میں جوب کرتا ہے جہاں مجھے جوب ملی ہے
09:43اس لئے چچا جان نے بلایا ہوگا
09:45تمہارا ارباس
09:47ایسا کچھ نہیں ہے
09:49اگر اس کے بیٹے سے ملوانا تھا
09:51تو پھر اس کی ماں سے کیوں ملوانا
09:53ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ
09:56چچا جان کے دماغ میں کیا چل رہا ہے
09:59تو تم مجھے بھی سمجھ نہیں آرہا
10:01اب آئے گا وہ پہاڑ کے نیچے
10:05اب میں بتاؤں گا تمہیں شاہین بیگم کے نہرے پہ دہلا کیا ہوتا
10:11بہت پر پرجے نکال لیے تھے نا تم نے
10:14اپنے اس مونگولے بیٹے کے زور پر
10:17اب دکھاتا ہوں نا تم کو
10:20دونوں ماں بیٹے کو دکھاؤں گا
10:23کہ باپ باپ ہی ہوتا ہے
10:24چاہے وہ سگا ہو
10:25یا پھر مونگولا
10:27ایک بات تو ہوتا ہے یہ
10:31یہ موٹی کھٹک جو گئی ہوگی
10:34آخر یہ بچمن سے جانتی ہیں مجھے
10:37اور بھکول اس کے ملی دھگ دھگ سے واقف ہے
10:40اس کے لئے مجھے کوئی پلانی کرنی پڑے گی
10:44تاکہ صاحب بھی مر جائے
10:47اور لاتھی بھی نہ ٹوٹے
10:50امی پانی
10:52آپ نے بتایا نہیں کہ آج آپ راجدہ حالہ سے ملنے کہاں گئی ہیں
10:56کیوں
10:57ہر کام کرنے سے پہلے تمہیں بتانا ضروری ہے
11:00نہیں نہیں بتانا ضروری نہیں ہے لیکن
11:02اگر آپ بتا دیں تو کوئی حرج بھی نہیں ہے
11:05ہم
11:07حرج تو کوئی نہیں ہے
11:10کیونکہ میں جانتی ہوں کہ میں جو کچھ بھی کر رہی ہوں
11:12بلکل ٹھیک کر رہی ہوں
11:14کیا کر رہی ہے امیہ
11:18کہا نا
11:20جو کچھ بھی کر رہی ہوں تم لوگ کے بھلے کے لئے کر رہی ہوں
11:23ماں ہوں میں تم لوگ کی دشمن نہیں ہوں
11:27اس طرح مجھ پر شک کر رہا ہے
11:28توبہ کر رہے امیہ
11:30ہم لوگ آپ پہ کیوں شک کریں گے
11:31توبہ کا تو مقام ہے بیٹا
11:33جب جوان اولاد
11:36ماں باپ کے سامنے آ کر کھڑی ہو جائے نا
11:38تو توبہ کا ہی مقام بنتا ہے
11:41امیہ دانیا نے ایسا کچھ نہیں کہا
11:45آپ کیوں ڈانٹ رہی ہیں
11:46تمہیں کتنی دفعہ منع کیا ہے میں نے
11:48کہ ان کی سائیڈ مت لیا کرو
11:50یہ تمہاری بہنیں بیچاریاں نہیں ہیں
11:52سب جانتی ہوں
11:54بہتی غنی اور میسنی آئیں دونوں
11:56بس کر دیں امیہ
11:57بھئیہ نے آپ سے سمبل کا سوال کیا ہے
12:00آپ کو نہیں جواب دینا مت دیں
12:01باتیں کیوں سنا رہی ہیں
12:03یہ دیکھ رہو
12:05کیسے کینچی کی طرح چلتی ہے اس کی زبان
12:07یہ اسی تیور کا علاج نکالا ہے میں نے
12:10اب کیا مطلب امی کیسا علاج
12:15اس کا رشتہ تہ کر کر آئی ہو
12:19اگلے ہفتے آ رہے ہیں وہ لوگ رسم کرنے
12:25میرا رشتہ
12:29اور مجھ سے پوچھنا بھی گوارہ نہیں ہوا آپ کو
12:32کیوں
12:32تم کہاں کی منسٹر لگی ہو جو ہر کام تم سے پوچھ کر کرنا ضروری ہے
12:36یہ میری زندگی ہے
12:38اور میں اپنی زندگی کے ساتھ کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دے سکتی
12:41آپ کو بھی نہیں
12:42یہ زندگی تو کیا اگلی دس زندگیاں بھی مل جائے نا تمہیں
12:46تو تمہاری ہر سانس پر میرا حق ہے
12:48ماں ہوں میں تمہاری
12:49پول ہے آپ کی
12:50آپ میری اس زندگی کا فیصلہ میری اجازت کے بغیر کر کے دکھائیں
12:54اگلی دس زندگیوں کے تو بات کی بات ہے
12:57مجھے چیلنج کرنے کی کوشش مت کرنا سونیا
13:03ماں ہوں میں تمہاری
13:06اپنی اوقات میں رہو
13:09ہو کیا گیا ہے آپ کو امی
13:20شوان اولاد پہ کوئی سرا ہاتھ اٹھاتا ہے کیا
13:23اپنی بکواس بند کرو مراد
13:25بیچ میں مت بولو
13:27میں جو کچھ بھی کر رہی ہوں بلکل ٹھیک کر رہی ہوں
13:29اور تم دونوں میری ایک بات کان کھول کر سن لو
13:32اگلے ہفتے وہ لوگ آ رہے ہیں رسم کرنے
13:35اور یہ فیصلہ میرا اٹل ہے
13:37نہیں بدلے گا
13:39سمجھا دینا اس مہارانی کو بھی
13:41اور تم دونوں اپنا موٹ بلکل ٹھیک رکھنا
13:44اور اس شہزادی سے بھی کہہ دینا
13:46کہ اپنے مزاد کو قابو میں رکھے
13:48میں کسی بھی قسم کا تماشا نہیں چاہتا
13:51موسیقی
14:09اللہ بھائی
14:11السلام علیکم
14:14صبح صبح
14:17کان سے آ رہا اور یہ مٹھائی کیوں لائے ہو
14:19بھائی نیک بہت سلام کا جواب تو دے دیا گا
14:22والیکم السلام
14:23لیکن یہ سب کیا ہے
14:25بھائی خوشی کی خبر ہے
14:26بھائی خوشی کی خبر مٹھائی اور بغیر تو سنائی نہیں جا سکتی نا
14:30ایسی کون سے خبر ہے
14:32جس نے تمہیں اتنا اتاولہ کر دیا
14:34کہ تم نے صبح صبح دکان کھل والی
14:36بھائی الحمدللہ بھائی میری دکان اسی وقت کھلتی ہے
14:39مٹھائی مجھے رات کو لانی تھی
14:40رات کو دھیر ہو گئی تھی
14:41میں نے کہا چلو صبح کی نماز پڑھ کے آرام چلی آؤں گا
14:44اچھا
14:45جس خوشی کی خبر کے لئے تم اتنے اتاولے ہو رہے ہو نا
14:48وہ بھی سنا دو اب
14:49خبر نہیں ہے خوش خبری ہے خوش خبری
14:52ارے اب جو بھی ہے سنا بھی دو نا
14:55ارباز کا رشتہ پکا کر دیا میں نے
14:57ارباز کا رشتہ پکا کر دیا
15:00اہے
15:01کہاں کر دیا کس سے کر دیا
15:03اور کیوں کر دیا
15:05ارے کسی انسان کی بچے کے ساتھ کیا ہے نا
15:08اور کیوں کیا اس کا جواب یہ ہے
15:10جیسے سارے ماں باپ کرتے ہیں
15:11بیسے کیا اور کیا
15:12سب ماں باپ اس طرح نہیں کرتے بلال
15:15جو باپ ہے نا وہ ماں اسے مشورہ کرتے ہیں
15:19ایسے باہر کے باہر فیصلے نہیں کر دیتے
15:22سمجھے تم
15:23چلو تمہاری بات ٹھیک ہے لیکن
15:26یہ بھی تو سوچو نا
15:27کہ سارے ماں باپ کی پوزیشن
15:29ہماری تمہاری طرح نہیں ہوتی
15:30کیا مطلب ہے تمہارا
15:32کیا ہوگی ہماری پوزیشن کو ہاں
15:34دیکھو میری بات کو جانا
15:36ٹھنٹی دماغ سے سنو اور سمجھنے کی کوشش کروں
15:39دل تو نہیں مانتا
15:41کیونکہ تم کچھ بھی نا
15:44اپنے فائدے کے بغیر نہیں کرتے
15:46لیکن میرے بیٹے کی زندگی کی کا معاملہ ہے
15:49اس دی بتاؤ
15:50کیا بات ہے کہو
15:52دیکھو بچھ زمانہ وہ نہیں رہا
15:54یہ تو مانتی ہے نا تم
15:55کہ نہیں
15:56اب وہ زمانہ تو ہی نا
15:58کہ ہمارے ماں باپ نے ہمیں کہا
16:00کہ وہاں شادی کر لو ہم نے کہا جی اببہ کر لیتے
16:02وقت بدل گیا
16:03ہاں ہاں وقت بدل گیا
16:05لیکن تم اب بھی وہی کر رہو جو ہمارے ماں باپ نے کیا تھا
16:09یار تم بات کو سمجھ نہیں رہی
16:12کلوی یار شاہی مری کا مو
16:14دیکھو عرباس کے ماں باپ نے بھاگ کے شادی کی تھی
16:17اپنے ماں باپ بھائی بہن سے مو موڑا تھا
16:20اپنے بھی ہے
16:20ہاں ہاں لیکن اس بات سے
16:22عرباس کی شادی کا کیا تعلق
16:25بہت تعلق ہے بلکہ گہرا تنین تعلق ہے
16:28جس طرح فراز ماں باپ سے مو موڑ کے چلا گیا تھا
16:31ایسے ہی کل کو اگر عرباز آ گیا
16:33ایک لمڈیا کا ہاتھ پکڑ کے تمہارے سامنے
16:36اور کہنے لگا
16:37اممہ یہ تمہاری بہو ہے
16:39قبول کرلو کہ تم
16:40ہرگز نہیں میرا بیٹا ایسا کر ہی نہیں سکتا
16:43مجھے پورا یقین ہے اس پہ
16:45ہاں
16:46فراز کی ماں کو بھی اس پہ بڑا یقین تھا
16:49سیکنے جب وہ یقین ٹوٹا تھا
16:52اللہ پاک کی قسم جو اس کی ماں کی حالت تھی تھا
16:56پہ میرا تو کلیجہ پڑیا تھا
16:59تم مجھے سے اتنا برا سمجھ لو شاہین بے گا
17:03میں اتنا برا ہو نہیں
17:04تو سونیاں بڑی نیک اور شریف لکھی ہے
17:07وہ شریف ماں باپ کی اولاد ہے
17:10اور میں نے یہ رشتہ ایسے ان ڈالا ہے
17:12بہت سو سمجھ کے جان پرتال کر کے ڈالا ہے
17:14اور ان کی شرافت تو دیکھ لے
17:16تم میرے موہ پہ بغیر کچھ کہے سنے آ کر دی
17:20ہاں بھی ہوگی
17:22بچھائی نا ہاں ہوگی تو رشتہ پککا ہوا نا
17:24اور ویسے بھی جب سیر باب نے
17:26بڑی کمپنی میں ناوکری کی نا
17:27تو امجھے دھڑکا لگا رہے تھا
17:29کل کل کلہ کو بھی لمڑیاں پٹا دے گو
17:30اس لیے انتہائی قدم اٹھایا میں نے
17:32ہاں وہ تو ٹھیک ہے
17:34لیکن ایک دفعہ تو مجھے لڑکی سے بلوا دیتے
17:37میں دیکھتی کہ ایسی لڑکی ہے
17:39اس کے گھر بالے کیسے ہیں
17:41اس کا گھر بار دکھا دیتے
17:42ارے تو دیکھ لینا
17:44اس اتبار کو جا رہے ہیں نا دیکھنے کے لیے
17:46جتنا تمہارا دل چاہے
17:48اتنا دیکھنا لڑکی کو
17:48دیکھتی رہا لڑکی کو پسے نکے تک
17:50پھر بتا جنا مجھے
17:51ابھی فیلال لڑنے دابی تو خلا ہو جائے
17:54مجھے لڑکی کو پھر بتا جائے
18:24سلطال جیسے ملتے ویسے ملا تو مجھے
18:35روداریوں میں دکھتا ہر بار تو مجھے
18:41رنگی نظاروں میں ہے ڈھونڈا تیرا ہی پتا
18:46لفظ کا غزوں پہ جیسے جھڑتے
18:49تو ہے مجھ سے جھڑنے لگا
18:52تیرے رنگ میں ہی رنگ جاؤں میں
18:57بھولا کے سنسار پیاؤں
19:02تیرے دل میں اُدھر جاؤں میں
19:07بھولا کے گھر بار پیاؤں
19:10یا اللہ یہ مجھے کیا ہوتا جا رہا ہے یہ خواب مجھے بھار پیار کیوں دکھانے دے رہا ہے اور یہ لڑکا یہ میرے خوابوں میں کیوا رہا ہے
19:15یہ کیا چکر ہے مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا ہے یہ سب کیوں ہو رہا ہے میرے ساتھ
19:19یہ مجھے کیا ہوتا جا رہا ہے یہ خواب مجھے بھار پیار کیوں دکھانے دے رہا ہے اور یہ لڑکا یہ میرے خوابوں میں کیوا رہا ہے
19:39یہ کیا چکر ہے مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا ہے یہ سب کیوں ہو رہا ہے میرے ساتھ
19:44کس سے بات کروں کس کو بتاؤں میں اپنی سیچویشن کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا
19:50ہمیں
20:01ہمیں وہ میرے ایزیم کی فیس پی کرنی ہے آج آخری ڈیٹ ہے اس کے بعد ڈیٹ نہیں ہے کوئی
20:08تو اپنے باپ سے کہنا تھا نا کہ الگ سے تمہاری فیس بھیج دے
20:12امی
20:13دیکھو دانیا ویسے ہی سونیا نے ایک ہنگامہ مچایا ہوا ہے
20:18اوپر سے اس کی منگنی اور شادی کے خرچے الگ مو پھار کھڑے
20:22اور پھر تمہاری یہ فیسیں
20:23اچھا میں کوئی بات نہیں میں ایکسیمس نہیں دوں گے آپ پریشان نہیں ہوں
20:31اچھا خیر اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے
20:36سال بھر کی مہنت ہے تمہاری
20:40زائیہ نہیں ہونی چاہیے
20:43ہم
20:44پکر مت کرو
20:45تم جاؤ جا کے ناشتہ بناو
20:47میں مراد سے کہہ کے تمہاری فیس جمع کروا دوں گی
20:50ٹھیک ہے امی
20:52ٹھینک یو
20:53اچھا اممہ میں آفیس جا رہا ہوں
21:01میرے لیے دعا کیجئے گا
21:03بہت امپورٹن میٹنگ آج میری
21:05ٹھیک ہے بیٹا
21:07جاؤ اللہ تمہیں کامیاب کرے
21:09کیا ہوئے اممہ آپ کی طبیہ ٹھیک ہے
21:11بہت چپ چپ لگ رہی ہیں
21:13نہیں سب ٹھیک ہے
21:14تم جاؤ تمہیں دیر ہو رہی ہے
21:16ارے کوئی دیر نہیں ہے اممہ
21:19آپ سے بڑھ کر میرے لیے کچھ نہیں ہے
21:21آپ بتائیں گی میں تب ہی جاؤں گا
21:24اچھا پھر یہ بتاؤ
21:29کہ تمہارے آفیس میں لڑکیاں بھی کام کرتی
21:32جی اممہ
21:34لڑکے لڑکیاں سب اکٹھے ہی کام کرتے ہیں
21:37جو لڑکیاں وہاں ہیں
21:42بہت خوبصورت ہیں
21:43پتہ نہیں اممہ میں نے کبھی غور نہیں کیا
21:46میں اپنا کام کرتا ہوں
21:48بس اپنے کام سے کام لگتا ہوں
21:50آپ کیوں پوچھ رہی ہیں یہ
21:52بس ویسے ہی
21:57ارے آپا آپ اس کو بتا کیوں نہیں دیتی آخر
21:59اس غریب کو نہ بتا کر کیا فائدہ ملے گا بھلا
22:02کیا ہوا ہے
22:04کیا چھپا رہے ہیں کیا مطلب
22:06ارے نہیں بیٹا کچھ ایسی بات نہیں ہے
22:10تمہارے زندگی کی بات ہے
22:12تم سے کیوں چھپائیں گے بھلا
22:13میری زندگی کی بات
22:15کیا کہہ رہی ہیں
22:18ارباس
22:19تمہارے زندگی نے تمہارا رشتہ تیہ کر دیا ہے
22:22اور اسے تبار تمہاری منگنی ہے
22:24اسی رہی مٹھائی بھی لے کر آئے ہیں
22:26میری منگنی
22:28لیکن کس کے ساتھ
22:30بیٹا
22:32یہ تو مجھے بھی نہیں پتا
22:33کس کے ساتھ
22:35لیکن تم اپنی ماں پر پورا بھروسہ رکھو
22:37میں کوئی ایسی بیسی بات ہونے نہیں دوں گی
22:41جب تک میری تسلی نہیں ہوگی
22:42لیکن آپ بھائی آپ کیسے کریں گی
22:45بیلال جی نے تو حکم دے دیا
22:47کیا کہ منگنی کی تیاری شروع کر دو
22:48تم وہ کرو جو وہ کہہ رہا ہے
22:51اور میں وہ کروں گی
22:54جو میرا زمیر کہہ رہا ہے
22:56تم بے فکر ہو کر جاؤ بیٹا
22:58اگر مجھے لگا
23:00کہ اس رشتے میں
23:02بیلال کی کوئی سازش
23:04یا لالچ موجود ہے
23:06تو میں وہی کھڑے کھڑے انکار کر دوں گی
23:09وہ نہیں نہیں تمگی رشتہ
23:11یہ اچھی طرح ساف کریں
23:16اتنا بڑا نشان مجھے نظر آرہا
23:18آپ کو نظر نہیں آرہا
23:19بہت کام چور ہو گئے ہیں
23:20آپ کو کیسے پتا کل جاتا ہے
23:48میں تو بغیر بتایا آیا تھا
23:49پڑے تم بتاؤ نہ بتاؤ
23:51میں ماں ہوں تمہاری
23:53اور ماں کے دل میں
23:54اللہ تعالی نے ایک گھنٹی فرکس کی ہوتی ہے
23:57بچے چاہے دس قدم بھی دور ہوں
23:59ماں کو پتا چل جاتا ہے
24:00کہ اس کے بچے آگئے ہیں
24:02I love you
24:04پتا بہت مس کیا میں نے آپ کو
24:06مس کیا ہو جائے
24:07چل
24:08جھوٹا کہیں کہا
24:10دو دو دن بعد مجھے کال کرتے تھے
24:11اور اپنے باوہ کو
24:12ہر وقت کال پہ ہوتے تھے ان کے ساتھ
24:15ارے وہ تو ایسی کاروباری کال ہوتی تھی
24:17اور آپ سے تو
24:17دل کی باتیں کرتا تھا نا میں
24:19اچھا
24:20تم اور تمہارے دل کی باتیں
24:21چھلو جلدی سے فریش ہو جو کھانا لگو
24:23ہاں جاتا ہوں لیکن پہلے بابا سا تو مل لوں
24:25کہاں ہے وہ
24:26روم میں اپنے
24:27ارے بیٹا تمہارے بابا تو آج صبح ہی چلے کرتے
24:29دوسرے شہر سے مال آنا تھا
24:32اچھا لیکن مجھے تو اس حوالے سے
24:33انہوں نے کچھ نہیں بتایا
24:34کل تو میری کال بھی نہیں اٹھائی
24:35مجھے لگا شاید بیمار پڑ گئے
24:37اس لیے میں نے سوچا کہ
24:38آج میں خود چلا جاؤں گا
24:40نہیں بیٹا تبیت تو ان کے بالکل ٹھیک ہے
24:42بس تم تو جانتے ہو
24:44سال میں ایک بار انہیں اپنی بہن کی محبت کا دورہ پڑتا ہے
24:47وہ ہی دورہ پڑا ہوا تھا
24:50پورا دن کمرے میں بند رہے
24:51ہم
24:52پتہ نہیں بابا اپنے ماضی کو کب بھلا پائیں گے
24:55کبھی بھی نہیں
24:56ساری زندگی یہی سمجھا سمجھا کر
24:59تھک گئے
25:00لیکن نہیں سنتے کسی کی بھی بات
25:02اچھا چلے چھوڑے
25:03ٹینشن نہیں لے آپ
25:04صرف یاد ہی تو کرتے ہیں
25:05اور تو کچھ نہیں کرتے نا
25:06تاں ہمارے جن تو دے دیا کرے انہیں
25:08کبھی بھی نہیں
25:09لکھوالو مجھ سے
25:10اتنے سالوں سے سمجھا رہی ہوں میں
25:12سنتے ہی نہیں میرے بات
25:14اچھا چلے چھوڑے نا
25:15گرما گرم پراتھا کھلا دے مجھے اپنے ہاتھ کا
25:18میرے ہاتھ سے پراتھا کھانا ہے
25:19صدقی ہے جا
25:21چلو
25:22بیٹا آج
25:23آپی کچھ کھال
25:31کل رات سے کچھ نہیں کھائے
25:33اس طرح تبیت خراب ہو جائے گی
25:34مجھے کچھ نہیں کھانا
25:36اسے لے جاؤ
25:36اور تم اتنی فکر مت کرو
25:38اتنی جلدی نہیں مرنے والی میں
25:40بہت ڈھیٹو
25:41کس طرح کی باتیں کر رہی ہو
25:43آپی اللہ نہ کرے تمہیں کچھ ہو
25:45اور
25:46اچھا بس اب خوصہ چھوڑ دوں
25:48نہ خوصہ کرنے سے کچھ ہوگا
25:51نہ بھوکا رہنے سے
25:53اور یہ بات تمہیں بہت اچھے سے پتہ ہے
25:54مجھے پتہ ہے کہ کچھ نہیں ہونے والا
25:56اس لئے تو اپنی بیبیسی پر خوصہ آ رہا ہے
25:59کس بیبیسی کی بات کر رہی ہو تم
26:01سب کچھ تمہارے بس میں ہے
26:04یہ آپ کہہ رہے ہیں
26:06ارے آپ کے اپنے بس میں کچھ نہیں رہا
26:09مجھے کیسے کہہ سکتے ہیں آپ یہ
26:10تم چاہتی کیا ہو
26:12تم اپنی دل کی بات مجھ سے شیئر کرو گی
26:14تو میں تمہارلی سٹینڈ لے سب ہوں گا نا
26:16دل کی بات
26:19ہاں
26:20پہ پسند ہے تمہیں
26:24کیا ہوگے بھائیہ
26:25یہ کس طرح کی باتیں کر رہے ہیں
26:26ایسا کچھ بھی نہیں اور ایسا کچھ ہوتا
26:29تو آپ نے سب سے پہلے مجھے بتانا تھا
26:31پہلے تم اپنا ناشتہ کرو
26:40امی سے بات مجھ کر لیتا ہوں
26:42ان سب کا کوئی فائدہ نہیں ہے
26:44آپ آفیس جائے میں
26:45میں سنبھال لوں گی آپی کو
26:46اور پلیز امی سے کوئی بات مجھ کرنا
26:49گھر کا محول
26:50اور لیڈی بہت خراب ہے
26:51میں نہیں چاہتی
26:52کہ چیزیں اور خراب ہوں
26:53ایک بار بات کرنے میں
26:57کوئی حرج نہیں ادانی گا
26:58حرج ہے بھائیہ
26:59فساد اور بڑھے گا
27:01اور آخر میں کیا ہوگا
27:03جو امی چاہیں گے
27:22قسم سے آج بہت تھک گئی ہوں
27:24اتنے زوروں کی بھونک لگ رہی ہے مجھے
27:26بہت اچھی طرح جانتی ہوں
27:28تمہاری بھوپنا بہت کچھی ہے
27:30اس معاملے میں تم بلکل مجھ پر گئی ہو
27:33اسی لئے تو مجھے ہر واق تمہارے کھانے پینے کی فکر رہتی ہے
27:37لا پیوں بڑی امی
27:38اب جل سے کچھ کھلا دے
27:40ہاں ہاں بس ہی سلاد ہو رہا ہے
27:42کھانا تیار ہے بھی دے رہی ہوں دو منٹ کی بات ہے
27:44ساہین
27:45سارا
27:47پارا
27:49یہاں بیٹھ ہی وہاں بلا ہو جاں گلہ بھاڑ رہا ہوں
27:53یہ تو تمہاری بچپن کی عادت ہے
27:56کہ چوش میں ہوتے ہو نا تو ہوشک ہو بیٹھتے ہو
27:59یہ بچپن کا جو قصیدیں ہیں نا میرے
28:00یہاں سمال کے رکھو
28:02پھرال دیکھو میں یہ لے کر کے آیا ہوں
28:04ہاں
28:06آج تو تم مجھے جھٹکوں پہ جھٹکے دیے جا رہا ہو
28:10اللہ خیر کرے چاہتے کیا ہو
28:12چانا کیا ہے میں نے
28:13اس گھر کے بیٹی کی شادی ہے
28:15پہلی خوشی ہے اس گھر کی
28:16اپنی خوشی کا ہزار کر رہا ہوں
28:18کیوں اتنا نہیں کر سکتے گا میں
28:20ہاں گھر کے بیٹی کی شادی
28:22کیا مطلب اببو
28:23تمہارے بھائیے کی شادی ہو رہی ہے
28:26یہ اتوار کو مانگنی ہے
28:27اور تم لوگوں نے تیاری کرنی ہے
28:29بلکہ بھابی سے ملنے بھی جانا ہے
28:31یہ تو شما کے زیورات ہیں
28:33انہیں لوکر سے کیوں نکلوا کر لائے ہو
28:35شما بھابی کی بہو کے لیے اور کسی ہے
28:37لیکن ابھی انہیں نکلوانے کی کیا ضرورت تھی
28:41ابھی تو معاملات شروع ہوئے ہیں
28:43شادی بہت دور ہے ابھی
28:44معاملات شروع نہیں ہوئے شاہین بھائی
28:46معاملات تاہ پا رہے ہیں ملکل
28:48اور یہ شادی ہوگی
28:50سونیا اسی گھر میں آئے گی بھابی بن کے
28:52اب میں زبان دے چکا ہوں سادیا کو
28:55اور یہ زبان بدلنے والی نہیں ہیں
28:56بتا رہا ہوں میں
28:57میرے ساتھ کوئی بھی کسی قسم کی چک چک نہیں
29:01شاہیئے بس
29:07ہاں اکرم طبیعت بوجھل میں سے سو رہی تھی
29:13اس تھی جلدی آگیا ہے گھر
29:14تو تم کلا جاؤ گودام
29:18ہاں
29:19چلو
29:21ٹھیک ہے
29:23اللہ حافظ
29:24اللہ حافظ
29:25السلام علیکم بابا
29:27والیکم السلام
29:29کیسے ہو ٹیک ٹیک ٹیک ہو
29:32آگئے ہیں مجھے بتایا بھی نہیں
29:34صبح ہی آیا ہوں بابا
29:36اور کیسے بتاتا اپنا فون تو چیک کریں آپ
29:38کالی نہیں اٹھایا آپ نے میری
29:39ہاں بس وہ
29:40ایسے
29:42ٹرپ کیسا رہا تمہارا یہ بتاو
29:45آہ
29:46ٹرپ اچھا تھا بابا
29:48کچھ نیا کونٹریکٹ بھی ہوئے
29:50لیکن آپ کال نہیں اٹھا رہے تھے
29:51امی کا بھی فون آف جا رہا تھا
29:53اس لئے میں گھبر آ گیا فوراں آ گیا
29:54ہاں بس ایسے کچھ
29:56طبیعت ٹیک نہیں کی
29:58بتا ہے بابا
30:00اپو کو یاد کر کے کر لی ہوگی آپ نے طبیعت خراب
30:03اور امی کا موڑ بھی
30:05ہے نا
30:07اس کی یاد تو کبھی میرے دل سے گئی ہی نہیں
30:11تو نہ کبھی جا سکتی
30:13پتہ نہیں تمہاری مات کو سہودہ آواز تھے گا بہر ہے
30:17آپ بابا
30:19امی کے لیے بدگوان نہیں ہوا کریں
30:21وہ دل سے نہیں کرتی ہیں یہ سب
30:23آپ تو جانتے ہیں نند بھاوج کا رشتہ ہی ایسا ہوتا ہے
30:25ارے بابا
30:27تمہیں بڑا نند بھاوج کی رشتوں کا پتہ چل گیا ہے
30:31بہت ایکسپیریئنس ہے تمہیں
30:33نہیں بابا وہ تو آپ بہتر جانتے ہیں
30:35میرا کیا یہ ایکسپیریئنس ہے
30:47مراد تم
30:49اتنی جلدی آفس سے واپس آگئے
30:51طبیعت تو ٹھیک ہے تمہاری
30:55طبیعت ٹھیک ہے
30:57بس دل پہ چین ہو رہا تھا
30:59اس لئے ہافٹے لے کر آگئے ہیں
31:01کیوں کیا ہوا
31:03آپ اچھے سے جانتی ہیں کیوں
31:09نہیں میں نہیں جانتی
31:11بتاؤ
31:13کیوں کہہ رہی ہیں یہ سب
31:15کیا کر رہی ہوں
31:17کی اجازت سے بغیر اس کی بات پیکھا دیا آپ نے
31:21کیا مطلب
31:23سونیا نے کچھ کہا ہے تم سے
31:25یہ روو بچاری کیا کہے گی
31:27اس کہنے سننے کے قابل چھوڑے آپ نے اس کو
31:29میں نے تمہیں ہزار دفعہ کہا ہے
31:31کہ ان لڑکیوں کی سائیڈ
31:33مت لیا کر
31:35وہ لڑکیاں میری بہنیں ہیں
31:37اور ان کا بڑا بھائی ہونے کے ناتے ہیں
31:39مجھ پر فرض ہے کہ میں ان کی پوشی کا خیال رکھوں
31:41اور میں نے بھی تمہیں کہا ہے
31:43کوئی ضرورت نہیں ہے تمہیں
31:45کیوں ضرورت نہیں ہے مجھے
31:47بتائیں
31:49بس میں تمہیں ہر بات کا جواب دینی کی روادار نہیں ہوں
31:51اور میرے معاملے میں مت بولا کرو بیچ میں
31:55اور اب آفیس واپس جاؤ
31:57یہ بلا وجہ کی چھٹیاں مجھے پسند نہیں ہیں
31:59شادی کے دنوں میں چھٹیوں کی ضرورت پڑے گی
32:01تو پھر مشکل ہو جائے گی
32:03اب میں تمہیں کیسے سمجھاؤں مراد
32:17میں ڈھرتی ہوں
32:21تمہیں اپنی بہنوں کے ساتھ
32:23اس طرح شیر و شکر دیکھ کر
32:26مجھے اپنے بھائی جان یاد آتے ہیں
32:30اور
32:32اور پھر وہ تکلیف بھی
32:34جو میں نے
32:36بھائی جان کی محبت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے
32:40انہیں دی تھی
32:42میں تمہیں اسی تکلیف سے بچانا چاہتی ہوں میرے بچے
32:47مجھے بچے
32:51برال جی کیا کر رہے ہیں
32:54کچھ نہیں کیا کر رہے ہیں
32:56کیا چھپا رہے ہیں
32:57کیا چھپا رہے ہیں کچھ نہیں کچھ بھی
32:59ہاں میں کیا کر رہا تھا
33:01وہ منگ جی میں دن کم لے گا شاپنگ شروع کر رہا نا
33:04تو یہ کام کر یہ پیچے رکھو
33:06اور شاہین گو ساتھ لے جانا سمجھ گی
33:08اور فارا کے لیے بھی کپڑے ہیں
33:10بھائی کے سسرال جانا تھا
33:11ٹیپ ٹاپ سے جائے گی تو
33:13مجھے نا
33:14شاپنگ لیکن میں اکیلے
33:16کیسے کروں گی سب کچھ
33:18کیا ہو کیا ہے تجھے
33:20بہت شاہین پرانے زمانے کی عورت ہے
33:23اسے آج کر کے فیشن گا کیا پتا
33:25تو بس ساتھ لے جاؤ اسے
33:27مجھے اور اپنی مرجن سے خریداری کرنا
33:29میری عزت کا سوال ہے
33:30کوئی چیز کم نہ ہو
33:31وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن
33:33اگر آپ یہ پیسے آپا کو دیتے
33:35میری پی جائے تو زیادہ بہتر ہوتا
33:37اب تو یہ مرنا ہو نا
33:39تب بھی آپا سے مشرق ہے
33:41ٹھیک ہے لیکن
33:43میں آپا کے مشورے کے بغیر پھر بھی کچھ نہیں کروں گی
33:45میں آپ کو بتا رہی ہوں بھی سا
33:47پھر سمو
33:48کیوں تمہا کی
33:49اپنے ہاں ایک کام کر اور یہ لے
33:51پڑک میں ایترا کریب
33:53یہ رٹھ لے اور
33:54سمجھ گئی
33:55اس سے تو اپنی عالت سے کر لے
33:57آرانی شاہین کو بلکل بھی
33:58کوئی مشورہ مطلب نہ
34:00سمجھے کر جاؤ
34:02اب کبھی تو میری پات مانجے کر جھا نا
34:04سن پٹیاں میرے نسیب میں لکھیویں ساری
34:11تم لوگ میری گیم تک پہنچ نہیں سکتے
34:17جہاں تمہاری سوچ ختم ہوتی ہے نا
34:21وہاں سے میری سوچ شروع ہوتی ہے
34:23میں نے تم سے پہلے ہی کہا تھا
34:25خصے سے لے فیصلیہ کھالا ہے پوٹھوں
34:27دماغ کو تھنڈا کرو
34:29اور پھر سوچو تم نے خود کیا کرنا ہے
34:31کیا چاہتی ہو
34:32میں جو بھی چاہتی ہو
34:34حاصل کر کر رہوں گی دیکھ لینا تم
34:36کیا مطلب
34:38کیا چاہتی ہو تم مجھے بھی بتاؤ سارا
34:40دیکھو میں امی کی پسند سے شادی نہیں کروں گی
34:42اپنی پسند سے شادی کروں گی
34:44اور یہ میرا آخری فیصل ہے
34:46کیا اپنی پسند
34:50بھائے کا اندازہ بلکل ٹھیک تھا
34:52تم کسی کو پسند کرتی ہو
34:54اور اب تم نے مجھ سے چھپائی ہے
34:56تو اب بتا رہی ہوں نا
35:00اب بتا رہی ہوں مطلب
35:01تم نے یہ فیصلہ ابھی لی ہے
35:07تم امی کے خلاف جا کے یہ حرکت کرو گی
35:09ہاں تو کیا فرق پڑتا اس سے
35:11میری زندگی ہے اور میں اپنے طریقے سے جینا چاہتی ہوں
35:13اپنی پسند کے لڑکے کے ساتھ
35:15اس میں برا کیا ہے
35:17برا کچھ بھی نہیں لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں ہے
35:19یہ اچھانک لڑکا کون ہے
35:21کیا نام ہے کدھر سے آگیا ہے
35:23کہاں رہ پہ پتا ہو
35:25نام کا تو مجھے نہیں پتا
35:27میں یہ بھی نہیں جانتی کہ وہ کہاں رہ رہا ہے
35:29بس اتنا جانتی ہوں کہ
35:31اگر میں نے شادی کی تو میں اس ہی نامعلوم انسان سے کروں گی
35:33کوئی کون ہے نیکٹر پسند کیا ہے تم نے
35:37یہ تو پاگل تو نہیں ہوں
35:39تو پاگل تو نہیں ہوں
35:41اوویسلی پاکستانی ہے
35:43اور تم ملی بھی اس سے
35:45میں اس سے ملی بھی ہوں
35:47ہاں اچھا کب اور کہاں
35:49ہاں
35:51یاد ہے جب ہم شاپنگ پہ گئی تھے مال
35:53جو لڑکا مجھ سے ٹکرایا تھا
35:55وہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended