Skip to playerSkip to main content
#SpeakerPA #cmkpk #sohailafridi #lahore #fieldmarshalasimmunir #Balochistan #18thNationalWorkshop #karachi #newyearnight #breakingnews #bulletin

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

Aerial firing on New Year’s eve to lead arrests in Karachi

SBCA issues show-cause notices to officials over illegal constructions

Karachi receives first winter drizzle following PMD forecast

Heartbreaking Stories of 2025: A Tragic Year-Ender Recap

Sindh govt approves routes for double-decker bus operations

SBP reports strong growth in digital payments in FY26 first quarter

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back
00:30وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے عوامی فلاحی اور ترقیاتی اقدامات قابل ستائش ہیں
00:36بلوچستان ملکی خوشحالی ترقی اور مستقبل کے لیے قلیدی حیثیت رکھتا ہے
00:42عوامی فلاح کی پالیسیوں سے بلوچستان کی معاشی صلاحیت بروعکار لائی جا رہی ہے
00:47جی ایچ کیو میں اٹھارویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکہ سے خطاب میں
00:57فیلڈ مارشل نے بلوچستان کے عوام کی حدو الوطنی اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
01:03سید آسی ملیر نے کہا کہ پروپیگنڈے کے توڑ اور پائیدار ترقی میں سویل سوسائیٹی کا کردار انتہائی اہم ہے
01:11ذاتی اور سیاسی وفادات پر مبنی ایجنڈے کو مصرد کرنا بلوچستان کے روشن مستقبل کے لیے ضروری ہے
01:18بھارتی سرپرستی میں چلنے والے پروکسی آناصر بلوچستان میں بدمنی پھیلانی کی کوشش کر رہے
01:27سیورٹی فورسز دشمن کے تمام ناپاک عزائم کو سخت کارروائیوں سے ناکام بنائیں گی
01:33پاکستان کا علاقائی امن و استحکام کے لیے عظم غیر متزلزل ہے
01:38پاکستان کی خودمختاری یا سرحدی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا
01:45خیل مارشل کا کہنا تھا
01:47مسلح فواج عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر پرازم ہیں
01:52آئی ایس پی آر نے بتایا نشست کا اختتام
01:55سوال و جواب کے تفصیلی سیشن پر ہوا
01:58فیل مارشل نے شرکہ کے سوالوں کے جواب دیئے
02:02دھاکہ میں سپیکر قومی اسمبلی آیاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ کی مختصر ملاقات کا احوال سامنے آیا ہے
02:12مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے جہانگیر خان سے اپ ڈیٹ کیجئے جہانگیر
02:15مارکہ حق کے بعد پاک بھارت رہنماؤں کی مختصر ملاقات اب
02:20عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے
02:23اس ملاقات کی اندرونی کہانی کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ جیشنکر
02:26سپیکر قومی اسمبلی سردار آیاز صادق کو دیکھتر
02:29ان کی جانب خود لپکے دونوں کے مابین جملوں کا تبادلہ ہوا
02:34بھارتی وزیر خارجہ نے انگریزی میں سردار آیاز صادق کو مخاطب کرتے میں کہا
02:39جس کے جواب میں پاکستان کے سپیکر قومی اسمبلی نے باوقار انداز میں
02:47ان کو سادہ مگر مختصر جواب دیا اور کہا کہ
02:51یہ ملاقات انتہائی اہمیت کی حامل قرار دی جا رہی ہے
02:56عالمی میڈیا کی جانب سے آج اس ملاقات کے بعد اس کو مسلسل زیر بحث رکھا گیا ہے
03:00اور اب اس چونکہ اس ملاقات کے اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے
03:03جس کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی کو دیکھ کر
03:07ان کی جانب خود بڑھے انہوں نے ان کو مخاطب کرتے میں کہا
03:10کہ ہائی آئی ایم جیشنکر این آئی ریکگنائز ہیو
03:12جس کے جواب میں پاکستانی سپیکر میں پارلیمانی وقار اور سفارتی
03:16آداب کو ملحوظے خاطب لگتے میں ان کو انتہائی مختصر
03:20مگر جامع جواب دیا اور جس کے بعد یہ ملاقات پشتے تک جاری رہی
03:24تو جانگیر اندازہ ہے کہ ملاقات کا دورانیاں کتنا تھا
03:28جی ملاقات سے متعلق جو ذرائع بتا رہے ہیں
03:30یہ ملاقات قریباً پانچ منٹ تک جاری رہی
03:33اس ملاقات میں دیگر جو ممالک سے آئے وے جو وفود تھے
03:36وہ بھی اس ہال میں موجود تھے جہاں پر جیشنکر اور سپیکر
03:40کومی سمیلی سردار آیا صادق موجود تھے
03:42اور جب ان دونوں کے مابین ملاقات ہوئی تو اس کے بعد پر
03:45تو جانگیر اگر پانچ منٹ تک یہ ملاقات جاری رہی
03:48تو مقالمے میں محض یہی بات ہوئی
03:49نہیں اس کے علاوہ کچھ اور بھی امور زیر بحث آئے
03:54ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی گئی ہے
03:56اور اس کے بعد پھر کچھ جو رسمی جملے ہوتے ہیں
03:59جیشنکر چونکہ بھارتی وزیر خارجہ ہے
04:01تو وہ خارجہ امور کو ملحوظے خاطر رکھتے ہوئے
04:05انہوں نے کچھ گفتگو کی جس کا جواب
04:07پاکستانی سپیکر کومی سمیلی کی جانب سے دیا گیا
04:09جس کے بعد پھر دیگر جو رہنوہ وہاں موجود تھے
04:11ان کی بھی سردار آیا صادق کے ساتھ ملاقاتیں جاری رہی ہیں
04:14بہت شکریہ جانگی خان
04:15وزیر آزم شہواز شریف اور سعودی ولی حید
04:21شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان
04:23ٹیلفون اکراب اتا
04:24سعودی ولی حید نے پاکستان کے لیے
04:26نیک تمناوں کا اظہار کیا
04:27وزیر آزم نے ولی حید کی محبت اور خلوص پر
04:30ان کا شکریہ ادا کیا
04:31دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال
04:33اور موجودہ پیش رفت پر توادہ خیال کیا
04:36وزیر آزم نے مختلف چیلنجز کے تناظر میں
04:44مکمل یقجیتی کا اظہار کیا
04:46کہا باتشیر اور سفارتکاری کے ذریعے
04:48علاقائی امن و استحقام کو برقرار رکھنا
04:50نہ گزیر ہے
04:51سعودی ولی حید نے ٹیلفون اکراب اتے پر
04:53وزیر آزم کا شکریہ ادا کیا
04:55اور پاکستان کے ساتھ باہمی جلچسپی کے تمام شعبوں میں
04:58تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اعادہ کیا
05:00ولی حید نے آئندہ برس
05:02پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا
05:05وزیر آزم شہباز شریف سے پاکستان میں
05:11تاینات سعودی عرب کے صفید نواف بن سعید احمد المالکی کی ملاقات
05:15وزیر آزم نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز
05:18اور ولی حید شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے
05:20نیک خواہشات کا اظہار کیا
05:22ملاقات میں وزیر آزم شہباز شریف نے
05:24پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان
05:26دو طرفہ تعلقات پر اتمنان کا اظہار کرتے ہوئے
05:28دیرینہ برادرانہ تعلقات کو
05:30مزید گہرہ کرنے کے اپنے مضبوط آزم کا اعادہ کیا
05:34پاکستان نے یمن میں تشدد کی نئی لہر پر تشویش کا اظہار کیا ہے
05:42تو جبان دفتر خاردہ نے کہا ہے
05:44کہ پاکستان یمن کی خود مختاری وحدت
05:46علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے
05:49پاکستان یمن میں امن و استحقام کے لیے
05:51تمام کوششوں کی حمایت کا اعادہ کرتا ہے
05:54پاکستان کسی بھی امنی فریق کے
05:56یک طرفہ اقنامات کی سخت مخالفت کرتا ہے
05:58یک طرفہ اقنامات
06:00امن کوششوں کو نقصان اور صورتحال کو مزید بگا سکتے ہیں
06:03پاکستان یمن میں کشیدگی کم کرنے کے لیے
06:06علاقائی کوششوں کا خیر مقدم کرتا ہے
06:08ترجمان دفتر خارجہ نے کہا
06:10پاکستان سعودی عرب سے مکمل اظہار ایک جیتی
06:12اور سلامتی کے عظم کا اعادہ کرتا ہے
06:15پاکستان یمن مسئلے کے حل کے لیے
06:17مذاکرات اور سفارت کاری پر زور دیتا ہے
06:20پاکستان کو امید ہے
06:21یمنی عوام اور عراقائی طاقتیں
06:23اپاہدار حل کے لیے مل کر کام کریں گی
06:24معیشت کو دوبارہ درست سام پر ڈال دیا
06:34دو سال میں لائے گئی صلاحات آسان کام نہیں تھا
06:36ابھی آگے بہت رکاوٹیں ہیں
06:38ڈٹ کر چلیں گے تو کامیابی قدم چومیں گی
06:40وزیراعظم شہباز شریف کا اقتصادی گورننس اسلاحات کی تقریب سے خطاب
06:45کہا دو سال میں پاکستان نے بہترین معاشی ترقی کی
06:48دس لاکھ سے زائد ٹیکس دہندگان سسٹم میں شامل ہوئے
06:52یہ جو ریفارمز ہم لے کے آئے ہیں
06:58یہ کوئی آسان کام نہیں تھا
07:00آخیری حربیں استعمال ہوتے رہے
07:02سٹرکچرل تبدیلیاں ہم لے کے آئے ہیں
07:05ہوم گرونٹ ایجنڈا ہے
07:06جس کے اوپر عمل کیے بغیر پاکستان ترقی اور خوشحالی کے راستے پر
07:10تیزی سے گامدن نہیں ہو سکتا
07:12قوم کے سامنے جواب دیں
07:15کسی کو کوئی شک نہیں رہنا چاہیے
07:17کہ یہ ایک بہت لمبا اور سخت سفر ہے
07:20راستے میں سمندر نما چیلنجز کا سامنا ہوگا
07:23کمیٹمنٹ کے ساتھ ہم بڑھتے رہیں گے
07:25سامیادی اس قوم کے قدم جونے گی
07:27کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز
07:32آج تجرباتی سفر کے بعد
07:34کل سے عوام کے لیے کھول دی جائے گی
07:36پہلے مرحلے میں بس شارع فیصل پر چلے گی
07:38وزیر اطلاع شرجیل انا میمن کہتے ہیں
07:40پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری ترجیحات میں شامل ہے
07:44عوام سے کیے وعدیں پورے کرتے رہیں گے
07:46علی حسن کی ریپورٹ دیکھئے
07:48کراچی کی سڑکوں پر ڈبل ڈیکر بسیں آگئیں
08:03اے سی والی چمچماتی ڈبل ڈیکر بس میں بیٹھنے کے لیے
08:06مناسب نشستوں کے ساتھ
08:08کھڑے ہو کر سفر کرنے والوں کے لیے بھی کافی جگہ ہے
08:11موبائل چارج نہیں
08:16تو بس میں انتظام ہے
08:18خصوصی افراد کے لیے خصوصی نشستیں ہیں
08:20افتتاح کے بعد
08:26صوبائی وزیروں نے بھی سفر کا مزہ لیا
08:29وزیر اطلاع شجیل میمن کہتے ہیں
08:31نئے سال میں نئی خوشیاں ملیں گی
08:33کوشش ہے کہ ہم دولار چھبیس میں
08:35کراچی کی ہر سڑک پہ
08:37ہر روڈ پہ
08:39اس طرح کی ڈبل ڈیکر بسز کو ہم لوگ شروع کریں
08:42ڈبل ڈیکر بس ویسے تو مکمل پیکج ہے
08:44لیکن سفر کا اصل مزہ چھت پر آئے گا
08:46جہاں سے ہر منظر صاف نظر آئے گا
08:49بس کی چھت کو بارش یا دھوپ سے بچانے کے لیے
08:54دھاپا بھی جا سکتا ہے
08:55پہلے مرحلے میں ڈبل ڈیکر بس شارف فیصل پر چلے گی
08:58جھنگ میں خوفنات ٹرافک حادثے میں
09:02چادہ افراد جانبھاک اور انتیس زخمی ہو گئے
09:04جھنگ فیصل آباد روڈ پر
09:05مسافر وین اوور ٹیک کرتے ہوئے
09:07مخالف سمت سے آنے والی یونیورسٹی کی بس سے ٹکرا گئی
09:10جانبھاک ہونے والے تمام افراد وین میں سوار تھے
09:13زخمیوں میں یونیورسٹی بس کا
09:15ڈرائیور اور طلبہ بھی شامل ہیں
09:17ویٹرنری یونیورسٹی کی بس
09:19جھنگ سے لاہور سپورٹ سیونٹ کے لیے جا رہی تھی
09:21بمبر آزاد کشمیر کے نواہی علاقے سے
09:29تین بچوں کی تحضاب سے جلی لاشیں ملی ہیں
09:31جانبھاک بچوں میں سے
09:33ایک عمر بارہ سال اور دو
09:35کم عمر بچیاں ہیں
09:36ابتدائی تحقیقات میں بچوں کو تحضاب ڈال کر مارا گیا
09:39پھر دفن کر دیا گیا
09:40پولیس نے بتایا بچوں کی واردہ کا تعلق سرائے عالمگیر سے
09:43جو ایک شخص کے ساتھ آئی اور مبایدہ طور پر
09:45بچوں کو قتل کر دیا
09:47پنجاب اور بھمبر پولیس نے مشرکہ کاروائی کرتے ہوئے
09:49دونوں کو گرفتار کر لیا
09:51پاکستان میں سال دوہزار پچیس کا آخری سورج ڈوب گیا
09:59یہ سال بھی بہت سی خوبصورت یادیں چھوڑ گیا
10:02اور تلخ یادوں کو اپنے ساتھ ماضی کے تہخانے میں لے گیا
10:06مختلف شہروں میں عوام نے سال کے آخری سورج کی غروب ہونے کے منظر دیکھے
10:10سکردو اور گلگت کے بعد مزفر آباد میں آخری سورج غروب ہوا
10:14جس کے بعد لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد کے رہائشوں نے بھی سال کے آخری سورج کو الودا کہا
10:20کراچی میں ساحل سمندر پر ڈوبتے سورج کو شہریوں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا
10:25اور نئے سال کے لیے اچھی امیدوں کا اظہار کیا
10:28سال کے اختتام پر شہری نئے سال کے استقبال کے لیے تیار ہیں
10:32موسیقی
11:02نئے سال کی آمد کراچی میں دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ
11:31موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر بھی پابندی آیت کر دی گئی
11:34کراچی میں نئے سال کے جشن پر ہوای فائرنگ روکنے کے لیے درون اڑائے جائیں گے
11:39لیاقت آباد، عزیز آباد، ناظم آباد، نیو کراچی سمیت مختلف علاقوں میں درون کا استعمال ہوگا
11:44پولیس حکام نے بتایا کہ ہوای فائرنگ کرنے والوں کی ویڈیو ریکارڈ کر کے مقدمہ درش کیا جائے گا
11:49سولہ سزائے تھانوں کو ڈرون کیمرے فرہم کیے گئے ہیں
11:52قائم مقام آئی جیس سن، پولیس جاوید آلم اڑھو نے خبردار کیا
11:56کہ سالے نو پر ہوای فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ ہوگا
12:00سیکیروٹی کے لیے ساڑھے چھ ہزار اہلکار تائینات ہوں گے
12:04کراچی میں نیو یہ نائٹ کا بڑا جشن سی ویو پر منائے جاتا ہے
12:30بات کرتے ہیں سی ویو پر موجود ہمارے نمائندے سلمان لودی سے
12:33سلمان بتائیے کیا تیاریاں کی گئی ہیں سی ویو پر
12:37دیکھیں کراچی کے ساہیلی مقام سی ویو پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں
12:44سی ویو جانے کیونکہ سب سے زیادہ بڑا مسئلہ ہوتا ہے
12:47ٹریفک کا تو سی ویو جانے والے راستے کو ہی صرف ون وے کر دیا گیا ہے
12:51پولیس کہتی ہے صرف ساہیلی مقامات پر جیسے دو دریہ ہے
12:55سی ویو ہے اور اس اعتراف کی جو علاقے ہیں
12:57وہاں پر اٹھائی سو سے زائد اہرکاروں کو تائنات کیا گیا ہے
13:00ہوای فائرنگ پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے
13:02جو سی ویو جانے والے لوگ ہیں جو بسوں میں گاڑیوں میں اور سزوکیوں میں آ رہے ہیں
13:06ان کی بھی تلاشی لی جاری ہے
13:08پولیس کہتی ہے اوورال اگر شہر بر کی سیکیورٹی کی بات کی جائے
13:11تو سخت انتظامات کیے گئے ہیں
13:13ہیوی ٹریفک کو خاص طور پر میں آپ کو بتاؤں
13:15کہ کراچی میں داخلہ بند کر دیا ہے
13:17جہاں جائے ہیوی ٹریفک ہے ان کو روک دیا گیا ہے
13:19جن میں وارٹر ٹینکر ٹرک ڈمپر ہیں
13:21اس سب کو یہ کہا گیا ہے کہ دو بجے کے بعد شہر کے اندر آئے
13:24سائلی مقام اگر سی ویو کی بات کی جائے
13:26تو ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ لوگ فیملیز کے ساتھ آنا شروع ہو چکے ہیں
13:29اور نئے سال کا جچنج یہی پہ بھرپور طریقے سے منانے کی تیاریاں کر رہے ہیں
13:33اچھا سلمان فیملیز تو یہاں کا رخ کرتی ہیں
13:36ساتھ ہی منچلے بھی یہاں سی ویو کا رخ کر رہے ہوتے ہیں
13:39کسی بھی ناخوشکبار واقع سے نمٹنے کیلئے
13:42کس قسم کے انتظامات پولیس کی جانب سے دیکھ رہے ہیں
13:45یا انتظامیہ کی جانب سے دیکھ رہے ہیں
13:46جی بالکل فیملیز تو آ رہی ہیں
13:50اور منچلے نوجوان بھی آ رہے ہیں
13:51اور پولیس منچلے نوجوانوں کی سب سے زیادہ تلاشیاں کر رہی ہیں
13:54جو رکشوں میں سوزوکیوں میں اور ٹرکوں میں آ رہے ہیں
13:57پولیس یہ کہہ رہی ہے
13:58ایک اور کچھ نوجوان ایسے ہیں
14:00جو ون ویلنگ کرتے ہوئی دکھائے رہے ہیں
14:01پولیس ان کو گرفتار بھی کر رہی ہے
14:03کچھ نوجوانوں کو ایسا بھی گرفتار حراست پہ لیا گیا
14:06جن کے مرسائکلوں کی سائلنسر نہیں لگی ہوئی تھی
14:08اور نوائس پولوشن کرتے ہوئے جارہے
14:10تو ان کی بائیکوں کی آواز اتنی زیادہ تھی
14:11پولیس ان کے خلاف بھی کاروائییں کر رہی ہیں
14:13صرف سی وی اوپر ہی نہیں
14:14بلکہ شہر بھر کی تمام اہم شہراؤں پر
14:17جو ون ویلنگ کر رہے ہیں
14:18مرسائکلوں کی سائلنسر نکال کے جا رہے ہیں
14:20ان کو بھی حراست میں لے رہی ہے
14:22اور اگر شہر کی بات کی جائے
14:24تو سات ہزار سے زائد نفری شہر میں تائینات ہے
14:26رینجرز کے جوان بھی شہراؤں پر
14:28اس نائب چیکنگ کر رہے ہیں
14:30داقی اور خارجی راستوں پر بھی
14:31پولیس کی اضافی نفری کو تائینات کیا گیا ہے
14:34اور اگر ہم بات کریں
14:35کراچی کے سینٹرلز کے مختلف علاقے ہیں
14:40مزارے قائد کے مقامات ہیں
14:42کچھ پارکز ہیں جہاں پر لوگ جاتے ہیں
14:43نئی سال کا جشن مناہ دے کے لیے
14:45وہاں پر بھی سخت انتظامات دیکھنے میں آ رہے ہیں
14:48اچھا یہ تو ہو گئی سیکیورٹی کی بات
14:50اب جب آپ کچھ جشن کی بات بھی کر لیتے ہیں
14:52یہ منچلے بھی یہاں پر آ رہے ہیں
14:54فیملیز بھی یہاں کا رخ کر رہی ہیں
14:56یہ بتائیے مناظر اس وقت کیا دیکھ رہے ہیں
14:59اور کیا پلانٹس کیے گئے ہیں
15:01یہاں پر کیا آتش بازی ہوگی
15:03بلدیاتی حکومت کی جانب سے
15:04یا کسی اور کی جانب سے
15:06دیکھیں کراچی میں نئے سال کی جشن کی
15:10مختلف تقریبات منقیت کی گئی ہیں
15:12سب سے کراچی میں سیوی اسرائیلی مقام تو ایسا ہے
15:14جہاں پر لوگ کوئی بھی جشن ہوں
15:16وہ منانے کے لیے آ جاتے ہیں
15:17اسی طرح باغ ابن قاسم ہے
15:19وہاں پر بھی آتش بازی کا انتظامات کیے گئے ہیں
15:22اسی طرح پورٹ ڈرینڈ پر بھی لوگ آ رہے ہیں
15:24وہاں پر بھی کانسرٹ اور آتش بازی کے انتظامات کیے گئے ہیں
15:27مزارے قائد پھر بھی وہاں پر لوگوں کی فیملیز
15:30وہاں پر آتی ہیں
15:31وہاں پر بھی انتظامات ہیں
15:32سینٹرل میں بھی لوگ سپیکرز لے کے آ چکے ہیں
15:35قومی اور ملی نغمی بھی
15:36وہاں پر بجانے کا سلسلہ ہم دیکھنے میں آ رہے ہیں
15:38تو مختلف مقامات پر
15:40حکومتی سطح پر
15:41زل انتظامی کے سطح پر آتش بازی
15:43اور میوزیکل پروگرام تو منقعت کی جا رہے ہیں
15:45کہ لیکن چاہے چودہ اگست کا جشن ہو
15:48یا کوئی بھی موقع ہو
15:50کراچی کے شہری وہ منانے کے لیے
15:51سی ویو تو سائری مقام آتے ہیں
15:53اور بھرپور طریقے سے مناتے ہیں
15:55جہاں پر بھی اگر ہم بات کریں
15:56لوگ پرائیوٹ سطح پر آتش بازی کا سمان لے کے آ رہے ہیں
15:59اور جہاں پر بھی شاندار آتش بازی
16:01ہر سال کی طرح دیکھنے کے لیے
16:03یہاں پر بھی تیاریاں کی جا رہی ہیں
16:04کچھ فیملیز ایسی ہیں
16:05تو ابھی سے ہی یہاں پر آ چکے ہیں
16:07وہ یہ کہتی ہیں
16:08کہ ٹریفک کا نظام خراب ہو جاتا ہے
16:10گیارہ بجے کے بعد
16:10تو وہ ابھی سے ہی یہاں پر آنا شروع ہو چکی ہیں
16:13اور نئے سال کا جشن منانے کے لیے
16:14اچھا سلمان یہ بتائیں
16:16کیا لوگوں کو سمندر میں جانے دیا جا رہا ہے
16:18یا پھر روک رہے ہیں
16:19سلمان آپ تک آواز آ رہی ہے
16:31سی ویو پر جشن کی تیاریاں جو ہیں وہ جاری ہیں
16:35زور و شور سے منچلے بھی یہاں کر رکھ کر رہے ہیں
16:37فیملیز بھی یہاں کر رکھ کر رہی ہیں
16:39اور رقص بھی کیا جا رہا ہے
16:41منچلے نوجوانوں کے جانب سے
16:43اور آتش بازی کا اعتبام بھی کیا گیا ہے
16:46راستے کھلے رہیں گے
16:47کسی قسم کی کوئی سختی نہیں کی گئی
16:49لوگوں کو سمندر پر جانی گیا
16:51لیکن ہوای فارنگ کے حوالے سے یہ کہا گیا ہے
16:54کہ اگر ہوای فارنگ کی گئی
16:55تو اس حوالے سے جو ہے
16:57انہوں نے بتایا کہ مقدمہ ہوگا
16:59اور اقدام قتل کا مقدمہ جو ہے
17:01وہ درج کیا جائے گا
17:02ایک اور نو مئی نہیں چاہتا تھا
17:04اسمبلی میں ہونے والی ہلڑ ماضی پر شدید ناراض ہوں
17:07سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کہتے ہیں
17:10اسمبلی قوانین کے مطابق
17:12کوئی غیر متعلقہ شخص ایوان میں نہیں آ سکتا
17:15سپیکر کیپی اسمبلی کا خط ابھی ملا
17:17نہیں پڑھ کر جرمے دوں گا
17:19کیپی اکثر خط لکھتے رہتے ہیں
17:23کہ خطوط اور محبت نامے مجھے پہلے بھی موصول ہوئے
17:25خط میں سپیکر کیپی نے اچھی باتیں لکھیں
17:28میں نے پڑھا نہیں مجھے بھی موصول لی
17:29خندہ پیشانی سے ان کا خط
17:31موصول بھی کروں گا پڑھوں گا بھی اور جواب بھی دوں
17:34مجھے اطلاع ملی کہ وہ میڈیا پر وائرل ہے
17:36شاہور بختون کہا کہ وزیرعالہ
17:38اگر میں یہاں موجود ہوتا ہوں
17:39ان کو خود نصیب کرتا ہوں
17:40بنگلدیش کی سابق وزیرعالہ
17:57خالدہ زیا کی نماز جنازہ
17:59ادا کر دی گئی
18:00ہزاروں افراد نے شرکت کی
18:01نماز جنازہ دھاکہ میں
18:03پارلمنٹ ہاؤس کے سامنے ادا کی گئی
18:05بنگلدیش کی چیف ایڈوائزر محمد یونس
18:07سمیت ملکی اور غیر ملکی شخصیات
18:09نے شرکت کی پاکستان کی نمائندگی
18:11سپیکر قومی اسمبلی آیاز صادق نے کی
18:13خالدہ زیا کو ان کے شوہر
18:15اور سابق صدر بنگلدیش زیا اور رحمان
18:17کے پہلو میں سپردخاق کیا گیا
18:19سپیکر قومی اسمبلی آیاز صادق
18:21خالدہ زیا کی رہائش گہ بھی گئے
18:23مرہومہ کے بیٹے اور بیٹی سے تازیت کی
18:25کہا دکھ کی گھڑی میں حکومت پاکستان
18:28اور عوام آپ کے ساتھ کھڑے ہیں
18:29مرہومہ خالدہ زیا کے بیٹے اور بیٹی
18:31نے تازیت اور نماز جنازہ
18:33میں شرکت پر آیاز صادق
18:35کا شکریہ آدھا کیا
18:36آیاز صادق نے بنگلہ دیش کے نیشنل سیکیورٹی
18:38ایڈوائزر خلیلو رحمان سے بھی ملاقات کی
18:40صدر اور وزیراعظم کی جانب سے تازیت
18:43کا پیغام پہنچایا
18:43کہیں بادل کہیں بارش اور
18:50کہیں برف باری مل بھر میں
18:52موسم کی حسین رنگ بکھر گئے سردی بڑھ گئی
18:54سوات میں دو دن سے برب باری ہو رہی ہے
18:57ہر سو سفیدی چھائی ہے
18:58چترال اور وادی تیرہ میں بھی
19:00برف ہی برف ہے
19:01برف کا موسم سرد ہوایں اور بارشیں
19:04ملک جارے کی لپیڑ میں
19:06سوات میں برف باری نے
19:10وادی کا حسین دوبالہ کیا
19:12تو سیاہ کھچے چلے آئے
19:13بارش آپ دیکھ رہے ہیں
19:14بڑا بارش شروع ہو گئی ہے
19:15بچے بھی بہت انجائے کر رہے ہیں
19:17مالم جب با اس دن رائے
19:18نو آپ دیکھ رہے ہیں
19:19بڑا باری اور یہاں بہت اتھائی ہوئے ہیں
19:21لو اردین میں آسمان سے گتے برف کے گالوں
19:29نے دیکھنے والوں کا دل محلیا
19:30زلہ خیبر کی وادی تیرہ میں
19:32برف ہی برف
19:32موسم شدید سرد ہو گیا
19:33چترال میں پاڑوں پر برف کی تہجمی ہے
19:36لواری ٹینل سے برف کی صفائی کی جا رہی ہے
19:38زیارت میں راستوں اور درختوں نے
19:39برف کی صفید چادر اولڈی ہے
19:41سکھر عمر کوٹ اور گتو نواہ میں
19:43بادل جم کر برسے
19:44کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش
19:50کے بعد تھنڈ بڑھ گئی
19:51موسم کی خبر دینے والوں نے
19:52چار جنوری سے سردی بڑھنے کی پیشکوئی کر دی
19:55ڈیپوٹی ڈیریکٹر میٹ انجم نظیر زیغم
19:58کہتے ہیں فرفر چلتی سائیبرین
20:00ہواوں کی وجہ سے پارا سنگل ڈیجٹ
20:01تک جانے کا امکان ہے
20:02جس کو سائیبرین ہوایں ہاتھ
20:06کہتے ہیں جب ان کا امپیکٹ آنا شروع ہوگا
20:08تو کراچی میں بھی چار یا پانچ سالی کے بعد
20:10سردی میں کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا
20:12اور اس بار کی توقع ہے کہ آنے والے دنوں میں
20:14کراچی کا دردہ حرارت سنگل ڈیجٹ تک
20:16جا سکتا ہے
20:17نئے سال کی آمد اور طویل انتظار کے بعد
20:20مری میں ہلکی ہلکی برفباری کا آغاز
20:23ہو گیا ہے مری کے مول روٹ پر
20:24سیاہوں کا رش پڑ گیا
20:26ارسلان آیاز ہمیں اس بارے میں مزید
20:28اپ ڈیٹ کریں گے جی ارسلان
20:30مری جی پیو چوک میں موجود ہوں
20:32نئے سال کا آغاز کچھ ہی گھنٹوں میں ہوا چاہتا ہے
20:36یہاں پر بڑی تعداد میں جو سیاہیں وہ موجود ہیں
20:38یہاں پر ہلکی ہلکی جو برفباری ہے
20:41اس کا آغاز ہو گیا ہے
20:42جس کی وجہ سے یہاں پر جو سیاہوں کی خوشی ہے
20:44ہم بہت دنوں کر رہے ہیں
20:47اور بدرہی سے آئے ہیں
20:48ہم ملکن سے آئے ہیں
20:50بہت مزا آ رہے ہیں
20:51پی نیو ایئر پر سیاہوں کا بڑا رش ہے
20:54اور اوپر سے روئی کے گھالے بھی اتر رہے ہیں
20:57اور بہت انجوائی کر رہے ہیں
20:58یہاں پر بچے بڑے سب جو ہیں
21:00وہ نئے سال کو تو ویلکم کری رہے ہیں
21:02ساتھ ہی ساتھ وہ یہاں پر
21:04طویل خوش سال کے بعد جو برفباری کا آغاز
21:06ہلکہ ہلکہ ہو گیا ہے
21:07اس کو بھی ویلکم کریں
21:08سرحدوں پر پاک فوج کی موجودگی
21:11قوم کے اتمنان اور سلامتی کی زمانت
21:14اگلے محاضر پر تائیونات
21:16جوانوں کا وطن سے بے لاؤس محبت کا اظہار
21:19لائن آف کنٹرول سے فوجی جوانوں کا نئے سال پر
21:21قوم کے نام پیغام
21:22کہاں شدید سردی برفانی موسم
21:25اور دشوار گزار جغرافیہ بھی
21:27ہمارے حوصلے پس نہیں کر سکتا
21:28گھروں سے دور برف میں مورچوں پر
21:31وطن عزیز کی حفاظت کو اپنا اولین فرض سمجھتے ہیں
21:34کسی بھی دشمن کو
21:35سرحد پار سے میلی آنکھ سے دیکھنے کی
21:37اجازت نہیں دی جائے گی
21:38مارکہ حق کی کامیابی ثبوت ہے
21:41ہم یک جان ہو کر
21:42دشمن کے دانت کھٹے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
21:45اب پاجے پاکستان کے جوان
21:47شب و روز وطن عزیز کی خاطر
21:48ذمہ داریاں جرت مندانہ انداز میں
21:51انجام دے رہے ہیں
21:52برف میں مورچوں پر کھڑے ہیں
21:55کیونکہ پاکستان کے محافظ
21:56اور مجاہد ہیں
21:58سرحد پہ ہماری موجودگی
21:59قوم کے اطمان کی زمانت ہے
22:02ہم اپنے گھر والوں سے دور ضرور ہیں
22:04خدا کرے نیا سال
22:26ملک و قوم کے لیے
22:27اچھے دن لے کر آئے
22:28شعب ستاروں نے بھی
22:29نیا سال سے مصبت امیدیں مادلی ہے
22:34سب کو نیا سال مبارک ہو
22:39انشاءاللہ دوہزار چھبیس میں
22:40اللہ تعالی ہم پہ کرم کریں گے
22:42اور ہمارے لیے ہمارے ملک کے لیے
22:43سب کے لیے اچھا کریں
22:44دوہزار پچیس مایوس کن ہے
22:46اور امید کرتے ہیں
22:47کہ دوہزار چھبیس مایوسیوں کو
22:49اللہ ختم کریں گے
22:50یہ سال پاکستان کے لیے
22:56خوشیوں کا سال ہو
22:57ترقی کا سال ہو
22:58اللہ تعالی ہمارے ملک کو
23:00قائم و دائم رکھے
23:02ایر وائن نیوز دیکھنے والے سب کم میری طرف سے
23:04ہیپی نیوئیئر
23:05دوہزار چھبیس آپ لوگ کے لیے
23:06بڑا سکسس کن رہے ہیں
23:07دوہزار پچیس بڑا خوبصورت رہا
23:13دوہزار چھبیس کے لیے دعا ہے
23:15کہ جس نے یہ ساری دنیا بنائی
23:17یہ سال بنائے
23:18اسے ہمارے لیے خیر والا بنائے
23:19تلخیادیں ہیں کچھ بہت زیادہ
23:21لیکن زندگی اسی کا نام ہے
23:22اور باقی مجموعی طور پر
23:23مجھے لگتا ہے کہ انشاءاللہ
23:25بہتری کا سفر ہے
23:26جو کہ کچھ قدم آگے بڑا ہے
23:28اب تک کیلئے
23:33دیکھتے رہیے ایر وائن نیوز
23:35مجھے لگتا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended