Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago

Category

People
Transcript
00:00YouTube Raja Bhatt کی وقیلوں نے درگت بنا دی
00:02جی ہاں بالکل Raja Bhatt پاکستانی YouTuber
00:05جو کہ اس دنوں پاکستان آئے ہوئے ہیں
00:07جن کے اوپر کافی سارے کیسز چل رہے ہیں
00:09لیکن کراچی میں ایک کیس ان کے اوپر چل رہا ہے
00:11جس کا سب کو پتا ہے
00:12اور سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
00:14جو کہ وقیلوں کی جانب سے
00:15اور کہا جا رہا ہے کہ کسی نے بھی وقیلوں کے خلاف
00:18کوئی بات کی تو ان کا حال بھی یہی ہوگا
00:20جو آج رجب بٹ کا ہوا ہے
00:22مطلب رجب بٹ لاہور سے
00:24کراچی آئے اپنی پیشی کے حوالے سے
00:26اور جب وہ عدالت میں آئے تو وقیلوں کی جانب سے
00:28مطلب کراچی کے وقیلوں نے رجب بٹ کو پکڑا
00:30اور اس کو خوب مارا اور بعد میں
00:32انہوں نے یہ اعلان کیا ہے کہ کسی نے بھی
00:34وقیلوں کے بارے میں کوئی بات کی تو
00:36ان کے حوالے سے مزید کہنا تھا
00:39کہ کسی بھی یوٹیوبر نے
00:40وقیلوں کے اوپر کوئی بات کی تو ان کا حالات
00:42بھی یہی ہوگا جو کہ رجب بٹ کے ساتھ
00:45ہوا ہے آج رجب بٹ جب کراچی پہنچے
00:47تو انہیں وقیلوں نے پکڑ کے مارا
00:48گزشتہ دینوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر
00:50چل رہی تھی رجب بٹ نے اپنے کیلوگ میں
00:52کہا تھا کہ وکیل جو ہے نا کراچی کا ایک
00:54وکیل ہے جس کا نام ہے سرلنگی وہ میرا نام
00:56استعمال کر کے ویوز حاصل کر رہے ہیں
00:59جب رجب بٹ
01:01کراچی دالت پہنچے اپنی پیشی پر
01:03تو وہاں پر وکیلوں نے اسے پکڑا
01:04اور خوب مارا اور اس کے بعد یہ کہہ دیا
01:06کہ آج کے بعد وکیلوں کا نام نہیں لینا
01:09آپ کو یاد ہوگا
01:10رجب بٹ کے اوپر جو ہے نا کراچی دالت میں
01:12جو ہے نا کافی سارے کیسز
01:14ویسے تو بہت سارے چل رہے ہیں لیکن کراچی میں
01:16جو ان کا کیس چل رہا ہے سب کو پتا ہے
01:18کہ نماز کی بے ہمتی کرنے کی وجہ سے
01:20ان کے اوپر جو ہے نا کراچی کے ایک وکیل
01:22نے کیس کر رکھا تھا اور جب وہ پیشی
01:24پر آئے تو اس کے بعد جو انہ وکیلوں
01:26نے پکڑ کر رجب بٹ کی خوب درگت
01:28بنا دی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended