Skip to playerSkip to main content
Mastering HVAC Fittings in Revit MEP: A Step-by-Step Guide
In this video, we'll explore the importance of adding and modifying HVAC fittings in Revit MEP for accurate system design, clash detection, and system balancing.
What you'll learn:
- Why HVAC fittings are crucial in Revit MEP
- How to add HVAC fittings using the HVAC Fitting Tool
- Modifying fitting properties and using grip points
- Tips and best practices for fitting management

Keywords: Revit MEP, HVAC fittings, HVAC design, BIM, building information modeling, mechanical engineering, Revit tutorial
Hashtags: #RevitMEP #HVACDesign #BIM #MechanicalEngineering #RevitTutorial #HVACFittings #MEPDesign #BuildingDesign #Engineering #Construction**

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:26مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:29اور جہاں بھی ہوں گے خوش ہوں گے
00:33اور میری بہت شاری دعایاں آپ کے لئے
00:36اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ زندہ رکھے
00:39اور خوش رکھے آمین
00:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:43آج کی جو ایکسرسائز ہے نا
00:45وہ لازٹ ٹائم یاد ہے آپ کو
00:48میں نے آپ کو نا ڈکٹس کے بارے میں ایکسرسائز کروائی تھی
00:51کہ ڈکٹس کو کس طرح سے آپ موڈیفائی کر سکتی ہیں
00:54چینج کر سکتی ہیں
00:55آج کی ایکسرسائز جو آپ کی فیٹنگز کے بارے میں ہوگی
00:59کہ فیٹنگ اور ایسیسری کو کس طرح سے آپ اسمار کر سکتی ہیں
01:03ایڈ کر سکتی ہیں
01:05اور پھر ان کو جو ہے موڈیفائی کس طرح سے کر سکتے ہیں
01:08یعنی ان کو تبدیل کس طرح سے کر سکتی ہیں
01:11تو چلتے ہیں پہلے جا کے ہم تھوڑے سی سٹڈی کرتی ہیں
01:14ٹھیک ہے
01:14ایسیور کہ بیسیکلی یہ چیزیں ہے کیا
01:18اور کس طرح سے ہم کو انڈسٹینڈ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے
01:22ہمیں جو انڈسٹینڈ ہونی چاہیے
01:24جائے
01:25why add and modify HV fittings in Revit MEP
01:29adding and modify HV fittings in Revit MEP
01:32is crucial for accurate systems
01:35تاکہ آپ کا جو system design ہے وہ بہترین ہو اور صحیح ہو
01:40اور accurate ہو آپ کے سٹینڈر کے مطابق آپ کے project کے سٹینڈر کے مطابق
01:46تاکہ ensure proper fitting functions and performance of HVC system
01:52اس کے بعد آجاتی یہ clash detection کی
01:55تاکہ آپ کے clashی جو ہیں دوسری چیزوں کے ساتھ وہ بھی صحیح ہوں
01:59ٹھیک ہے
01:59اگر فوض کریں آپ غیر ضروری طور پر غلط fitting
02:03یا غلط accessories آپ استعمال کر رہے ہیں
02:05تو آپ کی confliction جو ہے بہت زیادہ آ سکتے ہیں
02:08انڈوسری element کے ساتھ
02:09تو آپ کو یہ بھی شعہ رکھنا ہے
02:11کہ آپ کی درست accessories اور درست fitting جو ہیں وہ استعمال ہوں
02:15system balancing
02:17optimize system performance and efficiency ٹھیک ہے
02:20system کی جو performance ہے اور اس کی جو efficiency ہے
02:23اس کو بھی برقرار رکھا جاسکے
02:26compliance پر meet regulatory requirement and industry standard
02:30اور industry standard کو follow کیا جائے
02:32اور آپ کی جو regulatory requirement ہے ان کو پورا کیا جائے
02:36how to add and modify HV fitting in Revit MEP
02:40اچھا اس کے بعد آتا ہے
02:42how to add and modify HV fitting in Revit MEP
02:45use the HVAC fitting tools
02:47ٹھیک ہے آپ نے HVAC کے جو fitting tools ہے جو اب میں نے
02:50ابھی جب Revit میں جاؤں گا جا کے میں آپ کو بتاؤں گا
02:53access HVAC fitting from the system tab
02:55اور type select ہے choose fitting type select from various fitting type
03:00elbows
03:00re-transition place fitting place fitting on ducts pipe and other system components
03:06modify fitting property adjust size shape and other properties as needed
03:10use grip point drag grip point towards fitting options and connection ٹھیک ہے
03:16ان ساری چیزوں کے بارے میں بات ہوگی جب میں Revit کے اندر جاؤں گا
03:19اب tips کیا ہے اور best practices کیا ہوتی ہیں ٹھیک ہے
03:22tip and best practices یہ ہوتی ہیں
03:24use fitting families to create custom fitting and modify existing one
03:28یعنی آپ کی جو fitting families ہیں ان کو آپ جو ہے
03:31and اپنے project کے مطابق ان کو جا کے edit کریں ٹھیک ہے
03:36ان کو جا کے صحیح کریں ٹھیک ہے
03:38ان کو customize کریں تاکہ وہ project کے اندر صحیح طرح سے استعمال
03:42پوسکیں load fitting families into project expand your fitting library
03:47اور پھر ان ہی ساری families کو آپ project کے اندر load کرنے
03:51تاکہ جہاں آپ کو ضرور پڑے وہ ان کو آپ استعمال کر سکتے
03:55utilize system tools align connect
03:57اور align connect کو آپ استعمال کرتے گے
04:00تاکہ جتنے بھی fittings آپ کی ہیں
04:02وہ as پر جو ہے Revit کے جو ducts layout ہے
04:06اس کے مطابق اس کو align اور درست حمد میں fit کیا جا سکے
04:11تو اب چلتے ہیں Revit کی طرف
04:13اور Revit کی طرف سب سے پہلے فرض کریں یہ والا ایک
04:16جو ہے نا duct ہے آپ کا کوئی duct ہی گزر رہا ہے یہاں پہ
04:21ٹھیک ہے اگر میں یہاں پہ جا کے اس کو جو ہے اس کو میں cut کر دیتا ہوں ٹھیک ہے
04:27یہاں سے جا کے cut کر دیتا ہوں تو پھر یہاں پہ دیکھیں یہاں پہ کیا
04:29اور اس کے لئے یہاں پہ سپلیٹ ٹول میں نے دیا اور سپلیٹ ٹول میں جا کے میں نے اس کو یہاں سے cut کر دیا
04:39جیسے میں نے cut کر دیا اور یہاں پہ کیا بنائیں ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں کیا کیا اس میں
04:44یہ Revit اتنا understand ہوتا ہے یہاں پہ سمجھدار ہوتا ہے
04:49کہ یہاں پہ duct union اس نے جو ہے وہاں پہ لگا دیا ٹھیک ہے اور 3D میں جا کے ہم دیکھیں تو یہاں پہ آپ کے پاس
04:56ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں آپ کی duct union یہاں پہ اس نے یہاں پہ دیکھیں یہ دیکھیں
05:02duct union یہاں پہ اس نے اس کے بھی اندر جو ہے fit کر دی ہے ٹھیک ہے دونوں کا زمین یہ دیکھیں
05:07یہ آپ کی duct union ہے ٹھیک ہے یہ دیکھیں تو اس طرح سے Revit جو ہے نا آپ کا بھیب کر رہا ہوتا ہے
05:14اور آپ کو جو ہے وہ آپ کے ساتھ جو ہے وہ کام کر رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے اسی طرح اگر فرض کریں
05:18یہاں پہ یہ والا سائز جو ہے یہ چار سو کا سائز تھا ٹھیک ہے اگر میں اس کو فرض کریں
05:24جو ہے اس کو کر دیتا ہوں تھوڑا کم کرتے زیادہ بھی کر سکتے ہیں
05:29اس کو کم کرتے ہیں تو یہاں پہ آٹومیٹیکل یہ آپ کا ریڈیوزر بھی آ جائے گا
05:33یہ دیکھیں آپ کا یہ دیکھیں یہاں پہ ریڈیوزر بھی آپ کا آ جائے گا
05:37ٹھیک ہے اور پلین میں جا کے دیکھیں تو آپ کا دیکھیں یہاں پہ جو ہے
05:40ریڈیوزر آپ کو اس طرح سے نظر آ رہا ہے یہ دیکھیں ریڈیوزر آپ کا
05:43اس طرح سے آپ کو نظر آ رہا ہے اور 3D بھی دیکھیں تو پھر اس طرح سے نظر آ رہا تھا آپ کو ٹھیک ہے تھوڑی دل پہلے میں نے آپ کو دکھایا بھی ہے
05:51تو اس طرح سے نا ریوٹ بیہیو کر رہا ہوتا ہے جو ہے آپ کو اسی طرح آپ کی پاس نا اگر انڈ پر چلے جائیں ٹھیک ہے
05:57اب دیکھیں یہاں پہ جا کے بھی اسنے نا ریوز ریٹ کر دیکھیں کیونکہ سائز یہاں پہ ریڈیوز ہو گیا تھا
06:02اور یہاں پہ جا کے سائز بڑا ہو گیا تھا ٹھیک ہے تو یہاں پہ فٹنگ جو ہے دوسری فٹنگ جو ہے یہاں پہ لگا دی ہے ٹھیک ہے ایک اور فٹنگ لگا دی ہے تو میں اس کو فرض کرہے ہیں ایمٹو کر دیتے ہیں
06:11اس کو بھی ایمٹو کر دیتے ہیں ٹھیک ہے تو آپ دیکھیں آپ کے پاس جو ہے سارا
06:17اب شوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ ساری فیٹنگز ça کہاں سے رہی ہوتے ہیں ٹھیک ہے
06:21ساری فیٹنگ ایک تو جب آپ شروع میں سیٹنگز کرتی ہیں تو اس کے اندر اوریڈ آہ برانچیز میں اور miejن
06:28estrutements کے اندر آپ سیٹنگچس اندر بتا دیتی ہیں ٹھیک ہے
06:31یہاں پہ دیکھیں اب اب اب سسٹم میں جائیں گے
06:33ٹھیک ہے اور سسٹم آہ کے یا کلک کریں گے تو یہاں پہ دیکھیں آپ کا پاس
06:37مین ڈکس کی سب سے پہلے تو آپ اپنے ائر بتا دیں کون سی ائر آپ کی ہوگی اور اس کے بعد اپنے ٹائپ آپ کا کون سا ہوگا ٹھیک ہے تو اس میں دیفرن ٹائپ آپ بھی ٹائپ آپ کے پاس آرہی ہیں ٹھیک ہے تو یہاں سے جا کے آپ نے نا سلٹ کر لینے جو بھی آپ کو بہتر لگتا ہے جو آپ اسمار کر رہے ہیں اپنے پروڈیکٹ کی ریکوارمنٹ کے بتا بگئے اسی طرح آپ کی برانچ آ جاتی ہے یہاں پہ برانچ میں بھی آپ کے پاس آ جاتی ہیں برانچ میں آپ کون کون سے اسمار کر لینے
07:07ہوتی ہے اس کو بھی آپ لوڈ کر کے رکھیں ٹھیک ہے اگر آپ نے ساری
07:12کسٹمائز کر لی ہے ساری لائبریڈیا آپ نے بڑا رہی ہے تو یہاں لوڈ
07:15فیمڈی میں آپ جائیں گے لوڈ فیمڈی میں جا کے ٹھیک ہے تو آپ کے پاس
07:18یہاں پہ دیکھیں یہاں پہ اگر میں شروع سے آپ کو دکھاؤں ٹھیک ہے تو
07:24یہاں پہ جو آپ کی جو اب وہ قسم کی لائبریڈی ہوتی ہے اب یہ بھی
07:28میں بتانا چاہوں گا تاکہ جو ہے آپ غلطی یونٹس نہ اسمار کر لیں
07:33غلط جو ہے سسٹم آپ میرمنٹ جو ہوتا ہے اسے غلط نہ اسمار
07:38کریں تاکہ آسانی رہے ٹھیک ہے اس میں اگر یہ والا آپ فولڈر
07:42اسمار کریں گے تو پھر آپ یاد رکھیں پھر آپ میٹرک سسٹم پہ
07:46کام کر رہے ہیں ٹھیک ہے اور اگر آپ انگلیش ایمپیریل والا
07:49اسمار کریں گے تو پھر آپ جو ہے فیٹ سسٹم کے اندر کام کر
07:52رہے ہیں ٹھیک ہے تو آپ کو جب بھی کوئی فیٹنگز بغیرہ لوڈ کرنی
07:57ہے تو اس کا آپ نے خیار رکھنا ٹھیک ہے تو میں کیونکہ
08:01پیریل سسٹم پہ کام کر رہا ہوں یہاں پہ پیریل سسٹم کو میں
08:04سلٹ کر لیا اور یہاں پہ نیچے آئیں گے تو یہاں پہ آپ کے پاس
08:07ڈکٹ ہے ٹھیک ہے ڈکٹ کے اندر اسیسری بھی آپ کے پاس پڑی ہوئی
08:10یہ دکھیں یہاں پہ اسیسری پڑی ہیں یہاں پہ ڈیمپرز پڑے ہوئے ہیں
08:13فیلٹرز پڑے ہوئے ہیں ٹھیک ہے ڈیمپر کا آپ کو کون کون
08:16سے یہ سارے جو ہے آپ کے جو جو سے بھی آپ کے اس مال ہو
08:19رہے ہیں پروجیٹ کے اندر وہ یہاں سے آپ ان کو لوڈ کر سکتی
08:22ہے ٹھیک ہے اسی طرح آپ کی جو فیٹنگ پڑی ہوئی ہیں فیٹنگ میں
08:25چاہلے جائے تو فیٹنگ میں آپ کے پاس جو ہے ملٹی شیف پڑی ہوئی
08:28ہیں ٹھیک ہے ملٹی شیف ٹیپ کون سے ہوں گے ٹیز کون سے ٹرانزیشن
08:32آپ کے کون سے ہوں گے ٹھیک ہے وہ پڑے ہوئے ہیں پھر آر ٹائپ آف ٹکٹ
08:36جو ہوتا ہے اس کے لیے آپ کے جو ہے کیپس کروز اینبوز آف شپ
08:40وغیرہ اور یہ ساری چیزیں پڑی ہوئی ہیں ٹھیک ہے اسی طرح پھر
08:43آپ کے پرفائلز پڑے ہوئی ہیں ٹھیک ہے اگر آپ نے کوئی پرفائل
08:46اسمال کرنا ٹھیک ہے تو پرفائل آپ کا پڑا ہوا ہے ٹھیک ہے اس کے
08:50بعد آپ کا ریکٹنگلر ڈکٹ کے لیے آپ کے پاس جو ہے وہ ساری چیزیں
08:53پڑی ہوئی ہیں اسی طرح پھر آپ کا راؤن ڈکٹ ہے اس کے لیے آپ کے
08:56ساری جو فٹن بیرا پڑی ہوئی ہیں ٹھیک ہے تو اب کوئی بھی فٹن جب اسمال
09:00کرنی ہے تو آپ وہاں سے جا کے فٹن کو لے سکتے ہیں اور اس فٹن کو جا
09:04کر آپ اسمال کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اب اس کے بعد ایک اور چیز
09:10ہے کہ یہ جب آپ کی جو ایلیبو یہاں پہ لگی ہوتی ہے یہ ایلیبو جو
09:14ہے آپ چینج بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اگر آپ نے ساری فٹن جو ہے اس کے
09:19اپنے پوجٹ کے اندر آپ نے اگر اسے جو ہے اوریڈی لوڑ کر لیا تو پھر
09:26پھر آپ کے جو البوز بغیر ہے وہ البوز کو بھی آپ چیند کرتے ہو
09:30میں میٹر کے البو آ رہی ہے ٹھیک ہے تو آپ چاہتے ہیں نہیں یہ جو
09:34ہے آپ کی کوئی اور البو ہونی چاہیے تو یہاں پہ بھگیر رہی
09:38بھی ٹھیک ہے تو اس سے دو聽 یہ بھی بس آپ نے کرنا یہاں پہ
09:41مائینس کر دینا ہے حضرت آپ کے پاس یہاں پہ کوئی برانڈی کنی
09:43ک۷ میں بتاقیی ہیں یہاں پہ چلی گی اور یہاں پہ جا کے یہاں پہ
09:47آپ کے پاس جو ہے دوسری البو بھی آپ کے پاس آ welfare ifn this paper
10:03اس کے اندر ایک اور چیز آ جاتی ہے مطلب فرض کریں یہاں پہ آپ کی
10:14البو یہ لگی ہوئی ہے اور یہ البو میں آپ چاہتے ہیں یہاں پہ اوپر دیکھیں
10:18پلس کا سائن آ رہا ہے یہاں پہ بھی پلس کا سائن آ رہا ہے تو اس کا
10:21مطلب یہاں کہ یہاں سے ایک برانچ آپ نکال سکتی ہیں یہاں سے ایک
10:25برانچ آپ نکال سکتے ہیں اگر میں پلس اسے کروں گا یہ تھوڑا سا اسٹینڈ
10:29ہو جائے گی اور اس کے بعد ساتھ ہی مجھے ایک سائن یہاں پہ بتانے
10:35شروع کر دے گی اور یہ وہ اس کو میں رائٹ کلک کروں گا تو یہاں پہ
10:39آ جائے گا ڈراؤ ڈک ٹھیک ہے تو اس کے بعد میں ایک اور ٹک جو ہے اس
10:42طرف ڈراؤ کر سکتا ہوں تو یہ آپ کی ٹی بن جائے گی اس طرف ٹی بن جائے گی
10:46اسی طرح آپ البوز کے اندر دوسری البوز کے اندر بھی کر سکتے ہیں اسی
10:49طرح اگر فرض کریں اس طرف آپ نے کوئی شوق دینی ہے ٹھیک ہے تو اس طرف بھی
10:53آپ اسی طرح پلس کا سائن دے ٹھیک ہے اور رائٹ کلک کریں اور ڈراؤ ڈکٹ
10:57کریں ٹھیک ہے دیکھیں آپ کے پاس یہاں بھی آپ کے پاس جو ہے اس طرح
11:00سے آپ کے پاس برانچ اس سائیڈ پہ بھی آ اور اس کو نا بہا کے آپ اگر
11:04ٹری ڈی میں دیکھیں گے تو آپ کو یہ شوق دینی ہے یہاں پہ بھی آپ کے
11:07پاس ایک برانچ آگی ہے یہاں پہ بھی آپ کے پاس ایک برانچ آگی ہے دون
11:10طرف میں آپ نے ایک برانچ جو ہے کنیٹ کر دی ہیں ٹھیک ہے تو اس طرح سے آپ
11:14صاحب ٹری ڈی میں بجا کے دے سکتے ہیں تو آپ کسی بھی ایل بوز کو نا جب آپ
11:18کرتی ہیں ٹھیک ہے اور اس کے اوپر جو آپ کے سنیپس آ رہے ہوتے ہیں وہ
11:22بہت ہیلپ فول ہوتے ہیں جس کی مدد سے آپ بہت سار چیزیں جو ہے وہ
11:26کر سکتی ہیں اچھا اس کے بعد نا ایک اور چیز آپ کی ہے ٹھیک ہے یہاں
11:31پہ فرص کریں میں نے اس ڈرکٹ کو سلٹ کر دیا ٹھیک ہے اور اس ڈرکٹ کو
11:34میں نے سپلٹ کر دیا ٹھیک ہے جیسے میں نے ڈرکٹ کو سلٹ کروں
11:37تو یہاں پہ آپ کے پاس سپلٹ کا ٹھول آ جائے گا ٹھیک ہے یہاں پہ
11:40آکے میں نے اسے سپلٹ کر دیا ٹھیک ہے آپ نے خیار رکھ رہے ہیں
11:44یہ والا جو ہے یہ کتنا آپ کا سائز ہے چار سو ہے بھی اس کا اور
11:48اس کا کیا ہے اس کو بھی چار سو ہے تو میں اس کو کیا کرتا ہوں ٹھیک ہے
11:52ایک اور کام کرتے ہیں یہاں پہ جا کے اس کو ایک اور سپلٹ دے لیتے ہیں ٹھیک ہے
11:57پر یہاں پہ سپیڈ دی دی دی دی دیکھیں تو یہاں میں نے اسے دو جگہ
12:02سے نہیں کاڑ دیا کو اسٹر کو میں جا کہ اس cũngOH کینٹ کر دی دامтра
12:06اس کے سائد میں کم کر دی دا ہوں فرز کرun تین سو کرن گا تو آپ دیکھیں
12:13گے دونوں سائٹ پہ ڈیفیوزر آگے یہاں پے بھی ڈیفیوزر آگیا ہے
12:16میں ریڈوزا میں یہاں پہ بھی اور یہاں پہ بھی اس کی اکر پاس؟ اگر
12:22اگر میں اس سائز کو بڑا کر دیتا ہے تو فرس کر یہ سائز میں نے لیا ہے ٹھیک ہے اور اس سائز کو میں جا کے یہاں پہ پوائنشوں پیچاس کر رہا ہوں تو پھر دوسری سائز پہ آ جائے گا دوسری سائز پہ دوسری انٹ سے بڑا ہو جائے گا ٹھیک ہے تو اس طرح سے آپ کے جو ہے بن جائے گا لیکن ظاہر ہے آپ کے ایک اور ڈکٹ یہاں پہ آ رہا ہے تو آپ کو یہ بھی حساب رکھنا ہے کہ کس ایڈیفیشن پہ آ رہا ہے تاکہ کلیش وغیرہ جو ہے وہ اپیئر نہ ہو ٹھیک
12:52کریں گے ٹھیک ہے تو آپ کے ریڈیوزر جو ہے وہ آٹومیٹیکلی جو ریوٹ ہے وہ وہاں پہ جو ہے ان کو فیکس کر دیتا ہے کیونکہ ریوٹ کو پتہ ہوتا ہے کہ پچھلا سائز آپ کا کیا آ رہا ہے اور نیسٹ والا سائز جو آپ نے کیا چینج کر دی ہے ٹھیک ہے اس کے حساب سے وہ ریڈیوزر وہاں پہ ایڈ کر دیتا ہے اچھا اس کے بعد ہم چلتے ہیں اسیسری کی طرف ٹھیک ہے تو یہاں پہ جیسے آپ سسٹم کو کلک کریں گے تو یہاں پہ اوپر آپ کے پاس فیٹنگز آ ر
13:22سیٹ کرنی ہے تو یہاں پہ آپ کے پاس ڈیمپرز آ رہی ہیں ٹھیک ہے کنٹول ڈیمپرز آ رہا ہے فائر ڈیمپرز آ رہا ہے فری ڈیمپرز فائر ڈیمپر آپ کے پاس آ رہا ہے ٹھیک ہے موٹرائز ڈیمپر آپ کے پاس آ رہا ہے ٹھیک ہے اور ڈیمپرز کیا ہوتی ہیں ڈیمپرز کے امارے میں تھوڑا سا میں بتا دوں کیونکہ بہت سارے جو سٹوڈنٹس ہیں یا بہت سارے جو لرنرز ہیں میری چینل کے اوپر وہ بہت
13:52کہ اگر فرز کہیں کسی ایک کمرے میں آگ لگ گئی ہے ٹھیک ہے تو وہ آگ جو ہے دوسرے کمرے میں دوسرے بیلڈن کے اسے میں ٹرانسفر نہ ہو ٹھیک ہے
14:00اسی طرح موٹرائز ٹیمپرز بھی ہوتے ہیں موٹر سپریٹ کیے جا رہے ہوتے ہیں ٹھیک ہے وہ بھی ٹیمپرز آپ کے فائر
14:06سموک کے لیے بھی ہوتے ہیں ٹھیک ہے اگر سموڈ ڈیٹیکٹرز بھی آپ کے باتے ہیں والیوم ٹیمپرز بھی ہوتے ہیں
14:11یعنی فرز کہیں جب ایئر کا فلو ہو رہا ہے آپ کا ڈکٹ کے اندر تو اس کی جو والیوم ایئر کی جو مقدار اس کو کنٹرول وغیرہ کر رہتی ہیں
14:18سموک کے لیے اگر فرز کہیں کسی بیلڈن کے اندر جو ہے آگ لگی ہے سموک آ رہا تو سموک بھی آپ کا جو ہے ٹرانسفر نہ ہو ٹھیک ہے
14:25اس کے بعد بیلیسنگ ڈیمپرز ہوتے ہیں جو ایئر کو بیلنس کرتی ہیں ٹھیک ہے آپ بیلنس کر سکتی ہیں ایئر کو کنٹرول کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
14:32تو بہت سارے ٹائپ اف ڈیمپرز ہوتی ہیں اب آپ نے کوئی بھی ڈیمپر اپنی یہاں پہ سیلاکٹ کر دیا ٹھیک ہے
14:41اور یہاں پہ ڈیمپر آپ نے یہاں پہ رکھ دیا کہیں بھی ٹھیک ہے؟
14:44اس کو جا کے دیکھیں گے تو یہ جو بالکل آپ کے جو ہے ڈاکٹ ویڈ
15:04اے نیویشنسی ڈیرو ہے یعنی کیا ہو ہے کہ یہ کوئی بھی ڈیمپر کو دیکھیں
15:10کریں ٹھیک ہے تو اس کو ڈیکٹ یوں ہے کونیٹ کر دیں ٹک ہے ڈیکٹ کے اندر ٹک ہے فوز کرے میں نے
15:15ڈیکٹ کے اندر یہاں پہ بھی دیمپر سے لگا دیا ٹھیک ہے اب میں ڈیکٹ کو
15:19سٹیٹ کر رہا ہوں تو دیکھو آٹومیٹکالی وہ ہائٹ لے رہا اسی ڈیکٹ کی
15:22جس ڈیکٹ کے اوپر اس کو پٹ کیا ڈیکٹ ہے اگر ہم 3D میں جا کے دیکھیں تو
15:28آپ کا جو ڈیمپر ہے وہ آپ کا یہاں پہ ہے ٹک ہے یہ دیکھیں آپ کا ڈیمپر
15:32پر یہ ڈیمپر آپ کا آ رہا ہے ٹھیک ہے تو وہ اسی ہائٹ پہ آ رہا ہے لیکن دوسرا
15:36جو ڈیمپر میں نے رکھا تو وہ بلکل زمین پہ چلا گیا تو یہاں پہ کہیں
15:39بھی آپ کو نظر نہیں آ رہا ٹھیک ہے یہ دیکھیں یہاں پڑا ہوا تو یہ
15:44اپنے خیال رکھنا ہے کہ ڈیمپر جو ہے اگر آپ لگا رہے ہیں تو وہ
15:48ڈریکٹلی آپ جو ہے اس کے اندر جو آپ کا ڈکٹ ہے اس کے اندر اس کو
15:52ڈریکٹلی فٹ کریں تاکہ وہ ڈیمپر جو اس کے اندر کنیکٹ ہو جائے
15:56اس کے اندر جو آکے اسی لیول کے اوپر اسی الیویشن کے حساب سے وہ
16:00لگا ہے ایسا اس کے علاوہ نا یہ جو آپ کی فیٹنگز ہوتی ہیں فیٹنگز
16:04کو جو بھی آپ جا کے نا یہاں سے آپ کی لائیبریڈی جو ہوتی ہے نا وہاں
16:08سے جا کے آپ اس کو مطلب کہ اپنی لائیبریڈی کے اندر اپنے جو آپ کا
16:13یہاں پہ اگل میں جو آو بر یہاں پی آپ کے پاس بڑے ہوتے�icie
16:23تو سارے اوکے کرتے ہیں کہ سارے لوگ لوگ کے آپ کے جاؤں پہ
16:29آپ کے پاس اس کہس کے اندر سارے آپ کے پاس آ جائیں گے
16:34تو یہ دیکھیں آپ کے پاس نی جتنے بھی ڈیمپر کا سلٹ کریں گے تو یہاں
16:46پہ بہت سارے آپ کے دیکھیں کہ کس طرح کے ڈیمپر آپ کے پاس سارے لوڈ
16:50ہو کے آگئے ہیں لائبریری کے اندر سے ٹھیک ہے تو آپ کے پاس جو جتنے بھی
16:54آپ کو جون سی بھی آپ کو ڈیمپر چاہیے فائر ڈیمپر چاہیے ٹھیک ہے تو
16:58پیک واٹم پر آپ کے پاس ایک اس کوا فائر ڈیمپر میں چینج کرتے گا؟
17:02اگر آپ کو نیا فائر ڈیمپر لگانا ہے اور کوئی فائر ڈیمپر
17:05لگانا ہے تو وہ آپ پائری ڈیمپر
17:07پر لگا سکتے ہیں، ٹھیک ہے؟
17:09یہاں پہ آپ سیسٹم میں چلے جاریں، ٹھیک ہے؟
17:11اور ایسسری میں چلے جائیں اور پھر اس کے بعد جو ہے
17:13اگر اگر فرز کرو سموک کوئی سموک کے لیے آپ کو
17:16لگانا ہے، ٹھیک ہے?
17:17ہے ٹھیک ہے تو یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس سموک والا بھی پڑا ہوگا ٹھیک ہے تو سموک والا ہے بھی آپ
17:22واولین کا کنٹرول کا ہے نان رٹن بیک ڈراؤٹ ہے موٹرائز ہے فائر ہے کنٹرول ہے ٹھیک ہے بیرند سنگ ہے ٹھیک ہے اس کے بعد
17:31جو ہے اور دیکھتے ہیں اس کے اندر اس کے اندر جو ہے بیرندسنگ ہے کنٹرول ہے کنٹرول ہے فائر
17:40ہے. موٹرائزڈ ہے. اور یہ smoke detector ہے. ٹھیک ہے. تو یہاں پہ
17:46آپ اس کو یہاں پہ اس smoke کے لیے اس کو بھی اسمار کر سکتے ہیں. یہ
17:49دیکھیں. یہاں پہ یہ بھی لگ گیا. آپ کو 3D میں جائیں تو یہ سنہوں سے
17:53آپ کو جو ہے نظر آ رہا ہوتا ہے. ٹھیک ہے. یہاں پہ دیکھیں یہ
17:55آپ کو نظر آ رہا ہے. ٹھیک ہے. اور یہاں پہ آپ کو پاس یہ جو ہے
17:58نظر آپ کے پاس آ رہا ہے. ٹھیک ہے. تو اس طرح سے آپ جو ہے اپنی
18:03فیٹنگ چینج کر سکتی ہیں موڈیفائی کر سکتی ہیں ٹھیک ہے آہ میں نے
18:08موڈیفائی بھی کیا ہے فرض کر یہ جو آپ کو لگا ہوئے نا ٹھیک ہے
18:11فائر ڈیمپر تو اس کو اگر آپ نے کسی اور ڈیمپر موٹرائز ڈیمپر سے
18:15چینج کرنا ہے تو یہ موٹرائز ڈیمپر کے اندر چینج ہو جائے گا دیکھیں
18:18موٹرائز ڈیمپر کے اندر چینج ہو گیا اس کے بعد اس کسی اور میں
18:21چینج کرنا ہے تو آپ کسی اور میں بھی اس کو وولیم ٹیمپر میں چینج
18:25کرنا ہے تو وولیم ٹیمپر میں چینج ہو جائے گا ٹھیک ہے تو اس طرح
18:28سے آپ موڈیفائی فیٹنگز کو چینج بھی کر سکتی ہیں موڈیفائی بھی
18:31کر سکتی ہیں نئی بھی لگا سکتی ہیں برانچیز نکال سکتی ہیں ٹھیک
18:35ہے ڈٹ کے سائزز بغیرہ ڈیوز کر سکتے ہیں ڈٹ کے ٹائپ تو میں نے
18:39آپ کو بتا دیا تھا کہ ریکٹینگر سے آور لوگر سے رون کیسے چینج
18:43ہوتا ہے ٹھیک ہے تو یہ ساری چیزیں جو ہے آپ اس کے اندر جا
18:46کے اس کو کر سکتے ہیں اچھا اس میں نا ایک اور چیز بھی جو ہے میں
18:50آپ کو بتا دوں ٹھیک ہے فرض کریں میں نے یہ اس مارک کر رہی ہے اور
18:53ایڈٹ ٹائپ میں میں چلا گیا ٹھیک ہے ایڈٹ ٹائپ میں میں نے یہاں پہ
18:57آپ کو جو ہے یہاں پہ جو ہے وہ ڈیمپر مٹیلل بھی آپ کا آ رہا
19:02ہوتا ہے ڈیمپر آپ کے پاس ایلیویشن بھی آ رہی ہوتی ہے ڈیمپر لیندھ بھی آپ کے
19:07پاس آ رہی ہوتے ہیں تو بہت ساری چیزیں آ رہی ہوتی ہیں انفرمیشن جو
19:11آپ یہاں پہ آ کے ان کے اندر جو ہے اس کو ایڈ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
19:15فرض کریں یہ والی ایلپو میں نے دی ٹھیک ہے اور یہ ہے ڈیٹ ٹائپ میں
19:19چلا گیا ٹھیک ہے تو ڈیٹ ٹائپ میں دیکھیں جا کے آپ کے پاس جو ہے وہ
19:23کتنی ساری جو ہے چیزیں آپ کے پاس ٹھیک ہے اور لوڈ میں چلے جائیں
19:27پسٹسٹر آیا ایلپو میں ڈیٹ ٹھیک ہے تو لوڈ سے آپ کو اور واہ جو ہے
19:34جو Acho کو آپ جو ہے لوڈ کرسکتی ہیں ڈیٹے کھیں اور اس میں پیڑیو میں
19:38اگر چلے جائیں تو پیڑیو میں آپ کو دکھاreckت ضائολہ ہی
19:42کیسے جو ہے۔ فٹسٹر آپ کی ہوگی ہے کسے آپ کو نظر آئے گی ٹھیک ہے تو اس
19:46میں اس میں کہاسمیں رриз
19:47کر دیتا ہوں ٹھیک ہے اگر ایکٹر ہے تو تو اپٹوماتکیٹل وہ بھی
19:52ساری انفرمیشن جو اس کی چینج ہو جائے گی ٹھیک ہے ساتھ میں اگر
19:58میں نے فرض کریا نا کوئی ایڈکٹ اگر سلٹ کر لیا اور ایڈٹ ٹائم میں
20:01چلا گئے ہوں تو یہاں پہ میرے پر نا روٹنگ پریفرنس بھی آ رہی
20:04ہے یہ روٹنگ پریفرنس میں یہ بتا رہا ہے مجھے کہ آپ اس کے اندر
20:08کیا کہا یعنی کیا اسمال البو کونسی آپ نے اسمال کیا ٹھیک ہے
20:11یہاں پہ البو آپ چینج بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے فرض کرے آپ کو
20:14ایڈبو آپ کی ریڈیس ٹائپ چاہیے تو وہ آپ جو ہے آپ کی جنکشن
20:20ٹائپ کونسا ہوگا ٹائپ ہوگا ٹھیک ہے اور اس کے بعد جو ہے آپ کا
20:25ریکٹرنگر ڈک ٹیک آف کونسا ہوگا وہ آپ یہاں پہ جنکشن چینج
20:28کر سکتے ہیں کروس کو چینج کر سکتے ہیں ٹرانزیشن جو آپ نے چینج
20:32کرنی ہے وہ کر سکتے ہیں یہ آپ کو وہ چیزیں بتا رہا ہے جو
20:35اورڑی اس کے اندر اسمال ہو رہی ہیں تو ان کو آپ چاہ کے چینج بھی
20:38کر سکتے ہیں ٹیک ہے اگر یونین آپ نے چینج کرنی ہے تو یونین
20:41چینج کر سکتے ہیں ٹیک ہے اور اگر آپ ملٹیکل ٹرانزیشن
20:45ریکٹنگل راؤنڈ آپ کے پاس آ رہا ہے ٹیک ہے تو وہ آپ چینج
20:49کر سکتے ہیں ملٹیپل شیف ٹرانزیشن ریکٹنگل آول کے اندر آپ کے
20:53آ رہا ہے کروس کے اندر آپ کے پاس کروس آپ نے چینج کرنا
20:57تو وہ آپ چینج کر سکتے ہیں ٹیک ہے اور یہ آپ کی جو ٹرانزیشن
21:01ہے وہ آپ نے چینز کرنا ہے تو ادروائز جب میں نے اسے کھولا تھا ٹھیک ہے اس کو
21:06ٹھیک ہے تو اس کے بعد ڈکٹ سائزز آپ کے پاس آ جاتے ہیں ڈکٹ سائزز آپ نے کوئی
21:13ایر کرنا ہے تو یہ سیٹنگ جو شروع میں ہم نے سیٹنگ دیکھی تھی نا اس کے اندر
21:17یہ ساری چیزیں تھی اور یہاں پہ لوڈ فیملی بھی کر سکتے ہیں اگر باہر سے
21:20کوئی لوڈ فیملی لوڈ کر کے لے کے آنی ہو ٹھیک ہے اور اس کو اسمار کرنا
21:24تو وہ بھی آپ جو ہے یہاں جا کے کر سکتے ہیں اپلائی کروں گا اکے کروں
21:28گا ٹھیک ہے تو اس طرح سے آپ کے جو ڈکٹ ہیں اس طرح سے اس میں چینزز آ جائیں
21:32گے ٹھیک ہے تو یہ آپ کو روٹنگ پریفرنس بھی بتا رہا ہوتا ٹھیک ہے جس
21:36میں آپ کی روٹنگ کیا ہے پریفرنس کیا ہے آپ کی اسمار کیا کر رہے ہیں
21:40اسمار کیا ہو رہا ہے کون کون سے چیزیں اس کے اندر اسمار ہو رہی ہیں
21:44اگر کوئی صحیح اسمار نہیں ہو رہی تو لوڈ فیملی میں جائے کر لیں
21:47سائید آپ کو چینز کرنا ہے تو سائید آپ موڈیفائی کر لیں ٹھیک ہے
21:50تو یہ دیکھیں جب جیسے اس سائید منی کیا ہے تو آپ کو سیٹنگ اندر لے گیا ٹھیک ہے
21:54تو سیٹنگ تو آپ یہ بھی ساتھ ساتھ نا آپ اس کو ان چیزوں کو بھی ساتھ ساتھ
21:58نا موڈیفائی ان کو چینز جو ہے وہ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اور اس کے بعد
22:02دوسری انفرمیشن تو میں نے آپ کو بتا دی ہیں کہ یہ انفرمیشن آپ کی
22:14موڈی ہوتی ہیں ٹھیک ہے تو اگر یہ انفرمیشن آپ ساری پروائی کر دیں گے
22:17تو جو آپ کا کانٹیکٹر ہوگا اس کے لیے بہت آسان ہوگا کہ وہ دیکھ لے
22:21ایک منفیکچرر کون تھا ٹھیک ہے موڈل کیا تھا ٹھیک ہے امیج اس کا کیا ہے
22:26کس نام کی ہوئی ہے ٹھیک ہے اس کے بعد یو ایرل اس کا جو اگر کوئی شاپ
22:31جہاں پہ اویریبل اس کا اڈریس کیا ہے ڈسکرپشن اس کی کیا ہے اس ایمڈی کوڈ اس کا کیا ہے
22:36ٹائی مارک ہے کاؤس کی قیمت کتنی ہے ٹھیک ہے تو یہ ساری چیزیں یہاں بھی آپ جو ہے ان میں جاکے دے سکتے ہیں ٹھیک ہے
22:43تو یہ تھا آج کا لیکچہ جس میں میں نے آپ کو سیسری کے مطلب بتایا ہے فیٹنز کے مطلب بتایا ہے ان کو ایڈ کرنا ان کو چینج کرنا ان کو موڈیفائی کرنا اس کے بارے میں بتایا ٹھیک ہے تو اپنا خیار رکھے گا انشاءاللہ ٹھیک ہے اور
22:58اور اگلے ٹوٹوریل ملاقات ہوتی ہے اور ضرور جتن بھی میرے ٹوٹوریز ہوتے ہیں دور دوسروں کو ساتھ شیئر کیے تاکہ ان کو بھی فائدہ ہو تو اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
23:09موسیقی
23:39موسیقی
23:41موسیقی
23:43موسیقی
23:45موسیقی
23:47موسیقی
23:49موسیقی
23:51موسیقی
23:53موسیقی
23:55موسیقی
23:57موسیقی
23:59موسیقی
24:01موسیقی
24:03موسیقی
24:05موسیقی
24:07موسیقی
24:37موسیقی
25:07موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended