00:00ڈیوی اے نشکاری سے حکومت کو
00:30پی آئے کی نشکاری کا عمل انتہائی اہم سنگمیل ہے
00:44قوم سے وعدہ کیا تھا ریاستی ملکی اتہاروں کی نشکاری کے لئے اخنامات پتھائے جائیں گے
00:49وزیر آزم شہران شریف کی پی آئے کے پچھتر فیصد شیئرز کے کامیابولی پر قوم کو مبارک بات
00:54کہاں معاشی اس تحکام کے لئے پی آئے اور دیگر ریاستی داروں کی نشکاری اہم کردار ادا کرے گی
01:00ملکی معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال
01:02پی آئے کے نشکاری اس بات کا ثبوت ہے
01:05اور دشمن داخلی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کے لئے غیر روایتی ہر میں استعمال کر رہا ہے
01:16مستقبل کے خطرات روایتی نہیں بلکہ مبہم اور پروکسیز کے ذریعے سامنے آ رہے ہیں
01:20قومی سلامتی کے موجودہ اُبھرتے چیلنجز کسیر الجہتی اور مسلسل نویت کے ہیں
01:25فیل مارچل سید آسیم منیر کی ناشنل ڈیفینس یونیورسٹی کے دورے میں گفتگو کہا
01:30جدید دور میں غیر یقینی صورتحال میں واضح اور برواقت فیصل انتہائی اہم ہیں
01:34ناشنل ڈیفینس یونیورسٹی سٹریٹیجک قیادت کی تیاری میں قلیدی کردار ادا کر رہی ہیں
01:41آپ نے کہا بگ جائے ہم نے کہا بگ گئی
01:44پی آئی اے کی فروخت کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی اور عارف حبیب نے خوشگوار مکالمہ
01:49محسن نقوی نے کہا آج سب یہی کہہ رہے تھے کہ بس پی آئی اے فروخت ہو جائے
01:54عارف حبیب بولے آپ نے کہا تھا پی آئی اے فروخت ہو جائے
01:57میں نے کہا سمجھیں ہو گئی
01:59وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا آج صرف پاکستان کی جیت ہوئی ہے
02:03توقع ہے عارف حبیب کنسورشیم پی آئی اے کو کامیابیوں کی نئی بلندیوں تک پہنچائے گا
02:07ہم سب آگے کی طرف دیکھ رہے ہیں
02:09امید ہے پی آئی اے کا نیا سفر شروع ہوگا
02:12عوام اب پی آئی اے کا سنہرہ دور واپس آتا دیکھیں گے
02:16اور پی آئی اے سے سفر کو ترجیح دیں گے
02:18وزیر اعظم چیئرمن نچکاری کمیشن اور ان کی تین کو مبارک باد
02:22وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا
02:24خوشی کی بات ہے کہ بولی لگانے والی کمپنیاں پاکستان کی ہیں
02:28برطانوی جریدے فائننشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل آسیم منیر کو کسیر الجہتی خارجہ پولیسی کا ماہر قرار دے دیا
02:46لکھا فیلڈ مارشل آسیم منیر بدلتے عالمی نظام میں سب سے موثر اسٹریٹیجک رہنما بن کر اُہرے
02:52بدلتی عالمی سیاست نے میڈل پاورز کے لیے نیا مشکل دور کھول دیا
02:56فیلڈ مارشل درمیانی طاقتوں کے سب سے کامیاب ملٹی آلائنرز میں شامل ہیں
03:01ٹرم کے غیر عسمی انداز کے ساتھ سب سے بہتر ہم اہنگ ہونے کا عزاز فیلڈ مارشل کو جاتا ہے
03:06پاکستان کی خیادت واشنگٹن، بیجنگ، ریاض اور تہران کے درمیان بیک وقت روابط میں متحرک رہی
03:13فیلڈ مارشل نے تیزی سے بدلتی عالمی سیاست نے پاکستان کے لیے نئے سفارتی مواقع پیدا کیے
03:17اور سفارتکاری کو بدلتے عالمی محول میں موثر انداز میں آگے بڑھایا
03:21ٹرم کے ساتھ بروقت خوش گفتاری اور نرم سفارتی رویہ موثر ثابت ہوا
03:26پاکستان کی اس سفارتی کامیابی نے بھارت کو مایوز کیا
03:30بھارت بدلتے عالمی حالات اور ٹرم کے انداز سے ہم اہنگ نہ ہو سکا
03:34فیلڈ مارشل سید آسمونیر نے ملکی اعتماد کی بہالی میں ہم ترین کردار ادا کیا
03:50سعودی عرب سے دفاعی موہدے کا کردٹ فیلڈ مارشل اور وزیر آزم کو جاتا ہے
03:55وزیر دفاع خاجہ عاصف کہتے ہیں چیف آف ڈیفنس فورسرز فیلڈ مارشل آسمونیر نے
04:00خطے کے ملکوں سے سات آٹھ عرب ڈالرز کی موہدے کیے ہیں
04:04جو جلد سامنے آئیں گے
04:05پنجاب اسمبلی میں سی ڈی ایف فیلڈ مارشل سید آسمونیر کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور
04:11حکومتی رکن احمد شہریار کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی
04:16امریکی صدر ٹرم کی فیلڈ مارشل آسمونیر اور وزیر آزم شہباز شریف کی تاریخ
04:29پاک بھارت جنگ رکوانے اور آٹھ بھارتی تیاروں کی تباہی کا ذکر بھی کیا
04:33کہا پاکستان اور بھارت کا درمان ایٹمی جنگ رکوائی
04:36پاکستان کے فیلڈ مارشل انتہائی قابل احترام شخصیت ہیں
04:39پاکستان کے وزیر آزم نے کہا ٹرم نے دس ملین جانے بچائیں
04:43پاک بھارت جنگ کے درمان آٹھ تیاریں تباہ ہوئے
04:47وزیر آزم نے تحریک انصاف کو پھر مذاکرات کی دعوت دی دی
04:56کہا اسمبلی میں کئی وار پی ٹی آئی کو باتچیت کی دعوت دی
04:58اگر پی ٹی آئی سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہے تو حکومت بھی تیار ہے
05:02مذاکرات کی آر میں بلیک میلن قبول نہیں
05:05وزیر آزم نے کہا فیلڈ مارشل کو ملنے والا کنگ عبدالعزیز ایوارڈ پوری قوم کا ایوارڈ ہے
05:10وفاقی کابینہ میں وزارت داخلہ کی سفارش پر ویزا کلیرنس ازام کی منظوری دے دی
05:15پرڑک راکیورمنٹ فیگولیٹری آتھارٹی اورنڈرنس فیتھ عمیم کی اصولی منظوری
05:19سب لوگ چاہتے ہیں ملک مشکل سے نکلے
05:39وانی پی ٹی آئی نے کہا ہے محمود اچکزائی اور ناصر ابباس ہی مذاکرات کریں
05:43ان کے پاس مانڈیٹ موجود ہے تو ضرور بات کر لیں
05:46چیئرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کا کہنا ہے حکومت کا رویہ بالکل غلط ہے
05:50حکومتیں ایسی نہیں ہوتیں حکومت اپوزیشن کا مانڈیٹ نہیں لیتی
05:54ساتھ ملاتی ہے اور مذاکرات کرتی ہے
05:56ہر منگل کو آتے ہیں ملاقات نہیں ہونے دیتے آخر وجہ کیا ہے
06:00بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا وقت ختم
06:03علیمہ خانم ڈاکٹر عزمہ اور نورین نیازی گورپور ناکے پر روک لی گئیں
06:08بہنوں نے آج پھر دھرنا دے دیا
06:10رفعہ 144 کے خلاف ورزی اور پولیس عملوں میں ملوث پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
06:16گورنر سنگھ کی پی ٹی آئی والوں سے پانچ سال تک بات چیت نہ کرنے کی تجویز
06:23کاملان ٹی سوری نے کہا بانی پی ٹی آئی اور رفقہ پاکستان کو بددام کرنے میں قصر نہیں چھوڑ رہے
06:28بیارونی فنڈنگ پر بیانیاں چلا رہے ہیں
06:31مذاکرات نہیں بلکہ ان کا پانچ سال تک وائیکارٹ ہونا چاہیے
06:35دنیا نے فیل مارشل کو قبول کیا اور بانی پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا ہے
06:39فائنل سیل ٹائم زیسا اخبار نہیں ہے کہ کوئی بھی اس میں اپنی پسند کی خبر لگوالے
06:43تحریک انصاف کے خیادہ رکنا قبلہ درست کرے
06:46پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے سفر شروع ہو گیا
06:49اس میں کردار ادا کرے
06:50پورل بانک سے منسلک ادارہ آئی ایف سی پاکستان میں
07:03ذرعی قرضوں کے لیے 25 سرب روپے فراہم کرے گا
07:05انٹرنیشنل فائنانس کارپوریشن نے پاکستانی روپے میں
07:09اپنی پہلی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا
07:11اعلامیے میں کہا گیا ہے یہ رقم مججی بانک کے ذریعے
07:14انگرو فرٹیلائزرز لیمیٹڈ کو فراہم کی جائے گی
07:16رقم سے قومی طلب کو پورا کرنے کے لیے
07:19یوریا اور دیگر خادوں کی بلا تاتفل فراہمی ممکن ہوگی
07:22کسان پروگراموں کی سپورٹ اور ذری سرگرمیوں کا تسلسل برقرار رہے گا
07:26اقتصادی رابطہ کمیٹی نے انٹرنیٹ سپیکٹرن نیلانی کی منظوری دے دی ہے
07:39کابینہ کمیٹی میں منظوری کے لیے جلد پیش کی جائے گی
07:42وزیر خزانہ محمد اورنزیب کی نیوز کانفرنس
07:45وزیر آئیٹی شزا فاطمہ نے کہا
07:47جنوری کے آخری یا فروری کے پہلے ہفتے میں سپیکٹرن کے نیلانی مکمل ہو جائے گی
07:51سپیکٹرن نہ ہونے سے پاکستان نے انٹرنیٹ کی رفتار عالمی میار کے مطابق نہیں
07:55آٹھ لین کی ٹریفک کو دو لین سے گزارنے کی کوشش کرتے ہیں
07:58جس سے مشکلات ہیں
08:00چوبیس کروڑ عوام دو سو چہتر میگا ہرٹس استعمال کرتے ہیں
08:04شہ سو میگا ہرٹس سپیکٹرن کے نیلانی کرنے جا رہے ہیں
08:073G اور 4G کی کوالٹی بہتر ہوگی
08:09اور پہلی بار پاکستان میں 5G متعارف ہوگا
08:12ملک بھر میں سردی نے ڈیرے ڈال لیے
08:26بالا علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری
08:29نانگا پربت پتداش بابو سر ٹاپ پر 7 فیٹ سے زیادہ برف پڑ چکی
08:33پارہ منفی 8 تک گر گیا
08:34کالام میں دھائی مالم جببہ میں دو انچ برف باری
08:37بلوچستان بھی سردی کی لپے
08:39زیارت میں درجہ حرارت منفی چاہ
08:41کوائٹا میں منفی 3 ریکارڈ
08:43گلگٹ کے علاقے گورو جگ لوڈ پر لانڈ سلائڈنگ سے
08:46خرقرم ہائیوے ٹرافک کیلئے بند ہو گئی
08:48شہرہ بند ہونے سے مسافر پھسکائے
08:50جو بھی پیشنٹ آتے ہیں
08:59چھوٹے خاص کر بچے ہوتے ہیں
09:01ان کے اوپر ہم دو دو تین دن بلینکن ٹالتے ہیں
09:03تاکہ ان کو سردی سے بچایا جا سکے
09:05کل جب آپریشنو آتا ہوسٹمیت نے سردی ہوئی تھی
09:08کہ میرا بھائی جو ہے بہت تکلیمیتا تھا
09:10کوئٹا میں خون جوا دینے والی سردی کے دوران
09:14گیس پرشن نے کمی
09:15بلکتستان نے آنکھوں کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں بھی گیس نہیں
09:18پیٹر بن وارٹ شدید سرد
09:21مریض تبی عملاء اور تیماردار
09:23شدید سردی سے پریشان
09:25پلوشہ خان نے بپاقی وزیر مواصلات علیم خان کے خلاف
09:32سینٹ میں تحریک استحقاب جمع کروا دی
09:34گزشتہ میٹنگ میں علیم خان کے رویے پر کارروائی کا مطالبہ
09:38تحریک استحقاب میں کہا گیا ہے
09:40وزیر نے کمیٹی میں دھمکی دی اور انتقامی رویہ اپنایا
09:43اربو روپے کے منصوبے کے حوالے سے جواب نہیں دیا
09:46کرپشن اور اختیارات سے تجاوت کرنے پر
09:53اپائیے کے ساتھ ملازمین کے خلاف کارروائی
09:55انسپیکٹر پخر ابباس اور کانسٹیبل غلام مصطفیہ
09:57غیر قانونی چھاپے اور بھتہ خوری پر برطرہ
10:01اے ایس آئی احسن مسکین مسافر سے رقم لینے پر برخواست
10:04غیر قانونی مگریشن پر انسپیکٹر فہد اقبال
10:07سب انسپیکٹر وسلم عبید کی ترقی دو سال
10:09جبکہ سب انسپیکٹر کرن فرید کی ترقی ایک سال کے لیے روک دی گئی
10:13سب انسپیکٹر تنزیل رسول کی اے ایس آئی کے عودے پر تنزلی
10:17دی جی ایف آئیے کہتے ہیں
10:18کرپشن اور غفلت میں ملوث اہلکاروں کی ایف آئیے میں کوئی جگہ نہیں
10:21اسرائیل کی جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی
10:32مزید دو فلسطینی شہید
10:34اسرائیل آٹھ سو پچھتر بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکا
10:38غرضہ میں دواؤں کی شدید قلق
10:40ڈاکٹرز کہتے ہیں
10:41ضروری دوائیں ختم ہو چکی ہیں
10:42لوگوں کی جان بچانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے
10:45امریکی صدر نے سو گنا زیادہ طاقتور
10:59ٹرام کلاس بحری جہاز بنانے کا اعلان کر دیا
11:02فلوریڈا میں پریس کانفرنس میں کہا
11:04امریکی بحریہ کو دنیا کی طاقتور بحریہ بنا رہے ہیں
11:07آپ دو سازی میں امریکہ کسی بھی ملک سے پندرہ سال آگے ہے
11:11پندرہ آپ دوزیں بنائی جا رہی ہیں
11:13یہ دنیا بھر میں امریکہ کے دشمنوں کو خوف زدہ کر دیں گی
11:16چین اور رونز کوئی بھی آپ دوزوں میں ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا
11:20معروف ویڈیو گیم کال آف ڈیوٹی کے فاؤنڈر وینٹ زمپیلا کار ہاتھ سے میں چل بسے
11:28پس پنسالہ زمپیلا فراری گاڑی میں لاؤس آنجلوس کی اکشارہ پر سفر کر رہے تھے
11:33گاڑی بے قابو ہو کر کانکریٹ کی رکاوٹ سے تک رہی اور آگ کی لپیٹ ہویا بھی
11:37بین الاقوامی اور مقامی مارکٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
11:44فی طولہ سونہ آٹھ ہزار پانچ سو روپے اضافے سے چار لاکھ ستر ہزار آٹھ سو باسٹ روپے کا ہو گیا
11:51دس گرام سونے کی قیمت میں سات ہزار دو سو اٹھاسی روپے کا اضافہ
11:55قیمت چار لاکھ تین ہزار چھ سو اٹھاسی روپے ہو گئی
11:58عالمی مارکٹ میں فی آنچ سونا پچاسی ڈالر اضافے سے چار ہزار چار سو پچاسی ڈالر کا ہو گیا
Comments