Skip to playerSkip to main content
#PakistanEconomy #ForexReserves #PakistanFinance #RecordHigh #InternationalMarket #LocalMarket #LHC #PropertyAct #punjab #fieldmarshalasimmunir #saudiarabia #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv

OpenAI adds warmth and emoji sliders to ChatGPT personalization

Moscow car blast kills Russian general: investigators

LHC stays Punjab Property Ownership Ordinance

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈنڈر نائنٹین ایشک اپنے بھارت کو دھول چٹانے والے ہیروز کا شاندار استقبال
00:07جونئر ٹیم کو قوم نے پلکوں پر بٹھا لیا
00:09وزیر اعظم نے بھی ایشین چیمپئنز کو ملنے بلا لیا
00:12شہباز شریف نے کہا اتنے بڑے ماردن سے کامیابی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے
00:17ٹیم نے قوم کا سرفخر سے بلند کر دیا
00:19آپ نے اسی مخالف کو ہرایا جسے ہم نے بنیاد و مرسوس میں ہرایا تھا
00:23وزیر اعظم کا ٹیم کے اعزاد میں زہرانہ ٹیم کے ہر کھلاری کے لیے ایک کنون روپائے کا اعلان
00:28دوزار پچیز پاک امریکہ تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال رہا
00:41ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق پولیسی میں حیران کن تبدیلی آئی
00:44واشنگٹن کا انڈیا فرش دور ختم پاکستان کو فوقیت حاصل ہو گئی
00:49واشنگٹن ٹائمز نے آرٹیکل میں مائی میں جنگ کے بعد پولیسی شفٹ کی کہانی لگ دی
00:54لکھا امریکہ کے لیے پاکستان کی اتنی تیز رفتار ایمج بلڈنگ اور رائے تبدیل ہونا نایاب اور منفرد واقعہ ہے
01:00پاکستان کی ملٹری کار کردگی نے ٹرمپ کو حیران کر دیا
01:03اور سعودی عرب نے فیل مارشل سید آسیم منیر کو عالی ترین قومی عزاز
01:14کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسننٹ کلاس سے نواز دیا
01:17فیل مارشل کا سعودی عرب کا دورہ
01:19سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے علاقائی سیکیروٹی دفاعی تعاون اور سٹیٹیٹک شراکتداری پر توادہ خیال کیا
01:26پاکستان سے ملی شرمناک کھار بھارٹی میڈیا کی چیخو پکار
01:32فانل ہرنے پر بھارٹی میڈیا نے اپنی ہی ٹیم کی درگت بنا دی
01:36کہا بچپن سے سکھایا جاتا ہے پاکستان سے نہ ہرو
01:40آئی پی ایل نے پلیئرز کے دماغ خراب کر دیئے ہیں
01:43بھارٹی کرکٹ بورڈ نے اس سیاست نہ چھوڑی
01:45بی سی سی آئی نے اپنے ٹوئیٹ میں پاکستان کا نام ہی نہ لکھا
01:48شکست کی پوسٹ میں بھارٹی بورڈ نے فاتح ٹیم پاکستان کا ذکر ہی نہ کیا
01:54ملکی معیشت نے ایک اور سنگ میر عبور کر دیا
01:58پاکستان کے ذر مبادلہ زخائر مارچ دو ہزار بائیس کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
02:03آداد و شمار کے مطابع مجموعی ذر مبادلہ زخائر اکیس آشاریہ ایک ارب ڈالر تک پہنچ چکے
02:09سٹیٹ بینک کے پاس ذر مبادلہ کے زخائر پندرہ آشاریہ نو ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے
02:14ملکی درامدی صلاحیہ دھائی ماہ سے تجاوز کر گئی
02:19جو فروری دو ہزار تئیس میں دو ہفتوں سے بھی کم رہ گئی تھی
02:22تاریخی بلندی پر موجود ذر مبادلہ کے زخائر پائیدار ترقی اور ملکی قیادت پر سرمایہ کاروں کے بھرپور اعتماد کا مظہر ہے
02:31نونلی کے رہنما دانیال جوہدری کہتے ہیں
02:33ذر مبادلہ زخائر کے ساتھ ایکسپورٹ بھی بڑھ رہی ہیں
02:36ہر گزرتے دن کے ساتھ معاشی آشاریہ بہتر ہوں گئے
02:40پاکستان عالمی سطح پر اپنا منفرد مقام بنا چکا
02:49عوام متحد رہے تو پاکستان کبھی ناکام نہیں ہوگا
02:52شیئرمنٹ ٹیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا
02:55کیڈیٹ کالج پٹاروں میں پاسنگ آؤٹ پر ایک سے خطاب
02:58کہا پاکستان کی خدمت کرنا ہم سب کی اولین ترجی ہے
03:01مسلح فاج ملک کی حفاظت کے دن رات کوشہ ہیں
03:04پاکستان اپنی خود مختاری کی حفاظت کرنا جانتا ہے
03:08چیلنٹ کے بہترین استعمال سے ہی ترقی ممکن ہے
03:11پی ٹی وی میں سیاسی بھرتیاں ہیں
03:21ایک ایک پوسٹ پر پچیس پچیس لوگ بھرتی کیے ہوئے ہیں
03:24کسی نے بیگم تو کسی نے رشتہ داروں کو بھرتی کر رکھا ہے
03:27پی ٹی وی میں بیٹھے مافیا پر ہاتھ ڈالتے ہیں
03:30تو کالز آنا شروع ہو جاتی ہیں
03:32وزیر اطلاع تطاہ تارڑ کی قائمہ کمیٹی ورائے اطلاع
03:35پی ٹی وی کے ملازمین کی تنخواہوں کے معاملے پر بحث
03:39اطا تارڑ نے کہا ماضی میں جس کو وزیر چاہتا تھا وہ اینکر لگ جاتا تھا
03:44ایسے بھی اینکر لگے ہوئے تھے جن کو گھر میں بھی کوئی نہیں پہچانتا تھا
03:48جب تک ہم گولڈن ہینڈ شیک لے کر نہیں آتے تب تک چینل نہیں چل سکتا
03:52وفاق نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ورنہ پاکستان تحریک انصاف مظاہرات کے قابل نہیں
04:06گورنر خیبر پختنخواہ فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں پی ٹی آئی کی اکثریت چاہتی ہے بانی اندر ہی رہیں
04:12وہ سزا مکمل کیے بغیر باہر نہیں آسکتے کسی کو اعتراض ہے تو عدالت سے رابطہ کرے
04:17جہاں دہشت گرد ہیں وہاں انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن ہونے چاہیں
04:21بھارت کو جواب دے سکتے ہیں تو مٹھی بر اناسر کو بھی دے سکتے ہیں
04:25خیبر پختنخواہ میں گورنر راج کی باتیں بے بنیاد ہیں
04:34وزیر اعلیٰ سحیل آفریدی مخالفین کے آسحاب پر سوار ہیں
04:38معابنے خصوصی براہ اطلاع شفی جان کا کہنا ہے
04:41کچھ وفاقی وزراء کو بیانات دینے کی باقاعدہ ذمہ داریاں دی گئی ہیں
04:45ایک ہی وقت میں متعدد وزراء کی پریس کانفرنس ہو رہی ہیں
04:48معیشت تجارت اور سفارت میں ہم بہت پیشے ہیں
04:57وفاقی حوالے سے پاکستان کی پوزیشن بہت اچھی ہے
05:00وفاقی قوت کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں آئین کو بالت اور حیثیت حاصل ہونی چاہیے
05:05مولانا فضل رحمان کی گورنس انٹ آمران ٹیسوری سے ملاقات کے بعد گفتگو
05:10کہا دینی مدارس کے خاتمے کی کوشش مغربی ایجنڈا ہے
05:14اسے اپنا ایجنڈا نہ کہا جائے
05:15گورنس انٹ نے کہا پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر طاقت کا توازن بدل کر رکھ دیا
05:20اب پاکستان موشی بہران سے نکلنے کی کوشش کر رہا ہے
05:24پاکستان دہشت گردی کا شکار ہے
05:26فضل رحمان کو گورن ہاؤس میں خوش آمدیت کرتے ہوئے کہا
05:29مولانا کیلئے اپنے ہاتھوں سے حلیم بنایا ہے
05:31نئے آئی جی سن کے لیے تین سینئر پولس سفسروں کے نام شوٹ لس
05:44جعوید آلم اوڈو، امیر شیخ اور آزاد خان کے نام پر غور
05:48جعوید آلم اوڈو کراچی پولس شیف تائیونات ہیں
05:51امیر شیخ کراچی پولس شیف اور آئی جی آزاد کشمی رہ چکے ہیں
05:55آزاد خان ایڈیشنل آئی جی کاؤنٹر ٹیلریزم ڈپارٹمنٹ کے عدے پر تائیونات ہیں
05:59آئی جی سن غلام نبی میمن اکتیس تسمبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں
06:03ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری سردی نے زور پکڑ لیا
06:09چترال، دیامر اور چلاس میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جائے
06:14بابو سر، نانگا پربت اور بٹو کا ٹاپ برف سے ڈھگ گئے
06:17رابطہ سڑکیں من ہو گئیں
06:19ناران اور کاغان میں برف باری لے وادیوں کا حسن سہرنگیز کر دیا
06:23ایبٹ آباد، لوردیر، ملک کانڈ اور سوات میں بارش اور برف باری سے سردی مزید بڑھ گئے
06:29آزاد کشمیر کے پہاڑوں پر بھی برف باری نے رنگ جمع دیا
06:32راولپندی اور اسلام آباد میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش، لاہور میں بوندہ باندھی ہوئی
06:38بینل اقوامی اور مقامی مارکٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
06:51پاکستان میں فی طولہ سونا 6200 روپے اضافے کے ساتھ
06:554,62,312 روپے کا ہو گیا
06:5810 گرام سونا 5,315 روپے مہنگا
07:02فی طولہ چاندی 218 روپے اضافے کے ساتھ
07:05بلند ترین سطح 7,205 روپے کی ہو گئی
07:08صدر مملکہ تاصف علی زرداری کی بغداد میں زیارات مقدسہ پر حاضری
07:18شیخ حبدالقادر جیلانی اور امام ابو حنیفہ کے مزار پر فاتحہ فانی کی
07:22امام موسیٰ قاظم اور امام محمد تقی جواد کے روزوں پر بھی حاضری دی
07:27امت مسلمہ کے عام اتحاد اور سلامتی کے لیے دعا کی
07:31ظاہرین کی کتاب میں تاثرات قلم بند کیے
07:34صدر نے آئیم آئے اہلِ بیت کی تعلیمات کو علم، صبر، حکمت اور اخلاقی قوت کا دائمی سرچشمہ قرار دیا
07:41اسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے میں 19 نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دے دی
07:49اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی بھی مسلسل خلاف ورزی
07:53تازہ حملوں میں مزید دو فلسطینی شہید
07:55اسرائیلی بمباری سے تباہ امارت کرنے سے چار فلسطینی لقمیں اجل بنیں گے
08:00سرنی دہشتگرد حملے کی منصوبہ بندی کئی ماہ پہلے سے کی گئی
08:11تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف
08:12اور سیلوی پولس نے بتایا
08:14باپ بیٹے نے مل کر اسلحی کی تربیت حاصل کی
08:17حملے سے پہلے دہی علاقوں میں ٹریننگ کی ویڈیو بھی ریکارڈ کی
08:20دستاویزاد کے مطابق بھارتی نجات ساجد اکرم اور بیٹے نوید اکرم نے
08:25چودہ دسمبر کو بانڈائی بیچ پر دہشتگردی کی
08:27جوابی کارروائی میں ساجد اکرم مارا گیا
08:30نوید اکرم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا
08:32نوید اکرم پر انسٹھ الزامات آئیت کیے گئے ہیں
08:36امریکی بزنسٹ آئیکون ایلون مسک کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن
08:54زائد النہیان سے ملاقات
08:56یو اے ای میں ٹکنالوجی کے فروغ جدید ڈیجٹل نظام کو مزید مضبوط بنانے
09:01اور ہنر مند افرادی قوت میں سرمایہ کاری پر گفتگو
09:04اس سے پہلے ولی حید شیخ حمدان بن محمد بن راشد المقتوم کی بھی
09:08ایلون مسک سے ملاقات ہوئی تھی
09:10سادر ایشن ٹرکٹ کانسل محسن نقوی کی زیر صدارت ای سی سی ہیڈکورٹرز میں اجلاس
09:24ٹرکٹ کے فروغ کے لیے سٹیٹ آف ڈی آرٹ ہائی پرفارمنس سینٹرز بنانے کا فیصلہ
09:28محسن نقوی نے کہا ہائی پرفارمنس سینٹرز کا دائرہ اکار و تدریج بڑھایا جائے گا
09:33ایشیا کپ کے کامیاب نقاط پر ای سی سی کی پوری ٹی مبارک بات کی مستحق ہے
09:40قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا مردان کا دورہ ڈی پیو اور پولس جوانوں سے ملاقات کی
09:54شاہد آفریدی کا کہنا تھا مردان پولس کے جوانوں کے ساتھ ہیں
09:58منشیات کے خلاف پولس کے اقدامات قابل ستائش ہیں جن کی مکمل حمایت کرتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended