00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:13السلام علیکم
00:15الرحمن الرحیم
00:18آج میں آپ کو قرآن المجید میں بیان ہونے والے
00:23एक नहायत तरदनाग और अपरत अंगेज के बारे में सुनाने जा रहे हूं।
00:32ये वाक्या सिर्डव एक कौम की तारीख नहीं,
00:38बलके हर उस मौसरे के लिए तमभी है,
00:43जो फितरत, इखलाख, और अधूदग इलाही को नजरांदास कर देता है।
00:52This is a story that...
00:57...and that they take the glory of God and the Son of God ...
01:08...and they have been delivered to Him...
01:10...and they were a great success.
01:13...and they were a testament to Him ...
01:16...and they were a great success.
01:21for example,
01:22was the Lord's Son of God
01:25in the first of all the men of God
01:30who had the Lord's Son of God
01:34to be with the Lord's Son of God.
01:38When the Lord's Son of God
01:40did not have the Lord's Son of God
01:42to be with the Lord's Son of God.
01:46After that,
01:48Allah's Son of God
01:50حضرت لوت کو صدوم اور اس کے آس پاس کی بستیوں کی طرف نبی بنا کر بھیجا گیا
01:59یہ بستیاں ظاہری طور پر بے حد خوشحال تھی
02:05مگر اخلاقی طور پر اندر سے کھوکھلی ہو چکی تھی
02:13مفسرین لکھتے ہیں کہ صدوم کا علاقہ انتہائی زرخیز اور خوبصورت تھا
02:24باغات نہریں
02:28چشمیں، پھل، فسلیں اور جانوروں کی کسرت تھی
02:44لیکن جب نعمتیں انسان کو اللہ کے قریب لانے کی بجائے غرور میں مبتلا کر دیں
02:57تو وہی نعمتیں آزمائش بن جاتی ہیں
03:03قومِ لود دوسروں کو ان نعمتوں میں شریک کرنا پسند نہیں کرتی تھی
03:12اور آہستہ آہستہ ان کے دلوں میں کساوت آگئی
03:19تفاثیر کے مطابق قومِ لود نے ایک ایسا اتماعی گناہ اکتیار کیا
03:29جو اس سے پہلے کسی قوم نے نہیں کیا تھا
03:35یہ صرف ایک فرد کا گناہ نہیں تھا
03:39بلکہ ایک معاشرتی روش بن چکا تھا
03:45حضرت لود علیہ السلام نہایت نرمی، صبر اور درد دل کے ساتھ انہیں سمجھاتے رہے
03:56کیا تم وہ عمل کرتے ہو جسی اللہ نے ناپسند فرمایا ہے
04:03کیا تم نے فطرت کا راستہ چھوڑ دیا ہے لیکن قوم، اصلاح کی بجائے، مزاک اور دھمکیوں پر اتر آئی
04:16حضرت لود علیہ السلام دن رات اپنی قوم کے لیے فکر مند رہتے تھے
04:25روایات میں آتا ہے کہ وہ اپنی قوم کے لیے اللہ کے حضور گریہ کرتے اور حدایت کی دعا مامتے تھے
04:39لیکن قوم نے یہاں تک کہہ دیا
04:43اگر تم سچے ہو تو ہم پر عذاب لے آؤ
04:49یہ وہ مرحلہ تھا جہاں حدایت کے دروازے بند ہونے لگتے ہیں
04:58اللہ تعالی نے اپنے عذاب کے نفاس سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس فرشتوں کو بھیجا
05:11انہوں نے پہلے حضرت ابراہیم کو خوش خبری دی
05:15کہ خدا تمہیں بہت جلد ایک فرزند عطا کرے گا
05:21اور پھر قوم لود کے انجام سے بھی اگاہ کیا
05:28حضرت ابراہیم نہایت رحم دل تھے
05:32انہوں نے قوم لود کیلئے شفاعت چاہی
05:37لیکن جواب ملا یہ فیصلہ ہو چکا ہے
05:43بعد ازا یہی فرشتے انسانی شکل میں
05:50حضرت لود علیہ السلام کی بستی میں آئے
05:54حضرت لود نے ان مہمانوں کی نہایت عزت کی
05:59تفاصیر کے مطابق آپ نے حسبی روایت ان کے لئے کھانا تیار کیا
06:07لیکن جب مہمانوں نے کھانے کی طرف ہاتھ نہ بڑھایا
06:12تو حضرت لود کو تشویش ہوئی
06:16تب فرشتوں نے اپنی حقیقت ظاہر کی اور فرمایا
06:21ہم اللہ کے فرشتے ہیں اور یہ قوم تمہیں کوئی نقصان نہیں کنچا سکتی
06:30کتب میں واضح ہے کہ حضرت لود کی بیوی ایمان میں ان کے ساتھ نہ تھی
06:38اس کا دل قوم کے ساتھ جڑا ہوا تھا
06:44جب عذاب کا وقت آیا اور حضرت لود اپنے اہل ایمان کے ساتھ نکلے
06:51تو اسے حکم دیا گیا کہ پیچھے مڑ کر نہ دیکھے
06:58لیکن وہ اپنے دل کے جھکاؤں پر قابون نہ پا سکی
07:04اور پیچھے لوٹ گئی
07:07یوں وہ بھی قوم کے انجام میں شریک ہو گئی
07:15تفاصیر کے مطابق عذاب نہایت منظم اور عادلانہ تھا
07:24بستیاں الٹ دی گئیں اور نشان زدہ پتھر برسائے گئے
07:36یہ عذاب اندھا تھند نہیں تھا
07:43بلکہ ہر ظالم کے لئے مخصوص تھا
07:48اللہ تعالیٰ کسی پر ظلم نہیں کرتا
07:52لیکن جب ظلم حد سے بڑ جائے
07:57تو پھر مخلت ختم ہو جاتی ہے
08:13آج وہی علاقہ بحریہ مردار کہلاتا ہے
08:23نہ وہاں زندگی ہے
08:25نہ ذرخیزی
08:28قرآن ہمیں بتاتا ہے
08:31کہ یہ سب عبرت کے لئے ہے
08:34ان لوگوں کے لئے
08:37جو سوچتے اور سمجھتے ہیں
08:41حضرت لود علیہ السلام کی کہانی
08:47ہمیں یہ سکھاتی ہے
08:49کہ نجاد صرف نسبت سے نہیں
08:53بلکہ ایمان اور عمل سے ہے
08:58یہ کہانی ہم سب کے لئے
09:05ایک خاموش سوال چھوڑتی ہے
09:09کیا ہم نعمتوں کو شکر میں بدر رہے ہیں
09:15یا غرور میں
09:18اگر آپ کو میری یہ قرآن کی سچی کہانی پسند آئے
09:34تو میرے چینل کو سبسکرائب کریں
09:40لائک کریں اور شیئر کریں
09:44ملتے ہیں کسی اور قرآن کے سچے واقعہ کے ساتھ
09:55السلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ
10:03سلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ
10:05سلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ
Comments