Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00ہم یہ سمجھتے ہیں کہ صرف گھر انٹ اور پتھروں سے بنتا ہے
00:02گھر کے محول کو ٹھیک رکھنا سب سے پہلی ذمہ داری
00:06بچوں کے لیے اچھی ماں کا انتخاب ہے
00:09اچھی بیوی لے کے آنا گھر میں
00:12یہ سب سے زیادہ اہم مسئلہ ہے
00:15نامانے ہم
00:17لیکن بہرحال دیر ساری جگہوں پہ دولت دیکھی جاتی ہے شادی سے پہلے
00:21ماں باپ نے بڑی زیادتی کی بڑا ظلم کیا
00:23نراز نہ ہونا بڑا ظلم کیا
00:26پیسے دیکھیں بچی اور بچے کا نکار کرنے
00:29یہ اتنا بڑا زندگی میں آپ نے اپنی اولاد کے ساتھ ظلم کیا ہے
00:33کہ آپ تو سائٹ پہ ہو جائیں گے
00:35لیکن وہ بچارہ ساری زندگی اس کو بھگتے گا
00:37نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:40الفاظ کو کھول کر
00:42بات کو واضح کر کے بتایا تھا
00:45یہ تو ہوتا ہے نا کہ
00:46آپ کو کسی تشریح میں جانا پڑے
00:48غزور نے بالکل کھول کے فرمایا
00:50فرمایا کہ عورتوں سے محض ان کی خوبصورت کی وجہ سے شادی نہ کرنا
00:55اس لیے کہ خوبصورتی ان کو ہلاکت میں ڈال دے گی
Comments

Recommended