- 3 months ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00مستر روہت
00:17جس رات یہ واقعہ ہوا
00:19اس رات کامران نے آپ کو بھی تو دعوت دی تھی
00:22تو آپ کیوں نہیں گئے
00:24کیونکہ کامران نے اسی دن آفس میں پلان کینسل کر دیا تھا
00:30یہ کہہ کر کہ کرن کی طبیعہ ٹھیک نہیں ہے
00:31وہ اپنے پیرنس کی طرف جا رہی ہے اور کامران بھی اس کے ساتھ جائے گا
00:34اس واقعے سے پہلے ملزم کامران نے کبھی بھی
00:40سہر کے حوالے سے کوئی بات کی آپ سے
00:43جی کامران نے مجھے کئی بار کہا کہ
00:48سہر اسے بہت اچھی لگتی ہے
00:51اب پھر آپ نے کیا کہا
00:57میں نے یہ کہا کہ یہ غلط ہے
00:58وہ شادی شدہ ہے
01:00سہر اس کی امپلوئی ہے وہ سہر کا باس ہے
01:03یہ ہر لیا سے غلط ہے
01:04لیکن ملزم کامران نے
01:06آپ کے یہ کہنے پر بھی بات نہیں مانی
01:10کریکٹ
01:10جی نہیں
01:15ایک دن دونوں کو میں نے سہر کی گاڑی میں آفیس آتے ہو دیکھا
01:23سہر گاڑی سے بہت غصے سے نکلی اور کامران نے اس کو فالو کیا
01:29یہ کہاں سے دیکھا آپ نے
01:36آفیس کے ونڈو سے
01:39اور پھر کیا ہوا؟
01:43کامران نے مجھے بتایا کہ اس نے سہر کو جھوٹ بول کر لنچ پر انوائٹ کیا تھا
01:47یہ کہہ کر کہ میں بھی جوان کروں گا
01:49اور بعد میں اسے کہا دیا کہ میں ایک امپورٹن میٹنگ میں بزی ہوں
01:52اور اس سب کے بعد
01:55آپ نے کامران سے کیا کہا؟
01:57میں نے اسے ہی کہا کہ ایسی حرکتیں نہ کرے
02:00اپنی زندگی کا سوچے اپنی کمپنی کا سوچے اپنی بیوی ہونے والے بچے کے بارے میں سوچے
02:05میٹر روحک
02:10کیا ماضی میں بھی ملزم کامران کا یہی کیارکٹر رہا ہے؟
02:16شادی سے پہلے شادی کے بعد یہ افیرس چلاتے رہے ہیں؟
02:20دیکھیں میں صرف اس کیس کے بارے میں بیان دینے کے لیے ہوں
02:34کامران کے پاس کوئی ڈسکس کرنے نہیں ہوں
02:35سو پلیز
02:36آپ کو عدالت میں کچھ چھپانے کی اجازت نہیں ہے میسٹر روحید
02:42میرے تمام سوال اس کیس سے ہی تعلق رکھتے ہیں
02:46سو پلیز بتائیے
02:48کیا ملزم کامران نے اپنے ماضی میں کمپنی میں افیرس چلانے کی کوشش کی؟
03:00پلیز روحید میرے سوال کا جواب دیجئے
03:08خاموش رہنے کا آپشن نہیں ہے آپ کے پاس
03:12آپ کو جو معلوم ہے اس کا ہاں یا نہ میں جواب دیجئے
03:16یہ بات سچ ہے
03:22اوکی
03:28یہ بتائیے مستر روحید
03:32کہ واقعے کے دن ملزم کامران کے گھر ملازم موجود تھے؟
03:38صرف کارڈ دلاور
03:40تو کیا پہلے کبھی ایسا ہوا ہے کہ
03:44ملزم کامران کے گھر دعوت ہو اور کوئی ملازم نہ ہو؟
03:48ایسا کبھی نہیں ہوا
03:50ملازم ہمشہ گھر پہ ہوتے ہیں
03:52یہ بتائیے کہ میری کلائنٹ سہر کا یہ الزام درست ہے
03:58کہ واقعے کے بعد جب وہ گھر سے جا رہی تھی
04:02تو گارڈ نے انہیں روکا
04:04جی یہ الزام درست ہے
04:06لیکن پھر میری ڈناٹنے پر اس نے سہر کو جانے دیا
04:08ملزم کامران نے تمام ملازموں کو چھٹی دے دی تھی
04:23اپنی بیوی کرن اور روہد کے نام پر سہر کو گھر بلایا
04:27اور پھر کرن کی طبیعت کا بہانہ بنا کر روہد کو منع کر دیا تھا
04:32جن ملازموں سے خطرہ تھا کہ وہ کرن کو بتا دیں گے
04:35ان سب کو چھٹی دیتی
04:37اور پھر وہ گھناؤنی حرکت کر ڈالی
04:44ملازموں کے بیان میں تضاد یہی ثابت کرتا ہے یور آنر
04:47اوبجیکشن یور آنر یہ صرف کہانیاں ہیں
04:49خود ساختہ کہانیاں
04:51جن کے ذریعہ دارت پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہو رہی ہے
04:54یہ ملزم کامران کے بہترین دوست کی گواہی ہے
05:02یور آنر
05:03یہ وٹنس پروسیکیوشن کے نہیں
05:05ڈیفینس کے تھے
05:06ڈیفینس نے خود ان کا نام واپس لے لیا تھا
05:11بخاری صاحب آپ کو بھی موقع ملے گا
05:13مسٹر روہت سے جرا کرنے کا
05:14آپ بیٹھئے
05:16ملزم کامران نے آپ کو بتایا تھا کہ انہوں نے پولیس کو ٹھیک تفتیش نہ کرنے اور سبوت مٹانے کے لیے رشوت دی تھی
05:34جی بتایا تھا
05:42کیا ملزم کامران کے گھر سی سی ٹی وی کیمرے تھے
05:44جی ہوتے تھے
05:46ہوتے تھے
05:47ہوتے تھے
05:50تو یہ کیمرے اور فوٹیج کہاں ہیں
05:54اس انسیڈنٹ کے بعد کامران نے وہ کیمرے سے پریس کر دیا تھے
05:57اسے پریس کر دیا تھے
06:04پوائنٹ ٹو بی نوٹڈ یور ہونر
06:08یہ بتائیے مسٹر روہت
06:10انسپیکٹر شفیق نے
06:11آپ سے کامران کے گھر تفتیش کی تھی
06:15جی نہیں
06:18تو پھر آپ سے تفتیش کہاں ہوئی
06:21مجھ سے تفتیش کی ہی نہیں گئی تھی
06:24کامران نے بس مجھے بتا دیا تھا کہ اس نے میرے بحاف پہ انسیڈنٹ سے پریس کر دیا تھا
06:26اس نے میرے بحاف پہ انسپیکٹر شفیق کو بیان ریکارڈ کروا دیا
06:29اور یہ کہ مجھے فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس نے انسپیکٹر شفیق کو رشوت دے دیا
06:53مسٹر روہت
06:56کیا آپ کو احساس ہے
06:58کہ جھوٹا بیان دینے پر آپ کو بھی سزا مل سکتی ہے
07:04جی میں جانتا ہوں
07:06جی میں جانتا ہوں
07:07جی بخاری صاحب
07:09جی بخاری صاحب
07:13آپ نے آج ہی مسٹر روہت سے سوال کرنے آئیں یا سمات اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی جائے
07:19جی یور عنہر میں
07:21میں عدالت سے درخواست کروں گا کہ مجھے آج ہی مسٹر روہت سے سوالات کا موقع دیا جائے
07:27جی بخاری صاحب
07:29آپ سے ریکویسٹ ہے کہ مجھے وقت دیا جائے
07:31کہ میں پہلے اپنے کلینٹ سے بات کروں
07:33ٹھیک ہے
07:35سمات میں آدھے گھنٹے کی بریک کی جاتی ہے
07:37ٹھیک ہے
07:38ٹھیک ہے
07:39ٹھیک ہے
08:07ٹھیک ہے
08:09ٹھیک ہے
08:10ٹھیک ہے
08:11ٹھیک ہے
08:12ٹھیک ہے
08:13ٹھیک ہے
08:14ٹھیک ہے
08:15ٹھیک ہے
08:16ٹھیک ہے
08:17ٹھیک ہے
08:18ٹھیک ہے
08:19ٹھیک ہے
08:20ٹھیک ہے
08:21ٹھیک ہے
08:22ٹھیک ہے
08:23ٹھیک ہے
08:24ٹھیک ہے
08:25ٹھیک ہے
08:26ٹھیک ہے
08:27ٹھیک ہے
08:28ٹھیک ہے
08:29ٹھیک ہے
08:30ٹھیک ہے
08:31ٹھیک ہے
08:32ٹھیک ہے
08:33ٹھیک ہے
08:34ٹھیک ہے
08:35ٹھیک ہے
08:36موسیقی
09:06موسیقی
09:13Thank you Rohit
09:14I'm so proud of you thank you so much for today
09:19Are you okay?
09:25I am now
09:26مجید سوچ گا
09:28ایک بہت بہت بشتر تک آیا
09:30چاہہہہہ
09:32مجید سوچ گا
09:34ہسار
09:36اگلا
09:37ہرگی دار سوچ کی پریشان دور
09:39روحیط
09:41تم نے سچ بولے
09:42این وید ہے
09:44انتوں ایسا ٹاچکا
09:46تم مجید ساتن
09:48نفتر
09:50تا مجید صافہ
09:52کہ کہ من واش کیا مجید سوال
09:54مجید سوال
09:56وہ تمہیں جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کرے گا
09:58I've been watching him since day one
10:01جھوٹ بولتا ہے
10:05کہانیا بناتا ہے
10:07but the one thing he's going to do for sure
10:10وہ تمہیں پرووک کرے گا
10:12اس نے ساد کے ساتھ بھی یہ کیا تھا
10:14اس کے ساتھ باتتمیزی کی
10:17ان سادھ ریاکٹڈ
10:18روحت
10:20you can not react
10:26سنو تم بینر سے بات کیوں نہیں کرتے
10:29ask her for advice
10:31میرے جنبو جی سوالات کے جب آپ دینیا تو پھر
10:34دیکھو I know
10:36but she's been dealing with him since day one
10:40اس کے دوائس لینے میں کوئی حرستو نہیں ہے
10:44okay
10:51let's go
10:56okay
10:57okay
10:58okay
10:59okay
11:01okay
11:03okay
11:05okay
11:06okay
11:07okay
11:08okay
11:09okay
11:10آمی شفیق
11:11آمی شفیق
11:13ایک کے بعد ایک بکٹ کر رہی ہے کامران کی
11:16آمی شفیق
11:18آمی شفیق
11:31آمی شفیق
11:33موسیقی
12:03شکریہ بیٹا تمہاری گواہی نے سہر کا کیس مضبوط کر دیا ہے
12:07میں سہر سے ہر وقت کہتا تھا کہ آپ کامران سے ایک بلکل مختلف انسان ہیں
12:12اب ہیپی کہ آپ نے دوستی کیجئے گا سچائی کا سن پھون
12:18روحیت
12:21مجھے کل نظر آ گیا تھا کہ آپ بڑی مشکل ہوئے ہیں
12:27بہت کم لوگ یہ حمد کر پاتے ہیں جو آج آپ نے کیے ہیں
12:32شکریہ
12:33آنٹی کل آپ نے جو مجھ سے کہا تھا اس کا واقعی مجھ پر بہت گہرا سرورت ہے
12:38آپ نے بلکل صحیح کہا تھا
12:40انصاف صرف پیسے والے کہا آپ نہیں ہیں
12:43بس اب بخاری صاحب کے سوالات کے لئے تیار رہنا روئے
12:47تیار انسان تب ہوتا ہے جب اس کو کوس کا پتا ہو
12:51مجھے ایکشلی بلکل بھی آئیڈی نہیں ہے کہ بخاری صاحب سوال کہاں سے لے کے آئیں گے اور کیا پوچھیں گے
12:55تمہارے پاس وہ میسیجز ہیں نا جو سہر نے کامران کے گھر سے تمہیں کیے تھے
13:01ہاں میرے پاس ہیں کیوں
13:05مجھے لگتا ہے وہ تمہارے کام آئیں گے
13:08اور کیا کیا ایکس پیکٹ کر سکتا ہوں گے
13:13بخاری صاحب تمہارے بیان کو چیلنج کریں گے
13:18تم سے ہر طرح کے سوالات پوچھیں گے
13:20تم اس واقعے کے گواہ ہو اپنے بیان پر قائم رہنا روحے
13:25کوشش کرنا کہ تمہیں کسی بات پر غصہ نہ آئیں
13:28بخاری صاحب اس طرح کے سوال پوچھیں گے
13:32وہ کوشش کریں گے کہ تمہیں غصہ آئیں
13:34لیکن پلیز ساتھ جیسی غلطی مت دہرانا
13:39میں نے کہا کیا
13:44میں نے کہا کیا
14:01مجھے میں نے کہا کب جھوٹ بولا ہے جھوٹ تو روحید بول رہا ہے
14:06ہاں چی چی ٹی وی کیمرا بھی روحید نے ہٹایا نا ہر سے
14:09اس نے ہٹائیں سی سی ٹی وی کیمراز
14:11کب ہوا ہے ایسا وہ بکواس کر رہا تم اس کی بات سون رہی ہے
14:14ہی اس لائن
14:16ایک چلی
14:17وہ منیشہ کے پریشر میں آیا ہوا ہے اس لئے بکواس کر رہا ہے
14:23انسپیکٹر شفیق نے یہ کہا کہ ہمارے گھر پر کیمراز نہیں لگے
14:27روحت نے یہ بولا کہ تم نے پرانے کیمراز ہٹا کر نئے کیمراز انسٹال کروائیں
14:32اور تم نے مجھے یہ بولا کہ پرانے کیمراز وہیں موجود ہیں
14:34اور پولیس نے اس کا فتج نے گئی انرسٹیگیٹ کرنے کے لئے
14:37بھی بھی اے نکی اس کا
14:39ہاں ہاں
14:39لیں می
14:39لیں می
14:40اس چلی
14:42کرن مہم
14:43ایک چیلی
14:43اس کا عصران
14:45آپ کو سمجھنے این
14:46اٹھلی ریویل تیوری تون است
14:48ابھی جب میں ایک بات میں چسر کروں گا
14:50روحت سے بات دیکھے گا
14:51دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
14:53روحت کامران کے خلاف گواہی دے چکے
14:55مجھے پتہ ہے کہ روہد اتنا بڑا جھوٹ نہیں بول سکتا
14:58یا روہد
15:00کچھ ہو سکتا ہے
15:07ابھی بھی
15:09وقت آگیا آپ کے دوست کو حلال کرنے کا
15:13ہمین آپ کی دیروی فیس کو حلال کرنے کا
15:16آئیے آنف شرط ہے
15:18مسٹر روہد بھاگوانت
15:25hope i've pronounced your name right
15:28جی
15:29مسٹر روہد آپ
15:34میرے کلائنٹ کامران کے اگزشتہ
15:38چودہ برس سے دوست ہیں
15:40اور دس سال سے بزنس بارٹلر
15:43ایسا ہی ہے
15:46تو پھر کیوں چھوٹ بولا آپ نے اپنے
15:48دوست اور بزنس پارٹنر کے خلاف
15:50میں نے کوئی چھوٹ نہیں بولا
15:56جو بولا ہے بالکل سچ بولا ہے
15:58آپ نے جو دیکھا
16:01اسے سچ کہہ کے بول دیا
16:03جو دیکھا وہی سچ تھا
16:06نہیں مسٹر روہد
16:07آپ نے جو دیکھا
16:10اسے سچ کہہ کر بیان کر دیا
16:13اس کا کیا مطلب ہے
16:19کوئی بتلائے کہ ہم بتلائے کیا
16:22چلے مطلب بھی بتاتے ہیں آپ کو تھوڑی دیر میں بتاتے ہیں مطلب
16:25آپ نے الزام لگایا کہ
16:27میرے کلائنٹ کامران حیدر نے
16:30پلان کر کے
16:31میں سہر کا ریپ کیا
16:33ایسا ہی ہوا تھا
16:37تو آپ کا کیا پلان ہے
16:42آپ کے بزنس کے بارے
16:44مطلب
16:47مطلب
16:51کمپنی کا کیا مستقبل دیکھتے ہیں آپ
16:53بخالی صاحب کیوں وہ عدالت کا وقت ضائع کر رہے ہیں
16:55ان کے بزنس کا اس کیس کے ساتھ کیا تعلق ہے
16:58سر بہت گہرا تعلق ہے
17:00بہت گہرا تعلق
17:01اور میں نے اس کی کوئی دیکھتے ہیں
17:02اوکے
17:04کیجئے صاحبت
17:06شکریہ
17:06شکریہ
17:07سو میسٹر روحید
17:09کے
17:10کے
17:11آر
17:12کامران
17:14کرن
17:14اور روحید کی کمپنی کا
17:15کیا مستقبل دیکھا
17:17آپ نے
17:18یہی کہ ہم
17:21نمبر ون ٹیکسٹائل فرم بھی رہیں گے
17:23اور
17:23مزید آگے بھی بڑھیں گے
17:24ہم آگے بڑھیں گے
17:25یا میں آگے بڑھوں گا
17:27مطلب آپ
17:28ہم تینوں برابر کے پارٹنے سے بخاری ساتھ
17:36یا میں ہم
17:38ایک ہی بات ہے
17:39بھائی دیکھیں
17:40آپ کو
17:41بزنس جانتے ہیں
17:43لیکن یہ تھوڑا سا
17:43حساب کتاب غلط ہو گیا
17:45دیکھیں
17:45میرے کلائیں
17:47مستر کامران
17:48اور میس
17:49کرن
17:50وہ تو
17:51بن گئے رشتہ
17:52اس دواج میں
17:53میہ بیوی ہو گئے
17:53ٹھیک ہے
17:54وہ تو ہو گئے
17:55ایک ساتھ
17:56اب
17:56آپ
17:58تو
18:00سمجھتے رہے نا
18:01کہ وہ دو ملے تو دو تہائی کے پارٹنر ہو گئے
18:03ایم آرائیت
18:05ہماری کمپنی ایسے نہیں چلتی مخاری صاحب
18:07کبھی آفیس آ کے دیکھیں آپ
18:08سنتے تو ہم بھی ہیں کہ کمپنی ایسے نہیں چلے گی
18:12لیکن میں
18:13اس میں انٹرسٹیڈ نہیں ہوں کہ
18:15آپ کی کمپنی کیسے چلتی ہے
18:17میں اصل میں آپ کو
18:20بتانا چاہتا ہوں
18:22بلکہ آپ یہ کہیے کہ میں آپ کو روش شناس کرانا چاہتا ہوں
18:25مستر روید بھاگوان
18:26کہ اب کمپنی میں آپ کا جو شیئر ہے نا
18:28وہ
18:29برابر کا نیراب
18:31بلکہ وہ تو
18:31چھوٹا سر ایک ہے
18:33ٹھیک ہے
18:39مان لیتے ہیں
18:40لیکن کیا فرق پڑتا ہے اس بات سے
18:43اتنی بھی سبری
18:45کہتے ہیں ہیسٹ میکس ویسٹ
18:48پتاتے ہیں آپ
18:49تھی جلدی کیا
18:52تھنڈا تھنڈا کر کے گھانتے ہیں
18:54بخاری صاحب میر اور آپ کے پاس تو
18:57ٹائم ہی ٹائم ہے
18:57لیکن سدالت کا وقت بہت قیمتی ہے
19:00بخاری صاحب
19:02پوائنٹ پہ آئیے
19:04عدالت کا وقت واقعی بہت قیمتی ہے
19:06جی گیران
19:08I must say you're very
19:11smart Mr. Rohit
19:13I know Bukhari صاحب
19:16thank you very much
19:17order
19:22آپ نے پولیس کو یہ بیان کیوں دیا
19:28Mr. Rohit کے
19:29میں سہر کا الزام جھوٹا ہے
19:32میں پہلے بھی کیا جگہوں میں نے کوئی بیان نہیں دیا تھا
19:36کامران نے میرے بحاق پہ بیان دیا تھا
19:37انسپیکٹر شاویق سے میری بات تک نہیں ہوئی تھی
19:40دیکھتے ہیں ماسوم
19:44ایتے نننے من نے چھوٹے شاہب
19:47کیا آپ کو شوید دلائی اور کامران صاحب لے گئے جو انہوں نے کہا آپ نے کر دیا ایسا
19:51میں کامران کی پریشر میں آگیا
19:59بعد میں تو آپ کو انتاظہ ہو گیا نا کہ کامران نے غلط کیا
20:02جی
20:04پھر بھی آپ
20:05خموش تماشائی بنے رہے ہیں
20:09انفورسنٹلی میں نے ایسا ہی کیا تھا
20:17اس بات سے بخوبی واقف ہیں آپ روحج صاحب
20:25کہ آپ
20:26میس سہر کے پروسیکیوشن کی طرف سے سب سے اہم گواب بن سکتے تھے
20:31انہیں انصاف دل آ سکتے تھے
20:33پھر ایسا کیوں نہیں کیا آپ نے
20:35میرا ضمیر سو گیا تھا حسنٹ
20:42میرا ضمیر سو گیا تھا حسنٹ
20:45آپ جا کے ہیں
20:46جی جا گیا ہے
20:49بہت دیر کی مہرمان آتے آتے ہیں
20:52بہت دیر میں جا گیا ہے بھئی
20:54قیمت کیا ہے آپ کے ضمیر کی
20:57کیا مطلب
20:58میرا مطلب یہ ہے کہ
21:01آپ کے جو ضمیر کی قیمت ہے
21:03وہ میرے موکل کامران کے جو کمپنی میں شہر ہے
21:06اس کے تو برابر ہی ہوگی نا ضمیر کی قیمت
21:08ابجیکشن یور ہونر
21:09ویٹنس سے غیر متعلقہ سوالات اور ذاتی حملے کیے جا رہے ہیں
21:14یور ہونر مجھے کچھ وقت دیجے
21:17تھوڑی ہی دیر بعد میرے سوالات
21:19میری فازلہ وکیل کو غیر متعلقہ بھی نہیں لگیں گے
21:22اور میرے جملے حملہ بھی نہیں لگیں گے
21:24ٹھیک ہے بخاری صاحب لیکن آپ جلدی پوائنٹ پر آجے
21:27آپ بیٹھے
21:30مسٹر روید کیا میرے کلائنٹ
21:37کامران حیدر نے
21:39کبھی کاروبار میں وہ ایمانی کی
21:41نہیں کبھی نہیں
21:45یعنی آپ انہیں ایک ایماندار
21:47نوبل بزنس پارٹنر سمجھتے ہیں
21:49ایسا ہی ہے
21:52کیا کبھی انہوں نے کاروباری معاملات میں جھوٹ بولا
21:54نہیں
21:59تو پھر ایک شخص جس نے
22:01کڑوڑو روپے کے کاروبار میں کبھی جھوٹ نہیں بولا
22:05اس پر آپ جھوٹا ہونے اور سیکرٹ
22:07افیر چلانے کا الزام لگا رہے ہیں
22:08How can you do that
22:10ان دونوں باتوں کا آپ اس میں کیا تعلق ہے
22:13تعلق ہے
22:13تعلق ہے سر
22:15جو شخص بد کردار ہو
22:18اس کی بد کرداری ہر جگہ نمائیا ہوتی ہے
22:21آپ نے کبھی افیر چلا ہے بخاری صاحب
22:26What
22:27I mean کبھی اپنی میسیس کو چیٹ کیا اور دھکا دیا
22:32I am the one who is supposed to ask the questions
22:36لیکن آپ کی معلومات کے لیے
22:37میں اپنی ایلیہ سے بے انتہا محبت کرتا ہوں
22:40اور مجھے جاننے والا ہر شخص اس بات کی گواہی دے گا
22:44تو پھر آپ کو جاننے والا ہر شخص اس بات کی بھی گواہی دے گا
22:47کہ صرف کیس جیتنے ہی خاطر
22:48اب ہر قسم کا چھوٹ بولنے اور چھوٹے الزامات کا سہارہ لینے کے لیے تیارت
22:52نائنڈیو
22:53مستر روید خود کو سوالوں کے جواب تک محدود رکھے
22:57I am sorry you don't know
23:02Let's take a deep breath
23:16یہ بتائیے
23:17روید صاحب
23:19اس رات جب آپ
23:22کامران حیدر کے گھر گئے
23:25آپ نے خود ریپ ہوتے ہوئے دیکھا
23:30میں نے دیکھا
23:33کیا دیکھا
23:34اس رات جب میں کامران کے پھر پہنچا
23:41تو کامران کا گاڑ دلاور دروازہ نہیں کھول رہا تھا
23:43میں نے اسے ڈان کر زبدستی دروازہ کھلوایا
23:54سر واقعی اندر کوئی نہیں
23:56میں اندر گیا تو میں نے دیکھا کہ سہر
24:03زخمی حالت میں وہاں پرچ پر گھنی ہوئی ہے
24:13موسیقی
24:28موسیقی
24:30اس کامران مہا موجود
24:31سٹوری ویل ٹوڈ
24:48جو زیادہ آپ نے بہت اچھی طرح بتائی
24:52کیسے داخل ہوئے زمین پر
24:54سب بالکل ٹھیک
24:56مگر رویج صاحب یہ
24:59کہانی تو بات کی ہے نا
25:02تو آپ نے یہ واقعہ ہوتے ہوئے
25:06اپنی آنکھوں سے
25:07اپنی چشمیں بینہ سے نہیں دیکھا
25:10اگر ایسا ہی ہے
25:16تو کامران کا گاڑ
25:17جو کہ مجھے بہت اچھی طرح سے جانتا ہے
25:19اس نے مجھے اسی رات اندر جانے سے کیوں روکا
25:22یہ کس نے دیکھا
25:26اس بات کا گواہ کون ہے
25:29یہ تو آپ کا پوائنٹ آف یو ہے نا
25:32کاش اس رات کو کوئی دیکھنے والا موجود ہوتا
25:36لیکن کامران نے تو سارے ملازموں کو چھٹی دے دی تھی
25:40آپ کو کیسے بتا کہ ملازمین کو چھٹی دے دی تھی
25:47کیونکہ کوئی اور گھر پر موجود نہیں تھا
25:51مطلب آپ نے گھر پر
25:57مشکل سی بات ہو رہی ہے
26:01یعنی آپ نے گھر پر ملازمی نہیں دیکھے
26:03تو آپ کو لگا کہ وہ چھٹی پر گئی
26:04کیونکہ گھر پر ہوتے تو نظر تو آتے
26:09یعنی آپ کو گھر پر ملازم نظر نہیں آئے تو آپ سنجھے وہ چھٹی پر ہے
26:18یعنی آنکھ ہو جل پہاڑ ہو جل
26:21ایک منٹ
26:22آپ لاؤنج سے نکل کے کسی اور کمرے میں گئے تھے اس رات
26:27نہیں
26:32کچھ کھانے پینے کے لیے آپ نے مانگا ہو یا
26:36were you served or something like that
26:38نہیں
26:41مسٹر روہیت
26:45اب آپ نے ملازمین کو گھر پر نہیں دیکھا تو اس کا یہ مطلب تو نہیں
26:49کہ وہ چھٹی پر چلے گئے
26:51دیکھئے
26:51مسٹر کامران اور مسحر نے کھانا کھایا
26:54ملازمین نے serve کیا انہوں نے اپنا کام کیا اور اس سے عہدہ برا ہو گئے
27:00آپ کو یہ اندازہ ہے
27:03کہ ملازمین گھر پہ تھے
27:06اور یہ بات ان کی موبائل لوکیشن سے بھی ثابت ہو گئی
27:09کہ وہ گھر پر ہی تھے مسٹر روہیت
27:11وہ جھوٹ بول رہے ہیں وہ گھر پر نہیں موجود تھے
27:14میں صاف صاف بتا رہا ہوں
27:15this information is already known to the court your honor
27:18آپ یقین کریں مسٹر روہیت
27:27میں اپلائنگ مائنڈ
27:29میں سمجھنے کی کھوشش کر رہا ہوں
27:31دیکھیں سمرائز کرتے ہیں
27:33آپ نے ریپ ہوتے ہوئے نہیں دیکھا
27:36لیکن آپ کہہ رہے ہیں کہ ریپ ہوا تھا
27:38آپ گھر کے کسی اور کمرے میں گئے نہیں
27:44ملازم آپ نے نہیں دیکھے
27:45تو آپ کہہ رہے ہیں کہ ملازم وہاں تھے ہی نہیں
27:49ٹھیک
27:49تو وہے بتا سی سی ٹی وی کیمرہز بخاری صاحب
27:54جو واقعے کے بعد وہاں سے ریموف کر دیتے کمران نے
27:58فوٹیج جائے کیوں کر دی اس نے بعد میں
28:00مسٹر روہیت پولیس ریپورٹ میں واضح طور پر لکھا ہے
28:08کہ میرے کلائنٹ مسٹر کمران کے گھر میں کوئی سی سی ٹی وی کیمرہ نہیں تھا
28:12یہ سب کو پتا ہے کہ وہاں پر سی سی ٹی وی کیمرہز موجود تھے
28:16جو کہ کمران نے بعد میں ہٹا دیا تھے
28:18لیٹ می کھاؤں ایک دو اور تین
28:21تین چیزیں
28:23یہ تیسری چیز ہے
28:26جس کے متعلق آپ کا دعویٰ ہے
28:28کہ آپ نے دیکھی تو نہیں لیکن وہ وہاں تھی
28:30یور آنم میرے پاس فون میں ایک ایسی پکچر موجود ہے
28:35جو کہ کمران کے گھر میں لی گئی تھی
28:37جس میں سی سی ٹی وی کیمرہز صاف دکھائی دے رہا ہے
28:40سب ویٹ آپ تو پوری تیاری کے ساتھ آئے
28:43تصویروں کو بھی وہ کرا لائے آپ کیا
28:45فوٹو شاپ
28:46فوٹو شاپ نہیں کیا گیا بخاری صاحب
28:48پکچر ریل ہے آپ تحقیقات کرا سکتے ہیں یور آنم
28:51یہ تصویر دکھا ہے مجھے
29:10مجھے
29:28تصویر میں پیچھے بیک گراؤنڈ میں سی سی ٹی وی کیمرہ موجود ہے
29:36جی لیکن تصویر میں تو
29:39کارن کامران
29:40رویت صاحب اور منیشہ بھی نظر آرہا
29:43اور یہ رونر ہو سکتا ہے کہ یہ
29:44تصویر واقع کے بعد لی گئی ہو
29:47کیونکہ اب سی سی ٹی وی کیمرے لگوا لی ہیں
29:49مسٹر کامران نے اپنے گھر میں
29:51رونر از ای سیڈ ارلیر آپ تحقیقات کروا سکتے ہیں
29:55پکچر اس ریل
29:56یہ پکچر میرے فون میں ڈیٹ اور ٹائم کے ساتھ سیو ہوئی بھی ہے
29:59آپ تحقیقات کروا سکتے ہیں
30:01تحقیقات ہوں گی اور ضرور ہوں گی
30:03اور یہ جھوٹ ایکسپوز بھی ہوگا
30:05مگر رونر اس سے پہلے
30:06میں کچھ ثبوت آپ کے خدمت میں پیش کرنا چاہوں
30:09جی کیجئے
30:12تینکیو
30:26جو رونر ان ڈاکیمنٹس میں تمام تفصیل موجود ہے
30:31سی سی ٹی وی کیمرہ کس دکان سے لگوایا گیا
30:35تاریخ وقت اور سب منسلے کے ساتھ
30:38ابجیکشن ڈاکیمنٹس جیسی کابل
30:55وکیل ایسا ہی پرمغز نکتہ اٹھائیں گی
30:58اس سے ڈاکیمنٹس جو ہے وہ کریڈٹ کارڈ کے ذریعے کی گئی
31:05اور اس کی ریسیٹ بھی منسلک کر دی گئی
31:08اور مس منش کریڈٹ کارڈ کی جالی ریسیٹ بنوانا تو نامومکن ہے
31:13اتنا تو آپ بھی جانتی ہی ہوں
31:35گھر میں جتنے سی سی ٹی وی کیمرہز
31:37وہ سب نکالنا ہے وائرنگ کے ساتھ
31:40ٹھیک ہے صاحب میں ابھی جا کر الیکٹریشن کو بلا کے لے آتا ہوں
31:44نہیں نہیں نہیں الیکٹریشن کو نہیں بلانا ہے
31:46یہ کام تو مہت شکور کر ہوگی
31:49کسی کو پتا نہیں چلنا چاہیے سمجھے
31:51ٹھیک ہے صاحب
31:53لیکن اگر ہم کیمرے اتار دیں گے تو
31:56سیکیورٹی کی ساری زمیداری مجھ پر آ جائے گی صاحب
31:59اگر ہم کیمرے نہیں نکالیں گے
32:03تو میں جیل جاؤں گا
32:05اور میرے ساتھ تم بھی جاؤں گے
32:08اور وہاں پہ تو پھر سیکیورٹی سیکیورٹی ہو
32:10جانا ہے جیل
32:29موسیقی