Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00تو زندگی ہے تو عاشقی ہے تو
00:30زندگی ہے تو
00:52آپ نے تو ماں کی طرح پالا تھا نا مجھے
00:59آپ کا دل نہیں درپا
01:01میرے ساتھ ہی کرتے ہوئے آپ پر دل نہیں درپا
01:03اس حرات کو آپ پہن مناتے اس گھر میں لکر آئی
01:06وہ میری ماں دی
01:09میرے تو آپ نے مجھ سے میرا ساتھ چپا لیا نا
01:11میں کیا کروں
01:13جو کچھ بھی کیا نا ہم نے
01:16وہ آپ کی بھلائی کے لئے
01:18کون سی بھلائی کے لئے کیا آپ نے
01:20کون سی بھلائی
01:23میری ماں میرے سامنے تھی اور میں اس کو ماں نہیں کہہ سکی
01:29ساری زندگی آپ نے مجھے جھوٹی تسلیاں دی
01:35کیوں
01:36بتائیں کیوں
01:37نہیں
01:39میں نے صرف
01:41تارہ کے ساتھ باتا دبھائی
01:43وہ نہیں چاہتی تھی
01:45ان کی غلطی کی سزا
01:47کس چیز کی سزا
01:51تو یہاں بے
01:52یہاں بے مامی مجھے آسکر دیتی تھی
01:54نہیں
01:56لیکن ان کی کیا غلطی ہے
01:58ان کو تو کود نہیں پتا تھا
01:59وہ تو مجھے کہتی تھی
02:00اپنے ماما آپ کا پتہ لگاؤ
02:01میں
02:02میں مجھے
02:03میں نے خود مجھے لگانا چاہیے تھا
02:05پتہ میں نے نہیں لگا
02:06میں میری غلطی ہے یہ
02:07یہ میری غلطی ہے
02:13میں نے
02:17میں نے
02:17میں نے سیر صاحب کو سچ پتا دیا تھا
02:22میں نے جان کو پتا تھا
02:23نہیں
02:26رارا جان کو پتا تھا
02:29انہیں بہت دیر سے پتہ لاتا تھا
02:32بہت دیر سے تارہ نہیں چاہتی تھی
02:34کیوں نے کہ ان کے پارے بھی کسی کو پتا تھا
02:36آپ میں پتا تھا مجھے
02:38میں نے میری غلطی ہے
02:41میرا گوئی کو سونڈی
02:44میں نے پوری کوششی کھی ہے
02:46اب ماں کی محبت دی
02:47کس میں کبھی کودائی تھی
02:49میں کودائی رہ گئی
02:51رہ گئی کودائی
02:53میرا ماں
02:54میرا اپران
02:55میرا داروسا
02:56سب کچھ توڑ دیا
02:57میں
02:57سب کچھ توڑ دیا
03:00رانا جان کے باد
03:01اگر میرا کوئی بھی کریتا
03:02تو وہ آپ تھی
03:03کیونکہ مجھے آپ سے
03:04آپ کے وجود سے مہا کے کوئی بو آتی تھی
03:06آپ نے وہ میک مجھ سے چین لی
03:08مجھے توڑ دیا آپ نے
03:10نہیں میں آپ کو نہیں سپڑ سکتی
03:12تو نے بتایا آپ نے مجھے کہا کہ مجبور تھی آپ
03:16میری موت میرا حد تا مجھے جاننا
03:18نہیں بتایا آپ نے مجھے
03:21مجھے
03:21مجھے توڑ دینا چاہیے تھا
03:23جنبی
03:26اللہ
03:45مجھے توڑ دینا چاہیے
03:46جنب کھر روام کی تکیری فو
03:51جنب کھر روام کی تکیری فو
03:53چنب کھر روالی
04:00من ورکی بیرہ
04:18بات کرنی ہے مجھے آپ سے
04:22مجھے تم سے کوئی بات نہیں کرنی ہے
04:29کیوں
04:33ارمان تم کیا سمجھتے ہیں مجھے
04:39کہ میں ایسی انسان ہوں جس کے اپنے کوئی حساسات اپنے کوئی جذبات نہیں ہے
04:46تمہیں پتا تھا نہ کہ تمہاری خالہ مرشد
04:50میرے ماں ہے
04:55تو تم نے مجھے کیوں نہیں پتایا
04:58کیسے پتا سکتا
05:03تمہیں سب پتا تھا
05:08بچپن سے تمہیں سب پتا تھا حرمان کیونکہ تم میرے دوست تھے نا
05:16میرے امدرد تھے تم
05:19تم میرا سب کچھ تھے میری محبت
05:24پوری دنیا جھوٹ بولتی نا
05:28مجھے دکھ نہیں ہوتا
05:31لیکن کم اس کم تمہیں جھوٹ نہیں بولنا چاہیے تھا
05:33امان
05:37تم نے میرا مان توڑ دیا
05:43تم پاگل تمہیں ہی تھی نا
05:46تم پہ بھروسہ کر بیٹھی
05:50اتنا غیر تو بات کرو مجھے راب
05:54میں نے کبھی تمہارا بھروسہ نہیں توڑا
05:57غیر میں نے نہیں کیا
06:02تمہیں بدہ تھا
06:05کہ میں اپنی ماں کے لئے کیسے تڑپی ہوں
06:07اور جگہ تلاش کیا
06:12لیکن تمہیں میرے درد کا حساس توڑی نہ ہوگا
06:19کیونکہ تمہارے باس تو تمہاری ماں ہے
06:22اب تو مل گئی ہے نا تمہیں اپنی ماں
06:25تم تو ان کے گلے لگ کے روح سکتی ہو
06:27ہاں ان کو ماں کہہ دو
06:30کہ گلے لگ جاؤ
06:35کسی ایسے انسان کو جس نے
06:37خود کو مجھ سے دور رکھا
06:41تم سب سے باتے کیے
06:42بادے کیے
06:45میرا کیا
06:46یارہ سال کا تھا
06:50جب مجھ سے کہا گیا
06:51کہ میں نے تمہارا خیال رکھنا
06:56میں نے اپنی ساری زندگی
06:58صرف اس بادے کو نبھانے کی کوشش کیا رہا
07:01تو جو ہمارے بیٹھ میں تعلق تھا
07:03وہ صرف اس بادے کی وجہ سے تھا
07:10نہیں رہا کیونکہ ہم دوست تھے
07:13ہم تو دوست تھے
07:25اب نہیں
07:29وہ تعلق نہیں رہا
07:32تو میرے دوست نہیں ہو ارمان
07:35اور میں زریون سے شادی کر رہی ہوں
07:42سوچھا
07:42تمجھے تم
07:44میں ہوں سوچھا جار رہی ہوں
07:51مجھ سے میری ماں کسا چھپایا
07:55تم سے میری دوستی کا آپ چین تھی
07:59سارے آپ چین تھی
08:09تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گے
08:26سمحا لیے
08:27سمحا لیے
08:27سمحا لیے رہا بی کو
08:29غصے میں کوئی غلط قدم نہ اٹھا لے
08:32جس باتی ہو رہی
08:41ابھی تو مجھ بھی سبھلنے میں وقت گئے گا
08:56مجھے بھی ساتھ لے جانا
08:57مجھے بھی ان کے ساتھ ہی دفتاتے
08:59پاپا چلے چھائے کہ تمہیں ایسے اگلی رہ جاؤں گی
09:02نا عدیل ایسے اگلی رہ جاؤں گی
09:07ماتھا دی کیوں یہ
09:10یہ ہواس سنی بھی لگتی ہے
09:15کہیں تارہ کی ہواس تو نہیں ہے
09:19میں تو بس یہ چاہتی ہوں کہ میری اولاد
09:22پاپا یہ عدیل جیسی ہو
09:26تارہ
09:29ستارہ رحمان
09:32سیف اور رحمان
09:34عدیل اور رحمان
09:37نہیں
09:39نہیں ایسا نہیں ہو سکتا
09:42شاید بھی نہیں غدت فہمی ہے
09:46کاش
09:48کاش اس دن میں وہ تصویر دیکھ لیتا
09:50جو تارہ مجھے دکھانی کی کوشش کر رہی تھی
09:54اب کیا کروں
10:02جی
10:03کبیر آج تم آفیس نہیں آئے
10:06نہیں وہ میری طبیعت
10:09محضرت میں بتانا بھول گیا
10:10اچھا اچھا وہ میں نے بتانا تھا کہ آفیس ٹاپ کے لوگ سیف صاحب کی گھر جانا چاہتے ہیں
10:16عدیل صاحب سے تذیت کے لیے
10:18تم نے چلنا ہے
10:19جی جی ضرور چلوں گا
10:22کب جانا ہوگا
10:23وہ میں ٹائم لے کہ آپ کو میسیج کر دوں گا
10:25میں بھی آج یا کل
10:27تم تیار رہنا
10:38کاش
10:41کاش وہ تم ہی ہوتا رہا
10:44مجھے تم سے معافی ماننی ہے
10:47پس ایک بار
10:50کاش تم مل جاؤ
11:02موسیقی
11:03میری خطائیں کیا
11:06پائی سزائیں کیا
11:09پوچھوں خدا سے میں
11:13ہو کروں بھروں
11:19بے بسی ہے کیوں
11:23بے رخی ہے کیوں
11:26کیوں آئیں آپ میرے کمرے میں
11:34اپنی بیٹی کی کمرے میں نہیں آسکتی کیا میں
11:40تو باب مجھے زندگی سے ہی نکوال چکی ہیں
11:42تو پھر اب رشتے بنانے کا کیا فائدہ
11:49اس سے تو مت کہو رہا
11:51ماں ہوں تمہاری
11:53میرے جو کچھ بھی کیا تمہاری بھلا ہی کے لئے کیا
11:55اپنے باپ کے پاس تمہیں چھوڑ
11:58کونسی ماں ہیں آپ
12:02وہ ماں جو مجھے چھوڑ کے چلی گئی
12:06جس سے باقی سب سے وعدے کیے باتیں کی
12:09بیری دے کیا کیا آپ نے
12:11بتائیں کیا کیا آپ کو میرے دے
12:14مجھے چھوڑ کے چلی گئی میں
12:16اب کیوں آئیں میرے پاس میری ماں بن کے مجھے باتیں سنانے
12:19نہیں سننا مجھے کچھ بھی
12:22میرے نانا جان صرف میرے نانا جان تھے
12:24آپ کا ان سے جو تعلق تھا مجھے کوئی فرق نہیں بڑتا
12:27اسے تو مت کہو بیٹا
12:29بیٹا مت کہے نا مجھے
12:32مت کہے مجھے بیٹا میری ماں مر چکی ہے ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہے
12:40ایسا مت کہو رہا
12:41میں
12:43خدا جانتا ہے میں نے
12:44چون کچھ بھی کیا ہے تمہاری بہتریک لیے کیا ہے
12:47میری خاطر
12:50میری خاطر کیا
12:52جس وقت بچے کو اپنی ماں کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے نا
12:56آپ نے اس وقت میری ماں کی گود مجھ سے چھین لی یہ سب آپ نے میرے لیے کیا
12:59ایک اچھی ماں کسی اور کے رحم و کرم پہ اپنے بچے کو چھوڑ کے نہیں جاتی ہے
13:05دوسروں کے رحم و کرم پہ
13:06نہیں
13:08اپنے باپ کو صوب کر گئی تھی تمہیں
13:10آپ کو پتے اس گھر میں ایک اور بے خبر انسان تھا
13:14اور اس بے خبری میں نا
13:15وہ مجھے جب اندھیرے کمرے میں بند کرتی تھی
13:17تو مامو اور نانا جان آتے تھے میرے پاس
13:19آپ کیوں نہیں آئیں
13:20کیوں نہیں آئیں آپ کیونکہ آپ کبھی تھی نہیں
13:23لیکن ایسا نہیں ہے کہ آپ کو پتا نہیں تھا
13:25کہ میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے کیونکہ زینب بھی تو
13:26آپ کو ہر ہر لمحی کی خبر دیتی تھی
13:29آپ کا
13:30آپ کو نہیں ہوا کہ آپ میرے پاس آئیں
13:31مجھ سے پوچھیں کہ میں کیسے ہوں
13:33اپنی بیٹی کے پاس آئیں
13:38اسے معاف کر دو
13:41معاف کر دو گٹا
13:42مجھے نہیں معلوم تھا کہ زندگی
13:44تمہارے ساتھ ایسا سلوک کرے گی
13:46بھول جاؤ سب کچ
13:47میں نہیں بھول چکتے
13:52نہیں بھول چکتی میں
13:58بہت ظلم کی ہے میں نے تمہارے ساتھ
14:01میں
14:01میں ازالہ کروں گی
14:03سب کا
14:05سب کا معاف کر دو
14:06میری ماں مر چکی آپ کیوں نہیں سمجھتی
14:08نہیں
14:08رہا رہا
14:10پٹا
14:12کیا ہوں گیا ہوں
14:18آپ کی ہی تمہاری ماں ہے
14:22وہ ان سے غلطی ہو گئی
14:23وہ انسانوں سے ہی غلطیاں ہوتی ہیں
14:25کیا وہ دیتی ہوئی
14:31کیا غلطی ہوئی کہ آپ مجھے یہاں چھوٹکے چڑی گئی
14:36کہ آپ میرے ساتھ میں بھی آئیں تو آپ مجھ سے چھپی رہیں
14:41آپ مجھ سے چھپی رہیں
14:42ہوں جس کے پاس جس کو دیکھنے آئیں تو کیا چلا چاہتا ہے ان کا
14:49کیوں کیا آپ نے مجھ سے
14:52میں آپ کو مرشوک مرسک کہتی رہی رہی آپ نے مجھ سے کچھ نہیں تھا
14:55آپ چوب رہی نتما ہی نہیں
14:57آپ
14:59آپ کی بہت عمت ہے آپ کی
15:00اور مجھوں
15:01آپ نے سب دیکھ رہی مرے سب کیا ہوا پھر بھی آپ نے کچھ بھی نہیں کہا
15:09مجھے لگا آپ نے سینہ پی کی مجھے سکھایا
15:11اگر آپ ایک دفعہ کہتے ہیں کہ سب تم سے دیت چل گئی ہے
15:14وہ تمہارے صحیح آگئی ہے آپ نے مجھے کیوں نہیں بتایا
15:19کیوں ہی کہا آپ نے مجھے مامو
15:20ایک سوری
15:23میں مانتا ہوں کہ ہم نے تمہیں نہیں بتایا
15:25لیکن آپ ہی جب تمہیں یہاں دھر پہ چھوڑ کر گئیں تھیں
15:29وہ ان کے لیے کوئی آسان فیصلہ نہیں تھا
15:31ان سے غلطی ہوئی ہے
15:34سنو سنو میرے بعد
15:36نانا جان
15:36اس وقت حالات اس طرح کے بن گئے تھے
15:39ایک یا سبابی کے خلاف ہو گئے
15:41میں سفی کے مجھے
15:42میں نے نانا جان کی بات مان لی
15:44اب مجھے اس بارے میں بات نہیں کرنی
15:46لیکن میرا دل نہیں مانتا کہ آپ میری ماں
15:48رہا
15:52رہا ادھر دیکھو
15:54رہا
15:55that's a fact
15:57آپ یہ میری بہن ہے اور تمہاری ماں ہے
15:59and that is a fact
16:00تو آپ لوگ یہاں کیوں آئے ہیں
16:01مجھے بتانے کیلئے کیوں آئے ہیں
16:03میں کس کو یقین کروانے آئے ہیں آپ لوگ
16:07میں اگر اپنا دکھ خود سہے سکتی ہوں
16:09تو مجھے نہیں سمجھنا کسی اور کا دکھ
16:11تمہارے ماں مو ہے رہا
16:13چھیک چھیک آپی
16:13آپی تم
16:14دل حلکہ کر لو
16:16تمہیں جو کہنا ہے کہو
16:17میں
16:17لطاق میرنہ مانا چاند کا حسان
16:19میں کرتا ہو رہی ہوں سجیوں سے شادی
16:21اپنے پیوری زندگی کی قیبائی تو نہیں
16:23اور کیا چاہتے ہیں آپ لوگ
16:28کیا چاہتے ہیں آپ لوگ
16:29مجھ سے
16:30روکو رہا اس کو روکو نہ دے
16:32آپی کچھ نہیں کرے
16:35بچی ہے وہ آپ تو بڑی ہیں
16:38آپ سمجھدار ہیں
16:40میں اسے کچھ بھی بتانا نہیں چاہتی
16:42مجھے پتا تھا یہ نہیں سہ پائے گی
16:44میں اپنا دکھ اس کے ساتھ شیئر کروں
16:47مجھ سے شیئر کریں میں ہوں آپ کے ساتھ
16:51میں ہوں آپ کے ساتھ
16:52میں سننے آپ کی باتیں
16:53سنے آپی
16:55آپی
16:58سمجھ جائے گی
17:00سمجھ جائے گی
17:01ٹھیک ہو جائے گی
17:02اس کو تھوڑا سا وقت ہے
17:03تھوڑی سپیس تھے
17:06پاپا نہیں رہے
17:07میں ہوں
17:10یہ نا
17:11میں ہوں آپ کے ساتھ
17:13سب ٹھیک ہو جائے گا
17:23مجھے ستارہ کا یہاں آنا گھٹکا تھا
17:26لیکن میں نے تم سے تذکرہ اس لیے نہیں کیا
17:28کہ تم پریشان ہو جاؤ گی
17:31اب سوچ بھی نہیں سکتی کہ مجھ پہ کیا گزر رہی ہے
17:34میں سمجھ سکتی ہوں
17:35پہلے رہا کا ڈراما چلتا رہا
17:37اب یہ ستارہ
17:40پتہ نہیں یہ کہانی کہاں سے شروع ہوگی اور کہاں ختم ہوگی
17:43یہ کہانی تو میں جاتی ہوں
17:48یہ جو اتنی معصوم بنتی ہے نا
17:50ہے نہیں
17:55ضرور کے باپ سے اس کی منگنی ہوئی تھی
17:59یہ بات تو ضرور نے خود بھی بتائی ہے مجھے
18:03اور باقی کی پوری کی پوری کہانی
18:06پرانی محلے دار
18:11جب یہ گھر سے گئی تو ساس چل بسی
18:13اب یہ واپس آئی تو سوسر چل بسے
18:17کہاں گئی کس کے ساتھ اتنا عرصہ رہی
18:19کچھ کسی کو نہیں بتا
18:22پرانی لوگ پرانا کام
18:23سب کچھ چھوڑ چھاڑ گئے
18:25نیا کاروبار اس سے شروع کیا
18:28توبہ ہے
18:31چہرہ دیکھو
18:32اور حرکتیں دیکھو
18:34حدیر تو مجھ سے بات ہی نہیں کر رہا ٹھیک سے
18:38جب سے آئی ہے اس کے پیروں میں بیٹھ کے
18:40آپی آپی کر رہا ہے
18:41اس کو یہ تاکہ احساس نہیں
18:42کہ اس کی بیوی کے دل پر کیا گزر رہی ہے
18:45اچھا
18:45اب تو یہ راہ بہت خوش ہوگی
18:49نانا گئے
18:49اور ماں مل گئی
18:52خوشی کا تو مجھے پتہ نہیں ہے خالہ
18:56ہاں میری طرح اس کو بھی افسوس ضرور ہوگا
19:00جیسے میں بے خبر تھی ویسے ہی وہ بھی
19:02اب تم اس بات کو دل پر نہیں لگانا
19:06پہلے شور مجھتا تھا کہ راہا اکیلی ہے
19:09اس کا کوئی نہیں ہے
19:10تو اب تو ماں مل گئی ہے نا
19:12تو جائے جاؤں اس کی ماں ہے
19:15میں چاہوں بھی تو اسے جانے نہیں دوں گی
19:19ہمارے سوسر میں تو جاتے جاتے کارنامہ کر کے چلے گئے ہیں
19:23ایسا کیا کر گئے وہ اب
19:27ضرور کی
19:28اور رہا کی بات پکی
19:30تو میں کسی بھی صورت میں نہیں ہوں گے دوں گی
19:51یہ سب کیسے ہو گیا وہ
19:54باتا نہیں چلا باتا
19:57اچانت سے شور اٹھا
19:59جا کے دیکھا
20:00تو سیف صاحب کو لے کر جا رہے تھے
20:05عدیل صاحب نے کہا کہ
20:07میں تارہ کو سنبھال لوں اور فوراں تمہیں فون کر دوں
20:10راہا اور عدیل صاحب کہتے لیں گے
20:13اور یہ رشتہ
20:17پیٹا
20:18مجھے تو خود تمہارے سامنے ہی پتا چلا
20:23تارہ سے میری اس بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی
20:28اور اگر
20:30یہ سیف صاحب کی خواہش تھی تو
20:35تم تو سمجھدار ہو
20:38تمہیں ایک نہ ایک دن تو
20:40اپنی یک طرفہ محبت سے دستورگار ہونا تھا
20:50ایک طرفہ ہوتی تو شاید ہو پی جاتا
20:53لیکن یہاں تو محبت تو
20:54ایک طرفہ ہو گئی تھی ہمیں
20:55اب آپ کو کیسے بتاؤ
21:00ایسے بھی
21:03راہ مجھے قصوروہ مانتی ہے ارمان
21:09اسے لگتا ہے ساری غلطی میری تھی
21:13میری بوشٹنگ ہے بھی اپنی
21:16لیکن سرکاری گھر ملنے میں کچھ وقت لگے گا
21:19تب تک ہم قرائے کے گھر پہ رہ لیں گے لیکن
21:21یہاں سے جانے کا وقت ہو گیا
21:24نہیں نہیں انوان میں تارہ کو اس حالت میں چھوڑ کر کیسے جا سکتی ہیں
21:32اس وقت سے سب سے زیادہ اسے ہماری ضرورت ہے
21:36ایک نہ ایک دن جانا تو تھا ہی امی
21:39اس سے پہلے کوئی اور ہمیں جانے کا کہ ہمیں
21:42ہمیں چلے جانا چاہیے
21:45کسی باتیں کر رہے بٹا
21:47کیوں کوئی ہمیں یہاں سے جانے کا کہے گا
21:51ہم دونوں نے ایک زندگی جیئے یہاں پر
21:57اب وقت آگیا ہے کہ آپ ایک ایسی زندگی جیئے
21:59جو آپ کے حق کے لئے بہتر
22:06آشمان
22:07جانا تو ہوگا یہ بات ہے
22:16وہ تم نے کہا تھا کہ وہ لوگ ہمیں تلاش کر رہے ہیں
22:20ہمیں نہیں
22:21آپ کو
22:23میرا تو شاید انہیں پتا ہی نہیں
22:26نہیں
22:28وہ جانتے تھے
22:31کہ وہ سب جانتے تھے
22:33جب انہوں نے مجھے گھر سے نکالا تھا
22:35انہوں نے پتا تھا میں ماں بننے والی ہوں
22:39تو انہیں اس بات کا تو اندازہ ہوگا نا
22:42کہ میری اولاد میرے ہی پاس ہوگی
22:49بھرپان
22:50یہ ایسا تو نہیں کہ وہ
22:53وہ تمہیں مجھ سے چھیننا ہے
22:56یعنی جی پاؤں کی بیٹا تمہارے بفا
22:59میں کوئی کھلونا نہیں ہوں می
23:01نہ ایک کوئی چھوٹا بچہ
23:02جو مجھے کوئی اپنی ماں سے چھینے گا
23:07اور آپ کہہ رہی ہیں نا
23:08کیا میرے بغیر نہیں رہ سکتی
23:10ٹھیک ہے
23:12تو میری یہ بات مانیے
23:15ہمیں اس گھر سے جانا ہوگا
23:18کیونکہ اب میں یہاں نہیں رہ سکتا
23:43گھر سے چھینے
24:02واپ جانا ہوگا
24:02تو مجرorgt
24:06مرشد
24:09میری منا
24:14کیسی ما
24:18میں سامنے ہوں کے انہوں میں چھ
24:23سب چھپایا انہوں میں چھ
24:28تم میں باتا ہے
24:32کہ میری لئے میری ماں کی کمی کیا تھی
24:38اب جب ماں ملی ہے تو
24:40نانا جان نہیں
24:47جینب بیٹ انہوں نے مجھے پالا
24:50انہوں نے بھی مجھ سے جھوٹ کا
24:55ارمان جو میرا سامنے
24:59ارمان نے بھی ارجو نہیں بتایا
25:03نانا جان کیوں چلے گئے
25:09بلنچے لڑنا چاہتی ہوں
25:11بلنچے لڑنا چاہتی ہوں
25:13کچھنا چاہتی ہوں کیوں کیوں کیوں
25:15انہوں نے میرے ساتھ
25:16تبعاہ
25:25انہوں نے باتا ہے
25:26انہوں نے زیادہ
25:27جس دن تم نے اپود کو کم میں میں بن کیا تھا
25:34اس دن دادا چاہ نے
25:35انہوں نے میرے باہ کا کیا تبعاہ
25:38بتایا تھا
25:39ہم
25:41انہوں نے کبھی یہ نہیں کہا تھا
25:43کہ ہوں اس جنیا میں نہیں رہے ہیں
25:50ایک دن میں نے بھابا
25:56بھابا سے پچھا تھا کیونکہ
25:59میرے داتا جان ماما کو بات کبتے وہ سنا تھا
26:02رات میری بھائن
26:06بھائی دات میرا خونی رشتہ ہے
26:09تو کچھ پر ہوا
26:11جان موپفو بھابا کی خلطی پھوچ
26:15تم جانتے تھے
26:22تم جانتے تھے
26:24بھائی داری ایسی ڈیرگ خونس
26:26تم جانتے تھے اور تم نے مجھے کچھ نہیں ہوا
26:30کیونکہ میں
26:30بادھول
26:34بادھول توں میری سب سے چی دوست ہے
26:41میں تو تمہارے لئے ارچیز کرنے تو تیار تھی
26:45تم تو میری بہن تھی انتو
26:46تو تم مہین بہن تھی نہیں
26:49میری بہن نہیں رہی
26:52میں نے ایسا ہوتی ہے
26:56تم جانتی تھی باتول تم نے مجھا نہیں بتایا
26:59وہ بار تو سونا
27:01آپ کیوں مات آرہیو
27:02مرتے دم تک بادہ رکھتی
27:04تم تو انجاس ہی نٹی
27:05بہت تو سلوم یا تمہیں کبھی ماف نی کروں کی باتول
27:08تم جانتی تھی
27:11ہم بھئی اگر تم جانتی تھی
27:14رہا بات
27:22شاید تم نے غصتے میں یہ بات کہی ہوگی
27:24کہ میں شادی کرلوں گی
27:28ہاں
27:29شاید تم نے غصتے میں ہی کہا ہوگا
27:33ویسے یہ سب کچھ اتنا اچانک ہوئے
27:36درہا کے لئے بھی یہ سب کچھ بہت شوکنگ ہوگا
27:40میں نہیں سمجھوں کی تو اور کون سمجھے گا
27:43ورنہ رہا
27:45ابھی مجھ سے بھی تو کیس ہوتی تھی
27:47کہ وہ صحیح سجادی کر لے گی
27:49اس کا مطلب ہے تو ہر کس نینہ کی ویسا کچھ
27:53کچھ کرے گی بھی
27:56میں خام خواہ پرشن لے رہی ہوں
28:00ابھی تو
28:01لہا کو گوڑا پڑھنا ہوگا
28:13میری محبت کا
28:16کیسا سلا ہے
28:23میری خطاں کیا
28:26بچپن سے تمہیں سب پہتا تھا
28:28دارمان کیونکہ تم میرے دوست تھے نا
28:34میری آمدرد تھے تم
28:38تم میرا سب کچھ تھے میری محبت
28:43پوری دنیا جھوٹ بولتی نا
28:46مجھے دکھ نہیں ہوتا
28:50لیکن کم از کم تمہیں جھوٹ نہیں بولنا چاہیے تھا
28:52آرمان
28:54کیا کروں رہا
28:56کتنا بے بس محسوس کر رہا ہوں
28:58میں کیسے تمہارے دکھوں کو کم کروں
29:02کاش تم سمجھ سکو
29:04کاش میں تمہیں سمجھا سکو
29:06میں نے کتنی کوشش کی تھی
29:08کہ مرشد یہاں آ کر
29:09تمہارے دکھوں کا مداؤ بن جا
29:13کاش یہ ہم دونوں کی محبت سے پہلے ہو جاتا
29:15تو شاید آج معاملہ کچھ اور ہوتا
29:18بہت کچھ کر سکتا ہوں میں تمہارے لیے رہا
29:21مگر سب کچھ کھو دینے کا ڈر
29:23مجھے کچھ بھی کرنے سے پہلے روک دیتا ہے
29:30تمہاری ماما نے بابا سے بات کی
29:32کون سی بات
29:35گھر بیچنے والی
29:36نہیں لیکن کر لیں گی وہ
29:38تم بتاؤ
29:39تم نے بابا سے بات کیا ہمارے بارے میں
29:41کیا کہتے ہیں وہ
29:45اچھے غیال ہے
29:46کہہ رہے تھے کہ اتنی پیاری لڑکی اب تک کہاں چھپا کے رکھی ہوئی تھی
29:53سچ
29:55مجھ
29:56ہم اپنے امی کو بھی ساتھ لے آتے
30:00دیکھو صدرہ بابا کی بات
30:02الگ ہے
30:03ان کے ساتھ دوستی ہے
30:04کافی فرینک ماہول ہے لیکن
30:07ماما بہت کونشیئس ہے
30:11لیکن کسی نہ کسی درہ میں انہیں منا لوں گا
30:16تم بھی تو کچھ ایفرٹ کر لو
30:17تمہارے گھر والے کچھ کوشش ہی نہیں کر رہے
30:20تم لوگ
30:21کیا کوشش کروں
30:23اب میرے اببو تمہارے بابا کی طرح نہیں ہے
30:26اور دادوں کے جانے کے بعد تو وہ
30:28اور بھی زیادہ ایموشتن ہو گئے
30:30لیکن امی نے کہا ہے کہ وہ
30:32اببو کو منا لیں گی
30:34اب تھوڑا وقت تو لگتا ہے نا
30:37تو کیا تم
30:38کب تک میرا اور اپنا وقت ایسے زائر کرتے رہو گے
30:41انہی باتوں میں
30:42ٹھیک ہے میں نیکس ٹائم نہیں آؤں گے پھر
30:45اچھا
30:46تو
30:47رہ لوگی میرے بینا
30:51میں تو نہیں رہ سکتا تمہارے کو دیر
30:53اور تمہیں بھی نہیں رہنے دوں گا اپنے کو دیر
30:59تمہیں بہت وہ ہوگا آشف
31:02میں وہ ہوں تمہارا
31:05عزت کی اگر ہو میری
31:25اس وقت تمہیں ایک
31:27سٹرونگ کافی کی زر ہوتا
31:32تینکیو
31:36سر رہتا شاید مجھے حمد کی بھی ہے
31:43میں سمجھ سکتا ہوں
31:46بہت تکلیف تھے ہوگا تمہارے لئے
31:50حالکہ میں نے تو دادا جان کے ساتھ ان کا آخری وقت ہی بزارا
31:55میں ان کا عادی ہو گیا تھا تو تم لوگ انہیں تساری زندگی ہوزارے
32:01مشکل ہے بہت
32:07رہا
32:07نہیں نظر آرہی
32:10کیسی ہے وہ
32:14ساہاں تو ٹھیک ہے
32:18لیکن اندر ہی اندر
32:20گھرتی جا رہی ہے
32:26آہ کیا ملی
32:28دانہ ایک ہوتی ہے اس نے
32:31اس کے لئے لئے تکلیف تھے ہوگا
32:36وہ سب پہ غصہ بھی ہے
32:39شاید ارمان سے بھی بہت خفر
32:42ناراض تو وہ مجھ سے بھی ہے
32:45تم سے کیوں ہے
32:48تم تو اتنی اچھی ہو
32:50تم سے تو ناراض نہیں ہونا چاہیے اسے
32:55اس نہ خیال کرتی اس کا
32:57کوئی غلط فہمی ہوئی ہوگی
33:00بہت نہیں
33:06شاید ارمان سے لگتا ہے کہ
33:08میں نے بھی سب کی طرح اس سے
33:10تارہ پھپھو کی سچائی چھپائی ہے
33:13جبکہ ایسا نہیں ہے
33:18راست تو مجھے اس سے
33:19اڑا جائیے نا
33:20اس نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ وہ
33:22شادی سے انکار کر دے گی
33:26وہ چانتی تھی کہ میں آپ کو پسند کرتی ہوں
33:30اس کے باوجود جا کے دادا جان سے
33:33آپ سے شادی کا وعدہ کر آئی ہے وہ
33:42آپ کے مطابق اس نے اسے پچان کر کیا ہے
33:47محبت میں انسان اکثر قربانی دینے سے ڈڑتا ہے
33:52جب اس کا دعو پیش لگتا ہے وہ لگاتا ہے
33:55دیکھو بتون میں تو مجبور تھا
34:00میرے ساتھ نے دادا جان کی آخری خواہش تھی
34:02میرے ڈائیٹ مجھے فورس کر رہے تھا
34:03میں تم سے بات کرنا چاہتا تھا لیکن گھر کا موال ایسا تھا
34:06کہ میں تم سے بات نہیں کر رکھا
34:10لیکن راہا
34:13راہا کو تو ایسا نہیں کرنا چاہیئے تھا
34:15وہ چاہتی تو پہلے ہی انکار کر سکتے تھی اس رشتے سے
34:22پتون
34:25مجھے لگتا ہے کہ تم میرے راہ سے باگ کرنی چاہیے
34:49ہاں کبیر کاؤں ہو تم
34:51میں پہنچ گیا ہوں سر
34:52گھر کے باہر ہوں آپ ہی کی کال کا انتظار کر رہا تھا
34:56اچھا میں بس ابھی میسیج کرنے والا تھا آپ کو
34:59ایسے کرو کہ تم آدے گنڈے دیکھ
35:01عدیلی صاحب کے گھر پہنچو
35:02ہم بھی یہاں سے بھی نکل رہے ہیں
35:04چھیک ہے سر آپ لوگ نکلیں پھر میں یہی رک جاتا ہوں
35:07اچھا اچھا ایسے کرو تم وہیں رکو
35:11میں گھر سے ہو کے آتا ہوں
35:12جی پہتر
35:42موسیقی
35:54موسیقی
35:58میں نے جیسے خوابوں میں دیکھا تھا
36:02وہ سریون تھا
36:05میرے خواب میری خواہشیں سریون کے ساتھ چھٹ گئی تھی
36:09لیکن اس خواب پہ رہا
36:13طرح تم تو کہیں بھی نہیں تھی
36:19موسیقی
36:21موسیقی
36:31موسیقی
36:33موسیقی
36:35موسیقی
36:45کتنے سالوں بعد اس شہر میں ایسے بھاپس آنگا
36:50سوچا بھی نہیں تھا
36:53بہت کچھ بدل گیا ہے
36:54ہاں بہت کچھ
36:56اور میں بھی تو بدل گیا
36:58کیا تھا میں
37:01آج کیا سے کیا ہو گیا
37:03صرف ایک تمہاری بجیسے ستارہ
37:08میں کچھ بھی نہیں بولا
37:12کبھی نہیں
37:14اپنے ٹھکرائے جانے کا غم شاید میں بھول جاتا
37:18لیکن تمہارے جانے سے میرے باپ کا جو نقصان ہوا
37:22مجھے آج بھی بے چین رکھتا
37:25تم نے تو ایک دن بھی پلٹ کر میرا حال تک جاننے کی کوشش نہیں کی
37:32کوئی کیسے
37:33کیسے اتنا بے خبر ہو سکتا ہے
37:37کیسے
37:48سندگی ہے تو
37:50عاشقی ہے تو
37:53بسیر بھی تو
37:53چین رو بھی تو
37:53جد چیز
37:53موسیقی ہے