#MahmoodAchakzai #FawadChaudhry #PakistanPolitics #Government #Opposition #salmanghani #pti #imrankhan #KarachiPolice #SPInvestigation #KarachiEast #CrimeNews #JusticeForChildren #sawalyehhai #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhLjVsteU3kIy9JmB6f9X9C
Mahmood Achakzai’s Appointment… - Fawad Chaudhry’s Key Revelations
PTI vs Govt - Fawad Chaudhry Questioned to PM Shehbaz Govt
Salman Ghani Explains Why Achakzai’s Nomination Could Be a Challenge for PTI
Serial Rap!st of Over 100 Children Arrested — Key Statement by SP Investigation Karachi East
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhLjVsteU3kIy9JmB6f9X9C
Mahmood Achakzai’s Appointment… - Fawad Chaudhry’s Key Revelations
PTI vs Govt - Fawad Chaudhry Questioned to PM Shehbaz Govt
Salman Ghani Explains Why Achakzai’s Nomination Could Be a Challenge for PTI
Serial Rap!st of Over 100 Children Arrested — Key Statement by SP Investigation Karachi East
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
03:48mehmood خان اچکزئی صاحب کی تائناتی سے کس کے لئے مشکل ہوگی
03:52یہ بڑا دلچسپ پرسپیکٹیو ہے
03:53یہ روزنامہ دنیا میں چھپا ہے سینئر صحافی اور کولم نکار سلمان گھنی صاحب ہے
03:58ان کے کولم کے مطابق
03:59محمود اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی کامل حکومت سے زیادہ پی ٹی آئے کو نئے مشکلات سے دوچار کر سکتا ہے
04:05کیونکہ نئے حالات میں جیلوں سے باہر کی تحریک انصاف
04:07محمود اچکزئی کے ایوان کے اندر اور باہر ان کے خیالات اور کردار کو حضم نہیں کر پائے گی
04:12موجودہ صورتحال میں محمود اچکزئی کے لئے آگے یہ بھی ایک مشکل ہوگی
04:15کہ انہیں ایک طرف بطور اپوزیشن لیڈر
04:17اہم ایشیوز پر ایسا بیانیاں لے کر چلنا ہوگا
04:20جو بانی پی ٹی آئے سے ملتجلتا ہو
04:22اور دوسری جانب اپوزیشن کے اندر اور خصوصاً پی ٹی آئے میں کنفیوجن کا سامنا بھی کرنا پڑے گا
04:27جہاں تک سیاسی محاصل پر مفاہمتی عمل میں پیش رفت کا سوال ہے
04:30تو مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے کی ذمہ داری صرف حکومت پر نہیں
04:33بلکہ اپوزیشن پر بھی آئد ہوتی ہے
04:36سیاست میں مفاہمت کا عمل درمیانی راستے لچکدار رویے
04:40یا کچھ لوگ کچھ دو کی بنا پر ہوتا ہے
04:42اس لیے جب تک فریقین اپنے موقف میں لچک نہیں لائیں گے کچھ آگے نہیں بڑھے گا
04:46بات مذاکرات سے ہی بڑھے گی
04:48اور یہ بات بھی شاہ محمود قریشی صاحب نے
04:51اس دفعہ جب وہ جیل میں اپنی پیشی پر تھے
04:52تو مہا پر صحافیوں سے بات چیت میں کی
04:54کوٹ لکپہ جیل میں قید پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا
04:58کہ پارٹی پالیسی کا پاوند ہو
04:59مذاکرات کا اختیار محمود خانہ چکزئی کو دیا گیا ہے
05:02وہ ہی بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں
05:04لیکن مذاکرات سے ہی ملک آگے بڑھے گا
05:05شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آخر
05:07اس کا حل کیا ہے
05:08مضامت کے بعد بھی تو مفامت ہی تو ہو رہی ہے
05:11انہوں نے کہا کہ فواد چودری اور میں ایک پارٹی میں رہے ہیں
05:14میں ہسپتال میں تھا
05:15تو وہ عیادت کے لیے آئے تھے
05:16اب گھر آئے میں مان کو کیا کہوں
05:18کہ کیوں ملنے آئے ہوں
05:20لیکن کیا ادھر سے جو بات ہے وہ آگے بڑھے گی
05:23یہ جو حکومت نے
05:24یہ پہلا قدم اٹھایا ہے
05:26لیڈر آف اپوزیشن کی نومینیشن کرنے کے بعد
05:28اسد کیسے صاحب کیا سمجھتے ہیں
05:31اس حوالے سے
05:31ذرا ان کی ہم اپینین سنتے ہیں
05:34ایجنڈا دیا ہے
05:36ہم نے کہا ہے کہ
05:38رول آف لا
05:39سپرمیسی آف کرسٹیٹوشن
05:40آزادت دیا
05:41اور سوی نسپرمیسی پر یہ ہمارا ایجنڈا ہے
05:43تو اب آپ سرکار کی طرف سے
05:47کسی فارمل جواب کا انتظار کر رہے ہیں
05:49جو نئے مساکہ جمہوریت کی
05:50آپ نے دعوت دی ہے
05:51بلکل ہم اس کی جواب کا بھی انتظار کر رہے ہیں
05:54پروگرام کے پہلے سے
05:55محسط موجود ہے فواد چودری صاحب
05:57سینیس سیاستدان ہے
05:58سابقی پاکی وزیر ہے
05:59بہت شکریہ فواد صاحب جوائن کرنے کے لیے
06:00دو تین بڑی جو ڈیولپنٹس ہوئی ہیں
06:02وہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں
06:04ایک ایک کرکیزار اس کی طرف بڑھتے ہیں
06:05سب سے پہلے تو یہ
06:06لیڈر آف اپوزیشن کی جو تقرری ہے
06:08اس کے اوپر ہم نے دیکھا
06:21پی ایم ایل این میں تو زیادہ ہے
06:23نواز شریف صاحب کو ایک ذاتی تعلق ہے
06:25اور پھر آپ کو یہ بھی معلوم ہی ہے
06:28کہ جب عمران قان کے خلاف
06:30جو نو کونفیڈنس موو آئی تھی
06:31ہماری حکومت کے خلاف
06:33اس میں اچھکزئی صاحب کا
06:35اختر مہنگل صاحب کا
06:36باقی سارے جو بھی بلوگ
06:38دوستری کے طرف سے آئین میں ہیں
06:39ان کا بہت اہم رول رہا تھا
06:42لہذا یہ وہ سارے لوگ ہیں
06:43جنہوں نے نواز شریف کے ساتھ
06:44کلوز کام کیا ہے
06:46اور اگر نواز شریف صاحب
06:48اس موقع کے اوپر
06:49کوئی کردار ادا کرتے بھی ہیں
06:50تو یہ کوئی بڑی حیرت کا
06:51باعث نہیں ہونا چاہیے
06:52اور میرے نہیں خیال کہ
06:54اچھکزئی صاحب نے ابھی تک
06:55کوئی اس کی تردید بھی کی ہے
06:57یا نون لیگ نے
06:59تو زیادہ اس کی تردید کرنی بھی نہیں ہے
07:01لیکن میرے خیال میں
07:02اس میں کوئی حرج نہیں ہے
07:03پولٹکس کے اندر
07:05رابطے ہونا کرنا
07:06اسی سے ہی دروازے کھلتے ہیں
07:08اور اگر اچھکزئی صاحب کی
07:10اور آج میری ملاقات ہوئی تھی
07:12عاظم نظیر طارد صاحب سے
07:13تو وہ مجھے بتا رہے تھے
07:15کہ جلد ہی جو سینٹ میں
07:16لیڈر آف اپوزیشن ہے
07:18اس کی بھی تقرری جو ہے وہ ہو جائے گی
07:19تو اس کا مطلب یہ ہے
07:21کہ حکومت میں
07:22اور جو
07:24اس وقت اپوزیشن ہے
07:26ان میں کچھ نہ کچھ رابطے تو ہوئے ہیں
07:28جس کی
07:29میرا خیال ہے کہ
07:31اس کو ویلکم کرنا چاہیے
07:32and this is a step in the right direction
07:34I hope کہ اچھکزئی صاحب
07:36حکومت کے ساتھ
07:37اگر یہ لیڈر آف اپوزیشن کے
07:39مسئلے کے اوپر جو ہے
07:40وہ انٹاچ ہو سکتے ہیں
07:41تو پھر اسیران کی رہائی کے لیے بھی
07:43وہ بات کریں گے
07:44اور اصل بات پہ ہی ہوگی
07:46کہ آپ جو
07:47political prisoners ہیں
07:48خصوصاً خواتین prisoners ہیں
07:50ان کی رہائی کے لیے
07:51اگر اقدام کرتے ہیں
07:52تو وہ پھر ایک بڑا قدم ہوگی
07:53آج حکومت میں
07:54جب یہ نوٹیفکیشن کر دیا ہے
07:55تو آٹھ فروری کو
08:04نہیں آتی
08:04آپ تو لگتا ہے
08:05کہ مذاکرات مقدم ہیں
08:06کوئی آپ کو لگتا نہیں ہے
08:08کہ جو hawkish wing ہے
08:09تحریک انصاف کا
08:10وہ تھوڑا پیچھے چلا جائے گا
08:11اس اقدام کے بعد
08:13یہ definitely گزشتہ
08:17میں تھوڑا بہت credit
08:19جو ہے لینا یہ بھی چاہوں گا
08:21کہ جو national dialogue committee
08:22نے جب یہ معاملہ شروع کیا تھا
08:24dialogue کا
08:25اس وقت بہت taker نہیں تھے
08:27dialogue کے
08:27لیکن آج پاکستان میں
08:29جو محول ہے
08:30وہ بدلہ ہے
08:31and let me tell you
08:32کہ ہماری جو
08:33طریق انصاف کے بھی
08:34leadership کے ساتھ
08:35اور دوستوں کے ساتھ
08:36جو رابطے ہوئے ہیں
08:37وہاں پہ بھی
08:39اب 90% لوگ
08:40جو ہیں
08:41وہ dialogue کی طرف
08:42جو ہے وہ
08:42رجوع کرنا چاہتے ہیں
08:44اور وہ
08:45فی الحال
08:46جو سمجھتے ہیں
08:47کہ ہم نے
08:48دو سال
08:48دھائی سال
08:49تین سال
08:49ایک بہت
08:50زور لگایا ہے
08:51اور اب ہمیں
08:52strategy جو ہے
08:53اس میں اپنی
08:54politics کو بھی
08:55شامل کرنے کی ضرورت ہے
08:56لہٰذا
08:57بالکل صحیح ہے
08:58آج
08:58ابتاباد میں
08:59بہت بڑا استقبال
09:00ہوا ہے
09:00سوہیل آفریدی صاحب کا
09:02لیکن
09:02اس وقت
09:03پی ٹی آئی کے اندر
09:04ایک
09:05i would say
09:06کہ جو prevailing
09:06اس وقت
09:07opinion ہے
09:08وہ dialogue کی ہے
09:09اور
09:10let's see
09:11دیکھو
09:11حکومت
09:12establishment
09:13ایک فیصلہ کرنا ہے
09:14کہ انہوں نے
09:15dialogue
09:15چانس دینا ہے
09:16یا نہیں دینا
09:17میرے خیال میں
09:18اگر یہ
09:19نواز شریف صاحب
09:20نے رول ادا کیا ہے
09:21عجقزئی صاحب
09:22کی appointment میں
09:23تو اس سے
09:24یہ تو ضرور لگے گا
09:26کہ حکومت
09:27اور establishment
09:28میں بھی
09:28ایک نکتہ نظر ہے
09:29کہ ہم نے
09:31مذاقرات کی طرف
09:32جانا ہے
09:32اور political temperature
09:33نیچے لانا ہے
09:34اور اگر یہ
09:35نکتہ نظر
09:36تینوں فریقین میں
09:37ہوگا
09:37تو ظاہر ہے
09:38بات آگے بڑے گی
09:39لیکن میرا یہی
09:40خیال ہے
09:41کہ ابھی
09:41فیلحال
09:42مجھے لگ رہا ہے
09:42کہ جو
09:43dialogue کے
09:44educates ہیں
09:45تینوں فریقوں میں
09:46ان کی تعداد
09:47بڑھ رہی ہے
09:48اور یہ پاکستان کے لیے
09:49ایک بہت اچھی خبر ہوگی
09:51ایک اور جو اس کا
09:51perspective
09:52اس کو flip کر دیں
09:53وہ یہ ہے
09:53کہ اچکزئی صاحب
09:54جب leader of opposition
09:55ان کی تقرری ہوئی ہے
09:56تو یہ مشکل
09:57ان کو زیادہ
09:59تحریک انصاف
10:00کو ساتھ لے کر
10:01چلنے میں ہوگی
10:01کیونکہ تحریک انصاف
10:02کے اندر بھی
10:03موقف کی اکسوی نہیں ہے
10:05پھر opposition
10:06کے ساتھ چلنا
10:07حکومت کے ساتھ
10:07چلنا
10:08تو بہت جلد شاید
10:09اچکزئی صاحب
10:10اور تحریک انصاف
10:11کے درمیان
10:11یہ relationship
10:12نہ بن پائے
10:13اور یہ ایک طرح سے
10:14political bluff
10:14بھی call کیا ہے
10:15حکومت نے
10:16اس perspective
10:17پہ آپ کا کیا خیال
10:18یہ موقف کی
10:21اکسوی تو
10:22ظاہر ہے
10:23کہ تحریک انصاف
10:24میں بلکل بھی
10:24نہیں ہے
10:25آپ دیکھتی ہیں
10:26کہ جو
10:27chairman ہے
10:28تحریک انصاف
10:29کے گوھر صاحب
10:30وہ ایک بیان
10:31دیتے ہیں
10:31اور ایک
10:32جونئر منسٹر
10:33کے پی کے آکے
10:33کہتے ہیں
10:34کہ ان کو
10:34یہ کہنا ہی نہیں
10:35چاہیے
10:35اور ان کو
10:36معافی مانگنی
10:36چاہیے
10:37اور واپس
10:37لینا چاہیے
10:38اسی طرح سے
10:39جو سلمان
10:40راجہ صاحب
10:41ہیں
10:41وہ کہتے ہیں
10:42کہ افغانستان
10:43کی مداخلت
10:44بڑی واضح ہے
10:44اور جو
10:46kp کی جو
10:47party ہے
10:47وہ کہتی ہے
10:48کہ نہیں
10:48ہمیں تو ثبوت
10:49چاہیے
10:49سو پی ٹی آئی
10:51کے اندر
10:51اسی طرح سے
10:52مذاکرات کے
10:53اوپر آپ دیکھئے
10:54کہ آدھی
10:55party کہتی ہے
10:56chairman کہتے ہیں
10:57کہ مذاکرات
10:58ہونے چاہیے
10:58لیکن علیمہ بھی
10:59بھی کہتی ہے
11:00کہ جو
11:00مذاکرات
11:01کی بات
11:01کرتے ہیں
11:02وہ تو
11:02گردار ہیں
11:02تو پی ٹی آئی
11:04کے اندر
11:04تو دیکھئے
11:04اس وقت
11:05پی ٹی آئی
11:05کو دیکھنا
11:06کسی فیصلے
11:08کے لیے
11:08جو موجودہ
11:09لیڈرشپ ہے
11:09اس کو دیکھنا
11:10تو ظاہر ہے
11:11وہ چاہیے ہی
11:12نہیں ہے
11:12کیونکہ
11:12لیڈرشپ ہے نہیں
11:14اس وقت
11:14تو عمران خان
11:15ہے اور عمام
11:15ہے پی ٹی آئی
11:16تو درمیان میں
11:17ہے نہیں
11:17لہٰذا میری
11:18نظر میں
11:19جو
11:19اچکزئی صاحب
11:20ہیں ان کو
11:21ڈیفنیٹلی آگے
11:22مشکل آ سکتی ہے
11:23لیکن
11:23دس لاجلی
11:24پینڈز کے
11:25حکومت اور
11:26اسٹیبلشمنٹ
11:27فیصلہ کیا کرتی ہے
11:28کیا وہ
11:29جو
11:30مذاکرات ہیں
11:31یا پلیٹیکل
11:31ٹمپریچر کو
11:32نیچے لانے میں
11:33اگر وہ
11:34ان کی مدد
11:35کریں گے
11:35تو پھر تو
11:36اچکزئی صاحب
11:37جو ہیں
11:37وہ
11:38سروائیو کریں گے
11:40اگر
11:41یہ فیصلہ
11:42نہیں ہوتا
11:42اور ایک
11:43اگریسیف
11:44پولیسز
11:44جاری رہتی ہیں
11:45تو
11:46محمود اچکزئی صاحب
11:47جو ہیں
11:48وہ پھر
11:48کامیاب نہیں ہو پائیں گے
11:49اور ان کا
11:50وہی حال ہوگا
11:50جو علی امین گنڈا پور
11:52کا ہوا ہے
11:52علی امین گنڈا پور
11:53بھی تو آپ کو
11:54یاد ہے نا
11:54کہ وہ بھی
11:55آپ دیکھئے
11:55تو ان کی جو
11:56اپیسوڈ ہے وہ
11:57اگزیکٹلی یہی ہوئی
11:58کہ وہ
11:58انہوں نے
12:00خوش رکھنا تھا
12:01اپنے
12:01ورکرز کو بھی
12:02پھر امران خان
12:03کو بھی
12:04مطمئن کرنا تھا
12:05ڈیالا میں
12:05اور ظاہر ہے
12:06حکومت سے بھی
12:07ایک تعلقات
12:07انہوں نے
12:08بنا کے رکھنے تھے
12:09تو وہ
12:10اس
12:10جو ایک بہت ہی
12:12مشکل صورتحال ہے
12:13اس کو ہینڈل نہیں کر پائے
12:14اچکزئی صاحب کو
12:16بھی اب یہ
12:16ایک سیچویشن ہے
12:17اب لیٹس سی
12:18کہ ان کے ساتھ
12:19کیا بنتا ہے
12:19لیوریج کتنا ہے
12:20اس وقت تحریک انصاف کے پاس
12:22لیکن اب پہلے
12:22تم دیکھ رہے تھے
12:23کہ تحریک انصاف کے پاس
12:24ٹھیک ٹھاک
12:24لیوریج تھا
12:25پولیٹیکلی
12:26تو ظاہر سی بات ہے
12:27وہ پوپلر بھی ہے
12:28سپورٹ بھی ہے
12:29اس میں دورائی نہیں ہے
12:29امران خان صاحب
12:30جیل کے اندر بھی پوپلر ہیں
12:31لیکن پولیٹیکل
12:33اس وقت
12:33ان کے پاس
12:34کیا کارڈز ہیں
12:34تحریک انصاف کے
12:35دیکھیں
12:39بات یہ ہے
12:40کہ آپ
12:41یہ
12:41جو پہلے
12:42ساری پولیٹیکس ہے
12:44اس وقت
12:44دو مت کے اوپر
12:45کھڑی تھی
12:46ایک مت یہ ہے
12:47کہ امران خان
12:48تو جیل نہیں
12:49کٹ پائیں گے
12:49وہ تو دو
12:50آفتے بعد
12:51جو ہے وہ
12:51ڈیل پہ آ جائیں گے
12:52وہ مت بسٹ ہو گئی
12:54امران خان نے
12:54جس طرح جیل کٹی ہے
12:55اور جس طرح
12:56کٹ رہے ہیں
12:57وہ تو ظاہر ہے
12:58کہ پاکستان کی
12:59تاریخ میں
12:59اس کی مثال
13:00نہیں ملتی
13:00جو دوسری
13:02مت تھی
13:03وہ یہ تھی
13:03کہ جب آپ
13:04جو پی ٹی آئی کا
13:05کارڈر ہے
13:05اس کو آپ
13:14اب ساری پالیسی
13:17اس مت کے اوپر
13:18بنانا
13:19کہ کچھ بھی
13:19کر لیں
13:20لوگ نہیں
13:20نکلیں گے
13:21کسی بھی
13:26گورنمنٹ
13:27کو
13:27اپنی جو
13:28حکمت
13:28عملی ہے
13:29وہ اس بنیاد
13:30پہ نہیں
13:30بنانی چاہیے
13:31کہ جناب
13:32کچھ بھی
13:32ہم ظلم کر لیں
13:33توہین کر لیں
13:34لوگوں کی
13:35لوگ آگے سے
13:36نہیں نکلیں گے
13:36بھائی اگر
13:37نکل آئے گے
13:38تو پھر کیا ہوگا
13:39اس لیے
13:39میرے خیال میں
13:40یہ کہنا
13:41پی ٹی آئی کے پاس
13:42لیوریج نہیں ہے
13:43یہ درست نہیں
13:43بات
13:44پی ٹی آئی نے
13:45اپنی جو
13:46پپولیریٹی ہے
13:47وہ ہر قدم
13:47پہ ثابت کی ہے
13:48پھر جو ایک
13:49سیاسی حیجان ہے
13:51وہ آپ نے
13:52دیکھا ہے
13:52دو ڈھائی تین سال میں
13:54جو کوریین ہوئی ہے
13:55جو سب کچھ ہوئے
13:56اس کے باوجود
13:57سیاسی بہران
13:58حال نہیں ہو رہا
13:58آپ کا ایک طرف
13:59ایکنومک بہران
14:00بڑھ رہا ہے
14:01آپ کی جو اس وقت
14:02انٹرنیشنل
14:03سیچویشن ہے
14:03وہ کمپلیکس
14:04ہو رہی ہے
14:04اور تیسری بات
14:05یہ ہے کہ
14:06آپ جو بھی کریں
14:07جو لیجٹیمیسی کا
14:08پرابلم ہے
14:08گورنمنٹ کا
14:09وہ اپنی جگہ
14:10کے اوپر موجود ہے
14:11وہ حل نہیں ہو رہا
14:12سو اس لیے یہ کہنا
14:13کہ حکومت کے پاس
14:14بڑا لیوریج ہے
14:15اور پوزیشن کے پاس
14:16نہیں ہے
14:16یہ درست نہیں ہے
14:17میرے خال میں
14:18دونوں کے پاس
14:18لیوریج ہے
14:19جو سٹیلمیٹ کی
14:20پوزیشن ہے
14:21میں آپ کے
14:2230 سیکنڈ اور لوں گا
14:23دیکھئے نا
14:24پوری کوشش کر لی
14:25حکومت نے
14:26اور
14:26اسٹیبلشمنٹ نے
14:28مل کے
14:28کہ عمران خان کی
14:29پلٹیکل حیثیت
14:30زیرو کر لیں
14:30وہ نہیں ہوا
14:31دوسری طرف
14:33عمران خان نے
14:34پی ٹی آئی نے
14:34پوری کوشش کر لی
14:35کہ انقلاب لیں
14:36وہ بھی نہیں ہوا
14:37تو ایک سٹیلمیٹ کی
14:38پوزیشن ہے
14:39اس میں ہم یہ نہیں
14:40کہہ سکتے
14:40کہ حکومت
14:41جو ہے وہ
14:42ایڈوانٹیج کے اوپر ہے
14:43یا پی ٹی آئی
14:44ایڈوانٹیج کے اوپر ہے
14:45اس میں
14:46ڈس ایڈوانٹیج کے اوپر
14:47پاکستان کے عوام ہیں
14:49پاکستان کا میڈیا ہے
14:51پاکستان کی
14:51جوڈیشری ہے
14:52اور
14:53پاکستان کی
14:55اور لور میڈل کلاز
14:55ان کی کمہ ٹوٹ گئی ہے
14:56تو اس لیے
14:57میرے خیال میں
14:58یہ جو سٹیلمیٹ ہے
14:59اس کو ختم کرنے کی زور
15:00اور یہ نکتہ آغاز
15:02کیا ہوگا
15:03یہ جو کل
15:03ایک انٹریویو میں
15:04صدقیصر صاحب نے کہا
15:05کہ جو ایجنڈا دیا ہے
15:06طریقے تحفوز آنے پاکستان
15:07انہوں نے کہا
15:08جی کہ
15:08میسا کے جمہوریت کی
15:10ترج پہ انہوں نے
15:11ایک ایجنڈا دیا
15:12کہ رول آف لاؤ کی بات کریں
15:13عدلیہ کی
15:14بالا دستی کی بات کریں
15:16قانون کی بالا دستی کی بات کریں
15:17یہ سب پہ تو
15:19حکومت کیوں بات کرنا چاہے گی
15:20وہ تو سمپل سمپل ہے
15:21کہ جی
15:21اس نظام کو ایسے چلنے دے
15:23اور کیا اس کو
15:24عمران خان صاحب مانیں گے
15:25ایڈ ڈینڈ اف تر دے
15:25تو ہم یہ پوچھنا رکھیں
15:27کہ خان صاحب کیا چاہتے
15:28دیکھیں ماریا میرے خیال میں
15:32یہ بڑی بات کی سٹیج ہے
15:33پہلی جو سٹیج ہے
15:34وہ تو یہ ہے
15:35کہ ایسا محول تو ہو نا
15:36کہ یہ لوگ آپس میں
15:37بیٹھ کے بات کر سکیں
15:38ابھی تو پرابلم یہ ہے
15:40کہ حکومت اور اپوزیشن
15:42ایک ٹیبل پہ بیٹھ کے
15:43چائے بھی نہیں پی سکتے
15:44وہ چائے بات کرتے ہیں
15:46تو لوگ جو ہیں
15:47ان کے خلاف شروع ہو جاتے ہیں
15:48اس محول کو پہلے تو
15:50جو ہم بات کر رہے ہیں
15:52نیشنل ڈائلوگ کمیٹی میں
15:53وہ بار بار یہ بات کر رہے ہیں
15:54کہ آپ مذاکرات
15:55سیکنڈ فیز میں شروع کریں
15:57فرسٹ فیز میں
15:58آپ صرف محول بہتر
16:00بنانے کی کوشش کریں
16:01اور محول کیسے بہتر ہوتا ہے
16:03اگر حکومت
16:04فر ایکزیمپل
16:05ڈاکٹر یاسمین راشد ہیں
16:06وہ ستتر سال کی خاتون ہیں
16:08کینسر سروائیور ہیں
16:10تین سال سے جیل میں
16:11آپ مجھے بتائیے
16:12اب ان سے اور کیا
16:13آپ نے جو ہے انتقام لینا ہے
16:14اجاز چودری
16:15محمود و رشید
16:16جو ہیں وہ
16:17میڈ سیونٹیز میں ہیں
16:18بیمار ہیں
16:18اب آپ نے
16:19ان کو مطلب
16:20کوئی حد بھی ہونی چاہیے
16:21نا اپنے غصے کی
16:23انتقام کی
16:23ان لوگوں کو جو ہے
16:25وہ حکومت ریلیز کریں
16:26اور اس سے
16:28ایک محول ہوگا
16:29بہتر ہوگا
16:30کہ آپ بیٹھ کے بات کرنے کی
16:32جو ہے وہ پوزیشن میں آ جائیں گے
16:34اس کے بعد دیکھو
16:35بات یہ ہے
16:36کہ بات تو
16:36ایک ہی پوائنٹ ہے
16:37نا عمران خان کہیں گے
16:38فوراں الیکشن کروائے
16:39حکومت کہے گے
16:40جی آپ
16:40تینائن تقویٹ کریں
16:41اور وہ بات کی بات ہے
16:44وہ ہو سکتی ہے
16:45کوئی ایسی بات نہیں ہے
16:46بہت پہلے ایک محول تو ہونا
16:47محول بہتر ہوگیا
16:48تو ساری چیزیں ہو جائیں گی
16:50محول بہتر نہیں ہوگا
16:51تو یہ
16:52علی امین گندہ پور والی
16:53سیچوئیشن میں
16:54اجگزہی صاحب
16:55بہت شکریہ
16:57سیاسدان فواد چودی صاحب
16:58محسط موجود تھے
16:59گفتگو ہم یہ کر رہے تھے
17:00کہ حکومت کی جانب سے
17:01لیڈر آف اپوزیشن کی تائین آتی
17:02اور اگلے ہفتے
17:03جو سینٹ کے
17:04لیڈر آف اپوزیشن کی تائین آتی
17:06بھی کرنی ہے
17:06اس سے آگے کیا
17:07مذاکرات کا
17:08رستہ کھولے گا
17:09تو فواد کا یہ کہنا ہے
17:10کہ جی مذاکرات تو
17:11سیکنڈری سٹیج ہے
17:12پہلے یہ محول کو
17:13بہتر کرنے کی جانبے
17:14ایک ضرور پہلا قدم ہے
17:15بریک پہ ہم جائیں گے
17:16جب واپس آئیں گے
17:17تو پھر ہم گفتگو کریں گے
17:18اس حوالے سے
17:19کہ کراچی کے اندر
17:20ایک اور
17:20بہت دل دیلا دینے والا
17:22کیس آج سامنے آیا ہے
17:23اور مور او لیس
17:25سو کے قریب بچوں کا
17:26ریپس گرفتار ہوا ہے
17:27گرفتاری تو
17:28بڑی مشکل سے ہو ہی جاتی ہے
17:29اس نظام کے بعد
17:30اس کے بعد
17:30کنوکشن کیا ہوتی ہے
17:32وان پرسنٹ سے بھی کا
17:43ہمیں یقین ہے
17:43کہ ان کو انشاءاللہ
17:44قرار واقعی تضا بھی ملے گی
17:46طریقہ بھارداد ایک تھا
17:48زبان بولنے والا بھی ایک تھا
17:49اور ساتھ میں یہ
17:50کہ وہ جو مور سیکل
17:51جس میں استعمال کرتا تھا
17:53وہ سارا ایک ہی پیٹرن
17:54نظر آتا تھا
17:55تین بچوں نے ابھی تک
17:56اس کو کنفرم ایڈنٹیفائی کیا ہے
17:58کہ یہ وہی شخص ہے
18:00مختلف تھانوں کی
18:00اور مختلف ذلے کے
18:01وہ بچے اس میں شامل ہیں
18:03پاکستان ایک ایسا ملک ہے
18:06جہاں پہ بچوں کے ساتھ
18:08ایک انہیلڈی حد تک
18:09ابسیشن ہے ہمیں
18:11لیکن اتنا ہی
18:12ملک پاکستان
18:13بچوں کے لیے
18:14کے حساب سے
18:16محفوظ نہیں ہے
18:17اور ہم بچوں کے مستقبل
18:18ان کے تحفظ کے حوالے سے
18:20بہت ہی لا پرواہ رہتے ہیں
18:22یہ جو واقعی آج کراچی کے در ہوا ہے
18:24اس کی ڈیٹیلز بہت ہی
18:25ہوش اڑا دینے والی ہیں
18:26کراچی میں پولیس کی
18:27ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم
18:29نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں
18:30کاروائی کرتے ہوئے
18:31سو سے زائد بچوں کو
18:32زیادتی کا نشانہ بنانے والا
18:35سیریل ریپسٹ گرفتار کیا ہے
18:36کراچی پولیس کی
18:37تحقیقاتی ٹیم کے مطابق
18:38متاثرہ بچوں کے نشان دہی کے بعد
18:40تفتیشی کاروائی کی
18:41جس دوران مرکزی ملزم
18:43عمران اور وقاس خان کو
18:45حراست میں لیا گیا ہے
18:46پولیس تحقیقاتی ٹیم کے مطابق
18:48کیسز کی تحقیقات
18:49دو ہزار بیس سے دو ہزار پچیس
18:50کے دوران سامنے آنے والی
18:52سات شکایات پر مرکوز تھی
18:53اور تمام کیسز میں
18:54ایک ہی ملزم کا ڈی ای نے
18:56سامنے آیا
18:56جس سے تحقیقات کرنے والی
18:58ٹیم بھی چونک گئی
18:59اسپی انویسٹیگیشن
19:00اسمان سادوزی کی مطابق
19:01متاثرہ تمام بچے
19:02بارہ سے تیرہ سال کے ہیں
19:03اور ایک کیسز میں
19:04بچے کے ساتھ دو سے زائد
19:05افراد نے زیادتی کی ہے
19:06تمام کیسز میں
19:08فوری طور پر
19:08ڈی ای نے ٹیسٹ کیا گیا
19:09اور ثبوتوں کی بنیاد پر
19:11کاروائی عمل میں لائی گئی ہے
19:12پولیس کا دعویٰ ہے
19:13کہ تین کیسز میں
19:14بچوں نے ملزم امران
19:15کو شنافت کر لیا ہے
19:16جبکہ ایک کیسز میں
19:17بچے نے امران
19:18اور ساتھی وقاس خان
19:19کو بھی پہچانا ہے
19:20ملزم ایک بچے کو
19:21ساتھی وقاس کے ساتھ
19:22سرجانی بھی لے گیا تھا
19:23جہاں بچے نے شور مچایا
19:24تو دونوں ملزمان
19:25موقع سے فرار ہو گئے
19:26پولیس کے مطابق
19:27سیریل ریپسٹ
19:28امران منظور کالونی
19:29کا رہائشی ہے
19:30اور پنکچر لگاتا ہے
19:31اس نے چھ سال میں
19:32درجنوں بچوں سے
19:33زیادتی کا اطراف کیا ہے
19:35سیریل ریپسٹ امران
19:36نے تمام بچوں کو
19:37ملیر ندی کے قریب لجا کر
19:38نشانہ بنایا
19:39زیادتی کا
19:40وہ بچوں کو
19:40موٹسائیکل کا لالش دیکھ کر
19:42ساتھ لے جاتا تھا
19:42تحقیقاتی ٹیم کے مطابق
19:44مرکزی ملزم کے خلاف
19:45مختلف تھانوں میں
19:46کئی مقدمات درج ہیں
19:47شک ہے کہ ملزم نے
19:48کئی بچوں کو
19:49بدفیلی کے بعد
19:50قتل بھی کر دیا ہو سکتا ہے
19:51بچوں کے ساتھ
19:52بدفیلی کرنے والا ملزم
19:53عدالت نے تین روزہ
19:54جزمانی ریمان پر
19:55پولیس کے حوالے کر دیا ہے
19:57اس طرح کے جب
19:58کیسز کریک ہوتے ہیں
19:59اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں
20:00کہ طویل قانونی جنگ ہے
20:02اور پاکستان کے اندر
20:03ویسے ہی زیادتی کیسز
20:04کا جو
20:06کنوکشن ریٹ ہے
20:06وہ بہت ہی زیادہ
20:07تشویشناک ہے
20:09مایوس کن ہے
20:10لیکن بچوں کے ساتھ
20:11جو زیادتی کیسز ہیں
20:12اس میں سزا کی شرع کیا ہے
20:13آئیے آپ کو بتاتے ہیں
20:15کنوکشن ریٹ جو ہے
20:16وہ چائلڈ ابیوز کیسز میں
20:17ون پرسنٹ سے بھی کم ہے
20:19اور میں آپ کے ساتھ
20:20یہ پنجاب کے کچھ
20:22ڈیٹا ہے وہ شیئر کر رہی ہوں
20:23اور اس سے بڑھ کے
20:24اپنا ڈیٹا بھی
20:33اور جو انہوں نے سیمپل سیٹ دیا تھا
20:35وہ دوزار بائیس کا تھا
20:36جس میں انہوں نے کہا
20:37کہ بچوں کے جنسی استحصال
20:39کے بیس لاکھ کیسز ہونے کے باوجود
20:41جو ریپورٹنگ ہوتی ہے
20:43وہ صرف 343 کیسز کی ہوتی ہے
20:46اس میں سٹگمہ ہے
20:47اس کے ساتھ
20:49لوگوں کو لگتا ہے
20:50کہ جی چونکہ یہ بہت طویل ایک جنگ ہے
20:52عدالتی ہم جیت نہیں پائیں گے
20:54تو پاکستان میں بار بار کہوں گی
20:56کہ ایسا ملو جہاں پہ
20:57بچے کی تعداد سے obsession ہے
20:59لیکن ان کی ہم نے
21:00دیکھ بال کیسے کرنی ہے
21:02اس سے زیادہ لاپروا قوم
21:04اس حوالے سے کوئی نہیں ہے
21:05پروگرام کے سسے میں
21:06محسط محمد عثمان صادو صحیح صاحب ہیں
21:07ایس پی انویسٹیگیشن کراچیست
21:09نزیر شاہ ہمارے نمائندے ہیں
21:10بہت شکریہ آپ کا
21:11ایس پی صاحب آپ سے آغاز کرتے ہیں
21:13پہل تو بتائیے کہ یہ کیس جو ہے
21:14میرے پاس جو ڈیٹا ہے
21:15ہمیں اس کو کنفرم بھی کر دیجئے
21:27دیکھیں اس کا آغاز ہوتا ہے
21:32ایک ڈی اے نے جو ہماری لیب ہوتی ہے
21:35وہاں سے ایک ریپورٹ جنریٹ ہوئی
21:36انہوں نے ہمیں گائیڈ کیا تھے
21:38دو ہزار بیس سے لے کے
21:40دو ہزار پچیس تک جو سات یہ ایف آئرز ہیں
21:43ان میں جو ہم نے پولیس کے آئی اوز
21:45نے ڈی اے سیمپل بھیجا ہے
21:47وہ ایک ہی بندے کا ہے
21:51اس کی وجہ سے یہ پھر ہائلائٹ ہوا
21:53کہ اس ایک جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم بنی
21:55اور اس جے آئی ٹی میں جب سارے آئی اوز
21:58کو جمع کیا گیا
21:59تو ہمیں سٹوری بھی ایک ہی سامنے آئی سب کی
22:02مطلب ہے اس کا پیٹرن
22:04اس طرح کا ایک سیریل ٹائپ تھا
22:06کہ یہ چھ سالوں سے
22:08جو بھی اس نے ورداتیں کی
22:10وہ شام کو چھ سے رات بارہ بے تک کرتا تھا
22:14یہ اور جو پلیس آف اوفینڈ
22:16کی ملیر ندی وہ سیم تھی
22:18پیٹرن جو اس کا تھا
22:20کہ بچے کو بائیت پر لے کے جانا
22:22اور پھر واپس چھوڑے جانا وہ سیم تھا
22:24اور پھر بچوں کی ایج
22:26بھی بریکٹ دس سے چودہ سال کے درمیان تھی
22:28تو پھر ان ساری چیزوں
22:30کو سامنے رکھتے ہوئے ہم نے جیو فینسنگ کی
22:32ٹیکنیکل انیلسز
22:34ہیومن انٹیلیجنس
22:35اس پہ کام کرتے ہوئے پھر ہم نے
22:38ان دونوں کو گرفتار کیا
22:40اس پی صاحب یہ جو دوزار
22:42بیس سے دوزار پچیس کے درمیان
22:44کی بات گفتگو ہو رہی ہے نا
22:45گفتگو ہو رہی ہے ساری
22:46اس دوران بہت سارے بچے جو ہیں
22:48ماسوم مزید ان کا شکار بنے ہیں
22:50سو کوئی ریڈ فلیگ نہیں آیا
22:52کوئی وہاں سے آئیڈنٹیفائی نہیں
22:53کسی بچے نہیں کیا
22:54یا کسی والد نہیں کیا
22:56اس علاقے میں جائیں یہ رہتا تھا
22:58وہاں کوئی مشکوک ایکٹیوٹی نہیں تھی
22:59بلکل دیکھیں
23:03کہ کوئی اس طرح کا
23:07کیسز بہت زیادہ ہوئے
23:08اور ریپورٹ صرف ساتھ ہوئے
23:10مطلب یہ ساتھ ہو گئے ریپورٹ
23:12اس وجہ سے یہ پکڑا گیا
23:13ادر وائز اس نے
23:15کچھ کیسز ہمیں خود بتائے ہیں
23:17جو کہ ریپورٹ ہی نہیں ہوئے
23:19مطلب ملٹیپل کیسز
23:20اس نے کنفیس کیے ہیں
23:21جب ہم نے اس کا ریکرڈ چیک کیا
23:23تو ایسی کوئی ایف آئر ہی وجود نہیں
23:24جو یہ ساری ایکٹیوٹیز کرتا رہے
23:27اور یہ پورے کراچی میں کرتا رہا ہے
23:29مطلب ہے تقریباً پانچ ڈسٹرک
23:32آٹھ پولیس کے ڈسٹرکس ہیں کراچی میں
23:34پانچ ڈسٹرکس میں تو اس کی
23:35ایف آئرز ہمیں ملیں
23:36اور یہ جو وکٹمز ہیں
23:39ان کے بیک گراؤنڈ میں بتائیے
23:41کہ ان کی ایجز
23:43اور یہ کس طرح کے علاقوں سے
23:45تعلق رکھتے ہیں
23:46جو پچھلا کیس تھا اس میں بتایا گیا
23:48کہ وہ ان لوگ کے بچے تھے
23:50جو صبح کام پہ چلے جائے کرتی تھی
23:51ماں اور باپ
23:52اور ان کو نہیں پتا تھا
23:53کہ بچوں کے ویراباؤٹس کیا ہے
23:54یہ بچے تھوڑا ان کے بارے میں بتائیے
23:56جو وکٹمز ہیں
23:57اچھا یہ ان کی جو
24:00جنڈر پروفائلنگ
24:01سو فار
24:02یا ان کی دیموگرافک پروفائلنگ
24:03آپ کہہ رہے
24:04اس میں ایج ان کی
24:06دس سے پندرہ سال
24:07میڈل پلاس
24:08لوڑ میڈل پلاس
24:09فیملی سے بلانگ کرتے تھے
24:10اور عام طور پر یہ کھیل رہے ہوتے تھے
24:12بایت جب گلی میں
24:13آن اٹینڈڈ ہوتے تھے
24:15تو یہ تب ان کو ٹرک کرتا تھا
24:18کسی لالچ میں
24:19کہ میں آپ کو سائیکل لے کے دینا چاہتا ہوں
24:21یا آپ کو چکر لگوانا چاہتا ہوں
24:23اور پھر ان کو لے کے جاتا تھا
24:25اور کنوکشن ریٹ کی
24:26جو میں نے اس سے پہلے ذکر کیا
24:28آپ نے مجھے خود بتایا
24:29کہ کیسز کئی زیادہ ہیں
24:30لوگ ریپورٹ نہیں کرتے ہیں
24:32تو پھر اب یہ عدالت میں معاملہ جائے گا
24:34تو کنوکشن ریٹ بھی کم ہے
24:35تو یہ
24:36ادھر سے آگے کیسی یقینی بنائیں گے
24:38کہ یہ کنوکشن ریٹ بھی ہوں
24:40دیکھیں یہ ایک
24:42انفرشنٹ پارٹ ہے
24:44کہ ابھی بھی
24:45مطلب ہے
24:45we are confident
24:47کہ شاید کیسز
24:48سو سے بھی زیادہ ہوں
24:49کیونکہ جو پیٹرن ایک بتا رہا ہے
24:50لیکن confirmation
24:51ہمارے پاس
24:52ہارڈلی دس سے پندرہ کیسز کی ہو رہی ہے
24:54تو یہ ایک انفرشنٹ پارٹ ہے
24:56کہ لوگ سامنے نہیں آ رہے
24:57حالانکہ ہم نے کسی وکٹم کو
24:59ٹی وی کے سامنے نہیں بٹھایا
25:00ہم نے کسی کا نام
25:01ڈسکلوز نہیں کیا
25:02ہم چاہتے ہیں کہ لوگ آئیں
25:03ہمیں بتائیں
25:05اور پھر تاکہ
25:06اس کی conviction کو
25:07ہم انشور کریں
25:08لیکن اس کیس میں
25:09آئیم پریٹی شور
25:10کہ ہم اس کو
25:11convict کر پائیں گے
25:12کیونکہ اس کا
25:13scientific evidence
25:14بڑا اچھا
25:15collect کر رہے ہیں
25:15ہم
25:16اور
25:16اس کی
25:17ڈی پریڈز ہوں گی
25:19اور otherwise
25:19جو بھی
25:20evidences ہیں
25:21پولیس کی طرف سے
25:23یہ water tight
25:24case ہوگا
25:24اور امید میں کرتا ہوں
25:27کہ
25:27judicial کی طرف سے
25:28بھی اس میں
25:29ہمیں assistance ہوگی
25:30اور یہ convict ہوگا
25:31بہت شکریہ
25:32بہت شکریہ
25:32محمد عثمان صدو
25:33صحیح صاحب موجود تھے
25:34نزید شاہ
25:34اب یہ ساری گفتگو
25:35سن رہے ہیں
25:36میں بار بار
25:36reporting اور conviction
25:38ریٹ کے حوالے سے
25:39میں یہ سوال
25:41اٹھا رہی ہوں
25:41کیونکہ جو
25:42fact
25:42ہمارے پاس
25:43data ہے
25:44وہ بہت ہی
25:45مایوسکن ہے
25:45یہ SP صاحب نے
25:47خود بتایا
25:47کہ سو سے زیادہ
25:48cases ہیں
25:49ان کے نزدیک
25:49اور اس میں سے
25:50صرف دس لوگ
25:51انہیں آکے
25:51ریپورٹ کیا ہے
25:52ماضی میں تو
25:52ایسے بہت ساری
25:53stories سے
25:53آپ نے خود بھی
25:54break کی
25:54ایسے cases
25:55کو آپ نے
25:55خود بھی
25:55follow کیا
25:56کیا ہوتا ہے
25:57بعد میں
25:57کیا conviction
25:59کے زبالے میں
25:59بتائیے
26:00اس process
26:00کے بارے میں
26:00بتائیے
26:01اس کے outcome
26:01کے بارے میں
26:02بتائیے
26:02نزید
26:03دیکھیں جو
26:06پچھلے جو
26:07cases گزرے
26:07دو سے تین سال میں
26:08ان تمام کو
26:09میں نے
26:09بہت قریب سے
26:10study بھی کیا
26:11اور میں
26:11investigative
26:12reporting جب
26:13کرتا ہوں
26:13تو ان تمام
26:14چیزوں کو
26:15میں بہت زیادہ
26:15ان کا
26:16متعلقہ کرتا ہوں
26:17اور جو
26:18سب سے پہلا
26:19میرے سامنے
26:19بڑا case
26:20ہے تھا
26:20ابراہیم
26:20حیدری کا تھا
26:21جس میں
26:21بچیوں کو
26:22rape کا
26:23دشانہ
26:23بنائے گیا تھا
26:24جن کی عمریں
26:24اسی age
26:25گروپ کی تھی
26:25اور وہ جو
26:26کرنے آلا تھا
26:27وہ گھر کے اندر
26:28ایک بزرگ شخص
26:28تھا جو ان کو
26:29مدرسہ پڑھانے
26:30کے بہانے
26:31اور جب بجیوں
26:32گھر پر آتی
26:33تھے تو ان کو
26:33seduce کر کے
26:34ان کے ساتھ
26:34غلط کام کرتا تھا
26:35second جو کام
26:36defense تھانے نے
26:37پکڑا تو وہ
26:38آئس کریم
26:38بیچتا تھا
26:39اور اس کی
26:40دکان بھی تھی
26:41اور وہ بچوں
26:42کو چیز دینے کے
26:42بہانے ان کے ساتھ
26:43زیادتی کرتا تھا
26:44ان دونوں معاملات
26:45کی convention
26:45ابھی تک ہمارے
26:46صاحب نے نہیں آئی ہے
26:47کیسے چل رہے ہیں
26:48لیکن یہ جو
26:49کیس جو اب
26:50east investigation
26:50ون کے جانب سے
26:52کیا ہوئے
26:52اس میں میں بھی
26:53کافی شہور ہوں
26:54کہ اس میں
26:55اس ملزم کو
26:55صرف اس لیے
26:56سزا مل سکے گی
26:58کہ اس کے در
26:58ہمارے پاس
26:59witness بہت زیادہ ہیں
27:00شواہد بہت زیادہ ہیں
27:01concrete evidence
27:03اور اس کے اندر
27:04باغتہ جو
27:05خود witness ہے
27:06جس نے اس کو
27:06پہچانا ہے
27:07جو victim ہے
27:08witness نہیں
27:08victim جو ہے
27:09اس نے
27:10تین نے تو پہچان لیا ہے
27:11ابھی تک جو ہے
27:13سات مقدمات
27:14ہمارے سامنے آئے تھے
27:15آپ پتہ یہ چلے گئے
27:16یہ تقریباً
27:17نو ہو گئے ہیں
27:17اور تمام
27:19سات کیسس میں
27:20جو ڈی این ہے
27:20وہ match کر چکے ہیں
27:21اس کے علاوہ
27:22تین لوگ
27:23اس بندے کو
27:24جو اس ملزم میں
27:25اس کو identify کر چکے ہیں
27:26اور ایک اور چیز
27:27جو ابھی تک
27:28صبح سے ہم نے
27:28highlight نہیں کی
27:29اس میں جو پہلا
27:30کیس شرافی گھوڑ گیا تھا
27:31مطلب یہ سمجھیں
27:32پانچ جسٹرنگ ہے
27:33ڈسٹرنگ ملیر
27:34ڈسٹرنگ کورنگی
27:35ڈسٹرنگ ایسٹ
27:36ڈسٹرنگ ساؤت
27:37اور جو پانچ جو کیس ہے
27:39وہ ڈسٹرنگ ویسٹ
27:40گئے
27:40تو آٹھ ڈسٹرنگ ہے
27:41پانچ ڈسٹرنگ میں
27:42اپنی کاروائی ہیں
27:43اب تک سامنے آ جگئی ہیں
27:44لیکن دو ڈسٹرنگ ایسے ہیں
27:46جس کے اندر
27:46دونوں جو
27:48ڈیفینس تھانے کے کیس ہیں
27:49ایک دوہزار بائیس کا
27:50ایک دوہزار پچیس کا
27:51اسی ملزم کے خلاف
27:53دو الگ الگ فیملیز کی
27:54جو درخواست ہے
27:55جس میں تین سو سینتیس کے ساتھ
27:57تین سو چو سٹ بھی لگی ہوئی ہے
27:59یعنی کہ
27:59اغوا بھی لگی ہوئی ہے
28:00اگر اس کے اوپر
28:01اغوا بھی صرف اسٹیبلش ہو جاتے
28:03تو اس کی سزا عمر کہہ دے
28:04تو آپ یہ سوچیں
28:05کہ اس کے ساتھ
28:06اگر یہ
28:06اس کا چائلڈ ابیوس
28:08اور پلس اغوا
28:10یہ دو کیس کے
28:11دو ویٹنس بھی
28:11اگر کھڑے ہو جاتے ہیں
28:12اس کو سزا سے کوئی نہیں
28:14بجا سکتا
28:14صرف کرنا یہ
28:15کہ جو
28:17اس کے در وکٹمز ہیں
28:18ان کی فیملی ہیں
28:19وہ کیس کو پرسیو کریں
28:20جو شعبہ تفتیش ہے
28:22اس کیس کی پروسیڈنگ
28:23اور عدالت کے سامنے
28:24عدالت جو ثبوت مانگے
28:26وہ پیش کریں
28:26تو میں نہیں سمجھتا
28:28کہ اس ملزم کو
28:29جو ہے نا
28:29کوئی بھی
28:29سزا سے بجا سکتا ہے
28:31کیونکہ
28:31کنکریٹ ایویڈنس
28:32موجود ہیں
28:33گواہ موجود ہیں
28:34جیوہ فینسنگ
28:36اور موٹ سائگل تک
28:38یہ چوری کی چلاتا تھا
28:39اس نے جالی
28:40کازاد بنائے ہوئے تھے
28:41اور کوئی
28:42دو چار مہینے
28:44چھ مہینے سے نہیں
28:44بلکہ
28:45چھ سال سے یہ
28:46مگرو یہ کام کر رہا تھا
28:48اور ایک کیس میں
28:49جب
28:49ایک بچے کے
28:52اس میں دو جب
28:53ڈی اے نے سامنے آئے
28:54تب پتہ چلا ہے
28:55کہ یہ کچھ کیسس میں
28:56اس کے ساتھ
28:57اس کا ساتھی وقاس
28:58عمران کے ساتھ
28:59وقاس بھی ساتھ ہوتا ہے
29:00تو جب سرجانی سے بھی
29:02جو یہ دونوں بھاگے ہیں
29:03بچے کے چلانے پر
29:04تو وہ وقاس ہی تھا
29:05اور یہ
29:06پگڑے بھی
29:07آپ کو ایک اور
29:08اپ ڈیٹ بتاؤں گے
29:09یہ پگڑے بھی
29:10پروپر اس کیس میں نہیں گئے تھے
29:11جس میں
29:11آج ہم لوگ
29:13ہم نے یہ ایئر وائن
29:14یہ بریکنگ کی ہے
29:15یہ ایک اور بچے
29:16کو ورغلا کر
29:18لے جانے کی کوشش کر رہا تھا
29:20اور اچانک سے
29:21اہل محلیہ نے پگڑا
29:22انہوں نے اس کو
29:23غواقار سمجھا
29:24کچھ اور سمجھا
29:24لیکن
29:25جب اس کیس کی
29:26آپس میں
29:28یہ تمام
29:28جب آزاد خان
29:30ایڈیسلہ جی کراچی
29:31نے ایک تحقیقاتی
29:32کے میڈی بنائی دی
29:32جو تفتیشی افسران
29:34وہ آپس میں
29:34تمام کیسز
29:35ڈسکس کرتے ہیں
29:36اس کیس میں
29:37جب اس ملزم کا
29:37چہرہ سامنے آیا
29:38تو عثمان صدوزہی
29:40کو یہ کلک ہوا
29:41کہ اس ملزم کو
29:42کہیں دیکھا ہے
29:42تب ان کو خیال آیا
29:44کہ وہ ایک سی سی ٹی وی
29:45فوٹیج میں
29:45ایک بچے پہ
29:46دھلہ سا نظر آیا تھا
29:47تب ان کو پتا چلے
29:48کہ یہ تو وہی ملزم ہے
29:49جس کی ان کو
29:49سالہ سال سے تلاش ہے
29:51کراچی انیورسٹری
29:52لیبارٹری سے
29:53ان تمام
29:54ڈی ای نی رپورٹس
29:54دو ہزار بیس سے
29:56دو ہزار پچیس تک
29:57ایک ہی
29:57ڈی ای نی رپورٹ آئی
29:59جس پر پولیس چوکی
30:00اور اس کے بعد
30:00یہ چھ جنوری کو
30:02یہ تحقیقاتی کمیٹی بنی تھی
30:03گیارہ روز کے در
30:05یہ ملزم گرفتار ہوا ہے
30:06چلے اب اس پہ آگے
30:07نظیر صاحب یہ دیکھتے ہیں
30:08ہم امید کرتے ہیں
30:09ہاں میں بھی
30:10میں بھی یہ کہنا چاہتا
30:10کہ پکڑ کے نی میں
30:11جو ہم نے دیکھا ہے
30:12کہ اس وقت
30:13آپ کہہ رہے ہیں
30:14کہ مضبوط بھی
30:14جو ثبوت بھی مضبوط ہیں
30:16شواہد بھی
30:17آپ کے پاس
30:18ٹھوس موجود ہیں
30:19اب کنوکشن جو ہے
30:20میں بار بار
30:20اس بات پہ
30:22انفیسائز کر رہی ہوں
30:22کہ ایک تو
30:23کیسز ریپورٹ نہیں ہوتے
30:24ریپورٹ ہوں
30:25ملزم پکڑا بھی جائے
30:26تو اس کو
30:26کنوکشن بھی کرنا ہے
30:27اور ون پرسن سے بھی
30:29کم ہے کنوکشن ریٹ
30:30بچوں کے زیادتی
30:31کے کیسز کے حوالے سے
30:32پروگرام میں
30:33ایک بریک لیں گے
30:34واپس آئیں گے
30:34تو پھر ایک اور
30:35اہم سوشل ایشو
30:36بڑھتی ہوئی آبادی
30:37جو ایک ہمارا
30:38پاپولیشن بومب ہے
30:40اس پہ بات کریں گے
30:41بریک کے بعد ہمارے ساتھ
30:42پاکستان کے گونننس کے
30:46مسائل کے حوالے سے
30:47اگر ہم بات کریں
30:48تو ان تمام ایشوز کے
30:49جڑ کا سب سے
30:50بڑا ریزن ایک ہی ہے
30:52اور وہ یہ ہے
30:53کہ اس ملک کی آبادی
30:54انکنٹرولڈ طریقے سے
30:55انچیکٹ طریقے سے
30:57بڑھ رہی ہے
30:58اور اس کی جو
30:59ضروریات کو پورا کرنے
31:00کی علماری ریسورٹ سے
31:01ساتھ میچ نہیں ہوتی ہیں
31:03اور اگر اسی طرح سے
31:04آبادی بڑھتی رہی
31:05تو پھر گونننس کا
31:06جو باملہ ہے
31:07وہ پھر کسی کے بھی
31:08ہاتھ مین رہے گا
31:08سب کی دسترس سے بار
31:09نکل جائے گا
31:10اس حوالے سے کچھ ڈیٹا ہے
31:11ہمارے پاس
31:12ڈان میں ایک آرٹیکل
31:13کے مطابق
31:13پاکستان کو اس وقت
31:14جن بڑے مسائل کا سامنا ہے
31:16ان میں معاشی کمزوری
31:17سیکیورٹی چیلنجز
31:18اور محولیاتی تبدیلی
31:19کے اثرات کے ساتھ ساتھ
31:20آبادی میں
31:21تیز رفتار اضافہ
31:22سب سے سنگین
31:23مسئلہ بنتا جا رہا ہے
31:24اس وقت پاکستان کے
31:26آبادی چوبیس کروڑ پندرہ
31:27لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے
31:28اور اندازہ ہے
31:29کہ اگلے پانچ برسوں میں
31:30یہ تیس کروڑ سے
31:31بڑھ جائے گی
31:32جبکہ
31:33ٹوئنٹی فیفٹی تک
31:34چالیس کروڑ کے قریب
31:35پہنچ سکتی ہے
31:36یہ صورتحال فوری
31:37اور سنجیدہ
31:38قومی توجہ کی متقاضی ہے
31:39آبادی کاؤنسل
31:40یوکے ایڈ
31:41اور اقوام متحدہ
31:42کے دارہ برائے آبادی
31:43کی مطابق
31:44دوزار سترہ سے
31:45دوزار تیس کے دوران
31:46پاکستان کی
31:47سالانہ آبادی میں
31:48اضافے کی
31:48اوسط چہرہ
31:49ٹو پوائنٹ سکس پرسنٹ
31:50رہی
31:50جس کے نتیجے میں
31:51پاکستان دنیا کا
31:53پانچوہ سب سے زیادہ
31:54آبادی والا ملک
31:55بن چکا ہے
31:56آبادی میں
31:57بے کابو اضافہ
31:58ہر شعبے پر
31:58بن پیسر ڈال رہا ہے
31:59جن میں
32:00غزائی کلت ہے
32:01روزگار کی کمی ہے
32:02بنیادی دھانچے پر دباؤ
32:03اور صحت کی
32:04سہولیات کی
32:05شدید کلت شامل ہے
32:07پاکستان میں
32:08فی خاتون
32:09اوسط بچوں کی
32:10تعداد
32:10تین اشاریہ چھے
32:11ہے
32:11جو جنوبی ایشیا میں
32:13سب سے زیادہ ہے
32:14اس بلند شہرہ پیدائش
32:16کے باعث
32:16غزائی کلت
32:17سنگین شکل
32:19تیار کر چکی ہے
32:20جہاں پانچ سال سے
32:21کم عمر
32:21چالیس فیصد بچے
32:22قد کے لحاظ سے
32:24کمزور
32:24اٹھارہ فیصد
32:25شدید کمزوری کا
32:26شکار
32:26اور انتیس فیصد
32:27وزن کی کمی کا
32:29شکار ہیں
32:29ملک میں
32:30ہر سال کم از کم
32:31گیارہ ہزار
32:32خواتین
32:32زچگی کے دوران
32:33جان کی بازی
32:34ہار جاتی ہیں
32:34جبکہ
32:35معنی عمل
32:36طریقوں کے استعمال
32:36میں موجودہ
32:37چونتیس فیصد سے
32:38ففٹی ٹو پرسین
32:39تک اضافہ کیا جائے
32:40تو تین ہزار
32:41آٹھ سو
32:42ماہوں کی
32:43جان بچائی
32:43جا سکتی ہے
32:44اسی طرح
32:45ایک ہزار
32:46زندہ پیدا ہونے
32:46والے بچوں میں
32:47اسے باسٹھ بچے
32:48ایک سال کی عمر
32:49سے پہلے
32:50وفات پا جاتے ہیں
32:50جس کا مطلب
32:51سالانہ تقریباً
32:52ایک لاکھ
32:53چالیس ہزار
32:54بچوں کی
32:54امبات ہے
32:55مائرین کے مطابق
32:57اگر عبادی میں
32:57اضافے پر قابو
32:58نہ پائے گیا
32:58تو پاکستان کے لیے
33:00خوراک
33:00صحت
33:01تعلیم
33:01روزگار
33:02اور بنیادی
33:02سہولیات کی
33:03فراہمی
33:03ایک ناقابل
33:04حل بہران
33:05بن سکتی ہے
33:06خاندانی
33:07منصوبہ بندی
33:08کو قومی ترجی
33:09بنائے بغیر
33:09پائیدار
33:10ترقی ممکن
33:11نہیں ہے
33:11اس پر بات کرنے
33:12کے لیے
33:12پروگرام کے
33:13سسنے میں
33:13موجود ہیں
33:14ڈاکٹر شہزاد
33:14علی خان صاحب
33:15وائس چانسلر
33:16ہیل سرویسز
33:16اکیڈومی
33:17اسلامباد
33:17کے بہت شکری
33:17ڈاک صاحب
33:31اس وقت
33:36جو لوگ
33:37سمجھ نہیں پارے
33:38کہ ہمیں کیوں
33:39کر رہے ہیں
33:39یہ ہم گفتگو
33:40کس لیے
33:41ہم کر رہے ہیں
33:41ان کو سمجھائیے
33:42کہ اگر آبادی
33:43بڑھ رہی ہے
33:44ہم پانچ و
33:45بڑا ملک ہیں
33:45تو کیا مسئلہ
33:46گئی
33:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:48ماریہ
33:48تینکیو
33:48ویری مچ
33:49اور یہ
33:49میرا خیال ہے
33:50بہت زیادہ
33:51ہمیں ضرورت ہے
33:52اس کے پر
33:52مزید پروگرام کرنے
33:53کی بہت کم
33:54اس کو
33:54ہائلیٹ کیا جاتا ہے
33:55آپ نے کہا
33:56یہ پاکستان
33:56کے سب سے
33:56بڑا مسئلہ ہے
33:57اس کو
33:58تھوڑا سا
33:58ایک حد
33:58اور بڑھا دیں
33:59یہ پاکستان
34:00کے مسئلوں کی
34:01بہت سارے
34:02دوسرے مسئلوں کی
34:02جڑ ہے
34:03تو
34:04ایک مسئلہ ہے
34:05آبادی کا بڑھنا
34:06لیکن پاکستان
34:07کے حوالے سے
34:08خاص طور پر
34:09یہ بہت سارے
34:09مسائل کی جڑ ہے
34:10جس میں
34:10صاف پانی ہے
34:12جس میں
34:12ہیلتھ کی سروسیز ہیں
34:14غزائی خلط ہے
34:14ماہولیات ہے
34:16جو ہماری
34:16ان پلینڈ
34:17اربن گروت ہو رہی ہے
34:18وہ سب کے حساب سے
34:19آپ کو
34:20تھوڑے سی نمبرز
34:20اگر ہم
34:21عوام کو بتا دیں
34:22تو آپ کو
34:22یہ سن کی حرانگی ہوگی
34:23کہ ایک کروڑ
34:24اٹھائیس لاکھ
34:25پیگننسیز ہوتی ہیں
34:26اس ملک میں
34:27ہر سال
34:27اس میں سے
34:29ففٹی پرسنٹ
34:29ان وانٹڈ ہیں
34:30یعنی کہ
34:31ان خواتین کو
34:32اگر ہم سروسیز دیں
34:33جو آپ نے
34:33گورننس کی بات کی
34:34ان کو
34:35اگر ہم
34:36فیسیلیٹیز دیں
34:36تو یہ عادی
34:37ہو سکتی ہے
34:38تعداد
34:39اٹھائیس لاکھ کے
34:41قریب
34:41ابورشنز
34:42اٹیمٹ ہوتے ہیں
34:42مطلب ساٹھ لاکھ
34:43تو انپوانٹڈ ہوئی
34:44اس میں سے
34:45بہت ساری خواتین
34:45ابورشن پر جلی آتی ہیں
34:46ابورشن
34:47مجارٹی جو
34:48ابورشنز ہیں
34:48وہ انسیف ہیں
34:49انلیگل بھی ہیں
34:50انلیگل ہیں اور انسیف ہیں
34:51اٹھائیس لاکھ
34:52اس کے نتیجے میں
34:53بے تہاشا
34:54اموات ہوتی ہیں
34:55اچھا ہمارا
34:56جو سٹیل برث ریٹ ہے
34:57وہ دنیا میں
34:57نمبر ون ہے
34:58مطلب اتنی
34:59بدنامی کا باعث ہے
35:00کہ جو پاکستان میں
35:01پیدائش پہ
35:02سے فوت ہوا
35:04اب بچہ پیدا ہونا
35:04اس کو سٹیل برث کہتے ہیں
35:05مردہ بچے کی پیدائش
35:07سات لاکھ بچے
35:08یا ابورشن
35:09یا سٹیل برث کا
35:10شکار ہو جاتے ہیں
35:10سات لاکھ
35:11ہم ہر سال تقریباً
35:13ہم ایک ملک
35:23ایڈ کر رہے ہیں
35:23اب آپ مجھے بتائیں
35:25جو ہم سوچنے والے
35:26پلاننگ کرنے والے ہیں
35:27پلاننگ کرنے والوں
35:28کو یہ سمجھ نہیں آتی
35:29کہ اگر پینسٹھ لاکھ
35:30بچہ نیا آ گیا ہے
35:31تو ہمارے پاس
35:32تو چھے لاکھ بچوں
35:33کا بھی ہم نے
35:33سکول کا نظام نہیں کیا
35:34چھے لاکھ بچوں کے لیے
35:36غزائی
35:36مطلب بندوبست نہیں کیا
35:38ہم نے صاف پانی کا
35:40اور انوائرمنٹ کا
35:40کوئی ایسا کام
35:41ہم نہیں کیا
35:42جو لاکھوں کی تعداد میں ہو
35:43تو اس کا مطلب یہ ہے
35:44کہ یہ بے ہنگم
35:45جو بڑھاؤ ہے
35:46اس کی وجہ سے
35:47ہمارے تمام
35:49باقی سیکٹرز
35:50تباہ ہو رہے ہیں
35:50تمام سیکٹر تباہ ہو رہے ہیں
35:51اور یہ
35:52اگر ہم یہ سوچیں
35:53کہ 50%
35:54اگر خواتین
35:55جو ابھی کرنا چاہتی ہیں
35:56بات سپیسنگ
35:57وقفہ رکھنا چاہتی ہیں
35:58دو سال کا
35:59تین سال کا
35:59ان کو سرویسیز
36:00ہی نہیں ملتی
36:01کیونکہ بجارٹی گاؤں میں ہیں
36:02ان کے پاس
36:03ایکسس نہیں ہے
36:04اور بہت ساری وجہوں پر
36:05سٹاک آؤٹس ہیں
36:06فیملی پلاننگ کی
36:07عدویات
36:07اور جو
36:08مختلف قسم کی طریقے ہیں
36:09وہ ملتے نہیں ہیں
36:09تو یہ بہت بڑا
36:11ایک مسئلہ ہے
36:11جس میں دونوں طرف
36:12ڈیمانڈ اور سپلائی
36:13دونوں طرف تباہی ہے
36:14لیکن مجھے
36:15اس میں طرح میں
36:15سمجھنا چاہتی ہوں
36:16کہ ریاست
36:17کی زیادہ ذمہ داری ہے
36:19یا اس میں
36:19فرد کی زیادہ ذمہ داری ہے
36:21حکومت نے
36:21ریاست نے
36:22کوشش کی
36:22کیمپینے چلائی
36:23لوگوں میں آگئی پہ پہلائی
36:24کیا لوگ
36:25اس کو
36:26قبول نہیں کر رہے ہیں
36:27یا ریاست
36:27اس گیاب کو
36:29بریج نہیں کر پا رہی ہے
36:29دونوں ہیں
36:30ایک طرف
36:31انکنٹرول
36:33انوانٹڈ
36:34بے تہاشا قسم کی
36:35پیگننسیز
36:36اور ڈیلیبریز ہو رہی ہیں
36:37اور دوسری طرف
36:38جو پیدا
36:39نہیں کرنا چاہتے
36:40سپیسنگ کرنا چاہتے ہیں
36:41ان کو
36:41کوالیٹی سرویسیز
36:42نہیں مل رہی
36:42فیملی پلاننگ کی
36:43سو یہ
36:44ڈیمانڈ سپلائی
36:44دونوں ہیں
36:45حکومت کا
36:46جہاں تک دیکھا جائے
36:47تو ایک بہت بڑا
36:49ڈیپارٹمنٹ تھا
36:50پہلے پپولیشن کا
36:51اس کو ریسنٹلی
36:51آپ کو پتا چلا ہوگا
36:52ہیلتھ کے ساتھ
36:53مرج کیا گیا
36:53اس کی وجہ یہ تھی
36:54کہ ہیلتھ کے ساتھ
36:55نہ ہونے کی وجہ
36:56ایسا پاکستان میں
36:56پپولیشن کنڈول
36:57نہ ہونے کی
36:57ایک بڑی وجہ یہ بھی تھی
36:58کہ سہت کے محکمے سے
36:59جدہ تھا پپولیشن کا
37:00محکمہ
37:01سرویسیز سہت کے محکمے
37:02نے دینی ہے نا
37:03پرائگننٹ خاتون کو
37:03یا اس کو
37:04ابورشن کی
37:05یا پوسٹ ابورشن
37:06یا ایون فیملی پلاننگ کی
37:07محکمہ یہ صوبہ
37:08میں بھی ہر جگہ پر فرق تھا
37:10یہ تو سرکچرل فلاو ہے
37:11بہت بڑا فلاو ہے
37:12کہ آپ ایک جگہ
37:13جہاں سرویس دینی ہے
37:13وہاں پپولیشن نہیں ہے
37:14پپولیشن پلاننگ
37:15کا ڈپارمنٹ ہی فرق ہے
37:16وہ موٹیویشن کریں گے
37:18اور بھیجیں گے
37:18سہت والے محکمے کو
37:19ابھی ایک ہو گیا ہے
37:20الحمدللہ یہ پچھلے
37:21ایک ڈیر سال میں
37:22یہ ایمپورومنٹ ہوئی ہے
37:23اور ابھی ہم جو
37:24یہ پروگرامز کر رہے ہیں
37:25اس طرح کے
37:25میری اکیڈمی کے اندر
37:27بھی پورا پپولیشن
37:28پلاننگ کا ڈپارمنٹ ہے
37:29اور ہم اس کے اندر
37:30بہت سارے سرویس کرتے ہیں
37:31آپ یہ سوچیں
37:32کہ جو
37:33جس کو کہتے ہیں
37:34کہ ایک بے ہنگم
37:36گروت کی وجہ سے
37:37جو پہلے سے
37:38اچھا ابھی آپ نے دیکھا
37:38اسطالوں کا کیا حال ہے
37:39ابھی
37:39آپ کسی بھی اسلامباد
37:41اچھا اسلامباد
37:42ایک موڈل سٹی ہے
37:43موڈل دسٹرکٹ ہے
37:44یہ پاکستان کا بات ہے
37:45باقی جلے کی طرح بات ہی
37:46نہ کریں
37:46اسلامباد کے اگر
37:47اسطالوں میں یہ حالات ہیں
37:48کہ بیٹھنے کی جگہ نہیں ہیں
37:49اچھا پرائیوٹ میں بھی
37:50ایسے ہی ہے
37:50اس نوٹ جسٹ کہ
37:51آپ کو سرکاری
37:52اسطالوں میں رش مل رہا ہے
37:53پرائیوٹ میں بھی وجہ کیا ہے
37:54کہ آپ نے بتایا
37:56دو پینٹ سکس پرسنٹ
37:56گروت ریٹ ہے
37:57اور تھری پینٹ سکس
37:58پر ومن چائلڈ ہے
37:59ہمارے پاس
37:59آپ اگر دیکھا جائیں
38:01اس کا کوئی تعلق
38:02مذہب سے بھی نہیں ہے
38:03ہم نے
38:03میں نے خود
38:04ملسٹری افلیجیس افیر
38:04انٹر فیتھ ہارمنی سے
38:06میں نے ڈیالوگ کروائے
38:07وہاں علماء آئے
38:08اچھے پڑے لکھے
38:09جو علماء ہیں
38:09ہمارے
38:09تعلیمیافتہ
38:10ایک عام مولوی کی
38:12جہنیت والی بات میں
38:13کر رہا
38:13اچھا تعلیمیافتہ
38:14جس نے فقہ پڑھا ہوئے
38:15حدیث پڑھی ہوئی ہے
38:16جس نے
38:17قرآن کا جس کو علم
38:18جس نے
38:18ایک طریقے سے
38:19دنیاوی طریقے سے
38:21بھی اس کو سمجھا ہوئے
38:22وہ تو
38:23منع نہیں کرتے
38:24لیکن ایک عام آدمی
38:25جیسا آپ بات کریں
38:25جس کی ایک basic
38:37جو developed society
38:38ہے ہماری
38:39میری آپ کی
38:39اسلامباد میں جو
38:40رہتے ہیں
38:41لوگ جن کو
38:41developed کہتے ہیں
38:42ان کے گھروں میں
38:43بچوں کی تعداد کم ہے
38:44developed countries میں
38:45بچوں کی تعداد کم ہے
38:46اس کا مطلب ہے
38:47یہ development کا issue ہے
38:48جو پور ہے نا
38:49وہ mentally developed نہیں ہے
38:51وہ یہ سوچ رہا ہے
38:52کہ میں اگر ایک بچہ
38:53پیدا اور کروں گا
38:54تو ایک اور کمانے والا آئے گا
38:56وہ خرچے کا نہیں سوچتا
38:57کیونکہ نہ اس نے پڑھانا ہے
38:58نہ اس نے اچھی خوراک دینی ہے
38:59نہ اس نے اس کو
39:00سابسلسلہ رکھنا ہے
39:01اس نے تو جہاں چھے ہیں
39:02وہاں ساتھ ماں بچا آ جائے گا
39:03اس کو فرق نہیں پڑتا
39:04لیکن وہ سوچتا ہے
39:05کہ کھیت میں بھی یہ کام کرے گا
39:06دکان پہ بھی میرے ساتھ
39:07دیاری لگائے گا
39:08تو they take the new born
39:10as one helping hand
39:11olds اس میں رہ رہے ہیں
39:13ancient days میں رہ رہے ہیں
39:14پر میں اگر بچے کو دیکھا
39:16مطلب پرانے زمانے میں
39:16چھابڑی بھی کچھ بیشتا ہے
39:18کرنا ہے کہ راک صاحب
39:18یہ تو ہم باتیں کرتے ہیں
39:19اس کے اندر دو چیز ہیں
39:20ایک تجھے پروگرام کا مقصد ہے
39:22بہت بڑی ویورشپ ہے
39:23ایئر وائی کی دنیا
39:26مطلب اس کو فالو کرتی ہے
39:27دنیا میں میں نے دیکھا ہے
39:28لوگوں کو فالو کرتے ہیں
39:30ان کو یہ چیز سمجھانا
39:32کہ ہم یہ نہیں
39:33اچھا اب تو یہ نعرہ بھی نہیں ہے
39:34کہ بچے دو ہی اچھے
39:35یہ بھی نہیں کہتے ہیں
39:35ہم کہتے ہیں دو بچوں کے درمیان
39:37دو سال کا کم از کم وقفہ دیں
39:38قرآن کی دیکھیں
39:39آیت ہے کہ دو سال تک
39:40ماں اپنے بچوں کو دودھ پلائیں
39:41سائنس نے بعد میں ثابت کیا
39:43کہ جب ماں بچے کو دودھ پلاتی ہے
39:44تو وہ نیچرل فیملی پلاننگ ہو جاتی ہے
39:46بکاوز بریس فیڈنگ کے دوران
39:47پرگننسی نہیں ہوتی
39:48تو ایک لحاظ سے یہ
39:49انڈیریٹ انڈیکیٹر ہے
39:51کہ ہمیں قرآن بھی کہتا ہے
39:52کہ دو سال تک اگر دودھ پلانا ہے
39:53تو اس کا مطلب ہے
39:54نیا بچہ نہیں پیدا کرنا
39:55برد سپیسنگ ادھر سے بھی آگئی
39:56موڈرن سائنس بھی کہتی ہے
39:58کہ دو سال لگتے ہیں
39:59کسی عورت کو سنبھلنے میں
40:00دلیوری کے بعد
40:01اپنے جو زہیریں ہیں
40:03آئرن کے
40:04فولک ایسٹ کے
40:04منرلز کے
40:05باڈی میں دوبارہ جمع کرنے میں
40:07اگر چھ مینے کے بعد دوبارہ
40:09بچہ پرگننسی ہو جاتی ہے
40:10تو اس کو جو پہلے
40:11سٹوریج نہیں ہوئی ہوتی ہے
40:12ابھی آپ نے خود کہا
40:13سٹنٹنگ کا
40:13اور باقی چیزوں کا
40:14دو چیزیں کرنی ہیں
40:15ایک یہ والے اس طرح کے
40:16پروگرام
40:16افکورس میڈیا اور جنرل
40:18جنرلسٹ بہت زیادہ
40:19اس کے اوپر پروگرام بھی کریں
40:21ہم اپنا پورے تعاون کا
40:22جو اکیڈیمیا ہے
40:24وہ تو ویٹ کرتی ہے
40:25کہ کوئی ہمیں بوچھے
40:26تو ہم اس کو
40:27فیکس بھی دیں
40:28فگرز بھی دیں
40:29اور سلوشن بھی دیں
40:29دوسرا سلوشن ہے
40:30کہ ایکسس ٹو
40:31بیسک جو
40:32فیملی پلاننگ سربسیز ہے
40:33جو کہ بہت زیادہ
40:35ضروری ہے
40:35کہ ہر بی ایچ او پہ
40:36ہر لیڈی ہیلتھ ورکر کے پاس
40:38اچھی آپشن مجود ہو
40:39ایک آپشن نہیں
40:40اچھا یہ بھی ایک مسئلہ ہے
40:41نا
40:42کہ آپ نے صرف
40:42ایک چیز رکھی ہوئی ہے
40:43بی ایچ او میں
40:44عورت آتی ہے
40:45وہ کہتی جی
40:45یہ تو میں نہیں استعمال کر سکتے
40:46ملٹیپل آپشنز نہیں ہے
40:47ملٹیپل آپشنز
40:48چوائس کے حساب سے
40:49اس کو دیں
40:49ان کو موٹیویٹ کرنے کے لیے
40:51ہمارے ہیلتھ ورکرز کو
40:52کمیونکیشنز کے لیے نہیں ہے
40:53ان کی ہائی نہیں
40:54لیکن ریاست کی
40:55انسینٹیو نہیں نا
40:56دیکھیں اگر آپ کو
40:57صوبوں کو پیسوں کا تناسب
40:58اس کی آبادی کے حساب سے ہوگا
41:00تو مجھے بتائیے
41:01کس کے پاس انسینٹیو ہے
41:02کون صوبہ چاہے گا
41:03جن کی آبادی کم ہوگا
41:03لیکن اس کے اندر
41:05میرے خیال میں
41:05ابھی تو جو آبادی ہے
41:08وہ تو ہم کم کرنے کی بات ہی نہیں کر رہے
41:09ہم تو کہہ رہے ہیں
41:09کہ فیوچر بڑھاؤ آہستہ آہستہ کم ہو
41:11تو صوبوں کے اندر
41:12میں ملتا ہوں
41:13تمام پروبنشل ہیلتھ
41:14دپارٹمنٹس کے ساتھ
41:15مجھے نہیں لگتا
41:16کہ ان کے فینانس
41:16یا ان کی جو ہیلتھ کے
41:17دپارٹمنٹ ہیں
41:18وہ فینانس کمیشن کو
41:19اس طرح سے لیتے ہیں
41:19آبادی کے ساتھ سے
41:20اور اس وجہ سے نہیں
41:21فیملی پلاننگ کرنے
41:22یہ بلکل ایک پرسیپشن ہے
41:38دیکھیں جب آپ کی
41:392.6 سے 2 پہ آئے گی
41:40تو وہ ریپلیسمنٹ لیول ہے
41:41دو ماں باپ ہیں
41:42اس کی جگہ دو بچے آئے
41:43تو ریپلیس ہوگا
41:43پھر بھی کم نہیں ہو رہی ہے
41:44آبادی کم ہوتی ہے
41:45جب آپ کا وہ جو
41:46گروت ریٹ ہے
41:47وہ دو سے بھی کم ہو
41:48ہمارا تو 2.6 ہے
41:49اور آج کریں گے
41:50تو اس کے
41:50دیکڑز میں
41:51فینانس کا اسے تعلق نہیں ہے
41:52اس کا تعلق ہے
41:53عام آدمی کی ذہنیت سے
41:54آپ نے اس کو
41:55ڈیویلپمنٹ سے لنگ کرنا ہے
41:56کہ اگر آپ نے
41:57ڈیویلپ کرنا ہے
41:58کم بچوں کے ساتھ
41:59چھوٹی فیملی کے ساتھ
42:00اچھی زندگی گزارنی ہے
42:01تو پھر آپ کو
42:02برد سپیسنگ کرنی چاہیے
42:03اور برد سپیسنگ کرنے والے
42:05ترقی آفتہ لوگ
42:06کہلاتے ہیں
42:06ترقی آفتہ ملکوں میں
42:07بھی ایسا ہی ہے
42:07ہمارے یہاں بھی
42:08آپ نے دیکھیں پاکستان میں
42:09ریچ پور میں کتنا بڑا گیا ہے
42:10ایک بھی نہیں ہے
42:12یا ایک ہے
42:13تو اس سے
42:14عمام کو
42:14انسینٹیوائز کریں
42:15کہ جو بڑے لکھے
42:16ڈیویلپ طبقہ ہے
42:17وہ گیپ کرتا ہے
42:18بہت شکریہ
42:19ہاں اس پروگرام میں
42:19ہمارے ساتھ دینے کے لیے
42:20لیکن یہ پوری داری
42:21ان لوگوں کی آتی ہے
42:22جو پولٹیکل کلاس کی
42:23اونرشپ ایس کے اوپر
42:24جو مختلف صوبوں کے اندر
42:27حکومتیں چیزارے ہیں
42:28وفاق کے اندر
42:28جب آپ کے
42:29الیکشن کیمپینز ہو
42:30اس میں سلوگنیرنگ
42:31ہونی چاہیے
42:31آپ کا جو پورا
42:33ایک منفیسٹو آتا ہے
42:34اس میں اس کو
42:35ہائی پریورٹی پہ
42:36ہونا چاہیے
42:36بہت کم ہم دیکھتے ہیں
42:37کہ کسی بھی
42:38ہائی پروفائل
42:39پولٹیکل فگر سے
42:40ہم آبادی کے
42:41ایشو کے اوپر
42:42کوئی سیریس کیامپین
42:43یا کوئی سیریس
42:44ساؤنڈ بائٹ دیکھیں
42:44وہ ہر روز کی سیاست
42:46جو ہے
42:46ہی سے شی سے سے
42:47باہر ہم نکل نہیں پارے
42:48پروگرام کو ختم ہوگے
42:49اپنا فیڈبیک دینا
42:50مت بھولے گا
42:50خیال رکھے
42:51خدا حافظ
Be the first to comment