Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈاللہ تعالیٰ
00:30جس دن ہمارا رزق ختم کرنا ہوگا ہو جائے گا اللہ تعالیٰ کر سکتا ہے
00:33چھے چیزیں اللہ تعالیٰ نے دینی ہے
00:35موت زندگی عزت زلت رزق
00:38یہ سب اللہ تعالیٰ نے دینا ہے
00:40بات یہ ہے کہ
00:41اس وقت پوری پاکستان تحریک انصاف میں شدید غم و غصہ ہے
00:45اس روز ستائیسویں ترمیم کے حوالے سے یوم سیاہ کے طور پر اکیس نومبر کو منانے جا رہے ہیں
00:51جس میں اس روز صبح سے وقلہ تنظیمیں
00:55بارز کے اندر کالی پٹیاں باندھ کر
00:58اس ترمیم کے خلاف احتیاج کریں گے
01:00بارز کے اندر
01:00اس کے بعد
01:02پریس کلپس کے اوپر پورے صبح سندھ کے تالکے کی سطح پر
01:05ہماری تنظیمیں
01:07ہماری تحادی جماعتوں کے ساتھ
01:08جو تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جماعتیں ہیں
01:11جس میں شنڈ یونائیٹڈ پارٹی ہے
01:13پختونخواہ ملی عمامی پارٹی ہے
01:15ایم ڈیبلیو ایم ہے
01:17جی وائی شیرانی ہے
01:18یہ سب مل کر تمام پریس کلپس کے سامنے
01:21کالی پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا جائے گا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

DW news
2 months ago