00:00I'm so sorry man
00:04because I have any interest in my property
00:08but I have interest
00:10and I have any interest in my property
00:13नाजरین, अगली किस्प में नेली कोट्टी से जुड़ी दौलत और नियतों का खेल मजीद गहरा होने वाला है
00:19जरासाफ रफजों में ये बात बाज़े कर चुकी है
00:22کہ اس نے اکبر کی جائداد میں کوئی دلچسپی نہیں رکھی
00:25اور نہ ہی نیلی کوٹھی سے اس کا کوئی لینا دینا ہے
00:28وہ سادگی سے تنازنگی گزارنا چاہتی ہے
00:31مگر دوسری طرف شہیر ہے جس کی نظر شروع سے ہی
00:34اس دولت پر جمع ہوئی ہے
00:35جیسے ہی اس نے نیلی کوٹھی کا اشتہار دیکھا
00:37وہ زارہ کے پیچھے لگ گیا
00:39تاکہ کسی نہ کسی اس کی جائداد پر حق جمع سکے
00:42شہیر نہ صرف نیلی کوٹھی میں دلچسپی رکھتا ہے
00:44بلکہ اب اس کی باتوں سے یہ بھی ظاہر ہونے لگائے
00:47کہ وہ زارہ کو بھی اپنے مقصد کا ذریعہ بنانا چاہتا ہے
00:51شہیر کے روئیے جملے اور بار بار دلچسپی جتانا
00:54زارہ کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے
00:56یہ کہیں گے محض اتفاق نہیں
00:58بلکہ کسی بڑی سازشوں کی شروعات تو نہیں
01:01لیکن سوال یہ ہے
01:02کیا زارہ وقت پر شہیر کی نیتوں کو سمجھ پائے گی
01:05یا نیلی کوٹھی کی دولت ایک اور رشتے کو عزمائش میں ڈال دے گی
01:08یہ سب کچھ جانے کے لیے
01:10ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں
01:11شکریہ اللہ حافظ
Comments