00:00free qi wi-fi استعمال کرنے والے لوگ ذرا خبردار ہو جائیں کیونکہ یہ free qi
00:04چیز کسی دن آپ کے لیے بڑا خطرہ ثابت کرنے والی ہے جی ہاں بالکل وہ
00:08لوگ جو free qi wi-fi استعمال کرتے ہیں آپ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم لوگ
00:12باہر جاتے ہیں کسی پارک میں یا شاپنگ مال میں تو وہاں پہ آپ کو free
00:16wi-fi جو ہے نا آپ کا mobile connect کر لیتا ہے لیکن آپ لوگ ذرا
00:20ہوشیار ہو جائیں کہ کوئی بھی چیز اب free qi نہیں ہوتی جو چیز آپ کو
00:24free میں مل رہی ہوتی ہے دراصل اس کی بھی قیمت ہوتی ہے وہ کسی نہ
00:27کسی طریقے سے آپ سے وصول ہو رہی ہوتی ہے لیکن آپ کو پتہ بعد میں
00:31چلتا ہے لیکن وہ لوگ جو free qi wi-fi استعمال کرتے ہیں کسی مال
00:35میں جا کر یا کسی بھی پارک میں جا کر یا شاپنگ کرتے ہوئے کسی
00:39بھی مارکیٹ میں جا کر اگر آپ کا mobile free wi-fi connect کر لیتا ہے
00:43تو آپ ذرا چیک کر لیجئے اس کے بدلے آپ کو کیا قیمت چکانی پڑ رہی ہے
00:48جی ہاں بالکل جب آپ کے mobile کے ساتھ free qi wi-fi connect ہو جاتا ہے
00:52تو مطلب آپ کے phone کی جو پوری کی پوری access ہے وہ ان کے ہاتھ
00:56چلی جاتی ہے اب سب لوگ ایسے نہیں ہوتے لیکن ان میں کچھ لوگ
00:59hackers بھی ہوتے ہیں جو کہ آپ کے پورے mobile کا control جو ہے نا
01:04ان کے پاس چلا جاتا ہے وہ چاہیں تو اس سے آپ کی apps کا password
01:08یا آپ کی personal تصاویر یا کچھ بھی چیزیں وہاں سے نکال سکتے ہیں
01:13تو free qi wi-fi استعمال کرنے والے اس چیز سے ذرا خبردار ہو جائیں اور ذرا
01:17خیال کریں اپنے mobile phone چیک کر لیں میں یہ نہیں کہہ رہی کہ
01:21سب wi-fi ایسے ہوتے ہیں سب ایسے نہیں ہوتے لیکن ہوتے بھی ہیں وہ لوگ
01:27جو markets میں جا کر کسی unknown number کی wi-fi connect کر لیتے ہیں یا
01:31وہاں پہ آپ کو free wi-fi مل رہا ہوتا ہے تو آپ جو ہے نا
01:34first سے اس کو connect کر لیتے ہیں تو وہ آپ کے لیے کسی بڑے خطرے سے
01:37کم نہیں ہے کیونکہ hackers جو ہے نا وہ آپ کی ادگرد ہوتے ہیں لیکن
01:40آپ کو بتا تب چلتا ہے جب سب کچھ ہاتھ سے چلا جاتا ہے