Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago

Category

People
Transcript
00:00kwayt dynے جا رہا ہے پاکستانی عوام کو نوکریاں
00:03جی ہاں بلکل kwayt 19 سال کے بعد ویزے کی پابندی جو پاکستانی کے اوپر ہے وہ ختم کر دی گئی
00:09اور finally اب kwayt dynے جا رہا ہے پاکستان کے 17-100 نوجوانوں کو نوکریاں
00:15اور آپ نے کیسے جانا ہے یہ آپ کو حکومت پاکستان خود بھیج رہی ہے
00:19آپ کو کسی ایجنٹ کے پاس نہیں جانا کسی آفس میں نہیں جانا پوری ویڈیو انٹ تک سنیے گا
00:23پوری ویڈیو میں ڈیٹیل کے ساتھ بتاؤں گی کہ آپ لوگ کیسے اپلائے کر سکتے ہیں
00:27اور آپ کو کسی تیسرے چوتھے ذریعے سے نہیں بلکہ خود حکومت پاکستان
00:32جو ہے نا آپ لوگوں کو کوئیت بھیجے گی
00:33حکومت نے حکومت پاکستان سے رابطہ کیا ہے کہ ہم میں 1700 لوگوں کی ضرورت ہے
00:39اگر آپ کے ملک میں 1700 نوجوان جو کہ
00:41اچھا یہ نوکریاں ان لوگوں کے لیے ہیں جو کہ فود ڈلیوری ہے
00:45مطلب کہ فود پانڈا سے ریلیٹی یا اسی طرح کے اور جو نوجوان ہیں
00:49جو اس طرح ڈلیوری لوگ ہیں جو کام کرتے ہیں
00:52اس طرح کا چاہے وہ بائک میکینک ہو ڈلیوری والے ہوں
00:55یا پھر اس کے علاوہ سپر وائزر ہوں
00:57ان لوگوں کے لیے نوکریاں کوئیت نے 1700 نوکریاں کا اعلان کیا ہے
01:00جو کہ انہوں نے رابطہ کیا ہے پاکستان حکومت سے
01:03اور آپ پاکستان حکومت جو ہے نا اپنے 1700 نوجوانوں کو بھیج رہی ہے
01:07کوئیت میں نوکری کے لیے آپ کو اپلائے کرنے کے لیے
01:10کسی ادارے یا ایجنٹ سے ملنے کی ضرورت نہیں ہے
01:13ڈائریکٹ آپ آن لائن جا کے اپلائے کر سکتے ہیں
01:16اس کے بعد اگر آپ لوگ سیلیکٹ ہو جاتے ہیں
01:18تو حکومت پاکستان آپ کو خود بھیجے گی کوئیت کے
01:22ویزے پر جس میں آپ سیلیکٹ ہوتے ہیں
01:24چاہے آپ لمبر میں ہوتے ہیں
01:25آپ ڈلیوری بوائے میں ہوتے ہیں
01:26آپ رائیڈر میں ہوتے ہیں
01:27یا پھر آپ اس کے علاوہ جو کٹیگریز ہوتی ہیں
01:31ان میں سے اگر کسی میں بھی آپ کا نام سیلیکٹ ہو جاتا ہے
01:34تو آپ کا ویزا وغیرہ خود جوانا وہ حکومت پاکستان
01:37ارنج کرے گی اور آپ کو کوئیت بھیجے گی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended