“Ranveer Singh’s latest film ‘Dhurandhar’ has been officially banned in Pakistan and all Gulf countries ahead of its release. Authorities cited [insert reason if known, e.g., ‘cultural sensitivity concerns’] for the ban. The action-packed movie, which has generated massive anticipation among fans, will now face restrictions in these regions, impacting its international box office plans.”
00:00ڈھولی وڈ سے خبر آ رہی ہے انٹی پاکستان رنویڈ سنگھ کی فلم دھوریندر پر پبندی آئید کر دی گئی خلیجی ممالک بحرین کوئیت اومان قطر سعودی عرب اور یو اے ای میں دھوریندر کو ریلیس نہیں کیا جائے گا میڈیا رپورٹس کے مطابق دھوریندر فلم کو انٹی پاکستان تصور کیا جا رہا ہے یہ پہلا موقع نہیں جب خلیجی ممالک میں بھارتی فلموں پر پبندی لگائی گئی ہو
00:22دوہزار چوبیس میں رشتی کروشن اور دپیدہ پارڈگون کی فلم فائٹر کو بھی ابتدا میں تمام خلیجی ممالک میں پبندی کا سامنا کرنا پڑا تھا سوائے یو اے ای کے فلم میں پلواما حملے کی اکاسی پر پاکستان کے بعض خلقوں نے اترازات اٹھائے اور اسے انٹی پاکستان پراپیگنڈا قرار دیا
00:40خیران کو ان طور پر ریلیز کے ایک روزپار یو اے ای نے بھی فائٹر کی نمائش محتل کی فلم سازوں نے مسئلہ حال کرنے کے لیے فلم کا دوبارہ ترمیم شدہوری انجمہ کر آیا مگر یو اے ای کی وزارت نے اسے بھی مسترد کر دیا
00:52اسی سال اکشے کمار کی اسکائی فورس اور جان ابراہم کی دی ڈیپلومیٹ کو بھی مشرق وستہ میں متعدد ممالک میں پبندی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ دونوں فلموں کا موضوع پاکستان سے جڑا تھا
01:04یہاں پر ایک مرتبہ پھر آپ کو بتا رہی ہیں رنویٹ سنگھ کی فلم دھریندر پار خلیجی ممالک میں پبندی آئید کر دی گئی ہے
01:11بہرین کوئیت امان قطر سعودی عرب اور یو اے ای میں دھریندر کو ریلیز نہیں کیا جائے گا
01:17خدشہ تھا کہ ایسا ہی ہوگا کیونکہ فلم کو اینٹی پاکستان تصور کیا جا رہا تھا
Be the first to comment